Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
Zakawat e hiss kya hai aur kaise hoti hai, Zakawat e hiss ka ilaj kaise kiya jae. Video ko shuru se end tak dekhain. Channel ko follow kar lein.
Shukria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس کے درشد ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی قدمت میں آزر ہوں
00:05جیسا کہ آپ لوگوں نے میری پچھلی ذکاوتے اس کی ویڈیو کو اگر دیکھا ہے
00:09تو آپ کو پتا ہوگا کہ میں نے ایک بیسکس کو لے کے ویڈیو کی سیریز شروع کی ہے
00:16تاکہ میں آپ کو تمام جو مدانہ مراز ہیں ان کی بیسکس سمجھا سکوں
00:21اور ان کی جو باریکیاں ہیں وہ بتا سکوں تاکہ ہر جو جو جوان جو جوان ہونے والا لڑکا ہے
00:26اس کو سمجھ آ جائے کہ وہ کیا غلطی کر رہا ہے
00:30یا اس کو کون سی غلطی کرنے سے کون سی بیماری لاکھ ہو سکتی ہے
00:33یا اس کو بیماری ہے بھی یا نہیں
00:35اور اگر ہے بھی تو اس کو کیا کرنا چاہیے
00:38تو آج یہ ذکاوتے اس کا میں سمجھنے کے دوسری ویڈیو اپلوڈ کرنا ہوں
00:43اچھا ذکاوتے اس کا جو مرض ہے وہ بہت زیادہ عام ہوتا جا رہا ہے
00:49صرف تھوڑی سی جو لائنمی ہے لڑکوں میں بچوں میں
00:54اور میں نے آپ کو پچھلی ویڈیوز میں بتایا تھا
00:57کہ اس کی کیا وجہات ہیں
00:59اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھی
01:00تو نیچے ڈسکیپشن بوکس میں میں لنک دے دوں گا
01:02وہ دیکھ لیجئے گا
01:03اس سے پھر آپ کو بہتر سمجھ آ جائے گی
01:05اچھا ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے
01:07کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں
01:09ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیئے گئے
01:10اچھا ایک بھائی نے
01:12بلکہ ایک بھائی نے نہیں
01:14بہت سے لوگوں سے یہ سوال کرتے ہیں
01:16کہ بھائی ہم لوگ
01:17جو یوٹیوب پہ بھی دیکھتے ہیں
01:21اور کچھ لوگوں سے بھی سنا ہے
01:23یا کچھ کتابوں میں پڑھا بھی ہے
01:25کہ ذکاوت ہے
01:26اس کا جو علاج ہے
01:28وہ نشاور عدویات سے
01:30یا نشاور جو جڑی بوٹیاں ہیں
01:32ان سے کیا جاتا ہے
01:34یا جا سکتا ہے
01:35تو ہم نے نسخے بھی دیکھے ہیں
01:37نسخے بھی پڑھے ہیں
01:38تو ان میں ہم نے دیکھا ہے
01:40کہ نشاور جڑی بوٹیاں
01:42یا نشاور عدویات وغیرہ
01:43یوز ہوتی ہیں
01:44تو آپ جو
01:45انسخے بتا چکے ہیں
01:47ذکاوتے اس کے
01:48تو ان میں آپ کی
01:49یا آپ جو ویب سائٹ پہ
01:51اپنے کوس سیل کرتے ہیں
01:53تو ان کے
01:53اس کے اجزاء میں
01:54کوئی نشاور جڑی بوٹی
01:56جو ہے
01:56وہ آپ
01:57استعمال نہیں کرتے
01:59تو اس کی کیا وجہ ہے
02:00یا نشاور جو
02:02عدویات ہیں
02:03ان سے ذکاوتے
02:03اس کا علاج کیا جا سکتا ہے
02:04تو اس ٹوپک میں
02:06میں تھوڑی سی آپ لوگوں کو
02:07گائیڈ لائن دوں گا
02:08اگر آپ
02:09طب میں
02:11یعنی کہ حکمت میں
02:12دل جسپی رکھتے ہیں
02:13تو آپ لوگوں کے لیے بھی
02:14یہ چیز جو ہے
02:15مفید ہوگی
02:16باقی یہ جو
02:17میں آپ لوگوں کو
02:17ایک بات بتا دوں
02:18کہ جتنی بھی
02:19میں اس میں
02:19ٹوپک
02:20ٹوپک میں بات کروں گا
02:21یہ میرا ٹوٹل
02:22اپنا ذاتی تجربہ ہے
02:24ذاتی خیالات ہیں
02:25اگر کوئی بندہ
02:26اسے متفق نہیں ہوتا
02:27تو وہ پینے صاحب سے
02:28کام کریں
02:28ٹی سی پہ میں
02:29یہ چیزیں
02:30لاغو نہیں کرتا
02:31صرف آپ لوگوں کو
02:31انفرمیشن دیتا ہوں
02:33ایک بات
02:34یاد رکھئے گا
02:35کہ جو
02:35سکون آور
02:36نشہ آور
02:37نیند آور
02:38جو چیزیں ہوتی ہیں
02:39یہ کس صورت میں
02:41استعمال کی جاتی ہیں
02:42یہی صورت میں
02:43استعمال کی جاتی ہیں
02:44کہ اگر آپ کو
02:45بہت زیادہ
02:45ڈپریشن ہے
02:46سٹریس ہے
02:47اگر آپ
02:48دماغی
02:49دباؤ کا شکار ہیں
02:50اگر آپ
02:50پریشانی کا شکار ہیں
02:51اگر آپ کو
02:52بے خوابی کا
02:53مسئلہ ہے
02:54پریشانی کی وجہ سے
02:55دماغی
02:55خشکی کی وجہ سے
02:56یا
02:57آپ کو
02:58کوئی اور وجہ ہے
02:59آپ کی زندگی میں
03:00کوئی پریشانی ہے
03:00یا کوئی دباؤ ہے
03:01کوئی سٹریس ہے
03:02کوئی
03:03دماغی
03:04کمزوری ہے
03:04بچپن سے
03:05تو وہ
03:05اب آپ جوان ہو گئے ہیں
03:06تو وہ
03:07اس صورت میں
03:08آپ کے سامنے آ رہی ہے
03:09دماغی
03:10پریشانی کی وجہ سے
03:11سٹریس کی
03:12صورت میں
03:13یہ جو
03:14لی پریشن کی صورت میں
03:15تو اس صورت میں
03:17کیا کیا جاتا ہے
03:18کہ آپ کو
03:19سکون آور
03:20جو سکون دیں
03:21اور
03:21سکون کا
03:22مطلب کیا ہے
03:22کہ نشہ آور
03:23جو نشہ آپ کے
03:24اوپر تاری کر دیں
03:25اور آپ کو
03:26نیند
03:27میں لے جائیں
03:28یعنی
03:29کہ آپ
03:29اگر بے خوابی کا شکار ہیں
03:31ظاہر ہے
03:31پریشانی کی وجہ سے
03:32دیپریشن کے وجہ سے
03:33آپ بے خوابی کا
03:33شکار ہوں گے تو اگر بے خوابی کا شکار ہے تو اس کو اس کا توڑ کے آئے کہ آپ کو نشاہ آور عدمیات دے کے آپ کو سکون دیا جائیں نین دی جائیں
03:44اچھا تو اب ایک بات آپ سمجھ لیجیے کہ جو آپ کو نشاہ آور چیز دی جاتی ہے تو وہ اس کا اثر جو ہے وہ چند گھنٹے ہوتا ہے
03:56آپ سوئے رہتے ہیں دس گھنٹے بیس گھنٹے پندرہ گھنٹے جتنا پی اس کا اس کی ڈوز ہے تو اس کے بعد پھر آپ جب اٹھتے ہیں
04:03تو کیا آپ کا وہ جو مسئلہ ہے وہ ڈپریشن کا وہ پرشانی کا وہ جو آپ کو بے خوابی کا مسئلہ ہے
04:10کیا وہ حل ہو جاتا ہے نہیں ہوتا کیونکہ وہ آپ کو وقتی طور پر دی جاتی ہے تاکہ آپ کو وقتی طور پر سکون آئے
04:18سیم اسی طرح اگر آپ کی کوئی بازو کے پین ہے یا آپ کو کوئی اکسیڈنٹ ہو جاتا ہے اور آپ کو زخم لگ جاتا ہے آپ بہت زیادہ پین میں ہیں
04:25تو آپ کو پین کلر جو ہیں گولیاں دی جاتی ہیں تاکہ وہ وقتی طور پر اس کو سن کر دے جو اس زخم کو اس درد کو
04:33اور آپ کو سکون ملے یا آپ کو کیا کیا جاتا ہے کہ سلا دیا جاتا ہے وقتی طور پر تاکہ آپ کو وہ درد جو ہے
04:41وہ درد کی شدت جو ہے آپ محسوس نہ کر سکیں اور آپ کو کچھ ریلیف ملے
04:45تو جب آپ اٹھتے ہیں تو پھر وہ وہی کا وہی وہ درد جو ہے وہ کھڑا ہوتا ہے
04:49تو مقصد کیا ہے اس کا علاج کرنا پڑتا ہے جب تک علاج نہیں کریں گے تو آپ کو یہ جو نیند آور گولیاں ہیں یہ وقتی آرام ہی دے سکتی ہیں
04:56تو اب میں آپ کو یہ سمجھانے کی یہ کوشش کر رہا ہوں کہ اگر آپ زکاوت حص میں نشاہ آور سکون آور کوئی چیز یوز کرتے ہیں
05:07یا کوئی میڈیسن یوز کرتے ہیں تو اس کا مقصد کیا ہے
05:10زکاوتیں جو ہے وہ تو ایک عادت ہے ایک خیال ہے ایک سوچ ہے جو آپ نے ایک آپ کی روٹین بن گئی ہے
05:21جو آپ نے اتنے عرصے کی لاپروائیاں اور بے احتیاطیاں اور غیظہ گندی کھاکا کے خوشکی کر کے
05:29اپنے باڈی میں اپنی جسم میں گھنی پیدا کر کے اپنے خیالات کو اتنا زیادہ تیز کر لیا ہے
05:35گندی موویز دیکھ دیکھ کے گندی سوچ رکھ رکھ کے
05:39جو لوگ بیٹھ کے بازار میں دکاندار ہوتے ہیں بازار میں یا مگلی مولے میں لڑکیوں کو تارتے ہیں
05:46لڑکوں کو تارتے ہیں
05:47ہر وقت ان کے بارے میں غلط سوچتے ہیں وہ بھی زکاوتیں اس کا شکار ہو جاتے ہیں
05:51یا آرڑی ہوتے ہیں تو یہ چیز جو ہے اس میں آپ کا آپ سمجھ لیں کہ آپ کو
05:59یہ وقتی سکون کی وقتی نیند کی ضرورت نہیں ہے اس کا پروپر ایک جو ہے وہ
06:04علاج ہوتا ہے جو میں آپ کو آرڑی بتا چکا ہوں کہ اس کی وجہات کیا ہیں اگر وہ وڈیو دیکھیں
06:10گے تو پھر آپ کو پتا چلے گا کہ کس کس آپ نے جو چیز سے بچنا ہے اگر آپ
06:15چاہتے ہیں کہ ذکابتہ اس مستقل طور پر ختم ہو اور دوسرے نمبر پہ پھر وہ جو آرڑی
06:21آپ کی بوڈی میں اثر کر چکی ہے آپ کے دماغ پہ اثر کر چکی ہے تو ان
06:26چیزوں کو وقتی سکون کی یا وقتی نشے کی ضرورت نہیں ہے اس میں آپ کا
06:32مستقل علاج ہونا چاہیے جس میں آپ کے دماغی طاقت پہ بھی کام کرنا چاہیے
06:37کہ دماغ کو طاقت دینی چاہیے دماغی کمزوری ختم ہو آپ کے آساب پہ بھی
06:42آساب کی کمزوری بھی ختم ہو آپ کے خیالات بھی ڈاؤن ہوں ڈاؤن مینز کہ آپ جو
06:49آپ کی بوڈی میں بہت زیادہ خوشکی ہے گرمی ہے اس کو کم کیا جائے تاکہ
06:54آپ کے جو گندے خیالات ہیں وہ کم ہوں اس کے بعد آپ کی روٹین کو چینج
06:59کیا جائے جو آپ گندی موویز دیکھتے ہیں جو آپ گندی باتیں کرتے ہیں جو
07:03آپ گندی سوچ رکھتے ہیں اس سے آپ آوائیڈ کریں اس کا بہترین طریقہ یہ ہے
07:08ہے کہ پانچ ٹائم کی نماز پڑھیں اور ضرور پاک کا ورد کریں جب بھی
07:13آپ فارنگ بیٹھے ہو تو آپ کے ذہن میں گندہ خیال نہیں آئے گا اگر آپ
07:17اپنے بارے میں سیریس ہیں اور اپنا علاج واقعی کرنا چاہتے ہیں پھر
07:21اس کے بعد جو باڑی کی خشکی ہوتی ہے اس میں گزاؤں کا بہت زیادہ عمل
07:26دخل ہوتا ہے کہ آپ چکنائی والی گزائیں کھائیں چکنائی بھی وہ جو
07:32ادرت ہی ہو یعنی کہ جس طرح مکھن ہے دیسی گی ہے زیتون کا تیل
07:36ہے اس طرح کی زیتون کا تیل تھوڑا آوائیڈ کریں زیتون کے تیل سے بہتر ہے
07:40کہ آپ گھی دیسی گی یا مکھن یوز کریں مکھن جو ہے وہ سب سے بیسٹ ہے اس کے بعد مربع
07:46جات یوز کیے جاتے ہیں اس کے بعد جناب کوئی کسی طبیب سے آپ کوئی
07:52کورس لیتے ہیں جس طرح میرے میرا بھی کورس ہے ویب سائٹ میں آپ نے دیکھا
07:56ہوگا اس طرح کا ایک پروپر کورس کرتے ہیں جس میں آپ کی نشاہ نشاہ
08:01دے کے یا آپ کو نشاہ ورسکون دے کے یا اس طرح کی چیز شامل کر کے
08:06آپ کا اس سے جو علاج ہے وہ ممکن نہیں ہے آپ کی جو کمزوریاں ہیں اندر
08:12آپ کے اندر جو دماغ میں جو فطور آ گیا ہے آپ کی باڈی میں جو فطور آ
08:16گیا ہے آپ کے نفس میں جو مسئلہ بن گیا ہے اس کو کیا جاتا ہے
08:21اس کے بعد پھر آپ نے دیکھا ہوا کہ میرے کورس میں میں آپ کو آئل
08:26بھی دیتا ہوں مالکنگنی کا کہ جب آپ کے یہ ڈراؤپس وغیرہ کے
08:29چکر ختم ہو جائے آپ کورس کھانے والا پورا کر لیں تو پھر اس کے
08:33بعد آپ ایک مہینہ ڈیڑھ مہینہ اس آئل سے ہر کے آت سے مالش کریں تاکہ
08:38جو آپ مشہد زنی کی وجہ سے جو زناکاری یا اغلام بازی کی وجہ سے آپ کے
08:44نفس میں آپ کی رگوں میں آپ کے پٹھوں میں کمزوری ہو چکی ہے تو اس کو
08:48بھی بیلونی طور پر آپ کو ریکوور کیا جائے تو یہ طریقہ کار ہوتا ہے اس
08:53میں یاد رکھیے گا کہ کوئی اگر آپ کو بتاتا بھی ہے تو مجھے نہیں
08:57پتا اس کی کیا منطق ہے کہ وہ کیوں اس چیز کو ہائلائٹ تر رہے ہیں کہ اس میں
09:02نشہ اور جو چیزیں ہیں یا سکون اور جو دویات ہیں وہ آپ کو فائدہ دے سکتی
09:06ہیں وقتی طور پر میں بھی آپ کو فائدہ دیں گی کہ آپ کو وقتی طور پر
09:10تھنڈا سکون آ جائے گا آپ سو جائیں گے آپ نشے میں آ جائیں گے لیکن
09:14جب آپ کا وہ ختم ہوگا تو پھر آپ کی وہ حس جو ہے وہیں کی وہیں
09:18ہے کیونکہ اس پر تو ہم نے کام ہی نہیں کیا نہ ہم نے کشکی میں کام
09:21کیا نہ ہم نے دماغی کا مزوری پہ نہ ہم نے سابی کا مزوری پہ نہ نفس
09:25کی ایرگوں کی پٹھوں کی کوئی مزوری پہ نہ مردے پہ نہ اس طرح یہ
09:29ہے کوئی کام نہیں کیا ہم نے صرف نشہ آور ادویات کھا کے یا موٹیاں
09:33کھا کے تو اس کو چند گھنٹوں کے لیے چند دنوں کے لیے اس کو ختم
09:38کر لیا ہے تو یہ بات ہے ذکاوتیں اس کا میرے نزدیک میں اپنی بات
09:42کر رہا ہوں کسی کی بات نہیں کر رہا میرے نزدیک ذکاوتیں اس کا جو
09:46علاج ہے نشہ آور ادویات یا نشہ آور جڑی موٹیوں سے ممکن نہیں ہے تو باقی
09:53آپ لوگوں کا اپنا اپنے خیالات بھی ہو سکتے ہیں اگر آپ کو کسی
09:57کو فائدہ ہوا ہے تو ضرور کریں میرے پیچھے نہ لگے باقی میں اپنے
10:01خیالات آپ کو بتا رہا ہوں تو بتائیے ایک ویڈیو آپ کو کیسی لگی انشاء
10:05اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا آکے بھی انشاء اللہ دوسرے معاملات
10:09ہیں دوسرے جو مرض ہیں ان پہ بھی میں بات کروں گا تب تک کے لیے مجھے
10:14اجازت دیں اللہ حافظ

Recommended