00:00اسلام علیکم دوستو شربتوں کے آرڈرز کی اتنی بھرمار ہوگی کہ مجھے بوتلوں کا خالی بوتلوں کا پورا پیک اٹھانا پڑا تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کے ڈکن ہیں
00:09آج جو شربت میں بنا رہا ہوں یہ ہے شربت بادام تھادل والا یعنی کہ شربت سردائی بھی اس کو بولتے ہیں شربت تھادل اور شربت بادام کی کٹیگری میں بھی یہ آتا ہے
00:19تو آپ کے سامنے آپ کا بھائی جو ہے صاف سترے علا کوالٹی کے بادام جو ہے چن کے صاف کر کے اس میں بھگو کے رکھے گا یہ دیکھیں اتنی مقدار میں میں اس میں بادام ڈالوں گا اور اس سے جو شربت تیار ہوگا وہ پھر آپ کو پتہ ہی ہے کہ کس کلاس کا ہوگا
00:36تو ان باداموں کو رات بھر بھگو دیتے ہیں اچھا شربت سردائی جو ہے یہ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے یہ دیکھیں میں اس کو مٹی کے کنڈے میں بنا رہا ہوں
00:46تاکہ اس کی تاثیر جو ہے وہ اریجنل دیاتوں ہاری رہے اور مزید تھنڈی ہو جائے تاکہ آپ کو اس سے بھرپور فائدہ ہو
00:54اچھا یہ دیکھیں میں اس کو مشین میں بھی نہیں رگڑ رہا ہے اس کو میں ہاتھوں سے اس کی رگڑائی کروں گا
00:59شربت سردائی جو ہے یہ گرمی کو ختم کرنے کے لیے آلہ کلاس کا شربت سمجھا جاتا ہے
01:05بازاروں میں بھی مل جاتا ہے لیکن بازاروں میں آپ کو پتا ہے کہ فلیورنگ اور کلرنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا
01:10تو یہ آپ کے اندر جو گرمی ہوتی ہے اس کو باہر نکالتا ہے آج کل جو دھوپ کی تپش ہے اس کو کم کرتا ہے
01:18اس کے علاوہ یہ نظامین حضام کو بہتر کرتا ہے کیونکہ اس میں سونف اور دوسری چیزیں بھی ایڈ کی جاتی ہیں
01:25اس کے علاوہ یہ دماغی کمزوری کو ختم کرتا ہے کیونکہ اس بادام کا استعمال ہے
01:31تو دماغی کمزوری کے لیے بادام جو ہیں وہ بہترین سمجھے جاتے ہیں
01:35اس کے علاوہ دماغ کو سکون دیتا ہے ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے مریض جو لوگ ہوتے ہیں
01:40ان کو ذہنی طور پر سکون دے کے ان کو نید میں اضافہ کرتا ہے جن کو بخوابی کا مسئلہ ہو
01:45ان کے لیے بھی یہ بہترین چیز ہے
01:47اس کے علاوہ جو گرمی کے مریض ہیں جن کو گرمی کا جریان ہے
01:51گرمی کی وجہ سے صورت انزال ہے گرمی کی وجہ سے منی کا پتلاپن ہے
01:55تو ان کے لیے بھی یہ آلا کلاس کا شربت ہے
01:58اس کے علاوہ اس میں وائٹامینز اور منرلز کی بھرمار ہوتی ہے
02:03تو اس لیے یہ قدرتی طور پر ایک سپلیمنٹ جو ہے آپ اس کو سمجھ سکتے ہیں
02:08تو اچھا یہ دیکھیں آپ کے سامنے اس کو میں کتنی محنت سے بنا رہا ہوں
02:11اور یقین کریں کہ میں نے یہ صبح دس بجے بھرانا شروع کیا ہے
02:15اور رات کے دس بج گئے تھے مجھے اس کو تیار کرتے کرتے
02:19رگڑتے رگڑتے پکاتے پکاتے
02:21تو آپ سوچیں کہ جو بازاروں میں بنتے ہیں
02:23وہ کبھی بھی اس طریقے سے نہیں بناتے
02:25تو کبھی بھی کمپرومائز نہ کریں
02:28کوالٹی پر تھوڑی سی کم قیمت دیکھ کے
02:30ہلکی چیز کی طرف گھٹیا چیز کی طرف نہ جائیں
02:33اچھی کوالٹی کی چیز لیں
02:35تو لیں جی آپ کے بھائی کے جو شربت ہیں
02:38تیار ہو گئے ہیں
02:39تو جو ہماری شیلف ہے جو ہمارا خانہ ہے
02:42جو ہمارا سیکشن ہے شربت کا اس کو بھر دیتے ہیں
02:45تو الحمدللہ اس وقت میرے پاس تین شربت تیار ہو گئے ہیں