Recommended
48:30
|
Up next
- 6/19/2025
#iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #usa #india #pakistan #breakingnews #arynews
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Air Marshal (R) Aamir Masood (Defence Analyst)
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Senator Sherry Rehman PPP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Air Marshal (R) Aamir Masood (Defence Analyst)
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Senator Sherry Rehman PPP
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . .
02:29. . . . .
02:59. . . .
03:29. . .
03:59. . . .
04:07. . . . .
09:34do you believe
10:03زائد صاحب کہ ایسا ہی ہے
10:06بیکوز میں تو یہ سمجھتا ہوں
10:08کہ ابھی یہ جو پہلگام والا واقعہ ہوا
10:10اس کے بعد ہم دیکھ رہے تھے
10:12کہ یہ اسرائیلی
10:14ڈرونز یہاں پر آتے تھے
10:16اسرائیلی وار مائنڈز وہاں پر بیٹھے ہوئے تھے
10:18وہاں پر ان کی موجودگی کا پتہ چلا
10:20اور یہ گھٹ جوڑ آج سے نہیں ہے
10:22پہلے بھی یہ کہا جاتا رہا
10:24کہ پاکستان جب اپنے نیوکلئر پروگرام کو پرسو کر رہا تھا
10:26تو اس وقت بھی یہ خدشہ
10:28بھارت اور اسرائیل دونوں کی جانب سے تھا
10:30میں چاہوں گا کہ
10:31آمیر مسئول صاحب آپ سے اس پر تھوڑی سی رائے دیں
10:34کہ do you agree
10:36کہ ایسا ہی ہے کہ اسرائیل کے پاکستان سے
10:38مطالق کوئی پلانز نہیں ہیں
10:40یا کبھی وہ اس طرح کی اس کی سوچ نہیں رہی
10:42آمیر صاحب
10:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:47جی
10:48بارکم السلام اور بہت شکریہ آپ کا
10:51میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ
10:54جی ہمیں اسرائیل کے نیوکلئر پروگرام
10:57جو ہم نے نیوکلئر پروگرام جب سے شروع کیا تھا
11:00تو ہمیں بھارت کے ساتھ
11:02اسرائیل کے بھی خدشہ رہتا تھا
11:05اور کیونکہ اسرائیل کبھی بھی یہ
11:08اسیپٹ نہیں کرنا چاہتا
11:09کہ وہ کوئی بھی مسلمان ملک جو ہے وہ
11:12نیوکلئر ہو
11:13اور اس کے پاس یہ کیپیبلیٹی آئے
11:16اور اس کا وہ
11:18کہیں جگہ پیز
11:19نیت نیاؤ صاحب ذکر بھی کر چکے ہیں
11:22اور
11:23اس خوف کا بھی اظہار کر چکے ہیں
11:25کہ طالبان اور
11:27نیوکلئر اور اس طرح کر کے پاکستان کو
11:30بسیکلی ملائن کرنے کے لئے
11:32لیکن یہ مجھے بالکل اچھی طرح
11:34یاد ہے کہ ہم جب بھی سروس میں تھے
11:36تو ہم لوگ جو
11:37ایک کامبیٹ ایر پیٹرول
11:40کرتے تھے اور جب ایک
11:41تھریٹ رہتا تھا اس میں
11:43یہ چیز دیفنیٹلی شامل تھی
11:45کہ اسرائیل جو ہے وہ پاکستان
11:47پہ حملہ کر سکتا ہے
11:49ویسٹ والی سائٹ سے اور
11:51سمندر والی سائٹ سے بھی آ سکتا ہے
11:53اور کافی عدد تک یہ بھی چانس تھا کہ بھارت
11:55کے جب نائنٹی ایٹ میں
11:57ہم نے نیوکلئر دھماکہ کیا
11:59تو اس وقت سب سے زیادہ تھریٹ ہمیں
12:02ازرائیل ہی کا
12:03تھا کہ اس کے پاس کیونکہ
12:05ایک کپیبرٹی ہے جہازوں
12:07کے لحاظ سے انویشنز
12:09کے لحاظ سے ملیٹری پرویس
12:12کے لحاظ سے اور
12:13انڈیا سے تو ہمیں مطلب
12:15اس طرح کا خطشہ نہیں تھا کیونکہ ہمیں
12:17ان کی کپیبرٹی کا بھی پتا تھا اور ان کے
12:19ملیٹری جو مائٹ ہے
12:21اس کا بھی پتا تھا لیکن
12:23ازرائیل وہ ڈیفینٹلی ایک مین فیکٹر
12:25رہا اس وقت بھی جب نائنٹی ایٹ
12:27میں نیوکلئر ایکسپلوجن ہوا اور
12:29یہ پاکستان کی
12:31ملیٹری کو بھی پتا تھا پاکستان کی جو
12:33سیویلین گورنمنٹ تھی اس کو بھی اس کا خطشہ
12:35تھا تو انڈیا
12:37اور اسرائیل کا یہ نیکسس
12:39تیس کا وہ کہا جا رہا تھا کہ اس وقت
12:41بھی they were planning something
12:43with اسرائیل
12:44جی بالکل ایسے
12:47یہ جی جب سے پاکستان
12:49نے یہ شروع کیا تھا سلسلہ
12:51تو امریکہ کو جو
12:53تھوڑا بہت انٹائس کرتا
12:55تھا کیونکہ ہم اس وقت
12:57بڑے کلوز پارٹنر تھے ہماری ایک
12:59ریلیونس تھی امریکہ کے ساتھ
13:01اور اگر آپ نے یہ کتاب
13:03پڑھی ہو جو لیری پریسٹر کی
13:05رکھی ہویا ہے نیبرز ان آمز
13:07اس میں بھی بارہا اس چیز کا ذکر کیا
13:09گیا ہے کہ اسرائیل
13:11نے ان کو اس خدشے کا
13:13اظہار کیا تھا کہ پاکستان
13:14ایٹیز کے میڈل میں نیوکلئر
13:17ہو چکا ہے تو اس میں
13:19بیسیکلی خدشہ جو ہے وہ
13:21زیادہ اسرائیل ہی
13:23ظاہر کرتا تھا اور کیونکہ اس کو
13:25اس چیز کا خوف تھا کہ پاکستان
13:26ایک مسلم ملک ہے اور اس کے
13:28پاس نیوکلئر آتا ہے تو وہ
13:30کسی بھی وقت شاید ان کو
13:32ٹارگٹ کر سکے جبکہ جنرل صاحب نے
13:34بلکل صحیح بات کی کہ ہمارا جو نیوکلئر
13:37پروگرام ہے that has always been
13:39انڈیا specific
13:40مگر یہ خدشہ رہا اور
13:43اس کتاب میں یہ بھی منشن ہے کہ چونکہ
13:45پاکستان کے مراسم بہت اچھے تھے
13:47اور اس وقت جو مین اینیمی تھا اور
13:49مین سیٹن تھا وہ
13:51کومینزم تھا تو پاکستان
13:53کے بہت سارے ٹینٹیکلز
13:55تھے بہت ساری ایک انفلوینس
13:57تھا سٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں پینٹاگن
13:59میں وائٹ ہاؤس میں تو جس کی ورہ سے
14:01وہ لوگ اس کو ignore کرتے رہے اور
14:02پاکستان نے اپنا نیوکلئر پروگرام پرسو کیا
14:05اس میں جہاں آپ
14:06کسی اور کو credit دیتے ہیں میرا خیال میں پاکستانی
14:09سائنٹس نے پاکستانی گورنمنٹس جو
14:10اس وقت موجود تھی starting from
14:13early 70s
14:15یہ ان سب کا میرا خیال میں
14:17ان کو یہ جاتا ہے credit
14:18کہ پاکستان was able to become nuclear
14:21and we as a nation
14:22were able to manage that
14:24اشفاق f5
14:26جنرل صاحب آپ ذرا
14:27اشفاق
14:28جنرل صاحب
14:29جی جی آپ بالکل کہیے گا
14:31میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ آپ نے میرا
14:32جی جی میں اشفاق جو پچھلا باچی تھو رہی ہے
14:35آپ نے میرا contact
14:36میں جو کہہ رہا ہوں کہ یہ بھارت
14:38میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اسرائیل کے عزائم نہیں
14:40اسرائیل نے تو ابھی اس پر participate کیا جی ہمارے اوپر
14:42میں یہ کہہ رہا ہوں کہ بھارت نے
14:44اسرائیل کو ہمارے خلاف اس طرح کی ہے
14:46میری اس بات جو آپ سبجے ذرک
14:48میں یہ نہیں کہہ رہا کہ اسرائیل نے
14:50تو ابھی یہ جو پہل کام ہوا ہے
14:52اسرائیل اس کا
14:52اسرائیل نے actually push کی ہے بھارت کو
14:55کہ وہ یہ پہل کام کرے
14:56کہ میں نے ایران کے ساتھ یہ چیزیں کر رہا ہوں
14:58تو آپ this is the time
14:59اسرائیل has a role in this
15:01میں جو بات کر رہا تھا وہ میں یہ کہہ رہا تھا
15:03کہ بھارت نے اسرائیل کو ہمارا اتنا خوف دلوا دی
15:07ہمارے پروگرامز کا ہماری چیزوں کا
15:09کہ وہ ہمارا دشمن بنا ہوا ہے
15:10پاکستان کا کوئی
15:12let me sum it up this way
15:14جنرل صاحب let me sum it up with this way
15:17کہ evil minds think alike
15:18وہ great minds کا ہوتا تھا
15:20لیکن I think وہ کہتے ہیں
15:21یہ سوچ ان کی بھی ایسی ہی تھی
15:24اب دیکھیں نا میں صرف ایک حوالہ دیتا ہوں
15:271967 سے
15:28یا اس کے بعد سے جنگوں سے
15:30کن کن عرب ممالک نے
15:31against اسرائیل جنگوں میں حصہ لیا
15:34اور آپ یہ دیکھئے
15:351967, 1973 onwards
15:38آج وہ سارے ملک جو ہیں
15:40وہ یا پھر dismantle ہو چکے ہیں
15:42یا پھر اس کی side لے کر بیٹھے ہوئے
15:43اور وہ بہ آسانی پرواز کر کے
15:45ایران تک پہنچ چکا ہے
15:46that shows the Israeli mindset
15:48کہ ان کو entice کروانے کی ضرورت نہیں ہے
15:50they are already doing that
15:54اور اب یہ ہے کہ آہستہ آگے بڑھے
15:56میرا سوال آپ سے یہ ہے
15:57کہ یہ جو ملاقات رہی ہے ہماری
15:58اب پاکستان کا role آپ آگے
16:00future میں کیا دیکھتے ہیں
16:01اور ایران اور یہ جو اسرائیل تنازع ہے
16:04اس کو دیکھتے ہوئے
16:05پاکستان کیا role play کر سکتا ہے
16:06جی دیکھیں ابھی جو جو region کی situation ہو رہی ہے
16:10یہاں پہ
16:10یہاں پہ دیکھیں
16:13تینوں جو big powers ہیں
16:14China, Russia اور America
16:15ان تینوں کے یہاں پہ interest ہیں
16:17اور interestingly میری نظر میں
16:20یہ تینوں یہاں پہ stability چاہتے ہیں
16:22stability چاہتے ہیں
16:23why
16:23ابھی دیکھیں
16:25Russia جو ہے وہ اس region میں
16:26کیوں stability چاہے گا
16:27کہ ابھی جب ایسے
16:28ایران میں جو situation ہوئی ہے
16:29let's say کہ
16:30ایران میں انہوں نے بہت invest کیا ہوا
16:32جی Russians نے
16:33in all aspects
16:33اور وہ پانیوں تک جو پہنچنا ہے
16:36جو ان کا جو north کا plan ہے
16:38وہ ایران کے throughی ہے
16:40جو ان کے trade کا
16:42اور یہ economic activities ہیں
16:43ابھی ایران اگر چوک ہوتا ہے وہاں سے
16:45strategic partner ہے
16:47ایران اگر ادھر سے چوک ہوتا ہے
16:49تو اس نے پاکستان
16:50یا اس region میں
16:51وہ stability چاہے گا
16:52تاکہ اس کی economic چلتی رہے
16:54وہ ایران میں بھی stability چاہے گا
16:56اور اس region میں بھی stability چاہے گا
16:59China, CPAC, BRI
17:01اسی region میں ہیں
17:02اس کی economic interest ہے
17:03وہ stability چاہے گا
17:04کبھی جنگ نہیں چاہے گا
17:05ابھی اگر انڈیا پاکستان کا ہوتا ہے
17:07یا ایران ان کا اور ہے
17:08تو ان کے تو یہ دونوں route جو ہیں
17:10یا جو بھی available ان کو space ہے
17:11دیکھیں اور
17:13امریکہ کے interest کیا ہے
17:14کہ امریکہ interest یہ ہے
17:15کہ وہ اس region میں stability رہے
17:17تاکہ پاکستان
17:18یا اس region کے جو ممالک ہے
17:20وہ China پیوٹ نہ ہو جائیں
17:21اتنے زیادہ نہ ہو جائیں
17:22کہ ان کے پرسوک کرنے
17:23ان کی سپورٹ میں بہت آگے ہیں
17:25وہ ایک limited حد تک
17:26trade کی حد تک ٹھیک ہے
17:27لیکن military نہیں چاہیں گے
17:29تو ان کے interest ہے
17:30اب دیکھیں پاکستان is a key
17:32پاکستان ایک تو ہمارے neighborhood میں ہے
17:34اور پریزیڈنٹ ٹرمپ نے بھی
17:35اس ملاقات کے بعد کہا ہے
17:36کہ جی they have more knowledge
17:37of course
17:38جنرل آسم نے
17:39field marshal آسم منیر صاحب نے
17:42ان کو یہ سمجھایا ہوگا
17:43کہ یہاں پہ کیا risks involved ہیں
17:45اور of course
17:46already جو پاکستان کا stance ہے
17:48وہ ہم دے چکے ہیں
17:49جی security console میں دے گئے
17:51یہی position ہمارے military commander کی بھی ہوگی
17:53actually representing Pakistan
17:54یہ جو بات چیت ہو رہی ہے
17:56ہم اس پیرائے میں نہ لے جائے
17:58کہ ایک military chief کی ملاقات ہو رہی ہے
17:59actually یہ ایک performing
18:01پاکستان کی ملاقات ہو رہی ہے
18:03پاکستانی resolve کی ملاقات ہو رہی ہے
18:06اور پاکستان نے جو
18:07انڈیا کے خلاف جو action کیا ہے
18:09یا جو کروائی کیا ہے
18:10اس کی ایک recognition ہو رہی ہے
18:12پھر جو respect دی ہے
18:14پاکستان نے stability کی طرف
18:15جس کا president Trump بار بار کہہ رہے ہیں
18:17کہ I am thankful to him
18:18کہ جو انڈیا نے ہم سے request کی
18:20ہم نے پاکستان سے request کی
18:22اور انہوں نے
18:22escalation ladder پہ اوپر ہوتے ہوئے
18:25اور militaryly
18:26بہترین position پہ ہوتے ہوئے
18:28پھر بھی restraint کا مظاہرہ
18:30کہ ایک responsible nuclear state
18:31کو جس طرح graceful state
18:33کو کرنا چاہیے
18:33تو اس کا وہ شکریہ دا کر رہے ہیں
18:35اور of course
18:36I can
18:36میری بات ہوئی ہے
18:38جو لوگ وہاں پہ گئے ہوئے
18:39تو ان میں سے کسی ایک ساتھ
18:40انہوں نے پاکستان کا
18:42بھرپور مقدمہ لڑا ہے
18:43اور president Trump کے
18:44کچھ feelings یہ تھی
18:46کہ انہوں نے کہا
18:47کہ جس طرح میں
18:47make America great کا نعرہ لگا رہا ہوں
18:50تو field marshal
18:52اسی طرح make Pakistan great
18:53کے ساتھ یہاں پہ آئے ہیں
18:54تو I am happy
18:55کہ وہ اس کی بھی
18:56nationalism ویسی ہے
18:57جیسا میرا ہے
18:58اور I think that's why
18:59he was excited about it
19:00اور جس طریقے سے پھر
19:01مودی صاحب وہ
19:02پینتیس منٹ کی کال
19:03اور اس کے بعد
19:04جو مشری صاحب کی
19:05جو وہ ہے
19:06پریسر تو نہیں
19:08وہ جو brief ہے
19:08وہ بیان
19:09سیاہ کو سماغ سے ہٹ کے
19:11اور اس کے اندر جھوٹ
19:11جھوٹ کا پلندہ جو تھا
19:13that explains everything
19:14اکیسویں صدیہ
19:15لوگ ہنڈرڈ پرسنٹ سمجھتے ہیں
19:17what is happening
19:18میں
19:19میں یہ جاننا چاہوں گا
19:21کہ ظاہر ہے
19:21کہ اس ملاقات کے حوالے سے
19:22میں نہیں چاہتا
19:23کہ speculation ہم کریں
19:24کچھ چیزیں جو سامنے آئی ہیں
19:26ظاہر ہے
19:27کہ ٹرمپ صاحب کا statement
19:28لیکن body language
19:29بڑی matter کرتی ہے
19:30اس ملاقات کے بعد
19:32even western media
19:33یہ report کر رہا ہے
19:34کہ ایران سے متعلق
19:35جو سخت موقف تھا
19:36اس میں کچھ نرمی آئی
19:38اور آج ابھی
19:39وال سٹریٹ جنرل کی جو
19:40story تھی
19:41اس کے اوپر بھی
19:41ٹرمپ صاحب نے کہا
19:42کہ جی
19:43یہ کیسے سوچ سکتے ہیں
19:44کہ میری سوچ کے ہے
19:45انہیں نہیں پتا
19:46کہ میں کیا سوچ رہا ہوں
19:47لیکن دوسرا یہ ہے
19:48کہ ایران سے متعلق
19:49رویہ اور جو body language
19:51اور سنجید کی جو
19:52ورنہ غیر سنجیدہ
19:53بیانات بھی دیتے ہیں
19:54کافی سارے statement دیتے ہیں
19:55اس ملاقات کا
19:56آپ نے کیا impact observe کیا
19:59جی دیکھیں
20:04میں بالکل
20:05وصوق سے تو نہیں کہہ سکتا
20:08کہ اندر کس قسم کی بات
20:09ہوئی ہوگی
20:10کیا تاثرات تھے
20:11لیکن جو مجھے لگتا ہے
20:13جو
20:13apparently
20:14جس طرح کی
20:16مطلب
20:16دیکھیں
20:17فیڈ مارشل صاحب تھے
20:18ہمارے نیشنل سیکیورٹی
20:19ایڈوائزر تھے
20:20ان سے بہتر
20:21سیکیورٹی کو
20:22میرا نہیں خیال
20:23کوئی سمجھ سکتا ہے
20:24اس وقت
20:24سینئر لوگ ہیں
20:26ملیٹری ہسٹری کے
20:27سٹورنٹس رہے ہیں
20:28اور
20:28پریکٹیشنرز رہے ہیں
20:30تو
20:31ہم نے جو کچھ دیکھا ہے
20:33سب سے پہلی بات
20:34تو میں سمجھتا ہوں
20:35کہ یہ ضرور
20:35باور کروایا ہوگا
20:37کہ ہمارے
20:37سکسسیف
20:38امریکن
20:39پریزیڈنٹس نے
20:40ہمیں یہ بھی
20:41جب بھی
20:42استعمال کیا گیا
20:43تو
20:44ایک ریلیشنشپ
20:45کو
20:45ٹرانزیکشنری کہا
20:46اور یہ
20:47جو
20:48باقی
20:49جتنا کچھ
20:50سہنا پڑا
20:51وہ پاکستان کو
20:52سپیشلی افغانستان
20:54کے جتنے بھی
20:55مسائل ہوئے
20:56تو
20:56میرا نہیں خیال
21:00کہ کوئی چاہے گا
21:01کہ اب اس کرس
21:01کو فردر
21:02ایگریویٹ ہو
21:03اور وہ جو
21:05ایران والا
21:06معاملہ ہے
21:06ادھر بھی
21:06انسٹیبیلٹی آئے
21:07تو جو
21:08ریجنل کنٹریز ہیں
21:09نیبرز ہیں
21:10ان کی بڑی
21:11امپورٹنس ہوتی ہے
21:12انہی کے ساتھ
21:13لے کے چلنا ہوتا ہے
21:14تو
21:16امریکہ نے تو
21:17ادھر آئے
21:18اور آکے چلے گئے
21:19یا اسرائیل
21:19ادھر آکے
21:20جو بھی بماری کرتا ہے
21:21اور آکے چلا جائے گا
21:22دیکھیں ہم نے
21:23سوچنا یہ ہے
21:24کہ
21:24اگر
21:25اسرائیل
21:26امریکہ
21:27اپنے عزائم میں
21:28کامیاب ہوتے ہیں
21:29اور
21:29ریجیم
21:29چینج ہوتی ہے
21:30تو
21:31what is going to happen
21:32to the region
21:33کیا
21:33stability آئے گی
21:34یا
21:35instability آئے گی
21:36اور ذاتی طور پہ
21:37میں سمجھتا ہوں
21:37کہ
21:38زیادہ
21:39instability آئے گی
21:40جو اس سے
21:40relevant ہوگا
21:41اور
21:41جس کا جواب میں چاہوں گا
21:43کہ
21:43what's next
21:45and
21:45who's going to be next
21:47اس کا جواب بھی
21:47میں آپ سے چاہوں گا
21:48لیکن ابھی
21:48ایک بریک لے لیتے ہیں
21:49بریک کے بعد
21:50بریک کے بعد
21:56ناظرین پروگرام
21:56ایک بار پھر سے
21:57خیر مقدم
21:58جنرل صاحب
21:58سوال میرا
21:59آپ سے وہی ہے
22:00جو میں بریک پہ
22:00چھوڑ کے گیا تھا
22:01کہ اگر
22:02یہ
22:02ایران کے
22:03ریجیم چینج
22:04کا جو
22:04آپریشن کر رہے ہیں
22:05یا یہ جو
22:06جس طریقے سے
22:06ایٹمی پروگرام میں
22:07آج بھی
22:08ایک ایٹمی
22:09رییکٹر پہ
22:09حملہ کیا گیا ہے
22:10جو کہ
22:11ظاہر ہے
22:11کہ جہاں پر
22:12پلوٹونیوم
22:13جہاں پر
22:14بنایا جاتا تھا
22:15آپ کو کیا
22:16لگتا ہے
22:16کہ اگر یہ
22:17سلسلہ یہاں پر
22:18نہیں رکھتا
22:19تو اگلی باری
22:20آگے کس کو
22:21ٹارگیٹ کرنا
22:22چاہے گا
22:22اسرائیل
22:23کیونکہ اسرائیل
22:23آج تک رکا تو
22:24ہے نہیں
22:24اگر اس کو
22:25ابھی نہ رکا گیا
22:26تو
22:26دیکھیں
22:28اشواق صاحب
22:29دو چیزیں ہیں
22:29پہلی چیز تو
22:30جو آپ نے
22:31ریجیم چینج کی
22:31بات کی ہے
22:32ریجیم چینج
22:32دیکھیں ایران کی
22:34جو سسائیٹی
22:34تھوڑی سی
22:35ڈیفرنٹ ہے
22:36جی
22:36جو اراک میں ہوا
22:38یا
22:38سیریہ میں ہوا
22:40اس کے انوائرمنٹ
22:42ڈیفرنٹ تھی
22:42وارڈ
22:42ڈیفرنٹ
22:43تری کس ہو
22:43یا پہ
22:4433 پرسنٹ
22:45کے قریب
22:45تو ویسے ہی
22:46آئی آر جی
22:46کے لوگ ہیں
22:47جی
22:47it's a huge number
22:49اور اس کے بعد
22:50دیکھیں
22:5040 years سے
22:51وہ اس چیز کے ساتھ
22:52attached ہیں
22:53let's say
22:54کہ کچھ لوگ
22:55اگر تنگ بھی ہیں
22:56لیکن اس وار
22:57نے ان کو
22:57زیادہ جوڑ دیا
22:58یہ سوچنا
23:00کہ ایران کے اندر سے
23:01اور وہ
23:02انہوں نے کہا
23:03جو بھی ہو
23:04سپریم کمانڈر کے خلاف
23:05اگر سپریم لیڈر کے خلاف
23:07یا ان کے بارے میں
23:08ہماری کچھ
23:08ریزرویشن
23:09ابزرویشنز ہیں
23:09یا
23:10we are not satisfied
23:11that is our internal issue
23:12یہ ایران کی
23:13بڑی پاپولر
23:14بات ہوئی ہے
23:15وہاں پہ جی
23:16اور وہ سارے جڑگی ہیں
23:17جی
23:17نیوار کے ساتھ
23:18انہوں نے اون کر لی ہے
23:19پوری سوسائٹی
23:20نیوار کو اون کر لی ہے
23:21تو یہ ریجیم چینج
23:22کا والا جو معاملات ہیں
23:23وہ اتنے
23:25آسان نہیں ہے
23:26اتنا آسان
23:26اس لیے
23:27that's why
23:27اس حد تک پہنچنے کے لیے
23:29نیتن جاؤو
23:30اپنا جو
23:30exit card ہے ان کا
23:32اور ان کی exit card ایک ہی ہے
23:33that is involvement of Trump
23:34پریزیڈنٹ ٹرمپ
23:35کو کسی طریقے سے
23:36نیتن جاؤو تو
23:37ویسے بھی
23:37politically
23:38is gone
23:38چاہے وہ وارڈ
23:39جیتتا ہے
23:39یا ہارتا ہے
23:40he is gone for good
23:41کیونکہ اسرائیل کے اندر
23:42اب جو تبایی ہو رہی ہے
23:43جو pain
23:45ان کو جو
23:46inflict کر رہا ہے
23:47ایران
23:48اور of course
23:49ایران کو بھی
23:49اتنا ہی pain ہو رہا ہے
23:50لیکن اب یہ جنگیں
23:51جو ابھی ہیں نا
23:52اشفاق صاحب
23:52ابھی آگے کی بھی
23:53جو آ رہی ہیں
23:54وہ یہ ہوں گی
23:55کہ کون کتنا pain
23:56دوسری نیشن
23:57کو
23:57کو کرواتا ہے
23:59اور کتنا pain
24:00نیشن برداشت کرتی ہے
24:01کہاں تک وہ لے کے
24:02اپنے برداشت کرے گی
24:03اور respond کرتی رہے گی
24:05اب وہ
24:06typical جو جنگیں
24:07ہم نے دیکھا
24:08اب انڈیا پاکستان
24:08کانٹیکس میں بھی دیکھ لیں
24:09اور یہ
24:09اسرائیل کا
24:10تو ہم بالکل
24:11clearly دیکھ رہے ہیں
24:12civilians
24:13and military
24:13alike
24:14everybody is now
24:16اس escalation
24:17ladder پہ چلی جاتی ہیں
24:18کہ یہ
24:18وہاں تک
24:19تو وہ
24:19i think
24:20ایران جو ہے
24:20ان میں اس وقت
24:21کیونکہ اسرائیل کا
24:22you are right
24:23in that sense
24:25کہ اسرائیل
24:26اس سے پہلے کرتا ہے
24:27یہ رہا ہے
24:27کہ اپنے expansion
24:28پلان کرتا رہے
24:29دوسروں کے طرف پہ
24:30جا کے
24:30وہاں پر وہ
24:31قبضہ کرتا رہا ہے
24:32اور retaliation
24:33ہوتی رہی ہے
24:33تو وہ اسی جگہ
24:34ہوتی رہی ہے
24:34یہ پہلی بار ہو رہا ہے
24:36کہ اندر آکے
24:36میزائل برس بھی رہے ہیں
24:38اور وہ
24:38intercept نے
24:39نہیں بھی کر پا رہے ہیں
24:40اور ایک رات کے
24:41operation کی cost
24:42کہا جا رہا ہے
24:42جو میزائل روکنے
24:43کے لیے ہے
24:44وہ تقریباً
24:45دو سو پچاسی
24:45ملین ڈالر ہے
24:46تو ظاہر ہے
24:46کہ وہ دوسرے
24:47ٹیکس پیئرز کی
24:48منی سے جاری
24:48امریکہ کے
24:49جرمنی کے
24:49باقی جو ہیں
24:50ائر مارشل صاحب
24:52مجھے یہ بتائیے
24:53سر کہ اس وقت
24:54جو concern ہے
24:55خاص طور پر
24:56یہ جو پہلے
24:57ٹرم صاحب کی جانت سے
24:58یہ کہنا
24:59کہ جی ہمیں پتا ہے
25:00کہ کہاں چھپے ہوئے
25:02ایران کے
25:03سپریم ڈیڈر
25:04وہ تو بات ہو گئی
25:04لیکن ابھی ہم
25:05we won't take him out
25:06یہ بات کہنا
25:07لیکن آج
25:09اسرائیلی وزیر دفاع
25:10کی یہ دھمکی دینا
25:11کہ اب انہیں
25:11جینے کا حق نہیں ہے
25:13انہیں eliminate
25:14کر دیا جائے گا
25:15یہ کتنا
25:16بڑا threat ہے
25:17اور اس کو
25:18کتنا serious
25:19لینا چاہیے
25:20اس چیز کو
25:20چیز دیکھیں
25:24میں اس کا جواب دینے سے
25:25پہلے صرف
25:26ایک sentence
25:27مولنا چاہوں گا
25:28جو last میری گفتگو
25:29چل رہی تھی
25:29regarding the curse
25:30of the geography
25:31کہ ہم نے
25:32جو
25:33افغانستان کے بعد
25:35اگر ایران میں بھی
25:36جس طرح میں نے
25:37آپ کو کہا
25:37اگر جنگ ختم ہوتی ہے
25:38اور regime change ہوتی ہے
25:40تو ایک level of
25:41instability
25:41اتنا زیادہ ہو جائے گا
25:43کہ پاکستان کے لیے
25:44بہت بڑا concern ہوگا
25:45کہ east پہ
25:46ایک بہت hostile neighbor ہے
25:47اور west total
25:49جو ہے وہ آپ کا
25:50unstable ہے
25:51تو جو ہم کہتے تھے
25:53کہ انڈیا کے ساتھ
25:54ہماری جو ہے
25:54no war no peace
25:55جو ہے
25:56more war
25:56or less peace
25:57convert ہو چکی ہے
25:59تو یہ
26:00continuous threat
26:01اور continuous
26:02uncertainty
26:04والا element
26:05رہے گا
26:05آپ کا
26:06جب اگر regime change
26:08ایران میں ہوتی ہے
26:08کیونکہ وہ
26:09جنگ جیتی نہیں جائے گی
26:10وہ اس region کو
26:11پورے unstable
26:12اور destabilize
26:13کر جائے گی
26:14جہاں تک آپ میں
26:16جی دیکھیں
26:16ٹرمپ کے جو
26:17دو تین بیانیے آئے ہیں
26:18وہ ایک level of frustration
26:19بھی show کرتے ہیں
26:20اور میرا خیال میں
26:21ایک immaturity show کرتے ہیں
26:23کہ یہ کہنا
26:24ایران کو
26:25کہ جی آپ
26:26تہران کو
26:27خالی کر دیں
26:27یہ وہی ہے
26:28جس طرح انہوں نے
26:29غازہ والوں کو
26:30کہا تھا کہ
26:30جی آپ غازہ کو
26:31خالی کر دیں
26:32اور ادھر
26:32دیکھیں ایسا نہیں ہوتا
26:34ادھر آپ نے
26:35تقریباً
26:3560-70 لاکھ
26:36بندہ مار دیا
26:37اس میں
26:3820% بچے تھے آپ کے
26:40تو یہ
26:40کس طرح کی
26:41انسانیت ہے
26:42مطلب یہ غازہ کی
26:43بات نہیں ہے
26:44یہ تہران کی بات نہیں ہے
26:45یہ کل پاکستان
26:46کے ساتھ ہو سکتا ہے
26:47بنگلہ دیش کے ساتھ
26:48ہو سکتا ہے
26:49دیکھیں
26:499 ملین کی
26:50population ہے تہران کی
26:51وہ کدھر جائے گی
26:51اور سر ایک چیز میں
26:53میں context
26:53ذہن میں رکھنا چاہوں گا
26:55کہ ایک جانب
26:55انڈیا ہے
26:56جس کا
26:57اکھنڈ بھارت
26:58کا منصوبہ ہے
26:59and we all know it
26:59دوسری جانب
27:00اسرائیل ہے
27:01جس کا
27:01greater اسرائیل
27:02کا منصوبہ ہے
27:03اور اگر
27:04یہ ان کی
27:04military minds کی
27:06بات کریں
27:06تو ان کی
27:06سردیں
27:07overlap کرتی ہیں
27:08so we need to
27:09keep that in mind
27:10کہ اگر
27:10اس ایران
27:11crumble کرتا ہے
27:12تو ہمارے
27:12borders پہ پھر
27:13سمجھیں
27:13اسرائیل بیٹھا ہوگا
27:14جی دیکھیں
27:17اسرائیل کا
27:18definitely
27:19greater
27:19اسرائیل کا
27:20ہے
27:20امریکہ کی
27:21ادھر یہ ہے
27:21کہ ایک
27:22instability
27:23والا
27:23element
27:23رہے
27:24Arabs
27:24جو ہیں
27:25ان کو
27:25insecurity
27:25والا
27:26element
27:26رہے
27:26اور
27:26military
27:27industrial
27:27complex
27:28چلتا رہے
27:28اور جہاں
27:29تک دیکھیں
27:30جی ان کی
27:30جو بات
27:31ہے کہ
27:32یہ جو
27:33انہوں نے
27:33attacks کیے ہیں
27:34اور اس کے
27:34بعد جو
27:35result آیا ہے
27:36اور
27:36ایر فورس
27:37دیکھیں
27:37total ایر فورس
27:38کی domination
27:39رہی ہے
27:39اسرائیل کی
27:40ایران
27:41retaliate
27:41کرتا رہا ہے
27:42پھر بھی
27:44مگر یہ
27:44جنگیں
27:45صرف
27:46بوموں سے
27:46اور جہازوں
27:47سے نہیں
27:47جیتی جاتی ہیں
27:48جس طرح
27:48جنرل صاحب
27:49نے کہا
27:49کہ جو
27:50وہ پوری
27:50کا پورا
27:51ملک ہے
27:51ساری
27:52population
27:52ہے
27:53وہ اس وقت
27:53اکٹھی ہوگی ہے
27:54ان کا جو
27:55ایک project
27:55تھا
27:56جس میں
27:56ایک
27:57internal
27:57descent
27:58ہوگا
27:58اور
27:58اٹھیں گے
27:59اور حکومت
28:01کے اگینس
28:01کھڑی ہو جائے گی
28:02population
28:02وہ
28:03بلکہ
28:03opposite
28:04ہو گیا ہے
28:04تو جنگیں
28:05جیتی جاتی ہیں
28:06یقین سے
28:07ایمان سے
28:08اتحاد سے
28:09ایک
28:10whole of nation
28:11approach
28:11جو ہوتی ہے
28:12اس سے
28:12جو کہ
28:12نظر آ رہی ہے
28:13ایران کی
28:13اس وقت
28:14تو میرا نہیں
28:15خیال کہ
28:15یہ اور دوسرا
28:16which is very important
28:18یہ آپ نے جو
28:18cost کی بات کی
28:19یہ cost
28:20کوئی آسان چیز
28:21نہیں ہے
28:22دیکھیں ان کے جو
28:23arrow missile کی
28:23cost ہے وہ
28:24ان کے
28:25ballistic missile سے
28:26double سے بھی
28:26زیادہ cost ہے
28:27اور اس وقت
28:27ان کو
28:28dirt ہے
28:28اس وقت
28:29وہ کم ہو چکے ہیں
28:30ان کو پتہ ہے
28:31کہ ایک gap آ گیا ہے
28:32کیونکہ ان کے
28:32arrow missiles
28:33کم ہو گئے ہیں
28:34ان کا جو
28:34david sling تھا
28:35اس کے
28:35missile جو ہیں
28:36وہ almost
28:37ختم ہو رہے ہیں
28:37اور باقی
28:38رہتا ہے کہ
28:39iron dome
28:40رہ جاتا ہے
28:40اور جس طرح
28:41کہ missile
28:41ابھی وہ
28:41مار رہے ہیں
28:42فتح missile
28:43یہ
28:43supersonic missile
28:44یہ
28:45dodge کرتے ہیں
28:46اور یہ
28:46جس speed سے
28:47آتے ہیں
28:48اس میں
28:49آپ
28:49intercept نہیں
28:50کر سکتے ہیں
28:50iron dome سے
28:51ان کو
28:51تو یہ
28:52ابھی
28:52ایک continuous
28:53process ہے
28:54جو چل رہا ہے
28:54انہوں نے
28:55stamina دیکھا ہے
28:56ایران کا
28:56کہ یہ
28:57it is a surprise
28:58for israel
28:59and america
29:00both
29:00تو
29:01یہی وجہ ہے
29:02کہ ایک
29:03element
29:03آپ دیکھیں
29:04امریکہ بھی
29:05ابھی
29:05اس چیز کو
29:06گیج کر رہا ہے
29:06کہ اس نے
29:07اگر
29:07nuclear reactor
29:08کو نکالنا ہے
29:09تو صرف
29:09بی ون بی
29:10بومبرز
29:10نکال سکتے ہیں
29:11اور ان کے ساتھ
29:12جی بی او
29:1357 جو
29:14bunker بسٹر ہیں
29:20جو ڈیگو گارشیا
29:21پہ بیسٹ ہوں گے
29:22اور وہ
29:23جا کے
29:23پھر 200 فیٹ
29:24سے زیادہ
29:24جو نیچے
29:24ان کا
29:25reactor ہے
29:25فالڈو میں
29:26اس کو جا کے
29:26کچھ
29:27نقصان پہچا
29:28سکتے ہیں
29:28یہ
29:29logistics بھی ہے
29:30یہ
29:30کافی حد تک
29:31national moral بھی ہے
29:33یہ سب چیزیں
29:34مل کے
29:34دیکھیں
29:35تو اس وقت
29:35جو tilt ہے
29:36وہ کافی حد تک
29:37ایران کی طرف ہے
29:38تو یہ
29:39اتنا آسان نہیں ہوگا
29:40آپ نے
29:40باربروسا کا
29:41اپریشن سنا ہوگا
29:42جو ریشینز نے کیا تھا
29:43second world war میں
29:44تو وہ کیا چیز تھی
29:46وہ بسیکلی یہی تھا
29:47کہ انہوں نے
29:48logistics کو ان کی
29:49ختم کر دیا
29:49اور دوسرا ان کا
29:50جو moral اور motivation
29:52تھی اور resolve تھا
29:52وہ بہت ہائی تھا
29:53یہی چیز ہمیں آج
29:54تہران میں اور
29:56ایران میں نظر آ رہی ہے
29:57چلیں
30:01یہاں پر ہم بھی
30:02break لیں گے
30:03break کے بعد حاضر ہوں گے
30:05welcome back
30:10جی پرویم میں
30:11ایک بار پھر سے
30:11آپ سب کا خیر بقدم ہے
30:12اور اب ہم ذرا
30:13بات کرنے جا رہے ہیں
30:14ہمیں جوائن کر رہی ہیں
30:14شہری رحمان صاحب
30:15وزیر اطلاع بھی
30:17رہ چکی ہیں
30:17امریکہ میں
30:18پاکستان کی
30:18سفیر بھی رہ چکی ہیں
30:19اور حالیہ جو وفد
30:21گیا تھا
30:22امریکہ
30:22جس نے
30:23سفارتکاری کے
30:24محاص پر
30:25ایک اور فتح
30:25پاکستان کو دلائی
30:26یعنی کہ آپ دیکھئے
30:27کہ جنگ کے محاص پر
30:35اس سے ملاقات
30:35تو اس پر
30:36بھارتی میڈیا
30:37اور بھارت سرکار
30:38کا جو حال ہے
30:39سب اس سے واقف ہیں
30:40تو شہری رحمان صاحبہ
30:41سے بات کرتے ہیں
30:42شہری بہت شکریہ
30:43آپ کا
30:43آپ نے ہمارے لئے
30:43وقت نکالا
30:44یہ فرمائیے گا
30:46یہ جو ملاقات
30:47رہی
30:47یہ جو زہرانہ تھا
30:49اور یہ تاریخ میں
30:50پہلی دفعہ ہوا ہے
30:51کہ فیل مارشن صاحب
30:53کو اس طرح سے
30:53دعوت دی گئی ہو
30:54وہاں پر ملاقات ہوئی ہو
30:55اور اس کے بعد
30:56جو ڈانلڈ ٹرمپ
30:57کے ریمارکس تھے
30:58اور پھر ایران سے
30:59متعلق بھی
30:59جو ان کا رویہ تھا
31:00تو وہ لوگوں کو
31:01کچھ حضم نہیں ہو رہا
31:02جی جی
31:05پاکستان کو
31:06اس طرح کے
31:07مطلب عزاز دینا
31:09اور بار بار
31:10خود کہہ رہے تھے
31:11کہ
31:12ہم لیا
31:13آئی ایم آنرڈ
31:15انہوں نے تو
31:16خود اس میں
31:17ریڈ آؤٹ دینا
31:18سپوکسمن کے وجہ
31:19خود ریمارکس دے
31:21تو یہ تو
31:23بڑی بات ہے
31:23اور دوسری بات یہ دیکھیں
31:25کہ
31:25آپ نوٹس کریں گے
31:27کہ تیرہ دفعہ
31:28یا چودہ دفعہ
31:29کہہ چکے ہیں
31:29کہ میں نے سارسی کی
31:31ہندوستان
31:31اس کو
31:32بار بار
31:33اس کی تردید کرتے ہیں
31:34وہ بھی عجیب سی بات ہے
31:36کہ اب چھوڑ دیں
31:37جی انہوں نے
31:38اپنا ایک
31:38ملک میں
31:39ایک سٹریجک
31:40بلیک آؤٹ کیا
31:41وہاں تھا
31:41پوری جنگ میں
31:42آپ کو پتہ ہے
31:43تو اب وہ
31:45سب سامنے آ رہا ہے
31:46اور پریزنٹ ٹرمپ
31:47نہیں مان رہے
31:49کہ
31:49یہ بار بار
31:50ڈینائیلزم کر رہے ہیں
31:52اور وہ
31:52پھر کہتے ہیں
31:53دونوں ممالک
31:54دونوں ممالک
31:54تو وہ
31:55ری ہائیفنیٹ
31:56کر چکے ہیں
31:57کہ ایک دفعہ کی بات
31:58نہیں ہے
31:59تو جب ایک ملک کا
32:00صدر بار بار
32:02کچھ کہتا ہے
32:03اس کا مطلب
32:03ان کے ذہن میں
32:04یہ کوئی نہ کوئی
32:06ایک
32:06پالیسی شفٹ
32:08آئی ہے جی
32:09تو یہ بہت اہم بات ہے
32:10پھر پینٹیون نے بھی
32:11آپ نے دیکھا
32:12ان کے سینٹ کام چیز
32:13نے
32:13خاص طور پر
32:16ٹائم نکال کے
32:17کہا
32:17کہ یہ ایک زبردست
32:18ہمارے پارٹنر ہیں
32:20یہ بھی ایسی بات
32:21نہیں کی جاتی
32:22وہاں سے
32:23امریکہ میں
32:24شکریہ
32:25سے شکریہ
32:26نکلوانا
32:26بڑا مشکل کام
32:27ہوتا ہے جی
32:28اور
32:29state of the union
32:30ایڈریس میں بھی
32:31تو جب تب
32:32جب انہوں نے کہا
32:33سب نے نوٹس کیا
32:35مجھے یاد ہے
32:35آپ سب نے بھی کیا
32:36لیکن ہمیں
32:37یہ نہیں پتا تھا
32:38کہ اس کی آگے
32:42حقیقت میں تبدیل
32:44مجھے یہ ذرا بتائیے گا
32:47کہ آپ ایک سیزنڈ
32:49پولیٹیشن بھی ہیں
32:50جرنلسٹک بیک گراؤنڈ
32:51بھی ہے آپ کا
32:52آپ امریکہ میں
32:52پاکستان کی
32:53سفیر بھی رہ چکی ہیں
32:54اس بار کیا
32:55ڈیفرنٹ ہوا
32:56بھارتی لابی
32:57آپ کو پتا ہے
32:57کتنا سٹرونگ ہے
32:58جو ایک
33:00ٹریڈ فیکٹر ہوتا ہے
33:01وہ بھی اپنی جگہ
33:02موجود ہے
33:02لیکن اس بار
33:04کیا ڈیفرنٹ ہوا
33:05کہ ہماری بات
33:06سنی جا رہی ہے
33:06ہمیں
33:07پذیرائی مل رہی ہے
33:09سراہا جا رہا ہے
33:10وٹس ڈیفرنٹ
33:11اور بھارت نے
33:11کیا کیا روڑے اٹکانی
33:12کی کوشش کی
33:13یہ بھی میں چاہوں گا
33:14اگر آپ بیان کر پائیں
33:14جی آپ کے بڑے
33:16اہم سوالات ہیں
33:17اس میں تین چیزیں
33:18مجھے نظر آ رہی ہیں
33:20ڈیفرنٹ
33:20جی پہلے تو
33:21پریزیڈنٹ ٹرمپ کی
33:22اپنی شخصیت
33:23ہر پریزیڈنٹ کی
33:24ایک شخصی ہوتی ہے
33:26اور ان کی
33:27ڈیسیشن میکنگ پراسس ہوتی ہے
33:28وہ چاہتے ہیں
33:30کہ
33:30اور ان کا جو
33:32میک امریکہ گریٹ اگین
33:33ماغا بیس جو ہے
33:35وہ جنگوں سے
33:36گریز کرنا پسند کرتا ہے
33:38شاید
33:39اس کا بھی ایک
33:41اس پر اثر ہو
33:42لیکن
33:42بزائر
33:44اب خود دیکھیں
33:45ہی پریفرز
33:46دیل میکنگ
33:47انہوں نے بار بار
33:48ایسا کہا بھی ہے
33:49کہ میں چاہتا ہوں
33:50جنگیں کم ہو
33:51اور تجارت ہو
33:52اور بزنس ہو
33:53اسی طرح قومیں
33:54پروسپر کرتی ہیں
33:55ان کا یہ ویو ہے
33:56اور
33:56ظاہر ہے ہمارے لئے
33:58تو یہ بہتری کی طرف
33:59بات ہے
34:00ہمارے لئے سب سے بڑا
34:01تجارتی پارٹنر
34:02امریکہ ہے
34:03اور شروع میں
34:03بڑے خدشات تھے
34:04کہ یہ جو
34:05ٹیریفز لگائیں گے
34:06کہیں ہمارا
34:08سب سے بڑا
34:08مارکٹ ڈیسٹینیشن
34:10جو ہے
34:10ٹیکس ٹائس خاص طور پر
34:11وہ بری طرح
34:13دھچکا نہ پڑے
34:14اس کو
34:14تو یہ تو
34:14مجھے لگتا ہے
34:15ٹریڈ وفت بھی گیا
34:17وایا ہے پاکستان کا
34:18امشور دل میک پرگریس
34:19انسٹیٹیوشنری
34:21اکروس تا بورڈ
34:22اگر تھوڑا شفٹ ہو
34:23تو بہتری آئے گی
34:24تم از کم پینٹیگون
34:26اور
34:26وائٹ ہاؤس میں
34:27تو نظر آ رہا ہے
34:28جی واضح طور پر
34:29دوسری بات یہ
34:30کہ انہوں نے
34:32اپنا
34:33اپنی لیگسی بنانے کی
34:34بھی میں سمجھتی ہوں
34:35وہ دیکھ رہے ہیں
34:37کہ ان کے بارے میں
34:39ایک پروفائل
34:40بناوا ہے
34:41اور ڈیموکریٹس نے بھی
34:42سب نے آپ کو پتا ہے
34:43ساری کہانی
34:43تو وہ سے بھی
34:44چینج کرنا چاہ رہے ہیں
34:45وہ بار بار کہتے ہیں
34:46مجھے کریٹ نہیں دیتا
34:47کوئی
34:48لیکن میں یہ کر رہا ہوں
34:50تو وہ خود بھی
34:50یہ بات کو دھوراتے ہیں
34:53تو آپ نے
34:53ایک اور چیز
34:55مجھے بتائیے
34:55کہ
34:56پہلے تو پاکستان
34:58کو ایک
34:59سمجھا جاتا تھا
35:00کہ سٹریٹیجک پارٹنر
35:01نون نیٹو
35:02آلائی
35:02لیکن اب
35:03ترمنالوجی
35:04چینج ہوئی
35:04جیسے آپ نے
35:05سنٹرل کمانڈ کے
35:06سربراہ
35:07کے حیثیت سے
35:07آپ نے کہا
35:08کہ انہوں نے
35:08فرمایا
35:09کہ یہ پاکستان
35:10ایک ویلیو بیل آلائی ہے
35:11اور پاکستان کے ساتھ
35:12بڑی اچھی
35:12کمپینینشپ ہے
35:13دوسرا
35:13اب آپ کو لگتا ہے
35:15کہ جو پہلے
35:16پالیسی
35:17بڑی انڈیا
35:18سینٹرک ہوتی تھی
35:19یا اس کو
35:30اپر ہینڈ پر
35:31آپ ہم کوئی
35:31جلد بازی کریں
35:33اور اتنا
35:33ایکسائیٹمنٹ ہو کے
35:34ہم کہیں
35:34اپر ہینڈ ہے نہیں
35:35یہ سٹریٹیجک
35:37حقیقت ہے
35:37کہ ان کا دیکھو
35:40انڈو پاسیفک میں
35:41لانگ ٹرم
35:42ایل آئے
35:43اور اقتصادی
35:44وزن کی
35:44بنیاد پر بھی
35:46اور چین کے سامنے
35:47وہ کھڑے ہوتے ہیں
35:48وہ سمجھتے ہیں
35:49تو ہندوستان تو ہے
35:50لیکن اس نے بھی
35:51تھوڑی اس طرح
35:52تبدیل ہی آئی
35:53کہ وہ جب جنگ
35:54نہیں جیت سکے
35:54پاکستان کے ساتھ
35:56تو وہاں بھی
35:57سوچا ہوگا
35:58جیسے
35:59چیمن بلاول
35:59ہر جگہ پوچھ رہے تھے
36:01کہ جی
36:01کیسے ہوگا
36:02نیٹ سیکیورٹی پروائیڈر
36:03ہندوستان
36:04جب وہ
36:05چین کی تو
36:07سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
36:08جب وہ پاکستان کے سامنے
36:09نہیں ہی کھڑے ہو سکے
36:11تو چین کا تو
36:12سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
36:13اور اسی سانس میں
36:14وہ کہتے تھے
36:14ہم سمجھتے ہیں
36:15کہ نیٹ سیکیورٹی پروائیڈر
36:17امن ہی ہو سکتا ہے
36:18پورے خطے کے لیے
36:19تو امن کی طرف
36:20آپ قدم بڑھائیں
36:23تو سب کے لیے بہتری ہوگی
36:24جس سے
36:25میں سمجھتا ہوں
36:25اس سے مچور
36:26بات کوئی ہو نہیں سکتی
36:28اور اس سیچویشن میں
36:30انہوں نے بھی
36:31ری ایسیسمنٹ کیوں گی
36:32چوتھی بات ہے
36:33کہ پاکستان کی
36:34ملٹی پرانگ
36:36گلوبینگ پلیٹ فارم
36:37چل رہا ہے
36:38اور چلتا رہا ہے
36:39اور اس کو آگے بھی
36:40بڑھنا چاہیے
36:41جس میں
36:42سیویلین ڈپلومیسی
36:43بھی بہت متحرک رہی ہے
36:45اور دوسرا
36:47پیچھے
36:47انہوں نے بھی
36:48سب نے
36:49ہر ڈپارٹمنٹ نے
36:51میرے چاہر میں
36:51لابینگ کی ہے
36:52وہاں جو بھی
36:53لابیست ہیں
36:54آہ
36:55دس از
36:55غیر معمولی
36:57لابینگ ہوئی ہے
36:58اور یہ
36:59انکنونیشنل
37:00پریزیڈنسی ہے
37:00اس کے لیے بھی
37:02انکنونیشنل
37:03طریقے کار کی
37:04ضرورت ہے
37:04خاص طور پر
37:05وہ انٹرسٹڈ ہیں
37:06پاکستان کے ساتھ
37:08ڈیجٹل
37:09اور دوسرے
37:09ڈومینز میں
37:10کام کرنے کے لیے بھی
37:11تو یہ ساری
37:12اوپننگز
37:13اگر آپ دے رہے ہیں
37:14ان کو
37:14اور دے سکتے ہیں
37:15تو پاکستان
37:16چلی تو بہتری ہوگی
37:18اور یہ میں
37:19بات ضرور
37:19کہہ دوں
37:20بیٹا
37:20کہ اس میں
37:21چین کا کوئی
37:23اس میں
37:23میں نہیں سمجھتی
37:25شفٹ ہونا چاہیے
37:26ہمارا
37:27رجحان
37:28مین سٹریٹیجک
37:29پارٹنر
37:29چین ہی رہے گا
37:30ان کو یہ بات
37:31پتا ہے
37:32اور پتا ہونے چاہیے
37:33امریکہ کو بھی
37:34یہ بات پتا ہے
37:35لیکن اب
37:36آپ کے لیے
37:37اوپشنز
37:37کھل رہے ہیں
37:38آپ انہیں
37:38استعمال کریں
37:39یہ بات ہے
37:43اب
37:43ذرا یہ بات
37:44بتا دیجئے
37:45کہ اس ساری
37:45سیچویشن میں
37:46جو بھارتی ہیں
37:48ان کے میڈیا پہ
37:49میں رییکشنز
37:50دیکھ رہا ہوں
37:50پھر جس طریقے سے
37:51وہ کینیڈا پہنچے تھے
37:53نرندر موڈی صاحب
37:55وہ بھی سب نے دیکھا
37:56اس کے بعد
37:57ٹرمپ سے
37:57ان کی ملاقات
37:58بھی نہیں ہو سکی
37:58اس کے اوپر بھی
37:59میڈیا بڑا
38:00کرٹیسزم کر رہا ہے
38:01ڈانلڈ ٹرمپ پہ بھی
38:02اور ان پر بھی
38:02تو بھارت پہ
38:03بڑا گرہ گزرا ہے
38:04یہ سب کچھ
38:05میں چاہوں گا
38:06آپ اس پہ کچھ
38:06کومنٹ کریں
38:07جی بالکل
38:09گرہ گزرا ہے
38:10وہاں تو
38:10ماس کی جیگا
38:11لیکن صفحہ ماتم
38:12لگی ہے
38:13ان کو یقین نہیں آرہا
38:15جنگ سے لے کے
38:16آج کے دن تک
38:18ان کو یقین نہیں آرہا
38:20کہ ان کے ساتھ
38:21ہوا کیا ہے
38:22اس میں
38:23کوئی شک و شبہ نہیں ہے
38:25ان کی اپوزیشن بھی
38:27اب ان سے
38:27سخت سوال کر رہی ہے
38:28موڈی سرکار سے
38:30کہ آپ ہمیں
38:31کہتے کچھ تھے
38:32ہوا کچھ اور ہے
38:33آپ نے دیکھا
38:34ان کی جی سیون میں بھی
38:35وہ تصویر سے
38:36تو باہر تھے
38:37یہ ایسا نہیں
38:39یہ رینڈم بات نہیں ہے
38:40شاید ان کو
38:41فل سٹیٹس نہیں ہے
38:42لیکن ان کی اپنی ایک
38:43وہ بڑی
38:44ایک بڑکی مارتے ہیں
38:46کہ وہ اب
38:46بہت بڑے
38:47گروبل لیڈر
38:48سٹیج پہ ہیں
38:49تو ایسی بات
38:51نہیں ہے
38:51اور ان کی جو
38:53ان کا ایک اور
38:54بات بتاؤں
38:55جو ان کے
38:56ڈیلیگیشنز
38:56ہمارے ہر
38:57کیاپٹل میں
38:58مل کے گئے تھے
38:59ہم سے پہلے
39:00اور یہ اچھا ہی
39:02ہوا ہے
39:02کیونکہ ہمیں
39:03یہ پتہ چلا
39:04کہ ان کا کوئی
39:04پیغام نہیں تھا
39:05they had no message
39:07except
39:07پرانی
39:09یہ شباہت
39:10پیش
39:10شباہت بھی نہیں
39:11وہ کہانی سناتے تھے
39:12پرانے
39:13کہ پاکستان نے
39:14جی افغان
39:15والی وڈ کا ڈراما
39:16جی جی
39:17اور پھر
39:18اور صرف ایک آگے
39:19اگریشن کی بات
39:20ہوتی تھی
39:21وہ اگر امن کی بات
39:22کرتے بھی تھے
39:23لپ سروس تو
39:24ان کے سربراہ
39:26نے تو کہا
39:26کہ گولی کھائیں گے
39:27یا روٹی کھائیں گے
39:28یا گولی کھائیں گے
39:29یہ باتیں ہم نے سنائیں
39:30میں نے کہا
39:31کہ ہندوستان
39:31اور چیمان بار بار کھائیں
39:33کہ ہندوستان
39:34بدل گیا
39:34اور پاکستان
39:35بدل گیا
39:36پاکستان
39:37ایک انتہا پسندی
39:38سے دور جا رہا ہے
39:39اور وہ جو ہیں
39:41آہ
39:42امین جنا کی
39:42پاکستان کی طرف
39:43جا رہا ہے
39:44وہ جو ہیں
39:45کبھر سکر کوشش
39:46تو ہے جی
39:47تو وہ جو ہیں
39:48دانستہ طور پر
39:49ایک انتہا پسند
39:51ریاست بن گئے ہیں
39:52ہندوٹا
39:53ریپبلک بن گئے ہیں
39:54وہ سٹریٹیجک
39:55پری سیٹ
39:56ان کا تو
39:56نیا سٹریٹیجے
39:57کہ آپ نومل
39:58وہ چاہ رہے ہیں
39:58کہ مستقل جنگ
39:59خطے میں
40:00وہ امن کی
40:01بات ہی نہیں
40:02کرنا چاہتے جی
40:03یہ میسیج
40:04اچھا نہیں
40:05اب ذرا یہ بتائیے
40:05کہ اس کانٹیکسٹ میں
40:06یہ ایک بڑا
40:08امپورٹنٹ دورہ ہے
40:09فیلڈ مارشل صاحب کا
40:11اور ایران سے
40:11مطالق بھی
40:12بڑی اہم گفتگو ہوئی
40:13آپ کی اسیسمنٹ کیا ہے
40:15کیونکہ
40:16سیچویشن بڑی
40:16ٹینس ہے وہاں پر
40:18اسرائیل منتیں
40:19کر رہا ہے
40:19امریکہ کی
40:20کہ وہ اس جنگ میں
40:21بازابتہ طور پر
40:22کوت جائے
40:23ابھی فیلڈ مارشل صاحب
40:24کی ملاقات ہوئی ہے
40:25اور انہوں نے کہا
40:26کہ آسیم انیر صاحب
40:28اچھی طرح سے
40:29بہت بہتر انداز میں
40:30ایران کو جانتے ہیں
40:31تو کیا آگے
40:33آپ ہوتے دیکھ رہے ہیں
40:34اور کیا بات
40:35ممکنہ طور پر
40:36ہوئی ہوگی
40:36آپ کی نظر میں
40:37کیا ڈسکیشن ہو سکتا
40:38اور پاکستان
40:38کیا رول پلے کر سکتا ہے
40:40دیکھئے پہلے
40:41تو میں اور آپ
40:43اس پر تجزیہ
40:44جتنا کم کریں
40:45اتنا بہتر ہے
40:46کیونکہ آپ کو
40:46نہیں پتا
40:47اور دیکھئے
40:48فیکس کی بنیاد پر
40:50حقیقت کی بنیاد پر
40:51بات کرنی چاہیے
40:52اپنے ملک کے
40:53مفاد پہلے
40:54رکھنا چاہیے
40:55اور مجھے
40:56مکمل یقین ہے
40:58I mean I'm confident
40:59کہ جو بھی بات
41:00ہوئی تھی
41:01ہمارے ریاستی تحفظ
41:03ضرور پہلی ترجیح ہوگی
41:04اور اس میں
41:08سب کے لئے بہتر ہے
41:10جی
41:10تو I'm sure
41:11ہم بے کے ہم
41:12ہمسایہ ہیں
41:13ایران کی
41:14ہمارا بہت
41:14پرانا تعلق ہے
41:15تو یہ بھی باتیں
41:18سامنے آئیں گے
41:20لیکن ریفرنس کا
41:20مطلب یہ ہے
41:21کہ ہم نے
41:22پاکستان کی ضرور
41:23بات سنی ہے
41:24ان کی بات میں
41:25وزن ہے
41:25یہ اس کا
41:26ریفرنس کا
41:27مطلب تھا
41:28اور آگے آپ جائیں
41:30تو ظاہر ہے
41:31جی جی
41:32please go ahead
41:33what I want to ask
41:36is کہ how
41:36concerning it is
41:38for you
41:39کے خطے میں
41:40ابھی ہم نے
41:41اللہ اللہ کر کے
41:42بھارت کو
41:43دندان شکن جواب دے کر
41:45ہم نے
41:46یہ جنگ کا
41:46خاتمہ کیا
41:47اور ظاہر ہے
41:48کہ ہم یہ چاہتے ہیں
41:49کہ خطے میں
41:50آمن ہو
41:50تاکہ
41:51ایکانومی کو
41:52ایک تھوڑا سا
41:52بوسٹ ملے
41:53لیکن اسرائیل نے
41:54اب ہمارے بلکل
41:55پڑوس میں آکے
41:56ایران پر حملہ کر دیا ہے
41:57جاریت کر دی ہے
41:58جو سیچویشن چل رہی ہے
42:00ایران ریٹیلیٹ کر رہا ہے
42:01but things are not good
42:02آپ کی
42:03انٹیسپیشن کیا ہے
42:04کہ
42:05what's the
42:05end game for it
42:07کیا آپ کو
42:07ہوتا دکھائی دے رہی ہے
42:08جی دیکھئے
42:09دونوں ممالک
42:10اپنے
42:11اسکری دانت
42:12دکھا رہے ہیں
42:12اور
42:13جیسے آپ نے
42:14کہا
42:15کہ یہ خطہ
42:16جو ہے
42:16اس وقت
42:17مشکل مور سے
42:18گزر رہا ہے
42:19اور خطے سے
42:20خالی نہیں ہے
42:21کوئی بھی دین
42:22اس طرح سے
42:22کہ دیکھئے
42:23ایون ہماری جنگ میں
42:25جتنا بھارت میں
42:26اسکریٹ کیا تھا
42:27پہلے انہوں نے
42:28جنگ مسلط کی
42:29پھر اسکریٹ کی
42:30یعنی کہ
42:32یہ چار پانچ
42:34دن میں جو
42:34اسکریٹن ہوا
42:35بڑی بڑی طویل
42:36جنگوں میں نہیں ہوتا
42:37تو یہ حالات
42:39کسی کے لیے
42:40بہتری کی نوید
42:41نہیں ہیں
42:42اور ہم نے
42:43ہتر امکان
42:44کوشش کی
42:45کہ
42:45دیکھئے
42:46پاکستان نے
42:48اپنے دفاع میں
42:48جواب کیا
42:49دیا
42:50اور دیر سے بھی
42:51دیا
42:51شروع کے جو
42:53انہوں نے
42:53جیٹس گرائے
42:54وہ تو کرنا تھا
42:55آپ نے
42:56لانچ کر دیا
42:57لمبا چوڑا
42:58ایک بلٹس کری
42:59پاکستان پہ
43:00تو اس پہ
43:00آپ دفاع تو
43:01کریں گے
43:01اور بہت
43:02آلہ طریقے سے
43:03کیا یہ بھی ہوا
43:04لیکن اس پورے
43:05ایکسسائز میں
43:06دفاعی ایکشن تھا
43:08آرٹیکل فسٹی ون
43:09کے تحت
43:09مین چارٹر کے
43:10اب ہم بغیر
43:12بغیر لارز کے
43:13آپریٹ نہیں
43:13کرنا چاہتے
43:14نہیں تو جنگل
43:15کا قانون ہے
43:15باہر تو
43:16تو جنگل
43:17لیکن یہ جو
43:18اس زندگی میں
43:19کام کرنا چاہ رہا ہے
43:20جی جی
43:22میرا ایک سوال یہ ہے
43:24کہ یہ ہماری
43:24ستاون
43:25امریکہ کی
43:26پوچھ بنائی ہو
43:27ستاون ملکوں کی
43:28ایک فوج بنی تھی
43:29ستاون ملکوں کی
43:31فوج بنی تھی
43:32جو کا
43:33جس کا مقصد دیئے تھا
43:34کہ کاؤنٹر ٹیررزم
43:35کو وہ ڈیل کرے گی
43:37آپ کو لگتا ہے
43:38کہ جو اسرائیل نے
43:39ایران پر ایگریشن کی ہے
43:41وہ ٹیرررزم کی
43:42تعریف میں نہیں آتی
43:43جی ہم سب تو یہی
43:46کہتے ہیں
43:46کہ دیکھیں یہ تو
43:47آپ نے دیکھی ہے
43:48غزہ میں ان کی کیا
43:50تواتف سے
43:51بربریت کے ساتھ
43:53نسل کشی چل رہی ہے
43:55اور انہوں نے
43:56کہاں نہیں
43:57ایگریشن کیا
43:58ان کی
43:59اشتیال انگیزی
44:00ہر طرف پھیلتی ہے
44:01چاہے لیبنان ہو
44:02سیریہ ہو
44:03یمن ہو
44:03اب وہ ایران پر کر رہے ہیں
44:06فلسطین پر تو
44:06آپ نے ان کا کردار
44:07دیکھی لیا ہے
44:08تو یہ بیل ازام
44:10تو ہوئے ہوئے ہیں
44:11اور
44:12مگر
44:14اس میں
44:14جو طاقتور
44:15ممالک ہیں
44:16جو ان کی
44:17پشت بنائی بھی کرتے ہیں
44:18اور کچھ نہیں بھی کرتے
44:20ان کو
44:21اس میں
44:21اپنا ہاتھ
44:22ڈالنا پڑے گا
44:23بجائے اس کے
44:24کہ آپ کہیں
44:24کہ پانچسان
44:25اپنا ہاتھ ڈالے جی
44:26اور
44:27بات یہ ہے
44:29کہ
44:29بات اس میں یہ ہے
44:30کہ فرائیڈے کو بھی
44:31اطلاع ہے
44:32کہ یورپین
44:33تین ممالک
44:34برطانیہ
44:35اور جرمنی
44:36اور فرانس
44:36بھی کوئی افرٹ کر رہے ہیں
44:38روس اور چین
44:39نے بھی اپنے
44:40اعلامییں جاری کی ہیں
44:41کہ اس کو
44:42ڈی ایسکلیٹ کریں
44:43جی جی ان کا
44:43ناظرین دعا یہی ہے
44:56امید یہی ہے
44:56کہ ایران
44:58اور اسرائیل کے درمیان
44:59یہ جو اگریشن
45:00اسرائیل کے جانب سے
45:01کی گئی ہے
45:02ظاہر ہے
45:02اور اس کی کوئی
45:04جسٹیفیکیشن نہیں ہے
45:05یہ اقوام متحدہ
45:06کہ چارٹر کی بھی
45:07اخلاف ورزی ہے
45:08انسانی حقوق کی بھی
45:08اخلاف ورزی ہے
45:09اور ایران
45:10صرف اپنا دفاع کر رہا ہے
45:12اور بھرپور طریقے سے
45:13کر رہا ہے لیکن
45:13امید یہی ہے
45:14کہ امریکہ جنگ میں
45:15نہیں کودے گا
45:16اور جلدی سے
45:17یہ معاملہ
45:17ڈی ایسکلیشن کی طرف
45:18جائے گا
45:18پروگرام سے فلال اتنا ہی
45:19اشفاق اساق ستی کو
45:20اجازت دیجئے
45:21اللہ حافظ و ناصر
Recommended
48:30
|
Up next