Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ
00:05کوئی مومن بہتر ہے اللہ کی نظر میں ضعیف مومن سے
00:08تو اگر سوچا جائے تو کوئی سٹرونگ مومن نے پہلے اپنے اوپر کام کیا ہے
00:13اپنے آپ کو فیزیکلی، منٹلی، ایموشنلی، سپیرچلی اور فیننشلی سٹرونگ کیا ہے
00:18تاکہ وہ دھیر سارے لوگوں کی مدد کر سکے
00:20تو اللہ پاک کو بھی سٹرونگ مومن چاہیے ہر لحاظ سے
00:24تو سٹرونگ ہونے کے لیے پہلے اپنے اوپر انویسٹ کرنا پڑے گا
00:27اپنا خیال رکھنا پڑے گا
00:29ہم ہر وقت گلا کرتے رہتے ہیں کہ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
00:34مخلوق کا گلا خالق سے کرتے ہیں خالق کا گلا مخلوق سے کرتے ہیں
00:38حالانکہ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ ہم نے اپنے ساتھ کیا کیا
00:41جو چیزیں ہمارے کنٹرول میں نہیں اللہ کے حوالے کریں
00:44جو چیزیں ہمارے کنٹرول میں اس کی اوپر ہم نہیں