Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو انہوں نے اللہ کے لئے قرآنیت دی ہوتی ہیں وہ ان کے سامنے ہوتی ہیں
00:04ان کی زندگی کا جوانی کا وہ حصہ ہوتا ہے
00:08جو انہوں نے اللہ کے لئے قرآن کر دی تھی
00:13جوانی کی رنگینیوں میں وہ مبتلا نہیں ہوئے
00:18وہ بھی اللہ کے حوالے کر دی
00:21دوست اور احباب ان کو غلط راستے پہ لگانا چاہتے تھے
00:27لیکن یہ اس راستے پہ نہیں لگے
00:31اس جوان کو یہ پتہ تھا کہ یہ جوانی ایک دفعہ ملی ہے
00:36یہ اللہ کے لئے قرآن کرنی ہے
00:39جب منادی بگارتا تھا
00:41نماز نین کے لئے بہتر ہے
00:46تو یہ اپنے محبوب بستروں کو چھوڑ کے مسجد کی طرف آ جاتے تھے
00:50پتہ نہیں کہ پھر یہ وقت ملے گا یا نہیں ملے گا
00:54اب جب آخری وقت ہوتا ہے
00:57تو یہ کھیتی کے کاٹنے کا وقت ہوتا ہے
01:01اس کے پھل کے ملنے کا وقت ہوتا ہے
01:06اب یہ اللہ کے بندہ جب قبر میں جاتا ہے
01:09تو اس کے پیچھے
01:11زندگی کے وہ تمام تر عامال
01:14گرمیوں کے روزے
01:16جی سردیوں کی راتوں کی عبادت
01:19جی قیام اللیل
01:20قرآن پاک کی تلاوت
01:22جوانی کی عبادت
01:25گناہوں سے معصیت سے اپنے آپ کو بچانا
01:28اور زندگی بھر کی
01:31گویا کے محنت
01:33اور کمائی وصول کرنے کا
01:36وصولی کا لمحہ آجاتا ہے
01:38اور وصولی بھی قصے کرنی ہے
01:41رب العالمین سے
01:43تو میں یہ عرض کر رہا تھا
01:46یہ دن قربانی کے
01:49یہ ہمیں سبق دیتے ہیں
01:51میں مختصرا
01:53سیدنا ابن آہیم
01:56علیہ نبینا وآلہ السلام
01:57کہ قصے کی طرف
02:00تھوڑا سا اشارہ کر کے
02:01اپنے اس قربانی کے
02:03موضوع پر آپ کے سامنے
02:04کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں
02:06تاکہ ہم میں یہ جذبہ پیدا ہو
02:09کہ ہم نے بھی تو قربانی رہنی ہے نا
02:12تاریخ
02:16کہ قصے پڑے شوق سے سنتے ہیں
02:19بہت شوق سے
02:21لیکن اصل مقصد یہ ہوتا ہے
02:24کہ ان سے ہم سبق حاصل کریں
02:27اور ہمیں کیا کرنا ہے
02:28ہم نے ان کی زندگی سے کیا سبق لینا ہے
02:31ہم نے بھی تو کامیاب بننا ہے
02:34ہمیں ہم کامیاب کیسے بنیں گے
02:36جب کامیاب لوگوں کی اتباع کریں گے
02:39ان کے نقش قدم پر چلیں گے
02:41جس طرح انہوں نے اپنے آپ کو
02:43اللہ کے لیے
02:44اللہ کی رضا کے لیے
02:46اللہ کے حکم کے لیے وقف کر دیا
02:48اللہ کا جو بھی حکم آیا
02:50اسے مانا
02:51اسے تسلیم کیا
02:53اس کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینی پڑی
02:56بڑی سے بڑی قربانی انہوں نے دے دی
02:58اس کی بھی فکر نہیں کی
03:00اور پرواہ نہیں کی
03:00ابراہیم علیہ السلام کے لیے آگ تیار کی جاتی ہے
03:09آگ کا علاؤں تیار کیا جاتا ہے
03:13اور اس آگ میں
03:15ابراہیم علیہ السلام کو ڈالا جاتا ہے
03:19تماش
03:21بین بھی تو جمع تھے نا تماشا دیکھنے والے
03:25ایک بھیڑ تھی
03:27ایک مجمع تھا
03:29اللہ معاف فرمائے
03:31وہ کیا دیکھنے آئے تھے
03:34تماشا دیکھنے آئے
03:35تماشا دیکھنے آئے تھے
03:38ابراہیم کو
03:40جلتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے
03:43سیدنا ابراہیم علیہ السلام
03:47کو آگ میں ڈالا گیا
03:50قُلْنَا يَا نَعْرُ كُونِ بَرْدًا وَسَلَامًا
03:57عَلَىٰ اِبْرَاهِيم
04:00ہم نے کہا اے آگ
04:02كُونِ بَرْدًا وَسَلَامًا
04:06تُو ہو جا
04:08ٹھنڈک اور سلامتی
04:10عَلَىٰ اِبْرَاهِيم
04:13حضرتِ عِبْرَاهِيم پر
04:15سلامتی بنجا
04:17ٹھنڈک بنجا
04:18چنانچہ آگ
04:21حضرتِ عِبْرَاهِيم
04:23علیہ السلام کے لئے
04:25بردوں وَسَلَامًا
04:27بن گئی
04:28کتنا بڑا امتحان
04:30اس امتحان میں
04:32عِبْرَاهِيم
04:33علیہ السلام سرخروب ہوئے
04:35کامیاب ہوئے
04:38بہت سے لوگ یہ منظر
04:42اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
04:45کہ اللہ کا خلیل
04:47آگ میں ڈالا جا رہا ہے
04:50آگ بھڑکتی ہوئی
04:53آگ میں ڈالا جا رہا ہے
04:55اتنی بڑی آگ میں ڈالا جا رہا ہے
04:58ڈالا گیا
05:00اللہ نے اس آگ کو
05:02بردوں وَسَلَامًا بنا دیا
05:04اپنے خلیل کی حفاظت فرمائی
05:08ہونا تو یہ چاہیے تھا
05:11کہ وہ انسان
05:13جو یہ تماشا دیکھ رہے تھے
05:16وہ کلمہ پڑھ لیتے
05:18ابراہیم علیہ السلام پہ ایمان لے آتے
05:22ابراہیم علیہ السلام کی تباہ کرنے لگ جاتے
05:26لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی مسلمان نہیں ہوتا
05:30کوئی ایک بھی مسلمان نہیں ہوتا
05:34اکثریت سے کبھی دھوکھا نہیں کھانا چاہیے
05:38آج کیا ہے اکثریت اکثریت اکثریت
05:42فلا کے پیچھے اکثر لوگ ہیں
05:44فلا کے پیچھے اکثر لوگ ہیں
05:46تو اس وقت کس کے پاس اکثریت تھی بتائیں
05:49نمرود کے پاس اکثریت تھی
05:53سب کے سب غیر مسلم کافر دشمن
05:58ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ کون تھا
06:01ایک ان کے بھتیجے تھے حضرت لوت
06:04علا نبی ناو علیہ السلام
06:06اور ایک ان کی بیوی تھی حضرت سارا
06:10یہ حضرت ابراہیم
06:12تین افراد کا یہ قافلہ
06:15یہ تین افراد کی جماعت
06:18ایک طرف دوسری طرف پوری انسانیت
06:22آپ بتائیے کہ یہ تین افراد
06:25اللہ کے ہاں اس وقت
06:28دھرتی پہ رہنے والے
06:30تمام انسانوں سے زیادہ
06:33موزز اور مکرم تھے
06:35صرف یہ تین افراد
06:36حضرت ابراہیم علیہ السلام
06:41حجرت فرما کے وہاں سے چلتے ہیں
06:44راستے میں مصر آتا ہے
06:47اور مصر کا قصہ بھی آپ نے سنا ہوگا
06:50میں تو تفصیل میں نہیں جارا
06:52اشارات کرتے ہوئے جارا ہوں
06:54وہیں سے حضرت حاجرہ
06:57حضرت عبراہیم کو نصیب ہوئیں
07:00اور اسی حضرت حاجرہ کے بطن سے
07:03حضرت اسماعیل علیہ نبینا
07:07وعلیہ السلام پیدا ہوئے
07:09ابھی تو امتحانات اور بھی ہونے تھے
07:13امتحانات تو اور بھی ہونے تھے
07:17خلیل کے بھی امتحانات ہونے تھے
07:19اسماعیل کے بھی امتحانات ہونے تھے
07:21یہ فیضانِ نظر تھا
07:26یہ فیضانِ نظر تھا
07:28یہاں کے مکتب کی کرامت تھی
07:33یہ فیضانِ نظر تھا
07:36یہاں کے مکتب کی کرامت تھی
07:39سکھائے کس نے اسماعیل کو آدھا بے فرزن دی
07:46سکھائے کس نے اسماعیل کو آدھا بے فرزن دی
07:52اب یہ مقدس خاندان ہے
07:55بیوی حضرت حاجرہ
07:58معصوم سا بچہ
08:00دودھ پینے والا بچہ
08:03اللہ کی طرف سے حکم آتا ہے
08:06کہ اس ماں اور بچے کو
08:08ایک بیعوان میں
08:11وادیِ غیرِ زیزر میں
08:13وہاں انہیں چھوڑ کے آ جاؤ
08:16جہاں آبادی بھی نہیں ہے
08:18جہاں پانی کا نام و نشان بھی نہیں ہے
08:22موسم انتہائی گرم
08:24چلچلاتی ہوئی دھوپ
08:26کوئی سائیوان نہیں
08:28کوئی تصور تو کیجئے
08:31آج بھی مکہ میں جو گروی پڑتی ہے
08:34جو وہاں جاتے ہیں
08:35دراندازہ تو لگائے
08:37اس وقت کیا عالم ہوگا
08:39حکم ہوتا ہے
08:41حکم کس کا؟
08:42اللہ کا
08:43یہ گھرانہ بھی تو عظیم گھرانہ ہے
08:47یہ بھی تو سبر شکر کرنے والا گھرانہ
08:51اپنی بیوی اور بچے کو وہاں چھوڑ کے جاتے ہیں
08:55ننہ منہ اسماعیل
08:58اپنے پاؤں کی ایڑیوں سے
09:01جی ایک بیت اللہ کی دیوار کو رگڑتا ہے
09:05جی نیچے رگڑتا ہے
09:07کیوں پیاس لگی ہوئی ہے
09:09پیاس لگی ہوئی ہے
09:12پینے کے لیے پانی نہیں ہے
09:15ماں کی منتہ جوش میں آتی ہے
09:19اپنے بچے کو پیاسا دیکھ کر
09:22کبھی وہاں سے دوڑتی ہے
09:25صفحہ پہ چڑھتی ہے
09:26کوئی قافلہ نظر آ جائے
09:29بچے کو پانی پلاوں
09:31مروہ کی طرف دوڑتی ہے
09:33اوپر کڑے ہو کے دیکھتی ہے
09:36کہیں سے کوئی قافلہ نظر آ جائے
09:38بچے کو کچھ پانی پلا دوں
09:41پھر بچے کی محبت
09:44جی وہ سامنے آتی ہے
09:46اپنے بچے کو دیکھنے کے لیے آتی ہے
09:49پھر صفحہ کی طرف جاتی ہے
09:51پھر مروہ کی طرف جاتی ہے
09:53اس طرح چکر لگاتی رہتی ہے
09:57جانا تصور تو کیجئے
09:59اس وقت صفحہ پروہ مروہ کی پہاڑیاں
10:02آج بڑے اچھے اچھے لوگ بھی
10:05صفحہ مروہ کے چکر لگاتے ہوئے
10:07تھک جاتے ہیں
10:10اور قدرت کا کرشمہ ظاہر ہوتا ہے
10:14بچہ سیدنا اسماعیل علیہ نبینا
10:19وعلیہ الصلاة والسلام
10:22پاؤں سے اپنی یہ جو ہیڑیاں ہیں
10:25اس سے زمین کو رگڑ رہے ہیں
10:27اللہ کی قدرت کا
10:29کرشمہ ظاہر ہوتا ہے
10:32پانی ظاہر ہو جاتا ہے
10:35زمزم کا کونہ ظاہر ہو جاتا ہے
10:37جس سے آج بھی انسانیت فائدہ اٹھا رہی ہے
10:42اور اس زمزم کے پانی کے بارے میں کہا گیا
10:47کہ یہ زمزم کا پانی
10:50ہاں یہ زمزم کا پانی
10:54تمام پانیوں سے افضل ہے
10:57تمام پانیوں سے افضل ہے
11:01حتیٰ کہ کہنے والوں نے
11:03لکھنے والوں نے
11:05یہ کہا ہے اور لکھا ہے
11:08کہ یہ جو فرمایا گیا
11:10اِنَّا آتَيْنَا كَلْكَوْسَرْ
11:15پھر کوسر کے بھی جو کئی مانے بیان کیے گئے
11:18حوزِ کوسر
11:19جو اللہ کے نبی کو نصیب ہوگا
11:22اور اللہ کے نبی اس حوزِ کوسر سے پانی پلائیں گے
11:28اور جس نے بھی حوزِ کوسر سے پانی پی لیا
11:31وہ کبھی پیاسا نہیں رہے گا
11:34کہنے والوں نے کہا ہے
11:36کہ یہ زمزم کا پانی حوزِ کوسر سے بھی افضل ہے
11:40یہ زمزم کا پانی
11:45یہ جس مقصد کے لیے پیا جائے
11:47وہ مقصد پورا ہوتا ہے
11:49بات تو عقیدت کی ہے
11:52آج ایک آدمی
11:54اگر ڈاکٹر کے نسخے پر بھی اعتماد نہ کرے
11:58تو کبھی اس کو صیحت نصیب نہیں ہوگی
12:01اور اللہ اس کے رسول کی بات پر
12:04اگر ایمان نہ لائے
12:06یقیم نہ رکھے
12:08زمزم کی فادیت کا یقیم نہ رکھے
12:11زمزم اس کو فائدہ نہیں دے گا
12:14یہ زمزم کا قوانہ
12:18ابراہیم علیہ السلام کے فرزندِ ارجمن
12:21حضرتِ اسماعیل علیہ السلام کی نشانی
12:26اسماعیل علیہ السلام
12:28وہیں پر پرورش پاتے ہیں
12:32اور جب بعضوں نے کہا
12:35کہ ان کی عمر تیرہ سال ہو گئی تھی
12:38فَلَمَّا بَلَغَ مَا هُسْا عَيَا
12:43جب وہ حضرتِ ابراہیم کے ساتھ چلنے
12:48اور دورنے کو پہنچے
12:51یعنی چلنا پھرنا شروع کر دیا
12:54قَالَ يَا بُنَيَّ اِنِّي عَرَافِ الْمَنَامِ
13:01حضرتِ ابراہیم نے کہا ہے پیارے بیٹے
13:04اِنِّي عَرَافِ الْمَنَامِ
13:07میں نے خواب میں دیکھا ہے
13:09اَنِّي أَزْبَخُكَ فَنْدُرْ مَادَتَرَا
13:15کہ میں تمہیں زبا کر رہا ہوں
13:17فَنْدُرْ مَادَتَرَا
13:21تم دیکھو تم کیا دے
13:23تمہاری رائے کیا ہے
13:24جی ہاں اپنے بیٹے سے پوچھ رہے
13:28بیٹے سے پوچھنے کا مقصد
13:31ہرگز یہ نہیں تھا
13:34کہ حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کو
13:38کوئی ہچکچاٹ تھی
13:40نہیں یہ نہیں تھا مقصد
13:42بلکہ اپنے بیٹے کا بھی
13:45امتحان لینا مقصود تھا
13:48کہ بیٹے کا رد عمل کیا ہے
13:51تو بیٹا بھی تو کس کا بیٹا تھا
13:55جی بیٹا بھی تو اسماعیل تھا
13:59اسماعیل کے سامنے
14:01جب باب نے یہ ذکر کیا
14:04ظاہر سی بات ہے
14:06کہ انبیاء علیہ السلام کا خواب
14:10حجت ہوتا ہے
14:12دلیل ہوتا ہے
14:14انبیاء کے علاوہ
14:16کسی کا خواب بھی حجت نہیں
14:19دلیل نہیں
14:20بڑے سے بڑا جنید وقت ہو
14:23شبلی وقت ہو
14:25بڑے سے بڑا اللہ کا ولی ہو
14:28بزرگ ہو
14:29محدث ہو
14:31مفسر ہو
14:32بہت بڑا عالمِ ربانی ہو
14:35اس کا خواب حجت نہیں ہے
14:38حجت نہیں ہے
14:39حجت نہیں
14:40ہمارے ہاں
14:43ہمارے معاشرے میں بعض
14:45جب بڑے ہو جاتے ہیں
14:48تو خوابوں کی ایک دنیا
14:50اور خوابوں کی دکان کھول لیتے ہیں
14:52اور خاص طور پہ
14:54خاندانوں میں بڑیا جو
14:57عورتیں ہوتی ہیں
14:59وہ تو کیا کہنے
15:00ان کے پاس ذرا
15:01جا کے بیٹھو تو صحیح
15:03کبھی پوتے کو پکڑ کے بیٹھی ہوں گی
15:05کبھی نواسے کو پکڑ کے بیٹھی ہوں گی
15:07بیٹا میں نے یہ خواب دیکھا تھا
15:10بیٹا میں نے یہ خواب دیکھا تھا
15:12اور پھر خواب بھی عجیب عجیب طرح کی
15:14اور آہستہ آہستہ
15:16بڑھتے بڑھتے پھر خوابوں کے ذریعے سے
15:19سارا نظام اور ساری حکومت چلانے کی
15:22کوشش کی جاتی ہے
15:23کہ مجھے فلا جگہ سے یہ اشارہ ملا
15:25فلا جگہ سے یہ اشارہ ملا
15:27اور بیچارے جو سیدھے سانے ہوتے ہیں
15:32وہ دیکھتے ہیں کہ
15:33بھائی اس نے اتنی اچھی پکڑی وانی ہوئی ہے
15:35جببہ پہنا ہوتا ہے
15:37شیخ الاسلام لگتا ہے
15:39اب یہ بہرے سامنے خواب بیان کر رہا ہے
15:42تو میں اس کو کیسے جھوٹا کہہ سکتا ہوں
15:44ہاں جی
15:46پھر ہر طرح کی چیزیں
15:48وہ ایک خواب جو سنا ہی ہوگا
15:50وہ ایک
15:51جی وہ کیا کہتے ہیں
15:53مرید گیا ایک پیر صاحب کے پاس
15:56اور کہنے لگا حضرت
15:57میں نے خواب دیکھا ہے
15:59کہا کیا خواب دیکھا ہے
16:01کہا میں نے خواب یہ دیکھا ہے
16:04کہ آپ کے ہاتھوں میں
16:06آپ کے ہاتھوں میں
16:08شہد ہے
16:09جی اور میرے ہاتھوں میں
16:12پاخانہ ہے
16:13آپ کے ہاتھوں میں
16:16شہد ہے
16:18پیر صاحب
16:19آپ کے ہاتھوں میں شہد ہے
16:21میرے ہاتھوں میں پاکھانہ ہے
16:24تو پیر صاحب
16:25نے کہا کہ ہاں ہونا تو
16:26ایسای چاہیے
16:27تو ہے ہی گندہ
16:29تیرے ہاتھ میں پاکھانہ نہیں ہوگا
16:30تو کیا ہوگا
16:31ہاں میرے ہاتھوں میں تو شہد
16:34ہی ہوگا
16:34پرةید نے کہا
16:38کہ حضرت
16:39خواب پورا نہیں ہوا
16:40کا کیا کہ دیکھا
16:45کہ یہ دیکھا
16:46کہ میرا ہاتھ آپ کے موں میں
16:49اور آپ کا ہاتھ میرے موں میں
16:51یعنی آپ جو باتیں بتا رہے ہیں
16:56وہ تو اچھی باتیں ہیں
16:57میں ان کو حضم کر رہا ہوں
16:59لیکن آپ کی نیت میری دولت پہ ہے
17:02پیسوں پہ ہے
17:03جی
17:04اس گند پہ ہے
17:05اس پاکانے پہ ہے
17:06اس غلازت پہ ہے
17:07تو خیر یہ تو بیج میں ایک لطیفہ آئی ہے
17:11عقیدہ اپنا درست رکھنا چاہیے
17:14بڑے سے بڑا آدمی کیوں نہ ہو
17:17بڑے سے بڑا آدمی کیوں نہ ہو
17:19یاد رکھیے
17:20خواب حجت نہیں ہے کسی کا بھی
17:23خواب اگر حجت ہے
17:24تو نبی کا خواب حجت ہے
17:25نبی کے علاوہ کسی کا خواب حجت ہے
17:28تاریخ میں ایسا واقعہ بھی آیا ہے
17:32جی
17:34کہ بعضوں کو بڑے عجیب عجیب خواب آئے
17:37بڑی مقدس شخصیتیں خوابوں میں آئی
17:40اور انہوں نے کوئی ایسا حکم دیا
17:42جو شریعت کے خلاف تھا
17:43علماء سے پوچھا گیا
17:45علماء نے کہا نہیں
17:46خواب حجت نہیں ہے
17:48تو حضرت ابراہیم
17:53کو خواب میں دکھایا گیا
17:55حضرت ابراہیم نے اپنا خواب
17:57اپنے فرزند ارجمن سے بیان کیا
17:59بیٹے نے جواب کے اندر کیا کہا
18:01اے میرے پیارے ابب جان آپ کو جو حکم دیا جاتا ہے آپ کر گزریے
18:11آپ کو جو حکم دیا گیا آپ اسے پورا کیجئے
18:16ستجدنی انشاءاللہ من الصابرین
18:22آپ مجھے انقریب مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے
18:28مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے
18:31ستجدنی انشاءاللہ من الصابرین
18:37دیکھیں اس میں کتنی توازو ہے
18:39آجزی ہے
18:40جی بندگی کا اظہار ہے
18:43حضرت اسوائین اب بچے تھے
18:46بچہ اس کی لینگویج دیکھئے
18:48اس کا انداز گفتگو دیکھئے
18:51یوں نہیں کہا
18:52کیا آپ مجھے صابر پائیں گے
18:55یہ نہیں کہا
18:56کہ مجھے صابر پائیں گے
18:58بلکہ کہا کہ مجھے صابرین میں سے پائیں گے
19:01مطلب یہ ہے کہ دنیا میں
19:03اور بھی صبر کرنے والے ہیں
19:05ان میں سے میں ایک فرد میں بھی ہوں گا
19:08میں بھی صبر کرنے والوں میں سے ہوں گا
19:11ستجدنی انشاءاللہ من الصابرین
19:17فلما اسلما وطلہو للجبین
19:23فلما اسلما جب دونوں نے اللہ کا حکم مانا
19:28حضرت ابراہیم نے بھی
19:31اسماعیل نے بھی
19:32دونوں اسلام لے آئے
19:34اسلام کہتے کس کو ہیں
19:36سرِ تسلیم خم ہے
19:38جو مزاجِ یار میں
19:41جی اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دینا
19:44فلما اسلما
19:47جب دونوں نے اطاعت کی
19:50ابراہیم زباہ کرنے کے لیے تیار
19:53اسماعیل زباہ ہونے کے لیے تیار
19:56اللہ کے حکم کی تعمیل ہو رہی ہے
19:59رحمان کے حکم کی تعمیل ہو رہی ہے
20:02وطلہو للجبین
20:05پیشانی کے بل اپنے بچے اسماعیل کو انہوں نے لٹا دیا
20:09وطلہو للجبین
20:12ونا دیناہو ایہا ابراہیم
20:16ہم نے فکارا ہے ابراہیم
20:18قد صدقتر رعیہ
20:22قد صدقتر رعیہ
20:25تحقیق تم نے اپنا خواب
20:27سچ کر دکھلایا
20:29اِنَّا كَذَلِكَ نَجِزِ الْمُحْسِنِينَ
20:33ہم اسی طرح
20:34احسان کرنے والوں کو بدلا دیتے ہیں
20:38خواب جو دیکھا تھا وہ یہی تھا
20:40اور خواب بالکل واضح ہو گیا
20:43اور آپ اس خواب کے پورا کرنے میں
20:46اللہ کے اس حکم میں
20:48آپ سچے نکلے
20:50اس امتحان میں آپ کامیاب ہو گئے
20:54قد صدقتر رعیہ
20:57اِنَّا كَذَلِكَ نَجِزِ الْمُحْسِنِينَ
21:00اِنَّا هَذَالَهُ الْبَلَاءُ الْمُبِينَ
21:04بے شک یہ تو بڑی آزمائش
21:07بہت بڑی آزمائش تھی
21:09اور کتنی بڑی آزمائش
21:10کہ بیٹے سے کہا جاتا ہے
21:13باپ سے کہا جاتا ہے
21:15باپ سے کہا جاتا ہے
21:17کہ بیٹوں کو زیبا کرو
21:18بیٹا بھی اقل ہوتا ہے
21:20ذرا تصور تو کیجئے
21:24کتنے بڑے بڑے امتحانات
21:26حضرتِ ابراہیم
21:28على نبی عبا علیہ السلام سے لیے گئے
21:31فرمائے
21:32اِنَّا هَذَالَهُ الْبَلَاءُ الْمُبِينَ
21:34وَفَدَيْنَاهُ بِزِبْحٍ عَظِيمٍ
21:37اور پھر اس کے بدلے میں
21:38زبحِ عظیم
21:40یعنی میڑھا لائیا گیا
21:41اور حضرتِ ابراہیم علیہ السلام
21:43نے میڑھے کی قربانی کی
21:45اور پھر اس وقت سے
21:47یہ قربانی چلی ہوئی آ رہی
21:49یہ قربانی
21:52حضرتِ ابراہیم علیہ السلام
21:54حضرتِ اسماعیر السلام کی یادگار
21:57میں نے شروع میں چند جملے آپ سے کہے تھے
22:01ہمیں اس شورے واقعے سے
22:04سبق حاصل کرنا چاہیے
22:06کیا سبق حاصل کرنا چاہیے
22:08قربانی کا سبق حاصل کرنا چاہیے
22:12ابراہیم علیہ السلام نے قربانی دی
22:15وطن کی قربانی دی
22:17علاقے کی قربانی دی
22:19بڑے بڑے امتحانات سے گزرے
22:22ان امتحانات میں سرخرو ہوئے
22:25اللہ نے امام بنایا
22:27انی جائلک لنناس اماما
22:30وَإِذِبْتَلَا عِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُن
22:35قَالَ انی جائلک لنناس اماما
22:39حضرتِ ابراہیم کو
22:40اللہ نے تمام انسانیت کے لئے امام بنایا
22:43آج یہودی بھی فخر کرتے ہیں
22:46کہ ابراہیم ہمارے ہیں
22:48عیسائی بھی اس پر فخر کرتے ہیں
22:50کہ ابراہیم ہمارے ہیں
22:52مسلمان بھی فخر کرتے ہیں
22:54ابراہیم ہمارے ہیں
22:55مشرق بھی کہتے تھے
22:57کہ ابراہیم جو ہے ہمارے ہیں
22:59جی
23:00قرآن پاک میں تفصیلات آپ کو ملتی ہیں
23:02ابراہیم کے
23:04حضرتِ ابراہیم کے صحیح طریقے پر
23:06اگر آج دنیا میں کوئی مذہب ہے
23:09تو مذہبِ اسلام ہے
23:10دعویٰ کرنے والے اور بہت موجود ہیں
23:13دعویٰ کرنے والے
23:15اپنے آپ کو ان کی طرف
23:17منصوب کرنے والے
23:18بہت سے موجود ہیں
23:20ما کان ابراہیم
23:22قرآن نے کہہ دیا
23:23ما کان ابراہیم
23:25یہودیوں
23:26ولا نصرانیوں
23:28ولیکن کان حنیفاً مسلماً
23:30وما کان من المشرقین
23:32ابراہیم نہ تو یہودی تھے
23:34ابراہیم نہ تو عیسائی تھے
23:37ولیکن کان حنیفاً مسلماً
23:39وہ حنیفاً مسلم تھے
23:41جی وما کان من المشرقین
23:43وہ مشرق نہیں تھے
23:45اور ابراہیم
23:46جی جس طریقے پر تھے
23:48اللہ کے پیارے حبیب سے بھی کہا گیا
23:51آپ اسی طریقے
23:52وَاتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ خَنیفاً
23:55وَاتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ خَنیفاً
23:58وَمَا كَانَ مِنْ الْمُشْرِقِينَ
24:00تو اب ہم اپنے اندر قربانی کیسے لائیں
24:06فیدائیت کا جذبہ کیسے لائیں
24:09جو جذبہ حضرتِ ابراہیم میں تھا
24:12جو جذبہ حضرتِ اسوائیل میں تھا
24:16فیدائیت کے جذبے سے کیا مرات
24:18کہ دین کے حکم پر
24:20اپنے آپ کو قربان کرنا
24:22جی
24:24دین کا تقاضہ آ جائے
24:26شریعت کا تقاضہ آ جائے
24:29دین کا حکم آ جائے
24:31شریعت کا حکم آ جائے
24:33تو اپنے سارے تقاضوں کو آدمی دبا دے
24:36اور دین اور شریعت کے تقاضوں کو درجی دے
24:39جی
24:40تب جا کے یہ کیا کہتے ہیں
24:43یہ قربانی دینے والا بن سکتا ہے
24:46لیکن آج ہمارے ہاں معاملہ کیا ہے
24:48سب سے زیادہ کمزوری
24:51ہم دینی معاملات میں دکھاتے ہیں
24:53دنیا میں ہمارا کوئی فنکشن
24:56جی
24:56وہ چھوٹتا نہیں ہے
24:58رات کے بارہ وجہ کی دعوت بھی ہوگی
25:01تو ضرور جائیں گے
25:02کیوں
25:03برادری کو موں دکھانا ہے
25:05نہیں گیا
25:06تو کل کو برادری والے تانے دیں گے
25:09تھکا ہوا ہے
25:11جی
25:12سارا دن
25:13جی ملازمت کرتا رہا
25:15کاروبار کرتا رہا
25:17دنیا کے بہت سے کاموں میں مصروف رہا
25:20رات کا وقت ہے
25:21تھکا ہارا ہے
25:23بستر پہ لیٹا ہوا ہے
25:25دل بالکل نہیں چاہتا
25:27بستر سے الگ ہونے کو
25:29لیکن مجبورا کیوں جاتا ہے
25:32اس لیے اٹھتا ہے
25:33کہ برادری کو موں دکھانا ہے
25:35نہیں گیا
25:36تو برادری سے کٹ جاؤں گا
25:39برادری سے کٹ جاؤں گا
25:41لوگ تانے دیں گے
25:42تو آپ بتائیے
25:44کہ اس برادری کو خوش کرنے کے لیے تو
25:47یہ مشکل سے مشکل
25:49کام کرنے کے لیے بھی تیار ہے
25:51اپنے آرام کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہے
25:55اپنی نیند کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہے
25:58اور رب العالمین کو راضی رکھنے کے لیے
26:01جب اللہ کا منادی بکار رہا ہوتا ہے
26:04نماز نیند سے بہتر ہے
26:08نماز نیند سے بہتر ہے
26:10حالانکہ پوری راد گزر گئی
26:12بستر پہ کروٹیں لے لے کے
26:13تھک گئے
26:15بیدار بھی ہو جاتے ہیں
26:17لیکن توفیق نہیں ہوتی
26:20کہ اللہ کے لیے بھی ہم
26:21یہ تھوڑی سی قربانی دے دیں
26:23اس بستر سے اٹھیں
26:25اور اللہ کی دربار میں پہنچ جائیں
26:27اور اللہ کو سجدے کر لیں
26:29تاکہ پورا دن
26:31اللہ رب العالمین کی حفاظت میں
26:33اللہ کے نصرت میں گزرے
26:35جی
26:35اتنی قربانی دینے کا جذب بھی
26:37آج ہمارے اندر پیدا نہیں
26:38یہ تو ابتداء ہے
26:41یہ تو ابتداء عشق ہے
26:43آج ہمیں تو اپنی
26:45فرض نماز کے لالے پڑے ہوئے ہیں
26:47فرض نماز کے لالے پڑے ہوئے
26:50اب آگے کے قربانیوں کا
26:52کیا مطالبہ کیا جائے
26:53یہاں بیٹھ کے
26:54اور کیا مطالبہ کیا جائے
26:56ہم تو نماز پہ ہی آگے روک جاتے ہیں
27:00ہمارا بیان شروع ہوتا ہے
27:02جب نماز کی بات آتی ہے
27:05چالیس پچاس سال ہو جائے
27:07بس اسی پہ آکے ہماری سوئی جو ہے
27:10وہ گھڑی کی سوئی آکے
27:11اٹھک جاتی ہے
27:12آگے کیسے جائیں
27:13زکاة کا تو وقت ہی نہیں آتا
27:15ہش کے بارے میں بات کرنے کا تو
27:18وقت نہیں آتا
27:19حقوق علیبات پر بات کرنے کا تو
27:21وقت نہیں آتا
27:22اخلاقیات پہ تو بات کرنے کا
27:24وقت نہیں آتا
27:25اب نفس نماز
27:27اس نماز بھی ہم اتنے ڈھیلے ہو گئے
27:29ہمارے بڑوں نے بڑی قربانیاں دیں
27:32تب جا کے اللہ نے ان کو مقام عطا فرمایا
27:36یہ قربانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے
27:39کہ اپنے اندر قربانی کا جذبہ پیدا کیا جائے
27:42فدائیت کا
27:43ایسار کا
27:44ایسار کیا ہے
27:45کہ خود ضرورت مند ہو
27:47خود محتاج ہو
27:48جی
27:49خود کو لقمہ چاہیے
27:51لیکن اپنا لقمہ بھی کس کو دے دیتا ہے
27:53کسی اور کو دے دیتا ہے
27:55قربانی یہ ہے
27:57کہ آپ کی کوئی قیمتی چیز ہے
27:59آپ وہ قیمتی چیز
28:00اللہ کے راستے میں قربان کر دیتے ہیں
28:03صحابہ نے نہیں کیا
28:04حضرت ابو طلح کا قصہ آپ کے سامنے نہیں ہے
28:07جی مہمان آیا تھا جو
28:09مہمان آیا تھا
28:11اللہ کے نبی کا مہمان آیا تھا
28:13اس کو اپنے گھر لے کر گئے
28:15یہ ایک ہی بندے کا گھر میں کھانا موجود تھا
28:18وہ کھانا انہوں نے کس کو کھلایا
28:20بچے بھی بوکھے سو گئے
28:21لیکن مہمان کو کھانا کھلایا
28:23اور آج ہمارے گھروں میں کیا کچھ نہیں
28:26اور نتیجہ کیا ہے
28:27کتنے بخیر اور کنجوس ہو گئے
28:30ایک ایک مہینے کا راشن گھر میں پڑا ہوتا ہے
28:32جی
28:34بینکوں کے در اتنا پیسہ ہوگا
28:36کہ بیس بیس سال تک
28:38جی ہمیں کوئی ضرورت نہ ہو
28:39لیکن ایک فقیر سامنے دیکھنے
28:41تڑپ رہا ہے مر رہا ہے
28:43پانچ دس روپے دینے کے لئے انتیار نہیں
28:45اور پھر ہم قربانی اور ایسار کے یہ درس
28:48اور یہ سبت سنتے ہیں
28:49انشاءاللہ والعزیز
28:52مجھے موقع ملا
28:53تو آپ کے سامنے
28:55مزید اگلی نشستوں میں
28:57اس موضوع پر کچھ بات کریں گے
28:59اور ان تمام درباتوں کا خلاصہ یہی ہے
29:02مختصر سا دعا فرمائے
29:04اللہ رب العالمین
29:06ہم سب کو صحیح معنوں میں
29:08ان ایام سے
29:10جی فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب فرمائے
29:12ہمارے اندر بھی ایسار
29:14اور قربانی کی خوبیاں پیدا فرمائے
29:17وما لینا اللہ لہو
29:18ہمارے بھی

Recommended