Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025
ARY News 12 PM Headlines || 19th May 2025 - Primetime Headlines

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیٹی آئی ایس پی آر کا ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو
00:20لیفٹین جنرل احمد شریف چوزرین نے کہا
00:22بھارت دہشتگردی کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی کر رہا ہے
00:25جبر سے کشمیر کو اندرونی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے
00:29ہم امن پسند قوم ہیں
00:30بھارت نے ہمیں اتسایا یا حملہ کیا تو رد عمل تیز اور سخت ہوگا
00:34ڈی جی آئی ایس پی آر نے ارب نیوز کو انٹرویو میں کہا
00:37کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرت نہ کرے
00:40بھارت پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا
00:43پاکستان کا پانی روکا گیا تو نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے
00:47امید ہے ایسا وقت نہ آئے لیکن آیا تو دنیا پاکستان کے اقدامات دیکھے گی
00:52ایڈ چیف مارشل زہیر احمد بابر سدھو کی اسکارٹل لیڈر عثمان یوسف شہید کی رہشگا آمد شہید کہل خانہ سے تازیت
01:00فاتحہ خونی کی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سیبرہ نے کہا
01:04شہدہ کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ قوم کی یادوں میں نقش رہیں گی
01:08ایڈ چیف کا کمائن میلٹری اسپتال راولپنڈی کا بھی دورہ
01:11پاک فوج کے ہلکاروں سے میں زخمی شہریوں سے ملاقات کی
01:14کہا پاک فضائیہ ہر قیمت پر فضائی سردوں کا دفاع یقینی بنائے گی
01:18فرض ادائیگی کے دوران اہلکاروں کی بہادری اور عظم قابل تعریف ہے
01:22وزرعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
01:27گورنر اور وزرعالہ سن نے استقبال کیا
01:29کراچی میں پاک بحریہ کے جوانوں اور افسروں سے ملاقات کریں گے
01:33بھارت کے جارحانہ ازائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو قراج تحسین پیش کریں گے
01:37وزرعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے
01:39گورنر اور وزرعالہ سن سے ملاقات کریں گے
01:41پاکستان سے پارٹی محافظ پر بھی سرگرم نائف وزرعظم اسحاق
01:46دار تین روزہ دورے پر چین روانہ بیچنگ روانگی سے قابل میڈیا سے گفتکوں میں کہا
01:51بھارت کا بلیم گین میں نقام ہو چکا
01:53پاکستان نے دنیا کے آگے ثابت کیا
01:55بھارت کے تمام الزامات غلط ہیں
01:57چینی وزر خارجہ کے دعوت پر دورہ کر رہا ہوں
02:00افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کل بیجنگ پہنچیں گے
02:04پاکستان چین اور افغانستان کے وزرع خارجہ ملاقات کریں گے
02:08پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی صورتحال پر بات ہوگی
02:12پاکستان امن کا علم بردار
02:14سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا
02:16پاکستان نے بھارت جارہیت اور جھوٹ بے نکاب کر کے دوزیر جاری کر دیا
02:21ذرائع کے مطابق دوزیر میں بھارت جارہیت کے ناقابل تردیب شواہد ہیں
02:25پہل گام فالس فلیک کے بعد بھارتی میڈیا کے فیک نیوز
02:28رو سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پاکستان مخالف منظم موہم کے شواہد
02:32بھارتی میڈیا نے پہل گام واقعے پر جھوٹی خبریں پھیلائیں
02:36اور پروپوگینڈا کر کے جنگ کا محول بنایا
02:38عالمی میڈیا بھارتی سیاستدانوں عوام نے سوال اٹھائے
02:42پاکستان نے بھارتی جارہیت پر دفاع کا حق استعمال کیا
02:45آپریشن بنیانوں مرسوس نے بھارت کو دھول چٹائی اور بھارتی ازائم خاص میں ملائے
02:50دوزیر میں بھارت نقصانات کی تفصیل ناقابل تردیب شواہد کے ساتھ پیش کی گئی
02:55آپریشن بنیانوں مرسوس کے حقائق سیٹلائٹ تصاویر پہل گام فالس فلیک پر
03:00مستند عالمی میڈیا رپورٹ بھی دوزیر کا حصہ ہے
03:03بھارت ایک بار پھر فرار ایشیا کپ سے بھاگنے کی کوشش
03:07کھیل میں پھر سیاست لے آیا
03:08پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت کا ایشیا کپ سے درد پردار ہونے کا فیصلہ
03:13اس سال ایشیا کپ نہ ہونے کا امگان
03:15بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ٹیم روان سال ایشیا کپ نہیں کھیلے گی
03:19ستمبر میں بھارت نے ایشیا کپ کی میزبانی کرنا تھی
03:21ایشین کرکیٹ کانسل کے صدر پاکستان کرکیٹ بورٹ کے صدر موسیم نقلی ہیں
03:26بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہے ایسا کوئی ٹارمنٹ نہیں کھیلیں گے
03:30جس کے صدر پاکستانی وزیر ہوں
03:32بھارت کا ویبنز ایمرجنگ ایشیا کپ نہ کھیلنے کا بھی فیصلہ
03:36ٹارمنمنٹ جون میں سری لنکا میں کھیلا جائے گا
03:38پاک چین تاون کے سامنے بھارت بے بس ہو گیا
03:43بینل اقوامی میڈیا نے بھی اعتراف کر لیا
03:45جیٹن سی تیارے اور پی ایل سفٹی میزائلوں نے بھارتی فضائیہ کے کئی جنگی تیارے مار گرائے
03:51فرانس برطانیہ اور امریکی میڈیا بھی چینی ٹکنالوجی اور پاکستان کی کامیابی کے موت پر
03:57دیکانومیس کا کہنا ہے
03:59چین کے ہتھیاروں نے پاکستان کے ذریعے اپنی پہلی بڑی جنگی آسمائش کامیابی سے مکمل کر لی
04:04جدید چینی ٹکنالوجی سے لیس پاکستانی افواج نے بھارت کی عسکری منصوبہ بندی کو بری طرح ناکام بنایا
04:10اربون ڈالرز کے بھارتی رافیل تیارے چینی ہتھیاروں کے مقابلے میں بے اثر ثابت ہوئے
04:15مودی کا جنگی جنون آپریشن بنیان المرسوس کی حماعت پر بھارت سیخ پاہ گیا
04:21ترکیہ اور ازرپائی جان کے مکمل بوئی کارٹ کا اعلان کر دیا
04:24ترکیہ کی کامپنی کو جھوٹے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر آپریٹ کرنے سے لوگ دیا
04:29بھارتی ای کامرش پلیٹ فارمز نے ترکیہ کے کپڑوں اور زیورات کے فروغ پر پابندی لگا دی
04:34ترکیہ سے تمام تعلیمی روابط مند قطع کر دیے
04:38دونوں ممالک میں فلموں کی شوٹنگ بھی ممموہ قرار دی دی
04:41بھارتی گلوکاروں اور فلمی مواد سے پاکستانی فنکاروں کی تصاویر ہٹا دی
04:45وزیدعالہ کیپی کی مدبرانہ کوششوں سے قرم میں آمن قائم ہو چکا
04:50قرم کو بانکرز اور اسلحے سے پاک کر دیا گیا
04:53مشیر اطلاع کیپی بیرچی سیف کہتے ہیں مجموعی طور پر فرقین کے تقریبے
04:57نو سو اناسی بانکرز تباہ کیے گئے
04:59چھاسی دیہات کو غیر مسئلہ کر کے اسلحہ گولہ بارود سرکاری تحلیل میں لیا گیا
05:03زلے میں ترکیاتی کام تیزی سے جاری ہیں
05:06سوبے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کتابوں سے زرعی آمدن پر ٹیکس اکتھا کریں گے
05:12آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق کانٹری پارٹنشف رپورٹ جاری
05:15رائٹ سائزنگ کے تحت حکومت کو تیس جون تک تمام مراحل مکمل کرنا ہوں گے
05:20سوبوں نے ٹیکس کلیکشن بڑھانے کی یقین جہانی کرا دی
05:23ترکیاتی منصوبوں کی خراجات بھی خود برداشت کریں گے
05:26رپورٹ میں کہا گیا ایف بی آر حدث کے مطابق ٹیکس کلیکشن میں ناکام رہا
05:30تاجر دو سکین کی کارکردگی بھی پہتر نہیں رہی
05:33بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
05:36تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کے لیے بات چیت ہوگی
05:40بائیس ماہ تک تمام تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی
05:44پاور سیکٹر میں جاری زلاحاتی عمل کے ذریعے ناکارہ سسٹم سے چھٹکارے کا مشن
05:49سرکاری ملکیت کے پرانے اور غیر فال پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے محلے کے نقاد آج ہوگا
05:54دوہزار تین سو باسٹھ میگا وارٹ صلاحیت کے تین پاور پلانٹس کو فروغ کے لیے پیش کیا جائے گا
06:00نیلامی میں آٹھ سو اسی میگا وارٹ کا جام شروع تھرمل پاور سٹیشن فروغ کے لیے پیش ہوگا
06:05ایک ہزار تین سو پچاس میگا وارٹ کا مزفرگر تھرمل پاور سٹیشن کی نیلامی فیرس میں شامل
06:10فیصلباد کا ایک سو پتیس میگا وارٹ سٹیم پاور سٹیشن بھی فروغ کیا جائے گا
06:15سوپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماد سوپر ٹیکس کیس میں ایف بی آر کے وقلہ نے دلائل مکمل کر لیے
06:22ایڈیشنل اٹورنی جنرل نے عدالت کو بتایا وہ فور بی کے حوالے سے تین فیصلی عدالت کے علم ملانا چاہتے ہیں
06:29ان تمام فیصلوں میں موجود ہے کہ کسی خاص مقصد کے لیے ایڈیشنل ٹیکس لگ سکتا ہے
06:34کمپنیز کے وکیل مخلوم علی خان جمرات کو جواب الجواب کا آغاز کریں گے
06:39کیس کی سماد بائیس مئی تک ملتبی کرتی گئی
06:42سوپریم کورٹ کا نور مقدم کیس میں آج ہی فرقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا اندیا
06:47جسوس حاشم کاکر نے ملزم کے وکیل سے مقالمے میں کہا ریلیف بنتا ہوا تو دے دیں گے ورنہ شہید کر دیں گے
06:54ججز کو تھوڑی بہت پین لینی چاہیے ایسا نہیں ہونا چاہیے
06:58اپیل اپیدائی سماد کے لیے منصور کی اور پھر کیس نہ سنا جائے
07:01دس دس سال تک لوگ ڈیٹ سیل میں رہتے ہیں اب ایسا نہیں ہوگا
07:05اورستان کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں پیچ رہا
07:08نیب کا ایبٹباد میں سٹیڈیم روڈ پر چھاپا
07:11سی اینڈ ویو کے ہیڈ کلک کے گھر سے نقضی سونا گاڑیوں اور دیگر سامان برامت کر لیا
07:16مرکزی قیدار ڈمپر ڈرائیور کی چیک بک بھی برامت
07:19نیب نے ہیڈ کلک اور اشتدار سمیت حراست میں لے لیا
07:22مشتاق غری کہتے ہیں 2019 سے 24 تک یہ سب سے بڑی کرپشن ہے
07:27سی اینڈ ویو بینک سمیت دیگر محکموں کے افسران ملوث ہو سکتے ہیں
07:31پابلک اکاؤنٹس کمیٹی کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے
07:34نیب نے 18 عرب روپے برامت کر لیے
07:37پابلک اکاؤنٹس کمیٹی کرپشن کی خبریں زیر گردش ہیں
07:40ان کی بھی تحقیقات کریں گے
07:42ذرائع کے مطابق مالیات سکینڈل میں صوبے کی خزانے سے
07:4540 عرب روپے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے
07:47بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر
07:51توہینی عدالت کی درخواست
07:52اسلام عبد ہائی کوٹ نے علی امین گنڈاپور کی درخواست پر
07:55جیل حکام سے جواب طلب کر لیا
07:57جسٹس ارواب طاہر نے پوچھا
07:59ہم نے کارڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا
08:02کیا ملاقات نہیں ہوئی
08:03مرکیل راجہ ظہور الحسن نے کہا
08:05گزرستہ ہفتے ہم اڈیالا جل گئے
08:07لیکن ملاقات نہیں ہوئی
08:08چمن کے علاقے گولستان کی مارکٹ میں
08:11دھماکہ چار افراد شہید
08:13آٹھ سخنی کوئٹہ منتقل
08:14دھماکہ ریمورٹ کنٹرول تھا
08:16ایف سی قلعہ کے دوار کو نقصان پہنچا
08:18سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاسزہ کر کے
08:21سیلچ آپریشن کیا
08:22ڈکیتی کے دوران مضاحمت پر
08:25کراچی میں ایک اور نوجوان قتل
08:27مقتول عابد نے کچھ روز پہلے ہی
08:29آئسٹریم شاپ پر ملازمت شروع کی تھی
08:30آئسٹریم شاپ کے مالک نے فرار ہوتے
08:33ڈاکوں کو دبوچ لیا جس پر ڈاکوں کے ساتھ ہی
08:35نے فائرنگ کر دی جس کی ضد میں ساتھی ڈاکوں
08:37ہلاک ہو گیا واقعہ اور انگی ٹاؤن
08:39ڈسکو مورٹ پر پیچ آیا
08:40پی ایسل کی ٹاپ فور ٹیم اے فائنل
08:44کراچی کوئٹا اور اسلام آباد کے بعد
08:46لاہور نے بھی اگلے محلے میں جگہ پکی کر لی
08:48آج میگا ایونٹ میں کراچی کنگز
08:51اور اسلام آباد کا مقابلہ ہوگا
08:52دونوں ٹیم اے ٹاپ ٹو پوزیشن کے لیے
08:54ٹکرائنگ جیت کراچی کنگز کی دوسری
08:56پوزیشن فائنل کر دے گی لیکن
08:58اسلام آباد کو اوپر جانے کے لیے بڑے
09:00مارجن سے جیتنا ہوگا
09:01پی ایسل کے سنسنی خیز مقابلے
09:04پی ایسل کے پہلے راؤنڈ سے باہر
09:07لاہور کلندز نے پیشاور ظلمی کو
09:09ہراتر آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانی
09:11راول پنڈی سٹیڈیم میں لاہور کلندز نے
09:13پیشاور ظلمی کو چھبیس رنز سے شکست دی
09:16کوئٹا لیڈی ایٹرز کی لگتار
09:18چھتی کامیابی ملتان سلطان کو
09:19جاتے جاتے بھی شکست سما دی
09:21کوئٹا نے ایک سو چیاسی رنز کا حدث
09:23آخری گیل پر حاصل کیا
09:24تمام ناجز دیکھئے
09:26اے سپورٹس پر براہ راست
09:27پروگرام ہر لما پر جوش
09:29بڑھائے پی ایسل کا جوش
09:31سابق کپیٹر باسطلی نے کہا
09:33ملتان سلطانز کی ٹیم حدث سے زیادہ
09:34خود اعتماد ہو گئی تھی
09:35کامیابی نیشن بھی اچھا نہیں تھا
09:37کاملان اکمل بولے
09:38ملتان سلطانز میں محمد رزوان
09:40اکیلا ہی رنز کر رہا ہے
09:41ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں
09:43مہمان پلی ادھاکار علی عباس
09:45کہا لاہور کلنڈز کو سپورٹ کرتا ہوں
09:47کراچی کنگز اور لاہور کلنڈز کا مقابلہ
09:49ففٹی ففٹی ہوگا
09:50آج کے میچ میں کراچی فیورٹ قرار
09:52وصفہ چودری اور آدھی نے
09:54مسکراہٹے بکھیری
09:54راول پنڈی اور گدو نواح میں
09:57تیز ہواوں کے ساتھ
09:58موسلہ دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا
10:00اسلام آباد میں بھی
10:02توفانی ہوایں چلتی رہیں
10:03خیور پختونخواہ میں آدھی کے باعث
10:05دیواریں اور درخت گرنے سے
10:06تین افراد جامحق
10:07چودہ زخمی ہوئے
10:09پشاور چار صدار نوشہرہ
10:10مان سہرہ اور عبت آباد سمیت
10:12خیور پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی
10:14آج اسلام آباد
10:16بارائی پنجاب
10:16کیپی
10:17کشمیر اور جیوی میں
10:19بارش کی پیش کوئی
10:20محکمہ موسمیات کے مطابق
10:22ملک کے مدانی لاکے دو روز تک
10:23شدید گرمی کے لپیٹ میں رہیں گے
10:25وستی اور جنوبی پنجاب
10:26جنوبی کیپی
10:27سندھ اور بلوچستار میں
10:29درجہ حرارت معمول سے
10:30چار سے چھے ڈگری سینٹیگری
10:32زیادہ رہنے کا امکان ہے
10:34بھارت میں مونسون بارشوں کا پہلا
10:38سپیل شدید بارش کے باعث
10:39پنگلوروں میں
10:40نظام زندگی دنم برہم
10:41سرکوں پر کشتیاں چل گئیں
10:43اسرائیلی فورسز نے غزہ میں
10:57وسیع پیمانے پر زمینی آپریشن شروع کر دیا
11:00دس ہفتوں کی ناکابندی کے بعد
11:02اسرائیل کا غزہ میں
11:03محدود پیمانے پر
11:04امداد پہنچانے کی جازت دینے کا اعلان
11:05اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری
11:07حماس کے شہید سربراہ
11:09یاہیہ سنوار کے دو بھائیوں نے بھی
11:11جامع شہادت نوش کر لیا
11:1224 گھنٹوں میں
11:13اسرائیلی بمباری سے
11:14پانچ صحافیوں سمیت
11:15151 پلسطینی شہید
11:17اور 361 سخت سختی ہو چکے ہیں
11:19اسرائیلی محاصرے کے بعد
11:20شمالی غزہ کے سرکاری اسپتال بند
11:22اسرائیلی فوج کی
11:24وسطی غزہ کے لوگوں کو
11:25علاقہ چھوڑنے کے ہدا ہے
11:26سابق امریکی صدر
11:28جو بائیڈن
11:28پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا
11:30بائیڈن آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا
11:32کینسر ہٹیوں تک پھیل چکا ہے
11:34اہل خانہ علاج کی
11:35آپسنز پر غور کر رہے ہیں
11:36امریکی صدر
11:37ڈانل ٹرمپ نے کہا
11:38بائیڈن کو کینسر کی خبر سنکر
11:40میں اور ملانیا
11:41افسردہ ہیں
11:42امریکی صدر نے
11:43جو بائیڈن کی صحتیابی کے لیے دعا کی
11:45اور آپریشن بنیادوں محسوس میں
11:48عظیم فتح پر
11:49بچوں کا بھی پاک فوج کو خیرادے تحسین
11:51آپ بھی فون اٹھائیں
11:52اپنے احساسات اور جذبات بتائیں
11:54پاک فوج کا شکریہ آدار کریں
11:56اور اپنے پیغامات سکرین پر
11:58نظر آنے والے نمبر پر بھیجیں

Recommended