Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
Transformation from CAD to BIM:

The transformation from CAD (Computer-Aided Design) to BIM (Building Information Modelling) is a significant shift in the architecture, engineering, and construction (AEC) industry. This transformation involves adopting new processes, technologies, and workflows to create digital models that simulate the physical and functional characteristics of buildings.

Key Aspects of the Transformation:

1. Paradigm Shift: Moving from 2D drafting to 3D modelling and data-rich models.
2. Process Changes: Adopting new workflows and collaboration processes.
3. Technology Adoption: Implementing BIM software and tools.
4. Data Management: Managing and sharing data effectively.

Benefits of the Transformation:

1. Improved Collaboration: Enhanced communication and coordination among stakeholders.
2. Increased Efficiency: Streamlined processes and reduced errors.
3. Better Decision-Making: Data-driven insights and analysis.
4. Enhanced Productivity: Improved project delivery and reduced costs.

Challenges and Opportunities:

1. Training and Education: Developing skills and expertise in BIM.
2. Software and Hardware: Investing in BIM software and hardware.
3. Process Adaptation: Adapting to new workflows and collaboration processes.
4. Data Management: Ensuring data accuracy, consistency, and security.

Successful Transformation:

1. Clear Strategy: Developing a clear BIM strategy and roadmap.
2. Stakeholder Engagement: Engaging stakeholders and ensuring collaboration.
3. Training and Support: Providing training and support for team members.
4. Continuous Improvement: Continuously monitoring and improving BIM processes.

The transformation from CAD to BIM offers numerous benefits, including improved collaboration, increased efficiency, and better decision-making. By understanding the key aspects, benefits, and challenges of this transformation, organizations can successfully adopt BIM and improve project outcomes.

Category

📚
Learning
Transcript
00:30سب دوست خریر سے ہوں گے
00:31اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:34آج کی ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں
00:37اگر ہم کچھ دہائی پیچھے چلے جائیں
00:43کچھ دہائیوں پیچھے چلے جائیں
00:44تو ہم یہ دیکھتے ہیں
00:46کہ ہمارے جو انجینئرز تھے
00:49وہ بیسیکلی جو ہے
00:50جتنے بھی پرودٹس تھے
00:53جتنے بھی کام تھے
00:54ڈیزائن کا ہو
00:55چاہے منفیکچرین کا ہو
00:57اس کے لیے کیاڈ اسمال کرتے تھے
00:58جسنا مطلب کہ کیاڈ ظاہر ہے
01:01آپ سب کو پتا ہے کیاڈ کارٹو دیس کا پرودٹ ہے
01:04اسی طرح ملتے جڑتے اور بھی بہت سارے طورتے
01:07جو سیم کیاڈ کے پروسس کو فالو کر کے
01:10اس کو ہی اکمپلش کرتے تھے
01:12اس پروسس کو اکمپلش کرتے تھے
01:15تو اس کے اندر کیاڈ کے اندر ظاہر ہے
01:17بہت سارے جو ہے چیزیں بنائی جا رہی تھی
01:21ٹھیک ہے جس میں
01:22اگر دیکھا جائے تو شروع شروع میں
01:24جیسے میں نے پہلے بھی نکر کیا تھا پہلے ویڈیوز کے اندر
01:27کہ جو ہے ہمارے پاس آٹو موبائل سے انڈسٹری تھی
01:32ہمارے پاس ایرو سپیس کی انڈسٹری تھی
01:35اس کے اندر جتنے پارک تھے
01:37جتنے بھی چیزیں ساتھ بیسکلی اس کے اندر ہی
01:40بنتی تھی
01:41تو یہ منفیکچری میں بہت سیدہ یقینی سمار ہو گیا
01:43بعد میں جا کے یہ پروفیشنل ہو گیا
01:46اور کمیشنلائز ہو گیا
01:47اور بہت سارے چیزیں
01:48اور بھی اس کے اندر آنی شروع ہو گیا
01:50اچھا اس کے اندر جو کیڑ ہوتا تھا
01:54یہ افکرس یہ
01:56اتنا جو ہے
01:58یہ انحانس ٹول
01:59ضرور تھا کہ اس کے اندر آپ
02:02ٹوڈی
02:03ڈیٹیلز ٹرائنگ جو تھی
02:05وہ بھی آپ بنا لیتے تھے اور
02:07ٹری ڈی موڈل بھی آپ کریٹ کر لیتے تھے
02:10لیکن
02:11جیسے ہی
02:14وقت گزرتا گیا
02:16تو جو بیلڈنگ انفرمیشن موڈلنگ تھی
02:19ٹھیک ہے
02:20اس کی ڈیمانڈ جو ہے
02:22جتنی بھی آرچٹیکٹر فرم تھی
02:24ٹھیک ہے
02:24یا پروڈکٹ منفیکچرنگ فرم تھی
02:27سب کے اندر جو ہے
02:28اس کی ڈیمانڈ بڑھتی گئی
02:30ٹھیک ہے
02:30تو سوال یہ اکتا تھا
02:32کہ کیا ہم جو ہے
02:33کیر کی فائل جو ہے
02:35ہمارے پاس ہوتی ہیں
02:36کیا ہم کو
02:37ہم جو کیر کی فائل ہے
02:39ان کو کنورٹ کر سکتے ہیں
02:41اپی ایم کی فائلز کے اندر کے نہیں کر سکتے ہیں
02:43تو سمپلی اس کا جواب یہ تھا
02:46کہ کیونکہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا
02:49آپ کو پچھلی ویڈیوز کے اندر
02:50کہ آٹوکیٹ کیونکہ ایک بیم ٹول نہیں ہے
02:53اس لیے لہذا جو آٹوکیٹ کی فائل ہوتی ہے
02:56وہ جو ہے بیم کی فائل جو ہے
02:59اس کو جو ہے
03:00ہم نہیں بنا سکتے
03:01ٹھیک ہے
03:02اور اگر دیکھا جائے
03:04تو وہ انڈر لے کے طور پر کام کرتی ہے
03:06اور اس کے اوپر ہم جو ہے
03:08کچھ کنسٹکٹ کرتے ہیں
03:09بیلڈ کرتے ہیں
03:10اس کو اہدے نیچے راپ کے دیکھیں
03:12جیسے آپ کا ٹیسی پیپر ہوتا ہے
03:14تو اگر دیکھیں
03:16تو کیڈ میں کیڈ کا جو
03:18کیڈ ہے
03:20اور جو
03:22اس کا مقفف ہے
03:24یا ابریویشن ہے
03:25جیسے پہلے بھی میں نے بتایا تھا
03:28کہ کمپیوٹر ایڈی ڈیزائن ہے
03:29ٹھیک ہے
03:30اور اس میں جو ہے
03:32ڈیزائن انٹاکومنٹیشن
03:34جو ہے کمپیوٹر کے لیے آپ ساری
03:37اس کے اندر وہ
03:38اپنا ڈیزائن اور ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں
03:40تو دیزائن جینئر جتنے بھی ہوتے ہیں
03:44ٹھیک ہے
03:44اور جو اس کے ملٹیپل پارٹس ہوتے ہیں
03:47ہم سب کو اسی کے اندر
03:48جو ہے
03:48ڈیزائن کرتی ہیں
03:50ٹھیک ہے
03:50کیڈ جو ہے
03:52جو کیڈ کے اندر
03:54ٹو دی اور ٹری دی موڈلز ہوتے ہیں
03:56یا ان کی پارٹ
03:57یا ان کی ایس ایمٹی سے
03:58منفیکچرنگ کے لیے
04:00وہ ساری اس کے اندر
04:01جو ہے آپ بنا سکتے ہیں
04:02یا آپ کی جو
04:04کنسٹرکشن ڈیسٹری ہے
04:05اس کے اندر بھی
04:06آپ بیلڈنگ وغیرہ ہیں
04:07ٹھیک ہے
04:08ہوسٹو جس ہے
04:08ہارٹ پیچلز ہیں
04:09کالزز ہیں
04:10بیلڈنگ ہے
04:11ہائی راج بیلڈنگ ہے
04:12وہ ساری بھی اس کے اندر
04:13آپ بنا سکتے ہیں
04:15اب سبال یہ پیدا ہوتا ہے
04:17کہ
04:17کیئر جو ہے
04:19کون اس سبال کرتا ہے
04:20ٹھیک ہے
04:21کون کون اس کو اسمال کرتا ہے
04:23اگر ہم پیچھے بیس سار پیچھے ہی چلے جائیں
04:26تو
04:27ہم نے یہ دیکھا تھا
04:29کہ
04:30کیا جو ساپٹوئر تھا
04:32کیونکہ
04:32میں نے جیسے بتایا آپ کو
04:34کہ کیونکہ کافی انحانس ہو چکا تھا
04:36کیا ساپٹوئر
04:36ساپٹوئر
04:37تو
04:38ایرو سپیس انجننگ
04:41اور آٹومو موبائل
04:42آٹوموٹیب انجننگ
04:43جو ہے
04:44منفیکچنگ یونٹس
04:45ہوئے ہیں
04:45ٹھیک ہے
04:46اور اس کی جو ہے
04:47جتنے بھی پارٹس تھے
04:48سارے کیٹ کے اندر ہی سمال کرتے تھے
04:52اور کیٹ کے اندر ہی ساری جو ہے
04:54یہ بنتی تھی آٹوکیٹ کے اندر
04:56آٹوکیٹ جو ہے
04:57بسیکلی اس کا ٹول تھا
04:58جو اس کو ساری دنوں کو
05:00یہ بناتا تھا
05:01اس کے علاوہ جیسے میں نے پہلے کہا
05:03کہ اور بھی ٹول سے
05:04اس کے بعد جو ہے
05:08جو کیٹ تھا بسیکلی
05:10وہ بہت زیادہ
05:11آپ کی
05:12انڈسٹریز کے اندر
05:13پھیلتا گیا
05:14اور اس میں آپ کی
05:15آرچیٹیکٹری جنی بھی آگئی
05:17ٹھیک ہے سیول نیننگ بھی آگئی
05:19میکینکل نیننگ بھی آگئی
05:21الیکٹیکل نیننگ بھی آگئی
05:22تو اس میں بہت سارا
05:23شوگو کے اندر جو ہے
05:24یہ اس کو آپ اسمال کرتے ہیں
05:27تو اور جو ہے
05:28کیٹ جو ہے اسمال ہوتی رہی ہے
05:30کیٹ کے مختلفیں فارمیٹس ہوتے ہیں
05:33جس میں آپ کا
05:33ڈی اکس اپ فارمیٹ ہوتا ہے
05:35ڈی لی وی فارمیٹ ہوتا ہے
05:37ٹھیک ہے
05:37اور جو ہے
05:38فارمیٹ کو آپ اسمال کر کے
05:40اپنی قائل کے فائلس بناتی ہے
05:43اب بار کرتے ہیں ہم بیم کی
05:45بیم کیا ہے بسیقل
05:46بیم ایک جو ہے بسیقل
05:48ایک نیا پروسس ہے
05:51ایک جدید پروسس ہے
05:53ٹھیک ہے کہ جہاں پہ جو ہے
05:54جتنے بھی آرچٹیکچر انجنئرز ہوتی ہیں
05:57جتنے بھی میکنیکل انجنئرز ہوتی ہیں
05:59یا کانٹیکٹرز ہوتی ہیں
06:00وہ سب مل کے جو ہے
06:02کلابرائٹ کر کے سب ایک
06:04دیزائن کو بیلڈ کر رہے ہوتے ہیں
06:06چاہے وہ کمیشل ہو چاہے وہ ریسیڈینشل ہو
06:09ٹھیک ہے وہ سب کو مل کے بیلڈ کر رہے ہوتی ہیں
06:12اور
06:12سیم ٹیٹا بیج ہوتا ہے
06:15آپ کا جو کمپیوٹر
06:17جو ڈیجیٹل فائل اپ یہ ہوتی ہے
06:19اس سے سیم ٹیٹا بیج آپ شیئر کر رہے ہوتی ہیں
06:22اس طرح جو کیا ہوتا ہے
06:24کہ
06:24یہ آپ کو جو ہے اس طرح سے آپ کو
06:27فائدہ ہو جاتا ہے کہ آپ
06:29انالائز بھی کر سکتے ہیں اور
06:31ویجولائز بھی کر سکتے ہیں
06:33اور اس کے ساتھ اپنے وقت پر اپنی جو ہے
06:36فیصلے بھی کر سکتے ہیں
06:38اس موڈل کے مطلق
06:40یا اس پروجیک کے مطلق
06:42کہ آپ کہاں کہاں جو ہے
06:43آپ نے درامین کرنی ہے
06:44یا کہاں کہاں آپ نے چینجز کرنی ہے
06:46ٹھیک ہے
06:47بیپ جو ہے بسیکل ہی آپ کو
06:50ڈیجیٹل ریپیزنٹیشن بھی جو ہے
06:52آپ کو جو ہے وہ
06:54اس کی فیسیلٹی مہیا کرتا ہے
06:57ٹھیک ہے اور ریل فیسیلٹی
06:58اس کی مہیا کرتا ہے
07:00جس میں آپ کے ایچ وی ایسی ہے
07:01الیکٹیکل ہے
07:02ٹھیک ہے جس میں والز ہوگی
07:05روپس ہوگی
07:06وینٹوز ہوگی
07:07تو آپ کو جو ہے
07:07اس کے اندر جو ہے
07:08ڈیجیٹل ریپیزنٹیشن بھی
07:10آپ کی اس مام ایلیمنٹس کی
07:12پاسبل ہو جاتی ہے
07:13اس کے بعد جو ہے
07:15جو ہے آپ کے جو
07:18ریسورسز ہوتے ہیں
07:19ریسورسز
07:20وہ آپ شیئر بھی کر سکتے ہیں
07:22یعنی مطلب
07:23ڈسٹرپرن کے جتنے بھی
07:24ریسورسز آپ کے ساتھ ہیں
07:25آپ کے جانئے
07:26اگر آپ کو دیکھیں
07:27تو ہمارے پر ایک سینٹرل موڈل ہوتا ہے
07:29تو اس سینٹرل موڈل کو
07:32ہمارے سارے سٹیکھولڈر
07:33استعمال کر رہے ہوتے ہیں
07:34اور وہ ڈیٹا ہم جو ہے
07:36شیئر کر لیتے ہیں
07:38ٹھیک ہے
07:39تو
07:39یہ اس طرح سے جو ہے
07:42یہ
07:42اس کی جو کمیونکیشن ہے
07:44تمام ڈسٹرپرن کے اندر
07:46کمیونکیشن اور کلابریشن
07:48جو ہے
07:48وہ بڑی ایفیشنٹلی
07:49جو ہے possible ہوتی ہے
07:51چلے یہ تھی آج کی کلاس
07:54اور اپنا خیار رکھئے گا
07:56انشاءاللہ اگری ویڈیو میں ملاقات ہوگی
07:59ضرور میری ویڈیو تو سنگتا شیئر کیجئے
08:01تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو
08:03تو اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ

Recommended