Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
00:04مَا رَأَيْتُ مَنزَرًا قَدُّ إِلَّا وَالْقَبْرُ أَبْزَعُ مِنْهُ
00:09اَوْ كَمَا قَالَ عَلَيْهِ الصَّلَىٰةُ وَالسَّلَامُ
00:13امام ترمیزی اور امام ابن ماجع
00:16رحمهم اللہ نے یہ روایت نکل کی ہے
00:21اور انتہائی مشہور یہ روایت ہے
00:24اکثر ہم واض و نصیحت میں اہل علم سے
00:28علماء سے یہ حدیث
00:31اور اس کا مفہوم
00:33اس روایت کا سنتے رہتے ہیں
00:35مزید
00:37فکر آخرت
00:38کی بیداری کے لیے
00:40اور اس فکر کو تازہ کرنے کے لیے
00:43اس کو دورایا جاتا ہے
00:45حضرت عثمان
00:47رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:48بلکہ
00:50ان کا خود اپنا حال
00:52حضرت عثمان کا
00:54وہ اس روایت میں
00:56اور حدیث میں
00:57یعنی یہ روایت ہے
00:58اس روایت میں
00:59اور آگے انہوں نے
01:00اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:02بات بھی نکل کی
01:03تو حدیث بھی ہو گئی
01:06تو
01:06اس میں ان کا حال بیان کیا گیا
01:09کہ جب وہ کسی قبر کے پاس
01:11کھڑے ہوتے
01:12حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
01:15جب کسی قبر کے پاس
01:19کھڑے ہوتے
01:19تو بہت روتے
01:20بہت روتے
01:22یہاں تک کے آنسوں سے
01:26ان کی داڑھی مبارک
01:28تر ہو جاتی
01:29حضرت عثمان
01:31رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا
01:33کہ آپ
01:34جنت اور دوزق
01:35کو یاد کرتے ہیں
01:36تو نہیں روتے
01:37اور قبر کی وجہ سے
01:39اس قدر روتے ہیں
01:41یعنی قبر
01:43کا جب تذکرہ ہوتا ہے
01:45قبر کی وجہ سے
01:48آپ رونا شروع ہو جاتے ہیں
01:51جنت اور جہنم
01:52کے تذکرہ ہوتا ہے
01:53تو اس وقت رونے کی
01:56یہ کیفیت نہیں ہوتی
01:58آخر اس کی وجہ کیا
01:59تو حضرت عثمان
02:02رضی اللہ عنہ
02:03نے جواب دیا
02:04کہ اللہ کے رسول
02:06صلی اللہ علیہ وسلم
02:07فرماتے تھے
02:09کہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے
02:19پہلی منزل ہے
02:20پہلی منزل ہے
02:21اگر بندہ اس سے نجات پا گیا
02:26تو آگے کی منزلیں
02:30اس سے زیادہ آسان ہیں
02:32اور اگر قبر کی منزل سے
02:35بندہ نجات نہ پا سکا
02:37وَإِلَّمْ يَنْجُمِنْهُ
02:41اگر وہ اس سے نجات نہ پا سکا
02:44تو اس کے بعد کی منزلیں
02:47اس سے اور زیادہ سخ
02:48اور کٹھن ہیں
02:50نیز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:53یہ بھی فرماتے تھے
02:55کہ مَا رَأَيْتُ مَنْزَرًا قَدْتُ إِلَّا وَالْقَبْرُ عَبْزَعُ مِنْهُ
03:00کہ نہیں دیکھا میں نے کوئی منزل
03:04مگر یہ کہ قبر کا منزل
03:06اس سے زیادہ خوفنات
03:08اور شدید ہے
03:10اس لوایت کا مطلب یہ ہے
03:14کہ
03:16حضرت سمان نزی اللہ عنو کی جو کیفیت تھی
03:20وہ
03:22اس طرح اس لیے ہو جاتی تھی
03:24کہ جب قبر کے پاس سے گزرتے
03:27رونے لگ جاتے
03:29یہاں تک ان کی داڑی مبارک تر ہو جاتی
03:31کہ اس وقت انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:35کے وہ ارشادہ
03:36جو آپ نے قبر کے بارے میں بیان کی
03:39وہ یاد آ جاتی
03:40اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے
03:44انہوں نے خود سنا
03:45قبر کی کیفیت
03:48قبر کے حالات
03:49جب قبر کے پاس سے گزرتے تھے
03:51تو آپ کے آنکھوں سے آنسو جاری ہو جایا کرتے تھے
03:56اور ایک وجہ اور بھی بیان کی کہ
03:59حدیث میں یہ بیان کیا گیا کہ قبر جو ہے وہ آخرت کی منازل میں
04:04سب سے پہلی منزل ہے
04:06تو جو اس منزل میں
04:08نجات پا گیا تو اس کے لیے آگے کے مراحل بھی آسان
04:14لیکن اگر کوئی یہیں پھس گیا
04:16تو پھر آگے بہت مشکل ہے
04:18تو اس حدیث کا مرکزی مضمون اور سبق وہ یہی ہے
04:23کہ آدمی کو قبر کی فکر کرنی چاہیے
04:26اور بھرپور اس کی تیاری کرنی چاہیے
04:29عام طور پر دنیا کی رنگینیوں میں
04:33ہم اتنے مبتلا ہو جاتے ہیں
04:36کہ ہمیں اپنی قبر یاد نہیں رہتی
04:39بلکہ کہتے ہیں نا کہ
04:42آگاہ اپنی موت سے
04:45کوئی بشر نہیں
04:46سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
04:50پل کا پتہ نہیں ہے
04:52لیکن منصوبیں ایسے بنائے جا رہے ہیں
04:55گویا کہ ہمیشہ ہمیں دنیا میں رہنا ہے
04:59ابھی ایک دن پہلے بھی آپ کے سامنے یہ بات آئی تھی
05:03کہ اللہ تعالیٰ نے اگر مطور کفاف کے قنات کے دے دیا ہے
05:07دنیاوی اعتبار سے ہماری ضرورتیں پوری ہو رہی ہیں
05:11تو ہمیں آخرت کی بھرپور فکر کرنی چاہیے
05:15اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کو
05:18کہ اللہ نے دنیاوی اعتبار سے
05:20ہمیں کسی کا موتار نہیں بنایا
05:22تو ہمیں آخرت کے اعتبار سے
05:25اپنی توانائی بھرپور صرف کرنی چاہیے
05:28تاکہ وہاں بھی اللہ اپنے علاوہ کسی کا موتار نہ بنائے
05:32دعا فرمائے اللہ رب العالمین
05:35قبر کی اور آخرت کی فکر نصیب فرمائے
05:38اور اس کے لئے بھرپور تیاری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:41زہدانہ زندگی بسر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:45بھرپور تیاری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے

Recommended