- today
Category
✨
PeopleTranscript
00:00قائم ذات سے محبت کرو تم بھی قائم کر دیے جاؤں
00:03اللہ حکم
00:03قائم ذات سے محبت کرنی ہے اور باقی اکثر میرے پاس بھی آتے ہیں تو کہتے ہیں آپ موت سے
00:07کیونکہ موت ہر کسی
00:09در تو لگتا ہے نا کیونکہ
00:11ہم لوگوں کا تو کونسیپٹ اس طرح سے تو کہتے ہیں
00:13کیا مطلب بس موت کا میں نے کہا نہیں
00:15زندگی کا شکر ادا کرنا ہے موت کا انتظار کرنا ہے
00:18اللہ حکم
00:18زندگی کا شکر ادا کرنا ہے موت کا انتظار کرنا ہے
00:21کہ لائف گزارنی ہے
00:23اور لیکن اس کے ساتھ
00:25کوئی زیادہ پکا پلائن نہیں بنانا یہاں کا
00:27پہلے یہ سوچو کہ
00:29اللہ نے بھیجا کیوں
00:30اور پھر سوچے کہ واپس کیوں بلا رہا ہے
00:32تو کچھ تو لے کے جانا ہے نا ساتھ
00:35تو اب جو لے کے جانا ہے اس کے بارے میں سوچو
00:37کرنے والے کام ہے کر ڈالو
00:39اور خوشیاں سکون آسانیاں
00:41ڈھونڈنے سے نہیں ملتی دینے سے ملتی ہیں
00:43جب آپ دینا شروع کر دو
00:45کہ اس دن میں ایک آڈیو سن رہا تو
00:46کسی نے پوچھا کہ تقدیر کیا ہے
00:48تو کہتے ہیں سوال آپ کا
00:50تھوڑا میں چینج کر دیتا ہوں
00:52آپ کا سوال یہ ہونا چاہیے کہ
00:54بائی چانس ہے یا بائی چوئس ہے
00:55تو بائی چوئس
00:57اس میں یہی ہے کہ آپ کی تقدیر
01:00دعاوں میں پوشیدہ ہے
01:01اور دوسروں کی دعاوں میں
01:03وہ ایک شخص ان کے پاس گئے کہ بڑا پریشان ہوں
01:06حل بتائیں
01:08تو کہتے ہیں آسان حل ہے
01:09کوئی شخص تلاش کرو جو تمہیں دعا دے
01:11لیکن ایک شرط ہے
01:12اسے بولنا نہ پڑے کہ میرے لئے دعا دے
01:14وہ تمہیں دیکھے اور دعا دے
01:15اس کی زندگی میں کچھ ایسا کر جاؤ
01:17کہ وہ تمہیں دیکھے اور دعا دے
01:19تو یہ جتنا جتنا انسان
01:23اللہ کے قریب ہوتا جاتا ہے
01:24اتنا اتنا اس کی مخلوق کے قریب ہوتا جاتا ہے
01:26بلکہ حضرت کے ایک جملے نے
01:28تو میری لائف ہی چینج کر دی
01:29دیکھیں کوئی ایک
01:32بعض اوقات انسان بڑی کتابیں پڑھتا ہے
01:33اور بعض اوقات ایک جملہ
01:35اب یہ جملہ آپ دیکھیں
01:37کہ وہ عبادت کرنے والا ڈاکٹر
01:39جو اپنے مریض کے لئے مخلص نہیں
01:41اس کی عبادت اسے کوئی نفع نہیں پہنچا
01:43اب یہ اتنا ہو کہ
01:46میں اگر
01:47صرف اور صرف کیونکہ
01:49مجھے تو اللہ میرے مرتبے کا پوچھے گا
01:50کہ پورے پاکستان میں
01:53چند لوگ تھے جن کو ڈاکٹر بنایا
01:54اللہ نہیں بنایا نا
01:56اور پھر اس کے بعد کیوں بنایا
01:57کہ تم نافع علم حاصل کر رہے تھے
01:59جس سے مخلوق کا نفع ہو
02:00اب یہ بتاؤ کہ کتنے لوگوں کا نفع ہوا
02:03قبر میں نعمتیں دینے والا
02:05نعمتوں کے متعلق پوچھے گا
02:07کہ دی تو تجھے میں نے نعمتیں تھی
02:08تاکہ تم میرے قریب ہو جائے
02:10تو میری نعمتیں استعمال کر کے
02:12جہنم تک کیسے پہنچ گیا
02:13اور غافل کی آنکھ تب کھلتی ہے
02:15جب بند ہونے والی ہوتی ہے
02:16بلکہ ایک اور جملہ
02:17کہ ہم زندگی
02:19فیرون کی مانگتے ہیں
02:21اور آقبت موسیٰ کی مانگتے ہیں
02:22تو یہ
02:23دیکھ لینا کہ اگر
02:25آپ کی نماز کا عمل
02:27آپ کی زندگی میں
02:28ظاہر ہونا چاہیے
02:29اور باقی یہ ہے کہ
02:31اللہ تعالی ہمیں نہیں پتا
02:33کہ کون سی چھوٹی نیکی
02:34کدر جا کے ہمیں
02:35تو یہ بس
02:36اور دوسرا ہے کہ
02:38جو ماشاءاللہ
02:39آپ کام کر رہے ہیں
02:40بچوں کو لے کے
02:41کہ کیوں گناہ
02:44خطرناک ہے روح کے لیے
02:45تو ہم روح اور جسم کی کامبینیشن ہے
02:48آج کا ڈاکٹر
02:49اس لیے پورا کامیاب نہیں ہے
02:51کیونکہ وہ صرف جسم کو فوکس کر رہا ہے
02:52روح پہلے بیمار ہوتی ہے
02:54جسم اس کو فالو کرتا ہے
02:55میں ایک کتاب لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں
02:58تو اس میں میں نے ایک جگہ لکھا کہ
03:00جب ہم روزہ رکھتے ہیں
03:02تو پرانا بلیف یہی تھا
03:04جتنی بھی مسلم جو حکیم تھے
03:06جو بڑے بڑے ڈاکٹرز تھے
03:07ان کا یہ بلیف تھا کہ
03:08روح پہلے بیمار ہوتی ہے
03:09جسم اس کو فالو کرتا ہے
03:11تو جب ہم روزہ رکھتے ہیں
03:12کھا تو کچھ بھی نہیں رہے
03:13لیکن روز سٹرانگ ہونی شروع ہوتی ہے
03:15اور پھر جسم اس کو فالو کرتا ہے
03:17اب یہ ریسرچ ہے
03:18تین دن کا فاقہ
03:20ٹھیک ہے نا تین دن اگر آپ نے فاسٹنگ کی ہے
03:22سر لانگ
03:23اور اس کے بعد اگر آپ میل لیتے ہیں
03:25تو آپ کی باڈی کے اندر
03:27سٹیم سیل موبیلائزیشن ہوتی ہے
03:28اور جتنے پرانے خلیے ہیں
03:30ان کو نئے سرے سے باڈی بناتی ہے دوبارہ سے
03:32یہ سٹیم سیل موبیلائزیشن
03:34فاسٹنگ کے ذریعے
03:34اٹوفیجی دوہزار سولہ
03:36یا سترہ کا نوبل پرائز ون کر چکا ہے بندہ
03:38تو کچھ بھی نیا نہیں ہے
03:40بس وہی پرانی کے
03:41جتنا خوراک ضروری ہے
03:42اس سے خوراک سے دور رہنا ضروری ہے
03:44اور خیال بھی ایک خوراک ہے
03:46صرف رسک کھانا پینا تو نہیں ہے
03:47تو اب آپ دیکھیں
03:48کہ آپ اپنے آپ کو کن خیالات سے فیٹ کر رہے ہیں
03:50منفی منفی منفی
03:52وہ thoughts become things
03:54یہ جب آپ کی سوچ
03:56اتنی نیگٹیو ہو جائے
03:57تو پھر وہ جسمانی شکل اختیار کرتی ہے
03:59اور گناہوں کے اثرار
04:00اس پہ تو جتنی بات کی جائے
04:03کم ہے
04:04لیٹرلی آپ کے سیلز پہ افیکٹ ہوتے ہیں
04:07میرا تو یہ بلیف ہے
04:08گناہوں کے
04:09نافرمانی کے
04:10اور آج کل جس جس طرح
04:12کہ گناہ اللہ ماف کرے آگئے ہیں
04:14جو دکھایا جا رہا ہے
04:15سکرین پہ
04:16پوری ایک انڈسٹری کھڑی ہوگی
04:18اس کو گلیمرائز کر دیا
04:19انسٹیٹوشنالائز کر دیا
04:21پورن انڈسٹری کی بات کر رہا ہوں
04:23تو کیسے کیسے مسائل لوگوں کو آگئے ہیں
04:25تو یہ
04:26اٹال پروفز کے روح پہ افیکٹ ہوتا ہے
04:29تو جسم پہ افیکٹ ہوتا ہے
04:30میرے پاس بچے آتے ہیں
04:31یہ اچھا ہوا کہ آپ نے یہ بات کر دی
04:33میرے پاس بچے آتے ہیں
04:33تو میں محران ہوا
04:34کہ وہ اس کو سمہا جسٹیفائی کر رہے ہوتے ہیں
04:36کہ جیسے
04:38کہیں کوئی
04:38مطلب خاتون تو نہیں ہے نا
04:40یا ہم کسی کو نقصان تو نہیں پہنچا رہے
04:41تو ان کو سمجھانا ہے
04:43کہ آپ آنکھوں کو جو ہے
04:45نظاروں کا رسک دینا ہے
04:46جو اللہ کے قریب کریں
04:48یہ جو اتنی کائنات اللہ نے بنائی ہے
04:50یہ ہمارے لیے بنائی ہے
04:52ہماری آنکھوں کے لیے بنائی ہے
04:53اور ہم سب کو چھوڑ کے کدھر فوکس کر رہے ہیں
04:55اور خیال پہلے غلط ہوتا ہے
04:57عمل اس کے بعد
04:58دیکھیں
04:59کوئی ایک لمحہ ایسے نہیں ہے
05:01کہ نیکی بند ہو جائے
05:02کوئی ایک لمحہ ایسے نہیں ہے
05:03کہ گناہ بند ہو جائے
05:04فضل کے متلاشی کو فضل ملے گا
05:07تو آپ ڈھونڈ کیا رہے ہیں
05:08اب اگر آپ نے موبائل میں تھوڑا سا بھی
05:10اور شیطان تو جی ہمارے رگوں میں
05:11خون کی طرح دوڑتا ہے
05:12تو اگر آپ زیادہ اس کو فیٹ کریں گے
05:15تو آپ تو اس ایڈکشن سے کیسے
05:16اور پھر لوگ آ رہے ہیں
05:17جی لوگ
05:18اور پھر ہماری کتابوں میں بھی
05:20انفورچنیٹلی یہ چیز لکھ دی گئی ہے
05:21کہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے
05:22ریسرچز ہیں
05:24یہ تو ہیلڈی ہے
05:34اٹھ جانا اور برکت کا آنا
05:35جو یہ بظاہر نظر نہیں آتا
05:37لیکن یہ ہمارا ایک بڑا بلیف ہے
05:39کہ ہم چلتے ہی اس کی اوپر ہیں
05:40تو یہ
05:41اب آج کل کے بچوں کو یہ سمجھانا
05:43کہ بھئی اس چیز سے نکلنا
05:45اور تھوڑا سا پوزیٹیو
05:46یعنی سپورٹس کی طرف آؤ
05:48دیکھیں آگ اور پانی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
05:50جب وہ فٹنس کی طرف توجہ کریں گے
05:52جب سپورٹس ایکٹیویٹیز میں آئیں گے
05:54اچھی ان کی گیدرنگ ہوگی
05:56تو انشاءاللہ
05:58وہ نکل آئیں گے
05:59اب پتہ نہیں مجھے یہ بات کرنی چاہے گی نہیں
06:01لیکن میں کری دیتا ہوں
06:02کچھ دوستوں کو چھوڑنا پڑا
06:05جو بڑے پرانے دوست ہیں
06:07تو اس دن
06:08کال آئی تو گلا
06:10کہ ملتا نہیں ہے
06:12تو میں نے کہا میں مل کے کیا کروں
06:14میں کب بچے بڑے ہونے کو آگئے
06:17اور ہمیں کوئی نہیں پتا
06:20کہ کب بلاوا آج ہے
06:21اور تم لوگوں کی وہ غفلت ختم ہی نہیں ہوتی
06:23تو وہ پھر مجھے آگے سے کہتا ہے
06:25کہ تم بڑے تم اپنے آپ کو یہ سمجھتے
06:27میں نے کہا نہیں بھئی میں اپنے آپ کو شاید اتنا سٹرانگ نہیں سمجھتا
06:30کیونکہ اگر آپ کسی پرفیوم کی دکان میں جاؤ گے
06:34آپ پرفیوم نہ بھی خریدو
06:35تو آپ خوشبودار ہو کے نکلو گے
06:36سنگت میٹر کرتی ہے
06:38تو یہ بچوں کو پتا چلنا چاہیے
06:40کیونکہ آپ کی جو کمپنی ہے نا
06:43وہی آپ کو گناہ کرنے سے زیادہ
06:45گناہ پر لانے والے کی پکڑ ہوگی
06:46اور یہ
06:47ان کو پتا چلنا چاہیے کہ
06:50یہ جو آپ کا فرینڈ سرکل ہے
06:51یہ بڑا میٹر کرتا ہے اور اس کے بارے میں
06:54آپ کا سیلیکٹیو ہونا بڑا ضروری ہے
06:55کیونکہ اللہ کا ذکر جب محفل
06:58بلکہ اس دن میں نے ایک ویڈیو میں بھی کہا
07:00کہ جب تنہائی میں تم مجھے پکارتے ہو
07:03میں بھی تنہائی میں پکارتا ہوں
07:04جب تم محفل میں پکارتے ہو میں بھی محفل میں پکارتا ہوں
07:06تو جب آپ محفل میں اللہ کو پکار رہے ہو
07:08تو اللہ بھی اپنی محفل میں آپ کو پکار رہے ہو
07:10جب اللہ کی ایک محفل ہے
07:11تو سوچیں کہ آپ کا ذکر
07:13تو خیال ایک دے دیا
07:15اب اس میں بہت سے خیالات سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے
07:18کہ انسان ایک خیال میں گم ہو جائے
07:20تو اگر وہ پوزیٹیو خیال ہے
07:22اور وہ اللہ کا خیال ہے
07:23اور میں سمجھتا ہوں کہ جب آپ
07:26اللہ سے رابطہ شروع کرتے ہیں
07:28تو اللہ تعالی سیگنلز بھیجتا ہے
07:29آپ نے اپنی لائف میں بھی دیکھا ہوگا
07:31اکثر انسان کو
07:32اللہ تعالی ارد گرد سے دکھا رہا ہوتا ہے
07:35کہ دیکھ میں تجھے نکال رہا ہوں
07:37اس گند سے اس محول سے
07:39اور لوگ بھیج رہا ہوں تیری طرف
07:41جو کچھ ایسے جملے کہتے ہیں
07:43جو اللہ سے محبت پر مبنی جملے ہوتے ہیں
07:46یہ اصل میں اللہ سبحانہ وتعالی
07:47is talking to you through those people
07:49میرا یہ ایمان ہے
07:50کوئی ویڈیو آپ کے سامنے آ جاتی ہے
07:52کوئی لیکچر کھل جاتا ہے آپ کے سامنے
07:54کوئی میسیج آ جاتا ہے
07:55ٹھیک ہے نا آپ انسٹا دیکھ رہے ہوتے ہیں
07:57اچانک ایک پوسٹ سبر پہ آ جاتی ہے
07:59کچھ اور آ جاتا ہے
07:59یہ اللہ کی طرف سے میسیجز ہوتے ہیں
08:02بندے کے لیے
08:02کہ تُو میری نظروں میں ہے
08:04اور بندوں کے ذریعے آتے ہیں
Recommended
6:54
|
Up next
3:35
0:15
9:13
0:47
0:20
6:17
0:44
0:30
0:46
0:15
0:27
0:31
0:11
0:27
0:25
0:36
0:46
0:46
2:11