Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#imamrezaholyshrine #mashhad #israel #iran #warzone #uspresident #Mossadagents #AbbasAraqchi #bilawalbhutto #ayatollahalikhamenei #iranattackonisrael #headlines

Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes

Israel issues evacuation warning for Iranians

Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea

Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked

PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan

Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران اور اسرائیل میں معاہدہ کراؤں گا امریکی صادر کا بڑا اعلان کہا ہے ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے اور یہ معاہدہ کریں گے
00:11جیسے میں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ مندی کرائی تھی پاکستان بھارت کے بہترین لیڈروں نے سمجھداری سے فیصل کی اسی طرح ہم جلد ایران اور اسرائیل میں انکان کریں گے
00:20اور اسرائیل کی مشہد میں امام رضا کے مزار کے قریب بمباری مزار کے قریب دھوان اٹھا دکھائی دے رہا ہے
00:41اسرائیل نے حمن میں مشہد ائرپورٹ کو نشانہ بنایا ایرانی میڈیا کا دعویٰ
00:46ایران اسرائیل جنگ میں شدہ سہونی ریاست کے ایران پر فضائی حملے
00:53تہران اور بندر آباس سمیت کئی ایرانی شہروں میں چالیس مقامات کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
01:00پاسدارانے انقلاب اور ایرانی فوج کے بیس ستائے دہم کمانڈرز اور چودہ ایٹ میسائستانوں کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ
01:07تہران میں وسیع پیمانے پر حملے میں جوہری ہتھیاروں کی تنظیب اور ایندھن زخائر کو نشانہ بنایا گیا
01:13وہ شہر میں ایک گیس فیل میں بھی آگ لگ گئی
01:17تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز، پولس ہیڈکوارٹرز اور وزارت تیل کی عمارت پر حملے
01:22اسرائیلی تیاروں کی ایرانی بہریہ کے ہیڈکوارٹرز پر بمباری
01:26تہران پر اسرائیلی ڈرون سے طلبہ ہوسٹل پر بھی حملہ کیا
01:31ایرانی دارالحکومت میں کار بم دھماکے مشہد میں بھی دھماکے کیے گئے
01:35اسرائیلی فوج کا ایران میں اب تک 720 اسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعبہ
01:41الجزیرہ کا کہنا ہے اسرائیل ایرائن میں زیادہ تر شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے
01:47سہونی ریاست کے ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جو شہری آبادی میں ہیں
01:52ایران میں اسرائیلی جارہیت سے شہادتوں کی تعداد 128 ہو گئی
02:05900 سے زیادہ زخمی ہے
02:07اسرائیلی حملوں میں ایرانی آرمی چیف اور پاس تارہ نے انقلاب کے سربراہ سمیت 18 کمانڈر شہید ہوئے
02:12سات سینئر جوہری سائنس دان بھی اسرائیلی جارہیت کا نشانہ بنے
02:16تہران میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں 20 بچوں تمیت ساتھ افراد شہید ہوئے
02:20صوبہ زبائی جان میں سہونی تیاروں کی بمباری سے 30 فوجی اور حلال احمر کا ایک امدادی کارکن شہید ہوا
02:27اسرائیلی حملوں سے تین دن میں کم از کم تیس بچے اور خواتین شہید ہیں
02:39ایران اور اسرائیل میں آسانی سے مہائدہ کرا سکتے ہیں
02:42اس تنازع کا حل ممکن ہے
02:43صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
02:45امریکہ کا آج رات ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں
02:49ایران نے کسی بھی شکل میں امریکہ پر حملہ کیا
02:51تو امریکہ مسلح پا جیسے مقمل طاقت اور زور سے
02:54ان پر حملہ کرے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہوگا
02:57روس کے صدر پیوٹرن اور امریکی ہم منصب
02:59جانلڈ ٹرمپ میں چند گھنٹے میں دوسرا رابطہ
03:01مشہ کے بستا کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
03:04کہ شہیدگی کے خاتمے کے لیے کوششوں کی ضرورت پرزو
03:07سعودی ولی اہد کا ایرانی صدر مسود پرزشکیان کو فون
03:22محمد بن سلمان نے کہا
03:23یقین ہے ایران دانش مندانہ اقدام کرے گا
03:26آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے
03:29ترک صدر طیب اردوان کا بھی ایرانی ہم منصب سے رابطہ
03:33کہا نیتن یاہو جوہری مذاکرات سبوتاج کرنا چاہتا ہے
03:36ترک صدر عجب طیب اردوان کا سعودی ولی اہد کو چلے فون
03:39خطے میں کشیدگی روپنے کے لیے اقدامات پر اتفاق
03:42سعودی ولی اہد کا برطانوی وزیر آزم سے بھی رابطہ
03:45مشرق بستا کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
03:49چینی وزیر خارجہ نے بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے
03:52ایران اور اسرائیلی وزرائی خارجہ سے فون پر بات کی ہے
03:55ایرانی صدر اور قطری امیر کے درمیان رابطہ
03:58قطری امیر نے ایران سے ایک جہتی کا اظہار کیا
04:00وزیر خارجہ اصحاد دار کا ترک ہم منصب کو
04:13ٹیلی فون خطے کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
04:16دونوں وزیر خارجہ کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مضمت
04:20جہاریت کو بلا جواز قرار دیا کیا
04:22ترزمان دفتر خارجہ کے مطابق اصحاد دار آئندہ ہفتہ استمبول میں
04:26او آئی سی وزیر خارجہ اسلاس میں شرکت کریں گے
04:28وزیر خارجہ اسلامی تعاون جوت فورم کی تقریب میں بھی شرک ہوں گے
04:32ایران کا اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے دو ایجنٹ
04:44صوبہ البرس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ
04:46ایرانی میڈیا کے مطابق
04:48موساد ایجنٹ دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرونک آلات بنا رہے تھے
04:52گزشتہ روز بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
04:57امریکہ نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کر دیا
05:03امریکی وزیر دفاع نے فاکس نیو سے انٹرویو میں میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کرنے کی تزدیق کی
05:09کہا تمام تر وسائل استعمال کریں تاکہ اس خطے میں اپنے لوگوں کو بچا سکیں
05:14برطانوی وزیراعظم کیسٹارمنٹ نے مشرق کے وسطہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر
05:18جرمنی فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیشکش کر دی
05:34جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے
05:39ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقعے ضائع کیے
05:42امید ہے اب تہران مصبت جواب دے گا
05:44تینوں یورپی طاقتیں ایران سے سنجیدہ باتشیت کے لیے تیار ہیں
05:48ایران نے امریکہ سے مذاکرات میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
05:52امریکی ساتھ جرانلڈ ٹرم کی پاکستان سے مطالق فیک ویڈیو وائرل
06:02فیک ویڈیو میں ٹرم کہہ رہے ہیں پاکستان نے اسرائیل اور امریکہ کو دھم کی دی
06:07پاکستان نے اسرائیل کو تباہ کرنے کا کہا
06:09اسرائیل نے ایران کے بعد پاکستان کو ٹاگٹ کرنے کا کہا
06:12تو ایک ویڈیو میں ٹرم کہہ رہے ہیں پاکستان اس جنگ میں شامل نہ ہو
06:16امریکہ آمن کی کوششیں کر رہا ہے
06:25ایرانی حملوں کا خوف اسرائیل نے مسافر تیارے قبرس منتقل کر دیئے
06:30تل عبیب کے بن گورین ائرپورٹ سے خالی تیارے قبرس کے مختلف ائرپورٹ پر بھیجے جا رہے ہیں
06:35یونان اور امریکہ میں بھی کمرشل تیارے بھیجے جا رہے ہیں
06:38اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تیارہ بھی ائٹنز کے ائرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے
06:43اسرائیلی ہوای یڈوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے
06:52ایران میں تیس سے چالیس ہزار پاکستانی ہیں
06:55ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
06:57پاکستانی صفیر محمد مدسی ٹیپو کی اے آوائی نیوز سے خصوصی نشریات میں گفتگو کہا
07:03کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بارڈر پر بھیجبا چکے ہیں
07:06نائر وزیراعظم حسابدار کہتے ہیں
07:08پاکستانی طالبہ فلانی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:11اراکی فضائی حدود کی بندش کے باعث
07:13ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاق کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:17ذرائع وزارت ایک خارچو کا کہنا ہے
07:19ایران اسرائیل جن کے باوجود
07:21باقی ایران سرحت کھلی ہے
07:23ایران میں تیس سے چالیس ہزار پاکستانی ہیں
07:30ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
07:32پاکستانی سفیر محمد مدسر ٹیپو کی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو
07:37کہا کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بارڈر پر بھیجوا چکے ہیں
07:41نائر وزیراعظم اس آگدار کہتے ہیں
07:43پاکستانی طالبہ کو لانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:46ہراقی فضائی حدود کی بندش کے باعث
07:48ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاقے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:52ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے
07:54ایران اسرائیل جنگ کے باوجود
07:56پاک ایران سرحت کھلی ہے
07:57ایف ای ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کر چکے ہیں
08:06اب پاکستان کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز دیں
08:08وزیر دفاع خاجہ آسف کو ایکس پوسٹ پر لکھا
08:12بھارت اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود
08:15پاکستان کو گریلس پر شامل نہیں کیا گیا
08:17ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں
08:22پاکستان نے فتح کا موقع گوا دیا
08:25ملائشہ نے آخری کواٹر میں تین گول کر کے
08:27مقابلہ تین تین سے برابر کر دیا
08:29کوالا لنپور میں گرین شارٹس نے شانداز شروعات کی
08:32افتدائے دس منٹ پہ دو گول داکھ کر برطری قائم کی
08:35جو تیسا کواٹر ختم ہونے تک برقرار رہی
08:38چوتھے کواٹر میں ملائشہ کے کھلاڑیوں نے
08:41تین بار گینجال میں پہنچائی
08:42پاکستان صرف ایک گول کر سکا
08:45احمد ندیم عبد الرحمن اور رانہ بحید نے ایک ایک گول کیا
08:49سخت گرمی کے بعد کراچی میں عبر رحمت برس پڑی
08:57مغربی ہواوں کا سلسلہ شہر میں داخل
09:00سوپر ہائیوے نوری آباد اور اطراف میں بارش
09:03سہراب گوٹ گلچن میمار اور سرجانی میں بوندہ باندی
09:06گلچن اقبال اور اطراف میں گردالود ہوائیں
09:09پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں
09:11تھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث
09:13گرمی کی شدت کم ہو گئی
09:14چیف الیکشن کمیشنر اور دو ممبران کی
09:25تائیناتیوں کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کا
09:27پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
09:29عمر ایوک کو جوابی خط میں لکھا
09:31وزیراعظم اور آپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد
09:33پارلیمانی کمیٹی تشمیل دی جائے
09:35دونوں کی جانت سے نام بجوانے کے بعد کمیٹی بنے گئی
09:39ہمارے پاس
09:47ٹیکس چوروں کا ڈیٹا موجود ہے
09:49کارروائی کرنی ہے
09:50وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کا سینٹ کے قائمہ کمیٹی میں بیان
09:53چیئرمن ایف بی آر نے کہا
09:55کچھ کاروباری دارے ٹیکس فراڈ کے لیے
09:57پیپر ٹرانزیکشن کرتے ہیں
09:59کسی خریدار سے کیش وصولی کر لی جاتی ہے
10:01اور چیک دے دیا جاتا ہے
10:03ٹیکس فراڈ میں ایف بی آر کی افتیارات کم کیے ہیں
10:06آئی ایم ایف کی شرط پر
10:12یکم جلائی سے
10:13ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاظ میں
10:16تیزی کا فیصلہ
10:17ایف بی آر کا کہنا ہے
10:18سگرڈ سیمنٹ پولٹری مشروبات خاد
10:21ٹیکسٹائل سیکٹر کی نگرانی بڑھائی جا رہی ہے
10:23شوگر سیکٹر میں پیداوار کی نگرانی بہتے بنانے سے
10:26ٹیکس ریونیو میں
10:2749 ارب کا اضافہ ہوا
10:29چینی کی پیداوار کی انڈر ریپورٹنگ ہو رہی تھی
10:32ٹیکسٹائل سیکٹر میں
10:3415 لاکھ بیلز کی انڈر ریپورٹنگ کا انکشاف
10:37پنجاب کا
10:4653 خرب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
10:49ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ
10:5112 خرب
10:51غیر ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ
10:5340 خرب لگایا گیا ہے
10:55بجٹ میں 3132 ترقیاتی سکی میں شامل ہوں گی
10:59لاہور میں عالمی میار کے
11:00یلو لائن منصوبے کے لیے
11:0180 ارب روپے مختص
11:03فیصل آباد میں میٹرو بس سرویس شروع کرنے کے لیے
11:06120 ارب روپے رکھے جائیں گے
11:08پاکستان پر مالیاتی داروں کا بڑھتا اعتماد
11:16ریکوٹیک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری جاری
11:19منصوبے کے لیے انٹرنیشنل فیننس کارپریشن کی
11:21400 ملینڈ ڈالر کی مالی مامنر
11:24ریکوٹیک منصوبے میں
11:25آئے ایف سی کی کل سرمایہ کاری
11:27700 ملینڈ ڈالر تک پہنچ گیا
11:29ریکوٹیک منصوبے کی علاقت
11:316 اشاریہ 6 بلینڈ ڈالر ہے
11:33جس کے لیے مالیاتی اتحاد
11:35قرض اور سرمایہ پہام کرے گا
11:36منصوبے سے 74 ارب ڈالر تک آمدن کی توقع
11:39واصف ریاست کی غزہ میں دشت کردی جاری
11:50مزید 65 فلسطینی شہید کہہ دئے
11:52خابس فوج نے پناہ کسین کیمپس اور
11:54فتالوں کو نشانہ بنایا
11:55امدادی مراکس پر فائرنگ سے 15 فلسطینی
11:58لکمیاجل بن گئے سونی فوج نے
12:00بیت اللہیہ میں بھی امداد کے منتظر
12:02فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
12:03خان یونس میں حماد سے جھڑپ میں
12:05ایک اسرائیلی فوج ہی بارا گیا
12:06متعدد زخم ہو گیا
12:07ایرانی پروفیسر محمد مرندی کا
12:14سکائی نیوز کی صحافی کو قرار آجوا
12:16یالدہ حاکم نے ایرانی پروفیسر سے
12:18ایران پر جارہیت کا اعزام لگایا
12:20پوچھا ایران کب مذاکرات کی میز پر
12:23واپس آئے گا
12:23کیا ایران ٹرمپ کی پیشکش قبول کرے گا
12:26ایرانی پروفیسر نے جواب دیا
12:28آپ کے چینل کو پہلے سے ہی معلوم ہوگا
12:30کہ ایران مذاکرات کی میز پر موجود تھا
12:32اور مذاکرات کر رہا تھا
12:34ٹرمپ نے نیتن یہو کے ساتھ
12:36ملکس سازش کی
12:37آپ لوگ کس طرح آقائق مسک کر رہے ہیں
12:39ایران پر حملے کی رات سے پہلے
12:41ٹرمپ نے کہا ہم جنگ نہیں چاہتے
12:43اور حملے کے بعد ٹرمپ نے کہا ہم لڑیں گے
12:45کچھ تو دیانت سے کام لیں
12:47امریکی فوج کی دو سو پچاسویں سالگیرہ پر
13:01واشنگٹن میں گران میلٹری پرریٹ
13:03سادر ٹرمپ کے ایجنڈے کے مخالفین کا
13:05امریکہ کے کئی شہروں میں
13:07نو کنگز احتجاج
13:09لاؤس اینجلس میں پولیس کا مظاہرین کو
13:11منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور
13:13گرینیٹ کا استعمال
13:15مظاہرین نے ایک کتبے اٹھا رکھے تھے
13:17جن پر ٹرمپ مخالف نارے لکھے تھے
13:19مظاہرین اور جاشن میں شریک افراد
13:21کے ایک دوسرے کے خلاف نارے
13:23پیراچی کے حاکس میں منوڑا روڈ پر
13:40تین افراد دوب گئے
13:41ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی
13:43دوسرا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل
13:45تیسے کی تلاش جاری
13:47جہاں بہاق نوجوان کی شناخت علی حسن کے نام سے ہوئی ہے
13:50گلگت کے زلانگر میں شادی سے واپسی پر گاڑی دریاں میں گر گئی
14:10دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی
14:12چار کی تلاش جاری
14:13ایک شخص کو زخمی حالت میں نکالا گیا
14:15اٹک کے علاقے پندی گھیب کے قریب
14:18گاڑی کی ٹرک کو ٹک کر
14:19دو افراد جاں بھاگ تین زخمی
14:21تراشی کورنگی میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کاروائی
14:26ایم پیوم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم
14:28محمد نور الدین اور شی اور بابا گرفتار
14:31ترجمان رینجرز کا کہنا ہے
14:33ملزم ٹارگٹ کلنگ لانڈ گرابنگ بھتہ فوری اور ڈکیتی میں ملبت ہے
14:36امریکہ کی میجر لیگ کرکٹ میں
14:44ہارس روز کی تباکن بولنگ لوس انجلس نائن ٹرائیڈرز کی
14:47بیٹنگ لائن تہس نہس کر دی
14:48پاکستانی پیسر نے چار وکٹیں اڑائیں
14:51سان فرانسسکو کو مصر سے دوسری پتہ دلائی
14:53ایونٹ میں ہارس سات وکٹوں کے ساتھ سارے فہرست ہیں
14:57باپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دیں
15:07دنیا بھر میں ورلڈ فادرز جے آج منایا جا رہا ہے
15:09تاہی پیش کر کے والد سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے
15:13گورنستین کامران ٹرسری کہتے ہیں
15:15والد کی شفقت بچوں کے زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے
15:18والدہ ان کی دعاوں تربیت اور قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا جائیں
15:22اور خلیفہ سوم، دامادِ رسول، کاتبِ بحی، حافظِ قرآن، جامل قرآن
15:31اور ناشر القرآن، سیدنا عثمان غنی کا یومِ شہادت
15:34حضرت عثمان غنی کو بلوائیوں نے تلاوتِ قرآن کے دوران شہید کیا تھا
15:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں
15:43اسے نسبت سے آپ کو ذنہ اور عین کہا جاتا ہے

Recommended