Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/17/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00...seh 무어로 معروف ہے
00:01حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے
00:05روایت ہے
00:06کہ ایک شخص
00:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:11کی خدمت میں
00:12حاضر ہوا
00:13اور ارض کیا
00:15کہ مجھے نصیحت فرمائیے
00:17اور مقتصر فرمائیے
00:20مجھے نصیحت فرمائیے
00:22اور مقتصر فرمائیے
00:24یہ جملہ
00:26اس نے اس لئے کہا
00:27کہ تاکہ یاد رکھنا
00:30بھی آسان ہو
00:31عمل کرنا بھی آسان ہو
00:34مقتصر نصیحت ہوتی ہے
00:36وہ یاد بھی رہتی ہے
00:38اور اس کا یاد رکھنا آسان ہوتا ہے
00:41اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
00:44تو شفقت کے
00:47یعنی انتہا پر تھے
00:50آپ سب کے ساتھ شفقت کا معاملہ فرماتے تھے
00:53اب ایک عام آدمی ہے
00:55وہ آپ بھی خدمت میں آکے کہتا ہے
00:57مجھے نصیحت کیجئے
00:59اور مقتصر کیجئے
01:00تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:02نے تین باتیں اس کو بتلائی
01:04اس نصیحت
01:05اور ہم یہ سمجھیں کہ
01:07یہ اللہ کے نبی کیے
01:08نصیحت ہے
01:10بلکہ ہم یہ سمجھیں کہ
01:12بلکہ وسیعت ہے ہمارے حق میں
01:13اور ان تینوں باتوں پہ ہم عمل کریں
01:16سب سے پہلی بات تو آپ نے یہ رشاد فرمائی
01:19اِزَا قُمْتَ فِي صَلَاتِكَ
01:23فَصَلِّ صَلَاتَ مُوَدِّحِ
01:25جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو
01:28یعنی جب بھی تم کوئی نماز پڑھنے لگو
01:32نماز کے لئے کھڑے ہو
01:33تو اس شخص کی طرح نماز پڑھو
01:36جو سب کو
01:38الویدہ کہنے والا
01:40اور سب سے رخصت ہونے والا ہو
01:43تو پہلی نصیحت کا خلاصہ یہ نکلا ہے
01:47کہ دنیا سے جانے والے آدمی کی نماز
01:51جیسی تمہاری نماز ہونی چاہیے
01:53تم ہر نماز
01:55اسی طرح پڑھو
01:58اور اس طرح پڑھنے کی کوشش کرو
02:01کہ جس طرح کوئی آدمی
02:03زندگی کی اپنی آخری نماز پڑھا
02:07تو آخری نماز وہ کس کی افیت کے ساتھ پڑھے گا
02:11اس کی تبجہ
02:12اس کا دیہان
02:13اللہ تعالی کی طرف ہوگا
02:15تو جب بھی اللہ تعالی نماز کا موقع دیں
02:18کوئی بھی نماز ہو
02:20تو نماز ایسی پڑھو
02:22گویا کہ
02:23تم الویدہ کہہ رہے ہو
02:25اور تمہاری گویا کہ یہ زندگی کی آخری نماز
02:29جیسے دیکھا جائے
02:30لوگ پوچھتے ہیں نا
02:33علماء سے بھی پوچھتے ہیں
02:34کہ نماز میں خوشو خوضو پیدا کرنے کا طریقہ بتائیے
02:38نماز میں مسوسے آتے ہیں
02:40نماز میں ترہ ترہ کے خیالات آتے ہیں
02:43تو سب سے بہترین اگر
02:47خوشو خوضو کا نسخہ اور دیہان کا نسخہ
02:51کہ اللہ کی طرف تبجہ ہو جائے
02:53اس سے بہتر نہیں ہے
02:54جو یہاں اس جملے میں ایک ارشاد فرمایا گیا
02:57کہ نماز پڑھو ایسی نماز پڑھو
02:59گویا کہ تم الودا کہتے ہیں
03:02اگر یہ کیفیت پیدا ہو گئی
03:04تو خود بخود نماز میں دھیان بھی ہوگا
03:07خوشو بھی ہو
03:08دوسری بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمائی
03:12وَلَا تُقَلِّن بِقَلَامٍ تَعْضُرُ مِنْهُ غَدَا
03:16فرمایا کہ
03:19دوسری بات یہ یاد رکھو
03:23کہ ایسی کوئی بات زبان سے نہ نکالو
03:26ایسی کوئی بات
03:27دوسری بات آپ نے یہ ارشاد فرمائی
03:29کہ ایسی کوئی بات زبان سے نہ نکالو
03:32جس کی کل تم کو معذرت اور جواب دہی کرنی پڑے
03:37یعنی بات کرتے وقت ہمیشہ اس کا خیال لکھو
03:41کہ ایسی بات مو سے نہ نکلے
03:43جس کی جواب دہی
03:45کسی کے سامنے اس دنیا میں
03:47یا قیامت کے دن
03:49اللہ کے حضور میں کرنی پڑے
03:52زبان سے آدمی ایسا جملہ نکالے ہی نہیں
03:57آج کل ہمارے مزاج یہ ہوتا ہے
03:59کہ بعضوں کو ہم اپنا ہم راست سمجھ لیتے ہیں
04:02ہمارا تو جگری ہے
04:04ہمارا دوس ہے
04:05اور اس کے سامنے
04:07کچھ ایسی باتیں کہہ دیتے ہیں
04:09پھر اس کو کہتے ہیں
04:10کہ بھائی تم اپنے سینے میں اسے محفوظ رکھنا
04:13کسی اور کو مت بتانا
04:14بھائی دن ہم گھر میں بات کر دیتے ہیں
04:17میری چھوٹی بچی ہے
04:18تو اس نے یہی جو کہا
04:20کہ ابو یہ لوگ ایسے کیوں ہوتے ہیں
04:23کہ کسی کی بات اپنے پیٹ میں کیوں نہیں رکھتے
04:27آگے کیوں پہنچا دیتے ہیں
04:29تو میں نے ویسس کو مناب میں کہا
04:31میں نے کہا کہ جب تم خود اپنی بات اپنے پیٹ میں نہیں رکھ سکتی
04:36تمہارے اندر اتنی طاقت نہیں ہے
04:38تو دوسرا کیوں رکھے گا
04:39تو یہ اتنی اہم بات ہے
04:43یاد رکھیے
04:45عربی زبان کے جو بعض
04:46محاورے ہیں اور دوسری چیزیں ہیں
04:49اس سے یہ سمجھ میں آتا ہے
04:51کہ راز
04:53اس وقت تک راز رہتا ہے
04:55جب اپنی حد تک ہے
04:56جب آپ سے دوسرے کی طرف منتقل ہو گیا
04:59آپ کا ڈیٹا
05:00آپ کے سینے کا ڈیٹا
05:02دوسرے کی طرف منتقل ہو گیا
05:04چاہے وہ آپ کا کتنا گہرا
05:07جگری دوست کیوں نہ ہو
05:08پھر آپ یہ امید مت رکھیں
05:11کہ وہ محفوظ رہے گا
05:13اگر آپ کو اس کو محفوظ رکھنا
05:15تو آپ نے سینے میں ہی رکھتے
05:16جب آپ کا سینہ جو ہے
05:19کیا کہتے ہیں
05:21اس چیز کو محفوظ نہیں کر سکا
05:22تو دوسرے کا سینہ کیسے محفوظ رکھے گا
05:25وہ محفوظ کے سینے میں محفوظ رہے گا
05:27وہ کہیں نہ کہیں آگے نکلے گا
05:29کتنی خوبصورت بات
05:31یہاں پر ارشاد فرمائی
05:32پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:34کہ تم ایسی کبھی بھی زبان سے بات مت نکالو
05:38جس کے کل تم کو معذرت اور جواب دہی کرنا پڑے گا
05:43یہ اس صورت میں یہ نصیب ہوگی
05:45یعنی یہ قیفیت
05:48کہ جب آدمی بولنے سے پہلے
05:51تولنے والا بات
05:52اسے تو فرمایے گا
05:54کہ پہلے تولو پھر بولو
05:56اور ہمارا مزاج یہ ہے
05:57کہ جو سب سے زیادہ باتیں کرتے ہیں
06:00جی بہت باتونی لوگ ہوتے ہیں
06:02وہ پہلے سوچتے نہیں ہیں
06:04بولی دیتے ہیں
06:05پھر بعد میں اس کے لئے ہزاروں ان کو کیا کہتے ہیں
06:08وہ
06:09پیچ کرنا پڑتی ہیں
06:11کہ یہ کیا کہتے ہیں
06:14مجھ سے یہ بات اس لیے ہو گئی تھی
06:16یہ ہو گیا تھا
06:17سوری کرتے پھرتے ہیں
06:19فلاہی کرتے پھرتے ہیں
06:20اور بڑی کیا کہتے ہیں
06:21اس کے متعلق وضاحتیں کرتے پھرتے ہیں
06:24تو بھائی پہلے ہی
06:26قدم پر
06:28اور پہلے ہی منزل میں
06:29اگر وہ تھوڑا سوچ لیتے
06:32کہ جو جملہ میں زبان سے نکال رہا ہوں
06:35اس کا انجام کیا ہوگا
06:36اس کے عواقب کیا ہوگا
06:38بعض حکمانے بڑی عجیب بات کہی
06:40اقل بندوں نے
06:41دارشوروں نے
06:42انہوں نے کہا کہ
06:43اگر بولنا
06:44بولنا
06:45گفتگو کرنا
06:47یہ چاندی ہے
06:48اگر یہ چاندی ہے
06:50تو خاموش رہنا سونا ہے
06:52خاموش رہنا سونا ہے
06:55تو بقدر ضرورت
06:56آپ بھی بات کریں
06:57ضرورت کے تحت
06:58بات کریں
06:59بہنہ زبان سے نکال رہی
07:00آج کل تو اللہ
07:02ماف کرے
07:02جس دنیا میں
07:03ہم رہ رہے
07:04اور جس ماحول میں
07:05ہم رہ رہے
07:06تو ہماری اچھی بات
07:08کبھی غلط
07:08پہلو لینے والے لوگ موجود
07:10ہم نے مثلا
07:12کسی دوست کی تعریف کر دی
07:14بھائی فلا بہت اچھا آدمی
07:16تو چار بانے بندے
07:17کہہ رہے ہیں
07:17یا اس کی تعریف کیوں کی
07:19کیا ہو گیا
07:22اس کو ہو کیا گیا
07:23کہ یہ مل
07:24ہم تو خود بخود
07:26کسی کا ایک جملہ
07:27ہمارے ہاتھ میں آ جائے
07:28اور ہماری پکڑ میں آ جائے
07:30اللہ ماف فرمائے
07:32منفی سوچ تو
07:33ویسے ہم
07:34کسی کی اچھی بات
07:35کو بھی بگاڑنے کے
07:36بڑے ماہر ہیں
07:37تو اگر کسی کی
07:38بگڑی ہوئی بات
07:39ہمارے ہاتھ لگ جائے
07:40تو پھر تو ہم تو
07:41اس کا تیہ پانچہ کر دیں
07:42اس کا کیا حشل نشر کریں گے
07:45اس لئے کوشش کرنی چاہیے
07:46کہ آدمی
07:48یہ زبان کی جو
07:49کیا کہتے ہیں
07:50زبان کا لوٹڑا
07:51یا نعمت اللہ نے
07:52عطا فرمائی ہے
07:53اس کو
07:54جی
07:55فضول باتوں میں
07:56بیکار باتوں میں
07:57استعمال نہ کیا جائے
07:59فرمائے اللہ کے پیارے حبیب
08:01صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:02کہ تم ایسی
08:03ہر جز بات
08:04زبان سے مت نکالو
08:05کہ جس کی جواب دہی
08:07جی
08:08کہ کل کو جو ہے
08:09وہ
08:10تمہیں کرنی پڑے
08:11اور آخری بات
08:12جو ارشاد فرمائی
08:13اس کو نصیت فرمائی
08:15وَعَجْمَعِلْ
08:16یعنی آدمیوں کے پاس
08:21اور ان کی ہاتھ میں
08:22جو کچھ نظر آتا ہے
08:24اس سے اپنے آپ کو
08:26قطعاً مایوس کر لو
08:27لوگوں کے ہاتھوں میں
08:29جو کچھ نظر آ رہا ہے
08:30یعنی تمہاری امیدوں
08:32اور توجہ کا مرکز
08:34صرف رب العالمین ہو
08:36مخلوق کی طرف سے
08:37اپنی امیدوں کو
08:38بالکل منقطع کر لو
08:40اب ہوتا کیا ایک دوست ہے
08:42اس کا کاروبار اچھا ہے
08:43بھائی ہے
08:44وہ اس کے پاس
08:47کچھ زیادہ مسائل ہیں
08:48تو دوسرے لوگ
08:49ان سے امید رکھ لیتے ہیں
08:50اپنے دوستوں سے
08:51توقع رکھ لیتے ہیں
08:54جی اپنے بھائیوں
08:54سے توقع رکھ لیتے ہیں
08:56لیکن اس کا پھر
08:57بعد میں نتیجہ کیا نکلتا ہے
08:58وہ توقع پہ نہیں اترتے
09:00تو دشمنیاں پیدا ہو جاتی ہیں
09:02فرمایا گیا
09:03کہ اللہ کے علاوہ
09:04یعنی مخلوق کے ہاتھ میں
09:06جو کچھ ہے
09:06تم اپنے آپ کو
09:08امید سے لا تعلق کر دو
09:09نا امید
09:09اپنی امید
09:11صرف اور صرف
09:11اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہی رکھو
09:13اللہ کے خزانوں میں
09:14کوئی کمی نہیں ہے
09:15دعا فرمائے
09:16یہ تین نصیحتیں
09:18بہت کمال کے نصیحتیں
09:19فرمائی گئی ہیں
09:20اللہ تعالیٰ
09:21ان پر ہمیں عمل کرنے کی
09:23توفیق نصیب فرمائے
09:25سبحان اللہ
09:25اللہ تعالیٰ
09:27اللہ تعالیٰ
09:27اللہ تعالیٰ

Recommended