Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
#ayatollahkhamenei #imamrezaholyshrine #mashhad #israel #iran #warzone #uspresident #Mossadagents #AbbasAraqchi #bilawalbhutto #ayatollahalikhamenei #iranattackonisrael #headlines

Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes

Israel issues evacuation warning for Iranians

Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea

Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked

PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan

Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30ڈیارپورٹ
01:00ایران اسرائیل جنگ میں شدہ سہونی ریاست کے ایران پر فضائی حملے
01:09تہران اور بندر آباس سمیت کئی ایرانی شہروں میں چالیس مقامات کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
01:16پاسدارانے انقلاب اور ایرانی فوج کے بیس ستائے دہم کمانڈرز اور چودہ ایت میسائنسانوں کو شہید کرنے کا بھی دعوی
01:23تہران میں وسیع پیمانے پر حملے میں جوہری ہتھیاروں کی تنظیب اور ایندھن زخائر کو نشانہ بنایا گیا
01:29وہ شہر میں ایک گیس فیل میں بھی آگ لگ گئی
01:33تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز، پولس ہیڈکوارٹرز اور وزارت تیل کی عمارت پر حملے
01:38اسرائیلی تیاروں کی ایرانی بہریہ کے ہیڈکوارٹرز پر بمباری
01:42تہران پر اسرائیلی ڈرون سے طلبہ ہوسٹل پر بھی حملہ کیا
01:47ایرانی دارالحکومت میں کار بم دھماکے مشہد میں بھی دھماکے کیے گئے
01:51اسرائیلی فارس کا ایران میں اب تک 720 اسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعوی
01:57الجزیرہ کا کہنا ہے اسرائیل ایرائن میں زیادہ تر شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے
02:03سہونی ریاست کے ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جو شہری آبادی میں ہیں
02:08ایران میں اسرائیلی جارہیت سے شہادتوں کی تعداد 128 ہو گئی
02:20900 سے زیادہ زخمی ہے
02:22اسرائیلی حملوں میں ایرانی آرمی چیف اور پاس سارا نے انقلاب کے سربراہ سمیت
02:2618 کمانڈر شہید ہوئے
02:28سات سینئر جوہری سائنس دان بھی اسرائیلی جارہیت کا نشانہ بنے
02:32تہران میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں 20 بچوں سمیت 7 افراد شہید ہوئے
02:36صوبہ زبائی جان میں سہونی تیاروں کی بمباری سے 30 فوجی
02:40اور حلال احمر کا ایک امدادی کارکن شہید ہوا
02:43اسرائیلی حملوں سے تین دن میں کم از کم 30 بچے اور خواتین شہید
02:48ایران اور اسرائیل میں آسانی سے مہائدہ کرا سکتے ہیں
02:58اس تناظر کا حل ممکن ہے
02:59صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
03:01امریکہ کا آج رات ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں
03:05ایران نے کسی بھی شکل میں امریکہ پر حملہ کیا
03:07تو امریکی مسلح پا جیسے مقمل طاقت اور زور سے
03:10ان پر حملہ کرے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہوگا
03:13روس کے صدر پیوٹرن اور امریکی ہم منصب
03:15جانلڈ ٹرمپ میں چند گھنٹے میں دوسرا رابطہ
03:17مشہ کے بستا کی بگرتی صورتحال پر تشویش کا اثار
03:20کہ شہیدگی کے خاتمے کے لیے کوششوں کی ضرورت پرزو
03:23سعودی ولی اہد کا ایرانی صدر مسود پزشکیان کو فون
03:38محمد بن سلمان نے کہا
03:39یقین ہے ایران دانش مندانہ اقدام کرے گا
03:42آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے
03:45ترک صدر طیب اردوان کا بھی ایرانی ہم منصب سے رابطہ
03:48کہا نیتن یاہو جوہری مذاکرات سبتاج کرنا چاہتا ہے
03:52ترک صدر عجب طیب اردوان کا سعودی ولی اہد کو ٹیلپون
03:55حتے میں کشیدگی روپنے کے لیے اقدامات پر اتفاق
03:58سعودی ولی اہد کا برطاندی وزیراعظم سے بھی رابطہ
04:01مشرق بستا کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
04:05چینی وزیر خارجہ نے بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے
04:08ایران اور اسرائیلی وزرائی خارجہ سے فون پر بات کی ہے
04:11ایرانی ستہدر اور قطری امیر کے درمیان رابطہ
04:14قطری امیر نے ایران سے ایک جہتی کا اظہار کیا
04:16وزیر خارجہ اصحاد دار کا ترک ہم منصف کو
04:29ٹیلی فون خطے کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
04:32دونوں وزیر خارجہ کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مزمت
04:36جہاریت کو بلا جواز قرار دیا کیا
04:38ترزمان دفتر خارجہ کے مطابق اصحاد دار آئندہ ہفتہ استمبول میں
04:42او آئی سی وزیر خارجہ اسلاس میں شرکت کریں گے
04:44وزیر خارجہ اسلامی تاون جود فورم کی تقریب میں بھی شرک ہوں گے
04:48ایران کا اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے دو ایجنٹ
05:00صوبہ البرس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ
05:02ایرانی میڈیا کے مطابق
05:04موساد ایجنٹ دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرونک آلات بنا رہے تھے
05:08گزشتہ روز بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزامے پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
05:14امریکہ نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کر دیا
05:19امریکی وزیر دفاع نے فاکس نیو سے انٹرویو میں میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کرنے کی تزدیق کی
05:25کہا تمام تر وسائل استعمال کر رہیں تاکہ اس خطے میں اپنے لوگوں کو بچا سکیں
05:30برطانوی وزیراعظم کی ایسٹارمنٹ نے مشرق کے وسطہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر
05:34مزید جنگ تیار ہے اور فوجی احساس سے بھیجنے کا اعلان کر دیا
05:37جرمنی فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیشکش کر دی
05:50جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے
05:55ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقع ضائع کیے
05:58امید ہے اب تہران مصبت جواب دے گا
06:00تینوں یورپی طاقتیں ایران سے سنجیدہ باپشید کے لیے تیار ہیں
06:04ایران نے امریکہ سے مذاکرات میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
06:08امریکی صادر جرانلڈ ٹرام کی پاکستان سے مطالق فیک ویڈیو وائرل
06:18فیک ویڈیو میں ٹرام کہہ رہے ہیں پاکستان نے اسرائیل اور امریکہ کو دھمکی دی
06:23پاکستان نے اسرائیل کو تباہ کرنے کا کہا
06:25اسرائیل نے ایران کے بعد پاکستان کو ٹاگٹ کرنے کا کہا
06:28فیک ویڈیو میں ٹرام کہہ رہے ہیں پاکستان اس جنگ میں شامل نہ ہو
06:32امریکہ آمن کی کوششیں کر رہا ہے
06:41ایرانی حملوں کا خوف اسرائیل نے مسافر تیارے قبرس منتقل کر دیئے
06:46تل عبیب کے بن گورین ائرپورٹ سے خالی تیارے قبرس کے مختلف ائرپورٹ پر بھیجے جا رہے ہیں
06:51یونان اور امریکہ میں بھی کمرشل تیارے بھیجے جا رہے ہیں
06:54اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تیارہ بھی ایٹنز کے ائرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے
06:59اسرائیلی ہوای یڈوں پر سناٹ آچھایا ہوا ہے
07:08ایران میں تیس سے چالیس ہزار پاکستانی ہیں
07:11ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
07:13پاکستانی صفیر محمد مدرسے ٹیپو کی اے آوائی نیوز سے خصوصی نشریات میں گفتگو کہا
07:19کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بارڈر پر بھیجبا چکے ہیں
07:22نائے وزیراعظم حسابدار کہتے ہیں
07:24پاکستانی طولبہ کلانی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:27اراکی فضائی حدود کی بندش کے باعث
07:29ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاع کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
07:33ذرائع وزارت ایخارچو کا کہنا ہے
07:35ایران اسرائیل جن کے باوجود
07:37باقی ایران سرحت کھلی ہے
07:38ایران میں تیس سے چالیس ہزار پاکستانی ہیں
07:46ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
07:48پاکستانی صفیر محمد مدرسے ٹیپو کی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو
07:53کہا کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بارڈر پر بھیجوا چکے ہیں
07:57نائب وزیراعظم اساق دار کہتے ہیں
07:59پاکستانی طلبہ کو لانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
08:02حراقی فضائی حدود کی بندش کے باعث
08:04ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاع کے لئے اقدامات کر رہے ہیں
08:08ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:10ایران اسرائیل جنگ کے باوجود
08:11پاک ایران صحت کھلی ہے
08:13ایف ای ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کر چکے ہیں
08:21اب پاکستان کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں
08:24وزیر دفاع خاجہ آسف کو ایکس پوسٹ پر لکھا
08:28بھارت اور اسرائیل کی سانزشوں کے باوجود
08:30پاکستان کو گریلسٹ پر شامل نہیں کیا گیا
08:33ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں
08:38پاکستان نے فتح کا موقع گوا دیا
08:41ملائشہ نے آخری کواٹر میں تین گول کر کے
08:43مقابلہ تین تین سے برابر کر دیا
08:45کوالا لنپور میں گرین شارٹس نے شانداز شروعات کی
08:48افتدائی دا سپنٹ پر دو گول داک کر برطری قائم کی
08:51جو تیسا کواٹر ختم ہونے تک برقرار رہی
08:54چوتھے کواٹر میں ملائشہ کے کھلاڑیوں نے
08:56تین بار گینج جال میں پہنچائی
08:58پاکستان صرف ایک گول کر سکا
09:01احمد ندیم عبد الرحمن اور رانہ بحید نے ایک ایک گول کیا
09:05سخت گرمی کے بعد کراچی میں عبر رحمت برس پڑی
09:13مغربی ہواوں کا سلسلہ شہر میں داخل
09:16سوپر ہائیوے نوری آباد اور اطراف میں بارش
09:19فہراب گوٹ گلشن میمار اور سرجانی میں بوندہ باندی
09:22گلشن اقبال اور اطراف میں گردالود ہوائیں
09:25پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں
09:27تھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث
09:28گرمی کی شدت کم ہو گئی
09:31چیف الیکشن کمیشنر اور دو ممبران کی
09:41تائناتیوں کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کا
09:43پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
09:45عمر ایوک کو جوابی خط میں لکھا
09:47وزیراعظم اور آپوزیشن لیڈر کی مشابرت کے بعد
09:49پارلیمانی کمیٹی تشمیل دی جائے
09:51دونوں کی جانب سے نام بجھوانے کے بعد کمیٹی بنے دیتا ہے
09:55ہمارے پاس ٹیکس چوروں کا ڈیٹا موجود ہے
10:05کارروائی کرنی ہے
10:06وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کا سینٹ کے قائمہ کمیٹی میں بیان
10:09چیئرمن ایف بی آر نے کہا
10:11کچھ کاروباری دارے ٹیکس فراڈ کے لیے پیپر ٹرانزیکشن کرتے ہیں
10:15کسی خریدار سے کیش وصولی کر لی جاتی ہے
10:17اور چیک دے دیا جاتا ہے
10:18ٹیکس فراڈ میں ایف بی آر کی افتیارات کم کیے ہیں
10:21آئی ایم ایف کی شرط پر
10:28یکم جلائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاظ میں تیزی کا فیصلہ
10:32ایف بی آر کا کہنا ہے
10:34سگرٹ سیمنٹ پولٹری مشروبات خاد
10:37ٹیکسٹائل سیکٹر کی نگرانی بڑھائی جا رہی ہے
10:39شوگر سیکٹر میں پیداوار کی نگرانی بہتر بنانے سے
10:42ٹیکس ریونیو میں 49 ارب کا اضافہ ہوا
10:45چینی کی پیداوار کی انڈر ریپورٹنگ ہو رہی تھی
10:48ٹیکسٹائل سیکٹر میں پندرہ لاکھ بیلز کی انڈر ریپورٹنگ کا انتشاف
10:53پنجاب کا ترپن کھرب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
11:05ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ بارہ کھرب
11:07غیر ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ چالیس کھرب لگایا گیا ہے
11:11بجٹ میں تین ہزار اکسو بتیس ترقیاتی سکی میں شامع ہوں گی
11:14لاہور میں عالمی میار کے یلو لائن منصوبے کے لیے 80 ارب روپے مختص
11:19فیصل آباد میں میٹرو بس سرویس شروع کرنے کے لیے
11:21120 ارب روپے رکھے جائیں گے
11:24پاکستان پر مالیاتی داروں کا بڑھتا اعتماد
11:32ریکوٹیک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری جاری
11:35منصوبے کے لیے انٹرنیشنل فیننس کارپریشن کی
11:37400 ملینڈ ڈالر کی مالی مامنٹ
11:39ریکوٹیک منصوبے میں
11:41آئی ایف سی کی کل سرمایہ کاری 700 ملینڈ ڈالر تک پہنچ گیا
11:45ریکوٹیک منصوبے کے علاقہ 6 اشاریہ 6 بلینڈ ڈالر ہے
11:49جس کے لیے مالیاتی اتحاد کرز اور سرمایہ پہام کرے گا
11:52منصوبے سے 74 ارب ڈالر تک آمدن کی توقع
11:55واصف ریاست کی غصہ میں دہشت کردی جاری
12:06مزید 65 فلسطینی شہید کہہ دئے
12:08خابرس فوج نے پناہ کسین کیمپس اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا
12:11امدادی مراکس پر فائرنگ سے 15 فلسطینی لکمیاجل بن گئے
12:15سونی فوج نے بیت اللہیہ میں بھی
12:17امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
12:19خان یونس میں حماد سے چھڑپ میں ایک اسرائیل فوج ہی بارا گیا
12:22متعدد زخم ہو گیا
12:23ایرانی پروفیسر محمد مرندی کا
12:30سکائی نیوز کی صحافی کو قرارہ جوا
12:32یالدہ حاکم نے ایرانی پروفیسر سے
12:34ایران پر جارہیت کا الزام لگایا
12:36پوچھا ایران کب مزاکرات کی میز پر واپس آئے گا
12:39کیا ایران ٹرمپ کی پیشکش قبول کرے گا
12:42ایرانی پروفیسر نے جواب دیا
12:44آپ کے چینل کو پہلے سے ہی معلوم ہوگا
12:46کہ ایران مزاکرات کی میز پر موجود تھا
12:48اور مزاکرات کر رہا تھا
12:50ٹرمپ نے نیتن یہو کے ساتھ ملکس سازش کی
12:53آپ لوگ کس طرح آقائق مسک کر رہے ہیں
12:55ایران پر حملے کی رات سے پہلے
12:57ٹرمپ نے کہا ہم جنگ نہیں چاہتے
12:59اور حملے کے بعد ٹرمپ نے کہا ہم لڑیں گے
13:01کچھ تو دیانت سے کام لیں
13:12امریکی فوج کی دو سو پچاسویں سالگرہ پر
13:17واشنگٹن میں گران میلٹری پرریڈ
13:19سادر ٹرمپ کے ایجنڈے کے مخالفین کا
13:21امریکہ کے کئی شہروں میں
13:23نو کنگز احتجاج
13:25لاؤس انجلس میں پولیس کا مظاہرین کو
13:27منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور
13:29گرینیٹ کا استعمال
13:31مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے
13:33جن پر ٹرمپ مخالف نارے لکھے تھے
13:35مظاہرین اور جاشن میں شریک افراد
13:37کہ ایک دوسرے کے خلاف نارے
13:39تراشی کے ہاکس میں منوڑا روڈ پر
13:56ٹین افراد دوب گئے ایک نوجوان کی لاش
13:58نکال لی گئی دوسرا بے ہوشی کی حالت میں
14:00اسپتال منتقل تیسے کی تلاش جاری
14:03جہاں بہاک نوجوان کی
14:04شناخت علی حسن کے نام سے ہوئی ہے
14:06گلگپ کے زلانگر میں شادی سے
14:23واپسی پر گاڑی دریاں میں گر گئی
14:26دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی
14:27چار کی تلاش جاری ایک شخص کو
14:30زخمی حالت میں نکالا گیا
14:31اتک کے علاقے پنڈی گھیپ کے قریب
14:34گاڑی کی ٹرک کو ٹکر دو افراجہ بھاگ
14:36تین زفن
14:37تراشی کورنگی میں پولیس اور رینجرز کی
14:41مشتارکہ کاروائی
14:42ایم پیوم لندن کا انتہائی مطلوب ملزم
14:44محمد نوروددین اور شی اور بابا گرفتار
14:47ترجمان رینجرز کا کہنا ہے
14:49ملزم ٹارگٹ کلنگ لانڈ گرابنگ بھتک فوری اور دکیتی میں ملوث ہے
14:52امریکہ کی میجر لیگ کرکٹ میں
15:00ہارس راؤس کی تباکن بھولنگ
15:01لوس آنجلس نائٹ رائیڈرز کی باتنگ لائن
15:03تہس نہس کر دی
15:04پاکستانی پیسر نے چار وقتیں اڑائیں
15:07سان فرانسسکو کو مصر سے دوسری پتہ دلائی
15:09ایونٹ میں ہارس سات وقتوں کے ساتھ
15:12سارے فہرست ہیں
15:13موسیقی

Recommended