Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
ARY NEWS
Follow
5/3/2025
ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
PAKISTAN
00:30
services chief
00:30
and the director of the
00:44
ڈرواییاں باجور شمالی وزیرستان اور محمد میں کی گئیں
00:47
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران اسلحہ گولہ بارود اور بارودی موادی برامت ہوا
00:52
پاک فود ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرازم
00:56
وزیرعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفید کی ملاقات
01:03
وزیرعظم کا صدر عجب طیب اردوان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
01:07
شہباز شریف کا کہنا تھا بھارت پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے
01:12
بھارت کو حقائق کا پتہ لگانے کے لیے پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش کا جواب دینا ہے
01:17
پاکستان ایسی تحقیقات میں مکمل تابون کرے گا اور اگر ترکیہ اس میں شامل ہوتا ہے
01:22
تو خیر مقدم کیا جائے گا
01:24
ترکیہ کے سفید نے کہا ترکیہ پاکستان کی موقف کا حامی ہے
01:28
بھارت نے گیارہ لاکھ فوج کشمیر میں تائنات کر رکھی ہے
01:32
اس کے باوجود پہلگام واقعہ ہو گیا
01:34
کیا بھارتی فوج نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں
01:36
یہ یہاں کیا کر رہی ہے
01:37
کشمیری بزرگ نے فالس لیگ آپریشن کا ڈراما رچانے والے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
01:42
کہا حملہ کرنے والوں کو ڈھونڈنا بھارتی فوج کا کام ہے
01:45
کشمیری صحافی نے بھارتی اینکر کو کھری کھری سنا دی
01:49
کہا آپ کی فوج بے شک تعداد میں زیادہ ہے
01:52
لیکن ہماری فوج میار میں آپ سے کہیں بہتر ہے
01:55
بھارت کی ڈس انفرمیشن مہم اور یہ طرفہ اقدامات سے ناقائی امن کو خطرہ ہے
02:02
پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفاد کا حرکیمت پر تحفظ کرے گا
02:07
بھارت کا سنتاس معاہدے کو طرفہ موطل کرنا پہلے لخوامی کمالنگی خلاف عرضی ہے
02:12
نائے وزیراعظم اسحاق دار کی یونانی وزیر خارجہ سے چلیفانی گفتگو
02:16
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ازحاق دار نے بھارت کے بے بنیاد الزامات
02:20
اور اقترفہ غیر قانونی اقدامات مسترد کر دیئے
02:23
یونانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی طرف سے
02:25
معاملے کی غیر جانتدار شفاف تحقیقات کی تجویز کا خیر مقدم کیا
02:32
امریکی صدر ڈالل ٹرام پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لئے کردار ادا کریں
02:36
امریکہ میں پاکستانی زفیر ازوان سید شیخ کا فاکس نیوز کو انٹرویو
02:40
کہاں موجودہ حالات پر کابو نہ پایا گیا تو خطہ جوہری تصادم کی طرف جا سکتا ہے
02:45
جس کے نتائج تباہ کن ہوں گے
02:47
امریکی صدر سے اپیل ہے بہران کی حل میں اپنا کردار ادا کریں
02:51
اور مسئلہ کشمیر کا بنیادی تنازہ حل کرنے میں مدد کریں
02:54
جو دونوں ملکوں کے درمیان جوہری فلیش پوائنٹ ہے
02:57
صدر ٹرام کے لئے موقع ہے وہ اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کریں
03:01
پیلگام واقعی کی تحقیقات میں پیشکش کا جواب نہ آنے کا مطلب یہ ہے
03:05
کہ بھارت اس میں سنجیدہ نہیں
03:07
پاکستان اور بھارت تحمل کا متاہرہ کریں
03:10
یورپین خارجہ امور کی سبرا خاجہ کلاس کی
03:13
پاکستان اور بھارت کے وزیر خاجہ سے فون پر بات
03:16
ایکسپا لکھا پاک بھارت وزرائے خاجہ سے تحمل رکھنے پر دور دیا ہے
03:21
دونوں ممالک کے درمیان برتی کشیدگی خطرناک ہے جو کسی کے مفاد ملے
03:25
فاریکین صورتحال بہتر کرنے کے لئے بات چیت آگے بڑھائیں
03:28
وزیر خاجہ ساگدان نے اکتر بھارت اقدامات سے آگاہ کیا
03:32
کہا پاکستان پیلگام واقعی کی آزادانہ شفاف تحقیقات کے لئے تیار ہے
03:37
سنتاس موعدے کے خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان اسٹرکچر کو تباہ کر دے گا
03:42
وزیر دفاع خوج آصف کا کہنا ہے بھارتی رافیل تیاریں
03:45
مسلسل پاکستانی سردوں کے قلیب پران بھر رہے ہیں
03:49
بھارت ہمیں مسلسل اشتیال دلا رہا ہے لیکن یاد رکھیں ہم پہل نہیں کریں گے
03:54
بھارت کو فیس سیونگ نہیں کرنے دیں گے ان کا مو کالا کریں گے
03:58
بھارت کے پاکستان پر الزامات کا امریکہ کو بھی یقین نہیں
04:00
امریکی نائب صدر نے گنجائش نکالی
04:03
بھارت فیس سیونگ کے لئے کچھ کرنا چاہے تو کر لے
04:05
جی ڈی وینس نے کہا بھارت ایسا رد عمل دے جس سے علاقہ ای تنازہ پیدا نہ ہو
04:10
بھارت نے جنگ مسلسل کی پاک فوج فیصلہ کن جواب دینے کے لئے تیار ہے
04:16
آرمی چیف کی زیر سدارہ سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا دشمن کو واضح پہکا
04:20
شرکا نے آسم ظاہر کیا کہ پاک فوج ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہے
04:26
کانفرنس میں اسکری قیادت نے کہا
04:28
پاکستانی آبان کے امنگوں کا ہر قیمت احترام کیا جائے گا
04:32
آرمی چیف جنرل آسم انین نے کہا
04:34
فوج اپنے آبان کے ساتھ متحد کھڑی
04:36
سپاہ سالان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید تشبیش کا اظہار کیا
04:41
فورم نے کہا بھارتی افواز جیلوسی پر شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے
04:46
پہلگان برامی کا مقصد پاکستان کی توجہ مغربی سرحدوں اور اقتصادی بحالی کی کوششوں سے ہٹانا لی
04:53
شرکا نے بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائی خطرناک قرار دیا
04:58
کہا بھارتی حرکت سے چوبیس کروڑ آبادی متاثر ہوگی
05:01
فورم نے پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں بھارتی فوج اور انٹیلیجنس کے ملوث ہونے پر بھی تشبیش کا اظہار کیا
05:08
بھارتی فوج کے دہشت گردی کے ناقابلے تدید شواہد موجود ہیں
05:12
ریاستی سرپرستی میں ہونے والے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورسی اور ناقابلے قبول ہیں
05:19
پاک بھارت تشیدہ صورتحان میں پاکستان کا کوئی کردہ نہیں
05:23
نیو یورک میں اقوامی متحدہ میں پاکستان کے متقل مندوب آسم اتخار کی پریس فانٹنس
05:28
کہا بھارت کا دہشت گردی کا ٹریک ریکارڈ موجود ہے
05:31
اقوامی متحدہ کے سیکیٹری جنرل کو دور پاکستان کی دعوت دی ہے
05:35
آزادی عزت اور ملک کی حفاظت کریں گے
05:38
بھارت نے پہلگام باقی کا الزام پاکستان پر لگا کر اندونی سیاست کے لیے استعمال کیا
05:43
الحمدلیلہ قابل آرمی چیف کے بدالت آج بھارتی ٹاپ چینلز بلوک ہے
05:47
دوزشتہ روز بھارتی یوریلز بلوک ہوئے یہ سب بھارتی تیارے کی طرح گرا دیے گئے ہیں
05:53
سینیٹر فیصل وارڈا کا ٹویک لکھا پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو موت اور جواب سود سمیت اپنی وصولی کی ہے
06:00
بشمول انجین ٹاپ میڈیا چینلز ویب سائٹس یوریلز گرا کر لسٹ آپ کو دیکھ رہے ہیں
06:05
فیصل وارڈا نے بھارت کے بلوک کیے گئے جانا اس کے لیے سوی شیئر کر دی
06:09
اے پی بی این تلاگو، سی این این نیوز اتھارہ، ڈی دی نیوز، انڈیا ٹی وی، نیوز اتھارہ انڈیا، ریپبلک ورلڈ، ٹائمز ناؤ بلوک کیے گئے
06:19
پیلگام واقعہ پر بغیر ثبوت الزام طرف شی کے بجائے غیر جانبی دارانہ تحقیقات سے کیوں مانتی ہو
06:25
پوائز پریزیڈنٹ سینٹر فور چائنہ ان گلوبلائزیشن پروفیسر وکٹر گاؤ نے بھارتی آنکر کو لا جواب کر دیا
06:32
کہاں پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے ہوئے
06:34
چین نے پاکستان پر بلا وجہ الزام تراشی کرنے کے بجائے آزاد آدان تحقیقات کروائیں
06:39
پاکستان ان سے داندے دہشت گھڑی کے لیے اہم اقتامات یہ ہیں
06:43
چین ہمیشہ پاکستان کی سرحدوں اور سالمیت کے دفاع کے لیے ہر طرح سے مدد کرے گا
06:48
پاکستان دفاع پارٹنرشپ پر کوئی سمجھواتا نہیں کیا جا سکتا
06:51
پاکستان دورسی سیسا پلائی دیوار کی مانن ہے
06:54
بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
06:58
بھارت کی جانت سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش ناکام
07:02
بھارت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان کو دیئے گئے کرزوں کا اثر انو جائزہ لے
07:07
پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام میں رقاوت کی بھارتی کوششوں کو مسترد کر دیا
07:11
مشیر خزانہ قرم شہزاز نے ایوائٹرز کو انٹیویو میں بتایا
07:15
بھارت پاکستان کو معاشر طور پر دھچکہ پہنچانا چاہتا ہے
07:18
آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل طور پر ٹریک پر ہے
07:21
آئی ایم ایف ایک ایزیکٹیو بورٹ کا اشلاس نو مائی کو ہوگا
07:24
ایک کے بعد ایک بھارتی سیاستدار پہلگام واقعے پر بودی حکومت سے سوال پوچھنے لگی
07:31
دعویٰ کیا گیا کہ پہلگام واقعہ سہرت پار سے کیا گیا تو ثبوت کہاں ہیں
07:35
کانگریشی رکھنے پارلیمنٹ اور پنجاب کے سابق وزیرعالہ چرنجید سنگھ چننی کا مطالبہ
07:41
کہاں پہلگام واقعہ بڑے پیمانے پر سیکیورٹی کو تاہی ہے
07:44
مودی کو جواب دیرا ہوگا
07:46
چننجید سنگھ نے مودی سکار کے سرچیکل سٹرائٹ کے دعوے پر بھی اعتراض اٹھایا
07:50
پاکستان تو کیا دنیا میں کسی نے سرچیکل سٹرائٹ نہیں دیکھی
07:53
چننجید سنگھ کی جانب سے سوال پوچھنے پر بھارتی گودی میڈیا کو آگ لگ گئی
07:58
گودی میڈیا نے چننجید سنگھ کو پاگل قرار دینا شروع کر دیا
08:02
بھارتی کانگریس کے رانوما اور سابق وزیر سیف الدین سوس نے
08:05
پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوے کا پول کھول دیا
08:09
سیف الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی
08:12
تو پنجاب اور جمہو کشمی مکمل طور پر ڈوب جائیں گے
08:15
سنتاس آبی معاہدے کی خلاف ورسی بھارت اور پاکستان کے درمیان کھلی جنگ ہوگی
08:19
وفاقی وزیر داخلہ کی زیر سردارت ناشنل پولیس بیورو میں
08:24
اسلاحات سے متعلق اجلاس
08:25
بوسی نقبی نے کہا ملک میں پولیس اندزام بہتر بنانے میں
08:28
ناشنل پولیس بیورو کا کردار انتہائی اہام ہے
08:30
ناشنل پولیس بیورو کو جدید تقاضوں کے مطابق جھالنے کے لیے ایکشن پلان دیا جائے
08:35
اس پر ماضی میں توجہ نہیں دی گئی
08:37
بینر اقوامی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا جائے
08:40
زیادہ سے زیادہ افسران کو بیرون ملک ٹریننگ اور پوسٹنگ پر بھیجاتا ہے
08:43
سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر ساجد میر 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
08:50
ساجد میر سینیٹ کی ستانڈنگ کمیٹی برائے سائنس ان ٹیکنالوجی
08:53
اور ستانڈنگ کمیٹی برائے مذہبی عمول کے چیئرمن رہے
08:56
پروفیسر ساجد میر دو اکتوبر 1938 کو سیال کورٹ میں پیدا ہوئے تھے
09:00
اور پی ایس ایل ٹین میں آج اسلام آباد ہی رنائٹی ڈور کوئٹا گلیڈیٹرز کی ای پی میں مددیں مقابل آئیں گے
09:07
خزاستہ روز پشاور ظلمی نے اسلام آباد کو اچھا رکٹ سے شکست دی
09:11
ایونٹ کے تمام میچ دیکھیں اے سپورٹس پر براہے راست
Recommended
1:25
|
Up next
Maryam Nawaz Sharif Scandal
Abc News
7/11/2017
15:50
ARY News 3 PM Headlines || 5th May 2025 -
ARY NEWS
5/5/2025
11:18
ARY News 3 PM Headlines || 22nd April 2025 -
ARY NEWS
4/22/2025
19:16
ARY News 3 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
12:32
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
ARY NEWS
4/11/2025
13:06
ARY News 3 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
16:32
ARY News 3 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
7:39
! - ARY News 2 PM Headlines || 28th May 2025
ARY NEWS
5/28/2025
9:01
- ARY News 2 PM Headlines || 26th May 2025
ARY NEWS
5/26/2025
6:23
ARY News 2 PM Headlines || 22nd April 2025 - &
ARY NEWS
4/22/2025
14:18
' ! ARY News 3 PM Headlines || 8th May 2025 - Primetime News
ARY NEWS
5/8/2025
7:56
ARY News 2 PM Headlines || 29th April 2025 -
ARY NEWS
4/29/2025
8:52
ARY News 1 PM Headlines || 16th April 2025 - - 🌧️
ARY NEWS
4/16/2025
8:57
ARY News 2 PM Headlines || 12th April 2025 -
ARY NEWS
4/12/2025
15:48
ARY News 3 PM Headlines || 25th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/25/2025
14:09
! ARY News 3 PM Headlines || 9th May 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
5/9/2025
7:39
ARY News 3 PM Headlines || 24th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/24/2025
12:19
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -
ARY NEWS
5/9/2025
6:45
ARY News 02 PM Headlines || 19th March 2025
ARY NEWS
3/19/2025
7:28
ARY News 2 PM Headlines || 8th April 2025 - ...!
ARY NEWS
4/8/2025
16:36
ARY News 6 PM Headlines || 3rd April 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
4/3/2025
11:32
ARY News 1 PM Headlines || 28th April 2025 - ' '
ARY NEWS
4/28/2025
13:07
! || ARY News 12 PM Headlines || 6th May 2025 -
ARY NEWS
5/6/2025
13:24
ARY News 03 PM Headlines || 15th March 2025 || PrimeTime Headlines
ARY NEWS
3/15/2025
5:53
! ARY News 4 PM Headlines || 8th May 2025 - Breaking News
ARY NEWS
5/8/2025