Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے مظلوموں کی آواز اواز بنیے
Hafiz Mehmood
Follow
4/25/2025
"1 Silence in the face of oppression is a betrayal of truth."
2. "Stand for justice, even if it's against yourself." – [Qur’an 4:135]
3. "When the oppressor is not stopped, Allah’s punishment may fall on all." – [Tirmidhi 2168]
4. "Raise your voice for the voiceless."
5. "Being neutral in injustice is siding with the oppressor."
6. "A believer is never silent in the face of injustice."
7. "Speak the truth, even if it is bitter." – [Hadith]
8. "Allah supports those who support the oppressed." – [Qur’an 22:40]
9. "The strength of the ummah lies in justice."
10. "Stop the hand of the oppressor, or be ready for collective accountability."
#hafizmehmood
#StopOppression
#RaiseYourVoice
#JusticeInIslam
#SupportTheOppressed
#SilenceIsInjustice
#StandForTruth
#VoiceForTheVoiceless
#IslamAgainstZulm
#UmmahForJustice
#HadithOfTheDay
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02
عن نبی بکر الصدیق رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08
ان الناس اذا رعب الظالم فلم يأخذوا على يدئی
00:13
اوشک ان یعنمهم اللہ بعقاب من
00:16
رواح ترمدی
00:18
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21
جب لوگ ظالم کو ظلم کرتا ہوا دیکھیں
00:25
لیکن اس کا ہاتھ نہ پکڑیں
00:26
یعنی اس کو ظلم کرنے سے نہ رکھیں
00:28
تو قریب ہے کہ اللہ کی طرف سے عمومی عذاب لوگوں پر آ جائے
00:33
دوستو اگر کسی جگہ ظلم ہو رہا ہے
00:37
تو اس ظلم کو روکنا مسلمانوں کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
00:41
جیسے کہ اس روایت میں معلوم ہو رہا ہے
00:43
اور وہ ذمہ داری اس کی درجہ بندی ہے
00:46
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درجات بیان کی ہے
00:49
کہ کس کے ذمہ کتنا کام ہے
00:51
فرمایا
00:52
من را منکم منکرن فلیغیرہو بیدی
00:55
جو کسی منکر اور برائی کو دیکھے
00:57
اور ظلم سے بڑی برائی کیا ہے
00:59
اس سے بڑی برائی کیا ہے
01:01
کہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی چیتڑے اڑ رہے ہیں
01:04
اس سے بڑی برائی کیا ہے
01:06
کہ بلا تفریق عوام پر بمباریاں کی جا رہی ہیں
01:10
اور ان کو زباہ کیا جا رہا ہے
01:12
اس سے بڑا اور منکر کیا ہوگا
01:14
تو فرمایا جو منکر کو دیکھے
01:16
سب سے پہلا درجہ ہے
01:17
فلیغیرہو بیدی
01:19
اپنے ہاتھ سے اس کو روکے
01:20
ہاتھ سے نہیں روک سکتا
01:23
نہیں جا سکتا
01:24
تو اپنی زبان سے آواز حق بلند کریں
01:27
مظلوموں کی آواز بنے
01:29
مظلوموں کے حق میں آواز بلند کریں
01:31
اور فرمایا
01:32
اگر یہ بھی نہیں کر سکتا
01:34
تو پھر دل سے برا جانے
01:37
کہ یہ جو ہو رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے
01:39
اور فرمایا
01:39
دالک اضاف الایمان
01:41
یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے
01:43
اس وقت جو غزہ اور فلسطین کے حالات ہیں
01:46
اور امت مسلمہ میں جو ایک بحسی ہے
01:49
اور امت مسلمہ جو اس حوالے سے
01:51
ایک بہت بڑے گناہ کا مرتقب ہو رہی ہے
01:54
کہ ان کے حق میں جیسے مضبوط و مربوط آواز اٹھنی چاہیے
01:57
وہ بھی نہیں اٹھ رہی
01:58
اور ان کے دشمنوں کا
01:59
ان کی پروڈکٹ کا بائیکارٹ بھی نہیں ہو رہا
02:01
تو پوری امت مسلمہ اس حوالے سے مجرم ہے
02:05
اور پہلی جو حدیث ہم نے آج پڑھی ہے
02:07
کہ اللہ کا عمومی عذاب بھی امت کی طرح متوجہ ہو سکتا ہے
02:11
یہ ظالم کو ظلم کرتے ہوئے تم نے دیکھا
02:13
لیکن تم نے اپنی تائم اپنی کوشش نہیں کی
02:17
جو تم کر سکتے ہو وہ تم نے نہیں کیا
02:19
آج جمعہ ہے
02:20
اور جمعہ المبارک کو
02:22
جمعہ کے بعد مختلف جگوں پر اجتماعات ہو رہے ہیں
02:25
فلسطین کے حق میں
02:27
مظلوموں کے حق میں
02:28
ظالموں کے خلاف
02:29
دیکھیں آپ کے قریب میں
02:31
کہاں کوئی اجتماع ہو رہا ہے
02:32
کہاں لوگ باہر نکل رہے ہیں
02:33
وہاں نکلی ہے ان کے ساتھ
02:35
اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کیجئے
02:37
تاکہ ہم کم از کم یہ درخواست کر سکیں
02:39
اللہ کے دربار میں
02:40
کہ اللہ پاک ہم نکل سکتے تھے
02:42
ہم نکلے
02:43
ہم بائیکاٹ کر سکتے تھے
02:45
ہم نے بائیکاٹ کیا
02:46
جو ہمارے بس میں تھا
02:47
مظلوموں کے ساتھ
02:48
اظہارِ ہمدردی کرنے کے لیے
02:50
وہ ہم نے کیا
02:51
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
2:55
|
Up next
مظلوموں کےحق میں آوازبلندکرناہم سب کی ذمہ داری ہے جہاں ممکن ہو نکلیں مظلوموں کی آواز بنئیے
Hafiz Mehmood
4/18/2025
2:50
مظلوم کی بددعا سے ڈریں مظلوم کی آوازبنیں ظالموں کا بائیکاٹ کریں
Hafiz Mehmood
4/19/2025
2:59
غزوہ کے لوگوں کی حمایت جاری رکھیں
Hafiz Mehmood
4/9/2025
2:30
عوام کا جہاد یہ ہے کہ وہ اپنی افواج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں ان کے لیے دعائیں کریں
Hafiz Mehmood
5/11/2025
7:05
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 29 – 42 Ruku No-4 | Word by Word Learning Quran in Video in 4K
Hafiz Mehmood
2 days ago
2:54
اچھا جوتا پہننا تکبر کی علامت نہیں ہے کھانا کھاتے وقت جوتا اتارنا چاہیے اگر جوتا الٹا پڑا ہے تو یہ نحوست کی علامت نہیں ہے
Hafiz Mehmood
3 days ago
4:47
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 14 – 21 Ruku No-2 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
4 days ago
5:49
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 1 – 13 Ruku No-1 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
5 days ago
5:12
Surah-27 An-Naml Ayat No 83 – 93 Ruku No-7 Word by word learning Quran in video in 4K
Hafiz Mehmood
6 days ago
2:32
جوتا پہننے کے آداب کا تفصیلی بیان
Hafiz Mehmood
6 days ago
5:00
Surah-27 An-Naml Ayat No 67 – 82 | Ruku No-6 | Word by Word Quran Learning in 4K
Hafiz Mehmood
7/17/2025
2:04
علاج کے لئے چاندی کا استعمال کرنا جائز ہے٫ اور مجبوری کی حالت میں سونے کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے
Hafiz Mehmood
7/16/2025
5:02
"Surah An-Naml Ayat 59–66 | Ruku 5 | Word by Word Quran Learning in 4K Video"
Hafiz Mehmood
7/16/2025
3:11
مردوں کے لئے سونا پہننا حرام ہے اسی طرح چھوٹے بچوں(لڑکوں)کو سونے کی کوئی چیز پہنانا بھی جائز نہیں اس کا تھمنل چاہیے رائٹنگ اور تصویر نہ ہو
Hafiz Mehmood
7/15/2025
2:42
خواتین کے لیے زیورات کے بنیادی احکام کا بیان
Hafiz Mehmood
7/14/2025
3:37
چاندی کی ایک سے زائد انگوٹھی پہننا جائز نہیں اسی طرح ساڑھے چار ماشہ سے زائد وزن کی انگوٹھی پہننا بھی جائز نہیں
Hafiz Mehmood
7/12/2025
6:02
Surah Ash-Shu'ara Ayat 192–227 | Ruku 11 | Word by Word Quran Learning in 4K Video"
Hafiz Mehmood
7/12/2025
1:46
شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن درودشریف پڑھنے کی فضیلت
Hafiz Mehmood
7/11/2025
3:41
لوہے کا کڑا اور لوہے کی انگوٹھی پہننا ناجائز ہے
Hafiz Mehmood
7/10/2025
3:07
Surah Ash-Shu'ara Ayat 176–191 | Ruku 10 | Word by Word
Hafiz Mehmood
7/10/2025
2:24
کسی صدمے کے وقت سینہ کوبی کرنا ناجائز ہے
Hafiz Mehmood
7/8/2025
3:16
نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم کے بیٹےسیدنا ابراہیم کی وفات کا واقعہ اور ہمارے لئے درس
Hafiz Mehmood
7/7/2025
4:51
Surah-28 Al-Qasas Ayat No 43 – 50 Ruku No-5 | Word by Word Learning Quran in Video in 4K
Hafiz Mehmood
yesterday
2:46
بڑے بڑے ناخن رکھنا نہ مردوں کے لیے درست ہے نہ عورتوں کے لیے
Hafiz Mehmood
yesterday
2:41
خواتین کے مخصوص ایام میں ان کے ساتھ بے تکلفی کرنا اور خواتین کا اپنے شوہر کی خدمت کرنا درست ہے نبی کریم ﷺ اپنے بالوں کا خوب خیال رکھا کرتے تھے
Hafiz Mehmood
2 days ago