Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
! ARY News 3 PM Headlines || 9th May 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
Follow
5/9/2025
! ARY News 3 PM Headlines || 9th May 2025 - Primetime Headlines
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
بھارت نے ڈرانز ہماری تنصیبات کو ٹریس کرنے کے لیے بھیجے
00:03
اسی لیے ہم نے انہیں پوری نہیں روکا
00:05
محفوظ حد پر گرایا گیا
00:07
پاک فوج بھارتی جارہیت کا برپور جواب دے رہی ہے
00:10
وزیر دفاع خواجہ عاصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
00:14
کہا قوم اتمنان رکھے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے دو ستا فیصد تیار ہیں
00:19
خواجہ عاصف نے الجزیرہ کو انٹرویو میں کہا
00:21
بھارت تین دن سے جو کچھ کر رہا ہے
00:24
اس پر ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا
00:26
بھارت نے کشیدگی بڑھا دی جواب ضرور دیا جائے گا
00:29
کیا اسرائیلی دیا ہوا اسلحہ آج بھارت پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کر رہا ہے
00:41
بھارت اسرائیل اتحاد ہمارے نشانے پر ہونا چاہیے
00:45
اور ہمارے قومی بیانیے کا حصہ ہونا چاہیے
00:48
اسرائیل کا دیا ہوا اسلحہ بھارت پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے
00:54
بھارت اسرائیل اتحاد ہمارے نشانے پر ہونا چاہیے
00:58
اس معاملے پر ہمارا قومی بیانیہ ہونا چاہیے
01:00
سربرا جی ایو آئی مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
01:05
جی ایو آئی کا آج یوم دفاع وطن بنانے کا فیصلہ
01:09
مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں
01:11
گیارہ ماہ کو بشاور اور پندرہ ماہ کو کوئیٹا میں ملین مارچ ہوگا
01:14
علماء کرام پاکستانی مواقف کو واضح کریں اور خام کو متحد ہونے کا درس
01:19
پاک پوجھ نے دو دن کے دوران دراندازی کرنے والے 77 بھارتی ڈرانز مار گرائے
01:25
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ شام تک 29 اور آج سے اب تک 40 ڈرانز کو نشانہ بنایا گیا
01:31
ایک ڈران بہاری ایک پاک پتن اور چار کو اکارہ میں تباہ کیا گیا
01:35
ڈی جی آئی ایف پی آر کا کہنا ہے
01:37
ہمارے ایر ڈیفنس سسٹم میں چھوٹے ڈرانز کو ٹریک کرنے کی صلاحیت موجود ہے
01:42
تمام ڈرانز مسلسل ریڈار پر مونیٹر کیے جا رہے تھے
01:45
پاکستان کا دفاعی نظام اور ایر ڈیفنس سسٹم دشمن کے حملوں کو مسلسل ناکام بنا رہا ہے
01:52
ہیروپ ڈران کی ٹریکنگ سے واضح ہے
01:54
پاکستان کا دفاعی ایر ڈیفنس سسٹم انتہائی مضبوط ہے
01:59
ایلو سی پر پاک فوج نے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا
02:07
بھارٹی فوجیوں نے پھر سفید جھنڈا لہرا دیا
02:10
بڑل سیکٹر کے قریب دھرم سال ٹو پوست میں بھارٹی فوج نے گھٹنے ٹک دیئے
02:15
سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے بھارٹی فوج کا سفید جھنڈا لہرانے کا مطلب شکست کو تسلیم کرنا ہے
02:21
بھارٹی فوج کی اشتیال انگیزی کے جواب نے پاک فوج مدحدت بھارٹی چیک پوست نے تباہ کر چکی
02:27
کوٹلیا ازاد کشمیر میں کھوئی رٹا سیکٹر پر بھارٹی فوج نے سیول آبادی کو نشانہ بنایا
02:32
نو محلول بچی سمیت پانچ افراد شہید اور چودہ زخم
02:36
بھارتی اقدامات نے دو جوہری قوتوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا
02:48
پاکستان ہر ممکن ضبط و تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے
02:51
ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں پہلگام واقع کی آر میں بھارت میں پاکستان کے خلاف
02:56
جھوٹا پروپوگینڈا کیا پاکستان نے نیک نیتی سے غیر جانب دارانہ
03:00
عالمی تحقیقات کی پیشکش کی کیا کوئی ملک سوشل میڈیا پوسٹ کی
03:04
بنیاد پر دوسرے ملک پر چڑھائی کر سکتا ہے بھارت دہشت گردی کا
03:08
شکار ہونے اور مظلومیت کا ڈراما کر رہا ہے
03:11
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے
03:20
انڈرناشنل میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی پاک وزائی اور پاک بحریہ کے افسران بھی بریفنگ دیں گے
03:26
نائب وزیراعظم عساق دار سے برطانگی وزیر خارجہ کا رابطہ ڈیوڈ لیمی نے بھارتی حملوں میں قیمتی جانوں کے زیادہ پر تازیت کی
03:38
اور موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا
03:41
تحمل سے کام لینے اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا
03:44
عساق دار نے کہا بھارتی حملوں میں خواتین بچوں سمیت ماسوم شہری شہید ہوئے
03:49
پاکستان نے عالم قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزیوں کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا
03:55
بھارتی حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے
03:58
اٹلی کے وزیر خارجہ کا بھی سانگڈار کو ٹیلیفون
04:02
پاکستان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
04:05
نائب وزیراعظم نے اطالبی وزیر خارجہ کو بھارت کی کھلی جارہیت سے آگاہ کیا
04:10
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافے پر تشویش
04:19
وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پان پر بات ہوئی
04:22
ترک صدر رجب طریب وردوان نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا
04:25
پہل کام واقعی کے پاکستان کی جانب سے بیندل اقوامی تحقیقات کرانے کی تجویز کو قابل قدر سمجھ رہے ہیں
04:32
مطور ذمہ دار ملک ہم ان لوگوں کے بجائے جو آگ پر تیل ڈال رہے ہیں
04:36
ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ کشیدگی کم ہو اور مذاکرات کے راستے کھلیں
04:41
پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے جس کا ذمہ دار بھارت ہے
04:49
ہم ملکی سلامتی پر ہرگز آنچ نہیں آنے دیں گے
04:52
پیفاخی وزیر اداخلہ محسن نقوی کی امریکہ کی قائم مقام سفیر سے اٹھالیس گھنٹوں میں دوسری ملاقات
04:57
نیٹلی بیکر کو کشیدگی صورتحال سے آگاہ کیا
05:00
بھارت کی جرانز دہشت گردی پر بریفنگ دی
05:03
محسن نقوی نے کہا بھارت نے عالم قوانین پامال کر کے شہری آبادیوں کو ڈرانز سے رشانہ بنانے کی کوشش کی
05:09
پاکستان نے درجن اور ڈرانز کو مار گرائیا
05:12
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان
05:28
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا
05:32
اگر جنگ چھڑتی ہے تو وہ ہمارا معاملہ نہیں ہوگا
05:35
ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے جس سے ہمیں فائدہ نہ ہو
05:38
فلحال ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں کہ یہ تنازہ ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے
05:44
ترجمان امریکی محکمہ خارجوہ ٹیمی بروس کہتے ہیں
05:47
بھارت اور پاکستان سے کہا ہے مسلح تصادم بند کریں
05:50
امریکی وزیرا خارجوہ مارک روبیو کی وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے
05:54
روبیو نے بھارتی وزیرا خارجوہ سے بھی گفتگو کی
05:57
دونوں سے علاقے میں کشیدگی میں ایک کمی پر زور دیا اور تشدد کی اخاتنے کا کھا
06:02
پاکستان بھارتی جارہیت کے جواب میں دفاع اقدامات کر رہا ہے
06:10
بھارت کشیدگی بڑھا رہا ہے
06:12
امریکہ میں پاکستانی سفیر رزوان سعید شیخ کہتے ہیں
06:16
پاکستان کو حملوں کا جواب دے رہے کہا خاصل ہے
06:19
بھارت یہ توقع کر رہا تھا کہ ہم قربانی کی بیڑ کی طرح بیٹھے رہیں گے
06:23
بھارت کو یہ سوچنا بھی نہیں چاہیے تھا
06:25
کہ رد عمل نہیں آئے گا
06:27
ہم جواب دیں گے
06:29
پنجاب کو بھارت کے قبضے سے آزاد کرا کر ہی دم لیں گے
06:39
سکرانما گرپتمند سنگھ پننو نے بھی بھارت کے خلاف اعلانیں جنگ کر دیا
06:44
کہتے ہیں بھارت کو جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں
06:47
اس بار دشمن کا غرور خات میں ملا دیں گے
06:50
مقبوضہ جمہو کشمیر پر حملے کا بھارتی ڈراما کچھ دیر میں بے نقاب
07:08
گودی میڈیا نے اپنی ہی سرکاری موک ڈرل کو پاکستان کا حملہ قرار دیا
07:12
اے آر بائی نیوز نے ثبوت کے ساتھ جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا
07:16
بھارتی میڈیا نے افثانے گھڑنے میں ہالی وڈ کو بھی ماد دے دی
07:19
کہا پاکستان کے چار ایف سولہ تیاریں گرا دیئے
07:23
کراچی اسلام آباد اور پشاور پر حملے کر دیئے
07:26
دو بندرگاہوں کو تباہ کر دیا
07:28
حقیقت بلکل بارکس
07:30
کراچی پورٹ پر معمول کے مطابق کام چلتا رہا
07:33
رات گھائی تک مختلف شہروں میں چہل پہل اور رونقیں اور روج پر رہیں
07:37
لوگ کھابوں کے ساتھ دھابوں پر چائے کی چسکی لیتے رہیں
07:42
غیر ریاستی ہے ناصر
07:51
دو ایٹمی ملکوں کو جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں
07:54
بات چیت نہ ہونے سے معاملات مزید بگڑ سکتے ہیں
07:57
تاریخ گواہ ہے تنازات مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہوتے
08:01
سابق چیف آف جنرل سٹاف
08:03
لیفٹنین جنرل ریٹائٹ محمد سعید کہتے ہیں
08:06
ثبوت کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی نہ قابل قبول ہے
08:09
انٹیلیجنس ٹیٹا سامنے لائے جائے
08:12
سکائی نیوز اپنی ٹیم لے کر آئے
08:14
اور ان مقامات کا دورہ کرے جہاں بھارت نے حملے کیے
08:17
تحقیقات کریں وہاں کون سے دہشتگر تھے
08:20
کوئی نہ کوئی سبوت تو ہوگا
08:22
کوئی منی ٹریل کوئی فان کال
08:24
کچھ تو شواہد ہوں گے
08:25
ہمارے پاس سمجھاتا ایکسپریس ہموے کی شواہد موجود ہیں
08:29
کپی ٹی کا اوفیشل ایکس اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا
08:36
ترجمان کپی ٹی کا کہنا ہے
08:38
بھارت کی جانب سے اوفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک کیا گیا تھا
08:40
پورٹ پر کارگو ہانڈلنگ معمول کے مطابق جاری ہے
08:44
پاک بھارت کشیدگی کے باعث
08:53
آئی پی ایل ایک ہفتے کے لیے ملتے
08:55
وی سی سی آئے کی تصدیق
08:56
فیصلہ دھرم شالہ میں پنجاب اور دیلی کی میچ کے بعد کیا گیا
09:00
آئی پیل میں پلی آف اور فائنل سمیت سولہ میچز باقی تھے
09:04
غرمرکی کھلاریوں کی جانب سے
09:05
بھارت سے فوری انخلاق کے مطالبہ
09:07
بی سی سی آئے شدید دباؤں
09:09
پروپگینڈا بے نقاب ہونے پر
09:19
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس بی بھارتی جارہیت کی زد میں آگیا
09:22
ست چھپانے کے لیے موڈی حکومت نے
09:24
ایکس کو آٹھ ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کرنے کا کہہ دیا
09:27
جن اکاؤنٹس کو بند کرنے کا کہا
09:29
ان میں بینل اقوامی میڈیا
09:30
مختلف اداروں کی اکاؤنٹس اور
09:32
سوشل میڈیا ایکٹیوست کے اکاؤنٹس شامل ہیں
09:35
بھارت کا دنیا بھر میں مزاق بڑھ گیا
09:43
سوشل میڈیا پرچینی سارفین نے
09:46
پاکستان کی جانب سے رافل تیارہ گرانے پر گانہ بنا دیا
09:49
ویڈیو میں بھارتیوں کا مزاق بناتے ہوئے کہا
09:52
ہم نے جہاز خریدے اور وہ گرا دیے گئے
09:55
اب دوبارہ خریدنے جائیں گے
09:56
تو وہ ہمیں بیچیں گے بھی نہیں
09:58
چینی صحافی نے بھی ویڈیو شیئر کی
10:00
انڈیا اور پاکستان کے درمیان جو موجودہ ٹینشن ہے
10:05
اس کی بنیادی وجہ جو ہے وہ مسئلہ کشمیر ہے
10:09
وارد جو ہے وہ کشمیر کے اندر کیا کر رہا ہے
10:12
ہمیں جتنا افسوس ان پچیس تیس افراد کے مرنے کا ہے
10:16
اس سے اتنا ہی افسوس
10:17
ہمیں وہ ایک لاکھ سے زیادہ جو بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیری شہید ہوئے ہیں
10:23
ان کا بھی افسوس کرنا چاہیے
10:24
پاک بھارت کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے
10:28
برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکو قربان حسین کہتے ہیں
10:31
ہمیں نہ صرف پہل گام باقر میں منڈے والوں پر افسوس ہے
10:34
بلکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پوچ کے ہاتھوں
10:38
ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کے شہید ہونے کا بھی دکھ ہے
10:41
دونوں ملکوں کے درمیان جنگ نہیں ہونی چاہیے
10:43
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خیل کیا جانا چاہیے
10:48
پاکستان کو دو اشار یا تین ارب ڈالر قرص کی نئے قیس کے فراہمی کے لیے
11:01
آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹیو ووڈ کا اجلاس آج ہوگا
11:04
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فنڈز کی توصیح شدہ سہولت پرگرام کی ایک ارب ڈالر قرص کی منظوری مل سکتی ہے
11:10
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق روہ مالی سال آئی ایم ایف پرگرام کے تمام اہداف حاصل کیا
11:16
مدید کا ڈیس پارٹی سے تعلق ہے
11:26
اور جس طریقہ سے اس کا رویہ ہے
11:28
وہ جو ظلم اس نے کشمیر کے ساتھ کیا
11:30
اور اس نے شعباد اٹھائی ہے
11:31
تو ظاہری بات ہے کہ عمران خان صاحب کی سیکیورٹی مالی لیے بہت ضروری ہے
11:35
اور عمران خان صاحب اس وقت ڈیالہ میں ہے اور پتا ہے ان کو
11:38
تو ایسے شخص سے کسی طرح کی بھی کوئی امید کی جا سکتی ہے
11:41
ہم تو پرول پر رہائی مانگ رہے ہیں
11:43
تو وہ پھر بات پی آگے کی بات ہو
11:44
وزیراعلا خیبر پخت انخوا علی امین گنڈاپور نے
11:48
بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کے لیے
11:50
اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
11:52
علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
11:54
اس وقت بانی کی سیکیورٹی ضروری ہے
11:56
مودی جیسے شخص سے کچھ بھی امید کی جا سکتی ہے
11:59
وزیراعلا پنجاب مریم نواز سے فنلینڈ کے سفید کی ملاقات
12:09
مریم نواز نے فنلینڈ کے سفارت خانے کی اسلام آباد
12:12
نے بحالی کو خوش آئین قرار دیا کہا
12:15
تعلیم، ٹیکنالوجی اور محالیاتی تحفظ میں
12:17
فنلینڈ کے محارت قابل تکلیح ہے
12:19
فنلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی
12:21
دونوں ممالکی درقے میں مصبت کردار ادا کر رہی ہے
12:24
پاکستان اور فنلینڈ انڈرناشنل کے درمیان
12:27
وکیشنل ٹریننگ پر اشترات اہم سنگے میں تھے
12:30
کراچی کے علاقے اور انگی پندرہ نمبر میں
12:38
تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار
12:40
باپ بیٹے کو کچل دیا
12:41
دونوں جاں بھا
12:42
ڈرائیور ٹرک سمیت پرار
12:44
پولیس کے مطابق باپ پورسٹیئر کے طالب ایلم
12:47
اپنے بیٹے کو کالٹ چھوڑنے جا رہا تھا
12:57
سنگ کے زلہ سجاول میں
12:59
تیل اور گیس کے ازدھخائٹ دریا
13:01
لورگوڑو فارمیشن میں
13:03
سوہون ویل سے تیز
13:04
تیس ایم ایم سی ایفٹی گیس دریافت ہوئی
13:07
ترجمان ماری انرجیز کا کہنا ہے
13:09
دریافت کے باعث مقام وسائل سے
13:11
گیس کے ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی
13:13
پنجاب اور خیبر پختونخواں کے
13:19
مختلف علاقوں میں بارش سرائے عالم گیر
13:21
اتشاریت میں بارش سموسم کشکوار
13:23
لہاری میں آندھی کے باعث کئی درخت گر گئے
13:26
ملسی میں دیوار گرنے سے لڑکا جاں بہا
13:28
خیبر میں بارش کے بعد آبی ریلہ مسجد میں داخل
13:31
لکی مروت میں جالہ باری اور بارش سے گرمی کا زور ٹوپ گیا
13:34
دیرہ اسمائی خان میں تیز آندھی اور بارش سے نشبی لاقے زیرے آگ
13:43
اور کارڈنل روبرٹ پریووسٹ کیاتھلک مسیحیوں کے پہلے
13:48
امریکی پوپ منتخب انہیں لیو چہار دہم کا خطاب دیا گیا ہے
13:52
ویٹیکن کے سسٹین چاپل کے چمنی سے سفید دھوان بلند ہونے پر
13:56
سینٹ پیٹر سکوار پر جمع عقیدت مندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
14:00
انہتر سال کے نو منتخب پوپ کا تعلق امریکی شہر شگاگو سے ہے
Recommended
12:41
|
Up next
ARY News 3 PM Headlines || 8th April 2025 - ' ...! | Primetime Headlines
ARY NEWS
4/8/2025
14:18
' ! ARY News 3 PM Headlines || 8th May 2025 - Primetime News
ARY NEWS
5/8/2025
12:04
ARY News 12 PM Headlines || 19th May 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
5/19/2025
15:48
ARY News 3 PM Headlines || 25th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/25/2025
16:36
ARY News 6 PM Headlines || 3rd April 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
4/3/2025
13:24
ARY News 03 PM Headlines || 15th March 2025 || PrimeTime Headlines
ARY NEWS
3/15/2025
7:31
ARY News 12 PM Headlines || 25th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/25/2025
12:31
ARY News 12 PM Headlines || 16th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/16/2025
7:39
ARY News 3 PM Headlines || 24th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/24/2025
11:30
ARY News 12 PM Headlines || 18th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/18/2025
12:26
ARY News 12 PM Headlines || 4th June 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
6/4/2025
15:05
ARY News 3 PM Headlines | 6th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/6/2025
10:56
ARY News 12 PM Headlines || 11th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/11/2025
19:16
ARY News 3 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
12:11
ARY News Headlines 12 PM || 11th July 2025 - Sad News - Primetime Headlines
ARY NEWS
7/11/2025
9:24
ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
ARY NEWS
5/3/2025
13:55
ARY News 12 PM Headlines | 9th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/9/2025
12:19
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -
ARY NEWS
5/9/2025
13:07
! || ARY News 12 PM Headlines || 6th May 2025 -
ARY NEWS
5/6/2025
7:23
ARY News 1 PM Headlines || 15th July 2025 - !
ARY NEWS
7/15/2025
12:32
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
ARY NEWS
4/11/2025
12:45
ARY News 12 PM Headlines | 7th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/7/2025
13:06
ARY News 3 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
8:38
ARY News 9 AM Headlines | 6th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/6/2025
15:50
ARY News 3 PM Headlines || 5th May 2025 -
ARY NEWS
5/5/2025