Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/3/2025
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُصَدَا
00:03اس میں ان کو بند کر دیا جائے گا
00:06فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَا
00:10لَمْبِ لَمْبِ سُتُونَوں مَن
00:12ظاہر ہے وہ ستون بھی آگ کے
00:16یہ میں نے آپ ادرات کے سامنے
00:20سورة الہمزا کا ترجمہ ذکر کیا
00:23اب میں اس کی مختصر سی تشریح
00:26آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
00:28شروع میں میں نے آپ کے سامنے
00:31یہ بات بیان کی
00:33کہ یہ مبارک سورت
00:38اس کا مرکزی مضمون
00:41معاشرے میں پھیلی ہوئی
00:47تیم اخلاقی برائیوں کا
00:51یہاں پر ذکر ہے
00:52اور اس کی مضمت بیان کی گئی
00:54اور یہ برائیاں
00:57جس وقت قرآن پاک نازل ہو رہا تھا
01:01اس وقت بھی اس معاشرے میں موجود تھی
01:04اس مبارک سورت کے شان نزول کے متعلق
01:10مفسرین نے مختلف واقعات بیان کیے ہیں
01:14تفسیروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں
01:16یہ جو اخلاقی برائیاں ہیں
01:22ترجمے سے آپ کو معلوم ہوگیا ہوگا
01:27کہ ہومزہ سے کیا مراد ہے
01:29لومزہ سے کیا مراد ہے
01:31تو ایک اخلاقی بیماری تو کیا ہے ہومزہ
01:35عیب لگانے والے
01:38اسے پشت
01:41یعنی غیبت کرنے والے
01:44غیبت بہت بڑی اخلاقی بیماری ہے
01:48لومزہ
01:50آمنے سامنے
01:52رو پر رو تانہ لگانے والے
01:55چاہے یہ تانہ زبان سے ہو
01:58اشاروں سے ہو
02:01اشاروں کی بڑی زبان ہوتی ہے
02:04اشاروں سے بڑی بڑی گالیاں نکلتی ہیں
02:11اور تیسی خرابی
02:13اخلاقی وہ کیا بیان کی
02:16اللذی جمع مالاں وعددہ
02:19کہ مال جمع کرتا ہے
02:21اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
02:24یہ تین اخلاقی بیماریاں
02:30ویسے عموماً
02:33بیماریوں کی تو طویل فہرست ہے
02:36روحانی بیماریوں کی بہت لمبی فہرست ہے
02:40اللہ والے
02:42انہی روحانی بیماریوں کا
02:44علاج کرتے ہیں
02:46اور جو اللہ کے بندے
02:51اپنی ان روحانی بیماریوں کا
02:54علاج کرا لیتے ہیں
02:56وہ انسان کامل بن جاتے ہیں
03:00وہ انسان بن جاتے ہیں
03:01ہمارے معاشرے میں جو یہ بات آتی ہے
03:04کہ بھائی مجھے کوئی انسان دکھا دو
03:06آج انسان نظر نہیں آرہا
03:08تو اس کا مطلب یہی ہے
03:11کہ کوئی ایسا انسان دکھاؤ
03:13جس میں یہ خوبیاں ہو
03:16جس کی تربیت ہوئی ہو
03:17جس کی اصلاح ہوئی ہو
03:18ہم جب
03:24روحانی بیماریوں کی بات کرتے ہیں
03:26تو لوگ سمجھتے ہیں
03:28کہ شاید وہ جنات اور بھوت اور فلان
03:30کوئی روحانی عامل ڈھونڈو
03:32اللہ معاف فرمائے
03:33بھائی روحانی بیماریوں سے مراد
03:37غرور ہے
03:38تکبر ہے
03:40حسد ہے
03:42بغض ہے
03:43کینا ہے
03:45جوڑ بولنے کی عادت ہے
03:47جی یہ سب چیزیں جو ہے
03:49یہ امراضیں
03:50روحانیاں ہیں
03:51اللہ والے
03:56ان چیزوں کا
03:57علاج کر دے
03:58یہ جو ہمارے اندر
04:02میں میں بیٹھ جاتی ہے
04:03میں میں میں
04:05یعنی
04:06غرور اور تکبر
04:07تو اللہ والے
04:08اس کا بھی علاج کر دے
04:10تو عموماً
04:12اخلاقی
04:13جو بیماریاں ہیں
04:15برائیاں ہیں
04:16ان میں جو آدمی مقتلع ہوتا ہے
04:18اور جیسے
04:20اس مبارک صورت میں فرمایا ہے
04:21کہ خرابی ان لوگوں کے لیے
04:23جو عیب لگانے والے
04:25عموماً
04:26وہ لوگ
04:27دوسروں کے عیب
04:29نکالتے ہیں
04:30برائیاں نکالتے ہیں
04:32اور ان کی برائیوں کو
04:34معاشرے میں
04:34اچھالتے ہیں
04:36جن کی نظر
04:39اپنی برائیوں پہ نہیں ہوتی
04:40اپنی برائیوں کی فکر نہیں ہے
04:46اپنی طرف نہیں دیکھ رہے
04:49اردو میں کہتا ہے نا
04:52کہ اگر کوئی آدمی
04:53اگر ایک انگلی
04:54اس کی طرف کرے
04:56تو باقی انگلیاں
04:58کس کی طرف ہوتی ہیں
04:59اس کے اپنی طرف ہوتی ہیں
05:00اس کا مطلب
05:01اگر تم
05:02اس میں
05:03ایک عیب
05:04اور ایک برائی
05:05ڈھونڈ رہے ہو
05:06اور تمہیں ملی ہے
05:07تو تمہارے اندر
05:08اس کا مقابلہ
05:09وہ بہت زیادہ ہیں
05:10اور جو
05:14اللہ کا بندہ
05:15جس کو اپنی برائیوں
05:17کی فکر ہوتی ہے
05:18اور جس کو
05:20اپنے عیوب
05:21کی تلاش ہوتی ہے
05:24تو وہ دوسروں کے
05:27عیوب نہیں
05:28ڈھونڈتا
05:28وہ اپنی
05:31اصلاح کی فکر میں
05:32لگا رہتا ہے
05:33کہ میں درست ہو جاؤں
05:35میں درست ہو جاؤں
05:37میں درست ہو جاؤں
05:38اور اللہ والے
05:41تو یہ کہتے ہیں
05:42کہ اگر کوئی آدمی
05:46آپ کے پاس ہے
05:47آپ کے سامنے ہے
05:48وہ بیمار ہے
05:49آپ نے دیکھا
05:52اس میں بہت سی
05:53بیماریاں ہیں
05:55تو وہ بیماریاں
06:00جو ہوتی ہیں
06:01ان کا
06:01علاج کیا جاتا ہے
06:03بیمار کی
06:06بیماری کا
06:07علاج کیا جاتا ہے
06:09کہ وہ بیماری
06:10اس سے ختم ہو جائے
06:12نہ یہ کہ
06:13اس بیماری کو
06:13اچھالا جاتا ہے
06:15ہمیں اگر
06:17کسی سے محبت ہو
06:19ہمارے عزیز و اقارب میں
06:22ہمارے ماتحت میں
06:23اگر کسی کو
06:25جسمانی بیماری ہو جائے
06:26تو کیا ہم دنیا میں
06:28بتاتے پھرتے ہیں
06:30یا پھر ہم کوشش کرتے ہیں
06:32سب سے پہلے
06:32جتنا جلد ہو سکے
06:34کسی اچھے معالج
06:35اچھے ڈاکٹر
06:36اچھے اسپتال میں جا کے
06:37ان کا علاج کروائے
06:39اقل مندی تو یہی ہے
06:41کہ جتنا ہو سکے
06:42اس بیماری کا
06:43علاج کرایا جائے
06:44اور اس بیمار کے ساتھ
06:47ہمدردی بھی یہی ہے
06:48خیرخواہی بھی یہی ہے
06:50کہ اس کا
06:51علاج کرایا جائے
06:52لیکن معاملات
06:54روحانی بیماریوں کے
06:56متعلق ہمارا کیا ہے
06:58کہ دنیا میں
07:00ڈھڑو رہا پیٹیں گے
07:01اس کے اندر یہ بیماری ہے
07:03اس کے اندر یہ بیماری ہے
07:04اگر ہم خیرخواہ ہوں
07:07اور
07:08اصلاح مقصود ہو
07:10تو پھر اس کا
07:10بہترین طریقہ
07:11اہل علم نے یہ بیان
07:13فرمایا
07:14کہ آپ نے
07:15واقعتاً اگر
07:16کسی کے اندر
07:17کوئی چیز دیکھی ہے
07:18تو تنہائی میں
07:19مجمع میں نہیں
07:20تنہائی میں
07:22آپ اس کو
07:23الک سے بلائیں
07:24اور اس سے کہیں
07:25کہ
07:25یہ بیماری آپ کے اندر ہے
07:28آپ اس کی اصلاح کر لیں
07:29یہ بس اوقات
07:33ایسا ہوتا ہے
07:33کہ ایک آدمی
07:34کو غلط فہمی ہو جاتی ہے
07:35وہ بیماری سمجھتے ہیں
07:37حالانکہ
07:38وہ بیماری ہوتی نہیں
07:39تو تنہائی میں
07:40اس سے پوچھ لے
07:41کہ میں نے
07:41آپ کے اندر
07:42یہ عادت دیکھی ہے
07:43مجھے سمجھ میں نہیں آ رہی
07:45کہ یہ عادت کیسی ہے
07:47اچھی ہے
07:48بری ہے
07:48جی آپ مجھے بتا دیجئے
07:50اس کی بضاحت کر دیجئے
07:51اس سے بھی
07:53بہت سی غلط فہمیاں
07:54ختم ہو جائیں گے
07:55اگر ہمارا مقصد
07:58اصلاح ہے
07:59معاشرے کی اصلاح ہے
08:02فرد کی اصلاح ہے
08:03شخص کی اصلاح ہے
08:06گھر کی اصلاح ہے
08:07خاندان کی اصلاح ہے
08:09بیوی بچوں کی اصلاح مقصود ہے
08:12اپنے دوستوں کی اصلاح مقصود ہے
08:14ان کو رسوہ کرنا مقصود نہیں ہے
08:17ان کو زلیل کرنا مقصود نہیں ہے
08:20تو پھر ہم تنہائی میں
08:21ان کے لئے دعائیں بھی کریں گے
08:23اللہ سے مانگے گے بھی
08:25اور تنہائی میں ان سے بات بھی کریں گے
08:27کہ دیکھیں
08:28نماز کے اندر سستی ہو رہی ہے
08:32آپ کے اندر نماز میں
08:33سستی ہو رہی ہے
08:35اور دیکھیں اس پر کتنا بڑا
08:38جی آخرت میں عذاب ہے
08:41اور دنیا میں یہ کتنا بڑا عذاب ہے
08:44کہ ایک مسلمان ہو
08:45اور کلمہ پڑھنے والا ہو
08:47اور نماز نہ پڑھے
08:48اس کی زندگی میں نماز نہ ہو
08:50ہم اگر ہمارے دل میں یہ درد پیدا ہو جائے
08:56ہم اپنے محلے کے کسی بچے کو دیکھیں
08:59نماز نہیں پڑھنا
09:00نماز اس پر فرض ہو چکی ہے
09:02اس کی عزت نفس کا خیال کرتے ہوئے
09:05اس کو آپ طریقے سے سمجھائیں
09:07میں نے ایک دفعہ
09:11موپی صاحب کو سنایا تھا
09:13مختصر اشارہ کر دیتا ہوں
09:15حضرت شاہ اسماعیل شہید وحمہ اللہ
09:17رات کا وقت تھے
09:19اشاہ کے بعد کا
09:20دلی میں
09:21ایک ایسے جگہ چلے جاتے ہیں
09:25اور ایسی کوٹھی میں
09:27کہ جو بدنام ہے
09:29جہاں پر کون
09:31وہ عورتیں جو غلط پیشہ کرنے والی
09:34تو ایک عالم تھے
09:36انہوں نے دیکھا
09:38کہ شاہ صاحب کہاں جا رہے ہیں
09:40یہ کہاں جا رہے ہیں
09:42یہ کون ذراست ہے
09:43یعنی اس گلی میں
09:45یا اس علاقے میں
09:46کسی شریف کا کام دو نہیں ہے
09:48یہ کیوں جا رہے ہیں
09:49تو یہ بھی ذرا پیچھے پیچھے
09:52چل پڑے گا
09:54اب ظاہر ہے
09:55کہ جب حلیہ ایسا ہوں
09:56تو
09:57ایسے حلیہ والوں کو
09:58تو کہیں بھی
09:59کوئی دروازہ تو نہیں کھولے گا نا
10:01وہاں جب گئے
10:02تو اندر سے جو ہے
10:04وہاں کی کیا کہتے ہیں وہ آئی ایک عورت
10:07جی جو ہوگی چوکی ادار ہوگی
10:09یا جو بھی ہوگی ان کی
10:11ملازمہ ہوگی
10:12تو اس نے دیکھا باہر حضرت کھڑے
10:15تو پوچھا کیوں آئے ہو یہاں
10:19کہا کہ اندر جا کے کہو
10:21ایک فقیر آیا ہے جو صدا لگاتا ہے
10:24صدا لگانے والا فقیر آیا ہے
10:27اس نے جا کے اپنی مالکن کو بولا
10:30کہ ایک فقیر ہے باہر
10:34صدا لگانے والا
10:36تو اس نے سمجھا کہ
10:38جس طرح بیکاری ہوتے بینک مانگنے والے
10:40سمجھے
10:41کچھ پیسے دیا ہوں گے
10:43کہاں ان کو جا کے دے دو
10:44اور رخصت کرو ان کو
10:45جب وہ آئی
10:47تو انہوں نے کہا کہ
10:49میں ایک شرط پر یہ قبول کرتا ہوں
10:52صدا مجھے ان کو سنانی اندر جا کے
10:55باہر نہیں
10:57اب لوگوں کے ذہن میں ہوگا
10:59کہ ان کے کے بھائی صدا جیسے بات ہوتے نا
11:01کوئی اشار یاد کی ہوتے ہیں
11:03کچھ کیا یاد ہوتا ہے
11:04اور فلا
11:05کہا اچھا چلو اس فقیر کو اندر بولا لو
11:07سنتے کیا بولتا ہے
11:08اب وہ کوٹھا
11:12اس کا آباد ہے
11:14اور رات کا وقت ہے
11:16ظاہرے کے وہاں
11:18لوگ بدکاری کے لیے آتے تھے
11:20گناہ کے لیے آتے تھے
11:22گناہ کی اس محفل میں
11:23حضرت شاہ صاحب کھڑے ہوئے
11:25سورہ انفتار کی آیتیں پڑی
11:29ان الابرار لفی نعیم
11:34و ان الفجار لفی جحیم
11:38بے شک کہ ابرار لوگ نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے
11:43و ان الفجار لفی جحیم
11:47اور فجار لوگ گناہگار لوگ جہنم میں ہوں گے
11:52اور پھر شاہ صاحب تھے پھر بیان شروع کر دیا
11:55جنت کی نعمتیں جو حبرار کو نصیب ہوں گی
11:59جنت کا نقشہ کھینچا
12:01پھر جو فجار ہوں گے
12:04ان کو جہنم و جہنم میں جائیں گے
12:06جہنم کا نقشہ کھینچا
12:08جب کوئی آدمی درد دل سے بات کرتا ہے
12:12تو اللہ تاثیر بھی دے دیتا ہے
12:15اور اگلے کے دلوں میں اثر بھی ہوتا ہے
12:18شاہ صاحب کا بیان ہی کرنا تھا
12:21کہ بس بعد میں وہ
12:23وہاں وہ جتنی بھی تھی
12:25سب کی سب تو وہاں تائب ہو گئی
12:27اللہ تعالیٰ نے ان سب کو ہدایت نصیب فرمائی
12:31وہ سارے گندے کام ختم
12:33تو میں یہ ارز کر رہا تھا
12:37اگر ہمارا طرز عمل بدل جائے
12:39ہم معاشرے میں
12:42دیکھیں کہ کوئی بے نمازی ہے
12:44تو ہم اس کو تانا نہ لے دیں
12:46تانا نہ دیں
12:48اس کو رسوا نہ کریں
12:51اس کو گالی نہ دیں
12:53ہم تو اتنا رسوا کرتے ہیں
12:56اتنا رسوا کرتے ہیں
12:57اور تو بے نمازی
12:58تو فلانا
12:59تو فلانا
13:00تو فلانا
13:01میں نے دو چار وقت
13:03مسجد میں کیا پڑھ لی
13:05کہ میں نے ٹھیکہ لے لیا جنت کا
13:08میں جنت کا داروغہ بن گیا
13:10تھانے دار بن گیا
13:12ہاں عبد گلیوں میں
13:14بازاروں میں
13:15محلوں میں
13:16یہ باڑتا پھر رہا ہوں
13:18یہ اعلان کرتا پھر رہا ہوں
13:20کہ تم سارے جہنمی ہو
13:21اللہ یعظو باللہ
13:22بتائیے اس طرز عمل کا
13:25نتیجہ کیا نکلے گا
13:27لوگ اور باغی ہو جائیں گے
13:29لوگ اور مجرم بن جائیں گے
13:32لوگ اور اللہ سے دور ہو جائیں گے
13:36صحیح طریقہ وہی ہے
13:38جو میں نے ابھی آپ کے سامنے
13:39ایک عالم کا بیان کیا
13:42اور اگر ہم جیسے لوگ ہوتے
13:46ہم بھی کالیاں نکالتے
13:47ہاں اس کوٹھے والے کو
13:49کوٹھی والی کو
13:50کبھی اصلاح کی توفیق نہ ہوتی
13:53کہ ان کو بھی جا کے
13:55اللہ کا کلام تو سنائیں
13:56ان کو قرآن تو سنائیں
13:58ان کو بتائیں
13:59جنت کیا ہے جہنم
14:00کیا ہے یہ دنیا کی
14:01زندگی کیا ہے
14:03تو میں یہ عرض کر رہا تھا
14:06عموماً جب یہ بیماری دل میں ہوتی ہے
14:10کہ لوگوں کے عیوب
14:12ٹوٹولتے رہتے ہیں
14:13دونوں لوگوں کے
14:14لوگوں کے
14:15یہ اس صورت میں ہوتی ہے
14:17کہ جب اپنی طرف
14:18توجہ نہیں ہوتی
14:19لیکن جس دن
14:20اس انسان کو
14:21اپنی طرف
14:22توجہ ہو جائے گی
14:24اپنے عیوب کی طرف
14:25توجہ ہو جائے گی
14:26کہ میں خود کیسا ہوں
14:28میری اپنی زندگی کیسی ہے
14:30میں زندگی کیسے
14:32گزار رہا ہوں
14:33میں دنیا کیسے
14:34گزار رہا ہوں
14:35میں نے مرنا ہے
14:37میں نے قبر میں جانا ہے
14:38میں نے میدان محشر میں
14:40جی سامنا کرنا
14:42حساب و کتاب کا
14:43میں خود کیا کر رہا ہوں
14:45میں لوگوں کے پیچھے پڑھا ہوں
14:47لوگوں کے پیچھے پڑھا ہوں
14:49کون کیا کر رہا ہے
14:50کون کیا کر رہا ہے
14:51جی اور ان کے عیوب کو
14:54تلاش کر کر کے
14:56میں دنیا کے اندر
14:57اچھار لاؤں
14:57اور ایک بہت بڑی وجہ
15:01اس بیماری کی
15:03کہ لوگوں کی غیبت کرنا
15:05لوگوں پر تانے لگانا
15:08اس کی وجہ کیا ہوتی ہے
15:09غرور اور تکبر
15:10غرور اور تکبر
15:14اپنے آپ کو بڑا سمجھنا
15:16اپنے آپ کو بڑا سمجھنا
15:20یہ تکبر
15:22ہزار برائیوں کی ایک برائی ہے
15:27اس میں ایک برائی نہیں ہے
15:28بہت برائی ہیں
15:30اور اس کے بدلے
15:32اگر اس کی جگہ
15:33کسی اللہ کے بندے کو
15:35توازو نصیب ہو جائے
15:36آجزی نصیب ہو جائے
15:39تو یہ ہزار اچھائیوں کی ایک اچھائی ہے
15:42اگر اللہ یہ عطا فرما دے
15:45توازو آجزی انکساری
15:48تو فرمایا
15:50وَإِلُ لِكُلِّهُمَذَا
15:52خرابی ہے
15:54بہت بڑی خرابی ہے
15:56ایب لگانے والے کی
15:59غیبت کرتے ہیں
16:02آج دیکھئے
16:03ہم کسی محفل میں بیٹھے ہیں
16:05جی اموماً آج کل کی جو تقریبات ہوتی ہیں
16:10کھانے پینے کی دعوتوں کی
16:12جو وقت لکھا ہوتا ہے
16:15اس میں ایک دو گھنٹے پیسے وہاں جاگے
16:16پہلے گرشب لگاتے لوگ
16:18اور وہاں علاقے کباب بھی کھائیں گے
16:23پراتے بھی کھائیں گے
16:25تکے بھی مدنی کیا کچھ کھائیں گے
16:27لیکن سب سے بہترین
16:30اور لذیذ
16:31ڈش جو ان کی ہوتی ہے وہ غیبت ہوتی ہے
16:34تین مندے پیٹھے ہوں گے
16:38چوتھے کی برائی کر رہے ہوں گے
16:41جو نہیں ہے
16:42تیسرہ اٹھ کے جائے گے
16:43تو یہ دونوں اسی تیسرے کی شروع ہو جائیں گے
16:46کیونکہ کم از کم دو تو ہونے چاہیے نا
16:50ایک تو اپنی نہیں کر سکتا
16:52یہ پیٹھ پیچھے
16:55برائی کرنا
16:56اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:59الغیبت و شد من الزنا
17:01کہ غیبت جو ہے یہ زنا سے بھی گا رسان
17:03اور سورہ حجرات کیوں آیتوں کی تفسیر آپ
17:07ضرور پڑا کیجئے
17:09جب تک یہ اسلامہ ہو
17:11بار بار پڑی ہے اس کو
17:12ہر دوسرے تیسرے دن
17:14سورہ حجرات کا دوسرا رکو پڑھتے رہیے
17:17یا ایوہ الذین آمنوا
17:20لا یسخر قوم من قوم
17:23عسا یکونو خیرا
17:26ایمان والو
17:28تم میں سے کوئی قوم
17:29کسی دوسرے قوم کا مزاق نہ اڑائے
17:32عسا یکونو خیرا منو
17:35امید ہو سکتا ہے
17:37کہ وہ ان سے بہتر ہوں
17:39اللہ کیاں وہ بہتر
17:40وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِسَائِن
17:44عسا یکونو خیرا منو
17:47وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ
17:49وَلَا تَنَابَذُوا بِالْأَلْقَابِ
17:52بِسَلِسْمُ الْفُسُوقُ
17:54وَمَلْ لَمْ يَتُبْ فَأُولَائِ كَوْمُ
17:59الظَّالِمُونَ
18:00اور آگے چل کے کہا
18:02وَلَا يَغْتَبْ بَعْدُكُمْ بَعْضَا
18:07تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے
18:11اَيُحِبُوا أَحَدُكُمْ
18:14اَيَّاكُلَا لَحْمَ أَخِيهِ
18:17مَيْتًا فَكَرِهْتُمُ
18:20کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے
18:23کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے
18:28اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا
18:32کوئی پسند کرتا ہے
18:34فَكَرِهْتُمُو
18:36تم سب اس کو نہ پسند کرتے ہو
18:38تو غیبت کرنا
18:41یہ مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے
18:45یہ مردہ بھائی سے تشویر کیوں دی گئی
18:48اگر ایک آدمی مر جائے
18:50آپ اس کی غیبت کرتے رہے
18:53وہ کوئی جواب دے سکتا ہے
18:55نہیں دے سکتا نا
18:57اسی طرح جب اگر وہ محفل میں نہیں ہے
18:59اور آپ باتیں کر رہے ہیں
19:02تو وہ اپنا دفاع نہیں کر سکتا
19:04اور ہمارے ہاں ایک عجیب سا مزاج بن گیا
19:08کہ جب ہم منہ کرتے ہیں
19:10کہ بھائی غیبت مت کرو
19:11تو بڑے سے بڑا جو ہے نا
19:15تعلیمِ یافتہ
19:16وہ بھی جواب میں کیا کہے گا
19:18حضرت میں حقیقت بیان کر رہا ہوں
19:21مفتی صاحب میں حقیقت بیان کر رہا ہوں
19:22میں غیبت توڑی کر رہا ہوں
19:24پہلے اس سے پوچھا جائے
19:26کہ آپ بتائیں غیبت کہتے ہی کس کو ہے
19:28غیبت تو کہتے ہی
19:32حقیقت کے بیان کو ہیں
19:33جو چیز اس کے اندر ہے
19:36جو برائی اس کے اندر ہے
19:37وہی بیان کی جائے
19:39اس کے پیڑ پیچھے اس کو غیبت کہتے ہیں
19:41اور جو اس کے اندر موجود نہ ہو
19:45That is how it goes
19:48That is how you call it
19:49Double-go-na-ha
19:50Double-go-na-ha
19:53And
19:57This is legitimate
19:59Steps to deliver
20:00Steps to deliver
20:01Steps to deliver
20:02Steps to deliver
20:04Steps to deliver
20:06Fashion is a fashion
20:07This is not
20:08Anxagy not
20:08In your time is a fashion
20:10This is a fashion
20:10Or a fashion
20:11This is a fashion
20:12This fashion
20:13Fashion
20:13You are a fashion
20:14Fashion
20:15can be
20:18a person
20:19a person
20:21a person
20:23a person
20:24a person
20:27a person
20:29yeah
20:30and
20:33a person
20:34a person
20:35a person
20:35who
20:35is
20:37what
20:38he
20:39is
20:39what
20:40he
20:40what
20:40he
20:41doesn't
20:41Snap
20:41He
20:42has
20:42a person
20:42he
20:43he
20:44So far will be a good person.
20:46A good person.
20:49And many other characters.
20:51Which is showing.
20:52Which they think.
20:55Or, in the book of Bibagram,
20:57in the book of Bibagram,
20:59in the book of Bibagram,
21:00people so many people.
21:02If they are a good person in the book,
21:04you can see.
21:06How many people have done it?
21:08Which is what people have done it?
21:10What people have done it.
21:12How many people have done it?
21:14and this is where
21:17...
21:18..
21:18...
21:20...
21:23...
21:27...
21:29...
21:32...
21:32...
21:35...
21:35...
21:36...
21:38...
21:39...
21:41and now there is a very good relationship
21:46ay
22:01destroy
22:05His holy spirit is a04y remember
22:08Back with our
22:27central
22:29time
22:30day
22:32certain
22:34time
22:34This is all of a sudden
22:36This is all of a sudden
22:39And today in our marriage
22:40We have the fashion
22:42This fashion
22:43Fashion
22:46The food
22:48We have a food
22:50The food
22:52This is a big
22:53It is a big
22:54The
22:56This is a great
22:57This is a great
22:58Because
22:59This is a great
23:00It's a great
23:01It's a great
23:02So under the معamalات
23:04So they are 24-7
23:06Haa
23:07Fla.
23:08Kizan ke gharna
23:08Fla.
23:09Pupo
23:10Fla.
23:10Kala
23:10Wo.
23:11Dmang wo bharatiya
23:12And when it comes to
23:14Vizir kharaja
23:14To inka
23:15Phr.
23:16Alk fulsofa
23:16Hota
23:17Kisiyna
23:19Poochha
23:20Na
23:20Khaa
23:20Khaa
23:20Khaa
23:21Khaa
23:21Khaa
23:21Khaa
23:21Khaa
23:21Khaa
23:22Khaa
23:22Khaa
23:23Khaa
23:23Khaa
23:24Khaa
23:24Khaa
23:24Khaa
23:24Khaa
23:26Khaa
23:26Khaa
23:26Khaa
23:27Khaa
23:28Khaa
23:29Khaa
23:29Khaa
23:30Khaa
23:30Khaa
23:30Khaa
23:30Khaa
23:30Khaa
23:32Khaa
23:32Khaa
23:33Khaa
23:34Khaa
23:37Khaa
23:37Khaa
23:38Khaa
23:40Khaa
23:40Khaa
23:40Khaa
23:41Khaa
23:41Khaa
23:41Khaa
23:42Khaa
23:42Khaa
23:42Khaa
23:42Khaa
23:43Khaa
23:43Khaa
23:43Khaa
23:44Khaa
23:45Khaa
23:45Khaa
23:47Khaa
23:49Khaa
23:49Khaa
23:51Khaa
23:53Khaa
23:53Khaa
23:53Khaa
23:53Khaa
23:53Khaa
23:53Khaa
23:55Khaa
23:55Khaa
23:57Khaa
23:57What's that?
23:59What's that?
24:01What's that?
24:03What's that?
24:05This is all the work that I have given to be a baby
24:07and I have given to be a baby
24:09and what is that?
24:11How do I have to go?
24:13How do I have to go?
24:15How do I have to go?
24:17The issues are here
24:19and what I have done
24:21these things to be a baby
24:22and what I have done.
24:24we are their passion, what's going on in this case, we have
24:42meamon ke gerai itena zyada menja hai kerou
24:45jubbi dakeho
24:46tu falang joh hai na fupo ke ger parara raita hai
24:48falang falang ke ger parara raita hai
24:50maslalha kiya hai tujye
24:51hai kya
24:53o masoom sa bacha chodha sa bacha
24:56shurao se confioz
24:57woh pehle se jaya na kaya kaya taya
24:59siyaasat manjaata hai
25:00abhi اس ki umar kheelne ki hai
25:02اس ki umar joh hai
25:04abhi pardnhe ki hai
25:06semjnhe ki hai
25:07اور os umar me haam
25:09as keopper aesya se bade bade masail
25:11ڈال دیتے ہیں وہ بیچارہ اور پریشان
25:13ہو جاتا ہے نہ دنیا کا رہتا ہے نہ دین
25:15کا رہتا ہے ہاں ایسے بس
25:17ابو سن قمطریرہ آج کل
25:19اکثر آپ بچوں کو دیکھیں نا
25:20ان کے اوپر وہ جو آنی چاہیے
25:23ایک ہنسی خوشی اور
25:25کھیل کود وہ خاندان میں جس طرح
25:27ایک چہل پہل اور ایک رونق
25:29وہ آج ہمیں نظر نہیں آرہی
25:30اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ
25:33ہم ان چیزوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں
25:35تو یہ مزاہ کی بات میں کرنا
25:39مزاق کی جی یہ مزاق
25:41ایک فہشن بن گیا
25:42اللہ معاف فرمائے انبیاء
25:45علیہ السلام کا بھی مزاق
25:46اڑایا جاتا تھا
25:48قرآن میں موجود ہے بہت سی نظیریں
25:50جیسے حضرت شعیف سے کہا ان کی قوم
25:53نے
25:53حضرت شعیف کو خدا کر کے کہا
26:07کہ یہ تمہاری نماز
26:08یہ تمہیں حکم دیتی ہے کہ
26:10ہم جو اپنے آبا و اجزاد کی عبادت
26:12کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں
26:13یعنی حضرت شعیف کی نماز کا
26:15مزاق
26:16آج بہت سے لوگ
26:18ہیں نہیں ہیں مزاق اڑانے والے
26:19لیکن میں
26:20ایک بات کہوں درد دل کے ساتھ
26:23دکھ کے ساتھ
26:25ایک بات کہتا ہوں
26:26کہ قرآن پاک میں جو یہ بیان کی ہے
26:29کہ نہیں جو مزاق اڑانے والے
26:30سورة توبہ بھی موجود ہیں
26:32منافقین اور یہود اور کفار
26:35تو آپ تاریخ اٹھا کے دیکھیں
26:37مزاق اڑانے والے کفار
26:38کفار کا ذکر ہوگا
26:40یا منافقین کا
26:40یہ منافقین
26:43یہ یہودی
26:44یہ کفار
26:45یہ مزاق اڑاتے رہے
26:46اور آج کے دور میں
26:48ایک مسلمان
26:49اللہ معاف کرے
26:51ایک مسلمان کلمہ پڑھنے والا
26:53وہ اپنے دوسرے مسلمان
26:54بھائی کی نماز کا مزاق اڑاتا ہے
26:56سکے بھائی ہیں
26:59ایک بھائی کے بعد دو چار پیسے
27:01کیا آگے
27:02جو آگے فرمایا
27:03وقت چونکہ ختم ہو رہا ہے
27:05مجھے اگلے جب وہ موقع ملا
27:06میں نے ابھی صرف
27:07یہاں تک بیان کیا
27:11اللذی جمع مالوں وعددہ کی باری
27:13نہیں آئی
27:14تو انشاءاللہ
27:14مجھے موقع ملا
27:15بتاؤں گا
27:16کہ یہ مال کا نشاہ
27:18یہ دو چار پیسوں کا نشاہ
27:21یہ غرور
27:22اور یہ تکبر
27:23جو مال کی وجہ سے آتا ہے
27:25وہ انسان کو
27:26کس طرح تباہ وبرباد کرتا ہے
27:27اس کا ذکر یہاں قرآن میں آگے فرمایا ہے
27:29اس کی تفصیل اگلے بیان میں انشاءاللہ
27:31بیان ہوگی
27:32لیکن میں جو بھی آخیر میں
27:34جو آپ کے ساتھ میں نکتہ ذکر کر رہا ہوں
27:36بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے
27:38کہ پہلے والے
27:39جو لوگ تھے
27:41جو تانے لگانے والے
27:42مزاق اڑانے والے
27:43دین کا
27:44شریعت کا
27:45ازان کا
27:46نماز کا
27:46کسی کی دینداری کا
27:48جی وہ کون لوگ ہوتے تھے
27:51دوسرے
27:51اور آج ہمارا معاملہ کے
27:53آج ہمارے گھر میں
27:55اگر ہم چار بھائی ہیں نا
27:56ان چار بھائیوں میں
27:57ایک بھائی
27:58اپنی زندگی
27:59اللہ کو دیتا ہے
28:00اللہ کے نبی کو دیتا ہے
28:01دین کے لئے فارغ ہوتا ہے
28:03میں حالم بن جاؤں
28:04میں دائی بن جاؤں
28:05میں دین کے کام کروں
28:06جی
28:07سارا معاشرہ
28:09اس کے پیچھے لگ جاتا ہے
28:11سارے
28:12کبھی
28:13موضوع بحث بنے گی
28:15اس کی پگڑی
28:15اچھا
28:15آپ نے پگڑی پہن لی
28:17اس گھر میں نہیں رہ سکتا
28:18پگڑی کے ساتھ
28:20اچھا
28:21تیرے شلوار
28:22جو ہے وہ
28:22ٹکنوں سے اوپر ہو گئی
28:23یہ کیا ہو رہا ہے
28:25تیرا لباس
28:26ایسے ہو گیا
28:27جب دیکھو
28:28تو بزمسطر میں
28:29پڑا ہوا ہے
28:29یہ بتاؤ
28:31یہ چیزیں
28:31آج ہمارے معاشرے میں
28:32ہیں یا نہیں ہیں
28:33توبہ کرنی چاہیے
28:34توبہ
28:35اور ایک بات بتاؤں
28:37کہ
28:37دین کی ان کیوزوں
28:38کا مزاق
28:39اڑانا
28:39اللہ
28:40معاف فرمائے
28:40علماء سے جا کے پوچھو
28:42کہ یہ کفر
28:43تک لے جاتی
28:44یہ چیز
28:44کیوں
28:45اس لیے کہ
28:46جو آدمی
28:47مزاق کر رہا ہے
28:49وہ کس چیز
28:50کا مزاق کر رہا ہے
28:51دین کا مزاق کر رہا ہے
28:53دینی اقدار کا
28:54مزاق کر رہا ہے
28:55سنت کا مزاق کر رہا ہے
28:56اللہ معاف فرمائے
28:57دعا فرمائے
28:58اللہ رب العالمین
28:59اس طرح کی تمام
29:00تر اخلاقی
29:01برائیوں سے
29:02بیماریوں سے
29:03اللہ تعالی ہمارے
29:05اس معاشرے کو
29:06محفوظ فرمائے
29:07ہمیں حاجزی نصیب فرمائے
29:09توازو نصیب فرمائے
29:10اور
29:11جو تکریم
29:12مسلم ہے
29:12ایک مسلمان کی
29:13عزت اور حرمت
29:14اور تقدس
29:15اللہ تعالی
29:16جو ہے وہ
29:17ہمارے دل میں بٹھائے
29:18ہم مسلمان کی
29:19عزت کرنے والے بنے
29:20مسلمان کی عظمت
29:22کو اپنے دل میں
29:22بٹھانے والے بنے
29:23دعا فرمائے
29:24اللہ رب العالمین
29:25ہم سب کو
29:25عمل کرنے کی توفق
29:26نصیب فرمائے
29:27وَمَا عَلِيْنَا
29:28لِلْبَلَاوَ

Recommended