Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/20/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah Wasallahu Anhuma Anin Nabi Sallallahu Alayhi Wasallam
00:04Lu kaana liabni adam waadayani bin malin
00:09labta ga saalisaan
00:11wala yemlahu jaufa ibn adam illa turahu
00:16wa yetoobu allahu ala man taam
00:19یہ جو عذیب شریف
00:22آپ کے سامنے پڑھی یہی ہے
00:25جسے imam buchari و imam manslam
00:27رحم km webpage Google
00:28نقل فرمایا ہے
00:32حضرت عبداللہ
00:33ابن歩 communist
00:34رضی اللہ عنہ
00:35روایہ تھے
00:37کہ رسول اللہ
00:38صلی اللہ علیہ وسلم
00:40نے ارشاد فرمایا
00:41اگر آدمی کے پاس
00:44مال کے بھرے ہوئے
00:46دو ریدان
00:48بھرے ہوئے
00:50دو عبادیاں
00:51دو ریدان
00:52دو جنگل
00:53تو وہ تیسرا اور
00:55چاہے گا
00:56دو پہلے سے ہیں دو وادیاں
01:00اور تیسری اور چاہے گا
01:02اور آدمی کا پیٹ تو بس مٹی سے بھرے گا
01:06یعنی مال اور دولت
01:07کی اس نہ ختم ہونے والی حوص
01:10اور غروب کا خاتمہ
01:13بس گھر میں جا کر رہا
01:15اور اللہ تعالیٰ اس بندے پر
01:19عنایت اور مہربانی کرتا ہے
01:21جو اپنے رخ و اپنے توجہ
01:24اللہ تعالیٰ کی طرف کر لیں
01:26یعنی جو انعابت
01:28رجوع الاللہ اختیار کرتا ہے
01:31اللہ تعالیٰ بھی اس بندے پر
01:33اپنے مہربانی فرماتا ہے
01:35یہ جو بال اور دولت کی حرص ہے
01:39کہ مزید مال مزید مال
01:43تو گویا یہ عام انسانوں کی ایک فطرت ہے
01:47قرآن پاک نے ارشاد فرمایا
01:49حتی زودن المقابر
01:53اگر دولت سے ان کا گھر بھرا بھی ہو
01:58اور جنگل کے جنگل اور بیدان کے بیدان بھی
02:02جی وہ بھرے ہوئے ہو
02:04تب بھی ان کا دل جو ہے وہ تناہت نہیں کرتا
02:08اس میں مزید جو ہے وہ حرص ہوتی ہے
02:11اور آ جائے اور آ جائے اور آ جائے
02:14بلکہ زندگی کی آخری سانس تک
02:17ان کی حوص کے یہی حال لہتا ہے
02:21آپ نے گزشتہ چند حدیثوں میں
02:23یہ بات اور یہ مضمون سنا تھا
02:26کہ آدمی بوڑا ہو جاتا ہے
02:30لیکن کچھ چیزیں ہی وہ جوان لیتی ہیں
02:34ان میں یہی مال پر حص
02:36باؤں جو ہے وہ کمر میں لڑکے ہوئے ہیں
02:41بس آخرت آنے والی ہے
02:44چل چلاو کا حقت ہے
02:46لیکن یہ ساعت اس عالم میں بھی
02:49دنیا ہی کی فکر کے اندر لگے ہوئے ہیں
02:52اسی کے حساب اور کتاب میں لگے ہوئے ہیں
02:55ہمارے ہاں بہت سے بوڑے ایسے ہوتے ہیں
02:59ان کی زندگیاں اور خاص طور پر زندگی کا آخری حصہ
03:03اس طرح ضائع ہو جاتا ہے
03:05کہ ایک تو جوان اولاد ان کو پریشان کر کے رکھتی ہے
03:09اور معاملات بھی جائدات کی ہوتے ہیں
03:12بابا جی نے زندگی میں جو کچھ کمایا تھا
03:16ان کو بھی فکر ہے مزید کی
03:19اور اولاد کی نظریں بھی لگی ہوئی ہیں
03:22اس پر
03:23اور اسی میں وہ دن دن پر یہی باتیں چلتی رہتیں
03:27میرا فلا بگلا میری فلا کوٹی
03:29میری فلا جائدات میرا فلا کاروبار
03:33تو زندگی کے اس آخری حصے میں
03:38جس طرح آپ نے دیکھا ہوگا
03:40کہ جو اللہ ہماری لوگ ہوتے ہیں
03:42رمضان شریف جب قریب آنے لگتا ہے
03:45تو رمضان مبارک سے کچھ پہلے
03:48وہ جتنے ضروری کام ہوتے ہیں
03:51وہ ضروری کام نمتا لیتے ہیں
03:54تاکہ رمضان کا جو مہینہ ہے
03:56وہ فراغت کے ساتھ
03:58اللہ تعالیٰ کی عبادت میں سرف ہو جائے
04:00تو اب زندگی کا تو کچھ بھروسہ ہے نہیں
04:04اس لیے کوشش یہ کرنی چاہیے عالمی کو
04:07کہ دنیا کے زیادہ تر معاملات اپنے پر سوار نہ کرے
04:11سوار نہ کرے
04:13آخرت کی فکر کرے
04:15بقدر ضرورت اپنے پاس رکھے
04:17تاکہ کسی کا محتاج نہ ہو
04:18زیادہ ان چیزیں کو سوچے نہیں
04:20آج بھی اگر ہم سوچیں
04:22ابھی صبح سے لے کے بھی عصر کی نماز ہم نے پڑھی ہے
04:25فجر سے لے کے اب تک
04:27کوئی نہ کوئی ٹینشن دوں میں پہنچی ہوگی
04:30کوئی دوکھ کوئی پریشانی
04:32اب اس میں اندرہ یہ سوچ لیں
04:35کہ وہ دکھ اور پریشانی کی وجہ کیا ہے
04:38اگر اس دکھ اور پریشانی کی
04:40امومن زیادہ کا وجہ دنیا ہی ہوگی
04:42کوئی لیندیل کا مسئلہ ہوگا
04:44کوئی پیسے کا مسئلہ ہوگا
04:45کوئی فلاں کا ہوگا
04:46تو اب آپ دیکھیں اگر اسی وحی ہم نے اپنے آپ کو کھپا دینا
04:51برباد کر دینا تو پھرکے
04:52خوش قسمت تو وہ آدمی ہے
04:55جس کو فجر سے لے کے
04:57اثر تک اگر کوئی ٹینشن ہوئی
04:59تو اس بات کی کہ آج زبر کی نماز
05:01میں نے صحیح طریقے سے نہیں پڑھی
05:03یا کچھ رہ گیا
05:04یا مجھ سے کوئی ایک آگتے ہیں
05:06شریعت کا کوئی تقادات آج کے دن میں دے گیا
05:09اس پر وہ قمزدہ ہے
05:11دعا فرمنا اللہ رب العالمین
05:13اس حدیث کو سمجھنے کی توفنگ نصیب فرمائے
05:16آخرت کی فکر نصیب فرمائے
05:18حضرت بیران

Recommended