Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Hazrat_BiBi_Fatima_Ka_Waqia___Hazoor_Ka_Rula_Dene_Wala_Waqia___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_New_bayan_2024(360p)
Javaria Ali
Follow
2 days ago
Hazrat Muhammad ﷺ ke liye kuch pyari lines:
1. Aap ﷺ rehmat-ul-lil-aalameen hain, jo sab ke liye rehmat ban kar aaye.
2. Aap ﷺ ka akhlaaq sab se azeem tha, dushman bhi aap ki sachai ke qail thay.
3. Aap ﷺ ne andheron mein roshni ban kar insaniyat ko raah dikhai.
4. Aap ﷺ sabr, insaaf aur meharbani ka behtareen misaal hain.
5. Aap ﷺ ki sunnat har musalman ke liye behtareen raasta hai.
6. Aap ﷺ ki zindagi Qur'an ka zinda tarjuma thi.
7. Jo bhi aap ﷺ se muhabbat karta hai, us ka dil noor se bhar jata hai.
Category
🦄
Creativity
Transcript
Display full video transcript
00:00
I'm going to visit my eyes for my face
00:03
I'm done with my face
00:05
and I'm gone with my face
00:08
I'm done with my face
00:11
When my face is gone with my face
00:13
I'm gone with my face
00:16
I said, yes, God gave me my God
00:18
please break me
00:20
. . . .
00:50
He said,
01:20
What one will say for us?
01:50
اور ساری جنتی عورتوں کی سردار بنائے گا
01:53
اور پھر میرا رب تجھے اپنا دیدار بھی کرائے گا
01:56
جناب فاطمہ تو زہرہ رضی اللہ تعالیٰ
01:59
چھوٹی چھوٹی باتیں کرتی ہیں
02:01
حضرت خطیدہ کہتی ہیں
02:02
جب چلی جاتے نا حضورتوں میں پھر بلاتی
02:04
میں کہتی ہیں ادھر آنا فاطمہ
02:06
کیا باتیں کر رہی تھی اپنے اببا سے
02:07
تو کہتی ہیں پھر وہ مجھے بتاتی بھی
02:10
اور راضی بھی ہوتی
02:11
یہ سلسلہ آخر تک چلا
02:12
یہ حضرت فاطمہ سے راز کی باتیں کرنا
02:16
حضور کا آخر تک چلا
02:17
بخاری مسلم میں عدید
02:19
وہاں رعبی حضرت خطیجہ ہے
02:21
یہاں رعبی حضرت عائشہ صدیقہ ہے
02:23
جناب عائشہ صدیقہ کہتی ہیں
02:24
حضور کے وسال ظاہری سے کچھ دن پہلے
02:27
خود نبی گریم علیہ السلام
02:29
نے حضرت فاطمہ تو زہرہ کو بلایا
02:31
اور جب وہ آئی
02:32
تو کہتی ہیں ان کو میں نے آتے دیکھا
02:35
تو میں نے پھر حضور کو ان کے استقبال کے لیے
02:37
کھڑے ہوتے بھی دیکھا
02:42
پہلوں میں بیٹھ گئے
02:43
اور فرماتی ہیں پھر باپ بیٹی باتیں کرنے لگے
02:46
میں کوئی چیز بنا رہی تھی
02:48
تو جناب عائشہ کہتی ہے
02:49
میں نے دیکھا کہ حضور نے ان کے کان میں کوئی بات کہی
02:52
تو جناب فاطمہ رونے لگی
02:54
پھر حضور نے کان میں کچھ کہا
02:57
تو وہ مسکرانے لگی
02:58
کہتی ہیں حضور
03:00
وہ بات کر کے تشریف لے گئے
03:02
فاطمہ بھی بیٹھی تھی
03:03
میں آئی
03:05
میں نے آکے کہا کہ فاطمہ بتاؤ
03:08
نبی کریم
03:10
علیہ السلام نے آپ سے کیا کہا
03:12
کبھی ہستی تھی کبھی روتی تھی
03:14
تو فرمائیں حضور نے منع کیا ہے
03:15
یہ میرا اور میرے نبی کا راز ہے
03:17
میں حضور کی حیات ظاہرہ میں یہ بات کسی کو بتا نہیں سکتی
03:21
فرماتی ہیں کہ
03:22
فاطمہ سے تو میں نے پوچھ لیا
03:24
پر حضور سے پوچھنے کی تو جرت ہی نہیں تھی
03:26
لیکن وہ راز کی بات تھی
03:28
کچھ دن گزرے تو حضور بیمار ہو گیا
03:30
پھر کچھ دن گزرے تو حضور کا بسال ہو گیا
03:33
فرماتی ہیں کچھ عرصے کے بعد
03:35
میں سیدہ فاطمہ تزہرہ سے ملی
03:38
تو میں نے کہا فاطمہ وہ دید کھول تو دے
03:40
آج تو کھول دے وہ راز
03:43
کیا تھا
03:44
آپ کو بلایا گیا
03:45
پھر آپ آئیں
03:46
پھر حضور نے بات کی
03:48
پھر نبی کریم علیہ السلام کے بات کرنے پر
03:50
کبھی آپ روئیں کبھی آپ آسیں
03:52
تو یہ کیا تھا
03:53
کہتی ہیں جناب فاطمہ پھر رونے لگی
03:56
کہنے لگی ہاں اممہ جی
03:58
اب میں پردہ کھول دیتی ہوں
04:00
اب میں راز بتا دیتی ہوں
04:01
حضور کا وشال ظاہری ہو گیا
04:03
فرمانے لگی مجھے حضور نے بلایا
04:05
اور میرے کان میں فرمانے لگے
04:07
فاطمہ وقت تھوڑا رہ گیا ہے
04:09
اب تیرے والد نے جانے کا پروگرام بنا لیا
04:13
امنا ٹائم آ گیا ہے بچھڑنے کا
04:15
فرماتی ہیں جب میں نے یہ بات سنی
04:18
تو میں رو پڑی
04:19
حضور آپ بچھڑ جائیں گے
04:22
کہتی ہے میں روئی
04:23
ذرا حدیث کے جملوں پر گوھر کرنا
04:25
ماتی تھوڑی دیر گزری
04:26
تو حضور نے میرے کان میں
04:28
کہا فاطمہ پتر رونا
04:30
بیٹے رونا
04:32
میرے جانے کے بعد
04:34
جو سب سے پہلے میرے پیچھے آکے
04:36
مجھے ملے گی نا بیٹی وہ تو ہی ہوگی
04:38
اللہ کرے میں سمجھا سکوں
04:40
آپ کو بعد
04:41
جب کہا نا کہ میں وشال کروں گا
04:44
تو رو پڑی
04:44
اور جب کہا نا میرے بعد تیرا بھی جلدی وشال ہو جائے گا
04:49
تو حضور فاطمہ نے حسنا شروع کر دیا
04:50
کیا پیار ہے
04:52
میرے معبوب علیہ السلام کے ساتھ
04:54
جناب فاطمہ کا
04:56
ان کے وشال کی خبر سنی تو رو پڑی
04:58
اور اپنے کی سنی تو
04:59
حس پڑی
05:01
اور پھر حضور نے کہا فاطمہ
05:02
تجھے یہ بھی پتا ہے نا
05:03
کہ اللہ تجھے جنتی عورتوں کا سردار بنائے گا
05:07
یہ بھی تجھے پتا ہے
05:08
تو جناب فاطمہ تزارہ کے ساتھ شروع سے لے کر آخر تک
05:12
میرے رسول کریم
05:13
علیہ السلام کی محبت رہی
05:16
پیار رہا
05:17
اور جناب فاطمہ کا جو غضور سے پیار تھا
05:19
ایک ہے باپ کا شفقت کرنا
05:21
اور ایک ہے بیٹی کا پھر اپنے باپ سے
05:23
بولیے
05:25
بیٹیاں جو ہوتی ہیں نا
05:28
ان کا بھی رویہ کوئی نوکھا ہوتا ہے
05:30
ساری دنیا سے
05:31
انوکھا
05:32
میں
05:33
کبھی کبھی کچھ ایسی باتیں کرنے کو دل کر جاتا ہے
05:37
کہ جو کر گزرتے ہیں
05:38
ایک صاحب مجھ سے ایک دن کہنے لگا
05:40
جلسہ بڑی مشکل میں
05:41
اور اتنا کچھن وقت آگیا ہے
05:44
کہ کوئی حال ہی نہیں
05:45
میں نے ان سے کہا کہ اپنی اممہ سے دعا کراؤں
05:48
مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا
05:51
کہنے لگا اممہ تو انتقال کر گئی
05:53
تو میں نے کہا بہن سے دعا کراؤں
05:56
کہنے لگا بہن دور رہتی ہے
06:00
تو میں نے کہا پھر بیٹی سے کرا لو
06:01
آپ یقین کرے اللہ کے گھر میں بیٹھا
06:04
اور رمضان کا مینہ مجھے تیسرے دن ملا
06:06
کہنے لگا
06:07
حضرت صاحب الحمدللہ اللہ نے میری مشکل آسان کر دی
06:11
کہنے لگا یہ نسخہ آپ نے بڑا عجیبت ہے
06:15
پیر تو اس جزم کی باتیں نہیں نہ بتاتے
06:17
پیروں نے تو آپ کو بدہ دعائیں قید کر کے رکھتے ہیں
06:20
صرف ہماری قبول ہونی ہے
06:21
کہنے لگے ان کا میرے ساتھ ارادت کا رشتہ ہے
06:25
کہنے لگے آپ کس طرح پیر ہیں
06:26
کہ آپ نے مجھے پلٹ کے کہہ دیا
06:28
کہ اممہ سے بہن سے بیٹی سے
06:30
تو میں نے کہا اصل بات یہ ہے
06:31
کہ میں کبھی تھکا بھی ہوتا ہوں
06:33
کبھی کسی رنگ میں بھی ہوتا ہوں
06:36
اور کئی دفعہ آپ تو یہ حال ہو گیا ہے
06:38
کہ رونا آئے بھی تو روتے نہیں
06:39
کہ لوگ تماشا نہ سمجھے
06:41
فہی دفعہ ہم سوچھپانے بھی پڑھتے ہیں
06:43
کہ لوگ اس کو اداکاری اور فنکاری ہی نہ سمجھنے لگ جائے
06:47
تو میں نے کہا یہ جو بیٹی ہوتی ہے
06:49
یہ جو بہن ہوتی ہے
06:50
یہ جو ماں ہوتی ہے
06:51
اس کو اشارتاً بھی آپ کان میں کہہ دیں
06:53
مشکل میں ہوں تو یہ رات کو رو رو کے مسلح بھی گھو دیتی
06:56
یہ رو رو کے دعا مانگتی ہے
06:59
بیٹے کے لیے بھائی کے لیے باپ کے لیے
07:01
اس کا لان ہر بیٹی پیار کرتی
07:03
اور یقین کریں کہ قلیدہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے
07:06
جب بیٹیاں چھاتی پہ لیٹتی ہیں
07:08
تو لطف آتا ہے
07:09
کہ اللہ کریم نے اس ننی سی قلی میں کیا ٹھنڈا کر رکھی ہے
07:12
کہ سارے دل کا جو ہے بوجھ اس نے ہلکا کر دیا
07:16
تو بتائیے پھر میرے نبی پاکی شہزادی کی حضور سے محبت کتنی ہو
07:19
چھوٹی سی عمر تھی حضرت فاطمہ کی
07:22
جب حضرت ختیجہ بسال کر گئے
07:24
تو کسی نے کہا فاطمہ سب سے پہلے
07:28
گھر سے کم نکلنا ہوا
07:29
تو بخاری مسلم میں عدیث ہے
07:31
اللہ کے نبینا
07:32
بیت اللہ شریف کے سامنے سجدے میں تھے
07:36
تو ابو جہل کو شرارت سوجی
07:38
شرارت
07:40
اس نے کچھ لوگوں سے کہا
07:43
اقبہ بھی نبی محید تھا
07:44
کچھ اور لوگ تھے
07:45
کہنے لگا میں ابھی رستے سے گزرا ہوں
07:47
تو وہاں کسی نے اونٹ زبا کیا ہے
07:49
تو اونٹ کی اوجڑی
07:51
آپ نے اوجڑی دیکھی ہے نا
07:53
جانور کی اوجڑی بڑی وزنی ہوتی ہے
07:54
اس میں گندگی ہوتی ہے
07:56
اونٹ کی اوجڑی بڑی وزنی ہوتی تھی
07:58
کہنے لگا وہاں اونٹ کی اوجڑی بڑی ہے
08:00
وہ دیکھو نبی پاک
08:02
ماذا اللہ
08:02
سجدے میں ہے
08:03
تو ماذا اللہ سمہ
08:04
ماذا اللہ وہ اونٹ کی اوجڑی اٹھاؤ
08:06
حضور کی گردن پر آکھتا
08:08
تھوڑا سا مشکل سے
08:13
جمع پڑھنا پڑ جائے نا
08:14
اور تھوڑا سا مشکل سے
08:16
پڑھانا پڑ جائے
08:17
تو ہم دین کے بہت بڑے خدمت
08:20
گزار بن جاتے ہیں
08:21
یہ دیکھو سجدے کتنی مشکل سے ہو رہے ہیں
08:24
یہ دیکھو سجدے کتنی مشکل سے ہو رہے ہیں
08:26
کتنی مشکل سے
08:27
حضور کے سرِ انور پر ہو جڑی رکھ دی
08:29
یہ وہ وقت ہے
08:31
کہ نہ تو چچابو طالب ہیں جو پہنچ جاتے
08:33
نہ جنابِ ختیجہ ہے
08:35
جو بندوبست کرتی
08:37
تو کسی نے نا جنابِ ختیجہ کے دروازے کے
08:40
سامنے مو کر کے کہا
08:41
کہ محبوب کے گھر والو
08:44
حضور کے سرِ اقدس پر ہو جڑی رکھ دی ہے
08:46
اور حضور سرِ اقدس اٹھاتے ہیں تو تکلیف محسوس کرتے ہیں
08:50
جنابِ فاطمہ کے اپنی پہلا دیارہ تھا
08:53
جب میں چہرے پہ کپڑا ڈال کے نہ
08:55
تو اپنے بابا کے لئے نکلی
08:57
فرماتی پہلا دن تھا
09:00
میں عرمِ کعبہ میں پہنچی
09:02
حضور کو سجدے میں دیکھا
09:04
تو چھوٹے چھوٹے آتوں سے میں نے اوجڑی نیچے گرائی
09:06
حضور بولے کچھ نہیں
09:08
نہ میں نے کوئی بات کی
09:10
میں نے حضور کی انگلی کو تھاما
09:13
اور میں کمے پہ لے آئی
09:15
حضور بھی نہیں بولے
09:16
جناب سجدہ فرماتی میں میری بولی
09:19
حضور بیٹھ گئے
09:20
اور میں کمے سے پانی نکالنے لگی
09:23
میں حضور کی ظلفیں دھوتی جاتی
09:25
اور حضور روتے جاتے
09:27
ظلفیں دھوتی جاتی
09:29
اور حضور روتے جاتے
09:30
پھر حضرتِ فاطمہ نے جب حضور کی ظلفیں دھولی
09:33
تو ہاتھ اٹھائے
09:34
کہا ہے اللہ جنہوں نے میرے بابا کو تکلیف دیئے
09:37
نہ ان کو برباد کر دے
09:39
میں رات روایت پڑھ رہا تھا مشکات سے
09:42
تو میں حیران ہو رہا تھا
09:44
کہ یہ عجیب منظر ہے
09:45
یہ عجیب منظر ہے
09:47
کہ جب تارپالے پتھر مارے
09:49
اور نبی کریم علیہ السلام سے
09:52
حضرت زید بن عرصہ کے حضور دعا کریں
09:54
یہ تباہ ہو جائے
09:55
تو نبی پاک کہہ نہیں زید
09:56
میں نے نہیں ان کے لئے تباہی کی دعا کرنی
09:58
یہ نہیں ٹھیک ہوتے
09:59
تو ہو سکتا ہے ان کی نسلیں ٹھیک ہو جائیں
10:01
اور جب اغد میں
10:03
وہ لوگ پتھر مار کے دانج شہید کر دیں
10:06
حضرت ابو بکر صدیق جیسی
10:09
ٹھنڈی طبیعت کا آدمی عرض کریں
10:10
حضور دعا کریں یہ تباہ ہو جائیں
10:12
تو حضور نے فرما
10:13
اللہم مہدی قومی فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
10:16
یا اللہ میری قوم کو ہدایت دیں
10:18
یہ جانتے نہیں یہ کیا کرنے
10:20
حضور نے کبھی بھی کسی کے لئے
10:22
دعا زرر نہ فرمائی
10:24
لیکن آج
10:25
یہ عجیب منظر ہے
10:27
شاید یہ
10:28
واحد وہ وقت ہے
10:30
کہ جناب فاطمہ تزہرہ نے جب کہا
10:33
کہ اے اللہ انہیں برباد کر دے
10:35
انہوں نے آج میرے والد کو تکلیف دی ہے
10:38
حضرت فاطمہ کی دعا سن کے
10:40
تو حضور نے بھی ہاتھ اٹھائی
10:41
کہا ہے اللہ جیسے میری بیٹی کہتی ہے
10:44
نا ویسے ہی کر دیں
10:44
اللہ کر دے انہیں برباد
10:47
فاطمہ جیسے کہتی ہے ویسے
10:49
اللہ کرے آپ کو سمجھ آئے میری بات
10:51
کہ وہاں جہاں شدید تکلیف دی گئی
10:54
وہاں حضور نے کسی کے لیے ایسی دعا
10:56
اور یہاں فرما ہے
10:58
اللہ جیسے فاطمہ کہتی ہے ویسے
10:59
اللہ اکبر
11:01
حضرت عبداللہ ابن مسعود کہتے ہیں
11:03
کہ وہ دعا بھی میں نے سنی
11:04
اور پھر میں نے
11:06
ان سب لوگوں کو
11:08
جن کے لیے جناب سیدہ نے دعا کی تھی
11:10
ان سب کو پھر میں نے
11:12
بدر میں کٹتے ہوئے بھی دیکھا
11:14
میں نے ان کی لاشوں پر
11:16
گھوڑے چلتے ہوئے بھی دیکھے
11:17
پھر میں نے دیکھا کسی آبا انہیں
11:19
گھسیٹ کر کموں میں ڈال رہے تھے
11:21
میں گھوڑ سے دیکھ رہا تھا
11:24
اور ان کے چہرے پہچان رہا تھا
11:26
تو مجھ سے کسی نے کہا عبداللہ
11:27
تم کیا گھوڑ کر رہے ہو
11:28
تو میں نے کہا میں گھوڑ کر رہا ہوں
11:30
یہ وہی ہیں سارے
11:31
جن کے لیے سیدہ فاطمہ نے دعا کی تھی
11:34
تو یہ پرباد ہو جائے یہ وہی ہے
11:36
میرے رسول کریم
11:37
علیہ السلام کی ہر تکلیف کو
11:41
جناب فاطمہ نے اپنی تکلیف سمجھا
11:43
ہر تکلیف کو
11:44
جب انسان کے دائے بھائے کچھ لوگ ہوتے ہیں
11:47
اس کے دکھ بھی سمجھنے والے
11:48
سکھ سمجھنے والے لوگوں کی تعداد
11:51
لمبی جڑی ہوتی ہے
11:52
ہمارے زمانے میں ہمارے ہر آدمی کے ساتھ
11:54
ذاتی مطالبات ہیں
11:56
ذاتی
11:57
تو جب تک وہ میرا مطالبہ پورا کرتا رہتا ہے
12:01
میرا اس سے پیار رہتا ہے
12:02
اور جب وہ میری خواہشات پوری کرنی چھوڑ دیتا ہے
12:05
پھر میرا اس سے کوئی رشتہ نہیں رہتا
12:08
میرے عزیز
12:09
حضرت فاطمہ ترزارہ کا کمال یہ ہے
12:12
کہ انہوں نے میرے معبوب کا دکھوں میں ساتھ دیا
12:14
حضور کی تکلیف پر وہ تکلیف میں آتی
12:17
پریشان ہوتی
12:18
یہاں سے بات چلی
12:19
چار پانچ سال عمر مبارک تھی
12:22
حضرت فاطمہ کی کل عمر انتیس سال ہوئی ہے
12:25
سال یا کچھ زیادہ آپ کی عمر تھی
12:27
جب حضور نے بیعہ کر دیا تھا
12:29
ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ شاہر
12:33
اب آپ تیس سال کے بچے کو کھڑا کر کے کہیں
12:36
کہ دین کی کوئی بات کر
12:37
کوئی تکلیف پرداش کر
12:38
تو کہتے ہوں میری
12:39
میں تو ابھی بچا ہوں
12:40
یعنی انتیس سال کی عمر ہوئی ان کی
12:44
چلیں جس نے زیادہ لکھی ہے
12:46
اس نے بتیس تیس لکھ دی ہوگی
12:48
چالیس تک کوئی بندہ نہیں گیا
12:49
لیکن میں اس روایت پر زیادہ اعتماد کرتا ہوں
12:53
ان رابیوں نے انتیس سال عمر
12:56
حضرت فاطمہ کی
12:57
اور ڈیر سارے مہدنسین نے لکھی
12:58
یارو حیرانگی کی بات ہے نا
13:00
اس انتیس سال کی عمر میں
13:02
انہوں نے غزور کا بھی کھول کے ساتھ دیا
13:04
مولا علی کا گھر بھی پورا بات کیا
13:07
اپنے شہزادوں کی تربیت کر کے
13:10
میدانِ کربلا بھی سارا سجا دیا
13:12
دنیا کا انقلاب پرپا کر دیا
13:15
انتیس سال کی عمر میں
13:16
کام کرنا ہو تو سال تھوڑے بھی بڑے ہوتے
13:20
اور نہ کرنا ہو
13:21
پھر تو اسی سال کے بچے بھی میں نے دیکھے ہیں
13:24
بزرگ مجھ سے نراز نہ ہو جائے
13:26
اللہ مجھے بے عدبی سے بچائے میں صحیح کہہ رہا ہوں
13:29
میں نے اسی اسی سال کے بچے بھی
13:31
آپ نے بڑے تاب ہونا ہے
13:33
جب آپ نے نفسیاتی طور پر بڑے ہونا ہے
13:35
لیکن آپ کی عمر ہو
13:37
یہ ستر سال لیکن تصویروں کی خواہش
13:39
ابھی بھی نہ جاتی ہو
13:40
ابھی بھی پروگرام بنتا ہو
13:43
کہ کوئی بندہ مل جائے تو بریانی کھانے جائے لاہور
13:45
ابھی بھی آپ اس سے نکلے نہ ہو
13:47
اس کیفیت سے
13:48
ذوق شوق ابھی وہی ہو
13:50
اس کا مطلب یہ ہے کہ قد بڑا ہوا
13:52
عمر بڑی ہوئی
13:53
لیکن ذہنی اور نفسیاتی طور پر
13:56
وہ پختگی نہیں آئی جس کی ضرورت تھی
13:59
ہمیں ذہنی طور پر پختہ ہونا چاہیے
14:01
میری بات پر توجہ کریں
14:02
کہ آپ ازرات اور غور کریں گے
14:04
نبی کے کریے
14:05
علیہ السلام کی تکلیفوں میں
14:07
وہ نے ساتھ دیا
14:08
ایک تو یہ
14:09
اوجری اتاری
14:11
تو پھر یہ وقت بیٹا گیا
14:12
ایک حدیث کے راوی مولا علی شیر خدا ہے
14:15
امام صاحبی نے لکھی ہے
14:16
نبی پاک نے نا دین کے لیے
14:18
بڑی مشکت کی
14:19
جد و جہد کی
14:20
حضرت فاطمہ چھوٹی عمر سے دیکھتی آ رہی تھی
14:23
حضور کو کام کر دیں
14:24
حضور کی عادت مبارکہ تھی
14:26
جب سفر پر تشریف لے جاتے تھے
14:28
تو سب سے آخر میں
14:29
سیدہ فاطمہ کے گھر جاتے تھے
14:31
واپس آتے تو
14:32
سب سے پہلے سیدہ فاطمہ کے گھر جاتے تھے
14:35
مولا علی کہتے ہیں
14:36
ایک دن میں نے عجیب نظارہ دیکھا
14:37
نبی کریم
14:38
علیہ السلام
14:40
سفر سے واپس آنے والے تھے
14:41
کہ میں نے حضرت فاطمہ کو
14:42
اطلاع دی
14:43
کہ حضور آج پہنچ جائیں گے
14:45
تو انہوں نے گھر سارا صاف کیا
14:46
سجایا
14:47
سوارا
14:47
کانہ پکایا
14:48
لیکن فرماتی ہیں
14:49
جیسے ہی حضور اندر تاکھی
14:51
ڈوبے نا گھر کے
14:51
جناب فاطمہ نے
14:53
حضور کا چہرہ دیکھا
14:54
تو ہاتھ پکڑ کے چوبنے لگی
14:56
بلکہ تھی جب انہوں نے
14:58
سٹھار اٹھایا
14:59
تو ان کا چہرہ سارا آنسوں سے بھرا ہوا
15:01
رسول کریب نے
15:03
بیٹی کے سر پہ ہاتھ رکھا
15:05
بٹھان لیا
15:06
فرمائے فاطمہ
15:07
بیٹے رونے والی تو بات کوئی نہیں تھی
15:09
کیوں رو پڑی ہو
15:10
تو عرض کرنے لگی
15:12
محبوبہ میں بچپن سے دیکھ رہی ہوں
15:14
محنت کرتے
15:16
جد و جہد کرتے
15:17
مشکت کرتے
15:19
یا رسول اللہ
15:20
آج آپ آئے ہیں
15:21
تو آپ کے چہرے پر
15:22
تھکا بٹ کے اثار ہیں
15:24
حضور وجود تھکا ہوا ہے
15:26
یا رسول اللہ
15:28
میں نے سارے زندگیات
15:29
وہ کام کرتے دیکھا ہے
15:31
مدینہ والے حبیب مجھے بتا
15:33
تو صحیح کام کب تک کرنا ہے
15:35
کوئی وقت آئے گا
15:36
جب آپ کی کمر بھی بستر سے لگے
15:38
کوئی ٹائم آئے گا
15:39
آپ گھر میں بیٹھیں
15:40
من پسند گزائیں کھائیں
15:42
حضور کب تک یہ جد و جہد کرنی ہے
15:45
کب تک یہ کام ہوگا
15:46
جناب فاطمہ
15:47
فرماتی ہے
15:48
حضور نے میرے آنسوں پہنچے
15:50
مولا کائنات شیر خدا فرماتے ہیں
15:53
نبی کریم علیہ السلام فرمانے لگے
15:55
فاطمہ
15:56
تیرے باپ کی ڈیوٹیاں بڑی زیادہ ہیں
15:58
جب تک
16:00
دنیا کے آخری کونے تک
16:02
دین نہیں پہنچ جاتا
16:03
اور جب تک
16:05
اینٹے اور بکتھر بھی
16:06
میرے دین کا پیغام سننی لیتے ہیں
16:09
اتنی دیر تک
16:10
تیرا باپ جد و جہد کرتا ہی رہے گا
Recommended
1:06
|
Up next
Good Fortune Fragman | Official Trailer (4K)
Big Movie Studios
2 days ago
20:38
hazrat_Umar_ki_hukumat_ka_waqia_AUR_hazrat_Umar_Farooq_ka_insaaf_peer_ajmal_raza_qadri_2024(360p)
Javaria Ali
7/13/2025
23:20
Gham_na_karo_Allah_tumhary_sath_hai___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Javaria Ali
7/14/2025
19:41
Shahadat_Imam_Hussain_😭💔__10_muharram_ka_bayan__Emotional_Bayan_🎙️__Peer_ajmal_raza_qadri_bayan_2025(360p)
Javaria Ali
7/6/2025
18:13
Karbala_Ke_baad_Kia_howa___Kis_ne_badla_lea___Yazeed_Ka_Anjam_Waqia_e_Karbala__peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Javaria Ali
7/11/2025
18:14
Karbala_ke_bad_Kiya_howa____Karbala_se_wapsi____Muhammad_ajmal_Raza_qadari____emotional_biyan😭(360p)
Javaria Ali
7/7/2025
18:28
Karbala_se_wapase__Saqib_Raza_mustafai(360p)
Javaria Ali
7/7/2025
22:38
Emotional_Bayan_🥺____Heart_Touching_Bayan_2025_💔___Logo_Ko_Ehsas_Nahi💔____Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
7/14/2025
12:31
Aik_Mochi_Ka_Eman_Afroz_Waqia_-_By_Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Neaw_Byan_2024_#peerajmal(360p)
Javaria Ali
5 days ago
4:39
Pehle Bhi Main x Sajni Re x Husn (ACV Mashup) | FULL VERSION
Jareer Khan
8/5/2024
25:56
Imam_Hussain_Ki_Shadat_Ka_Waqia___Karbala_Ka_Waqia___Waqia_Karbala___Karbala_Ka_Bayan___Ajmal_Raza(360p)
Javaria Ali
7/5/2025
18:37
Allah_Jab_Izat_De___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan_2025_New_Bayan(360p)
Javaria Ali
3 days ago
15:54
Karbala_Se_Hum_Kya_Seekhein_____Aaj_Ke_Musalman_Ke_Liye_Paigham_ll_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
7/12/2025
8:31
002_Surah_Al-Baqarah_Ruku-35_Full_Tajweedi_in_Urdu_Hindi____Quran_#Para_03____Learn_Quran_Free(360p)
Hafiz Mehmood
8/31/2024
22:35
Moor_Aur_Sanp_Ka_waqia___ajmal_raza_qadri___peer_ajmal_raza_qadri(360p)
Javaria Ali
yesterday
23:19
Wo_Lamha__Jo_Tumhari_Qismat_Badal_Sakta_haye_❤️___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Emotional_Bayan(360p)
Javaria Ali
3 days ago
11:57
Hazrat_Khawaja_gareeb_Nawaz_Ka_Waqia___Emotional_bayan_Ajmal_Raza_Qadri___Allah_K_wali_Ka_Waqia___🥺(360p)
Javaria Ali
3 days ago
20:34
Har_Haal_Mein_ALLAH_Ki_Naimaton_Ka_Shukar_Ada_Karein_😇___Garibi_Ka_Rona_Na_Royein😔___Peer_Ajmal_Raza(360p)
Javaria Ali
4 days ago
35:38
Hazrat_Owais_Qarni_Ka_Waqia___Muhammad_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
5 days ago
22:28
Preshan_Matt_Hu___Allah_Tumhara_Sath_Hai___Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
5 days ago
27:02
Hazrat_Sayyadina_Usman_e_Ghani__Radiyallah_o_Anho__-_Complete_Khutba_e_Jumma_-__Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
7/15/2025
17:53
Ek_Yateem_Bache_Ka_Waqia___😭___Emotional_Bayan_Peer_Ajmal_Raza_Qadri___💔___Rula_Dene_Wala_Bayan(360p)
Javaria Ali
7/15/2025
7:33
Ajmal_Raza_Qadri_Shb_Emotional_Beyan____Mazdoor_Bachy_Ka_waqia_#AadilMunirOfficial(360p)
Javaria Ali
7/13/2025
15:08
Sabse_Mushkil_Waqt_Jawani_Ka_Hota_Hai_😥😔😭_Emotional_Bayan_By_Peer_Ajmal_Raza_Qadri(360p)
Javaria Ali
7/13/2025
24:19
Sham_E_Gariban_Ke_Maze_Lene_Walon___Kan_Khol_Kar_Sun_Lo___Peer_Ajmal_Raza_Qadri_Bayan_2025(360p)
Javaria Ali
7/12/2025