- 6/30/2025
Category
✨
PeopleTranscript
00:00تو میں نے حضرت واصف رحمت علی کی کواڈیو سنی تو اس میں کہتے ہیں کہ موت تو زندگی کی حفاظت کرتی ہے
00:05اور یہ وہ وقت سے پہلے آنی سکتی
00:08وقت کے بعد زندگی ٹھہر نہیں سکتی
00:10تو تم پریشانی کس چیز کیلئے رہے
00:11تو بس بہترین حل یہی ہے کہ
00:13رہنا ہے ہر حال میں راضی
00:16اللہ سنگے جیون بازی
00:17تو بس یہی فارمولہ ہے اور غم
00:21اللہ سے امید لگاؤ گے تو کوئی نہ کوئی ریپلیسمنٹ آ جائے گی
00:25کہ کوئی نہ کوئی راحت آ جائے گی
00:26کہیں سے کچھ آ جائے گا
00:28اللہ سنبھال لے گا
00:29قائم ذات سے محبت کرو تم بھی قائم کر دیجا
00:32اللہ
00:32وہ ایک شخص ان کے پاس گئے کہ بڑا پریشان ہو
00:35حل بتائیں تو کہتے ہیں آسان حل ہے
00:37کوئی شخص تلاش کرو جو تمہیں دعا دے
00:39لیکن ایک شرط ہے
00:40اس کی اوپر نا حضرت واصف رحمت علی کا ایک جملہ کے پریشانی حالات کی وجہ سے نہیں
00:49خیالات کی وجہ سے ہوتی ہے
00:50اور مجھے ایک جملہ ڈاکس آپ کا بڑا پسند ہے
00:53کہ ایک ایب نارمل دماغ کو ایک نارمل دماغ ٹھیک کر سکتا ہے
00:56جو کبھی ایب نارمل رہا ہو جو ریلیٹ کر سکے
00:59اس وقت میں سوچ رہا تھا کہ
01:01اللہ مجھے ان چیزوں سے کیوں گزار رہا ہے
01:02کیونکہ انسان گلہ کرتا ہے
01:03سبحانہ
01:04سب کچھ تو ہے پھر
01:05لیکن وہ حقیقت میں سب کچھ اپنے اوپر
01:07ورکاہالک بن جاتا ہے
01:09بندہ
01:10عبادات نہیں تھی
01:11پوری اوپیشن میں
01:13اللہ کے علاوہ سب کچھ تھا
01:14وہ براہ نام ایکسرسائز تھی
01:16اپنے آپ کو اکپائے کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:19سوپر ڈوپر بندہ
01:20کہتے ہیں نا
01:21اپنی حصیت سے زیادہ نام پھلاو کے
01:23تو پریشان ہو جائے
01:24تو ہاں اللہ کے ساتھ
01:25کاللو قائم ہو
01:26تو پھر ان پریشانیوں سے بندہ
01:28آتی ہیں پریشانیوں
01:29کیونکہ اللہ کی طرف سے
01:30لیکن ان سے نکلنا آسان ہو جاتا ہے
01:32میرا جو تین سال ہے نا
01:33وہ بڑی پینفول جرنی ہے
01:35کیونکہ
01:35میں
01:36مطبق کبھی ایک دروازے پہ
01:37کبھی دوسرے دروازے پہ
01:39پھر ٹیسٹ کراو
01:40ٹیسٹ میں کچھ بھی نہ نکلے
01:41پھر خود سے کویسٹن کرو
01:43پھر اچھا
01:43پھر یہ ہو جاتا ہے کہ
01:44ڈاکٹرز بھی تنگ پڑھنا شروع ہو جاتے ہیں
01:46وہ کہتے ہیں کہ پتہ نہیں ہے
01:47پھر آگیا ہے ٹائنز آیا کرنے
01:48اب میں وہ کسی کو
01:49بلکہ پاکستان اور انڈیا کا میچ ہو رہا تھا
01:52تو میں باہر کھڑا تھا
01:53ایک دکان کے
01:55اور میں باہر سے
01:56جو ہے وہ
01:56میچ دیکھ رہا
01:57تو مجھے لوگ اشارہ کرے
01:59کہ اندر آ جائے
01:59تو مجھے سوشل انگزائیٹی ہو گی تھی
02:01اتنی زیادہ کہ
02:01میں لوگوں کو
02:02ایوائٹ کرتا
02:02اور اب سوچے کہ
02:04ایک جیم ٹرینر
02:04جس نے بند جیم کے اندر
02:06کلائنٹس کو ٹرین کر رہا ہے
02:08اور وہ اس جگہ پر
02:09بلکل اس کا دم بڑھتا تھا
02:10تو پھر یہی ہے کہ
02:11آہستہ آہستہ
02:12مطلب
02:12اس کا جو علاج
02:13جو میں بولوں گا
02:14وہ یہی ہے کہ
02:15چیزوں کو
02:16لیٹ گو کرنا
02:17اور اللہ کی سپورت کرنا
02:18کہ بھئی جو کر رہے
02:20اللہ کر رہے
02:20اور جو اللہ کر رہے
02:21ٹھیک کر رہے
02:21جب ہم اپنی
02:22جیسے مجھے ایک
02:23فیئر آف ڈیتھ بیچ میں
02:24ڈیولپ ہو گیا
02:25اب موت سے زیادہ
02:26خطرناک موت کا ڈھر
02:27تو میں نے
02:29واسف رمطوری کی
02:30کوڈیو سنی
02:30تو اس میں کہتے ہیں
02:31کہ موت تو
02:31زندگی کی حفاظت کرتی
02:32اور یہ وقت سے پہلے
02:35آ نہیں سکتی
02:35وقت کے بعد
02:36زندگی ٹھہر نہیں سکتی
02:38تو تم پریشانی
02:38کس چیز کی لے رہے
02:39فضل یہ نہیں ہے
02:40کہ انسان موت سے بچ جائے
02:42فضل یہ ہے
02:42کہ موت آسان ہو جائے
02:43چلتا پھرتا رہے
02:44راضی رہے
02:46کسی نے ان سے پوچھا
02:47کہ مجھے کیسے پتا چلے گا
02:48کہ اللہ مجھ سے کتنا راضی ہے
02:50تو کہتے ہیں
02:51کہ جتنا تم اللہ سے راضی ہو
02:52تو بس اس میں یہی ہے
02:55کہ گلے شکوے
02:56اب دیکھیں
02:56اللہ کا دیعہ و غم
02:58وہ بھی کسی وجہ سے آئے
02:59وہ اللہ کے قریب کرنے آئے
03:00وہ کوئی انسان دور نہیں کرسے
03:02ہم کیا کرتے ہیں
03:03ہم لوگوں کے سامنے چلے جاتے ہیں
03:05پتہ ہے میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے
03:06مخلوق کا گلہ خالق سے
03:07خالق کا گلہ مخلوق سے
03:09اور پھر وہ نیگٹیوٹی بڑھتی ہے
03:11بڑھتی ہے
03:11اور وہ جسمانی شکل اختیار کرتی ہے
03:13تو بس بہترین حل یہی ہے
03:14کہ رہنا ہے ہر حال میں راضی
03:16اللہ سمجھے جیون بازی
03:18تو بس یہی فارمولہ ہے
03:20اور غم
03:21انسائٹی ڈپریشن
03:22یہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں
03:23بعض اوقات
03:24تو ڈپریشن بھی
03:25اگر اس کو ہم
03:26اب نارمل سیڈنس بول دیں
03:27تو اب نارمل سیڈنس یہی ہے
03:29کہ اللہ کی مرضی
03:30اور اپنی مرضی میں
03:31جو فرق کا نام ہے
03:32وہ غم ہے
03:33جیسے میرے پاس
03:34یہ سٹوریز ہیں
03:35کیونکہ مجھے میرے پیشنٹس
03:37نے بڑا حوصلہ دیا
03:37لوگوں کو
03:39کیونکہ میں اس کو بھی
03:39ایڈمیٹ کروں گا
03:40کہ لوگ سمجھتے ہیں
03:41کہ یسے میں پیشنٹس
03:41یہ دو طرفہ ہوگی
03:43مجھے ایک ڈاکٹر کا جملہ
03:44بڑا پسند ہے
03:45کہ یہ جو
03:45کنسٹیشن ہوتی ہے
03:47یہ دو پروفیشنلز کی
03:47میوٹنگ ہوتی ہے
03:48سبار دست
03:49اس میں
03:49اس دن ایک صحابہ آئے
03:51انہ نے اپنی سٹوری بتائی
03:52کہ میرا چودہ سال کا
03:53بیٹا تھا
03:55جو کہ سپیشل تھا
03:56جو نہ بول سکتا تھا
03:57نہ سن سکتا تھا
03:58اور وہ ڈھو گیا
03:59اور اس بات کو
04:00کافی ٹائم ہو گیا
04:01لیکن جب بھی وہ مجھے
04:02یاد آتا ہے
04:02تو میں روتا ہوں
04:03تو مجھے در ہے کہ
04:04کہ میں اللہ کا گلہ
04:05تو نہیں کر رہا
04:06تو میں نے انہوں کو کہا
04:07کہ نہیں
04:07قرآن پاک میں
04:08تو باپ کی بیٹے سے
04:09محبت کو
04:09اللہ نے بڑا پسند کیا
04:10لیکن
04:11آپ مجھے بتائیں
04:12کہ جب آپ کو بیٹا
04:13یاد آتا ہے
04:13آپ کو اللہ یاد آتا ہے
04:14کہتے جی بڑا
04:14تو میں نے کہا
04:15یہ در تو آپ کو
04:16اللہ کی قریب کر رہا ہے
04:18پھر وہ کہتے
04:18جی جی ہاں
04:19مجھے اللہ نے بھی
04:19پوتے بھی دے دی ہو
04:20اور نواسے بھی دے دی ہو
04:21میں نے کہا
04:22اصل میں ہم وہ
04:23قرآنی چیزوں پر
04:24اڑے رہتے ہیں
04:25اور اس سے نکل نہیں پاتے
04:26جنہیں ہم رخصت کرتے ہیں
04:28وہی تو ہمارا استقبال کریں گے
04:30اصل میں جو مضمون تھا نا
04:32وہ تھا
04:32ڈپارچر کا
04:33ہم آرائیول کو لے کے بیٹھے ہیں
04:35ہماری ساری پرابلمز
04:37اس دنیا سے ریلیٹڈ
04:38اتنے اس کے ساتھ
04:39علچ گئے ہیں
04:40کہ اب سنبھارا نہیں گیا
04:41ہم زندگی گزار رہے ہیں
04:43اور زندگی کو نہیں سمجھ سکے
04:44تو ہم مرے بغیر موت کو کیا سمجھیں
04:46جیسے ہم موت سمجھ رہے ہیں
04:48ہو سکتا ہے
04:48وہ این زندگی ہو
04:49تو یہ ساری باتیں
04:51اور یہ وقت کے ساتھ
04:52اور میں یہ سمجھتا ہوں
04:53کہ مجھے ان چیزوں سے
04:54اللہ نے اس لئے گزارا
04:55تاکہ میں ریلیٹ کر سکوں
04:56میرے پاس کوئی انزائیٹی والا ہے
04:58تو میں اس کو پرابر توجہ سے سنوں
05:00کیونکہ مجھے پتا ہے
05:01کہ مجھے نہیں سنا گیا
05:02بندہ جب خود پین میں ہوتا ہے
05:04تو دوسروں کے لئے بھی
05:05نرم پڑ جاتا ہے
05:07یہ سو ریفریشنگ
05:08تو ہیئر
05:09کہ
05:09اشاءاللہ
05:09ڈاکٹر
05:11ٹاکنگ اوٹ
05:12سپیرچوالیٹی
05:13and
05:13getting nearer to
05:15اللہ سبحانہ وتعالی
05:16Really
05:17I am very inspired
05:18آکر صاحب
05:18اللہ تعالیٰ
05:19آپ کو
05:19حمد دے
05:20جزائے خیر دے
05:21یہ جو باتیں آپ نے کی
05:23میں نوٹ کر رہا تھا
05:24کہ قرآن مجید میں
05:25بلکہ اکثر میں
05:26جو میرے پاس لوگ آتے ہیں
05:28کاؤنسلنگ ویرہ کے لئے
05:29انہیں میں سمجھاتا ہوں
05:30کہ دیکھو
05:30قرآن میں
05:32کوئی بھی
05:32ایک سٹوری بھی
05:33hopeless نہیں ہے
05:34دنیاوی
05:36نتائج کے حوالے سے
05:37ایک تو ہے نا
05:37اخر بھی نتائج کے حوالے سے
05:39تو hopelessness ہوئی نہیں سکتی
05:40مومن کو
05:41دنیاوی نتائج کے حوالے سے
05:43hopelessness نہیں
05:44آپ دیکھیں
05:45حضرت یعقوب علیہ السلام
05:46ان کا غم
05:47اس لیول کا تھا
05:48کہ اتنا روئے
05:49اتنا روئے کے اندے ہو
05:50لیکن
05:51ایڈ بیٹا بھی واپس ملا
05:53پادشاہ بن گیا
05:54واپس ملا
05:54اور بنائی بھی واپس آئی
05:56اسی طرح آپ دیکھیں
05:57زکریہ علیہ السلام
05:58اولاد نہیں تھی
05:59رو پڑے
06:00مریم علیہ السلام کو
06:01ایک دن دیکھا
06:01کہ ان کے پاس
06:03پھل ہیں
06:03بے موسمی پھل ہیں
06:05تو دل میں خواہش کی
06:06اور نماز میں
06:07اللہ سے دعا کی
06:08کہ اللہ اگر
06:09تو بے موسمی پھل
06:10دے سکتا ہے
06:10تو تم مجھے
06:11اولاد بھی دے سکتا ہے
06:12تو اس پہ قادر ہے
06:13اور پھر یہ الفاظ
06:14کہ اللہ میں
06:15تُس سے دعا کر کے
06:16کبھی مایوس ہوا ہی نہیں
06:17تو آپ دیکھیں
06:18کہ اس وقت
06:19بچے دیئے
06:19اور پھر وہ
06:20خود ہی حران ہو گئے
06:21یعنی آپ انسان کی
06:22حالت دیکھیں
06:23پہلے خود ہی دعا کی
06:24پھر جب اللہ تعالیٰ
06:26نے بچہ دے دیا
06:27تو حران ہو گئے
06:28کہتے ہیں
06:28اے رب مجھے کیسے ہو سکتا ہے
06:29اسی طرح
06:31کئی مثالیں
06:32راکس صاحب ہیں
06:33یوسف علیہ السلام کی
06:34موسیٰ علیہ السلام
06:34یعنی
06:35سیڈ اینڈنگ
06:36تو ہے نہیں
06:37میں ہمیشہ
06:38انہیں سمجھاتا ہوں
06:38کہ دیکھو
06:39اللہ سے امید
06:40انسان سے لگاؤ گے
06:41تو سیڈ اینڈنگ
06:41وہ پھر سیڈ ہو
06:42اللہ سے امید لگاؤ گے
06:44تو کوئی نہ کوئی
06:45ریپلیسمنٹ آ جائے گی
06:46کوئی نہ کوئی
06:47رہت آ جائے گی
06:48کہیں سے کچھ آ جائے گا
06:49اللہ سنبھال لے
06:50قائم ذات سے محبت کرو
06:52تم بھی قائم کر دی جاؤ
06:53اللہ
06:54قائم ذات سے محبت کرنی ہے
06:56اور باقی اکثر
06:56میرے پاس بھی آتے ہیں
06:57تو کہتے ہیں
06:58آپ موت سے
06:58کیونکہ موت
06:59ہر کسی
07:00در تو لگتا ہے نا
07:01ہم لوگوں کا تو
07:03کونسیپ
07:03اس طرح سے
07:04تو کہتے ہیں
07:04کیا مطلب
07:04بس موت کا
07:05میں نے کہا
07:05نہیں
07:05زندگی کا شکر
07:07ادا کرنا ہے
07:07موت کا انتظار کرنا ہے
07:09زندگی کا شکر
07:10ادا کرنا ہے
07:11موت کا انتظار کرنا ہے
07:12کہ لائف گزارنی ہے
07:14اور لیکن
07:15اس کے ساتھ
07:16کوئی زیادہ پکا
07:17پلان نہیں بنانا یہاں
07:18پہلے یہ سوال
07:19یہ سوچو
07:20کہ اللہ نے بھیجا کیوں
07:21اور پھر سوچے
07:22کہ واپس کیوں بلار
07:23تو کچھ تو لے کے جانا ہے
07:25نا ساتھ تو
07:26اب جو لے کے جانا ہے
07:26اس کے بارے میں سوچو
07:27کرنے والے کامیں
07:29کر ڈالو
07:30اور خوشیاں
07:31سکون
07:31آسانیاں
07:32ڈھونڈنے سے نہیں ملتی
07:33دینے سے ملتی
07:34جب آپ دینا شروع کر دو
07:36کہ اس دن میں
07:36ایک آڈیو سن رہا تو
07:37کسی نے پوچھا
07:38کہ تقدیر کیا ہے
07:39کہتے ہیں
07:40سوال آپ کا
07:41توڑا میں چینج کر دیتا ہوں
07:42آپ کا سوال یہ ہونا چاہئے
07:44کہ بائی چانس ہے
07:45یا بائی چوئس ہے
07:46تو بائی چوئس
07:48اس میں یہی ہے
07:49کہ آپ کی تقدیر
07:50دعاوں میں پوشیدہ ہے
07:52اور دوسروں کی دعا ہوں
07:53ایک شخص ان کے پاس گئے
07:55کہ بڑا پریشان ہوں
07:56حل بتائیں
07:57تو کہتے ہیں
07:57آسان حل ہے
07:58کوئی شخص تلاش کرو
07:59جو تمہیں دعا دے
08:00لیکن ایک شرط ہے
08:01اسے بولنا نہ پڑے
08:02کہ میرے لئے دعا دے
08:04وہ تمہیں دیکھے اور دعا دے
08:05اس کی زندگی میں
08:05کچھ ایسا کر جاؤ
08:06کہ وہ تمہیں دیکھے اور دعا دے
08:08تو یہ
08:09جو میرے جو کہتے ہیں
08:10کہ جتنا جتنا انسان
08:11اللہ کے قریب ہوتا جاتا ہے
08:13اتنا اتنا اس کی مخلوق
08:14کے قریب ہوتا جاتا ہے
08:14بلکہ
Recommended
3:42
|
Up next
4:16
10:27
5:32
12:13
0:30
7:59
16:31
14:33
4:19
4:26
3:36
3:35
6:54
8:06
9:13
4:27
0:49
0:07
4:14
6:57
0:15
9:56