Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/6/2025
Refreshing summer drink recipe | Mint margarita recipe | Meday ki garmi ka ilaj by Arshad mens health channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سجڑوں سے مطروں بڑی عید آگئی ہے اور جناب گوشت کھانے کے لیے اپنے مدے تیار کر لیں
00:06ہوتا کیا ہے کہ ہم گوشت جو ہے وہ بہت زیادہ فریجوں میں کٹھا کر لیتے ہیں
00:11ایک ٹائم پہ کھایا ہے جلن شروع ہو گئی ہے جناب حازمہ خراب ہو گیا ہے
00:16کھٹے ڈکار آ رہے ہیں گوشت حضم نہیں ہو رہا مو سے سمیل آ رہی ہے
00:21اور کیا کریں کہ شام کو اس سے بھی زبردست ڈش پک رہی ہے
00:25تو اب کھانا بھی لازمی ہے
00:27تو کیا کیا جائے کہ جو دوپہر والا کھانا ہے اس کو حضم کیا جائے
00:30تو جناب پریشان نہیں ہونا آپ کا بھائی ہے
00:33آپ کو ایسا مشروع بتا دے گا انشاءاللہ جس کے پینے سے آپ کی لکڑ پتھر سب حضم ہو جائے گا
00:41گوشت کا پتہ ہی نہیں چلے گا حتیٰ کہ بیف کا بھی پتہ نہیں چلے گا کہ گیا کہاں ہے
00:46یہ ہے کیا یہ ہے جناب منٹ مارگریٹا اور آپ نے بنانا بھی اپنے گھر میں ہے
00:51اور بنے گا بھی انشاءاللہ بلکل کوئی پچیس تیس روپے سے زیادہ آپ کے نہیں لگیں گے
00:57میں مانوں کو بھی سرک کیجئے گا
00:59اس سے ہوگا کیا کہ آپ کا میدہ بھی تھنڈا ہوگا
01:02آپ کا کھانا بھی حضم ہوگا
01:04کھٹے لکار بھی ختم ہوں گے
01:06آپ کی جناب میدے میں سکون آئے گا
01:09آپ کو مزہ آئے گا انشاءاللہ اس کا ذائقہ ہی تنا زبردست ہوگا
01:13تو آئیے اس کو بنانا شروع کرتے ہیں
01:16سب سے پہلے آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے
01:18کہ ایک بلینڈر لے لینا ہے
01:19جگ لے لینا ہے اس کا
01:21اور اس میں جناب آپ نے صاف دھولے ہوئے پودینے کے ہرے ہرے خوبصورت پتے ڈال دینے ہیں
01:27یہ میں نے تقریبا سمجھ لیں کہ
01:29گموٹھی بار پتے اس میں ڈال لیں
01:31اس کے بعد آپ نے کالا نمک جناب ڈال دینا ہے
01:34یہ دیکھیں
01:35یہ تقریبا سمجھ لیں کہ
01:37ہاف ٹی سپون جو ہے
01:39یہ آپ نے کالا نمک ڈال دینا ہے
01:41اس کے بعد باری ہے جناب چینی کی
01:43چینی جو ہے بڑا ہی مزہدار اور ہلکا سا
01:46اس میں سویٹ ٹرچ دے گی
01:48اگر آپ کو شوگر کا مسئلہ ہو
01:50سویٹنر ڈال لیں
01:51یا اس کو سکپ بگر سکتے ہیں
01:52اس کے بعد آگیا ہے جناب سادہ نمک
01:54وائٹ نمک
01:55یہ آپ نے دو جھٹکی ڈال لی ہے
01:57اس کے بعد جناب جو مین چیز ہے
01:59یہ ہے لیمن جوس
02:01لیمن جوس جو ہے آپ کے جو گوشت ہے
02:05جو کھانا ہے
02:06اس کو جناب حضم کرے گا
02:08حضم کرنے میں مدد دے گا
02:09اور آپ کے دھکار کھٹے دھکار وغیرہ
02:11جو ہیں ان کو قتم کرے گا
02:13یہ میں نے تقریبا سمجھ دیں
02:14کہ دو بڑے جو لیمن ہیں
02:16اس میں ان کا جوس ڈال دیا ہے
02:18اس کے بعد جناب جائے گی
02:19برف آپ نے اپنے ساتھ پر آنی ہے
02:21موسم گرم ہے
02:22تو برف تھوڑی سی زیادہ ہی ڈالے گی
02:25اس کے بعد جناب جو مین چیز ہے
02:27وہ ہے سوڈا
02:28سوڈا آپ نے اس میں ڈال لینا ہے
02:30تھنڈا سوڈا لیجئے گا
02:31تاکہ آپ کا جو مارگریٹا ہے
02:34وہ گرم نہ ہو جائے
02:36یہ دیکھیں
02:37اس میں آپ نے ڈال لینا ہے
02:38تقریبا دو گلاس کے قریب
02:39آپ نے ڈال لینا ہے
02:40دو گلاس مارک کھل
02:41اس میں بہترین سے بن جائیں گے
02:43یہ دیکھیں
02:44اب ہم نے اس کو لگانا ہے
02:51جناب کا ماتا
02:52یعنی کہ اس کو لگانا ہے رگڑا
02:54تو یہ دیکھیں
02:55مارگریٹا مارا ہو گیا ہے
03:07تیار
03:07اس کو میں آپ کو سیرو کر کے لکھاتا ہوں
03:10اگر آپ نے اس کو تھوڑا سا
03:12پروفیشنل ٹچ دینا ہو
03:14تو کیا کریں کہ
03:15ایک لیمن کاٹ کے
03:16یہ جناب آپ مہمانوں کو بھی سیرو کر سکتے ہیں
03:18عید کے دن اس کے علاوہ جناب
03:20آپ اس کا کاروبار بھی کر سکتے ہیں
03:23یہ بہت زیادہ عام ہے
03:25یہ دیکھیں
03:27ٹھنڈا ٹھنڈا کول کول
03:30اور آخر میں جو چیز ضروری ہے
03:35وہ ہے اس میں سٹرا
03:36ٹھیک ہے یہ آپ نے اس طرح لگا دینا ہے
03:39زبردست ہو گیا جناب بہترین ہو گیا
03:43اس کو پیئے انجوائے کریں
03:45دعاوں میں یاد رکھیں
03:47اپنی جو قربانی ہے
03:48اس میں غریبوں کو بھی یاد رکھیں
03:49غریب رشتہ داروں کو
03:51غریب محلے والوں کو
03:52بھی یاد رکھیں
03:53اور دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھیں
03:55اگلی ویڈیو تک کے لئے اجازت دیں
03:57اللہ حافظ

Recommended