Aaj ki video mein app ke sath apna new office tour share karon ga. Ye mera herbal and organic products ka chhota sa small business setup hain. Dekh ke comment krain ke app ko kaisa laga. Shukria
00:00ڈالسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس ویدرشید کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ لوگ خیر خیریت سے ہوں گے اور جناب یہ ہے میرا نیا سیٹ اپ تو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ گروپس میں شیئر کیا تھا کہ میں اپنا جو نیا سیٹ اپ ہے اس کو ترتیب دے رہا ہوں اس کو اس کی جناب یہ دیکھیں سیٹنگ وغیرہ میں کر رہا تھا تو میں نے اپنے گروپ میں شیئر کیا تھا
00:26اگر آپ بھی میری پروڈکٹس وغیرہ پرچیز کرنے میں خالص روغنیات جڑی بوٹیوں کے پاوڈرز اور اس کے علاوہ کوئی ہیئر آئلز بیوٹی سے ریلیٹڈ چیزیں پرچیز کرنا چاہتے ہوں تو آپ میرا گروپ جو ہے اس کو جوائن کر سکتے ہیں نیچے ڈسکرپشن باکس میں لنک ہے اس میں میں وقتاً فوقتاً جناب پروڈکٹس سے ریلیٹڈ اپ ڈیٹس وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں تو یہ دیکھیں
00:49اچھا یہ دیکھیں تمام روغنیات جو ہیں وہ اوپر آگئے ہیں ان میں روغنے تارا میرا یعنی کہ کڑوا تیل
00:56روغنے ذلف سیاہ یعنی کہ یہ ابھی میرے ویب سائٹ پر لہنچتا نہیں کیا لیکن یہ ہوتا ہے کہ بالوں میں ذرا کالی چمک دینے کے لیے بالوں کو ذرا سیاہ دکھانے کے لیے
01:08کالے نہیں کرتا لیکن یہ ہے کہ شائن پیدا کرنے کے لیے ہیلڈی کرنے کے لیے یہ بڑا اچھا تیل ہے
01:13اس کا روغنے کلونجی ہے روغنے بادام ہے کافی تیل تو اس میں تھوڑے تھوڑے رہ گئے ہیں وہ انشاءاللہ ان کو بھی
01:19اب میں اپ ڈیٹ کروں گا روغنے خاص شاہی ہے یہ تلہ ہے اس کے علاوہ روغنے آملہ کوکونٹ کی خوبیوں کے ساتھ
01:28یہ نیچے بھی پڑا ہے بوتلوں میں پیک شدہ یہ دیکھیں اور اس کے علاوہ جو بڑی بوتل بھی اوپر پڑی ہے اس کے بعد جناب شہکار تلہ آگیا گیا
01:38روغنے چلگوزہ روغنے کشخاش روغنے تل سفید روغنے مالکنگنی روغنے السی اس کے علاوہ یہ نیچے بیرڈ آئل ہے یہ سارا ادھر آگیا
01:46تلہ جو ہیں پیک شدہ وہ ادھر پڑے ہوں گے یہ پیوٹی کی ساری آگی اس میں یہ آملہ آئل پڑا ہے یہ سابن پڑے ہیں یہ کریمز وغیر پڑی ہیں اس کے علاوہ
01:56اس میں انشاءاللہ جب میں بناؤں گا دوبارہ نیا بیج تیار کروں گا ارشد ہیر آئل کا تو وہ بھی ادھر آجے گا
02:02یہ سارا سیکشن جو ہے سلاجیت کو دے دیا ہے اس میں ابھی میں نے پیکنگ نہیں کی بڑی پیکنگ میں ہی میں نے سلاجیت نکال کے
02:08ڈبوں میں ڈال کے اکلی تھی تو ابھی چھوٹی پیکنگ جو ہے وہ مکرکی انشاءاللہ ادھر بھر دوں گا اس کو اس کے علاوہ یہ نیچے شربت کی شرف آگی اس میں ابھی شربتیں تھنڈا کی پڑا ہے
02:17شربتیں سندل جو ہے انشاءاللہ اگلے کچھ دنوں میں میں آپ کو دکھاؤں گا بھی اور بنا کے ادھر آ جائے گا اس کے علاوہ یہ کچھ شاہد پڑا ہے
02:26یہ پھلائی کا شاہد ہے بڑی مکی کا اس کے علاوہ جناب یہ بیچنے کے لیے نہیں ہے یہ ویسے یوز کرتے ہیں اس کے علاوہ اس میں یہ مجونے آگئی مجونے ریگ مہی وغیرہ اس میں مجونے فلاسفہ ہے اس کے علاوہ یہ مجونے سوری لبوب کبیر پڑا ہے کستوری بڑی ہے اس کے علاوہ یہ سارا جو سامان ہے یہ بڑی مجونوں کا سامان پڑا ہے اس کے علاوہ نیچے جڑی بوٹیاں ہیں جو جڑی بوٹیاں mostly یوز ہوتی ہیں وہ میں نے گھر میں ہی صاف ستری سٹ
02:56جو میں نے ویب سائٹ پہ بھی سیل کرتا ہوں اس میں اسگند کا پاوڈر ہے ستاور پاوڈر ہے تخمے ریان ہے ایسال مصری کا پاوڈر ہے اور انشاءاللہ میں اس کی رینج جو ہے بڑھاؤں گا اسی وجہ سے میں نے یہ سارا قدم اٹھایا ہے خرچہ کیا ہے ابھی اس کی تھوڑی سی سپیس ادھر باقی ہے یہ میرے پیکنگ مٹیریل وغیرہ رکھا ہے ڈبے وغیرہ اور کچھ جڑی بوٹیاں ان ڈبوں میں بھی پڑی ہیں اچھا یہ نیچے آ جائیں تو نیچ
03:26ہیں اور یہ جو ہیں یہ تمام جو آپ کو بوٹلے نظر آ دی ہیں ان میں خالی بوٹلے ہیں جو کہ میں رکھ لیتا ہوں اگر کوئی زیادہ کسی نے بڑا آٹر لیٹر کا یا ہاف لیٹر کا کرنا ہو تو اس کو بیج دیتا ہوں اس کے لاوار کے غلاب وغیرہ پیچھے بوٹلوں میں پڑا ہوا ہے تو یہ تمام جناب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ میرا چھوٹا سا سیٹ اپ ہے انشاءاللہ اس کو مزید بڑھا کروں گا اس کے علاوہ یہ میرا جناب ویڈیو کا
03:56سیٹ اپ ہے یہاں پہ بیٹھ کے میں ویڈیو کروں گا پہلے جو میز تھا وہ دوسرا تھا وہ بڑا میز تھا بہت ہیوی تھا تو وہ میں نے سیل کر دیا ہے اس کے جگہ یہ چھوٹا ٹیبل لیا ہے اس کے علاوہ ادھر آ جائے تو یہ جناب واش روم ہے یہ ویڈیو کبر ہے اس کے علاوہ یہ جناب سٹینڈ پڑا ہے کیم دیکھا یہ ایک میرے پاس کمپیوٹر ٹیبل پڑا ہے اس میں نیچے ردی پڑی ہے جو کہ میں ڈیبو میں ڈال کے بیجتا ہوں اس کے علاوہ وہ سکی
04:26رسیدے وغیرہ ہیں یہ چھوٹے ڈبے ہیں اس کے علاوہ ٹیپ ہے اور وہ کچھ سامان ہے تو بتائیے گا آپ کو یہ میرا سیٹ اپ کیسا لگا گرمی بہت ہے میں نے پنکہ بند کیا ہوا ہے تاکہ آپ کو آواز صاف آئے اور یہ انشاءاللہ اس میں جڑی بوٹیوں کی رینج بھی میں بڑھاؤں گا اپنی ویب سائٹ پہ میری ویب سائٹ ارشد بازار ڈالٹ کوم ویزٹ کیجئے گا انشاءاللہ جو چیز میرے پاس ایک نمبر پیور خالص ہوتی ہے وہ ہی میں آپ لوگوں کے ل
04:56کو بیجتا نہیں ہوں میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جس طرح ہنی ہے یا کوئی ایسی چیزیں ہیں وہ میرے پاس اپنے پرپس کے لیے ہوتی ہیں اپنی مجونوں وغیرہ کے لیے تو وہ میں اتنی زیادہ نہیں دے سکتا آگے لوگوں کو تو اس لیے وہ میں ڈکلائن کر دیتا ہوں تو یہ سارا آپ دیکھ سکتے ہیں تو بتائیے گا بھائی کہ آپ کو کیسا لگا اور جناب یہ پنکہ لگا ہوا ہے جو کہ بند پڑا ہے آگے دیکھ سکتے ہیں تو دعاوں میں آپ دکھے گا انشاءالل
05:26ان کو ریگولر سٹارٹ کر دوں گا جو کہ اپ میرے یوٹیوب چینل فٹنس ویدرشد اور فٹنس ویدرشد فیس بک چینل پہ بھی اپلوڈ ہوں گی اور اس کے علاوہ فٹنس ویدرشد ٹک ٹاک چینل بھی میرا آپ نے اسی نام سے ہے اس کو بھی جوائن کرنا ہے اس پہ بھی میں چھوگل ملے کی چھوٹی موٹی ویڈیوز جو ہیں صدرائی وغیرہ بنانے کا طریقہ یا ویسے ہی کوئی چھوٹا موٹا آپ کے ساتھ انٹرٹینمنٹ کی ویڈیوز اپلو
05:56کیجئے گا ویڈیو کو لائک کیجئے گا اگلی ویڈیو تک لیے اجازت دیں اللہ حافظ