Boy Meets Girl on Facebook, Visits Her Village – Then Her Father Caught Him and Buries Him Alive
Anchor: Hafiz Mazhar Iqbal
#Girlfriend #Boyfriend #LoveMarriage #Friendship #Hafizabad
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Hafiz Mazhar Iqbal
#Girlfriend #Boyfriend #LoveMarriage #Friendship #Hafizabad
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00لڑکے کی فیس بک پر لڑکی سے دوستی کا انجام
00:03لڑکا اپنی محبوبہ سے ملنے ڈس کے چلا گیا
00:06وہاں پر لڑکے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
00:09ایک لڑکی کے ساتھ اس کا سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا ہے
00:13لڑکا جو وہ ڈس کے چلا گیا ہے وہ لڑکی کو ملنے گیا ہے
00:16یہ لڑکا سیڑھیوں کے ذریعے چھت پر چڑھا جو لڑکی کا والد پہلی جاگ رہا تھا
00:20تین جنوری دوزار پچی کو ایک سبا نامی لڑکی میرے پاس آتی ہے تھانے
00:26ایک درخواست پیش کرتی ہے کہ میرا بھائی لا پتہ ہے
00:28جس کا موبیل بھی بند ہے اس کو ناملوم لوگوں نے اغوا کر لیا ہے
00:33اس کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہیں
00:36مقدمہ درج کرنے کے بعد رویتی طریقوں سے اور بزریہ
00:42ٹیکنیکل ذریعہ استعمال کرتے ہوئے
00:45اس کے موبیل کا ڈیٹا لیتے ہیں لوکیشن لیتے ہیں
00:48اور پتہ چلتا ہے کہ لڑکا جو ہے اس کا نمبر سیال کٹ باندھ ہوتا ہے
00:51دسکا میں جا کے
00:52اس کے بعد جب ہم کو ٹیکنیکل ذریعہ استعمال کرتے ہیں
00:55تو چھ ساتھ کو ہمیں پتہ چلتا ہے
00:57کہ یہ لڑکا جو ہے دسکے چلا گیا ہے
01:00اور ایک لڑکی کے ساتھ اس کا سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا ہے
01:04اور لڑکی کو ملنے گیا ہے
01:06جب اس کے بعد ہم دسکے ریڈ کرتے ہیں
01:09اور پتہ جو ہی کرتے ہیں
01:10کوئی چیز ہمیں کوئی پوزیٹیو ثبوت نہیں ملتے
01:13دس طریقے کو دوبارہ ریڈ کرتے ہیں
01:16تو موقع پر تین آدمی پکڑ لیتے ہیں
01:19جب تین آدمی پکڑتے ہیں
01:21ان کو انٹیروگیشن کرتے ہیں
01:22انٹیروگیشن کرنے کے بعد
01:24انہیں نے ان کی نقشاہ پر پتہ چلتا ہے
01:26کہ وہ لڑکا ادھر آیا تھا
01:27لڑکی کو ملنے کے لیے آیا تھا
01:29سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا ہے
01:30تو وہ لڑکا تو پکڑ کے ہم نے مار دیا ہے
01:34اور مزید تفتیش جاری تھی
01:37انٹیروگیشن کے دونان
01:38انہیں نے وہ ڈیڈ باڈی بھی برامند کروا دی
01:40کہ وہ لڑکا ادھر ہم نے
01:42بزریہ
01:43جو لوگ آپ نے پکڑے
01:45ان کا اس لڑکی کے ساتھ کوئی ریلیشن تھا
01:48جو آدمی پکڑے تھے
01:50ایک لڑکی کا باپ تھا
01:51ایک لڑکی کا بھائی تھا
01:53ایک بھائی کا دوست تھا
01:55وہ تین آدمی تھے
01:56تین آدمیوں نے ملکے اسے پکڑا
01:58بزریہ ڈنڈے سوٹے
01:59کسی کے وار کر کے
02:01اسے قتل کر دیا
02:02اور ایک بوری میں بند کر کے
02:05زمین میں گڑا کھود کر
02:06اسے دفن کر دیا
02:07اس وقت وہ زندہ تھا
02:08جب اسے توڑے میں ڈالا گیا تھا
02:10اور جب وہ گڑے میں
02:12دفن کرنے لگے
02:13تو اس وقت انہوں نے گردن
02:14ایک کسی کا وار کیا تھا
02:16تو ڈیڈ باڈی برامند دی
02:17پھر اس کا پوسٹ مارٹم کرایا
02:19ملزمان کو موقع پر
02:20گرفتار کر لیا
02:21اور ڈیڈ باڈی کا
02:23پوسٹ مارٹم کربا
02:24کہ وہ وارثان کے حوالے کر دی
02:25یہ کتنے دن لگے
02:27اس سارے کیس کو
02:28جب ریٹ کیا ہے
02:29تو رات کو ہم نے
02:30بندے پکڑ دی ہیں
02:31جب رات کو پکڑ دی ہیں
02:33انٹرگیٹ کیا
02:34انہوں نے انشاف کر دیا
02:35کہ وہ لڑکا ہم نے
02:36مرڈر کر دیا ہے
02:37ان کی نشان دی پر
02:38ڈیڈ برامند ہو گئی
02:39جب ڈیڈ برامند ہو گئی
02:40اس کا پوسٹ مارٹم کروا دیا
02:41اسی دن ان کی گرفتاری ڈال دی
02:43ویڈ ڈیڈ باڈی
02:44اور انشاف ایک دن لگا
02:46اس میں
02:46ملزمان نے جب آپ کو بتایا
02:48کہ وہ اس کا
02:50سوشل میڈیا
02:50یا لڑکی سے
02:51تعلق تھا
02:52تو وہ کیا
02:53تفصیلات کیا سامنے آئیں
02:54کہ کس طرح فرینڈشپ ہوئی
02:56کتنی بار اس سے پہلے
02:57ملاقات ہوئی
02:58یا یہ پہلی ملاقات تھی
02:59کس طرح پکڑے گئے
03:00وہ
03:01بتا رہے تھے
03:10یہ دونوں کا قصور تھا
03:12لڑکی کا بھی قصور تھا
03:13لڑکے کا بھی قصور تھا
03:14لڑکا مرڈر ہو گیا
03:15تو لڑکی کو تو
03:16جیل جانا ہی تھا
03:17لڑکی کو جیل پہی دیا
03:18وہ لڑکی بتا رہی تھی
03:20کہ ایک مہینہ پہلے
03:21اچانک
03:22ایک شادی پہ کٹھے ہوئے تھے
03:24ادھر نمبر ملا
03:24نمبر لے لیا
03:25اور ساڑھی فون پر
03:27ایک دوسرے خصہ دوستی ہو گئی
03:29جب دوستی ہو گئی
03:30یہ مجھے ملنے آ گیا
03:31جب ملنے آگے سے
03:32پکڑا گیا ہے
03:33پہلی دفعہ ملنے گیا ہے
03:34اس پہلے نہیں ملے
03:34یہ حفظہ بات سے
03:36ڈسکا چلا گیا
03:36ڈسکا خاص ڈسکا
03:38یہ آگے کوئی دھیات ہے
03:39حفظہ بات سے آگے
03:40دھیات ہے
03:41تقریباً
03:41چھ سات کلومر لڑکی
03:43یہ لڑکی گاؤں ہوئے
03:44اس میں ایک ڈیرہ ہے
03:45یہ ڈیرے پر
03:46ریاش پذیر تھے
03:46اس ڈیرے پر گیا تھا
03:47جال بچھایا تھا
03:49یا مطلب بھائی چانس
03:50یہ لڑکا
03:50سیڑھیوں کے ذریعے
03:51چھت پر چڑھا
03:52جب چھت پر
03:53لڑکی کا والد
03:54پہلی جاگ رہا تھا
03:55اس نے دیکھ لیا
03:56دیکھنے پر
03:57اس نے اپنے بیٹے کو
03:58اور بیٹے کا دوست کو
03:59بلا لیا
04:00اور تینوں نے مل کر
04:01پکڑ لیا
04:02پکڑ کے
04:02مرڈ کر دیا
04:17دیاری