Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Dimaghi kamzori ka ilaj | Asabi aur jismani kamzori ka ilaj | Mani ko garha karne ke liye nuksha | Arshad health tips
Arshad Men's Health Channel
Follow
5/27/2025
Mani ko garha karne ke liye gharelu nuskha. Dimaghi kamzori ka ilaj, Asabi aur jismani kamzori ka asan ilaj
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس کے درشن ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:06
دوستو آج آپ کے ساتھ ایک ایسی شاہکار کھیر شیئر کروں گا جس کے استعمال سے آپ لوگوں کی بہت سے مسائل جویں بہت ہو جائیں گے
00:14
لوگ پوچھتے ہیں کہ بھائی گرمیوں میں ڈرائی فروٹس وغیرہ استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے
00:18
کیونکہ گرمی میں ڈرائی فروٹس استعمال کرنا مشکل ہو جاتے ہیں گرمی کر جاتے ہیں خوشکی کر جاتے ہیں
00:24
تو آپ کو ایسا طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ہم ڈرائی فروٹس کی فائدہ بھی اٹھا سکیں اور ہمیں کوئی مقصان بھی نہ ہو
00:31
تو یہ جو کھیر ہے میں نے آپ لوگوں کے لیے سپیشل تیار کی ہے یہ دیکھیں یہ زبردست کھیر
00:36
آپ کی آپ نے بنا کے فریج میں رکھ لینی ہے اور آپ کی یہ ہفتے کی پوری پورے ہفتے کی یہ خوراک ہے ناشتہ ہے
00:45
آپ نے ڈیلی ایک پیالی جو ہے اپنی طبیعت کی حساب سے یوز کرنی ہے اگر کسی کو یہ زیادہ لگے تو آپ ہاف پیالی
00:51
یوز کر سکتے ہیں پھر یہ آپ کی دو ہفتے چل جائے گی اچھا اس سے زیادہ آپ نے بنا کے فریج میں
00:55
نہیں رکھنی کیونکہ اس میں دودھ کا استعمال ہے تو یہ خراب ہو سکتی ہے اچھا اس کے فائدے کیا ہیں
01:00
دماغی طاقت کا یہ طوفان ہے جو پڑھنے والے بچے ہیں ان کا دماغ کمپیوٹر کی طرح کرے گا انشاءاللہ یہ جو
01:07
نسخہ ہے یہ جو کھیر ہے اس کے علاوہ جسمانی طاقت کے لیے بے انتہا چیز ہے منی کو گاڑا
01:13
کرتی ہے اس کے علاوہ جناب آپ کو جسمانی طاقت دے گی دماغی طاقت دے گی اسابی کمزوری
01:19
کو دور کرے گی اور اس کے علاوہ مردانہ قوت میں بھی اضافہ کرنے میں یہ مفید ہے اچھا یہ
01:25
میں نے جو نسخہ تیار کیا ہے یہ کسی کے لیے یعنی کہ کوئی اس میں ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں ہے کہ جی اس نے استعمال
01:33
کرنا اس نے نہیں استعمال کرنا سبھی لوگ اس کو استعمال کر سکتے ہیں مرد عورت
01:37
بڑے بچے بوڑے جوان شادی شدہ غیر شادی شدہ اپنی طبیعت کے حساب سے اس کو غزہ
01:44
کو خوراک کو کم کر سکتے ہیں یا زیادہ کر سکتے ہیں اس سے زیادہ نہ کریں کم کر لیں
01:49
نہار مو ناشتے میں یہ آپ استعمال کر سکتے ہیں اس کو آپ نے چل کر لینا ہے فریج میں
01:54
رکھ لینا ہے اور فریج میں یہ پڑی رہے گی باہی نہیں رکھنی ورنہ خراب ہو جائے گی اور ٹھنڈی یہ بہت
02:03
سکتے ہیں جریان میں بھی یہ یوز کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جناب صورت انزال کا
02:07
مسئلہ ہو یا اطلاع کی زیادتی کا مسئلہ ہو تب بھی یہ یوز کر سکتے ہیں لیکن آپ نے
02:12
خوراک جو ہے وہ تھوڑی سی کم کر لینی ہے یعنی یہ آپ پہلی آپ نے کر لینی ہے تو آئیے
02:17
نسخہ جو ہے کھیر جو ہے مشروع کرتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیجئے گا ویڈیو کو لائک اور شیئر
02:24
کر دیجئے گا اور سبسکرائب آپ نے لازمی کر لینا ہے کیونکہ آئندہ میں انشاءاللہ آپ کو اس
02:30
طرح کی بہت سی کھیریں جو ہیں جو کہ آپ گھر میں بنا سکتے ہیں اور سردیوں گھرمیوں میں
02:34
یوز کر سکتے ہیں آپ کو میں شیئر کروں گا تو ایسا نہ ہو کہ آپ سے کوئی مس ہو جائے
02:39
کھیر بنانے کے لیے جناب آپ کو جو اجزاء چاہیے ان میں سب سے پہلے
02:45
ہے دودھ یہ آپ کو چاہیے تقریباً ڈیڑھ لیٹر گائے کا لے لیں بہنس کا لے لیں
02:49
عبلا ہوا ہو یا کچھا ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے پیور ہونا چاہیے اس کے بعد
02:53
بادام کی گری ہے ڈیڑھ سو گرام یعنی کہ ون فیفٹی گرام کاجو لیے ہیں ایک سو پچاس
02:58
گرام اس کے علاوہ جناب آپ کے آگے چار مغز یا چہار مغز یہ پچاس ساٹھ گرام
03:03
ہم لے لینے ہیں زافران ڈالنی ہے ہم نے ایک چھٹکی اس میں کلر کے لیے
03:06
الائچی پاوڈر ہے میرے پاس الائچی کے دانے کا پاوڈر ہے یہ بھی ٹیسٹ
03:10
کے حساب سے ڈالیں گے چینی میں نے لی ہے تقریباً سو سے ڈیڑھ سو
03:14
گرام اپنے ٹیسٹ کے حساب سے لیکن میں چینی نہیں ڈالوں گا میں اس میں
03:17
سویٹنر ڈالوں گا جن لوگوں کو شوگر کا مسئلہ ہو وہ اس میں سے
03:20
چینیسکپ کر کے سویٹنر ڈال سکتے ہیں یا آپ پھیکا بھی رکھ سکتے ہیں
03:24
اگر چاہیے ہم نے اس میں گڑی یا شکر ڈال سکتے ہیں تو یہ دیکھئے
03:29
اس طرح آپ نے کیا کرنا ہوں کہ ایک کڑاہی لے لینے ہے اس و یوم
03:34
ہوں نے پہلے تیز آنچ پر گرم کر لینا ہے وہ دیکھتے ہم آپ نے اکڑاہی
03:40
میں ڈال لینا ہے دودھ اور جناب اس کو تیز آنچ پر ایک دفعہ گرم ہونے دینا
03:44
تو دودھ جب گرم ہو جائے آپ دیکھیں کہ دودھ میں اُبال آنے لگا ہے
03:48
تو آپ نے آنچ نیچے سے میڈیم ٹو لو پہ کر دینی ہے
03:53
بہت زیادہ تیز آنچ پہ آپ نے نہیں پکانا
03:55
ایک تو یہ جو آپ کی کھیر ہے دودھ ہے یہ باہر گرے گا
03:59
دوسرے نمبر پہ کیا ہوگا کہ آپ کا دودھ بہت جلدی خوشک ہو جائے گا
04:03
ہم نے اس کو ڈرائی رہی کرنا
04:04
تو یہ دیکھیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دودھ میں اُبال آنے لگا ہے
04:09
اور جو اس کی ہلکی ہلکی سی ملائی ہے وہ سائیڈوں پہ جمنا شروع ہو گئی ہے
04:13
اس کو آپ نے اتارتے رہنا ہے اور دودھ میں چمچہ چلاتے رہنا ہے
04:17
تاکہ دودھ جو ہے وہ ہمارا اچھی طرح پک جائے
04:20
اور ہلکا سا گاڑا ہو جائے اور تھوڑا سا کم ہو جائے
04:24
یعنی کہ سمجھ لیں کہ ہم نے ڈیر لیٹر ڈالا ہے
04:26
تو ہمارے پاس سوہ لیٹر یا ایک لیٹر رہ جائے
04:28
تو جب تک دودھ جو ہے وہ پک رہا ہے
04:31
اس کو پانچ چھے منٹ ہم پکنے دیتے ہیں
04:32
تو ہم اپنے ڈرائی نٹس چوہیں ان کو تیار کر لیتے ہیں
04:35
سب سے پہلے ہم نے کاجو ڈال لینے
04:37
ایک گرائنڈر میں
04:39
یا چوپر میں جس میں یہ باریک ہو جائے
04:41
اس کے علاوہ جناب بادام کی گری ہے
04:43
اور اس میں جناب ہم ڈال لیں گے
04:46
چار مغز
04:47
اگر آپ چینی ڈال رہے ہیں تو آپ نے چینی اسی موقع پر ڈال دینی ہے
04:50
اس سے کیا ہوتا ہے کہ
04:51
ان چیزوں کا آئل نہیں نکلتا
04:53
اور بڑی اچھی طرح باریک ہو جاتے ہیں
04:55
لیکن میں چینی نہیں ڈال رہا
04:56
تو میں اس کو سائیڈ پر رکھ دوں گا
04:58
اور ان چیزوں کو ہی باریک کر لوں گا
05:01
اس کے علاوہ اگر آپ گوڑی یا شکر ڈال رہے ہیں
05:03
تو وہ بھی آپ نے اس موقع پر نہیں ڈالنی
05:04
وہ آپ نے آگے چل کے دودھ میں شامل کرنی ہے
05:07
تو اس میں صرف آپ نے چینی ہی شامل کرنی ہے
05:10
اگر آپ چینی ڈال رہے ہوں
05:11
تو ادروائز ان کو سمپلی
05:13
آپ نے باریک کر لینا ہے
05:15
یہ بڑا ہی زبردست نسخہ ہے
05:18
انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
05:21
سب سے بڑکے جو چیز ہے
05:23
وہ یہ ہے کہ گریلو ہے
05:24
اس کے علاوہ آپ کو ہر چیز ایزیری مل جاتی ہے
05:27
ہر کنٹری میں مل جاتی ہے
05:28
اور سب سے بڑی بات کے مزے دار ہے
05:31
اچھا یہ دیکھیں
05:32
اتنا سا میں نے اس کو کیا ہے
05:33
لیکن ابھی بھی اس میں دانا مجھے نظر آ رہا ہے
05:35
تو میں اس کو مزید تھوڑا سا باریک کر لیتا ہوں
05:38
تاکہ جتنا فائن ہو سکے
05:40
اتنا کر لیں
05:41
اگر آپ اس میں چینی شامل کریں گے
05:43
تو چینی کی وجہ سے یہ بہت اچھی طرح فائن ہو جاتا ہے
05:46
تو اتنا زیادہ بھی ہمیں فائن ضرورت نہیں ہے
05:49
جتنا ہو جائے اتنا کر لیں
05:51
تو یہ چل جائے گا
05:53
تو یہ دیکھیں
05:54
ہمارا جو پاورڈر ہے وہ ریڈی ہے
05:59
یہ دیکھیں بہترین سا
06:00
تیار ہو چکا ہے
06:02
اس کو ہم رکھ دیں گے
06:03
اب سائیڈ پہ
06:04
اب ہم کیا کریں گے
06:06
کہ اپنی زافران تیار کر لیں گے
06:08
زافران کی میں تقریباً سمجھ لیں
06:10
کہ ایک یا دو چھٹکیاں شامل کر رہا ہوں
06:13
یہ میں اس میں اس کو نیچرل کلر دینے کے لیے
06:15
یہ جو زافران ہے شامل کر رہا ہوں
06:17
اس کا اور کوئی کام نہیں ہے
06:19
باقی یہ ہے کہ زافران میں
06:21
فادیت بھی ہے
06:22
طاقت بھی ہے
06:23
تو وہ بھی اس میں شامل ہو جائے گی
06:24
باقی اس کا کلر جو ہے وہ نیچرل کلر دینے کے لیے
06:27
میں نے زافران اس میں ایڈ کی ہے
06:29
اس کو اچھی طرح اپنے باریک کر لینا ہے
06:30
جتنا ہو سکے یہ دیکھیں
06:31
یہ بہترین زافران ہے
06:33
درائی زافران ہے
06:34
تو یہ بالکل پاودر کی شکل میں ہو گئی ہے
06:36
اس میں تھوڑا سامنے ارکے گلاب خالص ڈالنا ہے
06:38
تاکہ اس کا کلر جو ہے وہ اچھی طرح نکال سکے
06:42
اگر آپ اس کو سمپلی پیس کے
06:44
یا ثابت زافران کھیر میں اٹھ کر دیں گے
06:46
تو اس کا کلر نہیں نکلے گا
06:48
اگر آپ نے کلر نکالنا ہے
06:49
تو تھوڑا سا آپ نے ارکے گلاب ڈال لینا ہے
06:51
اگر ارکے گلاب نہ ہو
06:53
تو تھوڑا سا دودھ یا پانی شامل کر کے
06:55
بھی آپ اس کا کلر نکال سکتے ہیں
06:57
دوسری طرف ہمارا جو دودھ ہے
06:59
وہ دیکھیں پک پک کے
07:00
تھوڑا رہ گیا ہے کم رہ گیا ہے
07:02
جب ہم نے ڈالا تھا تو زیادہ سا اکڑا ہی بھری ہوئی تھی
07:05
تو اب تھوڑا سا کم ہو گیا ہے
07:06
تو اب دیکھیں دودھ میں اوبال بھی آ رہا ہے
07:08
تو اسی موقع پر میں کیا کروں گا
07:10
کہ اس میں سویٹنر جو گولیاں ہیں میری
07:12
وہ میں ڈال دوں گا
07:13
اگر یہاں پہ آپ گوڑ شکر ڈال رہے ہیں
07:16
تو یہی پہ آپ نے گوڑ شکر جو ہے
07:17
وہ ڈال لینی ہے ایڈ کر لینی ہے
07:19
اگر آپ نے نہیں کچھ بھی ڈالنا
07:21
تب بھی آپ کی مرضی ہے
07:22
اگر آپ شہد ڈالنا چاہتے ہیں
07:24
تو آپ بعد میں
07:24
اس میں جب کھانے کے لیے یوز کریں
07:27
تو شہد ڈال کر سکتے ہیں
07:28
اب ہم اس میں جو پاودر ہے
07:30
فائن پاودر وہ ڈالنا شروع کریں گے
07:32
جو مغزیات کا آمنی پاودر بنایا تھا
07:34
اور ایک دم سے آپ نے نہیں ڈالنا
07:36
ورنہ کیا ہوتا ہے کہ گوٹلیاں بن جاتی ہیں
07:38
تو پھر پرشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
07:41
تو اس کو ساتھ ساتھ چمچا
07:42
آپ نے چلاتے رہنا ہے
07:43
اور تھوڑا تھوڑا کر کے
07:45
پاودر آپ نے اس میں شامل کرتے رہنا ہے
07:48
یہ دیکھیں
07:48
اس طرح پھر سے میں تھوڑا سا پاودر ڈال لوں گا
07:51
اور اس کو مکس کرتا جاؤں گا
07:52
اگر ان کیس آپ کی گوٹلیاں بن جاتی ہیں
08:02
رہنا ہے اور یہ میں نے سارا ڈال دیا
08:04
اور اس کو جناب میں
08:05
اچھی طرح مکس کر لوں گا یہ دیکھیں
08:07
بہترین سا مکس ہو رہا ہے
08:10
اور تھوڑی سی گوٹلیاں بنی بھی ہیں لیکن
08:12
ان کو میں اس طرح چمچے کی مدد سے
08:14
ختم کر لوں گا
08:15
ابھی ہمارا یہ جو نسخہ ہے
08:17
کھیر ہے یہ تیار نہیں ہوئی
08:19
اس کو مزید ہم نے گھڑا کرنا ہے
08:21
اور کتنا گھڑا کرنا ہے وہ میں آپ کو بتاؤں گا
08:23
اور اس میں یہ بھی یاد رکھئے گا
08:25
کہ آنچ کا بہترین کمال ہے
08:27
اگر آپ چولے کہ آنچ جو ہے وہ تیز کر دیں گے
08:29
تو آپ کی جو منپسند چیز نہیں بنے گی
08:31
آنچ آپ نے لو ٹو میڈیم
08:33
یعنی کہ نہ بہت زیادہ کم نہ بہت زیادہ
08:35
تیز ہوئی چاہیے یہ دیکھیں
08:37
ہماری کھیر جو ہے وہ
08:38
اس میں اوبال آنے لگا ہے تو میں اسی موقع پر
08:41
تھوڑا سا الائچی کا پاورڈر ڈال دوں گا
08:43
میں الائچی کا پاورڈر جو ہے وہ تھوڑا سا
08:45
خوشبو کے لئے ڈالتا ہوں
08:46
تو آپ چاہیں تو اس میں زیادہ کر سکتے ہیں
08:48
باقی اتنا سا ہی انف ہے اور اس کو بھی اچھی طرح
08:50
مکس کر لیں گے یہ دیکھیں
08:52
زافران جو ہے میں نے بالکل آخر میں
08:54
ڈالنی ہے کیونکہ زافران جو ہے
08:56
اس کو زیادہ پکانے کی ضرورت نہیں ہوتی
08:59
تو اس کو انڈ پر شامل کریں
09:00
یہ دیکھیں اب ہمارا جو
09:02
ٹیکسچر ہے وہ زبردست ہونے لگا ہے
09:04
اور کھیر جو ہے یہ دیکھیں
09:06
اب یہ بالکل پرفیکٹ ہماری کیس جو ہے
09:08
وہ تیار ہو چکی ہے
09:09
اسی موقع پر میں اس میں
09:11
اب زافران والا جو
09:13
ارکے گلاب ہے اس کو شامل کر دوں گا
09:15
یہ دیکھیں
09:16
اب آپ دیکھیں گا کہ جیسے ہی میں اس میں
09:19
ارکے گلاب والا زافران جو ہے
09:21
وہ شامل کروں گا تو اس کا کلر کیسے چینج ہوتا ہے
09:24
اور کتنا خوبصورت اس میں
09:26
قدرتی کلر آئے گا یہ دیکھیں
09:28
کوئی ہم نے اس میں آرٹیفیشل کلرنگ
09:30
یا کوئی فوڈ کلر یا کچھ ڈال لے کی ضرورت نہیں ہے
09:32
قدرتی زافران ڈال لے
09:34
اور اگر زافران نہیں ہے
09:36
تو اس کا ویسے بھی آپ کھا سکتے ہیں
09:39
کوئی ضرورت نہیں ہے
09:39
اس کا کلر چینج کرنے کی
09:41
تو میں نے صرف اس کی لک کے لیے
09:43
اس میں زافران ایڈ کی ہے
09:45
اگر آپ کے پاس ہو تو ڈال لے
09:47
زبردست ہو جائے گا
09:49
تو یہ دیکھیں ہماری جو اکھیر ہے
09:51
وہ بالکل اس کی
09:52
کنسسٹینسی جو ہے جو ہمیں ریکوائیڈ ہے
09:55
وہ ہو گی ہے یہ دیکھیں
09:56
یہ ہمیں کر لینی ہے
09:58
اور چولہ ریچے سے بند کر دینا ہے
10:00
یہ دیکھیں چولہ میں نے بند کر دیا
10:02
اب میں آپ کو نیکسٹ بتاتا ہوں
10:04
کہ آپ نے اس کو سٹور کیسے کرنا ہے
10:05
یعنی کہ اس کو آپ نے
10:06
فریج میں کیسے رکھنا ہے
10:09
آپ نے لے لینی ہے
10:09
اس طرح کی مٹی کی پیالیاں
10:11
سات آٹھ لے لیں جتنی آپ کو ضرورت ہو
10:13
تو ان کو جب آپ نہیں لائیں
10:16
تو آپ نے دو تین گھنٹین کو پانی میں
10:17
بھگو کے رکھنا ہے
10:18
تاکہ یہ اپنے اندر پانی جو ہے
10:20
وہ اچھی طرح جذب کر لیں
10:21
تو اس کے بعد ان کو دھو کے اچھی طرح استعمال کرنا ہے
10:24
تو اس طرح اپنے ایک پیالی جو ہے
10:26
اس کو اتنا اتنا اس میں ڈال کے رکھ لینا ہے
10:29
اگر آپ کم استعمال کرنا چاہیں
10:31
تو کم ڈال لیں
10:32
باقی اگر آپ زیادہ ڈال بھی لیتے ہیں
10:35
تو آدھی کھا کے آپ آدھی رکھ دیں
10:37
دوسرے دن استعمال کر سکتے ہیں
10:38
یہ دودھ والی چیز ہے
10:40
دودھ والی چیز
10:41
نہ تو فریج سے باہر نکالتی ہے
10:43
نہ ہی زیادہ
10:45
ٹائم فریج میں نکالتی ہے
10:46
یعنی کہ آپ کہیں
10:47
کہ میں مہینہ رکھ لوں اس کو
10:48
یا دو مہینے رکھ لوں
10:49
اس سے کیا ہوگا
10:50
کہ یہ کھٹا ہونا شروع ہو جائے گا
10:52
تو بہترین عمل یہ ہے
10:53
کہ آپ اس کو ایک ڈیڑھ ویک میں ہی
10:56
یوز کر لیں
10:56
تازہ تازہ
10:57
اور پھر نیکس ٹائم اور بنا لیں
10:59
یہ پیالیوں میں بنا کے لگانے کا مقصد یہ ہوتا ہے
11:02
کہ اس کی جو تاثیر ہے
11:05
وہ بڑی زبردست ہو جاتی ہے
11:06
مٹی میں یہ جو ہماری کھیر ہے
11:09
اس کی تاثیر جو ہے
11:10
اور زیادہ زبردست موتدل ہو جائے گی
11:12
تو یہ دیکھیں
11:13
اس طرح کے آپ نے پیالیاں لے لینے ہیں
11:15
ایزی لی آپ کو مٹی والے برتنوں سے مل جاتی ہیں
11:17
آج کل ہر چیز جو ہے
11:19
وہ بازار میں بھری پڑی ہے
11:20
صرف آپ کو نکلنے کی ضرورت ہے
11:23
کہ آپ گھر سے نکلیں گے
11:24
تلاش کریں گے
11:24
تو آپ کو ہر چیز مل جاتی ہے
11:27
تو یہ دیکھیں
11:27
میں نے ان کو بھر لیا ہے
11:30
پیالیوں میں میری تقریبا تقریبا یہ پوری پرفیکٹ جو ہے
11:34
وہ سات بنی ہے
11:35
جتنا میں نے آپ کو یہ اجزاء لکھوائے ہیں
11:38
اس سے ہمارے بلکل پورے سیون جو ہیں
11:41
وہ سات پیالیاں بنیں گے
11:42
یہ دیکھیں پوری سات بنی ہے
11:43
میں گارنشنگ کے لیے تھوڑی سی آپ کو دکھانے کے لیے
11:46
کیا کر رہا ہوں
11:47
کہ اس پہ ایک ایک ڈنڈی
11:48
زافران کی ڈال رہا ہوں
11:50
تاکہ ذرا خوبصورتی بن جائے
11:52
اس کا آپ یقین کریں کہ
11:55
ذائقہ اتنا زبردست ہے
11:56
کہ بچے بھی کھائیں گے
11:57
بڑے بھی کھائیں گے
11:58
اور جو اس کی افادیت ہے
12:00
وہ آپ کو کھانے کے بعد ہی پتا چلے گا
12:02
اگر آپ کی باڈی بہت زیادہ سلیم ہے
12:04
پچکے گال ہیں
12:05
اس میں بھی یہ فائدہ دے گی
12:07
اس کو ریگلر استعمال کریں
12:08
جتنا آپ کر سکتے ہیں
12:09
تو لیجئے جناب
12:10
بہترین سا ہمارا جو نسخہ ہے
12:12
وہ تیار ہے
12:13
دعاوں میں یاد رکھیے گا
12:14
اگلی ویڈیو تکلیم مجھے اجازت دیں
12:16
اللہ حافظ
Recommended
14:00
|
Up next
Kya nafs ka size barh sakta hai | Nafs ko mota aur lamba karne ka tarika | Nafs ki motai aur lambai | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
3 days ago
3:41
Saffron herbal organic beauty fairness soap | Turmeric soap for skin redness solution | Fitness WithArshad
Arshad Men's Health Channel
5 days ago
3:34
Sharbat e sardai | Sharbat e thadal | Sharbat e badam | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/17/2025
6:25
Sharbat e thadal | Sharbat e sandal | Sharbat e thandak | Garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
6/16/2025
2:20
Amla retha shikakai shampoo | Neem aloe vera onion shampoo | Herbal organic shampoo | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
6/13/2025
12:49
Jaryan ki bimari kya hoti hai | Jaryan kyon hota hai | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/12/2025
3:27
Health benefits of goat meat | Bakry ke gosht ke fayde | Bakri ke gosht ka mizaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/6/2025
3:59
Min margarita recipe | Refreshing summer drink ideas | Meday ki garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
6/6/2025
5:13
Ehetlam na hona | Kya ehtelam na hona ek bemari hai | Nightfall reasons and treatments | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/4/2025
10:31
Ehtelam kya hota hai | Ehtelam kyon hota hai | Nightfall reasons | Nightfall treatment | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
6/2/2025
3:27
Sandal ka sharbat | Sharbat e sandal | Dil ki kamzori ka ilaj | Dil ki ghabrahat ka ilaj | Arshads Kitchen
Arshad Men's Health Channel
6/1/2025
6:27
Majun e thandak aur Khameera gaozuban ke orders | Salajeet in Pakistan | Pure shilajit price in Pakistan | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/31/2025
10:16
Zakawat e hiss ka ilaj | Zakawat e hiss kya hai | Zakawat e hiss kaise hoti hai | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/30/2025
10:38
Zakawat e hiss kya hai | Zakawat e hiss kaise hoti hai | Zakawat e hiss ki alamat | Zakawat e hiss ka ilaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
5/26/2025
6:02
My new office tour | Herbal organic products small business from home | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
5/26/2025
2:50
Zakawat e hiss ka ilaj | Jismani garmi ka ilaj | Jigar masana ki garmi ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
4/15/2025
5:06
Garmi ka ilaj | Jigar meda masana ki garmi ka ilaj | Sharbat e thandak | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
4/13/2025
8:09
Ghizaon ka mizaj pata karny ka hakimi kulia | Arshad Mens health channel
Arshad Men's Health Channel
3/3/2025
4:16
Mard aur aurat ka jinsi relation | Humbistri karne ka sahi tarika | Arshads mens health channel
Arshad Men's Health Channel
2/12/2025
6:16
Mardana timing badhane ka natural tarika | Premature ejaculation in Urdu/Hindi | Mardana timing kam se kam kitni honi chahiye | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/31/2025
5:10
Ehtelam na hone ki wajah | Ehtelam kya hota hai | Nightfall na hone ki wajah | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/20/2025
3:56
Jaryan ka ilaj | Mardana timing ka ilaj | Likoria ka ilaj | Mani ki kami ka ilaj | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/10/2025
4:19
Amla oil with coconut oil and almond oil for hair growth and hair fall solution | Fitness With Arshad
Arshad Men's Health Channel
1/4/2025
3:21
Ehtelam ki zyadti ka ilaj | Zakawat e hiss ka ilaj | Egg ke fayde | Arshad mens health chnanel
Arshad Men's Health Channel
1/3/2025
1:34
Nafs ki motai aur sakhti ke liye roghan e khas shahi | Nafs ki kamzori ka ilaj | Arshad mens health channel
Arshad Men's Health Channel
1/2/2025