Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is a link in this one.
00:04This is a link in this one's description of this one's.
00:08We are going to read this one's.
00:12This one's because of the people of this one's,
00:16we are going to read this one's.
00:20It is a link in the book.
00:24There are three days in the book.
00:28This is the end of the world.
00:58that is all about life
01:03he Extraordinary
01:08do not
01:09do not
01:10do will
01:13do not
01:15do not
01:15do not
01:19do not
01:20do not
01:20do not
01:22do not
01:23do not
01:26do not
01:27and we are going to go there
01:30and we are going to see our body
01:33that we are going to see
01:35and we are going to see
01:36and we are going to see
01:37so this is a message
01:39in this way
01:41is the whole way of the body
01:43Quran of Paki
01:45which is the word
01:47in this verse 24
01:51and in this verse
01:53in this verse
01:55Allah تعالی ارشاد فرماتے ہیں
01:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:59تو خطاب کر کے
02:01فَلَا يَغْرُلْكَ تَقَلُّهُمْ فِي الْبِلَادِ
02:04کہ کافروں کا شہروں کے اندر
02:07چلنا پھرنا
02:09آپ کو دوکھے میں نہ ڈالے فَلَا يَغْرُلْكَ
02:12پس آپ کو دوکھے میں نہ ڈالے تَقَلُّهُمْ
02:15ان کا چلنا پھرنا فِي الْبِلَادِ شہروں میں
02:18یہ تو ہر شہر میں بھوم رہے ہیں
02:20بھر رہے ہیں
02:21اس سے آپ کو دوکھے میں نہیں پڑھنا چاہئے
02:23دنیا کی عارضی زندگی ہے
02:25تو یہ میعار نہیں ہے
02:27اللہ کے ہاں کامیابی کا
02:29کہ اگر دنیا اچھی بزر نہیں
02:31تو اس کا مطلب آخر پہ بھی کامیاب ہے
02:33یا میں نے تمہید آپ کے سامنے باندھی
02:35اب میں اس حدیث کا ترجمہ
02:37آپ کے سامنے ذکر کرتا ہوں
02:39تو معنی و مفہوم مزید واضح ہو جائے گا
02:43سیدنا ابو غریرہ رضی اللہ عنہ
02:46اسے روایت ہے
02:47کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:49میں ارشاد فرمایا
02:51لَا تَغْبِطَنَّ فَاجِرًا بِنِعْمَتٍ
02:55فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا هُوَ لَا تِنْبَادَ مَوْتِهِ
03:00تم کسی بدکار
03:01کافر یا فاسق پر
03:04کسی نعمت اور خوشحالی کی وجہ سے
03:07کبھی ہرگز رشک نہ کرنا
03:10یعنی کسی کافر اور فاسق کو دیکھا
03:13کہ وہ نعمت میں ہے اور خوشحال ہے
03:17تو اس کی اس نعمت اور خوشحالی کی وجہ سے
03:19اس پر کبھی رشک نہ کرنا
03:21کیوں؟
03:23فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا هُوَ لَا قِنْ بَعْدَ مَوْتِهِ
03:27اس لیے کہ
03:29تم کو معلوم نہیں کہ مرنے کے بعد
03:32اس پر کیا کیا آفتیں اور مصیبتیں پڑھنے والی
03:35مرنے کے بعد
03:37اِنَّ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ قَاتِلًا لَا يَمُوتِ
03:41يَعْنِنْدَارُ
03:43اللہ تعالیٰ کے ہاں
03:45یعنی آخرت میں اس کے لیے ایک ایسا قاتل ہے
03:49ایسا قاتل ہے
03:51جس کو موت نہیں ایسا قاتل ہے
03:53اب مقاتل کیا ہے؟
03:55جہنم کی آگا
03:57اب چند دن اگر اس نے مزے بھی کر لیے تو کیا ہوا؟
04:01آپ نے دیکھا ہوگا
04:03کہ جو فانسی کے
04:05جن کے لیے فانسی کا فیصلہ ہو جاتا ہے
04:10اور اس میں گریفتار ہوتے ہیں جیل میں
04:13تو دو چار دن پہلے
04:15فانسی کے اس مجرم کو کہا جاتا ہے آپ کی خواہش
04:19وہ خواہش آپ کی پوری کی جائے
04:21کس طرح کا کھانا کھانا پسند کرو گے؟
04:24اب وہ جو دو تین دن اس کی زندگی کے بعد نہیں ہے
04:27اس کو فانسی پہ چڑھنا ہے
04:29اس سے پہلے وہ کس انداز سے وہ مزے گرے کار پر ہیں؟
04:33تو یہی حالت ہے یہاں دنیا میں
04:35اگر ایک آدمی فاسف و فاجر ہے
04:38گناہگار ہے
04:39اور مزے کر رہا ہے وہ یہ مجھ سمجھے کہ
04:42یہ آئیاشی ہے میری ہمیشہ رہیں گے
04:44تو جب مرے گا
04:46تو اس کے بعد پھر آگے کی زندگی ہے کیا؟
04:49اللہ والے ہمیشہ ان لوگوں کی زندگی سے عبرت ہی عاصل کرتے رہے
04:54کبھی وہ اس میں مختلع نہیں ہوئے
04:56کہ ہمیں بھی یہ زندگی مل جائے
04:58قرآن پایت میں پورا ایک رقوع ہے
05:01جی؟
05:02اس میں قارون کا قصہ تفصیل سے بیانی کیا گیا
05:05اور اس میں فرمایا گیا ہے
05:07جی؟
05:08اِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى
05:10اور اس میں دو لوگوں کا دو جماعتوں کا بھی ذکر ہے
05:14جو دنیا والے تھے
05:16جب قارون کے خزانوں کو دیکھتے
05:19اس کے ٹھاٹھ باٹھ کو دیکھتے
05:22تو کیا کہتے؟
05:23يَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَا اُوْتِيَ قَارُونَ
05:26کاش کہ ہمیں بھی اتنا یہ دیا جائے اتنا قارون
05:29لیکن اہلِ علم یہ نہیں کہتے تھے
05:32جی اس وقت بھی ان کی نظر جو ہے
05:34وہ ایمان اور اعمالِ صالحہ پر تھی
05:36تو دعا فرمنا اللہ رب العالمين
05:38صحیح معلومیں آخرتی فکر نصیب فرمائنا
05:41سبحانک اللہ
05:43برحمت اللہ
05:44برحمت اللہ

Recommended