Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑 Crackdown on Women by Shehbaz Govt: Sher Afzal Marawat Statement and Reality || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:39کرنا ہے کر لو میں نے پولیس کو کہا لڑکوں کو گرفتار نہ کرو مجھے کر
01:42لو بطور چیف آرگنائزر پنجاب میں نہیں دیکھ سکتی کہ میرے سامنے
01:47میرے کارکن اٹھائے جائیں اچھا یہ نہ آلی حمزہ صاحبہ نے بھی بہادری
01:51کی مثال قائم کی ہے یعنی جیسے انہوں نے مزشتہ رات گرفتاری دی ہے وہ
01:56مناظر دیکھنے کے بعد یعنی بہت سارے ایسے مرد حضرات ہیں جنہیں آلی
02:01حمزہ سے بہادری سیکھنی چاہیے انہوں نے واقعی زبردست بہادری
02:05والے طریقے سے انہوں نے گرفتاری دی ہے اور قانون کے حوالے کیا
02:10اپنے آپ کو بجائے اس کے کہ وہ ریزسٹ کرتی ان کے بعد کارکن تھے
02:13بہت بڑی تعداد میں لیکن انہوں نے مضامت نہیں کی بلکہ کارکنوں
02:17کو سمجھایا اب ایک مرتبہ پھر میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان
02:21تحریک انصاف کی خواتین کے اوپر زیادہ حملہ آور ہو رہے ہیں لوگ
02:25چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ ہے چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹس ہیں
02:29یا وہ میڈیا کے وہ لوگ ہیں جا قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں
02:34وہ سب کے سب پاکستان تحریک انصاف کی خواتین پہ دوبارہ سے
02:37اٹیک کر رہے ہیں یاسمین راشد صاحب آپ جانتے ہیں کہ ان کے اوپر
02:41جو ہے وہ کتنی سختیاں کی گئی ہیں اس وقت مشرافی بی جو ہے ان کو
02:45دوبارہ سے آزاد کرنے کے بعد پھر سے جیل میں ڈال دیا گیا ہے عمران خان
02:50صاحب کی بہنیں ان کو بار بار اغوا کیا جاتا ہے جیل کے باہر سے اور
02:55دور موٹروے پہ ویرانے میں لے جا کے چھوڑ دیا جاتا ہے یہ ان کے
02:58ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے عدالتیں بھی انصاف نہیں دے رہی آلیہ حمدہ
03:02صاحب آپ کے سامنے ہیں سنم جعوید اور طیبہ راجہ کی درخواستیں
03:06دیوئے ہیں کہ جناب ان کی زمانتیں جو ہیں وہ خارج کی جائیں یا ان کے
03:10دوبارہ ہم کیس کھولنا چاہتے ہیں ان کے جسمانی روان ہم نے لینے
03:12تو انہیں بھی وہ گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو ایک کے بعد ایک جو
03:16ہے وہ خواتین کے اوپر حملہ کیا جا رہا ہے سوشل میڈیا پہ الگ سے
03:19اٹیک کیا جا رہا ہے خواتین کے اوپر تو اس مرتبہ کیونکہ دیکھیں
03:23نا خواتین پاکستان طریقہ انصاف کی ایک بڑی طاقت ہے اس طاقت کو
03:27توڑنے میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ناکام رہی ہے اور اب وہ
03:31پوری طاقت کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت مل کر اپنے ٹاؤٹس کے
03:35ذریعے سے خواتین کے اوپر حملہ آور ہے یعنی ذرا سی چھوٹی دی
03:40کو بات ہو جائے کوئی ایک ٹویٹ کر دے تو یہاں پہ محبتی مافیا
03:44آ جاتا ہے وہ یہ کہتے ہیں جی عورت کی عزت عورت کا احترام یہ
03:47عورتیں نہیں ہیں ستر ستر سال کی خواتین کینسر کی سروائیور
03:51ایک خاتون ان سب کو جو ہے وہ انہوں نے کتنی تکلیف میں دو
03:56چار کیے رکھا ہے وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے جاتی ہے ان کو
03:59اٹھا کے وہ سو گلومیٹر دور ویرانے میں چھوڑ کے آ جاتی ہے
04:03پولیس اور ہر دوائی یہی کرتی ہے وہ دھوپ سے بچنے کے لیے
04:07چھاؤں میں جانے کے لیے وہ پناہ لیتے ہیں ایک زیرے تعمیر
04:10پلازے میں اور اس کو تعلہ لگوا دیا جاتا ہے اس کے مالک کو
04:15بلوا لیا جاتا ہے مینجر کو بلوا لیا جاتا ہے وہ کسی ایک
04:18ڈھابے کے اندر پناہ لیتی ہیں وہ ڈھابے والے کو پولیس والے
04:21کہتے ہیں چل بند کر اس کو وہ بچہ رہا ہے ان کو باہر
04:23نکال کے بند کر دیتا ہے وہ جہاں دے کرسی مانگتے ہیں اس
04:27کو نشان عبرت بنا دیتے ہیں تو یہ اس وقت پاکستان کا نظام
04:31چل رہا ہے کہ خواتین کو اٹیک کیا جا رہا ہے اور یہ
04:35ڈیلیبریٹلی کیا جا رہا ہے جان بوچ کر کیا جا رہا ہے کہ
04:38خواتین کے اوپر اٹیک کرو ان کو ولنریبل کرو ان کے اوپر جو
04:43ہے وہ حملہ آور ہو جاؤ سارے مل کے تاکہ پاکستان طریقہ
04:46انصاف کی سپورٹ کرنا خواتین چھوڑ دیں لیکن خواتین کے
04:49ووٹ کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہی ہے یہ آٹھ فروی دوزار
04:53چوبیت کو بھی ثابت ہوا آپ دوبارہ الیکشن کر لیں پھر ثابت
04:56ہو جائے گا خواتین کے اوپر اٹیک کرنے کے لیے کچھ اچھا دو
05:00لوگ جو ہیں وہ خاص طور پر ان کے اوپر حملہ آور ہوئے ہیں یعنی
05:03دو لوگوں کے اوپر زیادہ حملہ ہو رہا ہے ایک علیمہ خان اور
05:05ایک سلمان اکرم راجہ یہ دونوں بہت زیادہ تنقید کی ذات میں
05:09علیمہ خان اس لیے کہ وہ جیل میں جا کر جو باتیں ان کا بھائی
05:13انہیں کہتا ہے وہ باہر آکے ایز اٹیز وہ باتیں بتا دیتی ہیں وہ
05:17کوئی لگی لپٹی نہیں رکھتی نہ انہوں نے سینیٹر بننا ہے نہ
05:20انہوں نے امینے بننا ہے نہ انہوں نے منسٹر بننا ہے نہ
05:22انہوں نے وزیراعلا بننا ہے ان کا کسی قسم کا کوئی ایسا
05:25ایمبیشن ہے ہی نہیں تو علیمہ خان تو جاتی ہے اس چکر میں
05:29اپنے بھائی کے چکر میں اور وہ اپنے بھائی سے باتیں پوچھ کر
05:31باہر آ کر بتا دیتی ہیں اب یہ ڈنڈی نہیں مارتی جو بات
05:36اندر ہوتی وہی آ کر باہر بتاتی ہیں کمپرومائز نہیں کرتی
05:39لہذا سسٹم ان سے ڈر گیا کہ عمران خان کی آواز عوام تک
05:43برائی راست اگر پہنچتی ہے تو علیمہ خان کے ذریعے پہنچتی ہے
05:46یہ والا جو سلسلہ اس کو بند کروایا جائے
05:49نمبر ایک نمبر دو سسٹم کو یہ پرابلم ہے کہ
05:53کنیکٹیوٹی ختم نہیں ہو رہی عمران خان کی عوام کے ساتھ
05:56تو اس کنیکٹیوٹی کو بھی ختم کیا جائے یہ وہ وجہ ہے
06:00کہ علیمہ خان صاحبہ کو نہیں ملنے دیا جا رہا ہے
06:03اچھا کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان ہی نہیں ملنے دیت
06:05یعنی میں حیران ہوتا ہوں کہ عمران خان اندر وکیلوں کو یہ
06:10کہہ رہے ہیں کہ بھئی جاؤ جا کے علیمہ خان کو بولو اور آپ لوگ
06:13جائیں جا کے توہین عدالت کا کیس کریں کہ میری فیملی کو مجھ سے
06:17کیوں نہیں ملنے دیا جا رہا یہ عمران خان صاحب کہہ رہے ہیں
06:20اور باہر کچھ صحافی ٹاؤٹ وہ یہ خبریں دے رہے ہیں کہ عمران خان
06:24خود علیمہ خان سے نہیں ملنا چاہتے کیوں بھئی کل کو یہ کوئی
06:27اور خبر دے دیں گے عمران خان جیل میں بشرا بی بی سے بھی نہیں
06:29ملنا چاہتے برسوں یہ خبر دے دیں گے یہ تو میرے خیال میں
06:34خواہشات کو خبر بنا رہے ہیں how is it possible کہ ایک آدمی
06:37جیل میں ہے دو سال سے اور واحد انفرمیشن باہر نکالنے کا جو
06:42سب سے قابل اعتماد ذریعہ ہے وہ اس کی بہن ہے اور وہ کہہ
06:45نہیں میں اس سے ملتا ہی نہیں حالانکہ وہ وکلا کو مشورے دے رہے ہیں
06:49حالانکہ وہ بار بار جیل انتظامیوں کو کہہ رہے ہیں کہ میری
06:51فیملی کے ملاقات کا دن ہے ان کو لا اور ملاو لیکن نہیں ملوایا جا
06:56رہا تو سب سے زیادہ اٹیک ایک تو علیمہ خان اور دوسرا سلمان
07:00اکرم راجہ صاحب پہ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ راجہ صاحب کا
07:03معاملہ یہ ہے کہ وہ بھی بات وہی کرتے اور اندر پہنچاتے ہیں
07:08جو بات پہنچائی جانی چاہیے مثال کے طور پر عمران خان صاحب
07:11کو ابھی تک نہیں پتا کہ ان کی بہنوں کے ساتھ کس قسم کا
07:13سلوک کیا جاتا ہے مثال کے طور پر جیل میں عمران خان صاحب کو
07:17نہیں پتا کہ کارٹلنگ ڈرون حملے میں کس طرح کا ظلم ہوا ہے
07:19اور کتنی بڑی غلطی ہوئی ہے اور خیبر پکتونگا کی حکومت نے
07:24مقدمہ بھی درج نہیں کیا مثال کے طور پر عمران خان صاحب کو
07:27بالکل نہیں پتا کہ مادنیات قبل ایکچول کیا ہے اور اس کے ذریعے
07:31سے کون سے ٹارگٹس ہیں جو اچیف کیے جائیں گے تو عمران خان صاحب
07:36کو جو فلٹر معلومات جیل کے اندر جاتی ہیں تو اندر سے بھی جو عمران
07:41خان صاحب کے بیان آتے ہیں وہ فلٹروں کے باہر آتے ہیں تو سلمان
07:44اکرب راجہ اور علیمہ خان صاحبہ ایسے لوگ ہیں جن کے اوپر زیادہ
07:48اٹیک کیا گیا ہے اور یہ ملنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں ایک پارٹی
07:51کے سیکٹری جنرل ہے ایک بہن ہے اب روکا جا سکتا ہے نا علامہ راجہ
07:56ناصر عباد صاحب اگر ان کو نہ ملنے دیں تو اتنا رولا نہیں پڑتا
07:59کہ ایک دوسری پارٹی کے لوگ ہیں مل سکتے ہیں ٹھیک ہے نہیں ملتے
08:02نہ ملائیں اسی طرح جو ہے وہ صاحب دادا حامد رضا وہ بھی
08:07کمپرومائز نہیں کرتے تو ان کا معاملہ بھی یہی ہے ایک عمر
08:10یوب صاحب ہیں ان کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں اور
08:13جان بوجھ کے ٹارگٹ کیا گیا ہے ان سے شاید ان کی سیٹ ہی چھین لی
08:17جائے اگر عمر یوب صاحب نے بات نہ مانی تو بارال وہ فلحال
08:21کمپرومائز تو انہوں نے نہیں کیا شیر افضل مرور صاحب نے کچھ
08:25سٹیٹمنٹ دیئے ہیں انکشافات کی ہیں اپنی طرف سے علیمہ خان
08:29صاحبہ کے بارے میں یہ میں پہلے پڑھ کے سارے آپ کے سامنے رکھ
08:33دیتا ہوں میں نارملی اس آدمی کو ڈسکاس نہیں کرتا لیکن کیونکہ
08:36میں اس لیے نہیں کرتا کہ یہ بلا وجہ جو ہے وہ اہمیت دینے والی
08:41بات ہے میں ڈسکاس کرتا ہی نہیں لیکن یہاں پہ سٹیٹمنٹ ایسے
08:43ہیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں اور وہ اس لیے کہ عمران خان کی
08:46ایک چیز مجھے آپ کو بتانی ہے شیر افضل نے کہا کہ علیمہ
08:50خان کا روحیہ انتہائی غیر انسانی ہے ان کی زبان آگ اگلتی ہے
08:53پارٹی رانماؤں کو بجزمانی کر کے زلیل کرتی ہے ان کے کہنے پر
08:57شہباز گل عمران ریاض کھل کر میں نکلا بولے ہیں عمر ایوب سمیت
09:01سب لوگ پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے ڈرتے ہیں کسی میں جرت نہیں
09:05کہ گالیوں کا جواب دے سکے چلو جی یہ ہو گیا جب میری ویسے علیمہ
09:09خان سے ایک ہی ملاقات اور بات ہوئی ہے وہ میں جیل میں تھا اور
09:14مجھے پیشی پہ عدالت لے کر آئے تھے تو جس گاڑی میں میں موجود
09:17تھا اس کے پاس وہ چل کر آئی انہوں نے مرسد بات کی ان کا بہت
09:20شکریہ اس کے علاوہ میری ان کے ساتھ کوئی کسی قسم کی کبھی
09:23الیک سلیک نہیں ہاں ایک دن جب سائفر والا مقدمہ ہو رہا تھا اور جب
09:27عمران خان کے حق میں فیصلہ آیا تھا تو میں اسلام آباد ہائی
09:29کوٹ میں تھا وہاں میری ان سے ملاقات ہوئی تھی یہ دو موقعوں
09:32بھی میری ان سے بات ہوئی ہے آج تک زندگی میں اچھا جی آگے شہباد
09:35گل صاحب کا تو میں ہی نہیں پتا تو اس کے بعد اگلا الزام شیر
09:39افضل مروت نے لگایا کہ اوورسیز پاکستانی جو پیسے بھیجتے ہیں اس
09:44کا آڈٹ نہیں ہوا پیسے علیمہ خان دیکھتی ہیں وہ شبلی فراد کو کہتی
09:50ہے کہ انہیں وکلا کی فیصلوں کی مد میں پیسے دیے جائیں لیگل
09:54کیسز کی مد میں گیارہ کروڑ تو علی امین نے دیے ہیں حالانکہ
09:57علی امین کے بارے میں ایک سوال اٹھایا جو خیبر پختون خواہ سے
10:03سابق وزیر عمران خان صاحب کے بڑے قریبی ساتھی ہیں انہوں نے
10:07یہ سوال اٹھایا کہ تیمور جگڑا صاحب کہ علی امین گنڈاپور صاحب
10:11کے تو ٹوٹل اساسی دس کروڑ کے ہیں تو انہوں نے اس سے زیادہ پیسے
10:15کیسے دے دیے کیسوں کے لیے بارال یہ کہہ رہے ہیں جی
10:18گیارہ کروڑ علی امین نے دیے ہیں تین کروڑ مقلہ کو دیے گئے ہیں
10:21آٹھ کروڑ بیچ میں سے غائب ہو گئے ہیں شیر افضل مروت نے پارٹی
10:26فنڈنگ میں کرپشن کا الزام لگایا اور عظیمہ خان صاحب پہ سنگین
10:28الزام پھر ایک اور الزام انہوں نے لگایا جی کہ القادر یونیورسٹری
10:33کے لیے جو ڈونیشنز آئے ہیں ان کا آڈٹ ہونا چاہیے یہ بھی ایک انہوں
10:38نے آئیڈیا دیا کہ عمران خان صاحب جو انیورسٹری بنا رہے ہیں اس
10:41کا بھی آڈٹ کروائیں جو ڈونیشنز آئے ہیں وہاں پہ بھی انہوں نے شک
10:44ہے شاید کہ خرد برد ہوا ہے یا کوئی معاملہ ہوا ہے ایک اور چیز انہوں
10:47نے کہی کہ سوشل میڈیا کو علیمہ خان کنٹرول کرتی ہے سوشل میڈیا پر
10:52گالیوں کی ذمہ دار یہی ہے سلمان اکرم راجہ ایڈی کے کہنے پر خیبر پختون
10:57خواہ حکومت سمیت ہر کسی سے سینگ اڑا رہے ہیں بادنیات بل پر
11:00کہا کہ اسے پاس نہ کریں شیرفض المروت ایک اور سٹیٹمنٹ انہوں نے
11:05دیا جی کہ میرے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہونے کا بیانیہ علیمہ
11:11خان نے بنایا حیدر میدی اور عادل راجہ نے ان کی ایمہ پر میرے خلاف
11:15وی لوگ کیے یہ یوٹیبرز کو بلا کر میرے خلاف کان بھرتی تھی سارا
11:19سوشل میڈیا بیرونی فنڈنگ علیمہ خان کنٹرول کرتی ہیں یہ سنگین
11:25الزامات لگائے ہیں پھر ایک اور بات بھی کہی کہ عمران خان نے ہمیں
11:28کہا تھا کہ علیمہ خان کا فون نہ سنیں اسے رابطہ نہ کریں اچھا میں
11:31حیران ہوں کہ عمران خان نے علیمہ خان کو کچھ نہیں کہا اور شیرفض المروت
11:35کو پارٹی سے نکال دیا لوگ کہتے ہیں عمران خان مردم شناس نہیں ہے لیکن
11:40عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ مردم شناس ہے اس نے بندہ پہچانا بندے
11:45کو استعمال کیا اور بندہ فارق کر کے واپس کر دیا ہے اے لو پھڑو
11:49اپنا بندہ یہ عمران خان کی کپیسٹی ہے اور جو لوگ یہ سمجھتے ہیں
11:54کہ وہ مردم شناس نہیں ہے میرے خیال میں ان کے لیے یہ ایک کیس سٹڈی
12:00ہونا چاہیے کہ عمران خان مردم شناس ہے یا نہیں یعنی مجھے بھی کبھی
12:04لگتا تھا کہ یار مروت نے بڑا کام کیا ہوا اس کے ساتھ شاید زیادتی
12:07ہو رہی ہے لیکن اب شیرفض المروت خود ثابت کر رہے ہیں کہ عمران خان
12:11صاحب نے ان کے خلاف جو فیصلہ کیا شاید عمران خان صاحب کی
12:15سمجھ جو ہے وہ اپنی پارٹی کے لوگوں کے بارے میں باقی سب سے زیادہ
12:18ہے یا ان کی انڈرسٹینڈنگ زیادہ ہے انہوں نے وقت سے پہلے بھاپ
12:22لیا تھا کہ کون کہاں پہ کیا کرے گا کون ڈنگ مارے گا اور کون
12:26نہیں مارے گا کون کس لیول تک جائے گا اور کون کیا کر سکتا ہے
12:30بارال یہ عمران خان صاحب نے جو توفہ ان کے بعد بھیجا گیا تھا
12:34انہوں نے اس توفہ کو استعمال کر کے پنجابی میں کہتے ہیں
12:37ورطا کے عمران خان صاحب نے واپس کر دیا ہے تو اب آپ جتنا
12:41بردی اچھلتے کوٹتے رہیں وہ بات تو اب رہی نہیں میرے خیال
12:44میں اور اس طرح کے بیانیوں کے اوپر کوئی توجہ بھی نہیں دے گا
12:47لیکن میں نے آپ کو یہ اس لیے پڑھ کے سنایا کہ آپ عمران خان صاحب
12:49کی جو ذہانت ہے یا ان کی مردم شناسی ہے سپیشلی اس کیس میں آپ
12:55اس کا اندازہ کریں کہ کیسے شاندار طریقے سے عمران خان صاحب نے
12:58اس چیز کو بھانپ لیا جیل کے اندر بیٹھ کے باہر بیٹھے لوگوں
13:02کو بعض کو آج بھی سمجھ نہیں آئی لیکن عمران خان نے جیل کے اندر
13:07سے بھانپ لیا ناظرین ایک اور بڑی انٹرسٹنگ قبر ہے پنجاب حکومت
13:11دوڑ گئی ہے اور سٹیٹمنٹ دیا انفرمیشن منسٹر نے کہ عمران خان
13:15سے ملاقات پر پابندی سے متعلق پنجاب حکومت کا کوئی عمل دخل
13:19نہیں ہے جیل کس کی پنجاب گورمنٹ کی سپریٹینڈنٹ آف جیل کس
13:25کا پنجاب گورمنٹ کا جو پولیس باہر آ کر کھڑی ہوتی ہے وہ
13:29کس کی پنجاب گورمنٹ کی جو گرفتاریاں کرتی ہے وہ پولیس
13:33کس کی پنجاب گورمنٹ کی جو وہاں پہ ناکے لگتے ہیں وہ کون
13:36لگاتا ہے پنجاب گورمنٹ کے تو انہوں نے ایکچلی اسٹیبلشمنٹ
13:40کو یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ڈس اون کیا ہے لیکن نون لگی یا
13:45کوئی بھی سیاست دان ہوگا وہ بڑے سیانے ہوتے ہیں وہ یہ دیکھتے ہیں
13:48کہ یہاں تک تو لیمٹ ٹھیک ہے کہ تھوڑا بہت اپنے مخالف کو آپ
13:52دبوا لیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر لیکن جب معاملہ ایک حد سے
13:56آگے جاتا ہے یا پانی ناک سے اوپر جاتا ہے تو یہ پھر گرم جگہ
14:01پہ یا گلی جگہ پہ پاؤں نہیں رکھتے سیاست دان یہ پھر فوراً
14:04اپنا بوجھ منتقل کرتے ہیں جیسے کہ شہباز شریف وقتن فوقتن جو
14:08کیا کرائے وہ آرمی چیف کے خاتے میں ڈالتے رہتے ہیں کہ یہ
14:11بھی آرمی چیف نے کیا یہ بھی آرمی چیف نے کیا چھبیس نومبر بھی
14:14آرمی چیف نے کیا فلان چیز بھی آرمی چیف نے کی معیشت بے شک
14:17برباد ہو رہی ہے جو بھی ہے وہ آرمی چیف نے سارا کچھ شہباز
14:20شریف صاحب وقتن فوقتن باقاعدہ سٹیٹمنٹس دے دے کر آرمی
14:25چیف کے خاتے میں ڈالتے رہتے ہیں اب جس دن یہ آرمی چیف نے
14:27نٹائر ہونا ہے ان کو اس دن بزا چلنا ہے کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے سارا کچھ
14:31ان کے خاتے میں پروپر ڈال کے فکس کر دیا جائے گا یہ جناب اس حکومت
14:35کا طریقہ باردات ہے سیاستدان ہے نا تو اب پنجاب حکومت بھی ڈڑ گئی ہے
14:39کہ جناب یہ جو کیا جا رہا ہے کل کو ہم نے بھی جیلوں میں جانا ہے ہم
14:42نے بھی گناہ اور کرپشن کی ہوئی ہے بلکہ ہم نے تو لٹ مار کے بزار گرم
14:45کی ہوئے تو جب ہم جیلوں میں جائیں گے یا ہم پکڑے جائیں گے تو
14:48ہمارے اوپر تو اس سے آدھی سختی ہوگی ہم برباد ہو جائیں گے لہٰذا
14:52انہوں نے کہہ رہی ہم تو کاری نہیں رہے نہ ہمارا اس سے کوئی
14:54تعلق ہے یہ سارا وہی کر رہے ہیں یعنی وہ اسٹیبلشمنٹ کے خاتے میں
14:58ڈال دیا ہے انہوں نے تو مزدل ہیں ڈرپوک ہیں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ
15:02بھی سہی طرح نہیں دے پا رہے ہیں انڈ میں فسنا اسٹیبلشمنٹ میں ہی
15:05ہے ناظرین ایک اور چیز میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ایک بہت بڑی
15:09کاروائی کو ناکام بنایا ہے پاکستان کے اداروں نے بڑی مستعدی
15:13سے بڑی ہمت سے بڑی جواں مردی کے ساتھ ایک بہت بڑے وقوعے کو
15:18رکا ہے پاکستان کے اداروں نے جنوبی وزرستان سے گلزار نامی
15:23نوجوان ہے وہ اپنے جسم کے اوپر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا
15:27پہن کر اڈیالا جیل کے قریب پہنچ گیا خدا نہ خواستہ اس سے پہلے
15:31بڑا واقعہ ہو جاتا اس شخص نے جیسے ہی نعرہ لگایا آہ قانون
15:35نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملک و قوم
15:39کے مفاد میں اور ملک و قوم کی حفاظت کے پیش نظر ایک بہت بڑے سانے
15:44سے پاکستان کو بچا لیا اور اس پر میرے خیال میں اگلے تئیس مارچ
15:49کو بقاعدہ تمغا دیا جانا چاہیے ان لوگوں کو جنہوں نے پاکستان
15:53کو اتنے بڑے سانے سے بچایا اس قوم کی جان بچائی اس قوم کی
15:57حفاظت کی کہ ایک شخص جو جنوبی وزرستان سے تعلق رکھتا ہے وہ
16:02وہاں سے اپنے جسم کے اوپر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا باندھ
16:06کر نکلا اس کے کپڑے پہن کر نکلا تحریک انصاف کے اور اس سے پہلے
16:11ایک بڑا سانیہ ہوتا اس کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی
16:14حراست میں لے لیا گرفتار کر لیا ابھی اس کے اوپر تحقیقات چل رہی
16:17ہیں ناظرین پاکستان کے میڈیا کو چاہیے کہ اس کے اوپر میراتھان
16:21ٹرانسمیشن کرے اور پاکستان کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسیز
16:24کو خراج تحسین پیش کیا جائے تمام اخبارات میں اس کی ہیڈ لائنز
16:28بھی چھاپی جانی چاہیے ناظرین نے کیسر بنگالی صاحب نے کچھ
16:32سٹیٹمنٹ دیئے یہ بڑے آنکھیں کھولنے والے سٹیٹمنٹ ہیں میں آپ کے
16:36سامنے رکھ دیتا ہوں ایک تو انہوں نے کہا کہ کوئٹا میں گیس کی
16:39لوڈ شیڈنگ شدید ہے کئی ازلا میں ابھی بھی گیس نہیں ہے
16:43ڈیرہ بگٹی میں بھی گیس نہیں ہے آئین کے مطابق جو سوبے کی پیداوار
16:47ہے اس سوبے کا پہلے حق ہوتا ہے وہاں پاور پلانٹ ہے جو نیشنل
16:52گریٹ کو بجلی دیتا ہے لیکن کوئٹا میں بجلی اس کی بھی لوڈ شیڈنگ
16:56ہے اچھا اس کے بعد جو کیسر بنگالی صاحب ہیں انہوں نے ایک اور بڑی
17:01امپورٹنٹ بات کی کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ جاتا ہے نا انہوں نے کہا
17:05لاہور سے پشاور جائیں تو ہر پچیس کلومیٹر پر ایک کنٹونمنٹ آ جاتا
17:09ہے کنٹونمنٹ ایسا ایریا ہوتا ہے کینٹ ایریا جہاں پہ فوج کا
17:12کنٹرول ہوتا ہے لوکل قوانین وہاں پہ نہیں چلتے بہت ساری چیزوں
17:15میں وہاں پہ فوج کا کنٹرول رہتا ہے انہوں نے کہا انڈیا نے بھی دو
17:18سال پہلے اپنے تمام کنٹونمنٹ بند کر دیئے تھے کنٹونمنٹ بند
17:23کر کے لوکل انتظامیاں کو دیں اور شہروں کو بہتر بنائیں بات ساری
17:35نہیں سخت بات کر پاتے ہیں لیکن وہ بھی تنگ آ گئے ہیں کہ یہ
17:37موڈل جو پاکستان میں چل رہا ہے یہ چلے نہیں سکتا ویدہ کیسر
17:41بنگالی صاحب کا نام لیا تو مجھے بنگلہ دیش والا معاملہ بھی یاد
17:43آ گیا وہاں سے بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا پاکستان سے دو چیزوں
17:47کا ایک تو کساڑھے چار ارب ڈالر کی ادائیگیاں ہیں جو قیام پاکستان کے
17:53بعد جب بنگلہ دیش اور پاکستان ایک ساتھ تھے پھر دو لخت ہو گیا تو
17:56بنگلہ دیش کے بقول پاکستان کو وہ ادائیگیاں بنگلہ دیش کو
17:59کرنی ہے دوسرا انہوں نے معافی کا مطالبہ کیا کہ جناب ہمارے
18:02ساتھ جو ظلم اور بربریت کی گئی ہمارے لوگوں کے ساتھ جو جبر کیا
18:06گیا اور جو ہماری خواتین کے ساتھ سلوک کیا گیا اب سارا کچھ
18:10حمود الرمان کمیشن رپورٹ کے اندر لکھا ہوا ہے نا ویسے بھی
18:13اربی جیب کہتے ہیں کہ اپنے ملک کی کہانی جو ہے وہ آنے والی
18:17نسلوں کو سنانی ہے تو کہانی کا ایک بہت بڑا چپٹر جو ہے وہ
18:20حمود الرمان کمیشن کی رپورٹ میں اور اس کا ایک بہت بڑا کردار جو
18:24ہے وہ یایہ خان ہے اور اس کا ایک بہت بڑا ثانیہ جو ہے وہ ہمارا
18:28آدھا ملک الگ ہو جانا ہے تو اگر ہم اپنے بچوں کو صرف یہ
18:32پڑھا دیں اور یہ سمجھا دیں تو ہم بہت سرے مسائل سے آہندہ نکل
18:35سکتے ہیں بارال یہ بنگلہ دیش نے معافی کا مطالبہ کیا ہے پاکستان
18:40کو معافی ویسے مانگ لینی چاہیے جو ظلم اور جبرہ آپ نے
18:42کیا ہے آلٹیمیٹلی پاکستانیوں سے بھی ایک دن آپ کو معافی
18:45مانگنی پڑے گی تو جو بنگلہ دیش کے لوگ ہیں ان سے معافی مانگے
18:48جیسے کہ بھٹو سے ابھی معافی مانگی بھٹو سے معافی مانگی سپریم
18:51کورٹ آف پاکستان میں مانگی گئی بھٹو سے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
18:54نے معافی اس طرح مانگی کہ انہیں ایوارڈ بھی دیا گیا ان کے دنیا
18:58سے جانے کے بعد پہلے انہیں قتل کیا گیا پھر انہیں ایوارڈ بھی
19:00دیا گیا تو اگر آپ یہاں پہ معافی مانگ سکتے ہیں تو پھر وہاں
19:03جو اتنا بڑا ایک گناہ عظیم کیا گیا ہے وہاں پہ بھی معافی
19:07مانگیں فاطمہ جناس صاحبہ کی قبر پہ جائیں وہاں پہ جا کے
19:10معافی مانگیں اور وہ معافی آپ کو اس لیے بھی مانگنی چاہیے کہ یہ
19:13امیر عباس صاحب نے ایک بڑا زبردست ٹویٹ کیا ہے یہ کچھ حقائق ہیں جو
19:17ماضی میں لکھے گئے ہیں اس حوالے سے یہ ٹویٹ میں آپ کو وہی سے
19:21پڑھ کے سنا دیتا ہوں یہ میں نے چیزیں پہلے بھی پڑھی ہیں لیکن امیر
19:25عباس صاحب نے بڑے خوبصورت انداز میں اس کو چھوٹے سا ایک پیراگراف
19:28کے اندر لکھ دیا انہوں نے گئی سینئر صحافی اور محقق اختر بلوچ
19:33نے دوزار پندرہ میں محترمہ فاطمہ جناس کی پرسرار موت پر ڈاؤن
19:37اخبار میں ایک شاندار تحقیقی کولم لکھا تھا جت میں بتایا گیا
19:40تھا کہ دو اگست انیس سو اکہتر میں ایک اخبار میں یہ خبر شائع
19:44ہوئی کہ محترمہ فاطمہ جنا کو قتل کیا گیا ہے اس خبر میں غسل
19:49دینے والوں کے بیانات بھی شائع ہوئے جس میں ہدایت علی غسال نے
19:53بتایا تھا کہ محترمہ کے جسم پر زخموں کے گہرے نشانات تھے اور
19:57ان کے پیٹ میں سراخ بھی تھا جس سے خون اور پیپ بے رہی تھی غسال نے
20:02کہا تھا کہ محترمہ کے خون علود کپڑے اس کے پاس موجود ہیں لیکن
20:05اس وقت کی حکومت نے نہ تو اس کی تردید کی اور نہ ہی انکواری کی
20:10گئی جنوری انیس سو اکہتر میں غلام سرور نامی ایک شخص نے محترمہ
20:13فاطمہ جنا کے حوالے سے عدالت میں ایک درخواست دائر کی غلام سرور
20:18نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ محترمہ اس ٹولے کی راہ میں زبردست
20:22رکاوٹ تھی جو ہر صورت اقتدار سے چمٹا رہنا چاہتا تھا لہذا یہ
20:26طولہ ہر قیمت پر ان سے نجات حاصل کرنا چاہتا تھا اس لیے مجھے
20:30یہ تشویش ہے کہ محترمہ فاطمہ جنا کو کہیں قتل نہ کیا گیا ہو
20:34ناظرین یہ فاطمہ جنا صاحبہ کی حوالے سے کچھ اکایا کہیں تو
20:37معافی تو جا کے محترمہ فاطمہ جنا کی قبر پہ بھی مانگنی چاہیے
20:41قائدی آدم رحمت اللہ علیہ کی قبر پہ بھی جا کے معافی مانگنی چاہیے
20:44لیاقت علی خان صاحب کی قبر پہ جا کے بھی معافی مانگنی چاہیے
20:47اور بے نظیر بھٹو کی قبر پہ جا کے بھی معافی مانگنی چاہیے
20:50اور عبران خان کے لیے اڈیالہ جیل جا کر معافی مانگنی چاہیے
20:54کہ جناب ہو گیا ہم سے غلطی ہو گئی بانف کر دیں
20:58ہم نے ملک کو چلانا ہے آگے بڑھتے ہیں
21:01لیکن ناظرین بہت سارے ہمارے یہاں پہ دانشور ہیں جو چیزوں کو ادھر سے ادھر کر دیتے ہیں
21:04اور یعنی ان دانشوروں نے پاکستان کو یہاں تک پہنچایا ہے
21:09ہم سب کو برا کہتے ہیں سیاست دانوں کو کہتے ہیں
21:13ہم اسٹیبلشمنٹ کو کہتے ہیں ڈکٹیٹرز کو کہتے ہیں
21:16لیکن جن لوگوں نے ان کے مراسی ہونے کا کردار دا کیا ہے
21:19ان لوگوں کے بارے میں ہم کوئی بات ہی نہیں کرتے
21:20میں آپ کو آج نہ ایک ٹویٹ پڑھ کے سناتا ہوں
21:24یہ ذرا آپ سنیں
21:25یہ ٹویٹ تو نہیں ہے بہرحال یہ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے
21:28سیاست ڈاٹ پی کے والوں نے
21:29سویل وڑائیس صاحب کے کولم سے ایک حصہ نکال کے انہوں نے لگایا
21:32کہ اوورسیز کنونشن میں ببر شیر کی تقریر
21:36جو جوشیلی جذباتی اور حمل وطنی سے بھرپور تھی
21:41اب یہ ببر شیر آرمی چیف کو کہہ رہے ہیں
21:43وڑائیس صاحب
21:44عظم اور ارادہ انگ انگ سے ٹپک رہا تھا
21:48ماشاءاللہ
21:49ببر شیر دھاڑا
21:51تو دہشتگرد ریچوں کی امیدوں پر عوص پر گئی
21:54اور سیاسی بونے لرہز گئے
21:57سیاستدان جتنے ان کو بونے کہہ دیئے بونے
21:59چھوٹے شیر کو مایوس چھوچندر نے کہا
22:03کہ آپ کا قدر کم ہو گیا ہے
22:05لینی اب میں آپ کو بتاتا ہوں یہ چکر کیا ہے
22:08دیکھیں سویل وڑائیس صاحب آپ جیسے صاحبیوں نے
22:09بلا وجہ یونی فارم والوں کو چک کے رکھا ہوا ہے
22:12چک چک کے ان کو آسمان کے ساتھ لگا دیا
22:14یار مجھے سمجھ نہیں آتی ہم نے ایسے کون سے کارنامے کیے ہیں
22:19کہ آپ نے اٹھا کے جو ہے وہ آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے
22:23یعنی آپ ان کے گندے کبڑے کب تک دھویں گے
22:26آپ کب تک جوتے پالش کریں گے
22:28یہ کام نہ کریں آپ
22:29پاکستان میں سیویلینز بھی رہتے ہیں
22:31ان کی بھی عزت کروائیں ان کی بھی عزت کریں
22:33طاقت کے آگے سر جھکانا جو ہے وہ ضروری نہیں ہے
22:36کہ آپ ہمیشہ طاقت کے سامنے سر نیچے رکھ کے بیٹھیں گے
22:39سب سے بڑا اور سب سے طاقتور میرا رب ہے
22:42اس پہ بھروسہ کیجئے
22:44ظالم کا ساتھ مت دیجئے
22:46آپ کیوں تعریفیں کرتے ہیں کیوں خوش آمد کرتے ہیں
22:49آپ کی ان خوش آمد نے دماغ خراب کر دیا لوگوں کا
22:51بھئی نارمل انسانوں کی طرح انہیں جینے دیں
22:54وہ بچارے سرکاری ملازم ہے
22:56تین سال کی ڈیوٹی پہ آتے ہیں
22:57وہ اپنی ڈیوٹی کرے جائے
22:59اگلا ہے اپنی ڈیوٹی کرے جائے
23:00آپ لوگ اٹھا کے انہیں پتہ نہیں کیا بنا دیتے ہیں
23:03آپ کے ساری تاریخ بڑی پڑی ہے آپ لوگوں کی
23:06اور آپ جیسے اور لوگوں کی
23:07کہ آپ لوگ ان کی اتنی تاریفیں کرتے ہیں
23:10وہ رٹائر ہو جاتے ہیں
23:11پھر آپ اگلے کی تاریف شروع کر دیتے ہیں
23:12اور یہ جتنے رٹائر ہوئے آپ کو چھوڑ کے سارے چلے گئے
23:15سارے باہر چلے گئے
23:17پیچھے کون رہ گیا
23:18آپ رہ گئے یہاں پر
23:20جو آپ آنے والے کی تاریف کر رہے ہیں
23:21یا جو ابھی موجودہ اس کی تاریف کر رہے ہیں
23:24یا وہ بچارے رہ گئے جو قربانیاں دیتے ہیں کھڑے ہو کر
23:27جن کی جانے جاتی ہیں روزانہ کی بنیاد کے اوپر
23:30یہ طاقتور لوگ ایک مخصوص طبقہ
23:32ان کو اکاؤنٹیبل ہونا چاہیے
23:34ان سے سوالات ہونے چاہیے
23:36ان کے جبر کو آپ نہیں جسکیفائی کر سکتے
23:40یعنی گیم چوک کر رکھی ہے تسی بھی
23:42حد ہو گئی ویسے
23:43اور یہ برابر کے شریک ہیں پھر آپ
23:46جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے نا
23:47اس سارے جرم میں آپ پھر برابر کے شریک ہیں
23:49ہمیں سمجھ آگئی تھوڑے سالوں کے اندر
23:51کہ یہ غلط ہے ملک ایسے نہیں چل سکتا
23:54ملک چلے گا اس طرح جیسے ساری دنیا چلتی ہے
23:56ہمیں تھوڑے سالوں میں یہ سمجھ آگئی ہے
23:58یا آپ مجھے بتائیں اوورسیز انڈینز آجائے انڈیا میں
24:01تو کیا وہاں کے آرمی چیف جا کے ان سے خطاب کرتے ہیں
24:04یا کسی اور ملک میں ایسا ہوتا ہے
24:06کئی بھی نہیں ہوتا یار
24:07تو اسی گیم چوک کے رکھی ہوئی ہے
24:09بلا وجہی
24:10بلا وجہ دماغ خراب مت کریں ان لوگوں کا
24:13یہ نوکری کر رہے ہیں انہیں نوکری کرنے دیں
24:15یہ تنخواہدار لوگ ہیں ہم ٹیکسپیئرز ہیں پاکستانی
24:17پچیس کروڑ
24:18نہ کریں ایسا
24:19یہی کرنے کی وجہ سے آپ نے ان کے دماغ خراب کی
24:22اور ان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا
24:23نارمل لوگوں کی طرح جینے دیں
24:25نارمل لوگوں کی طرح ملک چلنے دیں
24:27عام ملکوں کی طرح
24:28ناظرین یہاں میں اس ویلوگ کو ختم کر دیتا ہوں
24:30اگلے ویلوگ میں کچھ اور بات کرتے ہیں
24:31اب تک لیتنا
24:32اپنا خیال رکھئے گا
24:33اپنے اس چینل کا بھی
24:34اللہ حافظ

Recommended