- 2 days ago
Yahan par ek pyari si kahani aur kuch lines hain jo ek Sahabi aur khet (zamin) ke hawale se likhi gayi hain:
---
🌾 "Sahabi aur Khet" ke Bare Me Chand Lines:
1. Ek Sahabi ne apna khubsurat khet Allah ki raza ke liye sadqa kar diya.
2. Jab Nabi Kareem ﷺ ne suna, to muskurake farmaya: “Yeh hai sachi mohabbat Allah se!”
3. Unho ne duniya ki fasal se zyada aakhirat ki fasal ko tarjeeh di.
4. Sahabi ka yaqeen tha ke jo Allah ke liye diya jaye, wo kabhi zaya nahi hota.
5. Aaj bhi unka wo amal humein is baat ki taleem deta hai ke maal nahi, niyyat zaroori hoti hai.
---
---
🌾 "Sahabi aur Khet" ke Bare Me Chand Lines:
1. Ek Sahabi ne apna khubsurat khet Allah ki raza ke liye sadqa kar diya.
2. Jab Nabi Kareem ﷺ ne suna, to muskurake farmaya: “Yeh hai sachi mohabbat Allah se!”
3. Unho ne duniya ki fasal se zyada aakhirat ki fasal ko tarjeeh di.
4. Sahabi ka yaqeen tha ke jo Allah ke liye diya jaye, wo kabhi zaya nahi hota.
5. Aaj bhi unka wo amal humein is baat ki taleem deta hai ke maal nahi, niyyat zaroori hoti hai.
---
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00. . . .
00:30and anidsari sahabiy
00:32anidsari sahabiy
00:34unka hapus main jagada
00:37jagada kya tha
00:39iq chashmye se pani aata ta
00:40pahaada se pani nyeche geirta ta
00:42iq chashmye ta
00:44pahaada se to us
00:46chashmye se loog apne kheito ko pani dnetä
00:48تھی
00:49یہ بukharie ki ya dhysha
00:52pehle baag tha adzir azubair bin amam ka
00:54adzir azubair bin amam radiyallahu ta'ala
00:56an ho nabi paak sallallahu aleyhi aslam ki
00:58Pupi کے بیٹے
00:58اور Ashram Boshra Sihabie
01:00ان کے کھیت پہلے آتے تھے
01:03اور اس Anisarii کا باگ باد میں آتا
01:05جگڑا یہ تھا
01:07کہ حضرت Zubair bin Abam کہتے تھے
01:09پانی کھیت کو پہلے میں نے دینا ہے
01:10اور وہ Anisarii Sihabie کہتے تھے
01:12کہ پانی پہلے میں نے دینا ہے
01:15بات حضور کی بارگاہ تک چلی گئی
01:17یہ مسئلہ
01:18دنیاوی تھا دینی
01:20ہمارے ہم لوگ کہتے ہیں
01:22کہ دینی مسئلہ مولی صاحب بتائیں گے
01:24دنیاوی چودری صاحب بتائیں گے
01:26وہ دین سے علیدہ ہے
01:28نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
01:32جب یہ بات گئی نا
01:33تو حضور نے فرمایا
01:34بھئی پہلے کھیت کیونکہ Zubair کا ہے
01:37دھوتے ہیں نا ہمارے ہمارے پانی کی باریاں ہوتی ہیں
01:40تو جس آدمی کا کھیت پہلے ہے
01:42وہ پانی پہلے پلا لے
01:43اپنے کھیتوں کو دوسرے آگباد میں پانی لگا لے
01:46تو نبی پاک علیہ وسلم نے فرمایا
01:47کیونکہ Zubair کا کھیت پہلے ہے
01:54اس کے کھیت بعد میں آتے ہیں
01:56تو وہ پانی بعد میں لگا لے
01:58اب وہ انساری پر یہ بات بوجھ گزری
02:02تو بے سمجھی میں
02:06بے دیانی میں جوش جذبات میں
02:08بڑا سخت جملہ کہہ گئے
02:10کہنے لگے یا رسول اللہ
02:11صلی اللہ علیہ وسلم
02:13زبیر دراصل آپ کی پھوپی کے بیٹے ہیں نا
02:15تو میں تو پھوپی کا بیٹا نہیں
02:19اس لئے آپ نے فوراں فیصلہ
02:21ان کے عاقے میں دیا ہے
02:22محبوب تو ابھی کوئی جواب دیتے ہی
02:25اللہ کے قرآن نے بولنا شروع کر دیا
02:27اور قرآن پاک کی آیت آئی
02:29فرمایا
02:30رب کرین نے فرمایا
02:37محبوب مجھے تیرے رب کی قسم
02:39یہ اتنی دیر تک مومن ہوئی نہیں سکتے
02:42جب تک اپنے ہر معاملے میں
02:45تیرا فیصلہ قبول نہ کر لے
02:47جب تک ہر معاملے میں تیرا فیصلہ
02:49فیصلہ قبول نہ کرے اتنی دیر تک مومن ہو سکتے
02:53اب اگلے لفظوں پہ گوھر کردائیں
02:55فیصلہ بھی قبول کرے اور اگلی بات کیا ہے
02:59اشارت فرما
03:00اور محبوب پھر جو تُو فیصلہ کرے
03:08اس فیصلے میں یہ اپنے دل میں کوئی رکاوٹ بھی
03:11معصوم سنا کرے
03:12اپنے دل میں کوئی رکاوٹ بھی
03:15کان آنکھیں دل کھول کے سنے کیا گئے رہا ہو
03:18نبی پاک کے کسی فیصلے پر اپنے دل میں
03:22کوئی رکاوٹ معصوص
03:23ویسلم و تسلیمہ
03:25دل سے حضور کے فیصلے بانے
03:28نبی پاک کے فیصلے دل سے
03:31کوئی کوئی طبیعت میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے
03:33ذرا بنابر بھی کوئی رکاوٹ نہ آئے دل میں
03:37کہ حضور کا فیصلہ ایک طرف ہے
03:39اور میری بات ایک طرف
03:40فوراں نبی پاک کا فیصلہ مانے
03:42دل سے مانے
03:43راضی بر رضا رہے
03:45جب تک یہ کام نہیں ہوگا
03:47اتنی دیر تک ایمان مکمل
03:49ہمارے ہر لوگ
03:51بہت سمجھنے لگے ہیں
03:53شریعت کے معاملات
03:55بڑا مشکل ہے جی
03:57زکاة اب ڈھائی فیصد پوری
03:59ہر سو میں سے ڈھائی روپے دے
04:01اپنے کمائے ہوئے
04:02اتنی سخت جرمی میں روزے
04:04لوگ اس طرح کی بات کرتے ہیں
04:07جو رضا سے آگے جاتی ہے
04:09جس میں محسوس ہوتا ہے
04:11کہ یہ تک
04:11بڑی پکی سچی پیڑی بات ہے
04:14دردے کوئی میری طرف
04:15مجھے پتہ چلتے ہیں
04:16کہ میرے ساتھ جو آدمی بیٹھا
04:18بڑا تنگ ہے
04:19تو میں اسے کہاں گا
04:21صاحب تو گھر جا
04:22میں نہیں بوجھ بننا چاہتا
04:24تیرے اوپر
04:25تو گھر جا
04:26اگر تو تکلیف میں ہے
04:28تو مجھے کیا مسئبت بنی ہے
04:30تجھے ساتھ رکھنے کی
04:31تھوڑا غور کریں بات پہ
04:32اگر دین ماز اللہ
04:34مسلمان کے لیے بوجھ بن جائے
04:36تو کیا اللہ کی رحمت نازل ہوگی
04:37کیا اللہ خوش ہوگا
04:40ہم اس طرح کے جملے بولتے ہیں
04:42اپنے دین کے بارے میں
04:43مذہب کے بارے میں
04:45اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
04:46جو بڑی تکلیف اور نقصان
04:48کا باعث ہوتی
04:49حضرت عمر فاروق
04:51رضی اللہ
04:52ان کی ساری باتوں کی کیا ہی بات ہے
04:54بلکہ حضرت عمر کی
04:56ہر بات کی کیا ہی بات ہے
04:57حضرت عمر
04:59جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم
05:00کبھی کسی سے
05:01ابھی سے نراز ہوتے
05:02جلال میں ہوتے
05:03تو جناب عمر فاروق
05:05رضی اللہ تعالیٰ
05:06انہوں کونیوں کے بھل
05:07حضور کے آگے بیٹھ جاتے
05:08کونیا زمین پر ٹکا کے
05:10نا جیسے بندہ لیٹ جاتا ہے
05:12کونیا ٹکا کے
05:13گھوٹنے ٹکا کے
05:14بیٹھ جاتے
05:15پتہ جملہ کیا بولتے
05:16اتنا خوبصورت فکرہ
05:19اتنا پیارا جملہ
05:21پتہ کیا کہتے
05:22کہتے
05:23رضیت باللہ ربہ
05:24و بالاسلام دینا
05:26وسیدنا و مولانا
05:29محمدن نبیم و رسولہ
05:31سب کہیے
05:32صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
05:34حضرت عمر جملہ بولتے
05:36کیا خوبصورت انداز ہے
05:38گفتگو کا
05:38کہتے
05:39رضیت باللہ ربہ
05:40یا رسول اللہ
05:42میں بڑا ہی راضی ہوں
05:43کہ اللہ میرا رب ہے
05:44میں اس بات پہ
05:46سبحان اللہ
05:48دیکھئے فکریں فکریں پہ
05:49گو
05:50رضیت باللہ ربہ
05:52حضور اللہ کے رب ہونے پہ
05:54میں بڑا ہی
05:54بڑا ہی راضی ہوں
05:56کہ اللہ ہمارا
05:57رب ہے
05:58اور میں بڑا ہی راضی ہوں
05:59کہ اسلام ہمارا دین ہے
06:01وسیدنا و مولانا
06:03محمدن نبیم و رسولہ
06:05اور یا رسول اللہ
06:06میں اس بات پر
06:07بڑا ہی راضی ہو کہ اللہ نے آپ کو
06:09ہمارا نبی اور رسول بنایا ہے
06:11ردیت باللہِ
06:12ربع با بل اسلامِ
06:15دینا
06:16ہمارے سلسلہِ عالیہ میں
06:18جب مرید کیا جاتا ہے نا تو
06:21ایک شدرہ شیر
06:23دیا جاتا ہے پھر جب مرید اس کو پڑھ لیتا ہے
06:25پھر اس کو الوظیفت الكریمہ دیتے ہیں
06:26اب تو خیر مرید وظیفت نہیں پڑھتے
06:28وہ کہتے ہیں کونی ضرورت پیر صاحب نظر کرے
06:31اور چھوٹی
06:33انجھی
06:34and then he said,
07:04So, he said,
07:34I don't think that my business is huge.
07:37He explains how this is the issue of meeting people.
07:40I said, I had a phone call.
07:42I had a phone call.
07:44I had a phone call for 4 days.
07:47We had a phone call.
07:49We had a phone call.
07:50So I had a phone call.
07:51He said, God said,
07:52if he goes to duty,
07:53I had a phone call.
07:54He said,
07:56So I can't go to the house.
07:57So I have a phone call?
07:59He said,
08:00So I have a phone call.
08:02He says,
08:04rose duty rose no kri
08:06this is a
08:09good stuff
08:10called
08:11that was
08:11so I said
08:14that when I was a kid
08:15my belief is that
08:16two-four days
08:16I was a side
08:17I was a kid
08:18to be a kid
08:19I came out
08:19that's good
08:19I had to talk to you
08:21but I've got to talk to you
08:22but I've got to talk to you
08:25but I've got to talk to you
08:27Iyukdullahi
08:29I got to talk to you
08:31I didn't get to talk to you
08:34نہ مدرسے کے طالب علموں کی باتیں
08:36سن کے نہ ان کو اسباق دیکھے
08:38نہ کبھی کتاب پڑھ کے
08:40نہ کبھی حدیث دیکھ کے
08:41نہ کبھی جمعہ پڑھا کے
08:42نہ کبھی تقریر کر کے
08:44نہ روز مسئلہ بتا کے
08:45لیکن بندہ تھک بھی تو جاتا ہے
08:47ایک ہی بات ہر بندہ سوال پوچھ رہا ہے
08:49میں جب اکتایا ہی نہیں
08:51جب مجھے کبھی اکتاہت ہوئی نہیں
08:54تو میں اپنا کام چھوڑ کے کیوں جاؤ
08:55بلکہ جتنا جتنا اللہ کام لیتا جاتا ہے
08:58مجھے تو مزہ آتا جاتا ہے
09:00جب کام کا یہ ذائقہ بنتا ہے
09:02یہ والا جب سرور بنتا ہے
09:04جب کام انسان کا شوق بن جاتا ہے
09:06پھر اسے اکتاہت
09:08محسوس ہے
09:09اسے پھر تکلیف سیدہ بلبرکات شاہ صاحب تھے
09:12لاہور میں آلہ حضرت کے خلیفہ
09:13تو تراوی پڑھ کے وہ سوئے
09:18تو سہری سے نا ایک دو گھنٹہ
09:20پہل ایک شخص نے ان کے دروازے پہ دستک دی
09:22تو ان کے سائفزادے تھے انہوں نے بخاری
09:24بہت بڑے عالم تشار بخاری
09:26سید محمود رزوی صاحب رحمت اللہ نے
09:29رزوی صاحب نے اٹھ کے دروازہ کھولا
09:31تو ایک بندہ کہنے لگا
09:32سیدہ صاحب ہے
09:33پاکستان کے سب سے بڑے مفتی تھے وہ
09:36سیدہ بلبرکات شاہ صاحب
09:38بہت بڑے
09:40سچمت میں بہت بڑے تھے
09:42ارلیاز سے
09:43آلہ حضرت فاضل بلیلوی کے خلیفہ تھے
09:45سید تھے
09:46وہ کہا سیدہ صاحب ہے
09:48تو رزوی صاحب کہنے لگے
09:49کیا کام ہے
09:49کہنے لگا جی کام تو مجھے انہی سے ہے
09:51انہی کو بتاؤں گا
09:53فرمانے لگے چلیں ٹھیک ہے
09:54اب ایک دو گھنٹہ رام کر رہ گیا
09:57ان کو رام کر لینے دو
09:58ابھی سیری کا وقت ہوگا
10:00تو وہ اٹھ جائیں گے
10:02تو تم کام کر لے نا
10:03کہنے لگا
10:04یار ابھی مل جاتے تو چلو ٹھیک تھا
10:06اتنی دیر میں سیدہ صاحب کی
10:08آم کھل گئی
10:09سوڑ لیا کہ
10:10مجھے بلا رہا ہے
10:12قریب ہی آپ سوئے ہوئے تھے
10:14اٹھ کے تشریف لائیں
10:15فرمایا ہاں بیٹا بتاؤ کیسے آئے
10:17کہنے لگا حضور ایک مسئلہ پوچھنا تھا
10:20فرمایا پوچھو
10:22کہنے لگا جی مسئلہ یہ پوچھنا تھا
10:25کہ جس بندے نے
10:26عشاء کے
10:26فرائض جماعت کے ساتھ
10:30نہ پڑے ہو
10:30وہ وطر پڑ سکتا ہے
10:31کہ نہیں پڑ سکتا
10:32تراوی کے بعد وطر ہوتے ہیں نا جماعت کے ساتھ
10:35وہ پڑ سکتا ہے کہ نہیں
10:36تو سید صاحب فرمانے لگے
10:37جس نے فرض نہیں پڑے
10:38بہتر یہ ہے
10:39کہ پھر وہ بہتر بھی جماعت کے ساتھ
10:41نہ پڑے
10:42لیکن اگر کوئی پڑ بھی لے
10:43تو اس پر کوئی فتوہ نہیں
10:44کوئی حکم نہیں
10:45بہتر ہے کہ نہ پڑے
10:47تمہاری بات ہو گئی کہنے لگا
10:49وہی آپ تشریف لے گئے
10:50علامر عزوی صاحب کہتے ہیں
10:52حضرت صاحب اندر چلے گئے
10:54تو مجھے اس بندے پر بڑا غصہ آیا
10:55میں نے اس کو کہا
10:57کہ کون سی قیامت آنے والی تھی
10:59اگر تو یہ سوال فجر میں پوچھ لیتا تھا
11:01کیا مسئلہ تھا
11:02کچھ لوگ کرتے ہیں
11:03ٹانگ اس میں کوئی شک نہیں
11:04تغلیف دیتے ہیں
11:06وہ بات جو ہو سکتی ہے
11:07اپنے ٹائم پر
11:08انہوں نے اسی وقت پوچھنی ہے
11:10جب ان کو یاد آگئی
11:11میں نے کئی دفعہ حدیث سنائی ہے
11:13کہ ایک صحابی کو
11:14نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:16سرکار نے فرمایا
11:18کہ جب اس کا انتقال ہو جائے
11:19تو مجھے بتانا
11:20اسے ابھی بھی نوجوان تھے
11:22چودہ پندرہ سال عمر تھی
11:23انہوں نے پتا
11:25اپنے والد صاحب کو کیا کہا
11:27فرمایا میرا انتقال ہو جائے
11:28تو حضور کو خبر نہیں کرنی
11:29اس لیے کہ میں لاحب کو انتقال کروں گا
11:33ایسا نہ ہو کہ
11:33نبی پاک آئے
11:34اور یہودیوں کے محلے سے گزر کے
11:36اور کوئی یہودی حضور کو تکلیف دے
11:38میں اپنے جنازہ حضور پر آئے
11:41تو بخشش ڈریکٹ ہے کے نہیں
11:42فوراں جنت ہے کے نہیں
11:44ایک انہوں نے کہا
11:45میں نہیں چاہتا
11:46کہ میں اپنے نفعے کے لیے
11:48معبوم کو تکلیف دوں
11:49تو محبت کا انداز تو
11:51کوئی اور ہوتا ہے
11:51جس سے محبت ہوتی ہو
11:53اس کے تو بندہ آرام کا
11:55سکون کا
11:55وہ کہتا ہے
11:57میرا بڑا پیار اٹھاؤ
11:58میں آیا جو ہوا
11:58اڑا ہے سوئے میں
11:59میں ان دوبارہ آماندہ
12:00یہ کیسی بات ہو
12:02یہ تو یہ محبت نہیں ہے
12:03یہ لالچ ہے
12:04بہرحال
12:04کہ بات حرص کرنے جا رہا ہوں
12:06میں مضمون پر رہتا ہوں
12:07مضمون کو سمجھئے گا
12:09سید صاحب کہتے ہیں
12:10وہ بندہ جاڑے لگا
12:11تو میں نے اس کو کہا
12:12میں نے کہا
12:12یار تو سویرے پوچھ لیتا
12:13کیا حرج تھا
12:14صبح پوچھ لیتا
12:17حضرت صاحب بورے آدمی
12:19آدھی رات کو تکلیف دی
12:20ابھی دو گھنٹے میں
12:21سہری ہونے والی تھی
12:22تو کہتے ہیں وہ چلا گیا
12:23تو سید صاحب نے مجھے بلایا
12:24کہنے لگے
12:25معمود مسئلہ
12:26میں نے بتایا
12:26تمہیں کیا تکلیف ہے
12:27اور پھر فرمانے لگے
12:29میرا دین میرا مشہن ہے
12:31میرا دین میرا
12:32مشہن ہے
12:34شکر کرو
12:34کسی نے بات پوچھی تو ہے نا
12:36اور اگر کوئی میرے دین کے
12:37معاملے میں
12:38کوئی بات کرنے آتا ہے
12:39تو میں اس سے
12:40اکتاتا نہیں ہو
12:42تو جب انسان
12:44راضی برزا رہنے لگتا ہے نا
12:46پھر وہ ہر ہر رول
12:48نماز پڑھ کے تکلیف نہیں
12:50اسے ہوتی
12:50پھر روز دروشری پڑھ کے
12:52وہ یہ نہیں کہتا
12:53کہ چلو دو چار چھوٹیاں بھی کر دو
12:54پھر روزانہ تلاوت کر کے
12:56اسے کہیں دکت
12:57محسوس نہیں ہوتی
12:58چونکہ اب
12:58وہ چاہتا ہے
13:00کہ جس حال میں
13:01میرا رب و رسول
13:02مجھے رکھیں گے
13:02جو حکم دیں گے
13:03میں نے اس سے
13:04کوئی تنگی محسوس
13:05نہیں کرنی
13:07میں نے اس کے مطابق چلنا
13:08اور قرآن مجید
13:09نے ایک نیا انداز
13:10اختیار کیا
13:11سورہ مائدہ کے اندر
13:13اس کی آیت نمبر
13:14ایک سو انیس ہے
13:15اللہ کریم نے فرمایا
13:16رضی اللہ عنہم
13:17وردو ان
13:18صحابہ کی بات ہو رہی ہے
13:21فرمایا
13:22وہ اللہ سے راضی ہے
13:24اور اللہ ان سے راضی ہے
13:25حضرت سجدنا
13:26موسیٰ علیہ السلام
13:27نے ارز کی کوہ تور پہ جا
13:29کہ مولا میری قوم
13:30پوچھتی ہے
13:30کہ کوئی ایسا کام بتا
13:32جو ہم کرے
13:33تو تو ہم سے راضی ہو جائے
13:34حضرت موسیٰ کی قوم
13:37کا خیال تھا
13:38کہ تحجت کا حکم آئے گا
13:40تو پڑھیں گے
13:40صدقات کا حکم آئے گا
13:42تو دیں گے
13:43جہاد کی بات ہوگی
13:44تو کریں گے
13:45کچھ جو نیک لوگ تھے
13:47ان میں سے
13:47انہوں نے یہ پیغام دیا
13:48کہ مالک
13:49ہمیں بتائے
13:50کہ وہ کس کام پہ راضی ہوتا ہے
13:52ہم وہ کام کریں
13:52تاکہ اللہ ہم سے
13:53راضی ہو جائے
13:55حضرت موسیٰ قلیم کہتے ہیں
13:56میں نے ارز کی مولا
13:57میری قوم پوچھتی ہے
13:58کہ کون سا ایسا کام کریں
14:00کہ تو راضی ہو جائے
14:01تو رب قریب نے ارشاد فرمایا
14:03موسیٰ کہتے ہیں
14:04میرا خیال تھا
14:05کل لسٹ ملے گی
14:06لیکن مالک نے ایک جملہ کہا
14:08ایک جملہ
14:10اور تفسیروں کے دریاب آ دیئے
14:14ارش کے مالک نے فرمایا
14:15موسیٰ ان سے کہو جا کے
14:17کہ وہ مجھ سے راضی ہو جائے
14:19میں ان سے راضی ہو جاؤں گا
14:21مجھ سے
14:22راضی ہو جائے
14:24بندے اللہ سے راضی
14:25یہ نہیں راضی ہوتے
14:28نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:31نے انسان کو کہا
14:33کہ اندر کا بوجھ اتار دے
14:34ورنہ تیرے لیے جینا
14:35مشکل ہو جائے گا
14:37یہ اتار دے اندر کے سارے بوجھ
14:39یہ جھوٹ کا بوجھ
14:40یہ اداوت کا بوجھ
14:41یہ حسد کا بوجھ
14:43آلہ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ ملفوضہ شریف میں
14:45فرماتے ہیں
14:46کہ حسد کرنے والا
14:47سامنے والے بندے پہ اتراز نہیں کرتا
14:49بلکہ حسد کرنے والا
14:51اللہ کی تقسیم پہ اتراز کرتا
14:53وہ کہتے ہیں
14:55اسے کوئی دیا ہے
14:56مجھے دینا چاہیے تھے
14:57بحث کرتے ہیں لوگ
14:59اپنے گھر بیٹھ کے
15:00دلائل جمع کرتے ہیں
15:01کبھی کسی شخص کے بارے میں
15:02آپ ذرا قرآن مجید پڑھیں
15:04اور میرے رسول کریم
15:06صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:07احادیث کا مطالعہ کریں
15:09قرآن تو حضرت موسیٰ کی شان بھی بیان کرتا ہے
15:12حضرت یوسف کے تذکرے
15:14نہیں بیان کرتا قرآن
15:15جناب عیسیٰ روح اللہ کی عظمت
15:18قرآن بیان نہیں کرتا
15:20آلہ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ کے سامنے
15:22کسی نے شیر پڑھا
15:23کہ شان یوسف جو دبی
15:26تو وہ بھی اسی در پہ دبی
15:27تو آلہ حضرت فرمانے لگے
15:29تمہیں غلطی لگ گئی ہے
15:30میرے نبی کسی کو دبانے نہیں آئے
15:32تو بندے بڑے حضرت ہوتے ہیں نا جی
15:36اتراز تو پڑھا ہے اب باٹھتے پہ آئے
15:38تو کہنے لگا جی
15:40شیر پہ اتراز کلنا آسان ہے
15:42پر شیر کہنا
15:43مشکل ہے
15:45تو فرمانے لگے چلو کیا بھی دیتے ہیں
15:47اس نے قدیاب کہیے
15:49تو فرمانے لگے شیر یوں کہو
15:51کہ شان یوسف جو بڑی وہ بھی
15:53اسی در سے بڑی
15:54شان یوسف جو بڑی
15:57تو وہ بھی
15:58عزت دینے سے آپ کوئی کمزور ہو جائیں گی
16:01کوئی نقصان ہو جائے گا
16:03کسی کو عزت دینے سے
16:04کیا فرق پڑتا
16:06لیکن آپ یقین کریں
16:07کہ وہ اتنی مسئبت بنیا عزت لینے کی
16:09پروٹوکل لینے کی
16:11اپنا منوانے کی
16:12اتنی زیادہ
16:14بلکہ وہ لوگ
16:15جن کو بالکل اس چکر میں
16:16نہیں پڑنا چاہیے تھا
16:17درویش لوگ
16:18وزیروں کا بھی استقبال ہو رہا ہوتا ہے
16:21اور پیروں کا بھی استقبال ہو رہا ہوتا
16:23کوئی وزیر چاڑ جائے
16:25روڑ پہ تو رستہ غریب آدمی کو
16:26پھر بھی نہیں ملتا
16:27تو کوئی تگڑا پیر چاڑ جائے تو
16:29پھر بھی نہیں رستہ ملتا
16:31حالانکہ یہ درویش ہیں
16:32یہ فقیر ہیں
16:33یہ فقر کا درست دیتے ہیں
16:35لیکن چاہو ہی بڑا ہے
16:36میرے رسول کریم
16:37صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:40سادہ اور سمجھ والا
16:42اور این طبیعت کے مطابق
16:44جس میں کسی بندے کوئی مشکل نہ ہو
16:46پتہ میرے محبوب کا کمال یہ تھا
16:48کہ نبی کریم تک رسائی بڑی آسان تھی
16:50ہر بندہ بڑی آسانی سے
16:53بڑی آسانی سے پہنچ جاتا
16:55بڑی آسانی سے
16:56بخاری میں بھی عدیث ہے
16:57لیکن قاضی اجاز رحمت اللہ
16:59نے بڑے پیار سے لکھی ہے
17:01اور انوکہ رنگ ان کی تحریر میں چھلکتا ہے
17:05حضرت انسپید مالک
17:07رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
17:08کہ ملک شام کا ایک شخص
17:10حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوا
17:11اپنے بادشاہ کا کوئی پیغام لے کے
17:14غریب آدمی نا
17:15ویسے ہی طبعا ہی تھوڑا سا مایوس ہوتا ہے
17:18ڈر رہا ہوتا ہے
17:20وہ سہمہ ہوا ہوتا ہے
17:21لیکن حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
17:24حالات بدل جاتے ہیں
17:26ایک جیسے نہیں رہتے
17:27لیکن یہ بیچارے سہمے یہ ہر جگہ ڈار رہے ہوتے ہیں
17:31یہ آستانوں پر بھی ڈار کے پیچھے بیٹھے ہو گئے ہوتے ہیں
17:33آستانوں پر بھی پروٹیکول مل رہا ہوتا ہے
17:35جس کی جیب تگڑی ہوتی
17:36تو
17:38ڈرتے ہیں یہ لوگ
17:40اور ان پر پریشر بڑھا دیا جاتا ہے
17:42کچھ ایسے کام کیے جاتے ہیں
17:43جن سے ان کی دلوں پر بوجھ بھی رہتا ہے
17:45کہ نہیں نہیں یہاں بات کوئی نہیں کرنی
17:47حضرت انس بن مالک
17:49رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرماتے ہیں
17:51جب وہ آیا نا نبی کریم کی بارگاہ میں
17:53تو وہ کانپنے لگا
17:54کوئی بات بھی نہیں ہوئی
17:56کوئی ایسا مسئلہ بھی نہیں ہوا
17:57لیکن وہ کانپنے لگا
17:58اور تھر تھر کانپنے لگا
18:01تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا
18:04کہ کیوں ڈرتے ہو کیا بات
18:05کرنے لگا میں مدینہ کی
18:08جو ریاست ہے اس کے سربراہ کے پاس آیا
18:11پھر ہی بات نہیں
18:12ڈر لگتا ہے کوئی ایسی بات نہ ہو جائے
18:14کہ آپ نراز ہو جائے
18:15انہوں نے تو دیکھا تھا نا ان لوگوں کو
18:18کہ جو جانور کو مالک کی مرضی
18:20کے بغیر چھاؤں میں بان دیتے تھے
18:22تو مار پڑتی تھی
18:22اتنا سیاں نہ ہو گیا تو مرضی کرے گا
18:26مجھے ڈر لگ رہا ہے
18:27حضرت انس بن مالک
18:28کہتے ہیں بات کہاں کی تھی
18:30چلی کہاں گئی
18:31اس نے کیا کہا
18:33اور پھر جواب میں میرے محبوب نے کیا فرمایا
18:35آپ ذرا بات کا لیول دیکھیں
18:38اور حضور کی گفتگو کا سٹیٹس دیکھیں
18:40یہ وہ تربیت ہے
18:43جو لوگوں کے دلوں روحوں تک اترتی ہے
18:45میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:48نے بات سنی تو حضور رو پڑے
18:50اور اتنا روئے کہ گھٹنوں کے بل
18:53زمین پر بیٹھ گئے
18:54جناب انس بن مالک فرماتے ہیں
18:56حضور فرمانے لگے
18:57نا بھئی تو کسی بادشاہ کے پاس نہیں آیا
18:59نا تو کسی حکمران کے پاس نہیں آیا
19:02تُو تو اس بیٹے کے پاس آیا ہے
19:05جس کی ماں گوشت کے
19:07خوشک ٹکڑے کھا کے بھی رات گزار لیا کرتی
19:10میری ماں تو گوشت کے
19:12خوشک ٹکڑے کھا کے رات گزار لیتی تھی
19:15نا نا تو کسی
19:16حضرت انس بن مالک کہتے ہیں
19:18اس نے بات سنی تو وہ بھی رو پڑا
19:19اور میں نے سنی تو میں بھی رو پڑا
19:22دوستو رسول لے کریم
19:24دیکھیں نا ہم لوگوں نے کس طرح کا لیول
19:26بنایا ہو گیا
19:27ابھی تک وہ جو دولت کا رٹا ہے
19:31تھوڑا بہت وہ ابھی تک چلتا ہے
19:33ابھی تک
19:34خاندان کے اندر کوئی بندہ امیر ہو جائے
19:36تو چودری بھی وہی ہوتا ہے
19:38سیانہ بھی میرا تو خیالہ پیر بھی وہی ہوتا ہے
19:41شرطی ہے کہ اس کے پاس
19:43پیسے ہونے چاہیے
19:44وہی شیخ ہوتا ہے سارا کچھ وہی ہوتا ہے
19:47نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کہا
19:49کہ یہ تمہارے اندر کے بوجھ ہیں
19:51ماہا کافی صدر
19:52گناہ جو ہوتا ہے یہ کھٹکتا ہے سینے میں
19:55یہ بندے کو پریشان کرتا ہے
19:57بندہ تکلیف میں ہوتا ہے کسی کو پتہ نہ چل جائے
20:00ہم لوگوں نے آہستہ آہستہ کر کے
20:02احساسات کی دنیا چھوڑ دیئے
20:04ہمارا مزاج نہیں
20:06چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہیں
20:08لیکن ہم توجہ نہیں نہ کرتے
20:09توجہ نہیں کرتے
20:11کوئی اتنا مشکل بات نہیں کہ رات کو بیٹا پھل لے کے آیا ہے
20:14تو اپنی بیوی کے کمرے میں چلا گیا
20:16لوگ اس کی ماں کو اور اس کے باپ کو یہ بات آسانی سے کہہ دیتے ہیں
20:22کہ آپ حوصلہ کریں دوہ کریں جو کر رہے کرنے بھی
20:25لیکن جس بندے کی کل کمائی اس کا پتر ہو
20:30اور بھری جوانی میں جس نے کہا ہو
20:34بیوی سے کہ چل میں پرانے کپڑوں پہ اید گزار لوں گا
20:37تو نئے کپڑے بچوں کے لے آ
20:40اس نے تیس سال سعودی عرب میں
20:43دبائی میں مسکت میں پردیس میں گزارے ہوں
20:45پر وہاں کمبل بھی نہ بدلا ہو
20:47کہ چلو بچے میرے پڑ جائیں
20:48اس کی کل کمائی باغ تیرے دی کر کر راکھی
20:53ساری عمر گزاری
20:55تجدوں اے باغ پکن کے آیا
20:57لے گئے اور بھپاری
21:00تو وہ پھر جا کے تو چھے کنوں رکھ کے
21:02پلیٹ میں اپنی بیوی سے کہتا ہے جا باجی کو دےیا
21:04یہ کہنا آسان ہے باپ کو
21:06کہ تو سبر کر آسلا کر
21:08پر وہ باپ گا پیچھے پلٹ کے دیکھتا ہے
21:10تو کہتا ہے دنیا نے تو تجھے توفہ دیا ہوگا
21:12میں نے تو جوانی تجھے دے دی
21:13خوشیاں ساری تیرے نام کر دی ہیں
21:16اور تو میرے ساتھ یہ شلوق کرنے چلا
21:18ایسا ساتھ نہیں
21:20اس کو پتہ ہی نہیں
21:21روڑ دوست کو ٹیلیون کرتا ہے
21:22کہ آج باہر سے کھانا کھائیں
21:24کبھی ابا جی کو بھی کرنا
21:25کہ ابا جی آج میرے بغیر روٹی نہ کھانا
21:28میں ہوں گا تو مل کے کھائیں گے
21:30کبھی کہہ اممہ کو
21:31کہ اممہ مجھے بڑے بڑے ریسٹورنٹ میں
21:33وہ مزہ نہیں آیا
21:34کہ تیرے ہاتھ کے چاولوں کے روٹی میں
21:37مزہ آیا آج پکا نا
21:38مجھے لگتا ہے اممہ کو راشہ بھی ہو نا
21:41راشہ بھی ہو
21:43تو پھر بھی وہ تیرے لئے منت کرے گی
21:45لیکن احساس ضروری ہے نا
21:47وہ ہم پیدا نہیں کرتے
21:48وہ ہماری توجہ نہیں جاتی
21:49صحیح بھی طبقات کہتے ہیں
21:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:55نے نا جب صحابہ اکرام آئے تھے
21:57مکہ مکرمہ سے مدینہ طیبہ
21:58تو آپ نے سن دکھا ہے
22:01کہ انصار مدینہ نے
22:02اپنی جائدادے میں تقسیم کر کے
22:04آدھی آدھی
22:04مہاجرین کو دے دی تھی
22:06تو ان میں ایک حضرت امہ ایمن بھی تھی
22:09نبی کریم کی رضائی والدہ ہے
22:12یہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ
22:15انہوں جو سرکار کے والد گرامی
22:16ان کی آزاد کردہ لونڈی
22:17حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ
22:20جناب آمنہ رضی اللہ تعالی
22:22انہوں کی بھی بڑی خدمت کی انہوں نے
22:23ان کو بھی ایک باغ ملا ہوا تھا
22:26جب وہ خیبر کے علاقے فتح ہو گئے
22:29یہ عودیوں سے بہت سارے علاقے لے لیے
22:31تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
22:33نے فرمایا
22:33اب اس طرح کرو
22:34کہ یہ جو تم نے جائدادیں لی ہوئی ہیں نا
22:38انصار سے یہ واپس کر دو
22:40اور تمہیں اس میں سے دے دیتے ہیں
22:41حضور علیہ السلام نے
22:43انصار مدینہ سے بھی کہا
22:44کہ میں ان کو یہ جائدادیں دے کے
22:46اور تمہاری واپس کرانے لگاؤں
22:47تو انصار نے تمام بھی بڑا
22:49انوکھا جواب دیا
22:50کہا یا رسول اللہ
22:51ہماری والے بھی رہنے دے
22:52اور وہ والے بھی ان کو دے دے
22:55وَيُقْسِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
22:57وَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاسًا
22:59یہ بھی ان کو
23:00ان کے پاس رہنے دے
23:01مابوب نے فرمایا
23:03نہیں میرا فیصلہ یہی ہے
23:04حضرت امی احمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:07کہ حصے میں ایک باغ آیا ہوا تھا
23:09تو مابوب کریم سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
23:11نے کہا
23:11مجی آپ کو کوئی اور باغ دے دیتے
23:13یہ والا باغ واپس کر دیں
23:16سیدھی سادھی بی بی تھی
23:17ناز تھا
23:19کہ میں نے حضور کی خدمت کی ہے بچپن میں
23:21ناز تھا
23:22کہنے لگی میں تو نہیں واپس کرتی
23:24یہ ناز ہے
23:27ورنہ حضور کو کوئی انکار کر سکتا
23:29میں تو نہیں واپس کرتی
23:31حضرت اعشاء صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:33فرمانے لگی
23:34یہ بڑاپا ہے
23:39اس کے حساسات ہیں
23:41اس کے جذبات ہیں
23:42آپ یقین کریں
23:43کئی دفعہ بوڑے بچارے ہیں
23:44درد سے بات نہیں بتاتے کسی
23:46وہ کہتے ہیں
23:47کیا کرے
23:47کپڑا اٹھائیں تاکہ پیٹ ننگا ہو جائے
23:49کیسے بات کرے
23:51نبی کریم سید عالم علیہ السلام
23:53امہ علیہ کے قریب گئے
23:55کہا مجی میرے ساتھ چلو
23:56ایک دفعہ باغ دیکھ تو لو
23:57حضور ساتھ لے کے
24:00ایک باغ دکھایا تو
24:01کہنے لگی نہیں
24:01میں نے نہیں لینا یہ
24:02مجھے میرے والا ٹھیک
24:04حضور نے پھر دوسرا دکھایا
24:06یہ بھی نہیں مجھے پسند
24:08معبوب نے تیسرا دکھایا
24:10تو کہنے لگی
24:10یہ تو میرے والے باغ سے بھی پیار ہے
24:12یہ میں لے لوں گی
24:15جب وہ مسکرائیں
24:16تو حضرت عائشہ کہتی ہے
24:17میں نے حضور کی آنکھوں میں آنسو دیکھیں
24:19فرمایا
24:20الحمدللہ
24:21اس کا دل نہ راضی ہو گیا ہے
24:22یہ طریقہ ہے
24:24میرے عزیز
24:25تھوڑے حساسات تو پیدا کریں
24:26تھوڑے اپنے جذبات
24:28کتنی خودگرزی والی زندگی ہے
24:30کہ مجھے صرف میرا ہی خیال ہے
24:31اور جو جہاں بیٹھا ہے نا
24:33پتہ ہے ہم پریشان زیادہ کیوں ہیں
24:35میں مولوی ہوں تو
24:36میں سارا دن یہی تقریریں کرتا ہوں
24:38لوگ مولویوں کی عزت نہیں کرتے
24:39لوگ مولویوں کی عزت نہیں کرتے
24:40تو میں کہتا ہوں
24:41چھوڑیں یہ رٹا عزت مانگنے کی کیا ضرورت
24:43اب منت مانگ کے عزت کرا لیے
24:46چھوڑیں کوئی ضروری ہے
24:48میں اس طرح کرتا ہوں
24:49کہ میں عزت کرنی شروع کر دیتا ہوں
24:51میں کرتا ہوں نا پندرہ بیٹھ سولہ ماہ کی عزت
24:54چلا ہم آپس میں شروع کر لیتے
24:56تو خود بخود باقی بھی مسئلہ
24:58ٹھیک ہو جائے
24:59بڑے لوگ آر وقت شکایت کرتے ہیں
25:01عزت نہیں کی جاتی عزت
25:02کیوں آپ بھیک مانگتے
25:03کیا ضرورت
25:04پیار دینا شروع کریں
25:06روز بروز مطالبہ کرنا
25:07کہ میری خدمت کرو
25:09میرے پیچھے چلو
25:10اس سے تو دکھر پیدا ہوتی
25:11انسان تکلیف میں رہتا ہے
25:13میرے رسول کریم
25:14علیہ السلام خیال رکھتے
25:16چھوٹے چھوٹے بچوں کے جذبات کا بھی خیال کرتے
25:19بڑوں کے جذبات کا بھی خیال کرتے
25:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:24ہر ہر شخص کے بارے میں
25:25ایسا نظریہ رکھتے
25:27کہ جس سے قوم کو سکون ہوتا
25:28دلوں کے اندر اتمنان پیدا ہوتا
25:31حضرت عاشق صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
25:34نہ فرماتے
25:34ایک دن گھر میں تشریف فرماتے
25:36اور طبیعت مبارک میں
25:37بڑی میں دیکھ رہی تھی
25:39کہ بڑا حشاش بشاش ہے ذرکار کا مزار
25:41بڑی خوبصورتی آج
25:43گم امت میں حضور
25:44اس طرح پریشان نہیں جیسے اکثر ہوتے ہیں
25:47آپ فرماتے ہیں
25:48باتیں چل رہی تھی
25:49تو بیٹے بیٹے حضور فرمانے لگے
25:51کہ آئیشہ میں تمہیں بتاؤں
25:53تو مجھ سے راضی کب ہوتی ہو
25:54اور نراز کب ہوتی ہو
25:55کہتے میں نے اس کی
25:58یارش اللہ میں
25:59اور آپ سے نراز فرمائے
26:00چل سن تو لینا
26:01سن تو لینا
26:03ذرا بات سننا
26:05ذرا سن تو لے
26:06سننا
26:08عرض کی یارش اللہ
26:09حکم فرمائے
26:09فرمایا تم کبھی کبھی قسم اٹھاتی ہو
26:11ذرا احساس کی شدہ دیکھیں
26:13لفظوں اور جملوں کا خیار لکھنا
26:16سامنے والے
26:17اسے آسانی دینا
26:18نبی کریم صلی اللہ
26:20دیکھیں نا
26:20میں نہیں پرواہ کرتا جی
26:22اب بیبیوں کی باتیں کون سنیں
26:24میں نہیں پرواہ کرتا جی
26:26فلانا تو انپاڑ ہے
26:27لیکن جو ہمیں حضور نے
26:28ذوق دیا جینے کا
26:30جو تسلی دی ہمیں زندہ رہنے کے لیے
26:33جو ہمیں کہا کہ یہ چیز
26:34تمہیں جوان کرے گی
26:35تھنڈا رکھے گی
26:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:40فرمانے لگے
26:40عائشہ تم نہ کبھی کبھی قسم اٹھاتی ہو
26:43کہا یارس اللہ اٹھاتی ہوں
26:46فرمایا جب تم تھوڑا بہت نراز ہوتی ہو
26:48کسی عرضہ ہو جا کے پاس
26:49وقت زیادہ گزر گیا
26:50تو پھر تم پتہ کس طرح قسم اٹھاتی ہو
26:53تم کہتی ہو
26:53مجھے ابراہیم علیہ السلام کے عراب کی قسم
26:56اور جب تم راضی ہوتی ہو
26:58تو کہتی ہو
26:59مجھے محمد مصطفیٰ کے عراب کی قسم
27:01فرمایا مجھے پتہ ہے
27:03جناب عائشہ کہتے ہیں
27:04میں رو پڑی
27:04میں نے کہا مابوبہ بات
27:06بالکل اسی طرح ہی ہے
27:07لیکن قربان جاؤں
27:08یہاں تک خیال رکھتے ہیں آپ
27:10حضور یہاں تک
27:11احساس آتے ہیں
27:12یہاں تک فرمایا مجھے پتہ ہوتا ہے
27:14کب تمہارا جذبہ کیا ہے
27:16اور کب تمہارا رنگ کیا ہے
27:18دوستو یہ چیزیں جب نکل جاتی ہیں
27:20نا مزاج سے
27:21پھر آسانی ہو جاتی ہیں
27:23لیکن وہ
27:24وہ ہمارا اپنے آپ کو پسند کرنا
27:26اپنی طبیعت پر ناز کرنا
27:28اپنے آپ کو دیکھتے رہنا
27:29اور اپنی تعمیر میں اتنا غرق ہونا
27:32کہ باقی ساری خوبصورتیوں سے بھول ہی جانا
27:34صرف نظر ہی کر لینا
27:36تھوڑا تھوڑا پیار بانتے
27:37اتنا اوپر کھڑے ہو
27:40کہ نیچے دیکھو گے
27:41تو ہر چھ چھوٹی نظر آئے گی
27:42کبھی کبھی نیچے کھڑے ہو
27:44کہ بھی اوپر دیکھیں
27:45انشاءاللہ
27:46بڑے بڑے قد والے لوگ دنیا میں ملیں گے
27:49بڑے بڑے قد والے
27:50بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں
27:51کامل پیر نہیں ملتا
27:52میں کہ نہیں ملتا
27:54پیسے بندے دیجئے بھی
27:55ٹیر سارے ہوں
27:56تو پھر کامل پیر کیوں میں ملیں
27:57اور دو ایمیں وہ کر جائے
28:00چاہے سیپلیوں میں ہی پاس کر جائے
28:01پھر کامل پیر کیسے ملیں
28:03وہ ہو چودری صاحب
28:04اور اس کو پیر مل جائے
28:06ان تین بندوں کو پیر ملتا
28:08اس کے لیے تو تھوڑا نیچے
28:10اترنا پڑتا ہے نا جی
28:11پہلے جو برطن بھرا ہوا ہو
28:14تو اس میں پیر صاحب کیا ڈالے گے
28:16کوئی خالی ہوگی
28:17تو شے اندر آئے گی
28:18اپنی زندگی میں تھوڑا سا لیول
28:20حضرت خاجہ شمس العارفین
28:23سیالوی رحمت اللہ علیہ
28:24خاجہ صاحب گزر رہے تھے
28:27تو ایک
28:27بچہ نا ہمارے دیہاتوں کے بچے
28:30جو ہوتے ہیں نا
28:31وہ ان کا اپنا سٹائل ہوتا ہے
28:33اور وہ بڑے مست لوگ ہوتے ہیں
28:35اصل مزہ وہی بچے اٹھاتے ہیں
28:36جو دیہاتوں کے
28:37وہ جو زندگی گزارتے ہیں
28:39بڑی شاندار ہوتی
28:40میں آپ کو تجربے کی روشنی میں کہہ رہا ہوں
28:43میں نے دیہات بھی کھل کے دیکھیں
28:45اور شہر بھی ساری دیکھیں
28:46اللہ ماشاءاللہ
28:47دیل سارے شہر میں نے دیکھیں
28:49اور میں نے اس میں دیکھا ہے
28:51کہ زیادہ سکھی یہی بچے رہتے ہیں
28:53جو مٹی میں بھی کبھی کبھی دوڑتے ہیں
28:55جو سون لیتے ہیں تھوڑی بہت
28:57آپ یقین کریں کہ سارے گاؤں کے بڑے ہی دادا ہوتے تھے
29:00اور سارے ہی چاچے ہوتے تھے
29:02اور سارے ہی
29:03اب تو رٹا بن گیا
29:04اب تو مسئلہ اخراب ہو گیا
29:06عجیب سی الجن لوگوں نے پیدا کر دی
29:08خاجہ صاحب رحمت اللہ لے گزر رہے تھے
29:10تو ایک بچہ بیری کو روڑے مار رہا تھا
29:12روڑے سارے جمع کر دیئے
29:15اور مارتا جا رہا ہے
29:16مارتا جا رہا ہے
29:17اور یہ بچے گاؤں کے جب یہ فائرنگ کرتے ہیں نا
29:20بیری پہ
29:20تو یہ روڑے پہلے جمع کر لیتے ہیں
29:22تاکہ پھر بے دریغ بغیر رکنے کے
29:25اپنا کام کرتے رہے
29:26تو مار رہا تھا
29:28تو حضرت
29:28شمس الارفین رحمت اللہ تعالیٰ
29:31لے آپ بھی گزرے مریدین ساتھ تھے
29:33تو ایک دو روڑا نہ حضرت کو بھی لگ جاتا
29:35فرمانے لگا پتر ذرا خیال کرنا
29:37میں بوڑا آدمی ہوں
29:38اس عمر میں تو زخم بھی ڈھیگ نہیں ہوتے
29:42اس نے بچے نے پلٹ کے دیکھا
29:44تو وہ تو جانتا تھا نا
29:46کہ چائے سے کیتلی زیادہ گرم ہوتی ہے
29:48مرید ماریں گے
29:49اس نے دوڑ لگا دی
29:50بھاگا اور سر پٹ دوڑا
29:52اور جب وہ تیزی کے ساتھ
29:54دوڑا نہ تیزی کے ساتھ
29:56اللہ اکبر
29:58تو خاجہ صاحب نے بھی مریدوں سے کہا
30:00اس کو پکڑ کے لاؤ
30:01پکڑ کے لائے
30:02تو خاجہ صاحب فرمانے لگے
30:03دوڑ تو کیوں
30:04کہنے لگا جی دو عرفی بات
30:05پیاب ماریں گے
30:06آپ کے مرید ماریں گے
30:07روڑا جو لگ گیا
30:08کیا انتاز ہے بزرگوں کا
30:10پیار بانٹنے
30:11یہ چیزیں انسان کو بڑا میٹھا رکھتے
30:14آپ یقین کریں
30:15پروٹوکول سے نکل آئیں
30:16آپ سوکھے ہو رہے ہیں
30:18آسان زندگی
30:18خاجہ صاحب رحمت اللہ
30:20فرمانے لگے
30:21پیسے تو کر کیا رہا تھا
30:23کہنے لگا میں روڑے مار رہا تھا
30:24بیری کو
30:25تو فرمانے لگا
30:25بیری تجھے جواب میں کیا دیتی ہے
30:27کہنے لگا
30:29جی وہ تو پھل دیتی ہے
30:30تو آپ فرمانے لگے
30:31تو شمس اللہ رفی
30:32ان کو بیری سے بھی کیا
30:33گزرہ سمجھتا ہے
30:34آپ اتر میرے سینے سے لگ
30:37اور جو فل میں
30:38تجھے دھونگا نا
30:39پہلے کبھی نہ کزی نے دیا ہوگا
30:41تھوڑا لیول تو نہیں
30:43دیکھیں نا ہمارے بچے
30:44بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں
30:45میرے گاؤں کے لوگ جاہل ہیں جی سارے
30:48تو میں کہتا ہوں
30:50جاہل کو جاہل کہہ کے
30:51جان چھوڑانا تو آسان کام ہے
30:52یہ تو آسان کام ہے
30:55پر جاہل کو پکڑ کے
30:56عالم بنا دینا
30:57یہ مدینے والے رسول کا طریقہ ہے