Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00احساس والا شخص جو ہے نا کبھی کسی کو سر راہ نہیں چھوڑتا
00:05یہ بھی بہت بڑی بے حصی کی علامت ہے
00:10میں کہتا ہوں کہ پسند نہ پسند زندگی کے اندر ناڈاک سب اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے
00:16لیکن یہ جو احساس والے لوگ ہیں یہ بیچ راہ میں کسی کو چھوڑتے نہیں ہیں
00:22یہ ہمیشہ اس کا ہاتھ پکڑ کے رکھتے ہیں
00:25حالات اور واقعات کے آپ فرماتے ہیں کہ حالات اور واقعات سے بدلنے والے رشتوں سے بہتر ہیں
00:33کہ انسان تنہار ہے