Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/29/2025

Category

People
Transcript
00:00اسلام علیکم نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:03خیال کے لیے اچھی اچھی باتیں لے کے آئے ہیں
00:05میں آپ سب کو ریکمنٹ کرتا رہتا ہوں کہ وہ تمام لوگ جو پریشانیوں سے
00:10دپریشن سے انگزائیٹی سے گزر رہے ہیں وہ حضرت واصف علی واصف
00:13رحمتوری کی آوڈیو سننا کریں اور بڑا خیال بدل جاتا ہے
00:16تو انہی کی آوڈیو سے کچھ چیزیں نوٹ ڈاؤن کی آپ تک لے کے آیا ہوں
00:20امید کرتا ہوں آپ کی زندگی میں آسانی آئے گی
00:22کسی کی سیرت کی وجہ سے اس کی صورت سے نفرت نہ کرنا
00:25صورت نے بے صورت کی راہ دکھانی تھی اور اب صورت نے ہی راستہ روک لیا ہے آپ کا
00:31بات عامال سے اشکال میں چلی جاتی ہے
00:34وہ بھی ہوگا کسی کا نور نظر جو کھٹکتا ہے خار آنکھوں میں
00:39ایک مسافر کا دوسرے مسافر سے کیا جھگڑا
00:41نہیں بیگانگی اچھی رفی کے راہ منزل سے
00:44ٹھہر جائے شرر ہم بھی تو آخر مٹنے والے ہیں
00:47سب نے آخر ایک دن پار لگ جانا ہے
00:49شرک کیا ہے؟
00:51شرک یہ ہے کہ اس کے خیال میں کسی اور کا خیال شامل کیا جائے
00:55ہر وہ محبت جو آپ کو اللہ کی طرف لے جائے این الہیات ہے
00:59مشایخ کرام کے پاس جانے والے آدھے لوگ پکے مومن ہوتے ہیں
01:03اور آدھے مشرک ہوتے ہیں
01:05فرق خیال کا ہے
01:07شیخ کی محبت میں اللہ کی محبت نہ بھول جانا
01:09شیخ کی محبت اگر اللہ کی محبت پیدا کرے تو اللہ ہے
01:13اور اگر دنیا کی محبت پیدا کرے تو اللہ کی طرف دور لگا دو
01:17پہرنے کی تمنا دنیا ہے
01:19جانے کی تیاری اللہ ہے
01:21اپنی ہی زبان سے
01:22اپنے کانوں کو اللہ کا ذکر سنایا کرو
01:25زبان بند ہو جائے گی
01:27گویائی روح ہے محفوظ رہے گی
01:29اللہ جب مہربان ہو جائے
01:31تو انسان اپنی محرومیوں کا گلہ کرنا بند کر دیتا ہے
01:34اور محروموں کی خدمت کرنا شروع کر دیتا ہے
01:37گھر میں فانوس روشن کرنے کے لیے
01:39کمائی کرنے والے کا دل بج گیا ہے
01:41دنیا کمانے کی کوشش میں
01:43دل روشنی سے محروم ہو گیا
01:44فیض ہو جائے تو ان لوگوں میں رہ کر
01:47ان لوگوں کی بات کرنے کی جررت پیدا ہو جاتی ہے
01:50ایک دفعہ پھر
01:51فیض ہو جائے تو ان لوگوں میں رہ کر
01:54ان لوگوں کی بات کرنے کی جررت پیدا ہو جاتی ہے
01:57جو لوگ آپ سے وابستہ ہیں
01:59ان کو آپ سے کوئی گلہ نہ رہے
02:01دعا یہ کرو
02:02اور آپ کبھی ان سے کوئی گلہ نہ ہو
02:04آپ کے بڑے آپ پر راضی رہے
02:06اور چھوٹے آپ کا عدب کریں
02:08اسے ہی تو کہتے ہیں کامیاب گھرانا
02:10محبت میں رعایت توہین ہے محبت کی
02:13شیخ کی محبت اس وقت تک اللہ کی محبت نہیں بن سکتی
02:16جب تک آپ کے وجود کا احساس باقی رہے
02:18محبوب بننے کی خواہش نکال دو
02:20آدھی محبت پیدا ہو جائے گی
02:22محب بنا دیے جاؤ گے
02:24محبوب بننے کی تمنا نے لوگوں کو محبت سے محروم کر دیا ہے
02:28اور وہ محبوب بنے بھی تو جھوٹوں کے بنے
02:31جھوٹے لوگوں کے محبوب بننے سے بہتر تھا کسی سچے کے محب بن جاتے
02:36محبت والا محشر میں ہوتا ہے
02:38ماں کے لیے بیمار بچے کی آواز قیامت کی آواز ہوتی ہے
02:42نیند میں تم سب غم جھگڑے اولاد بھول جاتے ہو
02:45یعنی کہ جتنا تم پر نیند کا اثر ہے
02:49اتنا اللہ کا اثر بھی نہیں ہے
02:51اللہ معافی کرے
02:52رجوع اللہ دوڑنے کا نام نہیں ہے
02:55تہرنے اور غور کرنے کا نام ہے
02:57اللہ آپ کو تکلیف سے گزار کر
02:59ان زمانوں کو جن میں آپ نے عبادت نہیں کی
03:02ان زمانوں کو بھی عبادت کے زمانے بنا دیتا ہے
03:05عبادت کے بغیر عابد بننے کا فارمولہ تکلیف سے گزرنا ہے
03:09اور تکلیف سے اللہ کے لیے خاموش گزرنا ہے
03:12نصیب وہ ہے جہاں کوشش جزا کی حقدار ہوتی ہے سزا کی نہیں
03:16تو ایسا نصیب مانگا کریں
03:17دعا پوری ہو نہ ہو آپ کی اصلاح کر جاتی ہے
03:21دعا اصلاح کی زمانت ہے
03:22محنت آپ کرتے ہو توفیق اللہ دیتا ہے
03:25رزق میں رازق نظر آ جائے تو آپ کی اپنی محنت کرنا بھی
03:29اللہ ہی کی مہربانی نظر آئے گی
03:31شان اللہ کی ہے زبان انسان کی ہے
03:33یہ مسافر خانہ تب سمجھ آتا ہے جب اللہ غم عطا کرتا ہے
03:37اللہ والا غم کو بھی اللہ کی امانت سمجھ کر
03:40اس کی حفاظت کرتا ہے
03:41تو یہ تکالیف پریشانیاں انسان کی اوپر آتی ہیں
03:44یہ یاد کرانے کے لیے کہ اس مسافر خانے میں کچھ عرصے کا سٹے ہے
03:47پھر سب نے واپس چلے جانا ہے
03:49تو وہ راحت جو تمہیں سلا رہی ہے
03:51اس سے وہ تکالیف بہتر ہے جو تمہیں جگہ رہی ہے
03:53یہ باتیں سن کر انسان اللہ کے قریب ہو جاتا ہے
03:56اور جب انسان اللہ کے قریب ہو جاتا ہے
03:58تو یہی تو مقصد ہوتا ہے
03:59اللہ کی طرف سے چٹی بیجنے کا
04:01یہ خوشیوں میں تم مجھے بھول گئے ہو
04:03تو ذرا سا تکالیف کی چنڈی اس کو کٹو
04:05تاکہ یہ میری طرف رجوع کرے
04:07کہیں زیادہ دور نہ بھاگ جائے
04:08اور وہ ایسی بھی میرے سے بچ کے تم نے کدھر جانا ہے
04:10جس انسان کی آنکھ میں آنسو ہے
04:12وہ اللہ سے بچ نہیں سکتا
04:13کیونکہ اللہ کو یہ آنسو بڑے پسند ہے
04:15دعا میں یاد رکھئے گا
04:16ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولئے گا
04:17اللہ حافظ