- 5/27/2025
BIM (Building Information Modeling) Collaboration refers to the process of working together and sharing information among stakeholders involved in a construction project using digital models and data. This includes:
1. *Multi-disciplinary teams*: Architects, engineers, contractors, and owners working together.
2. *Data sharing*: Exchanging models, information, and insights.
3. *Coordination*: Identifying and resolving conflicts or clashes.
4. *Communication*: Regular updates and feedback.
BIM Collaboration improves:
- Project efficiency
- Accuracy
- Reduced errors and conflicts
- Better decision-making
- Enhanced stakeholder engagement
Tools like Revit, Navisworks, and cloud-based platforms facilitate BIM Collaboration.
1. *Multi-disciplinary teams*: Architects, engineers, contractors, and owners working together.
2. *Data sharing*: Exchanging models, information, and insights.
3. *Coordination*: Identifying and resolving conflicts or clashes.
4. *Communication*: Regular updates and feedback.
BIM Collaboration improves:
- Project efficiency
- Accuracy
- Reduced errors and conflicts
- Better decision-making
- Enhanced stakeholder engagement
Tools like Revit, Navisworks, and cloud-based platforms facilitate BIM Collaboration.
Category
📚
LearningTranscript
00:00موسیقی
00:24اسلام علیکم
00:25میں اس سے پہلے بھی کچھ ویڈیوز جو ہے اپنی بیم کے بارے میں اپلوڈ کر چکا ہوں
00:32اور مجھے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے خرید سے ہوں گے
00:36میں صرف ٹریننگ ہی نہیں ویڈیوز جو ہے آپ کے لئے تیار کرتا ہوں
00:41بلکہ جو ہے جو پاکستان کے اندر ہماری جو کمپنی ہے
00:46وہ بسیکلی ٹریننگ بھی پروائیڈ کر رہی ہوتی ہے اس فیلڈ کے اندر
00:51اس میں مختلف ٹریننگ ہوتی ہیں ٹھیک ہے��ا
00:55اپ'd بین فاروڈنگ کے لیے وہ بین فاروڈنگ اور بین فارف انفرسیکچر کے لیے
00:58ظاہر اپ ڈکرین فاروڈنگ کلیے ڈیفرین ٹ souls ہوتے ہیں اور بین فار penso
01:03انفرسکچر کے لیے ڈیفرنٹ ٹوڈوت ف教 studs ہوتے ہیں دونوں میں ہم
01:06اپنی ٹریننگ بھی پروائیڈ کر رہی ہوتی ہیں تو وہ ٹریننگ چاہے آن لائن ہو چاہے آف لائن بن جا
01:12ٹھیک ہے تو جس طرح کی آپ کی ریکوائیمنٹ ہوگی اس طرح سے وہ ٹریننگ جو ہے آپ کو پروائیڈ کرتی جائے گی
01:20یہ ٹریننگ شرف انڈویجول ہی نہیں ہوتی بلکہ یہ اگر کوپریٹ ٹریننگ ہوتی ہے کمپنیز کی ٹریننگ ہوتی ہے
01:27تو وہ بھی ہم کرتے ہیں خوابتہ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے میرا ساتھ میں ویڈیو کے اینڈ پہ میرے نمبرز آ رہے ہوتے ہیں
01:35ان نمبر کو آپ دیکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اس کے ذریعے سے آپ مجھے گورٹ سیپے بھی اور کون بھی کرتے ہیں
01:41آج جو آج جو ایشو ہوگا آج کی جو ٹریننگ ہوگی آج کی جو ویڈیو ہوگی
01:45ایسے کلی وہ بڑی مختلف ہوگا آج کی ٹریننگ سے بھی وہ بڑی مختلف ہوگا
01:50پیوم کلائپریشن کی انتظر ہوگا اور اس کے انتظر کا کلائپریشن کی جائے گی
01:55کہ ٹرین میں چھوٹا فیلڈ نہیں ہے اور ٹرین میں ایک بہت بڑا فیلڈ ہے
01:59اور بیم کی اندر بہت ساری چیزیں ہیں جن کو جن کو کور کیا جائے گا
02:04جن کے مطلق ویڈیوز بنائی جائیں گی
02:07اس وقت سے اسے کیا جا
02:08ٹھیک ہے اور اس کے بعد اس کے بینفیٹ یعنی فائدے اور شارٹ کمیز کیا ہوتی ہیں بیم کی
02:14اور پھر جو ہے بیم کلائپریشن پروسس کیا ہوتا ہے
02:18اور اس کے بعد لاز پہ ہوگا بیم کلائپریشن اسیسمنٹ کیا ہوتی ہے
02:22تین چاروں پروسس جو ہے ان کے بارے ہم ڈسکشن کریں گے آج ان کے بارے ہم بات ہوگی
02:27تاکہ آپ لوگوں کو چیزیں بہت اچھی طرح سے کلیئر ہو جائیں اور آپ کو پتہ لگتے ہیں کہ پیسکلی
02:32جو ٹرمنالوجی ہیں یہ چیزیں ہیں کس طرح سے موک کرتے ہیں کس طرح سے موک کرتے ہیں
02:36اچھا اب ہم بات کرتے ہیں جو ہے ڈیٹا جو ہے شیئرنگ کی یا ڈیٹا منیج کی یا کلائپریشن کی
02:46اور سب سے پہلے جو جیسے میں نے پہلے پوائنٹ صاحب جزا ڈسکس کی ہیں تو وہ سب سے پہلے جو پوائنٹ ہے ہمارا وہ بیم انفلیونس ہے
02:55یعنی بیم کا اثر اور سوک کیا ہوتا ہے وہ دیکھنے ہم نے
02:59تو ڈیٹا منیجمنٹ جو ہوتی ہے اور کلائپریشن جو ہوتی ہے وہ ایک بہت بڑا رول پلے کرتی ہے بیم کی اندر
03:07ٹھیک ہے بیمیزے پروسس کے طور پہ اور ایک ایسا پلیٹ فرم اچھا پلیٹ فرم گہترین پلیٹ فرم ہیہ کرتی ہے
03:15تاکہ جو ہے جتنی بھی ریلیمنٹ یا ایکوڈٹ انفرمیشن ہوتی ہیں وہ مختلف لوگوں کے درمیان شیئر کی جا سکیں
03:24جیسے آپ کے ڈیزائنرز ہوگے جیسے آپ کے مینجرز ہوگے جیسے آپ کے سٹیک ہولڈر ہوگے جیسے آپ کے اونرز ہوگے بغیرہ بغیرہ
03:34تو ایک جو ڈیٹا بیسیکلی کیا ہوتا ہے کہ یونیفائنڈ جو سٹینڈرڈ کے اندر جو ہے بیسیکلی ہوتا ہے
03:43ٹھیک ہے اور وہ مختلف جو ہے سٹیجز پہ ان کو جو ہے اس ڈیٹے کو ہم شیئر بھی کر سکتے ہیں
03:51ڈیٹے کو ہم ٹرانسپر بھی کر سکتے ہیں مختلف سٹیجز کی اوپر
03:55تاکہ جو ہے پروجیٹ کی ڈویلمنٹ جو ہے اس کو یقینی بنایا جا سکے مختلف سٹیجز کے درمیان اس کو یقینی بنایا جا سکے
04:05اور اسے مکمل کیا جا سکے اور یہ بھی خیار رکھا جائے کہ وہ ٹائم کے ساتھ ساتھ جو ہے وہ سارا جو ڈیٹا ہے وہ صحیح طرح سے ڈیسٹریبیوٹ بھی ہو رہا ہے شیئر بھی ہو رہا ہے
04:17جو ہے تاکہ جو ہے جو کنسٹرکشن کا مراحل ہے اس کو بڑی اچھے طریقے سے ٹھیک ہے اس کو جو ہے لے کے چلا جاتا ہے
04:26چلی ہم ہم جو ہے اگلا پوائنٹ جا ہے اس کے بارے میں بات کر رہے ہیں ابھی تک یہ ہے ابھی انفلیوز کی بات ہو رہی ہے سیکنڈ پوائنٹ ہے اس کا اس میں ہوتی ہے گوارنس ٹھیک ہے گوارنس کے اندر
04:39جو ہے کوشش ہی ہوتی ہے کہ جو اس طرح کے علاقات اس طرح کے جو ہے پلیٹ فارم اسمال کیا جائیں جن کا آپ اس میں بہمی تعلق ہو بہمی تابند ہو اور وہ جو ہے ایزلی جو ہے ڈیٹا جو ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ پر ملتقل کر سکیں یا ایک جگہ سے دوسری جگہ پر وہ آسانی سے جو ہے اس کو ٹرانسفر کر سکیں کیونکہ ظاہر ہے
05:08جو ہے یہ اتنے افیکٹیو ہونے چاہیے اور ارگنیزیشن کی جو فریمور کے اتنے افیکٹیو ہونے چاہیے تاکہ ان کی ڈیپلائنٹ کمپلائنٹ پرفارمشن اب کی جو ہے وطمتواتر طریقے سے صحیح طریقے سے چلتا رہے سارا ڈیٹا جو ہے فلو ہوتا رہے اس کے بعد جو ہے اگلا جو پوائنٹ ہے ہمارے پاس اسی کے اندر بھی مین فیلیوز کے اندر
05:33جو مارڈل سینٹر ڈھچے کے ساتھ جو ورک فلو ہے وہ بڑا اچھا ہونا چاہیے جو سینٹرک سٹیکچر ہوتا ہے جو سینٹر موڈل ہوتا ہے اس کے ساتھ جو ڈیٹا فلو ہوگا وہ بڑا جو ہے ٹھیک ہے پراپر ہونا چاہیے اور صحیح ہونا چاہیے
05:51تاکہ جو ہے ڈیٹا جو ہے بڑے ڈیلیبریبل تک جو ہے ڈیٹا بڑی آسانی سے اور صحیح طریقے سے فلو کرتا رہے اور اس کے جو
06:03تمام جو جو جو موڈل ہے اس کے تمام جتنے بھی شیئر پیرامیٹرز ہیں یا شیئر سپیسوک ڈیٹا ہے ٹھیک ہے ان کو جو ہے تمام
06:13لائف سپر کے لیے فیسز کے لیے استعمال کیا جا سکے اس کے بعد جو اگلا پوائنٹ ہے جو
06:21اسٹر سپوک کا جو بیم انفیلوز کا وہ ہے اساساجات کے موڈلز اور مومی ڈھانچے کا تجزیہ ہے یعنی ہم بیسیکلی جو ہمارا موڈل ہوتا ہے اس کے ہم نے انیرسیز بھی کرنے ہوتے
06:35ہیں ٹھیک ہے اور انیرسیز تمام ایسٹرز کے موڈل کے اور جنرل سٹیکچر کے بھی ہم نے کرنے ہوتے ہیں ٹھیک ہے اور
06:42اور اس کے جو ہے پروڈجٹ کو جب یہ تمام مراحل سے گزر رہا ہوتا ہے تو اس کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ تاکہ اس کے لیے ایک ایسا خودکار سسٹم تجویز کیا جا سکے جو اس کو تساتم کی طرف نہ لے کے جا سکے یعنی اس کے اندر ایررز نہ آئے اس کے اندر پروڈمز نہ آئے اور جتنی بھی غلطیاں ہوں اس کی نشاندہ ہی ہو سکے اور اس کے علاوہ یہ صرف اسی پر اپلائی نہیں ہوتا اس کے اندر جو بیم ڈیمینشنز آ جاتی ہیں اس کے اوپر بھی
07:12اپلائی ہوتا ہے جس میں 2 ڈی ہے 3 ڈی ہے 4 ڈی ہے اور 5 ڈی ہے اور اس کے جو ہے اگلے جو 6 ڈی اور 7 ڈی وغیرہ وغیرہ اس کے اندر بھی یہ سارا اپلائی ہوتا ہے
07:24اس کے بعد آگے چلیں تو آگے ہم جو ہے میرا جو دوسرا پوائنٹ تھا وہ تھا بیم کے فائدے کیا ہے اور انہوں کے اوپر تھوڑی سی ڈسکیشن ہوئی
07:36کیونکہ جو ہے بیم ایک بلکل ہی نیا سیلیوشن ہے اس لیے بہت ساری ریجنز میں کہیں پہ یہاں
07:45کہیں پہ کچھ ریجنز کے اندر اس کو امپلیمنٹ کر لیا گیا ہے اور کچھ ریجنز کے اندر ہوسا تھا اس کو ابھی تک جو ہے لاغو نہیں کیا
07:53ابھی تک اس کو امپلیمنٹ نہیں کیا گیا تو یہ گیم چینجنگ فارمیٹ ہے ٹھیک ہے تو اس جو ہے بہت ساری لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اس کے جتنے بھی
08:05فوائد ہوتے ہیں بیم کے ان کو جو ہے اچھی طرح اسمال نہیں کر رہے ہوتے یا ان کو ان کے بارے میں پتہ ہی نہیں ہوتا
08:12ٹھیک ہے تو اس لیے جو ہے ہم کچھ اس کے فائدے بھی دیکھیں گے اور اس کے نقصانات بھی دیکھیں گے کی جو ہے ٹائم کا آپ یہ فائدے
08:23جو ہے وہ بھی دیکھنے ہوتی ہیں ٹھیک ہے و ٹائم کے کیا فائدیں ہیں ٹھیک ہے اور جو ہے اِس کے اندر جو ہے ہم
08:49جو حقیقی زندگی کے جو منظر ناموں کی تقلید ہے اس کی کیا سلاحیت ہوتی ہے
08:56اس میں کیسے سلاحیت ہوتی ہے یعنی جیسے ہماری جو ریل لائف کے سنیریوز جو ہوتے ہیں
09:01اس میں سیمولیٹ کیسے کرتے ہیں ٹھیک ہے جیسے اس کی جو بلٹی ہوتی ہے
09:06اس کی سیمولیشن کیسے ہوتی ہے کسی طرح سیمولیٹ ہوتا ہے
09:09جو ہے بیسیکلی کیونکہ جو ہے تقنیقی ترقی ہمیں فرحم کرتا ہے
09:17اور جو ہے تقنیقی ترقی کے ساتھ ساتھ جو ہے جتنے بھی کمپنیز ہوتی ہیں
09:26ان کو جو ہے ان کی سیمولیشن کی جو ہے اس کے پر جو ہے ریل لائم پیڈیشن کر رہا ہوتا ہے
09:33ٹھیک ہے تاکہ ایڈویلمنٹ کا جو پروسس ہوتا ہے اور جو ڈیسیجن میکنگ کا جو پروسس ہوتا ہے
09:40اس کو شارٹر کیا جائے اس کو بہتر کیا جائے ٹھیک ہے اور جو ہے اس کے اندر جتنے بھی ریل
09:46ٹائم چینجز آ رہے ہیں ان کو جانچا جا سکے ان کو دیکھا جا سکے
09:52نمبر اب جو ری ورکس ہوتے ہیں دوبارہ کاموں کی تعداد جو ہوتی ہے
09:56اس میں نمائیہ کمی واقعہ ہوتی ہے
09:58کیونکہ جو کلابریشن کا جو پروسس ہوتا ہے
10:04وہ جو ہے اس طرح سے ہو رہا ہوتا ہے کہ اتنا زیادہ پروشل بھی ہوتا ہے
10:09اس طرح سے ہو رہا ہوتا ہے کہ نمبر اب جو ری ورک ہے
10:14اس کو جو ہے منیمائز کر دیتا ہے بلکہ تقریبا اس کو ختم ہی کر دیتا ہے
10:18ٹھیک ہے تو کیونکہ آپ ریل ٹائم کام کر رہے ہوتی ہیں
10:22اور آپ کے ڈیٹا شیئر ہو رہا ہوتا ہے
10:25تو آپ کے جو غلطیوں کے امکانات ہوتے ہیں
10:28جتنے بھی آپ کے پارٹسپنٹ ہوتے ہیں ان میں بہت کام ہوتی ہیں
10:31ٹھیک ہے جس میں آپ کا کلائنٹ آ گیا ٹھیک ہے وہ جو ہے
10:35اپنا جو ہے کلائنٹ آ گیا کنسٹکٹر آ گیا آپ کا جو ہے کنسلٹنٹ آ گیا
10:41آپ کے پاس انجینئرز آ گیا ٹھیک ہے
10:44تو وہ سارے جو ہے کیونکہ ان کے پاس جو ہے ایکسز ہوتی ہے جو ریل موڈل کی پروجٹ کی
10:51اس لیے جو ہے چیزیز جو ہوتے ہیں وہ سار سار ہو رہے ہوتے ہیں
10:56اور بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں کہ جو ہے آپ کی جو کلیکسز ہیں جو پرابلم ہیں جو ایشیو ہیں
11:03وہ اسی مقت ان کو سالو کر لے جاتا ہے تاکہ آگے دار کے ایشیو نہ ہو مسئلہ نہ ہو
11:07یہ تو بات ہو گی تھی نا کہ کتنے فائدی ہوتے ہیں بین کے کلابریشن کے اندر
11:14یا پروسس کے اندر کتنے خواہد ہوتے ہیں ہمیں
11:17اس کے علاوہ اس کے نقصانات بھی ہیں جو جس طرح جو ہے
11:21کیونکہ اب یہ گروئنگ سٹیج کے اندر ہے ریولیشنری دور کے اندر چل رہا ہے
11:25تو اب یہ فل پوٹینشل پر کام بھی نہیں کر رہا ہوتا
11:28ٹھیک ہے تو اس میں کشنکسانات بھی ہوتے ہیں
11:30تو اس کے بھی بات کروں آگے چل کے ٹھیک ہے
11:32اس کے آگے دیکھیں تو جو ہے
11:34اب جو بات کر رہے ہیں اس میں اب نقصانات کے بارے میں تھوڑے سے
11:39یہ وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتے جائیں گے
11:42چیزیں ان کو بہتر ہوتے جائیں گے
11:44اور بہتریک طرح مو بھی کر رہی ہیں
11:46بہت سری چیزیں کیونکہ
11:48جیسے جو ہے اس کے اندر انہانسمنٹ ہو رہی ہے
11:52اس میں بہتر ہوتے جا رہی ہیں
11:53تو چیزیں جو ہے بہتر ہوتے جا رہی ہیں
11:56اس میں جتنی بھی کمنیکیشن اور کولابریشن ہوتے ہیں
12:03بھی ان کے اندر
12:03جو ہے وہ آپ یونیفائیڈ کلاسیفکیشن سیسٹم ہوتے ہیں
12:08جو مطلب کہ ساری دنیا کے اندر جو ہے
12:13اس کو سکتا ہے نا اڈاپٹ کیا جا سکے
12:15یا نا اڈاپٹ کیا جا رہا ہو جس کی وجہ سے
12:19تو انٹریکشن ہوتی ہے
12:21ڈیفرنٹ سٹینڈرز کے ساتھ
12:23وہ جو ہے مختلف سٹینڈرز ہو سکتے ہیں
12:26مختلف چیزیں ہو سکتے ہیں
12:27یعنی ایک طرف ایک طرح کا سٹینڈر فالو نہیں کیا جا رہا ہوتا ہے
12:31ایک جزہ کی چیزیں فالو نہیں کیا جا رہی ہوتی ہیں
12:34یا انفرمیشن ہی جسے قسم کی نہیں
12:35جو ہے فالو کی جا رہی ہوتی ہے
12:39جس کے وضعے سے جو
12:40ایرے چینڈرز جو افیکٹیو نکس ہے
12:43جو اس پروسس کی
12:44اس میں جو ہے نقصان ہو رہا تھا
12:47اس میں جو پرابلم ہو رہے ہوتی ہے
12:50اس لیے جو ہے
12:51مطلب کہ جو یونی فائنڈ
12:54جو یونی فائنڈ اگر سٹینڈرز جو ہے
12:56اس کو اڈاپٹ کر لیا جائے
12:58تو وہ زیادہ افیکٹیو ہو جائے گا
13:00زیادہ بہتر ہو جائے گا
13:01اور تمام سٹیک اولڈرز جو ہے
13:03ایک متفق جو کوئی بھی
13:06جو سٹینڈرز ہوں کے
13:08اس کو آسانی سے اپنا لیں گے
13:10اور اس کے مطابق جو ہے کام کریں
13:13ہاں یہ میں ضرور بتا دوں
13:15کہ اس کے اندر بہت ساری چیزیں
13:17جو ہے بہتر ہو چک سی ہیں
13:18اور بہتر ہو رہی ہیں
13:20اور جو ہے
13:21اس کے اندر جو ہے
13:23ابھی تک جو سٹسل ہے
13:24وہ دو قسم کے سٹینڈرز
13:26استعمال کی جا رہے ہیں
13:28ایک بھٹک سٹینڈرز ہیں
13:29اور ایک جو ہے
13:30امریکن سٹینڈرز
13:31تو دونوں سٹینڈرز میں
13:33فرق بھی ہے
13:34ٹیفرٹ بھی ہے
13:35ٹھیک ہے
13:35تو اگر اسے
13:37یونی فائنڈ کر لیا جائے
13:38یونی فائنڈ کر لیا جائے
13:39تو زیادہ بہتر ہوگا
13:41اتاکہ جو ہے
13:42ایک قسم کی چیزیں ہوں
13:48دونوں سٹینڈرز کے اندر چیزیں مختلف ہوتی ہیں اور اس طرح سے اور بھی سٹینڈرز ہیں جتنے جتنے بھی ریجنز اس وقت دنیا کے اندر سٹینڈرز ہیں مختلف سٹینڈرز ہیں جو ہے بیم کام کر رہے ہیں
14:09اگلا نکتے کو دیکھا جائے تو اس میں بیم کی شانت ہے جو اس کے اندر معلومات کی کمی بھی ہے
14:20یعنی کسی نہ کسی طریقے سے اگر دیکھا جائے تو بیسکلی بیم تو ساتھ یا ستر کی دھائی میں یہ بیسکلی جو پروسیس ہے یہ آ چکا تھا
14:31ایوال ہو چکا تھا لیکن جو ہے جو اس کی جو مقبولیت ہے یا اس کی جو اضافہ ہے وہ اسی سانوں کے اندر ہوا ہے
14:41اور جو ہے اس کے بارے میں بہت سارے جو سنتی لوگ ہیں یا بہت سارے انڈرزٹی کے لوگ ہیں ابھی بھی اس کے اندر بہت زیادہ محتاط ہیں
14:51کیونکہ آپ کو پتہ ہے کہ چینج اتنا آسان نہیں ہوتا تبدیلی اتنی آسان نہیں ہوتی
14:56اس کے باوجود کہ اس کے ظاہری فوائد بہت زیادہ ہیں اور جو ہے ہاں پتہ اس میں ایک اور چیز بھی ہے وہ ہے اس کی آخرہ چاہت
15:07دیکھیں نا آپ نے اگر فرس کر اپنیم کو اٹاپ کرنا ہے تو آپ کو اس کے اندر ٹریننگ بھی چاہیے آپ کے اس کے اندر آپ کو ہارٹ بیر بھی چاہیے
15:16اس کے اندر آپ کے جو ہے دونوں چیزوں کو دیکھا جائے اور چیزوں کو بھی دیکھا جائے
15:21ٹکنالوجی کو اپروو کرنا ہے ٹکنالوجی کو بہتر کرنا ہے آپ نے تو یہ سارے چیزیں جو ہے کافی ٹائم ٹکی ہوتی ہیں
15:29اور جو ہے اس میں وقت بھی لگتا ہے اور چینج ظاہر اتنا آسان نہیں ہوتا
15:35تو اس میں بھی ایشوز ہو رہے ہیں کمپنیوں کو کہ اس کو کسوں سے لاغو کیا جائے کسوں سے اس کو اپلیمنٹ کیا جائے
15:41ٹھیک ہے تو اس کو بھی دیکھنا ہوتا ہے
15:45اچھا پہلے جو دو پوائنٹ سے جو بیم انفلیوس تھا یا جو ہے بیم کے اندر جو نقصانات تھے
15:53خواہدے تھے ان کے بارے میں آپ کے ساتھ بات کر چکا ہوں ٹھیک ہے اور میں سمجھ رہا ہوں کہ ویڈیو کافی لمبی ہوتی جا رہی ہے
16:02تو یہاں پہ اس کو اتدام کرتے ہیں ٹھیک ہے بس یہ ضرور کیجئے گا
16:07اگر آپ کو میری جو ہے معلومات ہیں آپ کو اچھی لگیں یہ تو ضرور سے رہیے گا ٹھیک ہے
16:15اور جو ہے انشاءاللہ جو ہے اگلے دو پوائنٹ رہے گئے جس میں پہلے پیم کلاپریشن پروسس ہے اور پیم کلاپریشن اسسیسمنٹ ہے
16:23تو ان کے بارے میں بات ہوگی اور ان کے بارے میں میں آپ کو تفسیرات بتاؤں گا وہ کیا ہیں
16:28اور تاکہ آپ کو جو ہے مکمل آئیڈیا ہو سکتے ہیں
16:32تو جو انشاءاللہ ابلی ویڈیو تک انشاءاللہ اللہ حافظ کے کے اپنا خیار کیا
16:36وکے اسلام علیکم وحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
10:29
|
Up next
3:28
13:05
3:15
9:33
9:46
8:13
12:12
10:18
7:19
4:46