Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Nabi Kareem ﷺ ke bare mein aik pyari line:

"Nabi ﷺ rehmat hain sab jahanon ke liye, un ka akhlaq Qur’an ka jhalak tha."
Transcript
00:00ڈبیلہ زبید
00:30ڈبیلہ زبید
00:31وہ آدمی واپس لے جا نہیں سکتا تھا
00:33مجبور ہو گیا
00:33ابو جال کہنے لگا
00:36چوتھا عیسیٰ
00:36حکیمت دوں گا
00:37اور اُر تمہیں دے کے جانے پڑیں گے
00:39یعنی اگر لاکھ کے ہیں
00:40تو پچیس ہزار کے دو
00:41بندہ بڑا پریشان ہوا
00:43چودریوں سے بات کی
00:44تو کہنے لگے
00:45بدماش بڑا ہے
00:46ہم شریف لوگ ہیں
00:47شریف اور بزدل میں
00:49بزدلی کو شرافت کا نام نہ دو
00:52پکی بات کر رہا ہوں
00:53شریف اور بزدل میں
00:55شریف ضرور بنو
00:57پر بزدل نہ بنو
00:58جی ہم جی شریف لوگ ہیں
01:00جی وہ
01:00کیا مطلب
01:01کوئی پاس نہ آیا
01:03وہ بچارہ نہ کونے میں
01:05بیٹھ کے رونے لگ گیا
01:06کہنے لگا
01:07میں کدھر جاؤں یارو
01:08میں واپس بھی نہیں لے جا سکتا
01:10اور چوتھے اسے
01:11میں دےے کیسے جاؤں
01:12اتنا لقصان
01:14وہ رو رہا تھا
01:15تو کہیں حضرت زہید
01:15بن ارکم نے سن لیا
01:17آپ فرما گئے
01:18کیوں روتا ہے
01:19کہنے لگا
01:20یارو میں نے تو
01:20اہلی عرب کی تعریف سنی تھی
01:22میرے ساتھ کھڑا ہی
01:22کوئی نہیں ہوتا
01:23تو آپ فرما لگے
01:24تو انہیں عربی دیکھا ہی
01:25کاب ہے
01:25اگر کائنات کا
01:27سینو جمیل عربی دیکھنا ہے
01:29تو جاہا
01:29حرم مکہ میں بیٹھا ہے
01:30مک چند بدر شاشانیے
01:33تے متھے چمک دی
01:35لات نورانی
01:36کالی زلفت اکھ مستانی
01:39مقمور اکھی ہے نے
01:41مد بریان سبحان اللہ
01:44ما آج ملکا
01:46ما آخ سنکا
01:47ما اکمل
01:48کتھے مہرے علی
01:50تو کتھے تیری سنہ
01:52مشتاق اکھی
01:54کتھے
01:55جالت
01:56تُو نے دیکھا کب ہے
01:57اگر عربی دیکھنا ہے نا
01:59تو وہ بیٹھا ہے
01:59جا جا کے
02:01حرم میں
02:01ٹیک لگائے
02:03مظلوموں کے والی
02:04غریبوں کے ماوہ
02:07رسول رحمت
02:08ایک سادی سی چادر اڑے
02:11حضور بیٹھے تھے
02:13حضور بیٹھے تھے
02:13حضور بیدکت میں آیا
02:15نبی کریم کو
02:16بات سنائی
02:17حضور فرمانے لگے
02:18اے اینال جاملوں کا
02:19اوہ کدھر ہے تیرے اون
02:20عرض کی
02:21حضور وہ وہاں ہیں
02:22فرمائے
02:23چلنا
02:23حضور کوئی بولی نہیں لگا رہا
02:25کوئی خرید نہیں
02:26ابو جل گھنڈا پڑے
02:27اس کے ڈر سے سہم گئے
02:29حضور فرمانے لگے
02:29چلنا میں بولی لگاتا ہوں
02:31اور دیکھو
02:32نرخ بازار محبت کا
02:34انوکھا ہو گیا
02:35خود خریداروں
02:37شامل آ کے
02:38مولا ہو گیا
02:38نبی کریم نے
02:40حضرت صاحب بھی
02:40نبی وقاس کو بلایا
02:41حضرت عمر کو
02:42حضرت ابو بکر کو
02:43مدد کے لیے نہیں
02:44حضور فرمانے لگے
02:46میری جیب میں پیسے تھوڑے ہیں
02:48ظاہری طور پر تھوڑے ہیں
02:49برنا تو
02:50کائنات کے خزانوں کی
02:51کنجیاں حضور کے پاس
02:52تھوڑے تھوڑے پیسے دو
02:54بھی بولی دے رہی ہیں
02:55سب سے پیسے لیے
02:56چلو بولی لگانے چلے
02:58حضور آئے
02:59اللہ اکبر
03:00یہ میرے رسول کا طریقہ ہے
03:03آؤ ذرا تھوڑی دیر کے لیے
03:05سوچیں
03:05ابو جال بیٹھا ہے
03:06بڑی مسند پہ
03:07قربان جاؤں مدینہ والے حبی
03:09وہ زبیدی کہتا ہے
03:11اس کے کپڑے مہنگے تھے
03:12حضور کے سادے تھے
03:13اس نے بڑی پگڑی باندھی تھی
03:16حضور کی سادی تھی
03:17کہتے ہیں وہ آنکے
03:18اٹھا کے بات کرتا
03:19مدینہ والے نبی آنکے
03:21جھکا کے بات کرتے
03:22وہ بولتا جاتا
03:24حضور تھوڑے تھوڑے
03:25سادے سادے
03:26ٹھے ٹھے کے جملے بولتے
03:27کہتے ہیں
03:28نبی کریم علیہ السلام
03:29اس کے ساتھ آ کے
03:30ساتھ آ کے
03:32حضور بیٹھ گئے
03:33اور فرماتے ہیں
03:34میرے رسول کریم
03:35نے اپنا جببہ سیدھا کیا
03:36پگڑی کو
03:38حضور نے سیدھا کیا
03:39اور فرمایا
03:40چل لگا بھئی بولی
03:41ایک اس نے لفظ بولے
03:43پھر حضرت ابو بکر نے بولی دی
03:45پھر حضرت عمر نے دی
03:46سادے بھی نبی وقاس نے دی
03:48پھر زید بھی رکم نے دی
03:49پھر رسول کریم نے دی
03:51وہ کہتا ہے
03:51جتنے میں میں بیچنا چاہتا تھا
03:53نبی پاک نے
03:54ڈبل میں میرے اونٹ خریدے
03:55ڈبل میں اونٹ خریدے
03:57میرے رسول
03:57سلام اس پر کے
03:58جس نے دشمنوں کو بھی
04:00کبائیں دی
04:01سلام اس پر کے
04:03جس نے گالیاں سن کر
04:04دعائیں دی
04:05اور میرے اللہ حضرت
04:06کہنے لگے جاؤ جا کے
04:07اعلان کر دو
04:08غمزدوں کو رضا
04:10مجدہ دیجئے کہ ہے
04:11بے قسوں کا سہارا
04:13ہمارا
04:14بے قسوں کا سہارا
04:16جاؤ غمزدوں کو رضا
04:18مجدہ دیجئے کہ ہے
04:19بے قسوں کا سہارا
04:21رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:23نے نا خریدہ مال
04:25اور حضور سیدی عالم
04:27وہاں سے نکلے
04:27اور نکلتے وقت
04:29حضور فرمانے لگے
04:30ابو جال تیری آج شکایت آئی ہے
04:32آج کے بعد نہ آئے
04:33مکہ سارا اس کے ساتھ ہے
04:35حضور کی مخالفت ہو رہی ہے
04:37چالیس لوگ ہیں صرف کلمہ پڑھتے
04:39اور دین کا کام
04:40دارے ارکم میں قید ہو کے
04:42کرنا پڑتا ہے
04:43لیکن جب ظالم کے خلاف نکلے ہیں
04:45تو پھر دارے ارکم میں
04:46بند ہو کے نہیں
04:47پھر میدان میں
04:49میدان میں نکلے
04:50اور فرمایا
04:52آج کے بعد تیری شکایت نہ آئے
04:54کہنے لگا جی بلکل نہیں آئے گی
04:56میں آپ کو موقع نہیں دوں گا
04:57حضور چلے گئے
04:58تو پیچھے سارے کافر
04:59اس کے گرد کٹھے ہو گئے
05:01کہنے لگے ہم پہ تو بڑا روب ڈالتا ہے
05:03اب تجھے کیا ہوا
05:05پانی پانی ہو گیا تم
05:06کیا کون سا سام سون گیا
05:08بولا ہی نہیں
05:09کہنے لگا مجھے
05:10لات و منات کی قسم
05:12جب مصطفیٰ کریم میرے پاس آئے
05:14تو ان کے ساتھ ایسی ایسی طاقتیں تھیں
05:17نیزے تھیں
05:19برچیاں تھیں
05:20بھالے تھیں
05:21مجھے لگتا تھا
05:22میں نے سی کی
05:23تو میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں
05:24کہنے لگے جا پاگل ہو گیا
05:26ان کے پاس تو چھڑی بھی کوئی نہیں تھی
05:28وہ تو خالیات ہیں
05:30بھکواس کرتا ہے
05:31کچھ بھی نہیں تھا
05:32کہنے لگا مانو نہ مانو
05:33ان کے پاس بڑا کچھ تھا
05:35اور اگلی بات جو اس نے کی
05:36وہ تاریخ میں محفوظ ہے
05:38وہ تاریخ میں محفوظ ہے
05:39وہ تاریخ میں محفوظ ہے
05:41وہ تاریخ کا حصہ ہے
05:43ابو جال کہنے لگا
05:44اٹھتے ہی
05:45کہ مجھے لگتا ہے
05:46جب تک محمد ابن عبداللہ موجود ہے
05:48یہ ہمیں ظلم نہیں کرنے دیں گے
05:50یہ ہمیں کوئی زیادتی کرنے
05:52تاریخ میں محفوظ ہے جملہ ابو جال کا
05:54کہنے لگا جب تک یہ موجود ہے
05:56ہمیں کوئی زیادتی کرنے
05:57یہ اللہ حضرت فرمایا کرتے تھے
05:59زندہ نبی کے ماننے والوں
06:00زندہ بن کے زندگی گزارو
06:02زندگی زندہ دلی کا نام ہے
06:04مردہ دل کیا خاک جیا کرتے
06:06جو قوم سار اٹھا کے جیتی ہیں
06:09وہ زندہ ہوتی ہیں
06:10اس لئے اپنی زندگی میں
06:11حق کے خود اختیاری پیدا کریں
06:13جینا سیکھیں
06:15لڑنا سیکھیں
06:16میدان میں رہنا سیکھیں
06:17سہم سہم کے وقت نہیں گزرے گا
06:20ظلم سہنے سے بھی
06:21ظالم کی مدد ہوتی ہے
06:23لہٰذا حق لینا سیکھیں
06:26حق پر کھڑے ہونا سیکھیں
06:27اپنے مزاج میں یہ باتیں پیدا کریں
06:30مجھے خاتون نے پوچھا
06:31میرا بھائی کہتا ہے
06:32عیسیٰ لے لے پھر میرے مرے کا مو نہ دیکھنا
06:34میں کہے پتر تو عیسیٰ لے
06:36نہ مو بیکھی ہوتا
06:37کوئی ضرورت نہیں مو
06:38ایسے ظالم کا مو
06:39ایسے بھی نہیں دیکھنا چاہیے
06:40جو بہنوں کا عیسیٰ کھا جائے
06:42میں نے کہا
06:43تو مو دیکھنے کی کوئی ضرورت ہے
06:44یہ کوئی بلیک میلنگ ہے
06:46اببہ کہتا ہے
06:47عیسیٰ لے لو مو نہ دیکھنا
06:48میں کہا بلکل نہ موکھیں
06:49تو بلکہ آگے میں موکھنا بھی نہیں چاہتا
06:52تو پیجرہ خالدہ
06:53رسول نے مقرر کیا میرا عیسیٰ
06:54کیا فلسفہ ہے ہمارا
06:56جو بات غلط ہے
06:57اس پر لوگوں کو بلیک میل کرتے ہو
06:58جائز بات پر ڈٹنا سیکھو
07:00آپ جب ڈٹ جاتے ہیں
07:02تو پھر اللہ مدد کرتا ہے
07:03پھر اللہ
07:05پھر اللہ فرشتے بھی نازل کرتا ہے
07:09حضور نے فرمایا
07:10جو جان کی افادت کرتے مر گیا
07:12وہ بھی شہید
07:13جو مال کی افادت کرتے مر گیا
07:15وہ بھی شہید
07:17جو دین کی افادت کرتے مر گیا
07:19وہ بھی
07:19جو خاندان کی اپنے گھار کی
07:21اپنے بچوں کی افادت کرتے مر گیا
07:23وہ بھی
07:27to kubhye bih zindge meh
07:30zhalim ke sámenye sarnagunha honna
07:32katche pilpelh glucose
07:33ha Dreherjean
07:36locathe a ham kharay the
07:41anabhi kareem sallallahu alaihi sallam
07:43ke pahle itsúne k adam peh sajdde kiye
07:46sahabah kane nagye hadugye
07:47mühmebe aajazat dgn fho rmaya
07:48wot to beezuban ay
07:51osse to ptah koji naye
07:52payshye nazer hai wou nown bahar
07:54sajdde ko dhil hai beekarar
07:56روکیے سر کو روکیے
07:57یہی تو امتحان ہے
07:58فرمایا اسے کیا پتا
08:00تم تو مکلف و شریعت کے
08:02تمہیں اجازت نہیں ہے
08:03اور عالی حضرت نے دو ٹوک لکھا ہے
08:05فرمایا سوائے خدا کے
08:07کسی کو تعظیمی سجدہ بھی حرام ہے
08:09یہ نوٹ کر لے میری بات
08:11اور عالی حضرت نے فتاوہ رزویہ میں لکھا ہے
08:14کسی قبر پہ جاؤ
08:15تو چار ہاتھ دور کھڑے رہو
08:17اللہ کرے آپ کو سمجھائے
08:20کتنے ہاتھ ہیں
08:21چار ہاتھ دور کھڑے رہو
08:24صورت فاتح پڑو
08:25دروشری پڑو
08:26جس قبر پہ گئے ہو
08:28ان کی روح کو اسالے سواب کر
08:29ان کے وسیلے سے دعا مانگو
08:31عالی حضرت فرماتے ہیں
08:32قبر کو سجدہ بیل اتفاق حرام ہے
08:35تواف قبر کا کرنا بیل اتفاق حرام ہے
08:39بوسہ لینے میں اختلاف ہے
08:41کہ جائز ہے کہ نجائز ہے
08:42لیکن بوسے سے بھی چونکہ شک پڑتا ہے
08:45تو فرماتے ہیں
08:46احمد رضا کی رائے یہی ہے
08:48کہ بوسہ لینے سے بھی بچا جائے
08:49وہ آ گیا
08:51تو اس سے اگلی باتیں کرتا ہے
08:53بس خموش رہے
08:54بہدب رہے
08:55اور پیچھے رہے
08:57تو حضرت تمیمے داری کہتے ہیں
08:59یہ حدیث آلہ حضرت نے لکھی
09:00اللہ منو والعلا میں
09:01فرماتے ہیں کہ
09:02اونٹ نے پہلے سجدہ کیا
09:03قدم چومے
09:04پھر اس نے حضور کے کان میں
09:06کوئی بات کہی
09:07روزے ددوالے نے
09:10غلامہ دیاں ٹولیاں
09:12ایک پیہ سوندہ
09:13یعنی اونٹ نے بات کی
09:17تو حضور نے وہ بھی سون لی
09:18آلہ حضرت کہتے ہیں
09:19جو پناہ میں آتا ہے
09:20بھج جاتا ہے
09:21کہتے ہیں
09:22رسول کریم نے
09:23اونٹ کی پشت پہ ہاتھ پھیرا
09:24اور اللہ کے معبوب فرمانے لگے
09:26فکر نہ کر رہا
09:27اب تو آ گیا ہے نا
09:29تو جیسے تو کہے گا
09:30ویسے ہی ہو جائے گا
09:31جیسے تو کہے گا
09:33ویسے ہی
09:33ابن ماجو میں موجود ہے
09:34پر میں
09:35چونکہ فاضل بریل بھی
09:36رحمت اللہ علیہ کی
09:37کتاب سے پیش کر رہا ہوں
09:38الامن و الالعلا سے
09:40تو میں
09:40اسی انداز میں پیش کر رہا ہوں
09:42جس انداز میں
09:43وہاں ہے
09:43حضرت تمیم داری کہتے ہیں
09:46کہ ہماری سمجھ میں
09:47بات کوئی نہ آئی
09:47تھوڑی دیر گزری
09:48تو کچھ لوگوں نے
09:49ہاتھوں میں رسنگاں پکڑی ہیں
09:51خنجر پکڑیاں
09:54دوڑے آئے
09:54یا رسول اللہ
09:55یہ ہمارا اونٹ ہے
09:56حضرت تمیم داری کہتے ہیں
09:58میں نے دیکھا
09:59کہ جب وہ آگئے نا
10:00خنجر لے کے
10:01تو اونٹ
10:02حضرت کے پیچھے چھپ گیا
10:03آج لے ان کی پناہ
10:06آج مدد مانگ ان سے
10:08وہ حضرت کے پیچھے چھپ گیا
10:10تو کہتے ہیں
10:11کہ نبی کریم
10:12صلی اللہ علیہ وسلم
10:13نے فرمایا
10:13کیا مسئلہ ہے
10:14بھئی یا رسول اللہ
10:15ہمارا اونٹ ہے
10:15زیبہ کرنے لگے تھے
10:17دوڑا ہے
10:17تو حضرت فرمانے لگے
10:19وہ تو تمہاری شکایت کر رہا ہے
10:21وہ کہتا ہے
10:21یا رسول اللہ
10:22میں نے برسو ان کی نوکری کی
10:24برسو
10:25میں نے بڑی نوکری کی
10:27صحیح کہتا ہے
10:29یا رسول اللہ
10:29ٹھیک کہتا ہے
10:30حضرت بوڑا ہو گیا ہوں
10:31تھوڑا زیادہ بوجھ نہیں
10:33اٹھا سکتا
10:34تو مجھے زیبہ کر کے
10:35کھانا چاہتے ہیں
10:35میں مرنا نہیں چاہتا
10:37نبی کریم فرمانے لگے
10:39اچھے لوگ یہ صلح دیتے ہیں
10:41انہیں کہا
10:41عرض کی حضرت
10:42آپ حکم کر دیں
10:43ہم اس کو چھوڑ دیتے ہیں
10:45یا رسول اللہ
10:52آج ہو گیا ہے
10:54آج لے ان کی پناہ
10:55آج مدد مانگو ان سے
10:57آج ہو گیا
10:59یا رسول اللہ
10:59پھر رکھ لیں
11:00حضرت نے فرمایا
11:01نہیں بھئی
11:02پیسے بتاؤ کتنے
11:03یا رسول اللہ
11:05نہیں نہیں کچھ نہیں
11:06نبی کریم علیہ السلام
11:07نے فرمایا
11:07نہیں بتاؤ کتنے
11:08بتاؤ کتنے
11:10انہیں کہا
11:12حضرت ایک دفعہ
11:12ریٹ لگایا تھا
11:13تو سو دینار لگا تھا
11:14حضرت نے فرمایا
11:15بلال دے دو سو دینار
11:17سو دینار دے دیا
11:19اللہ حضرت فرماتے ہیں
11:21دیکھو ان کی پناہ
11:22میں آنے کی برکتیں
11:23کتنی ہیں
11:23ان سے کہا
11:25تم جاؤ
11:25وہ چلے گئے
11:26حضور نے پشت پہ
11:27ہاتھ پیرا فرمایا
11:28جا تو آزاد ہے
11:29حضرت اے تمہیمہ داری
11:31کہتے ہیں
11:31وہ پہلے گیا
11:32پھر پلٹ کے آیا
11:33اس نے نبی پاک کے
11:35کانوے کو بات کی
11:36کئی باتیں کی
11:37پر میں ایک بات کرتا ہوں
11:38کئی باتیں کی
11:39ایک بات کی
11:40تو حضور رو پڑے
11:41اونٹ چلا گیا
11:44ہم نے
11:45کہ حضور یہ کیا
11:46کہ گیا ہے
11:47تو محبوب فرمانے لگے
11:49یہ کہا گیا
11:50یا رسول اللہ
11:51جس طرح آپ نے
11:52مجھے چھوری سے بچایا ہے
11:54میں دعا کرتا ہوں
11:55اللہ آپ کی امت کو
11:56جہنم سے محفوظ برمائے
11:58اللہ جہنم سے بچائے
12:00آپ کی امت
12:01جس طرح
12:01مجھے چھوری سے
12:02آپ نے محفوظ کیا ہے
12:04اللہ حضرت فرماتے ہیں
12:05کن چکروں میں پڑے ہوئے ہو
12:06کن چکروں میں
12:07پیسوں کی پناہ لیتے ہو
12:09عہدوں کے پیچھے چھپتے ہو
12:11دولت کے پیچھے چھپتے ہو
12:13تعلقات کے پیچھے چھپتے ہو
12:15فرمائے
12:15مسئیبت آئے گی
12:16تو یہ سارے ہٹ جائیں گے
12:18اگر پناہ لینی ہے
12:19تو مدینے والے
12:20محبوب کی پناہ لو
12:21دروازہ رسول پہ آؤ
12:23نبی کریم کی بارگاہ میں جھکو
12:26حضور سے پیار کرو
12:27آلہ حضرت فرماتے ہیں
12:29محبوب کا عدب کرو
12:31رسول اللہ کی غلامی کرو
12:33فرماتے ہیں
12:34پھر کے گلی گلی تباہ
12:35ٹھو کریں
12:36سب کی کھائیں کیوں
12:38دل کو جو عقل دے خدا
12:40تو تیری گلی سے جائے کیوں
12:42اور فرمانے لگے
12:44جان ہے عشق مصطفیہ
12:46روز فضون کرے خدا
12:48جس کو ہو درد کا مزا
12:50وہ نازے دوا اٹھائے کیوں
12:52جس کو ہو درد کا مزا
12:55وہ نازے دوا اٹھائے کیوں
12:57انہوں نے محبوب کریم کی
12:59محبت کا پیغام دیا
13:00صحابہ کی محبت کا
13:01بولیے
13:03صحابہ کی محبت کا
13:05پوری کتاب لکھی
13:06حضرت صدی کے اکبر
13:08جناب عمر کے فضائل پر
13:09اور مزے کی بات یہ ہے
13:10کہ عالی حضرت نے
13:11اردو شائروں میں سے
13:12کسی کو تفیق نہیں ہوئی
13:13حضور کو شہنشاہ کہنے کی
13:15عالی حضرت نے کہا
13:16میرے نبی شہنشاہ
13:17دلیل کیا نہیں
13:19فرمانے لگے پڑھو ترمیجی
13:21حضور نے فرمایا
13:22میرے دو وزیر زمینوں میں ہیں
13:23دو آسمانوں میں
13:24زمین کے دو وزیروں کے
13:27نام ابو بقل اور عمر ہیں
13:29آسمان کے دو وزیر ہیں
13:31جبریل اور میکائی
13:32والا حضرت کہنے لگے
13:34حضور وزیر تو کسی
13:35شہنشاہ کی ہوتے ہیں
13:36پھر کہلو نا شہنشاہ
13:39تو پھر فرمانے لگے
13:40حاجیو آؤ
13:41شہنشاہ کا
13:41روزہ دیکھو
13:42حاجیو آؤ
13:45شہنشاہ کا
13:47روزہ دیکھو
13:48کعبہ تو دیکھ چکے
13:50اب کعبے کا بھی
13:51کعبہ دیکھو
13:52کعبہ تو دیکھ چکے
13:54اب کعبے کا بھی
13:55گوھر سے سنتو رضا
13:58کعبے سے بھی آتی ہے صدا
14:00میری آنکھوں سے
14:02میرے پیارے کا روزہ دیکھو
14:03آلہ حضرت نے
14:05ساری زندگی
14:06اور صحابہ اکرام کی بات کی
14:07اہلِ بیعت کی بات کی
14:09اولیاء کی بات کی
14:10صوفیاء کی بات کی
14:12دفاع کیا سب کا
14:14سب کے شانوں میں لکھا
14:16امت کو بتلایا
14:18کہ اپنے بزرگوں سے
14:19جڑے رہو گے
14:20تو بچے رہو گے
14:21آلہ حضرت نے
14:22تنز کرنے سے
14:23تنقید کرنے سے
14:24بلاوجہ غلطیاں نکالنے سے
14:26اور ایک دوسرے پر
14:28لانتان کرنے سے
14:29ہمیں بچنے کو کہا
14:30آلہ حضرت فرماتے ہیں
14:32کوئی علم اگر آ جائے نا
14:34تو اس کا معنی یہ نہیں
14:35کہ سب کو جاہل سمجھ لینا چاہیے
14:37سمجھا رہی ہے میری بات کی
14:39ہم جس شعبے میں بھی ہوتے ہیں نا
14:42سامنے والے کو انپاڑی سمجھتے ہیں
14:45مولویوں کے بارے میں
14:46بات دوں کا خیال ہے
14:47کہ یہ پتہ نہیں کون سی مخلوق ہے
14:49ان کو کیا پتہ دنیا داری کا
14:51میں صحیح کہہ رہا ہوں
14:53اسی طرح جو میرے شعبے سے
14:54تعلق رکھنے والے لوگ ہیں
14:56وہ کہتے ہیں
14:56شاید سارے تاجر
14:57دو نمبر طریقے سے
14:58مال کماتے ہیں
14:59یہ ہو نہیں سکتا
15:00ایسا ہو نہیں سکتا
15:02ہمیں نہ دوسروں کی
15:03اہمیت کی خبر رکھنی چاہیے
15:05ہم ایک دوسرے سے پیار
15:06ہم تنز کرتے ہیں
15:08تنقید کرتے ہیں
15:09فاضل بریل بھی منع کرتے تھے
15:11آپ فرماتے ہیں
15:12یہ طریقہ درست ہے
15:13ہم جب غلطیں
15:14نکالنے پہ جاتے ہیں
15:15تو ماز اللہ
15:16اتنا اوپر بن جاتے ہیں
15:17کہ ماز اللہ
15:18سممہ
15:18ماز اللہ
15:19اللہ
15:19رسول تک پہنچ جاتے ہیں
15:20اللہ حضرت کے زمانے میں
15:22ایک شخص نے کہہ دیا
15:23نبی پاک کا خیال آئے
15:24تو نماز ٹوٹ جاتی ہے
15:25اقل ہے نا تھی
15:27جہاں مرضی لے جاؤ
15:28وہ کہنے لگا
15:29نہیں میں نے خالص
15:30اللہ کے لئے پڑھنی
15:31اے نا فلسف آجیب
15:33نبی پاک کا خیال آئے
15:34تو نماز ہے
15:35اللہ حضرت فلمانے لگے
15:37تو بڑا ہی پاگل ہے
15:38جب تو کہے گا
15:39السلام علیکہ
15:40ایوہاں نبی
15:41خیال آئے گا
15:42کہ نہیں
15:43فرمانے لگے
15:44تو بڑا ہی نادان ہے
15:46جب تو کہے گا
15:46اللہم صلی اللہ
15:47محمد وعالا
15:49خیال آیا
15:50کہ نہیں آیا
15:51فرمانے لگے
15:52تو نبی پاک کی بات کرتا ہے
15:53نماز میں
15:54تو اببہ امہ کا بھی خیال آتا ہے
15:55رب ناکفر لی
15:57والی والی دعیہ
15:59فرمانے لگے
16:00کہ رب کے خیال سے نہیں ٹوٹتی
16:02تو مدینہ والے کے خیال سے
16:03کیسے ٹوٹ گئی

Recommended