Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
Turmeric soap | Redness solution | Fairness soap | Beauty soap

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس وی درشد ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05آج جناب میں تیار کر رہا ہوں بہت ہی زبردست اور میری بیسٹ ریزلٹ دینے والی آئٹم
00:12زافرانی ہربل سوپ اس کے میرے پاس کافی آرڈرز تھے خاص طور پر ایک بھائی کا
00:18یو ایس اے سے ارجنٹ آرڈر آیا تھا کہ بھائی مجھے یہ زافرانی سوپ جو ہے وہ فوری چاہیے
00:23تو میں نے یہ فوری تیار کرنا شروع کیا کیونکہ میرے پاس یہ سٹاک میں نہیں پڑا تھا
00:28تو آپ کے سامنے یہ میں نے سوپ بیس جو ہے گوٹ ملک سوپ بیس اور ٹرانسپیرنٹ سوپ بیس ان کو گھول لیا ہے
00:36ان کو میلٹ کر لیا ہے اور اب اس میں میں اجزاء ایڈ کروں گا
00:39تو اس میں بڑے ہی زبردست اجزاء ہوتے ہیں اس میں میں حلدی بھی خالص ڈالتا ہوں
00:44جو کہ میں نے خود ڈرائے کر کے خود پسوائی ہوتی ہے
00:48تاکہ آپ کو اس کا میکسیمم ریزلٹ ملے حلدی سے آپ کی جو فارمولا کریمیں یوز کر کر کے
00:55آپ کی جلد جو ہے جل چکی ہوتی ہے تو اس کے لیے یہ بڑا ہی زبردست کام کرتی ہے
01:00اور یہ آپ کی جلد کو ریپیر کرتی ہے
01:02اچھا اس کے بعد اس میں میں نے زافران ڈال دی ارکے گلاب میں گھول کے
01:06اس کے علاوہ اس میں ایلویرہ جل ہے اور اس میں بہت سی دوسری چیزیں ہیں
01:09آلمنڈ آئل ہے اس کے علاوہ اس میں کوکنٹ آئل ہے
01:13پیور چیزیں میں اس میں شامل کرتا ہوں تاکہ آپ کو ان کا میکسیمم فائدہ ہو
01:18اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہ ہو
01:20اچھا یہ جو سابن ہے یہ گھر کا ہر فرد یوز کر سکتا ہے
01:24یعنی کہ بچے بوڑے عورتیں مرد سب کے لیے یہ ایک سا مفید ہے
01:29سپیشلی جن لوگوں کی شادیاں قریب ہیں
01:32خواہ آپ لڑکے ہیں خواہ آپ لڑکی ہیں
01:34تو آپ کے لیے یہ اوبٹن کا کام کرے گا
01:37یہ سوپ آپ اوبٹن سوپ کے طور پر بھی یوز کر سکتے ہیں
01:41یہ اتنا زبردست فارمولا ہے
01:43تو یہ میں بڑی ہی کوشش سے بڑی ہی زبردست چیزیں یوز کر کے
01:47اس کو میں تیار کرتا ہوں
01:49تاکہ آپ لوگوں کو اس کا میکسیمم فائدہ ہو
01:52تو آرڈر کرنے کے لیے
01:5303484215193 پہ آپ رابطہ کر سکتے ہیں
01:57اچھا میں تھوڑا سا آپ لوگوں کو
01:58ہربل سوپ کے بارے میں بتا دوں
02:00کہ آپ نے اس کا استعمال کیسے کرنا ہے
02:03کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ بھائی کیا یہ
02:04ڈیلی یوز کرنے ہیں یا ہفتے میں ایک دو دفعہ
02:06یوز کر لیں تو بہتر عمل یہ
02:09ہوتا ہے کہ آپ ان کو ڈیلی
02:10دو ٹائم یوز کریں ایک جب آپ
02:12صبح اٹھتے ہیں اس وقت اس کا
02:14استعمال کریں اور ایک رات کو
02:16سونے سے پہلے اس کو
02:18لازمی استعمال کر کے سوئیں اس سے مو
02:20دھوئیں تاکہ آپ کی دن بھر کی
02:22ڈرٹ وغیرہ جو ہے مٹی وغیرہ جو ہے
02:24وہ نکل جائے آپ کے چہرے کے
02:33محافظ ہے آپ کی جلد کے لیے بیسٹ
02:35چیز ہے ایک بات یاد رکھیں
02:36کہ جو بازاری سستے آپ سوپ
02:38لے لیتے ہیں اس میں کیمیکلز کے
02:40علاوہ کچھ نہیں ہوتا اور جو ہربر اور
02:42ارگینک کے نام پہ آپ کو چیزیں
02:44سیل کر رہے ہیں آن لائن ان میں صرف
02:46کلرنگ کی ہوتی ہے لیکن میں
02:48اس میں پیور ایرانی زافران
02:51جو ہے جو مجھے بہترین
02:52لگتی ہے اور جس سے میرا دل سیٹسفائی
02:54ہوتا ہے وہ میں یوز کرتا ہوں
02:56تو آپ کے سامنے یہ دیکھیں
02:57زافران جو ہے زافرانی سوپ جو ہے وہ
03:00تیار ہو چکا ہے اور اس میں آپ
03:02زافران کی مقدار چک کیجئے گا یہ دیکھیں
03:04زافران کی ڈنڈیاں جو ہیں وہ
03:06آپ کو واضح طور پر نظر آ رہی
03:08ہوں گی حالانکہ میں نے اس میں
03:09زافران کو باریک پیس کے بھی
03:12شامل کیا ہے تاکہ اس کا
03:14اثر جو ہے وہ اچھی طرح سابن کے اندر
03:16آ جائے تو یہ ہمارا سابن جو ہے
03:18وہ تیار ہو چکا ہے ان کو میں
03:20جو پیکنگ ہے اس میں
03:22ڈال کے ان کو اپنے شیلف میں
03:24رکھ لوں گا اور جن کے آرڈرز تھے ان کو
03:26بھیج دوں گا تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
03:28کہ اس کی جو پیکنگ ہے یہ ساتھ پڑی ہے
03:30یہ دیکھیں یہ اس کی
03:32پیکنگ ہے میں نے اس کو زارہ
03:33ارگینکس اپنی بیٹی کے نام پر
03:35حسابر منایا ہے تو آرڈر کریں
03:37اور دعاوں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

Recommended