Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00That you can see, this is the one that I have done, and I have done.
00:07And I have done it.
00:10I have done it.
00:12God's love for all of us, I have been told.
00:16You can see that I am done with Allah.
00:25I have done it.
00:29بستقیم
00:29اور پھر
00:31اس پر استقامت اختیار ہو
00:34ٹھیک ٹھیک
00:36اس ایمان پر قائم رہو
00:38یہ حدیث شریف
00:42جوامی الکلیم میں سے ہے
00:45اور جوامی الکلیم
00:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی
00:52خصوصیت ہے
00:53کہ اللہ تعالی نے آپ کو
00:56یہ کمال بھی عطا فرمایا ہے
01:01کہ آپ
01:02باز مختصر
01:04لیکن اس کے معانی بہت زیادہ
01:07تو یہ بھی
01:09جامعہ حدیث میں سے
01:11ایک حدیث ہے
01:12مختصر سا
01:15یعنی یہ جملہ ہے
01:17اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:19کے جواب کے ان دو نبزوں میں
01:22دین اسلام
01:24کا پورا خلاصہ آگیا
01:26دین اسلام کا
01:28پورا خلاصہ آگیا
01:30اللہ تعالی پر ایمان لانا
01:33اور اس پر استقامت
01:36ڈٹ جانا
01:37مرتے دم تک
01:40ہی اسلام کی غرض و غایت
01:43اور اس کی روح
01:45ایمان باللہ کا مطلب تو
01:48آپ
01:50عقائد کی جہاں بحث ہوتی ہے شروع میں
01:54آپ علماء سے سنتے رہتے ہیں
01:57کہ اللہ تعالی پر ایمان لانے کا مطلب کیا ہے
02:00اللہ تعالی کی ذات پر ایمان لانا
02:03اللہ تعالی کی صفات پر ایمان لانا
02:06استقامت کا مطلب کیا ہے
02:09جو یہاں حدیث میں فرمایا گیا
02:11استقامت کا معنی ہے
02:13بغیر کسی کچی اور انعراف کے
02:17اور بغیر کسی کمی بیشی کے
02:20افراد اور تفرید کے
02:21اللہ تعالی تک کی جو مقرر کردہ
02:25سرات مستقیم ہے
02:27اس پر قائم رہنا
02:29ہمیشہ
02:31اس کی ٹھیک ٹھیک پیرمی کرتے رہنا
02:34گویا
02:36تمام جو اللہ تعالی کے طرف سے
02:39احکامات ہیں
02:40اور جن سے اللہ تعالی نے منع فرمایا
02:44دین کے اندل
02:45جن کو منع کیا گیا
02:47اور تمام شریعت کے احکامات
02:50اس کی صحیح مکمل
02:52اور دائمی اتباع کا نام استقامت
02:56ظاہر ہے کہ بندوں کے لیے
02:59اس سے آگے اور کوئی مقام
03:01نہیں ہے
03:02یہ استقامت بڑے کمال کی جیس
03:06استقامت
03:08اللہ پر ایمان لے آئے
03:11اور پھر اس کے بعد اس پر ڈٹ جائے
03:14استقامت اختیار کریں
03:16تمام شریعت کے حقابات پر
03:19شریعت کی اتباع پر
03:23ڈٹ جانا یہ استقامت ہے
03:25اور بعض صوفیوں نے کہا ہے نا
03:29کہ استقامت ہزاروں کرامتوں سے بہتر اور
03:36بالاتر ہے
03:37یعنی ہزاروں کرامتیں
03:41اگر کسی کے ہاتھ پر ظاہر ہو
03:43یہ اتنے کمال کی بات نہیں ہے
03:46کہ ایک اللہ کا بندہ
03:49زندگی اس کی استقامت کے ساتھ
03:51ایک اللہ والے نے
03:56اپنے شیخ سے
03:58ذکر کیا
04:01کہ ہم آپ کے پاس
04:03اتنے عرصے سے رہ رہے ہیں
04:04ہم نے کبھی بھی
04:06کوئی کرامت نہیں دیکھی
04:08آپ بھی کوئی کرامت نہیں دیکھیں
04:11کیاکل کا محول دیکھیں نا
04:12لوگ کرامتوں کے بیچے پڑے ہوتے ہیں
04:15کہ کوئی کرامت
04:16کرامت
04:16کرامت
04:17کرامت
04:17تو اس اللہ والے نے
04:20بڑا عجیب جواب دی
04:22فرمایا کہ
04:24جب سے تم میرے ہاں رہ رہے ہو
04:26ظاہر ہے وہ
04:27اللہ والے کے پاس
04:28کس لئے بھی
04:29اصلاح کے لئے
04:30اپنی روحانی اصلاح کے لئے
04:32تو انہوں نے کہا
04:34کہ جتنے عرصے سے
04:35تم میرے پاس رہ رہے ہو
04:37تم نے کبھی میرا
04:39کوئی عمل شریعت کے
04:41خلاف دیکھا ہے
04:42سنت کے خلاف
04:44شریعت کے خلاف
04:46تو
04:48اس نے کہا کہ نہیں
04:49حضرت میں نے تو
04:50ایسا عمل نہیں دیکھا
04:53تو فرمایا کہ
04:55یہی استقامت مطلوب ہے
04:57یہ انسان کو نصیب ہو جائے
05:00آج ہمارا حل کیا ہے
05:02اللہ معاف فرمائے
05:04جھوٹ ہی قسم کی
05:07بعض چیزیں منصوب کر کے
05:08بعضوں کو
05:08آسمانوں پر اٹھا لیا جاتا ہے
05:10بلنوں فقیروں فلا
05:13بلے ان کو
05:14طہارت کا طریقہ ہی نہ آتا
05:15نماز بتا نہیں
05:17وہ پڑھتے ہوں
05:18یا نہیں پڑھتے
05:18جب ان سے پوجہ لگتے
05:19نماز
05:20کہتے ہیں
05:20ہمارے پیر صاحب
05:21مکہ مدینہ میں نماز پڑھتے ہیں
05:23رہتے یہاں ہیں
05:25کھاتے ہیں
05:26باقی سارا کچھ یہی کرتے ہیں
05:27اور نماز
05:29مکہ مدینہ میں پڑھتے ہیں
05:31تو ایسا لوگ
05:32ایسا آدمی
05:34اللہ کا ولید و دور کی بات ہے
05:35جی
05:37جو نماز ہی نہ پڑھتا ہو
05:39جس کی زندگی میں
05:40نماز نہ ہو
05:41طہارت نہ ہو
05:42لیکن آتھ
05:43کتنے گمراہ
05:44خود بھی گمراہ
05:46اور دوسروں بھی گمراہ
05:47کرتے رہتے ہیں
05:48تو اصل کمال کی جیز ہے
05:50استقامت
05:51کسی اللہ کے بندے کو
05:53اگر یہ نصیب ہو جائے
05:55نمازوں کا احتمام
05:56پیارے آقا حضرت محمد
05:58یعنی صلی اللہ علیہ وسلم
05:59کی مبارک
05:59شریعت کا اتباع
06:01بھلے اس کے ہاتھ میں
06:02کوئی کرامت ظاہر نہ ہو
06:04یہ اللہ کا ولی ہے
06:05قرآن پاک میں تعریف کی گئے
06:08انہِ اللَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهُ
06:10سُمْ مَسْتَقَامُوا
06:11جنہوں نے کہا
06:12رَبُّنَ اللَّهُ سُمْ مَسْتَقَامُوا
06:14جنہوں نے اس پر ڈٹ گئے
06:15تَتَنَزِّلُوا عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَا
06:17اللَّهُ تَخَافُوا وَلَا تَحْزَلُوا
06:19وَعَبْشِعُوا بِالْجَنَّةِ اللَّتِي كُمْتُو
06:21تُوَعَلُوا
06:22دعا فرمائے
06:23اللہ رب العالمين
06:24ہمیں یہ ایمان کی حقیقت
06:27اور روح بھی نصیب فرمائے
06:29اور اس پر مرد دم تک
06:31استقامت بھی نصیب فرمائے
06:33اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے
06:36رحمت دی گئے
06:37اور ایمان پر خاتمہ

Recommended