Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00اور کبھی بھی یہ مت سوچنا کہ اللہ نے آپ کو تکالیف سے گزارا ہے تو اللہ آپ کو پسند نہیں کرتا
00:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ جس انسان سے اللہ محبت کرتا ہے اس کو آزماشوں اور تکلیف سے گزارتا ہے
00:12تو آپ اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھو کہ اللہ آپ کو ان تکالیف پریشانیوں سے گزار رہا ہے اور بیمار کیلئے
00:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے جس کا مفہوم ہے
00:23کہ اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ میرا بندہ یہ جو بیماری سے گزر رہا ہے اس کی ایک ایک سانس پر نیکی لکھو
00:31وہ نیکی جو یہ کیا کرتا تھا جب یہ صحت مند ہوتا تھا
00:35تو ہماری بیماری ہماری کتنے گناہوں کو دھونے کے لیے آئی ہے
00:39کتنے گناہوں کو نیکیوں میں کنورٹ کرنے کے لیے آئی ہے ہمیں کیا پتا