Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/29/2025

Category

People
Transcript
00:00اسلام علیکم نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
00:02آج کی ویڈیو ہے ایک سوال کے اوپر جو کہ بہت سارے لوگوں کا سوال ہے کہ
00:07ڈاکٹر ویسیم ایک عجیب سا خوف ہے
00:08سمجھ نہیں آتی کہ کس چیز کا خوف ہے لیکن بہت خوف زدہ ہو گیا
00:12میں بڑا بہادر ہوا کرتا تھا اب بہت در لگتا ہے
00:15تو خوف کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک بڑی پیاری حدیث ہے
00:20جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کسی بھی انسان کے لیے دونوں جگہوں پہ خوف نہیں رکھے
00:25یعنی کہ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
00:28سمجھنے والی بات یہ ہے کہ جو انسان یہ زندگی اللہ کے خوف کے ساتھ گزارے گا
00:34اللہ سے ڈرے گا اس کو آخرت کے دن کوئی خوف نہیں ہوگا
00:38اور جو یہ زندگی اللہ کے خوف کے بغیر گزارے گا اس کو آخرت کے دن بڑا خوف ہوگا
00:44تو یہ بڑی ایک موٹیویشنل سی حدیث ہے کہ
00:47جو انسان بھی خوف کو ڈریکشن دے گیا
00:50یعنی کہ جیسے بچہ نین میں ڈر کے جاکتا ہے تو ماں کو پکارتا ہے
00:56ویسے ہی انسان جب زندگی سے ڈر کے اللہ کو پکارے
00:59تو اس کو بات سمجھ آ جاتی ہے
01:01اللہ کے ڈر کی ایک بہت پیاری بات یہ ہے
01:05کہ اللہ کا خوف جو ہے نا
01:08وہ آہستہ آہستہ اللہ کا شوق پیدا کرتا ہے
01:11اور جب اللہ کا شوق پیدا ہو جائے
01:13تو وہی انسان جو ڈر رہا ہوتا ہے
01:15وہ حاصل کو محرومی سمجھنے لگتا ہے
01:18اور محرومیوں میں حاصل کو تلاش کرنے لگتا ہے
01:20حاضر کو غائب سمجھنے لگتا ہے
01:22اور غائب کو حاضر سمجھنے لگتا ہے
01:24یہ واردات جب انسان پہ ہوتی ہے
01:26اور جب اللہ اپنے راستے پہ انسان کو لے کے چلتا ہے
01:29تو سٹارٹ میں تو بڑی دشواری آتی ہے
01:31لیکن آہستہ آہستہ
01:33چونکہ اللہ بھی ساتھ ساتھ آپ کے چلتا ہے
01:35آپ کے قریب ہوتا ہے
01:36تو وہ مشکلات پر انسان کے اوپر بھاری نہیں ہوتی
01:39قرآن کی ایک آیت ہے جس کا مفہوم ہے
01:41کہ قیامت والے دن آخرت والے دن
01:42لوگ پوچھیں گے ایک دوسرے سے
01:43کہ تم کتنا عرصہ دنیا میں رہتے ہیں
01:46تو کوئی بولے گا کہ ایک دوپہر
01:47کوئی بولے گا ایک شام
01:48یعنی کہ ساتھ ستر سال کی زندگی
01:50اسے جڑی تکالیف
01:51اسے جڑے خوف
01:52اسے جڑی پریشانیاں
01:53جس انسان نے اللہ کے رضا کے لئے زندگی گزاری
01:56تو اس دن
01:57اس پہ کوئی خوف اور ڈر نہیں ہوگا
02:00تو چھوٹے ڈر کو بڑا ڈر ختم کرتا ہے
02:03اور کسی بھی انسان کے لئے
02:04مسلمان کے لئے
02:05سب سے بڑا ڈر یہ ہے
02:06کہ اللہ نراز نہ ہو جائے
02:07اور حضرت واصف علی واصف
02:09رحمت اللہ علیہ کی بڑی پیاری ایک بات
02:11کہ انسان کا جو دل ہے نا
02:13وہ آنکھ میں آ جاتا ہے
02:14اور جب دل آنکھ میں آ جائے نا
02:17تو دل میں بھی آنکھ پیدا کر دی جاتی ہے
02:19وہ خاموس چہرے پڑنا شروع کر دیتا ہے
02:21وہ لوگوں کے کام آنا شروع کر دیتا ہے
02:25اس کو یہ بات سمجھ لگتی ہے
02:26کہ بھائی
02:27میں نے اللہ سے سارا دن کچھ مانگتے نہیں رہنا
02:29اللہ کیلئے میں نے بڑا کچھ کرنا ہے
02:32کامیابی یہ تھوڑی ہے
02:34کہ انسان حاصل کرتا جائے
02:35اصل کامیابی یہ ہے
02:37کہ جو بھی حاصل کیا ہے
02:38اس کو خوشی خوشی تقسیم کرتا جائے
02:40ہم آدھی بات سمجھے ہیں
02:42اسی لئے ہمیں خوف ہوتا ہے
02:44خوف کیا ہوگا
02:46جو حاصل ہے وہ چھن جائے
02:47دیا کس نے تھا
02:50اللہ نے
02:50تو کیا وہ واپس لینے کا حق نہیں رکھتا
02:53تو لیتے ہوئے جب آپ کو اتنی خوشی ہو رہی تھی
02:55تو وہ نعمت لوٹاتے ہوئی تھی تکلیف کی ہو رہی ہے
02:59انسان کو جب اللہ تعالیٰ مال دیتا ہے
03:03تو وہ مال آزمائش بھی ہے اور انعام بھی ہے
03:06آزمائش کیسے
03:07کہ اگر وہ اس کو جمع کرنا شروع کر دے
03:09خیال کا فرق ہے نا
03:11فوکس چینج ہے انسان کا
03:13اگر فوکس دنیا ہے
03:14تو ظاہر سی بات ہے جب بھی وہ خرچ کرے گا
03:16اس کو تکلیف ہوگی
03:17لیکن اگر فوکس آخرت ہے
03:19تو جب بھی وہ خرچ کرے گا
03:21تو وہ اس نیت سے خرچ کرے گا
03:22کہ اللہ نے جو مال مجھے دیا تھا
03:24اس کو میں خالصتاً
03:26اللہ کی رضا کے لیے خرچ کر رہا ہوں
03:27اور جیسے اس نے پہلے دیتے ہوئے
03:30کوئی کمی نہیں کی
03:31تو اب خرچ کرنے کے بعد
03:32وہ کیا کمی کرے گا
03:34تو انہی چیزوں کو
03:35اگر ہم پریکٹس کرنا شروع کر دینا
03:37تو یہ خوف آہستہ آہستہ
03:38شوق کی شکل اختیار کر لیتا ہے
03:40جیسے کہ قرآن پاک میں ہی ہے
03:43کہ جو شہدہ ہیں
03:44ان کا مقام اللہ تعالی نے بیان فرمایا ہے
03:46اور اللہ مائنڈ کرتا ہے
03:47کہ ان کو مردہ مت کا وہ زندہ ہے
03:49اور میری طرف سے رزق حاصل کر رہے ہیں
03:51یعنی کہ جو زندہ ہے
03:53ان کو اللہ تعالی یہ ارشاد فرما رہا ہے
03:55کہ جو شہید ہو گئے ان کو مردہ مت
03:58تو اب مجھے بتائیں
04:00کہ پھر زندہ کون
04:00تو فرق صرف فوکس کا ہے
04:04کہ جن کو اللہ کی راستے کا شوق
04:06اتا ہوتا ہے
04:06پھر وہ اتنا خرچ کرتے ہیں
04:08اتنا خرچ کرتے ہیں
04:09کہ اپنی زندگی کو بھی خرچ کر دیتے ہیں
04:11ہم اسی کا مال ہیں
04:13اور اسی کی طرف لوٹ کے جانے والے ہیں
04:15تو بس ذرا سے اگر یہ بات سمجھ لگ جائے
04:17تو یہ جو خوف ہے
04:20یہ شوق کی شکل اختیار کر جائے گا
04:22ویڈیو شیئر کرنا نہ بھولیے گا
04:24دعاوں میں آدھ رکھئے گا
04:25اللہ حافظ