Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is the same.
00:02It's the same.
00:05It's the same.
00:10It's the same.
00:19Prophet ﷺ goldil Ras al- táforme
00:22وَسُ قدر طويل لمح چوڑا ہے
00:26کہ اس کے ایک جانب سے دوسری جانب تک
00:29ایک مuaینے کی مسافت ہے
00:32اور اس کے ذابعے یعنی گوشے
00:36بالکل برابر ہیں
00:38فرمایا کہ
00:39مَا اُخُ اَبْيَزُ مِنَالْلَّبَن WHAT?
00:44وَا رِئِهُ اَطْيَبُ مِنَ الْمِزْقِ
00:46وَكِزَانُهُ كَنُجُومِ السَّبَا
00:48مَن يَشْرَرُ مِنْهَا فَلَا يَضْمَ عَبَدَا
00:51فرمایا کہ
00:53اس کا پانی دور سے زیادہ سخیر ہے
00:57اور اس کی خوشبور مشت سے بھی بہتر ہے
01:01اور اس کے گوزے آسمان کے تاروں کی طرح ہے
01:05غالباً اس کا مطلب یہ ہے
01:08کہ آسمان کے ستارے
01:09جیسے حسین اور چمکدار ہیں
01:13اور ان کی کسرت کی وجہ سے
01:17یعنی بہت زیادہ تعداد
01:19ستاروں کو کوئی گن نہیں سکتا
01:21شمار نہیں کر سکتا
01:22تو ان کی کسرت کی وجہ سے
01:25جس طرح انہیں گنا نہیں جا سکتا
01:27اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:31غوزے کوسر کے کوزے
01:33یعنی جن میں پانی پلائے جائے گا
01:37وہ بھی بے شمار لا تعداد
01:40حسین اور چمکدار ہیں
01:42اور اس پانی کی خوبی یہ ہوگی
01:46کہ جو اس کا پانی پیے گا
01:49وہ کبھی پیاس کو مبتلا نہیں ہو
01:51پیاس نہیں لگے گی
01:54اب آپ کے ذہن میں ایک بات آئے گی
01:56کہ جنت میں تو مشروعات کی بہتات ہوگی
02:00پیاس نہیں لگے گی
02:02تو پھر پینے کا مطلب یاد رکھئے
02:05جنت کی جتنی بھی چیزیں ہیں
02:08وہ لذت کے لیے ہوگی
02:10مزے کے لیے ہوگی
02:12وہاں کا کھانا بھی اس وقت سے نہیں کہ
02:15آنمی کو گوگل لگ رہی ہے تو کھانا کھا رہے
02:17انجوائے کرے گا بس لذت مزے
02:20وہاں کا پانی وہ بھی لذت اور مزے کے لیے ہوگی
02:25اور جنت کے بارے میں قرآن کریم پہ فرمایا گیا
02:29کہ جب جنتی جنت میں پہنچیں گے
02:32تو وہاں ان کو تھکاوٹ نہیں ہوگی
02:36یعنی ان کو تھکاوٹ نہیں ہوگی
02:41اور دوسری طرف آرام کا عیش کا سامان
02:46جنت میں بہت ہی بافر مقدار میں
02:51اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا ہوگا
02:52پھوک کھائیں گے پییں گے
02:55تھکاوٹ نہیں ہوگی
02:57بھوک پیاس نہیں لگے گی
03:00بیماری نہیں ہوگی
03:02تو جنت تو جگہ ہی
03:05ایک کیا کہتے ہیں
03:06الگ بھی جہان ہے
03:07یہ جو غوضے کوسر کا پانی ہے
03:10اس کی یہ خوبی بیان کی
03:12کہ جب جس اللہ کے بندے کو یہ پانی مل جائے گا
03:17تو گویا کہ
03:18اب اس کے بعد اس کو کبھی پیاس نہیں لگے
03:20ہاں
03:22مشروبات وہ استعمال کرتا رہے گا
03:25ان مشروبات سے
03:26اس کو مزہ حاصل ہوگا
03:28لذت حاصل ہوگی
03:30جیسے بعض علماء نے ایک بات
03:33یہ نقل کی ہے
03:34کہ اگر جنت میں دیکھئے
03:37جنت تو مزے کا جہان ہے
03:39اگر کسی کو وہاں شوق ہو کہ
03:41مجھے نماز پڑھنی ہے
03:42کہ جنت
03:43نماز تو
03:44دنیا میں فرض ہے نا
03:46دنیا میں ہم نے نماز پڑھنی ہے
03:48لیکن اگر کسی کو وہاں بھی
03:49یہ تمنا ہو جائے
03:50خواہش ہو جائے
03:51کہ مجھے نماز پڑھنی ہے
03:52تو وہ لذت کے طور پر ہوگی
03:55مزے کے طور پر ہوگی
03:56اور اس کو انجوائے کرے گا
03:59تو جنت کی جتنی بھی چیزیں ہیں
04:02وہ اسی قبیل میں سے ہیں
04:04اور جنت کے بارے میں آپ یہ بھی سنتے رہتے ہیں
04:08کہ وہاں کا جو مشروب ہوگا
04:10یا وہاں کا کھانا ہوگا
04:12ہر لقمہ
04:14یا اسی طریقے سے پانی کا ہر گھون
04:17جنت کے ہر مشروب
04:20کا ہر گھون
04:21اس کا الگ الگ ذائقہ ہو
04:24دنیا میں اچھے سے اچھے رسٹورنٹ کے کھانے
04:27جگر آپ عادی ہو جائیں
04:28بڑی تعریف
04:31آپ کے سامنے لوگ کریں
04:33کہ بھائی فلا رسٹورنٹ
04:34لیکن ایک وقت ایسا آتا ہے
04:37کہ آپ وہاں جا جا کے
04:39اس کے عادی ہو جاتے ہیں
04:41اور کہتے ہیں یہ تو گھر کا کیچن لگ رہا ہے
04:42گھر کا کھانا ہے
04:44کوئی نیا ذائقہ ڈھونے
04:45کوئی نئی ہوتل پر جائے
04:47کسی نئی جگہ پہ جائے
04:49کوئی نیا ذائقہ ہونا چاہیے
04:51تو دنیا میں سب سے اچھے سے اچھا کھانا کیوں نہ ہو
04:54سب سے اچھے سے اچھا مشروب کیوں نہ ہو
04:57تو آدمی کچھ عرصے تک اس کو استعمال کر کے
05:01جی اس کا دل کرتا ہے کہ
05:03کہیں اور کوئی اور ذائقہ
05:06مجھے ملے
05:07لیکن جنت میں ایسا نہیں ہو
05:08جنت میں تو ہر کیا کہتے ہیں
05:11گھونڈ کا مزہ الگ
05:12ہر کھانے کے ہر خوراک کا مزہ الگ
05:15دعا فرمائے اللہ رب العالمین
05:17یہ جو حدیثیں ہم یہاں سنتے ہیں
05:20اللہ تبارک و تعالی ہمیں یہ نعمتیں
05:22نصیق فرمائے
05:23اس کا مستحق مہدہ
05:25براہم
05:26براہم
05:27براہم

Recommended