Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today

Category

People
Transcript
00:00اسلام علیکم کیسے آپ سب ٹھیک ہے فٹ ہے آج کل ایک کلپ کافی زیادہ ہمارا شیئر ہو رہا ہے اور اس میں میں نے حضرت واصف علی واصف رحمت الرحیل کا یہ بڑا پیارا فکرہ کہ سخی کبھی امیر نہیں ہو سکتا اور امیر کبھی سخی نہیں ہو سکتا اس کے اوپر بہت سارے لوگ سمجھ گئے ہیں بات کو اور بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس کو ذرا الیبریٹ کریں اس کو ذرا ایکسپلین کریں کہ اس کا مطلب کیا تھا کہ کیا مطلب کہ سخی کبھی امیر نہیں ہو سکتا تو اس کو تھوڑ
00:30ریلیجیس آدمی ہے پانچ وقت کی نماز اور باقی معاملات ماشاءاللہ اپنی زبان سے کہتے ہیں کہ پتہ نہیں میرے ساتھ کیا مسئلہ ہے کہ جب تک میرے اکاؤنٹ میں چار کر روپے ہو تو میں خوش رہتا ہوں جیسے ہی یہ فگر تین نو نو نو تک بھی آ جائے نا تو مجھے انزائیٹی و ڈپریشن سٹارٹ ہو جاتی ہے تو یہ جو غنی کا کونسپٹ ہے نا کہ سخی یا غنی وہ نہیں ہے جس کے پاس مال ہے غنی وہ ہے جس کے پاس مال ہے پر مال کی محبت نہیں ہے تو ہوتا یہ ہے
01:00میں اتنی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم اس کو خرچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں تکلیف ہونا شروع ہو جاتی ہے تو جو سخی ہے نا صحیح معنی میں سخیح اس کو جب مال اللہ دے رہا ہوگا نا تو اس کو ویسے ویسے ہی اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوگا میں نے ایک پاڈکاسٹ میں حضرت واصف ری واصف رحمت رہے کی یہ دعا جو ہے وہ بتائی کہ یا اللہ ہمیں اتنا دے کہ ہم خوش ہو جائیں اور ہم تیری راہ میں اتنا دے کہ تو خوش ہو جائیں تو حاصل شدہ کو جب ت
01:30جمع کیا اس امید پہ کہ ہم خرچ کریں گے اور جمع کرتے کرتے ہمارے دل سے وہ طاقت ہی نکل گئی اس کو خرچ کرنے کی اور پھر ہماری جانے کا ٹائم آ گیا اور ہماری موت واقعہ ہو گئی اب وہ جتنا مال اکٹھا کیا ہوا تھا وہ تھا مال برائے استعمال لیکن وہ مال برائے مال موجود رہا اور نتیجہ صفر یعنی کہ اس کو ہم پرپر طریقے سے استعمال میں نہ لاسکے جس کا نتیجہ کیا نکلے گا کہ اس کے متعلق بھی سوال ہوگا قیامت والدین اللہ پوچھ
02:00جمع کیا جس سے تم کتنے لوگوں کی مدد کر سکتے تھے لیکن تم نے مدد نہیں کی تو اب جواب دو تو وہ اکاؤنٹ میں جمع شدہ مال اضافی بوجھ بن جائے گا اور وہ آزمائش بن جائے گی تو اس لیے جو انسان بات سمجھ گیا ہے نا اس کو جب اللہ پیسہ دے رہا ہوگا تو وہ اس کو محبت کے ساتھ اللہ کی رامے لوگوں کی لیے یتیموں کے لیے مساکین کے لیے اسی طرح سے بیوہ ان سب لوگوں کے لیے وہ خرچ کر رہا ہوگا کیونکہ اس نے اللہ کو راضی کرنا ہے مقصد اللہ ہے
02:30اور اس کو یہ ڈر بھی نہیں ہوگا کہ یہ مال ختم ہو جائے گا کیونکہ اس کو یہ یقین ہے کہ جس اللہ نے مجھے یہ مال دیا ہے اسی اللہ کیلئے میں یہ مال خرچ کر رہا ہوں اور وہی اللہ مجھے اور بھی دے گا اور یہی تو ایمان ہے یہی تو یقین ہے شیخ صادی رحمت اللہ کا ایک بڑا مشہور جو ہے بات ہے کہ میں دو لوگوں کی تلاش میں پھراؤں ایک وہ جس نے ظلم کیا اور ظلم کے بعد بچ گیا اور ایک وہ جس نے صدقہ کیا اور غریب ہو گیا تو اللہ تو آپ کو سیدھی سیدھی بات یہ کرتا ہے کہ تم میری راہ میں
03:00لیکن شیطان کا وسوسہ یہی ہے کہ وہ ہمیں غریبی سے ڈراتا ہے قرآن کی آیت ہے وہ ہمیں مفلسی سے ڈراتا ہے ہر دنیا دار غریب ہونے سے ڈرتا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہر دنیا دار غریب ہے اسی طرح سے اس میں بہت سارے لوگ کومنٹ کر رہے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے تو جمع کیا تھا تو بھائی وہ ان کو اللہ کا عمر پتا تھا کہ آگے کہت آنے والا ہے اور انہوں نے اللہ کی حکم سے یہ ساری باتیں کی تھی فیوچر میں کیا رکھا ہے نہ آپ کو پتا ہے نہ مجھے پت
03:30امان ہمارا یقین اتنا نہیں ہو سکتا کہ ہم اللہ کیلئے اللہ کی راہ میں خرج کر رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ اس مال میں برکت نہیں ڈالے گا گا گل کو بھی سکون ہوگا ضروریات زندگی بھی پوری ہوتی رہیں گی اور اتنی سخاوت بھی نہ کرو گے سخی ڈھونڈنا پڑے یہ بات بھی سمجھ نہیں ہے کہیں ایسا نہ آؤ کہ آپ کے پاس سب آیا ہے اور آپ نے سب کا سب اندازل اٹھا دیا آپ نے بچوں کا بھی خیال رکھنا ہے بیگم صاحبہ کا بھی خیال رکھنا ہے اردگرد
04:00پروپر سوچ سمجھ کے لیکن اگر آپ خرچ کر رہے ہیں اور آپ خرچ کرتے ہوئے تکلیف محسوس کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ گربڑ ہو گئی ہے تو ان چیزوں کو سمجھنا ہے اس میں فضول خرچی کا مطلب نہیں تھا جو بھی دکھاوے کیلئے کر رہے ہیں اور سب ناجائز ہیں جو بھی رہنے کیلئے کر رہے ہیں اس مسافر خانے میں سب جائز ہیں ٹھیک ہو گیا رہنے میں گزارہ کرنے میں اپنی چھوٹی ضرورت پوری کرنے میں اور دنیا کو دکھانے میں زمین آسمان کا فرق ہے
04:30خریدی اس لیے خریدی کے ضرورت تھی سبحان اللہ گاڑی خریدی اس لیے کیونکہ پڑوسی نے وہ گاڑی خریدی تھی تو اس سے بہتر گاڑی خریدی تھی تو یہ عذاب ہے یہ عذاب کی ایک شکل جو آج کل لوگوں میں بڑے واضح طور پر نظر آتی ہے تو اللہ پاک ہمیں دکھاوے سے بچائے شرک خفی سے بچائے اسی طرح سے شو آف جو ہم کر رہے ہوتے ہیں چھوٹی چھوٹی چیزوں میں چاہے وہ نیکی کا ہی شو آف کیوں ہے کیوں نہ ہو اللہ ہمیں اس سے بھی ب
05:00اس کا مطلب یہ ہے کہ جو بھی اللہ تعالی اس کو دے رہا ہوگا وہ حق حلال کی جو اس کی ضرورتیں ہیں ان کو پورا کر رہا ہوگا اردگرد کے لوگ اللہ تعالی اس کے دروازے پہ بھیج رہا ہوگا ٹھیک کیونکہ وہ سخی اللہ کا دوست ہے نا تو اللہ اپنے دوست کے دروازے پہ ہی لوگوں کو بھیجے گا اور وہ چھپکے چھپکے ان کی مدد کر رہا ہوگا چھپکے بھی اور ظاہران بھی تاکہ لوگ بھی حمد پکڑے اور وہ اس کے دل میں یہ ڈر نہیں ہوگا کہ جیسے اس کا مال ختم ہو
05:30بن جائے تو میں امید کرتا ہوں کہ بات آپ کو سمجھ آگئی ہوگی اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے اللہ پاک ہمیں استقامت دے اللہ پاک اس زندگی کا استعمال ایسے عطا فرمائے کہ جب بھی زندگی کا خاتمہ ہو تو اللہ کے قریب میں ہو یہ حضرت واصف علی واصف رحمت علیہ کی بڑی پیاری دعا ہے اے اللہ جس سے میں وسائل کہہ رہا ہوں یہ جو زندگی ہے اس کا ایسا استعمال عطا فرما جب بھی زندگی کا خاتمہ ہو تیرے قریب میں ہو کیونکہ جانا تو سب نہیں
06:00اپنا بہت خیال رکھے گا
06:01اللہ حافظ