Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 2 PM Headlines || 29th April 2025 -
ARY NEWS
Follow
4/29/2025
ARY News 2 PM Headlines || 29th April 2025 -
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
foreign
00:30
and in the middle of the night of the night.
01:00
ڈیمبر کے مناور سیکٹر میں دشمن نے کارڈ کارپٹر سے جاسوسی کی کوشش کی
01:18
واقعہ پاک فوج کی مستعدی پیشہ ورانہ بہارت دفاعی تیاری کا ثبوت ہے
01:23
پاک فوج دشمن کی کسی بھی جاریت کا فوری جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے
01:28
بھارت کی اشتیال انگیزی سے پاکستان نے دوست ممالک کو آگاہ کر دیا
01:32
پہلگام واقعے پر بھارت کی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے بعد وزیر خارجہ اساقڈار کے مقرف ممالک کے ہم منصب سے فون پر گفتگو
01:39
اساقڈار نے امراضی مہم منصب کو بھارتی الزامات، اشتیال انگیز بیانات اور یک طرفہ اقدامات پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا
01:47
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام، تحمل اور پر امن حل پر زور دیا
01:54
اساقڈار نے قطر کے وزیر آزم اور وزیر خارجہ سے بھی فون پر بات کی
01:58
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
02:01
پاک بھارت صورتحال پر سرق صدر طیب اردوان نے کہا
02:04
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں جلد از جلد کمی دیکھنا چاہتے تھے
02:08
کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور بھارت کے لیے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے
02:14
اقوام متحدہ سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتریز کا بیان
02:17
کہا ہر اس قط اقدام کی حمایت کریں گے جس سے پاک بھارت تناؤں میں کمی اور باتچیت دوبارہ شروع ہو
02:23
مشکل ترین مسائی بھی مانی خیص اور مصبت باتچیت سے حل کیا جا سکتے ہیں
02:27
کشیدگی کو روکنے کے لیے دونوں ممالک انتہائی تحامل سے کام لیں
02:31
بھارت نے دراندازی کی تو مو توڑ جواب دیں گے
02:35
وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کر دیا
02:37
کہا فضائی حدود کی خلاف ورزی یا کوئی زمینی کا روائی ہوئی
02:40
تو ہم ہائی الٹ اور بالکل تیار ہیں
02:42
اس بات کا امکان ہے کہ بھارت پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرے گا
02:46
پہل گام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
02:49
معصوم جانوں کا نقصان ہوا
02:51
اور اس واقعے کے بعد بھارتی فورسز نے وادی میں دہشتگردی کی مہم شروع کر رکھی ہے
02:55
بے گناہ لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے
02:57
جالی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے
03:00
مقبوضہ علاقے میں آج دہشتگردی کا راج ہے
03:03
بھارت پر خوف تاری
03:07
ست چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے
03:09
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ عاصف کا ایکس اکاؤنٹ بھارت میں بلوک کر دیا
03:13
گزشتہ روز بھارت نے یوٹیوب پر اے آر وائی نیوز سمیت
03:16
سولہ پاکستانی چینلز کی نشریات بلوک کر دی تھی
03:18
مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو بھی شو میں مدیو کرنے سے رکھ دیا
03:25
پاکستانی عوام نے مطالبہ کیا ہے
03:27
پاکستان میں بھارت کی یوٹیوب چینلز کو بھی بلوک کیا جائے
03:30
مجھترہ کا مفادات کانسل کا اعلامیہ سندھ کے لوگوں کی کامیابی ہے
03:38
صدر آسف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
03:42
صدر نے مجھ سے پہلا سوال نہروں کے معاملے پر کیا
03:45
وزیرالہ سے مراد علی شاہ کہتے ہیں
03:47
بلاول بھٹو کا حکم تھا جو میں نے کہا ہے وہ منظور کروا ورنہ اٹھ کر آ جانا
03:52
کوئی شرارت کرنا چاہ رہا تھا وہ کامیاب نہیں ہوا
03:57
ریکوڈیک منصوبے کے لیے چھ ارب چالیس کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی راہیں کھلنے لگی
04:03
ذرائقہ کہنا ہے منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے فائنانچل کلوجر آئندہ ماہ ہونے کا امکان ہے
04:08
امریکی برطانوی ایکزم بینک اور عالمی بینک فائنانچل کلوجر میں شامل ہو سکتے ہیں
04:13
وفاق بلوچستان ایشیای ترقیاتی بینک فائنانچل کلوجر میں شامل ہوں گے
04:18
فائنانچل کلوجر مکمل ہونے پر تین سال تک پیداواز شروع ہو سکے گی
04:23
پروڈکشن کے پہلے سال وفاق اور بلوچستان کو تین ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے
04:28
جامعہ کراچی کو پانی فراہم کرنے والی چراسے انچ پتر کی لائن میں شگاہ
04:34
جامعہ کراچی سٹاف کالونی زیرے آب آگئے
04:37
وارٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ پانی کا بہاو بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے
04:40
مکاسی کے عمل میں پانچ سے چھے گھنٹے لگیں گے
04:48
بانی پی ٹی آئی سے وکلہ اور فیملی کی ملاقات کا دن بریشتر گوھر سمیت چھے وکلہ کی فیرست اڈیالا جیل حکام کو پھیجتی گئی
04:54
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لیے اڈیالا جیل جائیں گی
04:58
فیرست انتظار پنچوتہ کی جانب سے بھیجی گئی
05:01
بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا پوری قورت سے جواب دے گا
05:10
فیفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فرز الرحمن سے ملاقات نے گفتگو
05:14
محسن نقوی نے مولانا کو بھارت کے یک طرفہ اقدامات پر پاکستان کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا
05:20
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے بھی آگا کیا
05:23
مولانا فرز الرحمن نے کہا مودی مسلمان دشمن ہے
05:26
اسلام اور مسلمانوں کے مقاومے جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہوگا
05:31
اقوام متحدہ میں پاکستانی کاؤنسٹر جواد اجمل کا بھارتی مندوب کے بے بنیاد الزامات پر قرارہ جواب
05:37
کہا مقبوضہ جمہو کشمیر کے عوام کو بدترین ریاستی دہشتگردی کا سامنا ہے
05:41
بھارتی مندوب نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی مظالم کے حقائق چھپانے کی کوشش کی
05:46
کوئی بھی بیان مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی ظلم کو چھپا نہیں سکتا
05:50
پاکستان کو علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشتگردی کا سامنا ہے
05:54
پہل گام فالس فلائگ بھارتی وزیراعظم محافظ کی پاکستانی تجزیہ کاروں اور صافیوں کو
05:59
بھارتی چانلز پر مدو کرنے پر پابندی کی ہدایت
06:02
آر ٹی نیوز کے مطابق مودی نے بھارتی میڈیا کو پاکستانی تجزیہ کاروں اور صافیوں کو مدو کرنے سے روک دیا
06:08
بھارتی میڈیا کو پاکستانی اپوزیشن پارٹیز کے لیڈرز کو شو میں بلانے کا کہا گیا ہے
06:13
زرستہ روز احمد حسن عربی نے انیف گل سوامی کے شو میں تلخ حقائق بیان کیے تھے
06:18
بھارتی جھوٹا پروپاگینڈا اور منفی مہم بے نکاب ہونے پر مودی حکومت بخلاہت کا شکار
06:24
مودی سرکار نے پاکستان کے موتبر تری نیوز چینل اے آر وائی نیوز کو بھارت میں بلوک کر دیا
06:30
اے آر وائی نیوز نے حقائق دکھا کر پہل گام واقعے کے جھوٹ کا پردہ چاک کیا تو بھارت تل ملا ہو تھا
06:36
مودی سرکار نے بھارت میں اے آر وائی نیوز سمیت سولہ پاکستانی یوٹیب چینلز کو بلوک کر دیا
06:41
جیسے کو تیسا پاکستان میں بھی بھارت کی یوٹیب چینلز کو بلوک کیا جائے
06:46
عوام کا مطالبہ
06:47
بھارتی قابل فوج نے مقبوضہ کشمیر کے زلہ کبارہ میں سماجی کارکن کو شہید کر دیا
06:53
کشمیر میڈیا سارویس کا کہنا ہے قابل فوج نے 43 سال کے غلام رسول کے گھر پر دھاوا بولا
06:58
توڑ پور اور فائرنگ کی
07:00
قابل فوج نے سری نگر میں 36 مقامات کا محاصرہ کر رکھا ہے
07:04
خواتین اور بچوں کو حراسہ کئی گھر بھی مسمار کر دیئے
07:07
آئی ایم ایف ایگزیکیٹیف بورڈ کا اجلاس 9 مائے کو ہوگا
07:11
اجلاس کے اجنڈے میں پاکستان کا نام شامل
07:13
آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کے لیے ایک عرب 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے گا
07:17
آئی ایم ایف ایگزیکیٹیف بورڈ نے جلائی 2024 میں پاکستان کو نئے پروگرام کی منظوری دی
07:22
توسیع فنڈ سہولت کے ذریعے پاکستان کو سینٹس ماں میں 7 عرب ڈالر ملیں گے
07:26
آئی ایم ایف اس سے پہلے ستمہ 2024 میں پاکستان کو ایک عرب ڈالر سے زائب دے چکا
07:31
اور پی ایس ایل کا جنون
07:34
ٹرکٹ کا مقول ترین پروگرام ہر لمحہ پرجوش
07:36
آج بنیں گے مہمان اداکار فہد مصطفیٰ
07:39
کھیلیں گے ماسومانہ کھیل
07:40
سابق ساکرکٹرز باسط علی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزیہ
07:45
آدھی اور مصطفیٰ چودری چہروں پر مسکراہٹے بھی کھیریں گے
Recommended
6:23
|
Up next
ARY News 2 PM Headlines || 22nd April 2025 - &
ARY NEWS
4/22/2025
11:18
ARY News 3 PM Headlines || 22nd April 2025 -
ARY NEWS
4/22/2025
11:32
ARY News 1 PM Headlines || 28th April 2025 - ' '
ARY NEWS
4/28/2025
8:57
ARY News 2 PM Headlines || 12th April 2025 -
ARY NEWS
4/12/2025
19:16
ARY News 3 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
7:39
! - ARY News 2 PM Headlines || 28th May 2025
ARY NEWS
5/28/2025
14:32
ARY News 12 PM Headlines || 4th April 2025 -
ARY NEWS
4/4/2025
9:01
- ARY News 2 PM Headlines || 26th May 2025
ARY NEWS
5/26/2025
16:32
ARY News 3 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
8:52
ARY News 1 PM Headlines || 16th April 2025 - - 🌧️
ARY NEWS
4/16/2025
10:25
ARY News 1 PM Headlines || 7th April 2025 - -
ARY NEWS
4/7/2025
12:32
ARY News 3 PM Headlines || 11th April 2025 -
ARY NEWS
4/11/2025
6:41
ARY News 1 PM Headlines || 18th April 2025
ARY NEWS
4/18/2025
7:28
ARY News 2 PM Headlines || 8th April 2025 - ...!
ARY NEWS
4/8/2025
13:06
ARY News 3 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
6:45
ARY News 02 PM Headlines || 19th March 2025
ARY NEWS
3/19/2025
7:31
ARY News 12 PM Headlines || 25th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/25/2025
5:34
ARY News 1 PM Headlines || 4th June 2025
ARY NEWS
6/4/2025
12:19
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -
ARY NEWS
5/9/2025
9:24
ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
ARY NEWS
5/3/2025
7:23
ARY News 1 PM Headlines || 15th July 2025 - !
ARY NEWS
7/15/2025
15:50
ARY News 3 PM Headlines || 5th May 2025 -
ARY NEWS
5/5/2025
15:48
ARY News 3 PM Headlines || 25th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/25/2025
5:53
! ARY News 4 PM Headlines || 8th May 2025 - Breaking News
ARY NEWS
5/8/2025
11:30
ARY News 12 PM Headlines || 18th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/18/2025