Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Ehtelam kya hota hai | Ehtelam kyon hota hai | Nightfall reasons | Nightfall treatment | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
Follow
6/2/2025
Night solution night treatment Ehtelam kyon hota hai. Ehtelam kya hota hai. Mardana kamzori ka ilaj, Ehtelam ka ilaj,
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس ویدرشد ایک اور معلوماتی ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی قدمت میں آذر ہوں
00:05
آج جس موضوع پہ ہم بات کریں گے وہ ہے احتلام احتلام کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے
00:10
کیا یہ ایک بیماری ہے یا ایک نیچرل عمل ہے جو نوجوان لڑکے ہوتے ہیں ان کو اس بات کا علم نہیں ہوتا
00:18
یا ہمارے جو بڑے بوڑے ہیں یا ان کے والد جو ہوتے ہیں یا ان کے جو چچا تایا کوئی بڑا بھائی ان کو گائیڈ نہیں کرتا
00:25
تو جب ان کو احتلام ہونا شروع ہوتا ہے تو وہ بہت زیادہ کنفیوز ہو جاتے ہیں کہ کیا یہ کوئی مادی ہے
00:30
یا یہ کیا عمل ہے تو اس سے کیسے بچیں یا وہ مطلب بہت زیادہ اس سے خوف زیادہ ہو جاتے ہیں
00:36
تو آج میں اس ویڈیو میں آپ لوگوں کے ساتھ اس کو ڈسکس کروں گا کہ احتلام کیا ہے
00:41
ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگ اس ارکویس ٹریک کی چینل کو سبسکرائب کر لیں ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیا کہیں
00:47
اچھا احتلام ہوتا کیا ہے جب لڑکا کوئی بھی بچہ جو لڑکا ہوتا ہے وہ نوجوانی میں قدم رکھتا ہے
00:55
تو بلوغت میں قدم رکھتا ہے اب اس میں ڈیفرنٹ ایجیز ہوتی ہیں کئی لڑکے جن کی ہلتھ اچھی ہوتی ہے
01:02
یا جن کی خوراک وغیرہ گرم ہوتی ہے اچھی ہوتی ہے تو وہ بلوغت میں جلدی قدم رکھ لیتے ہیں
01:07
کچھ لڑکے جو ویک ہوتے ہیں اس مانی طور پر تو ان کو تھوڑا سا ٹائم لگ جاتا ہے
01:11
تو یہ جو ایج ہے تقریبا آپ لگا لیں کہ دس سال کے بعد جو ہے دس سال سے اوپر اب اس میں
01:19
کئی بچے تھوڑا ٹائم لے لیتے ہیں تیرہ چودہ سال تک بلوغت میں قدم رکھتے ہیں
01:23
کئی جو ہوتے ہیں وہ ارلی ایج میں بلوغت میں قدم رکھ لیتے ہیں
01:27
تو اس میں ہوتا کیا ہے کہ جب بلوغت میں قدم رکھتے ہیں
01:31
تو رات کو سوتے وقت کوئی بھی ان کو خواب آتا ہے
01:36
خواب میں وہ کسی لڑکی کے ساتھ کسی جن سے مخالف کے ساتھ
01:41
یا خود لذتی وہ کر رہے ہوں گے تو خواب میں کرتے ہیں اس طرح کی کوئی
01:47
حرکت یا کوئی اس طرح کا سین دیکھیں گے خواب میں تو جب وہ ایک سیٹن ٹائم کے
01:53
بعد یعنی کہ خواب دیکھتے دیکھتے دو منٹ تین منٹ گزرتے ہیں تو ان کے وہ لذت
01:58
جو ہے وہ اپنے اندر فیل کرنا شروع کر دیتے ہیں نیند کے اندر ہی اور یہاں تک
02:03
کہ ان کے نفس سے وہ منی جو ہے وہ خارج ہو جاتی ہے یعنی کہ وہ ڈسچارل ہو جاتے ہیں بغیر کوئی
02:09
بات لگائیں نفس کو بغیر کوئی عمل کیے بغیر کوئی سوچے سمجھے وہ خواب
02:14
میں ہی وہ سارا عمل جو ہے وہ ان کا ہوتا ہے اور وہ نیند میں ڈسچارل ہو جاتے
02:20
ہیں ڈسچارل ہونے سے کیا ہوتا ہے کہ کپڑے خراب ہو جاتے ہیں تب ان کو جاگا جاتی ہے
02:24
اور وہ گھبرا جاتے ہیں کچھ بچے گیا سمجھتے ہیں کافی عرصہ تک یہی سمجھتے
02:28
جاتے ہیں کہ یہ میرا جو ہے پشاپ نکل گیا ہے تو وہ اپنے ماں باب کو یہی بتاتے ہیں کہ
02:33
میں ہوتا ہے کہ وہ احتلام ہوتا ہے اور منی نکلتی ہے منی خارج ہوتی ہے
02:38
ان کو پتا نہیں ہوتا اس چیز کا یہ ہو گیا احتلام کیا ہوتا ہے اچھا احتلام
02:44
کیوں کیوں ہوتا ہے احتلام کا میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ جب آپ ایک
02:49
بنوگت کی قدم ایج میں قدم رکھتے ہیں اور آپ کی اگزہ اچھی ہو ٹاکت والی ہو
02:55
تو کئی لڑکے پہلے بالک ہو جاتے ہیں کہ بعد میں اچھا کیا یہ
02:59
بیماری ہے احتلام جو ہے کیا یہ بیماری ہے یہ ہرگز بیماری نہیں ہے یہ
03:03
ایک قدرتی عمل ہے اچھا یہ جو احتلام ہونا ایک منت میں ایک مہینے میں
03:10
تین سے چار دفعہ یعنی کہ ویک میں آپ ایک دفعہ لگا لیں یہ ہیلڈی عمل ہے
03:16
اگر آپ کو تین سے چار دفعہ پانچ دفعہ بھی لگا لیں سم ٹائمز ہی ہوتا ہے
03:20
کہ خوراک اوپر نیچے ہو جاتی ہے تو بندے کو کسی مہینے زیادہ ہو جاتا ہے
03:24
چھ دفعہ بھی ہو جاتا ہے کسی مہینے نارمل ہوتا ہے تو یہ عمل جو ہے یہ
03:28
آپ کا نارمل ہے نیچرل ہے اس میں آپ کو کسی طبیب کے پاس کسی حقیم کے پاس
03:34
جانے کی ضرورت نہیں کوئی نسخہ نیٹ سے دیکھ کے کھانے کی ضرورت نہیں
03:38
کوئی آپ کو اس طرح کرنے کی ضرورت نہیں یہ نیچرل عمل ہے ٹھیک ہے اس میں کرنا
03:43
ہوتا ہے آپ نے کہ اگر سردیوں کا موسم ہے تو آپ تھوڑی دیر پندرہ بیس
03:47
منٹ جو ہے وہ اسی حد میں پڑے رہے ہیں اپنے بستر میں پڑے رہے ہیں فوری
03:51
نہ نکلیں فوری نکل کے نفس کے اوپر ٹھنڈا پانی نہ ڈا لیں ٹھنڈ ہواہاں لگنے
03:55
دیں اگر آپ اسی میں بھی سو رہے ہیں تو کیا کہیں کہ تھوڑی دیر جو ہے وہ
03:59
بستر کے اندر کمبر کے اندر پڑے رہے ہیں پھر اس کے بعد پندرہ بیس منٹ کے
04:03
بعد باہر نکل کے واشنوم جائیں واشنوم جا کے چھوٹا پشاپ کریں چھوٹا
04:08
پشاپ لازمی کریں تاکہ آپ کے نفس کے اندر جو منی بچی ہوئی ہے رکی ہوئی
04:13
ہے کچھ تو نکل جاتی ہے کچھ جو ہے وہ رہ جاتی ہے تو وہ جو ہے پشاپ کے ساتھ
04:18
نکل جائے اگر آپ کی پشاپ نہیں کرتے اور ٹھنڈ کی وجہ سے آپ کی منی جو
04:23
ہے وہ اندر ہی جم جائے تو آپ کو بڑا ہی جو شدید مرض لاؤ کو سکتا ہے سزاک
04:29
کا اس میں یہ ہوتا ہے کہ پشاپ کرتے ہوئے آپ کو جلن ہوگی کیونکہ
04:33
آپ کی نالی میں بلوکیج ہو جائے گی تو آپ کو مسئلہ جو ہے وہ بڑا تکلیف
04:37
دے ہوتا ہے اس لیے جب بھی آپ کو اطلاع ہو ایک تو فوری نہیں اٹھنا پندرہ بیس
04:42
منٹ کے بعد جا کے آپ نے ایک دفعہ چھوٹا پشاپ جو ہے وہ لازمی کرنا ہے اچھا یہ
04:46
ہو گیا اس میں یہ بیماری کب بنتی ہے بیماری یہ بنتی ہے کہ جب آپ اپنی
04:54
گزاؤں میں بے تدالی کرتے ہیں ان بیلنسڈ گزائیں کھاتے ہیں غیر
04:59
متوازن گزائیں کھاتے ہیں گرم گزائیں کھاتے ہیں جس طرح کے آج کل جو
05:03
ہے ہمارا جو معاشرہ ہے اس میں ہوتلنگ پیزا پکڑائیاں برگر بند چکن
05:10
اور بیماری گزائیں ناکس ہیں تو اس میں ایک تو جسمانی گرمی کی وجہ سے جو احتلام
05:16
ہے اس کی زیادتی ہو سکتی ہے دوسرے نمبر پہ جو بچے اولی ایج میں مشد
05:21
مشدنی کا شکار ہو جاتے ہیں یعنی کہ جو بالک ہوتے ساتھ ہی وہ اس میں
05:27
پڑ جاتے ہیں مشدنی میں اور غرط کاریوں میں غلام بازی میں غلط موویز دیکھنے
05:32
میں تو ان کو بھی احتلام کی زیادتی ہو سکتی ہے اور کچھ لڑکوں کی گرمی کی
05:38
وجہ سے منی جو ہے وہ انتہائی پتلی ہو جاتی ہے اس کی وجہ سے بھی احتلام جو
05:42
ہے وہ زیادہ ہو سکتا ہے اس میں آپ نے بچنا کیسے ہے اگر آپ غیظہ کی وجہ سے
05:49
احتلام کی زیادتی کا شکار ہے یعنی کہ آپ کو مہینے میں آٹھ دفعہ دس دفعہ
05:54
احتلام ہو رہا ہے ہفتے میں دو دو تین تین دفعہ احتلام ہو رہا ہے یا ڈیلی
05:57
بیسیز میں کئی لوگوں کو ہوتا ہے تو دیکھیں کہ میری غیظہ جو ہے وہ ناکست
06:02
تو نہیں ہے گرم تو نہیں ہے غیظہ کو تھنڈا کریں سبزیاں کھائیں فروٹ جوز پیئیں فریش
06:08
فروٹ جو پھل ہوتے ہیں ان کا جوز پیئیں دودھ پیئیں تھنڈی چیزیں کھائیں دہی
06:12
اگر کھا رہے ہیں تو اس میں تھنڈا پانی ڈال کے اس کو تھنڈا کر کے پیئیں جو سبزیاں
06:18
ہوتی ہیں تین ڈے توریاں اور جناب قدو شلجب اس طرح کی جو سبزیاں ہیں ان کو کھائیں
06:24
شوربے والا گوشت کھائیں اگر آپ گوشت کھا رہے ہیں خات چکن کھا رہے ہیں بکرا کھا رہے ہیں بیف
06:29
کھا رہے ہیں شوربے والا کوشش کریں کہ پکا کے کھائیں کھانا جو ہے وہ رات کو سونے سے
06:35
پہلے تقریباً تین چار گھنٹے پہلے کھا لیں مغرب کے ٹائم پر کھانا جو ہے وہ بہترین عمل
06:40
ہے مغرب کے ٹائم پر اگر آپ کھانا کھاتے ہیں تو آپ کا سوتے تک سونے سونے کے
06:45
وقت تک آپ کا کھانا جو ہے وہ بلکل بہترین حضم ہو جاتا ہے کھانا کھا کے فوری سونے
06:50
سے بھی اطلاع ہو جاتا ہے جس طرح بہت سے لوگوں کو سہری میں رمضان میں سہری کے
06:55
وقت جو ہے وہ کھا کے وہ سو جاتے ہیں تو اطلاع لازمی ہوتا ہے اچھا دوسرا جو ہے اس میں یہ
07:01
ہے کہ آپ نے ایک تو سیدھا مو کر کے یعنی کہ کمر کے بل جو ہے وہ نہیں سونا آپ
07:08
نے سائیڈ لے کے یا لیفٹ سائیڈ یا رائٹ سائیڈ لے کے سونا ہے اگر آپ سیدھا سوتے ہیں تو آپ کی
07:14
سردیوں میں نیچے بستر ہوتا ہے گرم بستر ہوتا ہے روئی ہوتی ہے یا پولیسٹر
07:20
آپ کی ریڑ کی اڈی کو جب گرمیش ملتی ہے جب وہ گرم ہوتی ہے ہیڈ ملتی ہے تو وہ اس کا جو
07:26
تعلق جو ہے ہیڈ کے دماغ کے ساتھ ہوتا ہے تو آپ کے دماغ کو گرم کرتی ہے جب دماغ
07:32
گرم ہوتا ہے تو پھر آپ کو اس طرح کا خواب آتا ہے اور خواب آنے کے بعد آپ کو احتلام ہو جاتا
07:37
ہے تو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ سیدھا نہیں سونا سائیڈ لے کے کربٹ لے کے سونا ہے تو اس کے بعد اگر آپ
07:44
مشردنی کا شکار ہے یہ غلط کاریوں کا شکار ہے ان سے بچیں اور اس کے بوجود
07:49
بھی اگر آپ کو آپ دیکھتے ہیں کہ میں نے پریز بھی کی ہے ایزا بھی کھا
07:54
اچھی کھا رہا ہوں اور شنڈی کھا رہا ہوں اس کے علاوہ غلط کامی میں کوئی
07:58
نہیں کرتا تو پھر بھی مجھے اطلاع کی زیادتی ہے تو پھر کسی اچھے طبیب
08:03
کو دیکھیں جو آپ کو آپ وہ سمجھ دار ہو آپ کو دیکھ کے اچھی بے
08:08
بے ضرر دوائی دے اس میں اس ایج میں یاد رکھئے گا اگر آپ بڑی ایج میں
08:13
بھی ہیں اگر آپ بچیس چھبیس کے تیس کے اطلاع کی زیادتی کا شکار
08:17
ہیں تو کوشش کریں کہ اسی چیز استعمال کریں جو بے ضرر ہو اگر خدا
08:21
خاصتہ فائدہ نہیں بھی دیتی تو آپ کو نقصان نہ دے اسی اطلاع کی
08:25
زیادتی کے لیے میرے پاس جو ایک ذکافت ہے اس کا کورس ہے یہ اطلاع کی
08:29
زیادتی میں بھی کام کر جاتا ہے یا کم از کم جو اس کی ماجون ہے
08:32
تھندک جو ہے امری مرواری دی وہ جو ہے اطلاع کے لیے وہ بھی اچھی
08:37
ہے اس میں بھی یہ ہے کہ اطلاع وہ تھندہ کرتی ہے بڑی کو اور اطلاع کی
08:41
ذاتی کو روکتی ہے تو اگر آپ نے پرچیز کرنی ہو یا اگر آپ کو آپ کے
08:48
پاس اچھا طبیب ہے تو اس سے رابطہ کر کے آپ اسے مشورہ کریں اور خود
08:54
میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ خود نسخوں میں نہ پڑے توٹکے چھوٹے چھوٹے
08:57
ہوتے ہیں وہ جو بڑے ہوتے ہیں جو بے ضرر ہوں وہ یوز کریں نسخوں
09:01
میں جھڑی بوٹیوں میں نہ پڑے کیونکہ بچوں کو لڑکوں کو سمجھ نہیں
09:04
ہوتی زہریٹی چیزیں ہوتی ہیں کئی چیزیں ایسے ہوتی ہیں جن کو مارنا
09:08
پڑتا ہے ان کی زہر ختم کرنے پڑتے ہیں لیکن لوگوں نے وہ اپنی لا
09:12
علمی کی وجہ سے ایسے ہی نیٹ پر دی ہوئے ہیں اور ان کو بتایا بھی نہیں ہے
09:16
کہ اس کا زہر ختم کرنا ہے اس کا یہ کرنا ہے اس کا وہ کرنا ہے اس کو
09:19
بنانا کیسے ہے تو وہ لڑکے جو ہیں وہ بنا کے مزید جو ہے اس میں
09:24
کشتے وغیرہ ڈال کے کشتہ ایک کشتوں کے استعمال سے بچیں تو وہ اس
09:28
میں مزید اپنی جو صحت ہے جو چھوٹا سا مسئلہ ہوتا ہے اتلام کی ذاتی
09:33
کا پھر وہ کرتے کرتے ایک complete مردانہ کمزوری کی شکل جو ہے
09:36
وقتیار کر جاتا ہے تو یہ آپ نے ذہن میں رکھنا ہے اچھا اتلام اگر
09:41
زیادہ ہو رہا ہے آٹھ دس دفعہ تو اس کا علاج مست ہے یہ آپ کو
09:45
وی کر دیتا ہے آپ کی جو باڈی ہے اس میں بہت زیادہ کمزوری آپ
09:49
فیل کریں گے جس رات آپ کو احتلام ہوگا تو آپ دوسرے دن آپ
09:52
دیکھے گا کہ نکاحت اور آپ جناب سستی اور کمزوری اور ٹانگوں
09:57
میں درد آپ کے ڈیفنیلی ہوگا تو اگر آئیے عمل جو ہے وہ ڈیلی ہو
10:01
یا ہفتے میں دو تین دفعہ ہو تو آپ کی صحت جو ہے وہ بڑی جلدی
10:04
گرتی ہے تو یہ تھا فیتی آج کی بڑی ارشو میں نے بتایا کہ احتلام کیا
10:09
ہے اور اس کی زیادتی کیسی ہے اور اس کی جو نورمل کیا ہوتا ہے
10:14
اچھا نیکسٹ ویڈیو میں انشاءاللہ میں آپ لوگوں کو یہ بتاؤں گا کہ
10:17
کیا احتلام نہ ہونا بیماری ہے یا احتلام نہ ہونے کی کیا
10:23
وجوہات ہیں تو انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں وہ ڈسکس کریں گے تو دعا میں
10:27
یاد رکھیے گا اگلی وڈیو تاکری اجازت دیں اللہ حافظ
Recommended
14:00
|
Up next
Kya nafs ka size barh sakta hai | Nafs ko mota aur lamba karne ka tarika | Nafs ki motai aur lambai | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
yesterday
3:41
Saffron herbal organic beauty fairness soap | Turmeric soap for skin redness solution | Fitness WithArshad
Arshad Men's Health Channel
2 days ago
3:34
Sharbat e sardai | Sharbat e thadal | Sharbat e badam | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
4 days ago
6:25
Sharbat e thadal | Sharbat e sandal | Sharbat e thandak | Garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5 days ago
2:20
Amla retha shikakai shampoo | Neem aloe vera onion shampoo | Herbal organic shampoo | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
6/13/2025
12:49
Jaryan ki bimari kya hoti hai | Jaryan kyon hota hai | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/12/2025
3:27
Health benefits of goat meat | Bakry ke gosht ke fayde | Bakri ke gosht ka mizaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/6/2025
3:59
Min margarita recipe | Refreshing summer drink ideas | Meday ki garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
6/6/2025
5:13
Ehetlam na hona | Kya ehtelam na hona ek bemari hai | Nightfall reasons and treatments | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/4/2025
3:27
Sandal ka sharbat | Sharbat e sandal | Dil ki kamzori ka ilaj | Dil ki ghabrahat ka ilaj | Arshads Kitchen
Arshad Men's Health Channel
6/1/2025
6:27
Majun e thandak aur Khameera gaozuban ke orders | Salajeet in Pakistan | Pure shilajit price in Pakistan | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/31/2025
10:16
Zakawat e hiss ka ilaj | Zakawat e hiss kya hai | Zakawat e hiss kaise hoti hai | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/30/2025
12:21
Dimaghi kamzori ka ilaj | Asabi aur jismani kamzori ka ilaj | Mani ko garha karne ke liye nuksha | Arshad health tips
Arshad Men's Health Channel
5/27/2025
10:38
Zakawat e hiss kya hai | Zakawat e hiss kaise hoti hai | Zakawat e hiss ki alamat | Zakawat e hiss ka ilaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
5/26/2025
6:02
My new office tour | Herbal organic products small business from home | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/26/2025
2:50
Zakawat e hiss ka ilaj | Jismani garmi ka ilaj | Jigar masana ki garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
4/15/2025
5:06
Garmi ka ilaj | Jigar meda masana ki garmi ka ilaj | Sharbat e thandak | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
4/13/2025
8:09
Ghizaon ka mizaj pata karny ka hakimi kulia | Arshad Mens health channel
Arshad Men's Health Channel
3/3/2025
4:16
Mard aur aurat ka jinsi relation | Humbistri karne ka sahi tarika | Arshads mens health channel
Arshad Men's Health Channel
2/12/2025
6:16
Mardana timing badhane ka natural tarika | Premature ejaculation in Urdu/Hindi | Mardana timing kam se kam kitni honi chahiye | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/31/2025
5:10
Ehtelam na hone ki wajah | Ehtelam kya hota hai | Nightfall na hone ki wajah | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/20/2025
3:56
Jaryan ka ilaj | Mardana timing ka ilaj | Likoria ka ilaj | Mani ki kami ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/10/2025
4:19
Amla oil with coconut oil and almond oil for hair growth and hair fall solution | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/4/2025
3:21
Ehtelam ki zyadti ka ilaj | Zakawat e hiss ka ilaj | Egg ke fayde | Arshad mens health chnanel
Arshad Men's Health Channel
1/3/2025
1:34
Nafs ki motai aur sakhti ke liye roghan e khas shahi | Nafs ki kamzori ka ilaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
1/2/2025