Nightfall treatment | Ehtelam na hony ki wajah | Kya ehtelam na hona ek bemari hai | Ehtelam kya hota hai aur kyon hota hai.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس ویدرشد ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی قدمت میں آذر ہوں
00:04جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ میں نے ایک سیریز جنگ کی ہے جس میں میں آپ کو مردانہ جو امراض ہیں ان کو بیسک سے آپ لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
00:12تاکہ جو نوجوان نصر ہے ان کو اپنی جو کمیاں ہیں اپنی جو کتائیاں ہیں ان کا پتا چل سکے
00:18تو پچھلی ویڈیو میں میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ڈسکس کیا تھا کہ احتلام جو ہے وہ کیا ہوتا ہے اور احتلام کی زیادتی کے کیا رکسانات ہیں
00:25اور احتلام جو ہے کیا وہ بیماری ہے تو اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھی تو ریچی ڈسکرپشن باکس میں میں نے اس کا لنک دیا ہے
00:31اس کو لازمی دیکھ لیجئے گا پھر آپ کو سیریز ویس سمجھائے گی آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کے ساتھ ڈسکس کروں گا کہ اگر کسی نوجوان کو بالک لڑکا ہے
00:40یا کوئی بڑی ایج کا بندہ ہے خواہ وہ پچھلی سال کا ہے تیس سال کا ہے تو اس کو احتلام نہیں ہو رہا تو اس کی کیا وجہات ہیں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
00:48اور کیا یہ بیماری ہے تو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں
00:55اچھا اگر کوئی بچہ ہے نوجوان لڑکا ہے اور وہ بلوغت میں قدم رکھ چکا ہے بالک ہو چکا ہے اور اس کو احتلام نہیں ہو رہا
01:04تو اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ جو لڑکے ہیں بالک ہوتے ہی وہ مشہد ذہنی میں یعنی کہ خودلزتی کا شکار ہو جاتے ہیں
01:11اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنی جو منی ہے وہ ہاتھ کے ذریعے نکالنا چنو کر دیتے ہیں
01:16یا اغلام بازی میں ہم جنس پرستی میں مبتلا ہو جاتے ہیں یا زناکاریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں
01:22تو اس وجہ سے ان کے اندر جو ایک منی کی جو قدرتی ایک اماؤنٹ ہے وہ اور گرمی جو ہے وہ بنتی نہیں ہے وہ پوری نہیں ہوتی
01:30اور وہ خود ہی اپنے ہاتھ سے ہفتے میں ایک دفعہ پندرہ دن میں ایک دفعہ منی جو ہے وہ اس کو ڈسچارج کر دیتے ہیں اور نکال دیتے ہیں
01:38جس کی وجہ سے ان کو احتلام نہیں ہوتا
01:42تو وہ پھر بعد میں مثلا اس کا کنفیوجن کا شکار ہو جاتے ہیں کہ جی میرے دوستوں کو احتلام ہوتا ہے
01:49اور مجھے نہیں احتلام ہو رہا ہے کہ تم سکتا ہے یہ بیماری ہے یا مجھ میں کوئی کمی ہے
01:53تو آپ میں یہ کمی ہوتی ہے کہ آپ جو ہے وہ منی کو اپنے اندر بننے ہی نہیں دیتے ہیں
01:58اپنے اندر پوری اس کے امانٹ ہونے ہی نہیں دیتے
02:00جس کی وجہ سے آپ کو احتلام نہیں ہوتا
02:02خواہ آپ پچیس سال کے ہیں تیس کے ہیں پندرہ کے ہیں بیس کے ہیں
02:06خواہ آپ ابھی بالک ہوئے ہیں یا آپ بڑی ایج کے ہیں
02:09تو اگر آپ ہفتے میں ایک دفعہ یا پندرہ دن میں ایک دفعہ بھی مشہدنی کا شکار ہو جاتے ہیں
02:15یا اغلام بازی کا یا ادناکاری کا تو آپ کو احتلام جو ہے وہ نہیں ہوتا
02:20کیونکہ آپ کی جو منی ہے وہ اپنی قدرتی عمل سے پہلے ہی آپ نسچارج کر دیتے ہیں
02:26نکال دیتے ہیں تو آپ کو احتلام نہیں ہوتا
02:28تو اس میں پرشان ہونے کی بات نہیں ہے
02:30اس کا یہی حال ہے کہ آپ مشہدنی سے پریز کریں
02:33مشہدنی کو چھوڑ دیں گے
02:34تو کچھ عرصے بعد آپ کا جو احتلام کا عمل ہے
02:37قدرتی عمل جو ہے وہ نارمل ہونا شروع ہو جائے گا
02:39اچھا کچھ لوگ کیا کرتے ہیں
02:41کہ ایک دو مہینے مشہدنی چھوڑ کے
02:43تو بڑے اس میں وہ اپسٹ ہو جاتے ہیں
02:47کہ بھئی جان ہم نے دو مہینے ہو گئے ہیں
02:48مہینہ ہو گیا ہے
02:49مشہدنی چھوڑی ہوئی ہے لیکن ہمیں احتلام نہیں ہو رہا
02:52اگر نہیں ہو رہا تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:54آپ کو اس پر فوکس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:56آپ اپنا کام کریں
02:57مشہدنی سے پریز کریں غلط کاریوں سے پریز کریں
03:00خود ہی جب آپ کا جو آپ کی ہیلتھ جو ہے
03:03اس لیول پہ آئے گی
03:04جو مردانہ ہیلتھ جو ہے
03:05منی جو ہے اس لیول پہ آئے گی
03:07تو آپ کو احتلام ہونا شروع ہو جائے گا
03:09اگر ان کیس نہیں بھی ہوتا تو اس میں کوئی ایشو نہیں ہے
03:11آپ غلط کاریوں سے
03:13مشہدنی سے پرہیز رکھیں
03:15یہ نہیں ہے کہ مجھے احتلام نہیں ہو رہا
03:17تو میں چلیں اب وہ مشہدنی دوبارہ شروع کر دوں
03:18دوسرے نمبر پہ جو بچے
03:21نوجوان ہوتے ہیں بھالن ہوتے ہیں
03:23تو ان سے بھی یہی
03:24ان کو بھی یہی میرا مشورہ ہے
03:26کہ آپ اگر آپ کو احتلام نہیں ہو رہا
03:28ان وجوہات کی وجہ سے
03:30غلط کاریوں کی وجہ سے
03:31تو اپنی جو روٹین ہے اس کو چینج کریں
03:33اور ان غلط کاریوں سے تحیز کریں
03:36تو احتلام کا جو عمل ہے
03:37مہینے میں تین دفعہ چار دفعہ پانچ دفعہ
03:40وہ نارمل شروع ہو جائے گا
03:41اس کے علاوہ آگر کوئی بندہ یہ کہتا ہے
03:43کہ بھائی میں نے کبھی کوئی غلط کاری نہیں کی
03:45لیکن اس کے باوجود میرے
03:47مجھے جو احتلام ہے وہ نہیں ہو رہا
03:49تو اس میں کچھ بچوں کی صحت جو ہے
03:51وہ تھوڑی کمزور ہوتی ہے
03:53ان کی خوراک اچھی نہیں ہوتی
03:54ان کی باڈی ٹائپ جو ہے وہ سلم ہوتی ہے
03:56یا ان کی صحت اتنی اچھی نہیں ہوتی
03:59تو ان کو احتلام جو ہے وہ دیر سے شروع ہوتا ہے
04:01یا ہوتا ہی نہیں سمٹائمز
04:02تو اس میں بھی کوئی اتنا ایشو نہیں ہوتا
04:04مسئلہ نہیں ہوتا
04:05اپنی خوراک اچھی کریں
04:07اپنی غزہ اچھی کریں
04:08نسخوں میں یا مغلضات وغیرہ میں
04:11یا جڑی بوٹیوں میں نہ پڑے
04:12نہ ہی کسی طبیب کے پاس جائیں
04:14اس چکر میں کہ مجھے احتلام نہیں ہو رہا
04:16تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے
04:18بکرے کا گوشت کھائیں
04:19دیسی چکن کھائیں
04:21سبزیوں میں پکا کے کھائیں
04:22سبزیاں کھائیں
04:23فروٹ کا جوس پیئیں
04:25فریش فروٹ کا جو جوس آتا ہے
04:26وہ آپ نکال کے پیئیں
04:28اس کے بعد فروٹ پھل کھائیں
04:29اس کے بعد جناب آپ دہی کھائیں
04:32نیچرل چیزیں کھائیں
04:33دودھ پیئیں
04:34اس کے علاوہ جناب جو ارگینک چیزیں ہوتی ہیں
04:37خان سے پاک
04:38کوشش کریں کہ ان پہ توجہ دیں
04:40مرغر گزاؤں سے پریز کریں
04:41ہوتلنگ سے پریز کریں
04:43جو فاسٹ فوڈ ہے
04:44اسے پریز کریں
04:45یہ جو سافٹ ڈرنکس ہیں
04:47ان سے پریز کریں
04:48خدرتی چیزوں میں آ جائیں
04:49تو انشاءاللہ آپ کی ہیلتھ
04:50جو ہے
04:51وہ خود بخود
04:52جو ہے امپروو
04:53وہ نہ شروع ہو جائے گی
04:54اور احتلام جو ہے
04:55وہ آپ کا
04:55نارمل ہو جاتا ہے
04:56اگر نہیں بھی ہوتا
04:57تو اس میں کوئی بڑا ایشو نہیں ہے
04:58اس میں اپنے پرشاہد نہیں ہونا
05:00تو یہ تھی آج کی ویڈیو
05:01میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے
05:03کہ کیا احتلام نہ ہونا بیماری ہے
05:04اس کی وجہات کیا ہو سکتی ہیں
05:06تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیئے کریں
05:08چینل کو سبسکرائب کر لیں
05:10اگلی ویڈیو تک کے لیے اجازت دیں
05:11اللہ حافظ