Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ذكبان جائعانی
00:02اور سلا فی غنم
00:04بے افسد لہا
00:06من حرص المرء علی المال
00:08و الشرفی لی دینه
00:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم میں شاید فرمایا
00:14کہ وہ دو
00:16بھوکیں بھیڑیے
00:18جو بکریوں کے
00:21ریور میں
00:22چھوٹ دیئے گئے ہوں
00:24ان بکریوں کو
00:26اس سے زیادہ
00:28We can't do it.
00:58دو بیماریاں ہیں
00:59خوبے مال اور خوبے جا
01:02آدمی
01:04کے دین کو
01:05اور اس کا جو حب العالمین
01:08کے ساتھ تعلق ہوتا ہے
01:10اس سے زیادہ
01:12نقصان پہنچاتے ہیں
01:14جتنا کہ بکریوں
01:16کے کسی ریور
01:18میں چھوڑے ہوئے
01:20بھوکے بھیڑیے
01:22ان بکریوں کو نقصان پہنچا
01:24سکتے ہیں
01:25میں نے ابھی آپ کے سامنے
01:29اس حدیث کا
01:30مختصر سے مطلب بیان کیا
01:32اس کی وضاحت کے لیے
01:34ایک دو باتیں سمجھ لیے
01:36کہ یہ جو دو بیماریاں ہیں
01:39ایک بیماری
01:41جس کو ہم خوبے مال
01:43کہتے ہیں
01:44یہ بھی ایک بہت بڑی روحانی بیماری
01:47ہے مال کی محبت
01:49اور دوسری
01:50روحانی بیماری جس کو ہم
01:52خوبے جا کہتے ہیں
01:55جین حریف اور اس کے بعد ہاتھ
01:57خوبے جا
01:57مرتبے کی محبت
01:59منصف کی محبت
02:02خوبے مال تو
02:05اکثر لوگ سمجھ جاتے ہیں
02:07کیونکہ
02:07مال کی محبت کے بارے میں
02:09مزامین بیان ہوتے رہتے ہیں
02:12اور بیانات کا سلسلہ چلتا رہتا ہے
02:15اور یہ بات بھی آپ اچھی طرح سمجھتے ہیں
02:18کہ
02:18مال کی محبت سے مراد یہ ہے
02:21کہ دل کے اندر
02:22یعنی مال کی محبت کو بٹھا دینا
02:25اگر کوئی آدمی رزق حلال
02:28کماتا ہے
02:29اور اس کے نتیجے میں
02:31مال اس کے پاس بہت ہو جاتا ہے
02:33مال کی کسرت ہے
02:35لیکن دل میں
02:37اللہ کی محبت ہے
02:38آخرت کی فکر ہے
02:39مال بھی جائز طریقے سے
02:41کماتا ہے
02:42شریعت کے مطابق
02:44اسے استعمال کرتا ہے
02:46صدق و خیرات کرتا ہے
02:48تو وہ مال اس کے لئے ووال نہیں ہے
02:51بلکہ اللہ کا انعام ہے
02:52اللہ کا فضل ہے
02:53یہ اس کے بارے میں نہیں ہے
02:55یہاں جو مراد ہے
02:57ہوبے مال
02:58وہ یہ ہے
02:59کہ بس وہ مال کی حرص ہے
03:01مال کی محبت ہے
03:02اور بس زیادہ مال آجائے
03:04دل کے اندر بھی مال ہی بیٹھا ہوا ہے
03:07اور ہوبے جاہ
03:09کا جو لفظ ابھی آپ نے سنا
03:10اس کا مطلب یہ ہے
03:12کہ منصف کی حوص
03:16اپنی شہورت کی حوص
03:18شہورت کا بھوکھا
03:20یہ بھوک بڑی خطرناک ہے
03:23یہ بس اوقات
03:24ہوبے مال سے بھی زیادہ خطرناک ہو دی
03:26یہ زیادہ لگتی آدمی کو
03:28بہت زیادہ لگتی ہے
03:30یہ آدمی یہ چاہتا ہے
03:33کہ لوگوں کے دل
03:34جو ہے اس کے لئے مسخر ہو جائے
03:36بس ہر ایک کے دل میں
03:38میں ہی میں ہوں
03:39یہ جو پارٹی ہیں نا
03:41اور ان کی جو لیڈر ہیں
03:43اور پھر ان ارہدوں پہ
03:46جو بندرباد اور لڑائیاں ہوتی ہیں
03:47اگر کسی کو اس کا تجربہ ہو
03:50یا اس سے یہ چیزیں دیکھی ہو
03:51تو وہاں ہوبے جاہ کے
03:53بہت بڑے مناظر
03:54اس کے سامنے آ جائیں
03:56بس اوقات
03:58اسی ہوبے جاہ کے لئے
03:59لڑائیاں ہو جاتے ہیں
04:00اللہ معاف فرمائیں
04:01پتہ نہیں کیا کچھ ہو جاتا ہے
04:03آفس میں
04:05یا اسی طریقے سے
04:07اداروں میں
04:08مختلف قسم کی یونینیں بنی ہوتی ہیں
04:12انتظامیہ ہوتی ہیں
04:13وہاں بھی اہدوں بھی لڑائی ہیں
04:15صدر کون بنے
04:16جی سیکیٹری کون بنے
04:18اور ہر ایک اہدہ دار نکل آتا ہے
04:21پھر اس پر بڑے مسائل ہوتے ہیں
04:23تو ہوبے جاہ بہت خطرناک تھی
04:26بہت خطرناک
04:27پیارے آقا شاہ پہ محاشر
04:29ساقی ایک اوثر
04:30حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
04:32نے ایک مثال سے یہاں سمجھایا
04:34فرمایا کہ یہ جو دو بیماری ہیں
04:37یعنی ہوبے جاہ اور ہوبے مال
04:39یہ انسان کے دین کو
04:44اور اس کا جو اللہ تعالی کے ساتھ
04:47تعلق ہے
04:48اس کو اتنا برباد
04:51اور نقصان پہنچاتے ہیں
04:52کہ جتنا نقصان
04:54بوکے بھیڑیے بھی نہیں پہنچاتے ہیں
04:56اب دو بوکے بھیڑیے ہو
04:58اور ان کو بکریوں کے ریوڑ پہ چھوڑ دیا جائے
05:02تو وہ بوکے بیڑیے کیا کریں گے
05:04وہاں جاہ کے
05:05بکریوں کے ساتھ کیا کریں گے
05:07جی
05:08فرمایا کہ
05:09وہ بوکے بیڑیے
05:11اتنا بکریوں کا نقصان نہیں پہنچا سکتے
05:13جتنا
05:13اگر کسی انسان کے اندر
05:16یہ بیماری ہے
05:16ہوبے مال
05:17اور ہوبے جاہ کی
05:18تو اس حدیث سے
05:20جو ہمیں سبق ملتا ہے
05:22کاش کہ ہم سمجھ لیں
05:23اور اپنی بیماریوں کو
05:25جھاچیں تلاش کریں
05:27کہیں کسی کونے کے اندر
05:29ہوبے مال اور ہوبے جاہ تو نہیں ہے
05:32اللہ معاف فرمائے
05:34کہ ان بیماریوں کی وجہ سے
05:35میں بہت سے
05:36لوگوں کا دل تو نہیں دکھا رہا
05:39جی
05:39تو ہمیں جو ہے
05:41توجہ کرنی چاہیے
05:42اللہ تعالیٰ ان بیماریوں سے
05:44ہماری حفاظت فرمائے
05:45ہمیں عاجزی تواز و انکساری نصیب فرمائے
05:48رحمتی کا یا

Recommended