Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Takleef kya hote hain?
lSLAMIC HUB
Follow
6/28/2025
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ٹھیک ہے فٹ ہے نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
00:04
حضرت واصف علی واصف رحمت اللہ علیہ رشاد فرماتے ہیں کہ آپ کو تو پتہ ہی نہیں کہ تکلیف کیا ہوتی ہے
00:10
تکلیف ہوتی ہے کہ اگر کوئی محبوب ہو تو محبوب ناراض ہو جائے
00:13
اللہ تعالیٰ نے آپ کو ویسے ہی بچایا ہوا ہے نہ محبت ہے نہ تڑپ ہے
00:18
نہ درد ہے نہ سوز ہے نہ گدازی قلب ہے نہ عشق ندامت ہے
00:24
تو پھر ہے کیا پیسہ ہی پیسہ ہے وہ تو ایک ہی جھپٹ سے آپ سے نکال لے گا
00:30
محبت ادھر ادھر دیکھنے کا نام نہیں ایک ہی جگہ دیکھنے کا نام
00:34
آج کا انسان دولت کو اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہے اور یہی اس کے بدقسمت ہونے کا ثبوت ہے
00:42
اس دن میں ایک پوسٹ میں نے پڑھی حضرت واصف علی واصف رحمت اللہ علیہ کی
00:47
تو اس کا وہ مفہوم تھا کہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت حسن خیال ہے
00:53
کیونکہ جس کا جو خیال ہے اس کا وہی حال ہے
00:56
تو ان ویڈیوز کا بھی مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ کی زندگی میں آسانی آئے
00:59
خیال کی اصلاح ہو اور خیال کو وہ بلندی عطا ہو جو حق ہے
01:07
ہم یہ دنیاوی مسئلوں کے اندر اتنے علج گئے ہیں
01:10
کہ ہمارا خیال بھی پست ہو گیا ہے
01:13
آپ لوگوں کا مسئلہ ہے کہ آپ کو محبت ہی نہیں ہوئی
01:16
محبت میں محبوب پر حق نہیں ہوتا
01:18
آپ کا سب کچھ محبوب کا ہوتا ہے
01:20
چاہے تو پاس بٹھا دے چاہے تو دور کر دے
01:23
چاہے تو محفل سے نکال دے
01:25
محبوب کا ہر فیصلہ تسلیم کرنا ہوتا ہے
01:28
آپ کو محبت نہیں ہوئی آپ کو بولی وٹ کی فلموں سے محبت ہوئی ہے
01:32
چار دن ہوئے نہیں
01:33
حق جتانا شروع کر دیتے ہیں
01:35
ماں باپ سے آپ راضی نہیں
01:37
شوہر سے آپ راضی نہیں
01:38
بھائی بہن سے آپ راضی نہیں
01:40
خود سے بھی راضی نہیں
01:42
تو اللہ سے کیسے راضی ہو سکتے ہیں
01:44
جو اپنے دیئے گئے ماہور پر
01:46
اللہ کی رضا کیلئے راضی ہو جائے
01:47
اللہ اس پر راضی ہو جاتا ہے
01:49
محبت محبت پیدا کرتی ہے
01:52
آپ کے ہاں بغاوت پیدا ہو رہی ہے
01:54
یعنی کہ اپنی محبت کے انداز پر نظر ڈالیں
01:57
بغاوت کر نہیں
01:58
معافیاں منگوانا بند کریں
02:00
معافی دینا شروع کریں
02:03
خوشیاں مانگنا بند کریں
02:05
خوشیاں دینا شروع کریں
02:07
دینے والوں کو دینے سے خوشی ملتی ہے
02:10
اور یہ خوشی ہی ان کا انعام ہوتی ہے
02:14
جنت تو بات کی بات ہے نا
02:16
لیکن جن کو دینے کا جذبہ اللہ عطا کر دے
02:19
ان کو خوشیاں دینے سے
02:20
آسانیہ دینے سے ہی خوشی ملتی ہے
02:22
اور یہی خوشیاں ان کا انعام ہوتی ہیں
02:25
وہ اور کچھ ڈیمانڈ نہیں کرتے
02:26
جواب میں کچھ نہیں مانگتے
02:28
ان کو نیکی کرنا اچھا لگتا ہے
02:30
اور ایک دعا
02:31
یا اللہ مجھے اس دانائی سے بچا
02:33
جو رونا نہ سکھا ہے
02:35
اس فلسفے سے بچا
02:36
جو خوش ہونا نہ سکھا ہے
02:38
اور اس عظمت سے بچا
02:44
آپ کی آنکھ نم نہیں ہیں
02:45
اگر آپ کو دوسروں کا درد محسوس نہیں ہوتا
02:47
تو کوئی پائدہ نہیں ہے اس علم کا
02:49
فلسفہ جو مرضی سیکھ لیں
02:50
لیکن وہ فلسفہ اگر آپ کی زندگی
02:52
آسان نہیں کر رہا
02:53
اور آپ اپنی زندگی پر خوش نہیں ہیں
02:55
تو ایسے فلسفے کا آپ کیا کریں گے
02:57
اور ایسی عظمت کا بھی آپ کیا کریں گے
02:59
کہ آپ کو باقی سب چھوٹے نظر ہیں
03:01
تو عظمت وہی اچھی
03:02
جس میں انسان جھگ جائے
03:03
کیونکہ سب سے بڑا عظیم ذات
03:05
جو ہے وہ اللہ تعالیٰ کی ہے
03:06
ساری بادشاہی اس کی ہے
03:08
زندگی گزارنے کا
03:10
کوئی آسان فارمولا ہو یا نہ ہو
03:12
آجزی ہی سب سے بہترین فارمولا ہے
03:15
جو یہ فارمولا سمجھ جاتا ہے
03:17
اس کی زندگی بھی آسان ہو جاتی ہے
03:19
اور بہت بھی آسان ہو جاتی ہے
03:21
اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے
03:23
ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولئے گا
03:25
اللہ حافظ
03:33
اللہ حافظ
Recommended
3:42
|
Up next
Sukoon kesi Mila ga??
lSLAMIC HUB
5 days ago
4:16
This video will change your life
lSLAMIC HUB
5 days ago
10:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
5 days ago
5:32
Apne qeemat mat lagao
lSLAMIC HUB
7/10/2025
12:13
Allah will give you the peace of heart ❣️
lSLAMIC HUB
7/2/2025
0:30
A key to Success
lSLAMIC HUB
7/2/2025
7:59
Surah Al Hadeed
lSLAMIC HUB
7/2/2025
8:16
Harwaqt udaas rehna .. Zindage se Naumeed rehna
lSLAMIC HUB
6/30/2025
16:31
Nothing is impossible for Allah
lSLAMIC HUB
6/30/2025
14:33
Difficulties will come
lSLAMIC HUB
6/30/2025
4:19
Khayal
lSLAMIC HUB
6/29/2025
4:26
FEAR
lSLAMIC HUB
6/29/2025
3:36
Allah ka fazal talash karo
lSLAMIC HUB
6/28/2025
6:54
Kamzoor insan ki 5 Nishanyan
lSLAMIC HUB
6/28/2025
8:06
Taqdeer kya hain
lSLAMIC HUB
6/28/2025
9:13
Waiting for a good time
lSLAMIC HUB
6/28/2025
4:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/10/2025
0:49
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/10/2025
0:07
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/4/2025
4:14
Surah Al Hadeed
lSLAMIC HUB
7/2/2025
6:57
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
6/30/2025
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
6/28/2025
9:56
Sukoon
lSLAMIC HUB
7/4/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023