Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Allah ka fazal talash karo
lSLAMIC HUB
Follow
6/28/2025
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ٹھیک ہیں فٹ ہیں نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کے خدمت میں حاضر ہوں
00:04
امید کرتا ہوں آپ کے رمضان کے روزے بڑے اچھے جا رہے ہوں گے
00:08
حضرت واصف علی واصف احمد علیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دو ہی طرح کے لوگ ہوتے ہیں
00:12
ایدر فور دا سسٹم اور اگینز دا سسٹم
00:14
تو اگر آپ اللہ کے سسٹم کے لیے کام کر رہے ہیں تو ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ سسٹم والا آپ کی مدد نہ کرے
00:20
ایک آرڈیو میں ارشاد فرماتے ہیں کہ تمہارے کام سے اگر مخلوق کا نفع ہو رہا ہے
00:24
تو ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ تمہارے کام میں برکت نہ ڈالے تھوڑا تو یقین رکھو
00:29
نیک انسان کا مستقبل کبھی بھی تاریخ نہیں ہو سکتا
00:32
چاہے دنیا سے سورج کیوں نہ چلا جائے
00:34
جگنو زیادہ تاریخی میں زیادہ چمکتا ہے
00:37
اسی طرح سے آپ نے اپنا جو تعلق ہے نا وہ خیال کے حساب سے اللہ سے رکھنا ہے
00:44
خیال آپ کا اللہ کی رحمت کی طرف ہونا چاہیے
00:46
حال بے شک ویسا نہ ہو
00:48
خیال اللہ کی رحمت کی طرف ہونا چاہیے
00:50
کیونکہ اگر خیال کی اصلاح ہو جائے
00:52
تو عمل کی اصلاح ہونی شروع ہو جاتی ہے
00:55
نیک انسان جو ہوتا ہے اس کا دن بھی نیک ہوتا ہے
00:57
رات بھی نیک ہوتی ہے
00:58
تنہائی بھی نیک ہوتی ہے
01:00
محفل بھی نیک ہوتی ہے
01:02
جب آپ کا خیال اللہ کی طرف جڑ جائے
01:03
تو آپ کے عمال آٹومیٹیکلی صحیح ہونا شروع ہو جاتے ہیں
01:07
تو یہ خیال کی اصلاح جو ہے نا یہ بہت زیادہ ضروری ہے
01:10
حضرت واصف علی واصف رحمت اللہ نے کارڈیو میں ارشاد فرماتے ہیں
01:13
کہ اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے
01:16
تو کہتا ہے کہ ہو جاؤ اور وہ ہو جاتی ہے
01:19
تو اپنے ارادے چھوڑو
01:20
اللہ کا ارادہ بن جاؤ
01:22
اپنی اس میں میں سے میں کو نکال دو
01:24
اللہ کے ارادوں کے مطابق چلو
01:27
اللہ کے حکام کے مطابق چلو
01:29
تمہارے سارے کام ہوتے جائیں گے
01:30
ابھی اگر اپنے آمال کی وجہ سے
01:33
اگر آپ کی صحت بگڑ گئی ہے
01:35
اور آپ بیمار ہیں اور آپ پریشان ہیں
01:37
اور آپ کو زندگی سمجھ نہیں آرہی
01:39
تو رات کی تاریخی میں جائیں
01:40
اور نصف شب اللہ کی بارگاہ میں
01:43
التجا کریں کہ اے بنانے والے
01:45
مجھے پھر سے بنا
01:46
او میکر ری میک می
01:48
میں اپنی زندگی کو اپنی آمال کی وجہ سے
01:52
لہو لہان کر چکا ہوں
01:53
میری اس جان کو اپنی جان سمجھ کر
01:56
اس میں پھر سے جان ڈال دیں
01:57
تو ہوتا یہ ہے کہ اللہ
01:59
پھر اس آپ کی جان کو
02:01
اپنی دی ہوئی جان سمجھ کے
02:03
اس میں پھر سے جان ڈال دیتا ہے
02:04
لیکن اب جب وہ جان ڈالے گا
02:07
تو زندگی کو کسی مقصد کے تحت گزاریے گا
02:09
کیونکہ با مقصد انسان جو ہے نا
02:12
وہی اللہ کی سب سے بڑی ریکوائرمنٹ ہے
02:15
انسان کا ٹوٹل پرپس ہے
02:16
جو بنانے کا عبادت اللہ کی کی جائے
02:19
محبت اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کی جائے
02:21
اور خدمت انسان کی کی جائے
02:22
تو ہم جب ان چیزوں کی اوپر عمل کرنا شروع کرتے ہیں
02:25
وہ جو ہمیں
02:27
نیکی کر کے جو خوشی ملتی ہے نا
02:29
اس سے بڑی سیٹسفیکشن اور کوئی نہیں ہوتی
02:31
آپ سارا دن
02:33
جو ہے وہ اللہ کا فضل تلاش کرتے رہتے ہیں
02:36
قرآن کی ایک آیت ہے
02:37
جس کا مفہوم ہے کہ جمعہ کی نماز پڑھ کے
02:39
پڑھنے کے لئے اپنے دکانوں کو
02:41
بند کرو کاروبار کو بند کرو
02:43
اور پھر نماز پڑھنے کے بعد
02:45
مسجد سے نکلتے ہوئے اللہ کا فضل تلاش کرو
02:47
تو سوچنے والی بات یہ ہے
02:49
کہ مسجد بھی
02:51
اللہ کا فضل بن گیا
02:52
کچھ دیر کے لئے آپ نے دکانیں بند کی
02:55
اور نماز کے لئے چلے گئے
02:57
اور پھر اللہ آپ کو حکم دے رہا ہے
02:58
کہ اب اللہ کا فضل تلاش کرو
02:59
یعنی کہ ایک جو
03:01
اللہ والا بندہ ہوتا ہے
03:03
اس کے لئے مسجد کی انٹری بھی اللہ کا فضل ہے
03:05
اور مسجد سے نکلنا بھی اللہ کا فضل ہے
03:08
تو اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے
03:10
یہ جتنی بھی جو ہماری دین اسلام کی باتیں ہیں
03:13
وہ کام آتی کسی انسان کے ہیں
03:16
تو اگر آپ کی زندگی کا کوئی پرپس نہیں ہے
03:18
تو اللہ سے دعا کریں
03:19
کہ یا اللہ مجھے کوئی مقصد عطا کر
03:21
مین لائن میں کوئی کنٹری بیوشن کر جائیں
03:23
جو انسان بھی نیکی میں مصروف عمل ہو جاتا ہے
03:26
اس کے لئے کوئی ڈر خوف باقی نہیں رہتا
03:29
تو میں امید کرتا ہوں
03:30
اس ویڈیو سے آپ کو فائدہ ملا ہوگا
03:32
چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولئے گا
03:34
دعاوں میں یاد رکھیے گا
03:35
اللہ حافظ
Recommended
3:42
|
Up next
Sukoon kesi Mila ga??
lSLAMIC HUB
5 days ago
4:16
This video will change your life
lSLAMIC HUB
5 days ago
10:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
5 days ago
5:32
Apne qeemat mat lagao
lSLAMIC HUB
7/10/2025
12:13
Allah will give you the peace of heart ❣️
lSLAMIC HUB
7/2/2025
0:30
A key to Success
lSLAMIC HUB
7/2/2025
7:59
Surah Al Hadeed
lSLAMIC HUB
7/2/2025
8:16
Harwaqt udaas rehna .. Zindage se Naumeed rehna
lSLAMIC HUB
6/30/2025
16:31
Nothing is impossible for Allah
lSLAMIC HUB
6/30/2025
14:33
Difficulties will come
lSLAMIC HUB
6/30/2025
4:19
Khayal
lSLAMIC HUB
6/29/2025
4:26
FEAR
lSLAMIC HUB
6/29/2025
3:35
Takleef kya hote hain?
lSLAMIC HUB
6/28/2025
6:54
Kamzoor insan ki 5 Nishanyan
lSLAMIC HUB
6/28/2025
8:06
Taqdeer kya hain
lSLAMIC HUB
6/28/2025
9:13
Waiting for a good time
lSLAMIC HUB
6/28/2025
4:27
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/10/2025
0:49
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/10/2025
0:07
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
7/4/2025
4:14
Surah Al Hadeed
lSLAMIC HUB
7/2/2025
6:57
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
6/30/2025
0:15
ISLAMIC HUB
lSLAMIC HUB
6/28/2025
9:56
Sukoon
lSLAMIC HUB
7/4/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023