Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
BIM Journey - BIM Dimensions:

BIM dimensions refer to the various levels of information and detail that can be included in a Building Information Model (BIM). Understanding the different BIM dimensions is essential for effective BIM implementation and utilization.

BIM Dimensions:

1. 3D (3-Dimensional): Geometric information, such as shape, size, and location.
2. 4D (4-Dimensional): Time-related information, such as scheduling and sequencing.
3. 5D (5-Dimensional): Cost-related information, such as estimating and budgeting.
4. 6D (6-Dimensional): Sustainability and energy efficiency information.
5. 7D (7-Dimensional): Facility management and operations information.

Benefits of BIM Dimensions:

1. Improved Collaboration: Enhanced communication and coordination among stakeholders.
2. Increased Efficiency: Streamlined workflows and reduced errors.
3. Better Decision-Making: Data-driven insights and analysis.
4. Enhanced Productivity: Improved project delivery and reduced costs.

Applications of BIM Dimensions:

1. Design and Construction: 3D and 4D BIM for design and construction planning.
2. Cost Estimation: 5D BIM for cost estimation and budgeting.
3. Sustainability: 6D BIM for sustainability and energy efficiency analysis.
4. Facility Management: 7D BIM for facility management and operations.

Best Practices for BIM Dimensions:

1. Define Clear Requirements: Define clear requirements for BIM dimensions and level of detail.
2. Use Standardized Processes: Use standardized processes and protocols for BIM dimension implementation.
3. Collaborate with Stakeholders: Collaborate with stakeholders to ensure effective BIM dimension utilization.
4. Continuously Monitor: Continuously monitor and evaluate BIM dimension implementation.

By understanding and leveraging BIM dimensions, organizations can unlock the full potential of BIM and improve project outcomes.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:30ایک ویڈیو لے کے آنے والا ہوں
00:31جو میں بنانے والا ہوں
00:33وہ ہے بیم کی ڈیمینشن
00:35جو ہے بیم کی ڈیمینشن
00:37کیا ہوتی ہیں
00:38تو بیم کی جو ہے بہت ساری
00:41جو ہے اس کی جو
00:43تعریف ہوتی ہیں بہت ساری اس کی
00:45ڈیفنیشن ہوتی ہیں جس میں یہ
00:47کہتے ہیں کہ اس طرح سے بھی
00:49کہہ سکتے ہیں کہ جو بیم
00:51ہوتا ہے بسکل ایک ڈینامک
00:53پروسیجر ہوتا ہے ڈینامک
00:55مطلب متحرک طرقہ
00:57کار ہوتا ہے جس میں
00:59جو ہے بہت سارے جو
01:01اس کے اجزاء ہوتے ہیں
01:03وہ ایک دوسرے کے ساتھ لنک ہوتے ہیں
01:05اور اگر ان کے اندر
01:07کسی کے اندر بھی چینج آتا ہے تو
01:09دوسرے دوسروں کے اندر بھی
01:11وہ چینج اٹومیٹیکلی افیکٹ ہوتا ہے
01:14تو اگر آپ کہیں
01:15کہ جو ہے
01:17ایک ڈینامک پروسیجر ہے
01:18اور جو ہے اس کے جتنے بھی
01:21فیسز ہیں لیول آف
01:22جو انفرمیشن ہوتی ہیں
01:25وہ موڈل کے اندر
01:26بہت زیادہ جو ہے ریچ ہوتی ہیں
01:28اس کے مدر بہت زیادہ انفرمیشن
01:30اس کے اندر ڈالی ہوتی ہیں
01:31انفرمیشن آگے جا کے ہم دیکھیں گے بہت قسم کی ہوتی ہیں
01:34بہت قسم کی مختلف قسم کی ہوتی ہیں
01:36جو آپ کی انفرمیشن جو ہے
01:39گریفیکل بھی ہو سکتی ہیں
01:41اور آپ کی انفرمیشن
01:43جو ہے وہ نون گریفیکل بھی
01:45ہو سکتی ہیں یعنی
01:46ڈاکومنٹیشن بھی ہو سکتی ہیں
01:48ہیں ٹھیک ہے تو ڈیفرنٹ قسم کی انفرمیشنز ہوں گی تو یہ جو
01:51ہے ہم جو اس ویڈیوم ہم دیکھنے والے آگے چل کے کہ بیسیکلی
01:56بیم کی ڈیمینشنز کیا ہوتی ہیں بی آئی ایم کا ایم کے جو موڈل
02:02کا پہلے سے تیہ شدہ یا مقصود مقاصد کے لیے جو ہے ان کا عملی
02:08استعمال ہوتا ہے جیسے کہ اس کے معاملات ہوتی ہیں کہاں کہاں
02:12یہ استعمال ہوگا کہاں کہاں کہ یہ جو ہے اس کو استعمال کیا
02:15جائے گا تو اس میں پروجیکٹ کی پچیدگی ہیں اور سٹیجز کی
02:19ضرورت پر بھی مناصر ہوتا ہے کہ آپ کی سٹیجز کی ہیں اس کی
02:22ضروریت کی ہیں ان پر بھی مناصر ہوتا ہے اور مختلف جو مخصوص جو
02:28پیرامیٹرز ہوتی ہیں ان کو اس کے اندر جو ہے شامل کیا جاتا ہے اور
02:33ان پیرامیٹرز کو ہی ہم جو ہے ڈیمینشنز کہہ رہے ہوتی ہیں کہ یہ
02:37ہماری جو بیم کی ڈیمینشنز ہیں اگر ہم ایڈ کرتے ہیں ایڈنگ ایکسٹر
02:43ڈیمینشن نمور ایڈ کرتے ہیں تو یہ بسیکلی کیا کرتے ہیں کہ یہ
02:48جو آپ کا ڈیٹا ہوتا ہے نا جو آپ کے موڈل کے ساتھ اسوسییٹڈ ہوتا ہے
02:52اس کو جو ہے انحانس کر دیتا ہے یعنی کہ آپ کا جو بستہ ڈیٹا ہوتا ہے
02:58وہ اضاف اس میں اضافہ ہو جاتا ہے اس میں بہتری آ جاتی ہے تو جو بیم کی
03:04جو ڈیمینشنز آتی ہیں وہ ہمیں پھر ایکوریٹ ایکوریٹ قسم کے جانی شہی
03:08جو ہے ہمیں انیرسیز جو ہے پروائیٹ تذیہ فراہم کر رہی ہوتی ہیں انیرسیز
03:13پروائیٹ کر رہی ہوتی ہیں کنسٹیکشن پروجیکٹ کے اندر اور اس سے ہماری جو
03:17انڈرسٹینڈنگ ہوتی ہے دلیوری فیس تک وہ بڑی جو ہے بہتر ہو جاتی ہے
03:23بڑی آسان ہو جاتی ہے ٹھیک ہے اور ڈیمینشنز کے اندر جو ہے ہمارے پاس
03:29ٹائم لائن آجاتی ہے کاؤسٹ آجاتی ہے ٹھیک ہے یعنی اس میں 3 ڈی آجاتی ہے
03:344 ڈی آجاتی ہے 5 ڈی آجاتی ہے 60 ڈی آجاتی ہے 70 ڈی آجاتی ہے
03:38تو یہ سارے جو ہے جتنے بھی ڈیز ہیں میں سارے آگے جا کے آپ سے
03:42ڈسکس کروں گا ان کے بارے میں تفسیر میاں کروں گا یہ کیا چیزیں ہیں
03:45اور جو ہے اس سے کیا ہوتا ہے یہ ہیلپ کرتی ہیں ٹھیک ہے تاکہ جو ہے
03:50جو اب بنیادی ڈھانچے کی جو پائیداری ہے اس میں مدد فرام کرتی ہے
03:56انفرسٹرکچر کے لیے اب جب ہم جو ہے سمجھ کے آ چکے ہیں کہ بیسیکلی
04:04جو ہے بیم کی تعریف کیا ہوتی ہیں اور اس کے مینے کیا ہوتے ہیں
04:09تو جو ہے آگے جا کے ہم دیکھیں تو جو ہے بیسیکلی جو آپ کی
04:15تعمیر ہے یا آپ کی انجننگ ہے اور تعمیرات جو ہے ای سی انٹرسٹی ہے
04:19جیسے کس طرح سے اس نے جو ہے بسیکلی انقلاب برپا کیا ہے
04:24تو یہاں ہم کچھ فائدے بھی دیکھیں گے فائدے کیا ہوتے ہیں اس کے بیم کے
04:29ٹھیک ہے جیسے کہ جو ہے یہ انجنئرز ہوتے ہیں ان کو بیلڈنگ کے
04:36مطلق جو ہے ویچول اسیسنگ جو ہوتی ہے پروجیکٹ کی رسک
04:40تھرہو انٹیلیجنٹ موڈل بیس پروسس وہ ہوتے ہیں وہ بڑے احسان
04:44ہو جاتے ہیں یعنی کیا ہوتے ہیں کہ جو ہے بیم انجنئرز کو ایک
04:48ذہین موڈل پر مبنی عمل کے ذریعے پروجیکٹ کے خطرات کی
04:52تمیر اور عملی طور پر اندازہ لگانے میں بہتر بصیرت حاصل
04:56کرنا ہے مدد کرتا ہے یعنی تو اس کے اندر جائے بہتر صورتی
04:59پیدا ہو جاتی ہے اور فار کانٹیکٹر جو کانٹیکٹر ہوتے ہیں
05:03بسیکلی جو پھر تعمیر کرتی ہیں تو ان کے لیے کیا ہوتا ہے اس کے
05:09اندر فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی بہت ساری ویسٹیج بھی کم کر دیتا ہے
05:12کیونکہ یہ ایک انٹیلیجنٹ اور موڈل بیس پروسس ہوتا ہے انٹیلیجنٹ
05:17موڈل بیس پروسس ہوتا ہے تو اس کے اندر جو ہے بہت ساری ویسٹیج
05:20بھی آپ کی کم کر دیتا ہے اور جو ہے اگر آرچیٹیکٹس کو آرچیٹیکٹس
05:25انجنئرز کو دیکھا جائے دوسری طرف تو ان کی جو ہے جو ہے ان کی جو
05:31انفارمیشنز ہیں اس کے اندر بھی جو ہے اضافہ کرتا ہے ٹھیک ہے اور جو
05:36مینویل ریپورٹس یا مینویل جو جتنی بھی ریپورٹس پہلے ہوتی
05:41تھی ان کو کیونکہ اب وہ نہیں ہو رہی ہوتی تو اس لیے یہ جو
05:44پروسس ہوتا ہے یہ بہت زیادہ جو ہے انٹیلیجنٹ اور جو ہے
05:50تھرو ایک مکمل پروسس کے تھرو جو ہے ہو رہا ہوتا ہے بیم کیونکہ بغیر
05:56کسی رکاوٹ کے جو ہے ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوتا ہے تو اسے کیا ہوتا ہے
06:03کہ جو ہے سارا ڈیٹا کیونکہ جو ہے ایک ہی جگہ پہ جو ہے کٹھا
06:10ہو رہا ہوتا ہے تو جو ہے وہ جتنے بھی سٹیکولڈرز ہوتی ہیں آپ کے ان
06:16کے لئے بہت آسان ہوتا ہے کہ وہ جو ہے کسی بھی وقت وہاں سے ڈیٹا جو ہے
06:22اپنے استعمال کے لئے وہاں سے جو ہے لے سکتے ہیں استعمال کر سکتے ہیں
06:27ہیں تو بڑی بڑی تیزی سے نا ہم نے نا ٹو ڈی سے جو ہے موف کیا ہے
06:34تھری ڈی تک ٹھیک ہے اور اس کے اندر ہمارے پاس فو ڈی بھی آگئی ہمارے پاس
06:39فائیو ڈی بھی آگئی ہمارے پاس سکس ڈی بھی آگئی تو ہمارے پاس سیون ڈی بھی آگئی
06:44بھی آگئی تو یہ بڑی تیزی سے جو ہے بیم نے جو ہے جو ہے اس طرف موف کیا
06:50بیم نے اور بہت ساری جو ہے اس میں انقلابی جو انقلابی جو طریقہ کار
06:57تھے وہ ان کے اندر جو ہے بیم لے کے آیا اور بیم نے جتنا بھی پروسس
07:02تھا اس کو بہت آسان کر دیا اور بڑا جو ہے آرگنائز کر دیا یعنی بڑا طریقہ
07:08کار اس کا واضح کر دیا صحیح کر دیا تاکہ جو ہے کسی قسم کا کوئی اب غام نہ
07:13بغام نہ رہے کسی قسم کی کوئی غلطی نہ رہے کسی قسم کی کوئی
07:17ایرر نہ رہے اس کے آگے جو ہے میں یہاں ہی اس کو ویڈیو کو یہاں
07:24پہ وائنڈ اپ کرتا ہوں کیونکہ اس کے آگے پھر آپ کی جو ہے ساری
07:29ڈیمینشنز آ جائیں گی بیم کی جس میں 3 ڈی ہوگا 4 ڈی ہوگا 5 ڈی ہوگا 6 ڈی ہوگا 7 ڈی ہوگا
07:37تو پھر ان کے اوپر بھی جو ہے ویڈیوز مجھے بنانی ہے تو یہ بہت
07:41لمبی ہو جائے گی تو اس لیے اس کو ہم پہلا جو ہے پارٹ ون کہہ
07:46دیتی ہیں اور اگلے جو آگے جو ویڈیوز آئیں گے ان کو پھر اسی طرح
07:50پارٹس کے اندر تقسیم کر دیا جائے گا اس کے ساتھ مجھے یہ بھی کہنا
07:55تھا کہ جن لوگوں نے مجھ سے ٹریننگ لینی ہو یا ٹریننگ کے خواہش منت
08:02ہو تو وہ جو ہے مجھ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں میرے نمبروز پہ ٹھیک ہے تو اپنا
08:07خیار رکھئے گا اللہ تعالیٰ آپ کو سب کو خوش رکھے اور کہا اللہ
08:11حافظ راملے کو
08:12اللہ
08:18مجھے
08:20دیتا
08:22دیتا
08:26دیتا
08:30دیتا

Recommended