Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Kamzoor insan ki 5 Nishanyan
lSLAMIC HUB
Follow
today
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
00:03
آج کی ویڈیو بڑی اہم ہے
00:05
بہت سارے لوگ سٹرینڈ ٹریننگ کی اوپر بات کرتے ہیں
00:09
کہ جسم کا طاقتور ہونا یا جسم کا کمزور ہونا
00:12
تو آج ہم بات کریں گے کہ اصل میں کمزور انسان کون ہے
00:16
اور اس کی پانچ نشانیاں کون سی ہیں
00:19
یہ نظر آئے تو موتاعت ہو جائے کریں
00:21
اور خود سے بھی موتاعت ہو جائے
00:23
اگر اپنے اندر ہے تو اللہ سے توبہ کریں
00:26
تاکہ اللہ آپ کو بہتری کی طرف لے کے جائے
00:28
کمزور انسان کی پہلی نشانی معاف نہیں کرے گا
00:32
آپ کبھی اس کے ساتھ بیٹھ جائے
00:34
تو پانچ سال دس سال پرانا قصہ
00:37
کسی کا دیاوہ دھوکہ
00:39
کسی کی کیوی بری بات
00:41
وہ یاد کر کے ریپیٹ کرتا رہے گا
00:43
کہ اس نے میرے ساتھ ایسا کر دیا
00:44
تو پھر میں نے ایسا کر دیا
00:46
تو ایسا انسان بڑا کمزور انسان ہوتا ہے
00:48
کیونکہ وہ آگے نہیں بڑھ سکتا
00:50
وہ اسی نیگٹیوٹی میں مبتلا رہتا ہے
00:53
اور اس کے ساتھ بیٹھنے سے آپ کو بھی
00:55
بڑی نیگٹیوٹی محسوس ہوتی ہے
00:57
تو محتاط رہیں
00:58
کیونکہ معاف کرنا بہت بڑا عمل ہے
01:01
معافی مانگنے والا
01:03
یا معافی دینے والا بڑا دلیر ہوتا ہے
01:05
تو جو معاف نہیں کر سکتا
01:07
وہ بڑا کمزور انسان ہے
01:08
تو یہ ہے پہلی نشانی
01:10
دوسری نشانی کمزور انسان کی یہ ہے
01:12
کہ وہ اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتا
01:15
کبھی کوئی ایسی بات آ جائے
01:18
کوئی کانفلیکٹ آ جائے
01:19
تو آپ دیکھیں گے کہ وہ فل زور لگائے گا
01:21
اپنی غلطی نہیں مانے گا
01:23
کسی بھی مسئلے کا
01:25
جو وجہ ہے نہ وہ دوسروں پہ ڈالے گا
01:28
خود کو بیچ میں انوالو نہیں کرے گا
01:30
جتنا مرضی بھی آپ کر لیں
01:31
تو یہ انسان بھی بڑا کمزور ہوتا ہے
01:33
اور یہ انسان بھی آگے گروہ نہیں کر سکتا
01:36
جو انسان غلطی کرے
01:38
اور فوراں معافی مانگے
01:41
اور بولے کہ جی واقعی اس میں میری غلطی تھی
01:42
مجھ سے کوئی کمی رہ گی
01:44
وہ انسان بہت آگے نکلتا ہے
01:47
اور اللہ اس کو بڑا نواز تا ہے
01:48
تو اگر آپ کو کسی میں یہ نظر آئے
01:50
کہ جرہ آپ اس کو کوئی بات کریں
01:52
اور وہ یہ ڈیفینڈ کرنا شروع کر دے
01:54
کہ نہیں میری تو غلطی ہے ہی نہیں
01:56
اور یہ آپ کو اپنی روٹین میں لوگ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
01:59
تو اگر تو آپ خود یہ کر رہے ہیں
02:00
تو اپنے آپ کو چینج کریں
02:02
یقین کریں
02:03
کہ غلطی تسلیم کرنے میں
02:06
کوئی انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا
02:08
بلکہ بہت بلند ہو جاتا ہے
02:10
اور بہت آگے نکل جاتا ہے
02:12
کمزور انسان کی تیسری نشانی
02:13
وہ ہر ممکن کوشش کرے گا
02:16
آپ کو چھوٹا دکھانے کی
02:17
آپ سے اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے کی
02:20
اپنے علم کے ذریعے
02:21
اپنے پیسے کے ذریعے
02:23
اپنے سیٹس کے ذریعے
02:24
وہ کوشش کرے گا
02:26
کہ کسی نہ کسی طریقے سے آپ کو امپریس کریں
02:28
اپنے مو سے ہی اپنی تعریفیں کر رہا ہوگا
02:30
تو ایسا انسان
02:31
بہت کمزور انسان ہوتا ہے
02:33
اس کے پاس دنیا کا دولت سب ہی کٹھا ہو بھی جائے
02:36
تو وہ کسی کے لیے کوئی خیر کی بات نہیں کر سکتا
02:39
کیونکہ وہ اپنے آپ سے ہی نہیں نکل رہا ہوتا
02:42
کسی انسان کو یہ کہہ دینا
02:44
کہ آپ اس سے بہتر ہیں
02:47
تو یہ ہی تکبر میں آتا ہے
02:50
کہ آپ کو اپنا آپ دوسروں سے بہتر نظرانا شروع ہو
02:53
تو ایسا انسان تکبر کی زد میں ہوتا ہے
02:55
اور جو تکبر کرتا ہے وہ اصل میں بڑا بدقسمت اور بدنصیب ہوتا ہے
02:59
تو اللہ تعالی ہم سب کو تکبر سے بچائے
03:01
اور کوشش یہ کرنی چاہیے
03:04
کہ اگر اللہ نے آپ کو نواز دیا ہے
03:06
تو اس کو اللہ کی عطائی سمجھیں
03:08
اس میں اپنی مرضی شامل کر کے خطا نہ کریں
03:11
کمزور انسان کی چوتھی نشانی
03:13
کہ وہ ہر بات کو پرسن لے لیتا
03:17
اگر آپ کوئی اس کو سب جانے کے لیے
03:20
اس کے اصلاح کے لیے کوئی بات کریں
03:22
مومن مومن کا عینہ ہے
03:23
تو اگر آپ کو اس کی اصلاح کے لیے بات کریں
03:26
تو وہ فوراں اس کو پرسن لے لے گا
03:28
اور اس کو اتنا بڑا شوق لگے گا
03:30
اس کو ایسے لگے گا کہ جیسے یہ برائی میرے اندر موجود ہی نہیں ہے
03:33
یہ اس نے کیسے کہہ دیا
03:35
تو اپنی غلطیوں کا
03:37
اپنی کمیوں کا احساس ہونا بھی
03:39
اللہ کا بڑا عنام ہوتا ہے
03:40
تاکہ بندہ ان کو بہتر کر لے ٹھیک کر لے
03:42
تو ایسا انسان جس کو آپ نے
03:45
نیک نیتی کے ساتھ ایک اچھا مشورہ دیا
03:47
اور وہ پرسل ہو گیا
03:48
تو وہ بڑا کمزور انسان ہے
03:50
تو کوشش کریں کہ اس کمزوری کو دور کریں
03:52
دوست وہ ہے جو تم سے تمہاری خامی
03:55
اور دوسروں سے تمہاری خوبی بیان کریں
03:57
تو اگر اللہ نے آپ کو ایسا دوست دیا ہے
03:59
جو آپ کی اصلاح کر رہا ہوتا ہے
04:01
تو اس کی بات کو
04:02
اچھے طریقے سے سنیں
04:04
اور اس کی اوپر عمل کریں
04:06
کیونکہ ایسے ہی زندگی کا سفر کٹتا ہے
04:09
اور انسان جیسے جیسے اللہ کی قریب ہو رہا ہوتا ہے
04:11
زندگی گزر رہی ہوتی ہے
04:12
تو اپنے اندر وہ جو غلطیاں ہیں
04:13
ان کو اللہ کے حکم سے
04:15
مائنس کرتا رہتا ہے
04:16
کمزور انسان کی پانچویں نشانی
04:18
بہت بولے گا
04:20
فضول بولے گا
04:22
جھوٹ بولے گا
04:24
حضرت واصف وری واصف
04:25
رحمت ورح ارشاد فرماتے ہیں
04:26
اس کا مفہوم ہے
04:27
کہ جو انسان بہت زیادہ بولتا ہے
04:28
وہ سرچ اور جھوٹ ملا کے بولتا
04:31
مجبوری بن جاتی ہے اس کی
04:33
اور پھر کیا ہوتا ہے
04:35
کہ اس کی زندگی سے برکتیں
04:36
کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں
04:38
بلکہ آہستہ آہستہ
04:39
ختم ہو جاتی ہیں
04:40
مولانا جلالدین رومی رحمت اللہ علیہ
04:43
کا ایک بڑا پیارا جملہ ہے
04:45
جس کا مفہوم ہے
04:46
کہ یہ جو سمندر ہے نا
04:48
خاموشی ہے
04:50
خاموشی سمندر ہے
04:51
اور بولنا دریہ ہے
04:53
تمہیں سمندر ڈھونڈ رہا ہے
04:55
اور تم دریہ کے پیچھے بھاگ رہے ہو
04:58
تو یہ جو خاموش رہنا
05:01
اٹنٹیو رہنا
05:03
علم کا بہت سارا حصہ
05:05
خاموشی اور عدب میں پوشید ہے
05:07
تو جو انسان بہت بولتا ہے
05:09
فضول بولتا ہے
05:10
جھوڑ بولتا ہے
05:11
وہ پھر کچھ نہیں سیکھ سکتا
05:12
علم ہے ہی لا علم کا نام
05:14
تو اگر ایک انسان بہت بولتا ہے
05:17
تو اس کا مطلب ہے بڑا کمزور انسان ہے
05:19
اور وہ زیادہ سیکھ نہیں پائے گا
05:22
تو بولنا اچھی بات ہے
05:24
لیکن بولنا جسم کا عمل ہے
05:26
نفس کا عمل ہے
05:27
خاموشی روح کا عمل ہے
05:29
تو یہ خاموشی بڑی ضروری ہے
05:32
اور اس کو اگر ہم سمجھ لینا
05:33
تو ہم بڑا کچھ سیکھ سکتے ہیں
05:35
اور اس کی اوپر بڑے اچھے طریقے سے
05:37
غور و فکر کر کے عمل بھی کر سکتے ہیں
05:39
اللہ کے حکم سے
05:40
تو آج کی ویڈیو سے آپ کو پتا چل گیا
05:42
کہ کمزور کون ہے
05:43
اور طاقتور کون ہے
05:44
بس یہی کمزوریاں نکال دی جائیں
05:46
تو باطنی طاقت مل جائے گی
05:49
حضرت واصف وری واصف رحمت اللہ علیہ سے
05:51
کسی نے پوچھا کہ
05:52
باطنی طاقت باطنی قوت کیا ہوتی ہے
05:55
ایک تو ظاہری قوت ہے نا
05:56
ایک باطنی قوت
05:57
تو انہوں نے جو جواب دیا وہ یہ تھا کہ
06:00
جسم لہو لہان ہے
06:03
فرشتہ انتظار میں ہے
06:06
فرشتہ انتظار میں ہے
06:07
کہ ابھی حکم ہوگا
06:09
تو پتھر مارنے والوں کو نیست و نابود کر دیا جائے گا
06:11
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ
06:14
جن کا مفہوم کہ یہ نہ صحیح
06:16
ان کے آنے والی نسل میں سے صحیح
06:18
وہ تو ایمان لائیں گے نا
06:19
تو باطنی قوت یہ ہے
06:21
کہ قوت رکھتے ہوئے قوت کا استعمال نہ کیا جائے
06:25
آپ کو پتہ ہے
06:27
کہ آپ کسی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
06:29
آپ کے پاس یہ طاقت ہے
06:31
لیکن آپ نقصان نہ پہنچائے
06:33
تو یہ اصلی طاقت ہے
06:35
تو اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق دیں
06:37
ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولیے گا
06:39
دعاوں میں یاد رکھئے گا
06:41
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے
06:43
السلام
06:49
موسیقا
06:51
موسیقا
06:53
موسیقا
Recommended
3:35
|
Up next
Takleef kya hote hain?
lSLAMIC HUB
today
3:36
Allah ka fazal talash karo
lSLAMIC HUB
today
8:06
Taqdeer kya hain
lSLAMIC HUB
today
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
today
9:13
Waiting for a good time
lSLAMIC HUB
today
0:47
Qawe momen behter hain zaeef momen se
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:20
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
today
6:17
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
today
0:44
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
yesterday
0:30
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:46
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:31
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
2 days ago
0:11
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:25
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:36
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
yesterday
0:46
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
3 days ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023