Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شعب العیمان میں یہ روایت نقل کی ہے
00:04اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا
00:11قیامت کے دن سب لوگ ایک وسیع اور ہموار میدان میں جمع کیے جائیں گے
00:19یعنی قیامت کے دن سب لوگ ایک وسیع اور ہموار میدان میں جمع کیے جائیں گے
00:28پھر اللہ تعالیٰ کا منادی پکارے گا
00:32اَيْنَ الَّذِينَ كَانَتْ تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ عَلِ الْمَضَى جَئِ
00:38کہا ہے وہ بندے جن کے پہلوں راتوں کو بستروں سے الگ رہتے تھے
00:46فَيَقُومُونَ
00:48فَيَقُومُونَ
00:51تو وہ اس بکار پر کھڑے ہو جائیں گے
00:54اور آگے فرمایا کہ وَهُمْ قَلِيدٌ
00:58اور ان کی تعداد کم ہوگی
01:01فَيَدْخُلُونَ
01:03الْجَنَّتَ بِغِيْرِ حِسَاب
01:04پھر وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے
01:07بغیر حساب و کتاب کے
01:10جنت میں چلے جائیں گے
01:12ثُمَّ يُؤْمَرُ السَّائِرُ النَّاسِرَ الحِسَاب
01:16اس کے بعد باقی تمام لوگوں کے لئے حکم ہوگا
01:20کہ وہ حساب کے لئے حاضر ہوگا
01:23یہ جو حدیث آپ کے سامنے پڑھی گئی
01:28ان میں خاص طور پر وہ لوگ
01:32جو رات کے حصے میں جاگتے ہیں
01:36تیام اللیل کرتے ہیں
01:38جب دوسرے لوگ سو رہے ہوتے ہیں
01:42تو یہ اپنے رب کو یاد کرنے کے لئے
01:45رات کو اپنی میٹھ ہی نیر قربان کرتے ہیں
01:50اور اپنے رب کو یاد کرتے ہیں
01:53محبوب پسطروں کی قربانی دیتے ہیں
01:56تو ایسے لوگ
02:00ان کے متعلق فرمایا گیا
02:02کہ تیامت کے دن
02:03اللہ تعالیٰ کی طرف سے پکارنے والا پکارے گا
02:07اَيْنَ الَّذِينَ كَانَتْ تَتَجَافَا جُرُوبُهُمْ مَرِ الْمَضَانِيَةِ
02:12کہا ہے وہ بندے
02:14جن کے پہلو راتوں کو بستروں سے الگ رہتے تھے
02:18یعنی اپنے بستر چھوڑ کر
02:21جو راتوں کو تحجد پڑھتے تھے
02:24اللہ تعالیٰ نے
02:26سورہ عیف الامین سجدہ میں
02:29اپنے
02:31کچھ نیک اور صالح بندوں کا تذکرہ فرمایا
02:35معایہ فرمایا
02:37اَلَّذِينَ تَتَجَافَا جُرُوبُهُمْ عَلِ الْمَضَاجِعِيَةِ
02:42يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَلْفُهُمْ وَطَمْعَا
02:45وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ مِنْ فِقُونَ
02:48ان کے پہلوں بستروں سے الگ رہتے ہیں
02:53یعنی بستروں سے
02:55اٹھتے ہیں اور اللہ کو یاد کرتے ہیں
02:59تو جب یہ پکار اور یہ صدا لگائی جائے گی
03:02کہ وہ لوگ کہاں ہیں
03:03جو راتوں کو بستروں سے
03:05اپنے پہلوں کو الگ رکھتے تھے
03:08تو فرمایا کہ وہ کھڑے ہو جائیں گے
03:11اور وہ تعداد میں کم ہو گئے
03:13تعداد میں کم ہو گئے
03:16اور ان کو حکم دیا جائے گا
03:19اللہ تعالیٰ کی طرف سے
03:20گویا کہ یہ لوگ انتہائی
03:23بی بی آئی پی لوگوں
03:24انتہائی اللہ تعالیٰ کے خاص لوگوں
03:27مقرب لوگوں
03:28ان سے کوئی حساب و کتاب نہیں لیا جائے گا
03:31اور ان سے کہا جائے گا جاؤ جنت میں جاؤ
03:34ان کو جو جنت میں بھیج دیا جائے گا
03:38اور باقی جو لوگ ہیں
03:40ان کو حکم ہو گا حساب و کتاب کے لئے
03:43اب قیامت کا حساب و کتاب
03:46وہاں کی بیشی وہاں کے مراحل کتنے سخت ہو گئے گا
03:50تو اس سے بچنے کے لئے
03:52یہ رات کا جو آخری پہرہ حصہ ہے
03:55اس میں اللہ کو یاد کرنا چاہے
03:58انہاں کم از کم کم از کم کم از کم
04:01یہ درجہ ہے
04:03کہ آدمی عشاء کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑے
04:07اور فجر کی نماز بھی باجماعت پڑے
04:10جو اللہ کے نیک اور صالح بندے
04:13عشاء اور فجر کی نماز باجماعت پڑیں گے
04:16انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی
04:19ان پر خصوصی کرم ہوگا
04:21بعض روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے
04:24کہ جو عشاء اور فجر کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں
04:29تو ان کو پوری رات عبادت کرنے کا
04:32قیام اللیل کا سواب ملتا ہے
04:35ہم کم از کم مالے درجہ بھی تو آجائے
04:37اور یہ ہماری ذمہ لازم بھی ہے
04:40فرض بھی ہے
04:41فجر کی نماز بھی فرض ہے
04:43اور عشاء کی نماز بھی فرض ہے
04:45تو ایک آخری درجہ تو یہی ہے
04:48کہ ہم یہ تحقل لیں
04:50کہ یہ دو نمازیں تو ہر حال میں کچھ بھی ہو جائے
04:53ہم باجماعت ادا کیا کریں گے
04:57فجر کی بھی اور عشاء کی بھی
04:59اور پھر اللہ تعالیٰ دھیرے دھیرے
05:01تفیق ادا فرمائیں گے
05:03تو پھر ہم رات کے کسی حصے میں اٹھ کے اپنے رب کو یاد بھی کیا کریں گے
05:08جو آدمی اتنی زیادہ محنت کرتا ہے
05:11تو کل کو اس کا حل بھی اسی کے مطابق اس کو نصیب ہوگا
05:15دعا فرمائیں اللہ رب العالمین آخرت کی فکر نصیب پر
05:19دعا فرمائیں گے

Recommended