Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
Follow
2 days ago
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
00:03
کومنٹس آتے رہتے ہیں
00:05
تو اسی کو دیکھ کے ہم پھر انہی ٹاپکس کی اوپر ویڈیوز بناتے ہیں
00:07
آج کا جو ٹاپک ہے وہ ہے چیٹنگ کے اوپر
00:11
یہ ورڈ بڑا مشہور زمانہ ورڈ ہے
00:14
خاتون کہتی ہیں کہ اس نے میرے شوہر نے مجھ پہ چیٹ کر لیا
00:18
کسی خاتون سے بات کر لی
00:19
اسی طرح سے فلانی لڑکی نے کسی لڑکے سے بات کر لی
00:23
اور اس چیٹنگ کو لے کے لوگ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں
00:27
تو آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:29
اصلی چیٹنگ کے بارے میں کہ ریل چیٹنگ کیا ہے
00:31
حضرت واصفری واصف رحمت علیہ اپنی آڈیو میں ارشاد فرماتے ہیں
00:35
کہ ایمان کے لیے سب سے بڑا جو خطرہ ہے نا
00:40
وہ لذت وجود ہے
00:41
یعنی کہ جتنا انسان یہ جسمانی خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے
00:46
اتنا ایمان سے محروم ہو جاتا ہے
00:48
اور قرآن پاک میں یا اللہ تعالی نے
00:52
جو لذت وجود کو اس کو قابو کرنے کا جو فارمولا بتایا ہے
00:56
اس میں مردوں کے لیے ہے
00:57
کہ وہ اپنی نگاہ نیچے رکھیں
01:00
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ثابت ہے
01:03
کہ روزہ رکھنے پر جتنا انسان روزہ رکھے گا
01:05
بھوک رکھے کھائے گا
01:06
اووریٹنگ نہیں کرے گا
01:08
اتنا وہ اپنی ان ڈیزائرز کو قابو کر سکے گا
01:11
اللہ کے حکم سے
01:12
اسی طرح سے خواتین کے لیے پردے کا حکم ہے
01:14
وہ اس لیے نہیں ہے
01:16
کہ وہ خواتین مردوں کی نگاہ سے بچ سکے
01:19
وہ اس لیے ہے
01:21
کہ خواتین کے اندر
01:22
اندر سے ایک چیز موجود ہوتی ہے
01:24
کہ وہ سچ سمر کے جائیں
01:26
کسی محفل میں جائیں
01:28
وہاں پہ لوگ ان کی تعریف کریں
01:30
اور وہ اپنی تعریف سنیں
01:32
اور پھر اپنے مو سے اپنی تعریف کریں
01:34
تو حضرت واسف وری واسف فرحمتور ارشاد فرماتے ہیں
01:36
کہ اپنے مو سے
01:37
اپنی تعریف کرنا عذاب ہے
01:40
اور لوگوں سے اپنی تعریف سننا یہ بیماری ہے
01:43
تو یہ جو خواتین کے اندر
01:45
یہ جو ایک چیز ہے
01:46
تاکہ وہ جب پردہ کریں
01:47
تو اس چیز کو کنٹرول کر سکے
01:49
اسلام جو ہے وہ
01:50
پراپر ٹرین کرتا ہے
01:52
آپ کو
01:53
انہی چیزوں کے اوپر کابو پانے کے لیے
01:56
کہ جو آپ کے اندر
01:57
جو خطرے موجود ہیں
01:58
مرد کو
01:59
کے لیے سب سے بڑی جو
02:01
اٹریکشن ہے وہ
02:02
فیمیل ہے
02:03
تو اس لیے اس کو کم ہے
02:05
کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں
02:06
ٹھیک ہو گیا
02:07
یعنی کہ ہر مرد کو
02:09
الگ طریقے سے بتایا گیا ہے
02:10
خواتین کو الگ طریقے سے بتایا گیا ہے
02:12
مقصد یہی ہے
02:12
کہ انسان اپنے آپے سے باہر نہ نکلے
02:15
اب جو انسان
02:16
اووریٹنگ کرتا ہے
02:18
اپنے ساتھ بھی زیادتی کرتا ہے
02:20
ہر جگہ اس کی نگاہیں
02:21
ادھر ادھر پھر رہی ہوتی ہیں
02:22
تو اصل میں تو وہ
02:24
اپنے ساتھ چیٹ کر رہا ہے
02:25
اور اپنے اللہ کے ساتھ
02:26
جو ہے وہ
02:26
اس کی اگینس چل رہا ہے
02:28
تو جو
02:29
اللہ کے ساتھ وفادار نہیں ہے
02:31
اپنے ساتھ وفادار نہیں ہے
02:32
اس نے آپ کے ساتھ کیا وفا کرنی ہے
02:35
آپ دیکھ لیں کہ آج کل
02:37
دس دس لاکھ روپے کے تو پرس ہیں
02:38
تو وہ پرس اپنے لئے تھوڑی ہوتے ہیں
02:41
وہ تو
02:42
کسی بھی محفل میں جا کے
02:44
لوگوں کو
02:44
بتانے کے لئے
02:45
کہ دیکھیں میں نے کتنا مہنگا پرس
02:47
لے کے میں آئی ہوں
02:48
تاکہ
02:49
لوگ ان سے امپریس ہوں
02:51
تو یہ نمائش ذرا کم ہو جائے نا
02:53
تو بڑی چیزیں
02:54
ٹھیک ہو جائیں گی
02:55
تو یہ مسئلہ دونوں طرف ہے
02:57
مردوں میں بھی ہے
02:58
اور خواتین میں بھی ہے
02:59
اور ہمیں
03:00
اپنے ساتھ اور اپنے اللہ کے ساتھ
03:02
سنسیر ہونا پڑے گا
03:03
جب تک ہم اپنے ساتھ
03:05
اور اپنے اللہ کے ساتھ
03:05
سنسیر نہیں ہوں گے
03:07
معاملات درست نہیں ہوں گے
03:09
ویسے دیکھا جائے
03:10
تو اگر کسی کا لائف پارٹنر
03:11
کسی کے ساتھ چیٹ کرتا ہے
03:14
تو کتنی تکلیف ہوتی ہے
03:15
کتنا شور مچاتے ہیں
03:17
کتنی عذیت ہوتی ہے
03:18
تو ذرا سوچیں
03:20
کہ جو خالق ہے
03:21
اس کے سامنے رہتے ہوئے
03:23
ہم جو باؤنڈریز کروس کرتے ہیں
03:24
اور چیٹ کرتے ہیں
03:25
اپنے اوپر
03:26
تو سوچیں
03:27
اس کا خیال ہمیں کیوں نہیں آتا
03:29
تو یہ ذرا
03:31
اپنا تعلق
03:32
اپنے رب سے سٹرانگ کریں گے
03:34
تو چیزیں بہتر ہوں گے
03:35
مرد وہی ہے
03:37
جو اپنی خواہشات کو
03:40
قابو کرے
03:41
اور جس کے ساتھ
03:44
خواتین بیٹھ کے
03:45
اپنے آپ کو
03:45
محفوظ محسوس کریں
03:47
وہ تھرٹ نہ ہو
03:49
ان کے لیے
03:49
کیونکہ اگر
03:51
اس کے ساتھ
03:53
بیٹھی خاتون
03:54
اپنے آپ کو
03:55
محفوظ نہیں محسوس کر رہی
03:56
تو وہ جو
03:57
چار پائے
03:58
مویشی جانور ہیں
03:59
وہ اس سے بہتر ہے
04:00
تو اسلام
04:02
پراپر آپ کو
04:03
ٹرین کرتا ہے
04:03
تو ہمیں ان چیزوں کو
04:05
دیکھنا پڑے گا
04:06
کہ کہیں ہم
04:07
بیسک لیول پہ
04:08
اپنے ساتھ تو
04:10
زیادتی نہیں کر رہے
04:12
کیونکہ جو انسان
04:13
اپنے ساتھ
04:14
زیادتی کرتا ہے
04:15
اپنا خیال نہیں رکھتا
04:16
جو اللہ نے
04:18
اس پہ پابندی رکھی
04:19
اس کو
04:19
کروس کر رہا ہوتا ہے
04:20
تو ایونچولی
04:21
وہ پھر پوری زندگی
04:22
یہی کرتا رہتا ہے
04:23
اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ بھی
04:25
شوہر
04:26
ایک ظالم شوہر ہوگا
04:27
ایک بحث شوہر ہوگا
04:30
میرے پاس
04:30
خواتین آتی ہیں
04:31
اور وہ بتاتی ہیں
04:32
کہ
04:32
ان کا جو شوہر ہے
04:34
وہ ان کو
04:34
بیسک اس کے بھی خرچہ نہیں دیتا
04:36
پتہ نہیں یہ کون سا
04:38
اور برائے نام
04:39
نمازیں پڑھتے ہیں
04:41
اپنے بڑے
04:42
دنیا میں بڑے نیک مشہور ہیں
04:43
تو یہ پتہ نہیں کون سا
04:45
اسلام سیکھ کے آگئے ہیں
04:46
اگر آپ کو
04:48
آپ کا دین
04:49
نرمی نہیں سکھا رہا
04:51
محبت نہیں سکھا رہا
04:53
وفا نہیں سکھا رہا
04:55
تو پھر سوچنا پڑے گا
04:56
کہ
04:56
آپ کس طرف جا رہے ہیں
04:58
تو تھوڑا سا ان چیزوں کی اوپر
05:00
اگر ہم فوکس کریں
05:01
تو یہ جو
05:02
ہمارے اوپر
05:03
پرابلمز آ رہی ہیں
05:04
معاشرے میں
05:05
جو یہ اتنی پریشانیاں ہیں
05:07
یہ دور ہونا شروع ہو جائیں
05:09
اللہ بھی ان کی مدد کرتا ہے
05:11
جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں
05:12
کوئی قوم
05:13
اس وقت تک
05:14
اپنے آپ کو نہیں بدلتی
05:15
اللہ تعالیٰ ان کو نہیں بدلتا
05:17
جب تک وہ اپنے آپ کو نہ بدلے
05:19
یہ قرآن کی آیت ہے
05:20
اور یہ اتنی ڈیپ آیت ہے نا
05:23
کہ اس کو اگر سمجھ لیا جائے
05:24
کہ ہمیں انفرادی سطح پر
05:26
اپنے آپ کو چینج کرنا پڑے گا
05:28
آج کل آپ دیکھ لیں
05:30
غلط چیزیں سن رہے ہیں
05:32
غلط محفلوں میں بیٹھ رہے ہیں
05:35
تنہائی میں ہوئے گناہوں کو
05:37
محفلوں کی زینت بخشتے ہیں
05:38
شیطان جو ہے نا
05:42
وہ آڑ گیا تھا
05:43
تو جو انسان تنہائی میں کیے ہوئے گناہ کو
05:45
محفلوں میں بیان کرے
05:47
تو اس کا مطلب ہے
05:48
ایک اس کو گناہ کرتے ہوئے
05:49
ڈر نہیں لگتا
05:50
اور دوسرا
05:51
اپنے ہی گناہوں کا گواہ بناتے ہوئے بھی
05:53
اس کو ڈر نہیں لگتا
05:53
کیونکہ ایک دن
05:56
وہ دن دور نہیں ہے
05:57
بڑا قریب ہے
05:57
ایک دن سب نے پیش ہونا ہے
05:59
تو اس سے پہلے کہ ہم گلا کریں
06:01
کہ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
06:03
ہمیں اپنے گریبان میں جھانگنا پڑے گا
06:05
کہ ہم نے اپنے ساتھ کیا کیا
06:07
ایک بات یاد رکھے گا
06:08
کہ جو انسان
06:09
اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
06:12
بے وفائی کرے
06:12
وہ آپ کے ساتھ کیا وفا کرے گا
06:14
جو انسان اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے
06:17
اس کی خواہشات ہی اس کا سفر ہے
06:19
اس کی خواہشات ہی اس کی منزل ہے
06:22
اور ان خواہشات کی انتہائی شکل
06:25
آتش جہنم ہے
06:27
حضرت واصف وری واصف رحمت ورلہ ارشاد فرماتے ہیں
06:29
کہ اگر آپ کو کبھی موقع ملے
06:31
کہ آپ جہنم کے دروازے پہ کھڑے
06:34
اور پوچھیں لوگوں سے
06:34
کہ آپ کو کیا چیز جہنم میں لے کی آئی
06:36
تو وہ بولیں گے
06:37
کہ ہماری تمام خواہشات پوری ہو گئی
06:39
تو اس سے پہلے کہ جو خواہش کر رہے ہیں
06:42
اس کو ذرا دیکھ لیں
06:43
کہ وہ خواہش آپ کو کس طرف لے کے جاری ہے
06:45
اللہ کی طرف لے کے جاری ہے
06:47
یا اللہ سے دور لے کے جاری ہے
06:49
تو ان چیزوں پہ اللہ تعالی ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے
06:52
چینل سبسکائب کرنا نہ بھولئے گا
06:54
دعاوں میں یاد رکھئے گا
06:55
اللہ حافظ
Recommended
8:16
|
Up next
Harwaqt udaas rehna .. Zindage se Naumeed rehna
lSLAMIC HUB
2 days ago
16:31
Nothing is impossible for Allah
lSLAMIC HUB
2 days ago
14:33
Difficulties will come
lSLAMIC HUB
2 days ago
4:19
Khayal
lSLAMIC HUB
3 days ago
4:26
FEAR
lSLAMIC HUB
3 days ago
3:36
Allah ka fazal talash karo
lSLAMIC HUB
3 days ago
3:35
Takleef kya hote hain?
lSLAMIC HUB
3 days ago
6:54
Kamzoor insan ki 5 Nishanyan
lSLAMIC HUB
3 days ago
8:06
Taqdeer kya hain
lSLAMIC HUB
3 days ago
9:13
Waiting for a good time
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:47
Qawe momen behter hain zaeef momen se
lSLAMIC HUB
5 days ago
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:20
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
6:17
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:44
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
4 days ago
0:30
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
5 days ago
0:46
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
5 days ago
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
5 days ago
0:36
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
4 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023