Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
1. Mushkil waqt me Allah par bharosa insaan ka sabse bada sahara hota hai.

2. Har andhera us roshni ka paigham hota hai jo sirf Allah ki rehmat se aati hai.

3. Jab sab raaste band ho jaayein, to dua ka raasta khula hota hai.

4. Allah kabhi apne bandon ko akela nahi chhorta, bas sabr aur yaqeen zaroori hai.
5. Mushkil waqt imtihaan hota hai, jisme sirf Allah par yaqeen rakhne wale kamiyab hote hain.



Transcript
00:00My Messenger of Allah
00:01...
00:02...
00:03...
00:04...
00:06...
00:08...
00:10...
00:12...
00:14...
00:16...
00:18...
00:20...
00:22...
00:24...
00:26...
00:28...
00:30...
00:32...
00:34...
00:36...
00:38...
00:40...
00:42...
00:44...
00:46...
00:48...
00:50...
00:52...
00:54...
00:56I'm a good friend.
01:26کبول کرے گا
01:27آپ کا
01:28جو مرض ہے
01:30اسی ترتیب سے
01:31بہتر ہوگا
01:32جس ترتیب سے
01:33ڈاکٹر نے
01:33طبیب نے
01:34حکیم نے
01:35آپ کو
01:35بتلایا ہے
01:36اسی مرتب
01:37ترتیب سے
01:38آپ نے
01:38اس کو
01:39دعا کو
01:39استعمال کرنا ہے
01:40تو اسی ترتیب سے
01:41وہ سارے معاملات
01:42ٹھیک ہوں گیا
01:43اب آپ کا تو
01:44منشہ تھا
01:45کہ میں نے
01:45صغیرے فوراً
01:46اٹھنا ہے
01:46اور میں نے
01:47دعا کھانی ہے
01:48تو میں نے
01:49فڈاوہ ٹھیک ہو جísio
01:49how to go, then it is your arm, but
01:52but the fact is your arm, you don't,
01:55you, you have to eat a mm, a
01:56this is your arm, a
02:09so this is your arm, it is your arm,
02:12you have to support your arm, you have to understand
02:16that you have a lot of things that have been
02:18We have to wait on course there, still there, but we should do more.
02:36In time.
02:37my brother will give my son in the name of God
02:40.
02:42.
02:48.
02:50.
02:51.
02:53.
02:53.
02:54.
02:57.
02:57.
02:57.
02:58.
03:00.
03:02.
03:04.
03:07.
03:07.
03:07.
03:07if someone wants me to ask for a question
03:12we have not told him nothing
03:14either
03:15we have given Yeshua
03:20in the first time
03:24stick
03:26.
03:27,
03:28If so
03:28you approf us
03:31has to dress these
03:32these
03:36If my word is wrong, I will not be wrong.
03:37I will never necessarily trust them.
03:40I will never trust them.
03:42I'll never trust them.
03:48If I worship him wherever he comes,
03:49the people will trust him.
03:51When the Lord doesn't trust Him.
03:53If I don't trust Him,
03:57If the Lord has filed the way,
03:59if I don't trust Him,
04:02I will keep hundreds of dollars.
04:04But what did he say to you?
04:06He said,
04:08that he would say,
04:10but he would say,
04:12he would say,
04:14he would say
04:16to me,
04:18but it would say
04:20he would say
04:22he would say
04:24that he would say
04:26and then he would say
04:28to me,
04:30he would say
04:32سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
04:34نے وقت دیا
04:35کتنا وقت لگا
04:36دو دن چار دن پانچ دن
04:38دس سال لگ گئے
04:39حضور نے مکہ کو فتح کیا
04:43حضور تشریف لائے
04:45وہی چابی
04:46عثمان بن طلحہ کے پاس تھی
04:50محبوب کریم نے
04:51بدھ توڑنے تھے
04:52کعبہ کو ان سے پاک کرنا
04:53تو فرمایا
04:54لاؤنا چابی کی در ہے
04:55عثمان کہتے ہیں
04:57حضور نے تو بات نہیں
04:58جتلائی پر
04:58مجھے وہ لفظ یاد تھے
04:59کہ عثمان ایک وقت آئے گا
05:02سمجھئے گا بات کو
05:05ایک وقت
05:05ایک وقت آئے گا
05:08جب چابی میں لوں گا
05:09اور پھر جس کو میرا دل کرے گا
05:11میں اسے
05:11پھر وقت آ گیا
05:13پھر حضور نے چابی لے لی
05:15پھر نبی پاک نے بوت توڑے
05:18اور قربان جاؤں
05:19مدینے والے محبوب کے طریقے پر
05:21فدا ہو جائیں
05:23حضور علیہ السلام کے
05:25کمالے درگزر پر
05:27جب حضور فارغ ہوئے نا
05:29بیت اللہ کو صاف کر کے
05:30تو فرمایا
05:30کدھر ہے ہمی عثمان بن طلح
05:32وہ آئے تو حضور فرمانے لگے
05:34یہ چابی پہلے تیری خاندانی براست تھی
05:37پھر میں نے اپنے وعدے کے مطابق
05:39لے لی
05:39اب میں تمہیں واپس کر رہا ہوں
05:41اب یہ چابی میں تمہیں
05:43واپس کر رہا ہوں میں یہ چابی تمہیں
05:46میں تمہیں دے رہا ہوں
05:48لہٰذا اب تیری نسل سے بھی
05:50قیامت تک ہوئی نہیں لے گا
05:51میں تمہیں یہ چابی دے رہا ہوں
05:54تو بھئی وقت کا انتظار کریں
05:56اور عثمان بن طلح کہتے ہیں
05:57میں نے حضور کا یہ کمال کرم دیکھا
06:00تو میں کلمہ ہی پڑ گیا
06:01میں مسلمان ہی ہوگئے
06:03وقت کو دیکھیں
06:04وقت کا انتظار کریں
06:06آنے والا ٹائم دیکھیں
06:08ہم نہ ٹائم نہیں دیتے
06:11ہمیں جلدی بڑی ہے
06:12کاروباہ ٹھیک ہو جائے
06:13تو شام کو ہو جائے
06:15بچہ تندرست ہو جائے
06:17تو پھر شام کو ہو جائے
06:19مخالفین ٹھیک ہو جائے
06:20تو شام کو ہو جائے
06:22ہمارے سارے کام شام سے پہلے پہلے
06:25بلکہ جو ولی بننا چاہتا ہے
06:27وہ بھی کہتا ہے
06:28سوا گھنٹے میں بنا دو
06:29لیٹ نہ کرو
06:32بہت سارے تو کہتے ہیں
06:34کہ ایک نظر کریں
06:35میں نے کہا آپ کوئی عمل بھی کریں
06:37آپ کوئی
06:40آپ تھوڑی محنت بھی کریں
06:42کہتے ہیں ایک نظر کریں
06:43ہمارے درویش کا کرتے تھے
06:45کہ آج کل مرید کہتے ہیں
06:46نہ نماز پڑھاؤ
06:47نہ روزارک آؤ
06:48نہ وظیفہ کراؤ
06:49نہ کوئی اور کام کراؤ
06:51سانو میں اہمیں بخشاؤ
06:52تو بھئی اللہ نے خود پانچ نوازیں فرض کی
06:56رمضان کے روزیں فرض
06:58کیے ہیں
06:59زکاة فرض
07:00تو جب اللہ نے ذمہ داریاں لگائیں گیا
07:02تو پھر کون ہے جو بغیر ذمہ داریوں کے آگے جائے
07:05تو اپنی
07:06زندگی میں چیزوں کو سمجھے
07:08غور کریں
07:09وقت آپ کو دینا ہے
07:10اور جب آپ وقت دیتے ہیں
07:12تو بہت سارے معاملات
07:13ٹھیک ہو جاتے ہیں
07:15حضرت امار بن یاسر
07:16بڑا شروع میں کلمہ پڑھا
07:19ان لوگوں نے بڑی تکلیفیں اٹھائیں
07:22جنہوں نے آغاز اسلام میں کلمہ پڑھا
07:24حالات اور طرح کے
07:25عزیز میرے حضور کو بڑی عزیتیں دی جاتی تھی
07:29ابو لاحب اقبہ بن نبی محیط
07:31یہ حضور کے دو امسائے تھے
07:33کچھ نفسیاتی تکلیفیں لوگ دیتے ہیں
07:36ذنی طور پر پریشان کرتے ہیں
07:40مزاج ہوتا ہے
07:42وہ دونوں کیا کرتے تھے
07:44وہ سارا اپنے گھر کا کورا کرکٹ لاکے
07:46حضور کے دروازے پر پھینک جاتے ہیں
07:49ابی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے
07:52کیا خوبصورت حق کے ہمسائیگی ادا کرتے ہو
07:54کیا اچھا تم حق کے ہمسائیگی
07:57اور دونوں طرف کے ہمسائے
07:59تکلیف دیتے
08:00عزیت دیتے
08:01حضور کو پریشان کرتے
08:02حضرت عبداللہ بن مبارک رحمت اللہ علیہ کا
08:05ہمسائیہ بھی اسی طرح کرتا تھا
08:07وہ اپنے گھر کا سارا گاند کچھرا اٹھا کے
08:10آپ کے گھر میں پھینک دیتا
08:11ایک دن بھی پھینکا
08:13دو دن بھی پھینکا
08:14تین دن بھی پھینکا
08:15چار دن بھی پھینکا
08:16پانچ دن بھی پھینکا
08:17مہینوں بیٹ گئے
08:18مہینوں بیٹ گئے
08:20ایک دن کہنے لگا
08:22میں روز کچھرا پھینکتا ہوں
08:23خود ہی کہنے لگا
08:24آپ کو تکلیف نہیں ہوتی
08:25آپ فرمانے لگے
08:27میں نے ایک برطن رکھ دیا
08:28ایک جھاڑو رکھ دیا
08:29جب تو کچھرا پھینکتا ہے
08:31تو میں اٹھا کے باہر پھینکاتا ہوں
08:33اب تو بند نہ کرنا
08:35اس لیے کہ مجھے عادت ہو گئی ہے
08:37اب میں نے اپنے
08:39time میں سے
08:40اس time اس kчرے کو دینا شروع
08:42کر دیا ہے
08:42اس لیے کہ مجھے اب اس بات کی عادت
08:46ہو گئی ہے
08:47میں روز اٹھاتا ہوں اور اٹھا کے درہ باہر
08:49پھینکاتا ہوں
08:51میں عادی ہو گیا ہوں تیری عذیت کا
08:53اب میں تیری تکلیف کا
08:55آپ میں سے بہت سارے لوگ
08:57شہروں کے رہنے والے ہیں
08:58ہمارے دیاتوں میں یہ ہوتا تھا
09:00کہ کسی بوڑے بابے کو بچے چھیڑتے تھے
09:02کبھی کبھی
09:04غلط کرتے تھے ایسا کرنا
09:05نہیں چاہیے لیکن بزرگ کو چھیڑتے تھے
09:08تنگ کرتے تھے
09:09کبھی وہ بچے نانا چھیڑتے تھے
09:11تو بزرگ خود کہتے تھے کہاں مار گئے آج سارے
09:14اصل میں وہ
09:15پیار ہوتا تھا وہ پیار لاکھ جاتا تھا
09:17بتاتے نہیں تھے
09:19لیکن علاقے کے بچوں کے ساتھ وہ غصہ
09:21ہوتا تھا وہ چھیڑتے تھے
09:24لیکن کئی دفعہ
09:25کوئی بندہ دشمنی کرتا ہے تو بندے کو
09:27اللہ کے قریب کر دیتا ہے
09:28سجدے کا ذوق بڑھ جاتا ہے
09:31عبادت کا مزاج بڑھ جاتا ہے
09:33انسان کی طبیعت کے اندر
09:35خاص قرب آتا ہے
09:37حضرت امار بن یاسر
09:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:42فرماتے ہیں کہ بڑی تکلیف دیتے ہیں
09:43حضرت امار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:46کی جو والدہ ہیں وہ اسلام کی پہلی
09:47شہیدہ ہیں
09:48حضرت سمیہ
09:51ان کا نام تھا اسلام کی پہلی
09:53شہیدہ
09:54ان کے زیر ناف ابو جال
09:57نے نیزہ مار کے انہیں شہید کر دیا
09:59حضرت امار بن یاسر
10:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:04فرماتے ہیں کہ میرے
10:05والد کو اتنی تکلیفیں دی گئیں
10:07کہ وہ ان عذیتوں کی وجہ سے دنیا سے پڑھ دا کر گئے
10:10حضرت امار بن یاسر
10:12کو خود کافر اتنا مارتے تھے
10:14کہ وہ اپنے حواز کھو بیٹھتے تھے
10:16اور ایسی باتیں
10:18کرتے تھے کہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ یہ
10:19امار بن یاسر بول رہے ہیں
10:21اتنی سخت عذیت دیتے
10:24اتنی سخت
10:25دکھ قبول محمد بخشا
10:28راضی رہن پیارے
10:30دکھ قبول
10:32محمد بخشا
10:34بس راضی رہن
10:35اتنی تکلیف دیتے کہ حضرت امار بن یاسر
10:39حواز کھو بیٹھتے
10:40تکلیف میں آتے
10:41بڑا سہا بڑا برداش کیا
10:43ایک دن میرے رسول پاک تشریف لائے
10:46اور غزور نے کہا
10:48اوہ آلی یاسر نہ تمہیں مبارک دینے آیا ہو
10:50رب کریم نے تمہارے لئے جنت میں مکان بنا دیئے
10:55حضور نے تمہارے لئے
10:56اللہ نے تمہارے لئے جنت میں مکانات
10:58تمہیں مبارک ہو
11:00تمہاری عذیتیں
11:01تمہاری تکلیفیں
11:02تمہارے درد
11:03تمہاری راتیں
11:04کام آ گئیں
11:06مالک نے تمہارے لئے مکانات
11:08بنا دیا ہے
11:10حالات چھیک کر دیا ہے
11:12طبیعیتوں میں
11:12بہتری آ گئی ہے
11:14میرے محبوب کریم
11:16روف الرحیم
11:17سید عالم نور
11:19مجسم شفیع
11:21معظم آقا دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:24نے انہیں خوشکبری سنا دی
11:25حضرت عمار کہتے ہیں پھر حالات بدلے
11:28پھر میں نے
11:30جو مجیعذیتیں دینے والے تھے
11:32میں نے انہیں گڑوں میں گرتے دیکھا
11:33آپ فرماتے ہیں
11:35ابو جحل کی لاش اٹھانے والا بھی
11:37بدر میں کوئی موجود
11:39نہ تھا اور ابو لحب جب مجھے تکلیفیں
11:42دیتا تھا وہ
11:43مقے کے چوک میں مرا ہوا پڑا تھا
11:45پر کوئی اس کے قریب
11:47جانے والا بھی موجود
11:48نہ تھا کوئی نہیں تھا
11:51آپ فرماتے ہیں وہ حالات بھی حضرت عمار
11:53کا اپنا کیا حال ہوا
11:55حضرت خالق بن ولید
11:57رضی اللہ تعالیٰ میں بڑے بہادر ہیں
12:02حضور نے فرمایا یہ اللہ کی تلوار ہے
12:03یہ اللہ کی
12:05بڑے بہادر تھے
12:07بڑے شیر دل تھے فرماتے ہیں کبھی معذرت
12:09نہیں کرنی پڑی کبھی جھگنا نہیں پڑا
12:12کبھی کسی کی منت نہیں کی
12:13اللہ نے طاقت اتنی عطا فرمائی تھی
12:15ہمت حوصلہ
12:17صبر استقامت اتنا دیا
12:19کبھی کسی جگہ
12:21پوشت نہیں لگی
12:23لیکن فرماتے ہیں کسی وجہ سے
12:25ایک دن میرا مار بن یاسر کے ساتھ
12:27کسی بات پر اختلاف رائے ہو گیا
12:29جھگڑا ہو گیا
12:31توجہ ہے میری بات پر
12:32فرماتے ہیں جھگڑا ہو گیا
12:34ہمارا پتہ حال کیا ہے
12:36ہمارا یہ حال ہوتا ہے
12:39کہ ہمارا جھگڑا ہو جائے تو خیر ہے
12:41لیکن اگر پڑوسی کے بچے لڑ پڑے
12:43تو ہم کہتے ہیں اس کی روزی پاک نہیں
12:44اس کی تربیہ
12:47چھیک نہیں
12:48ہمارا بانیوں سے رٹا ہو جائے تو معاملہ اور ہے
12:51کسی کا ہو جائے تو معاملہ
12:53اور ہے
12:54میں بیمار ہو جاؤ تو آزمائش ہے
12:56اور سامنے والا بیمار ہو جائے تو
12:59سزا ہے
13:02پھر کیا ہے
13:04بلکہ پنجابیچ کہنے نے کیتیاں اپڑے آیا ہے
13:07یہی کہہ دیتے
13:09اور میں بیمار ہو جاؤ تو
13:11آزمائش آگے دی اللہ کی طرف سے
13:13ایسا نہ کریں
13:13ہمارا فتوہ اپنے حق میں اور ہوتا ہے
13:16سامنے والے کے معاملے میں
13:17اور ہوتا ہے
13:19جناب امار بن یاسر کی بات کر رہا تھا
13:21جناب امار بن یاسر
13:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:26حضرت امار بن یاسر کہتے ہیں
13:28کہ حضرت خالد بن ولید کے ساتھ
13:29جناب خالد بن ولید کہتے ہیں
13:31میری ان کے ساتھ نہ کسی بات میں اختلافے رائے ہو گیا
13:34تو میں عبدالیر آدمی تھا
13:37شیر آدمی تھا
13:37کبھی جھکا نہیں تھا
13:38کبھی کوئی معاملہ نہیں ہوا تھا
13:40کبھی کوئی ایسی بات نہیں ہوئی
13:41آپ فرماتے ہیں
13:43جب رائے کا اختلاف ہو گیا
13:44ناباز ذرا آگے بڑھ گئی
13:45تو نبی کریم
13:46صلی اللہ علیہ وسلم تک بات پہنچی
13:49تو میرا یہ خیال تھا
13:50کہ حضور میری بھی سنیں گے
13:51امار بن یاسر کی بھی سنیں گے
13:53پھر حضور کوئی فیصلہ کریں گے
13:55پر قربان جاؤں
13:56وقت بدل گیا ہے نا
13:58اب بہت بڑے چودری ہیں
14:00بڑے سردار ہیں
14:01بڑے سپاہ سالار ہیں
14:02حضرت خالد بن ولید پر
14:03وقت بدل گیا
14:04تو حضرت خالد بن ولید کہتے ہیں
14:06جب میں نے نبی کریم کی بارگاہ میں
14:08بات طرز کی
14:09حضور تک بات پہنچی
14:10تو میرے مصطفیٰ نے
14:11موٹی سی بات ارشاد فرمائی
14:12رسول کریم فرمانے لگے
14:14بھئی بات مختصر سی ہے
14:16جس نے امار کو رازی کر لیا
14:18اس نے مجھے رازی کر لیا
14:19اور جس نے اسے ناراض کیا
14:22اس نے
14:22مجھے ناراض کیا
14:24فرماتے ہیں بس میری قیمت پڑ گئی
14:26میرا بس میرا قادونچا ہو گیا
14:29حضرت خالد بن ولید کہتے ہیں
14:31میں نے بھی کہا
14:32اب بات کیا کرنی ہے
14:33اب تو گزارش ہی کرنی ہے
14:35اب مدعا کیا سنانا ہے
14:37اب تو بات کرنی ہے
14:39فرماتے ہیں میں آگے بڑھا
14:40اور جیسے بھی ہوا
14:42میں نے حضرت امار بن یاسر کو رازی کیا
14:44حضرت امار کہتے ہیں
14:46ایک وقت وہ تھا
14:48یہ ہے جب دونوں وقتوں کو دیکھتا ہوں
14:50تو کہتا ہوں
14:51الحمدللہ رب العالمین
14:53یہ ساری تعریفیں اس رب کے لیے ہیں
14:55جو تمام جہانوں کو
14:57پالنے والا ہے
14:58وقت دیں معاملات کو
15:00ٹائم دیں
15:00آپ دیکھیں اللہ تعالیٰ بڑا کریم ہے
15:03وقت کے ساتھ جب چیزیں تبدیل ہوتی ہیں
15:06اپنے ٹائم کے
15:07حضرت بلال عبشی
15:08رضی اللہ تعالیٰ
15:09بڑا مشکل نہیں ہے
15:12اکیلہ آدمی گریب آدمی
15:14مکہ کے سارے سرداروں کے
15:16قابو آگیا ہے
15:18حضرت احسان
15:20میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا
15:22حضرت بلال کے گلے میں
15:24رسی ڈال کے
15:25بچے کھینچا کرتے تھے
15:26یار خاصا مشکل کام نہیں
15:31امیہ بن خلف
15:32ڈنڈوں سے مارتا ہے
15:33آپ کا
15:35آپ کے ہاتھ اور پیر
15:37چار بھائی کے نیچے رکھ کے
15:38تو اوپر بیٹھے رہتے
15:39بڑی بڑی دیر
15:39بڑی تکلیف نہیں
15:42بڑی عذیت نہیں
15:43لیکن حضرت بلال حبشی
15:45فرماتے ہیں
15:45پھر میں نے وہ سارے
15:46دکھ مٹتے دیکھے
15:47وقت بیٹ گیا
15:50وہی امیہ بن خلف
15:51ایک دن گھوڑے پہ تھا
15:53گھوڑے اپنے کو
15:54تیار کر رہا تھا
15:54لگام ڈال رہا تھا
15:56حضور علیہ السلام
15:57گزرے تو فرمایا
15:58کیا کر رہے ہو
15:59کہنے لگے
16:00اس گھوڑے پر بیٹھ کے
16:01آپ کو شہید کروں گا
16:02تو حضور فرمانے لگے
16:03تیاری کر لے
16:04تجھے قتل میں نہیں کرنا ہے
16:05پھر جنگ کے موقع پہ
16:08ہلکی سی خراش لگائی
16:10رسول پاگ نے اسے
16:11یہاں گلے پہ
16:13تڑپتا تھا
16:15روتا تھا
16:16سسکتا تھا
16:17لوگ کہتے تھے
16:18امیہ کیا ہو گیا
16:19اتنا سیانہ بندہ
16:20یہ کیا کرتا ہے
16:21تو کہنے لگا
16:22تمہیں پتا نہیں
16:23مجھے تکلیف کتنی
16:24ضرب تو چھوٹی ہے
16:26پر تمہیں پتا نہیں
16:27لگائی کس نے
16:28ہے تو چھوٹی
16:30پر تمہیں خبر نہیں
16:31کہ لگائی
16:31کس نے ہے
16:33کس نے یہ ضرب لگا دی ہے
16:34پھر تڑپ کر
16:36سسک کر مرا
16:37حالات بدل جاتے ہیں
16:39حالات میں
16:40تبدیلیاں
16:41آ جاتی ہیں
16:42ہم وقت نہیں دینا چاہتے
16:43ہمارے اندر جو
16:44جو حوصلے کی
16:46کمزوری ہوتی ہے
16:47ہمارے اندر جو وہ
16:48ایک بہت بڑا معاملہ ہوتا ہے
16:50کہ کسی بھی طریقے سے
16:51یہ معاملہ ختم ہو
16:52کسی بھی طریقے سے
16:54شفاہ ہو
16:55جلد از جلد ہم اس بات سے نکلیں
16:57تو یہ بات ہماری درست
16:59نہیں ہے
17:00ہمیں وقت دینا چاہیے
17:01حضرت سیدنا
17:02آسم بن ثابت بن قیس
17:05مخاری میں بھی موجود ہے
17:08اور بھی بہت ساری کتب میں
17:09یہ روایت موجود ہے
17:10حضرت آسم بن ثابت بن قیس
17:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:15آپ نے نہ جنگ اہد میں
17:18بڑی دلیری کے ساتھ
17:19آپ لڑے تھے
17:20دو لوگوں کا آپ نے
17:21قتل کیا تھا
17:22مسافے اور حارس کو
17:23ان کی والدہ
17:25سلافہ بنت ساد
17:27سلافہ بنت ساد
17:29بڑی مالدار عورت تھی
17:31بڑی تیز تھی
17:33اس نے قسم کھائی تھی
17:34کہ میرے دو بیٹے
17:36چونکہ حضرت
17:37آسم بن ثابت نے
17:39قتل کر دیئے
17:40اس نے قسم کھائی تھی
17:41کہ میں نہ
17:42ماذا اللہ انہیں
17:43قتل کراؤں گی
17:44اور ان کی گردن
17:46اترواں گی
17:46اور ان کی کھوپڑی میں
17:47شراب بھر کے پیوں گی
17:48جملے بولنے والے
17:51کئی دفعہ
17:52بڑا ہی بول جاتے
17:53حضرت آسم بن ثابت
17:55بن قیس
17:55رضی اللہ
17:56سلافہ بن ساد
17:58کہنے لگی
17:58کہ میرے بیٹے
17:59چونکہ انہوں نے
17:59قتل کیے
18:00تو سو اونٹ
18:02دوں گی
18:02جو انہیں شہید
18:03کرے گا
18:03اور پھر میں
18:05ماذا اللہ ان کی
18:06گردن اترواں
18:07کہ ایک کھوپڑی کے اندر
18:09شراب بھر کے پیوں گی
18:11حضرت آسم بن ثابت
18:14بڑے بہادر تھے
18:15کابو نہ آسکے
18:16کافروں نے
18:17ایک چال چلی
18:18کہ مدینے سے
18:19کچھ مبلغ مانگے
18:20تبلیغ کرنے کے لئے
18:22بطور مبلغ کو مانگا
18:25لیکن رستے میں
18:25بددیانتی کی
18:27جھوٹ بولا
18:28ظلم کیا
18:30انہیں گرفتار کیا
18:31اور گرفتار کر کے
18:33ماذا اللہ تعالیٰ
18:34انہیں بیچنا چاہا
18:35حضرت آسم بن ثابت
18:37کہنے لگے
18:38میں میدان کا آدمی ہوں
18:39میں قید ہونے سے
18:40لڑائی کرنے کو
18:41بہتر سمجھتا ہوں
18:42میں کفار کا قیدی ہونے سے
18:45شہید ہونے کو
18:46فضیلت دوں گا
18:47تلوار نکال لی
18:49لیزے نکال لی
18:49یہ لڑنے لگے
18:50اب اکیلہ آدمی
18:51اور سامنے
18:53درجنوں بیسیوں
18:54لڑنے والے
18:55سب کا روخ
18:56جب انہیں کی طرف ہوا
18:57انہیں کی طرف ہوا
18:58حضرت آسم بن ثابت
19:00بن قیس
19:01رضی اللہ تعالی
19:02انہوں سمجھنے لگے
19:03اب شہید ہو جاؤں گا
19:04تو آپ نے ایک دعا مانگی
19:06کہنے لگے
19:07اے اللہ میرے بدن کی حفاظت کرنا
19:09اے اللہ میرے وجود کی
19:12حفاظت کرنا
19:13گویا میری لاش کی یہ
19:14بے حرمتی نہ کریں
19:15اللہ حفاظت کرنا
19:17شہید کر دیئے گئے
19:19جیسے ہی آپ شہید ہوئے
19:21تو اب وہاں تو منت یہ تھی نا
19:22ماز اللہ کے
19:23گلہ کاٹیں گے
19:24اور ماز اللہ کھوپڑی میں
19:25شراب پیئیں گے
19:31آپ سب بھی دعا کریں
19:32یا اللہ ہماری حفاظت فرما
19:34اے اللہ دنیا میں بھی حفاظت فرما
19:37گبر میں بھی حفاظت فرما
19:39حاصدوں سے شریروں سے
19:40مفسدوں سے
19:41اے اللہ حفاظت کرنا
19:43یہ دعا فرمائی
19:45جب آپ شہید کر دیئے گئے
19:47نا لاش مبارک قریب تھی
19:49تو کافر گردن کاٹنے کے لیے
19:51آگے بڑھے
19:52تو سینکڑوں کی تداد میں
19:54شہد کی مکھیاں آگئیں
19:55انہوں نے گہرہ ڈال لیا
19:58سارے وجود کو
19:59اب کتنی کو مکھیاں اڑھائیں
20:01ایک کو اڑھاتے ہیں
20:01دس آرہ آجاتے ہیں
20:02دو کو اڑھاتے ہیں
20:03دس آرہ
20:04ان کا خیال تھا
20:05شاید وجود کاٹنے آئیں
20:06وہ چلے گئے
20:07کہا جنے لگے
20:08شام کو جب مکھیاں چلی جائیں گے
20:09تو دوبارہ آئیں گے
20:11لیکن جب مکھیاں اڑی
20:12تو انہوں نے وجود کو چھوا بھی نہیں تھا
20:14انہوں نے وجود کی حفاظت کی
20:17دعا مانگی تھی
20:18اے اللہ
20:19ان سے میری حفاظت فرما
20:21مجھے ثابت قدم رکھ
20:23مکھیوں نے وجود کو چھوا بھی نہیں
20:25اور جب رات ہوئی تو
20:27نہ بادل تھے
20:28نہ پانی تھا
20:29نہ ہوا تھی
20:30لیکن اللہ نے پانی بھیجا
20:31بارش آئی
20:33حضرت آسم بن صحبت کی
20:35لاش کو بہا کے لے گئی
20:36وجود بہا کے لے گئی
20:38صویرے ڈھونڈتے رہے
20:40پر ان کا وجود کسی کو ملا
20:42بعد مرند مکھڑا میرا
20:44ہو جاوے جی تازہ
20:46پھر سمجھ لینا
20:47محبوب میرے نئے آن پڑے
20:49اور ایک شیر پڑھنا دوں
20:56چلا گئے گھولڑا کا
20:57کئی دفعہ پڑھتا ہوں آج
20:59پھر نہ کہہ دوں
21:00کہنے لگے بے قدرہ کچھ قدر نہ جاتی
21:02کیتی خوب تسلی ہو
21:04دنیا دار پجاری
21:06زردے کتے آندے گل
21:08ٹلی ہو
21:08بک بک روسن
21:10اکھیاں تکے ہو
21:11ویک حویلی
21:12کلی ہو
21:13کوچ نصیر
21:14آسان جو دو
21:15کیتی پہ جانی
21:16تھر تھلی ہو
21:17تو یاد رکھ
21:19میرے بھائی
21:19جب آپ ثابت قدم
21:21رہے ہیں
21:21حضرت خباب
21:22رضی اللہ تعالی عنہ
21:25بخاری میں ذکر ہے
21:27کتب حدیث میں
21:28کتب سیرت میں ذکر
21:29حضرت خباب
21:30رضی اللہ تعالی عنہ
21:31نے اس وقت کلمہ پڑھا
21:32جب ابھی پانچ لوگ کلمہ پڑھتے
21:34کل بندے
21:36السابقون الولون
21:39آپ فرماتے ہیں
21:40جس عورت کا میں غلام تھا
21:41نا
21:42امِ انمار
21:42اس کا نام تھا
21:44وہ مجھے بڑی سخت
21:45سرائیں دیتی تھی
21:46آپ لوہار کا کام کرتے تھے
21:49سلاخیں آپ کا پتہ ہے
21:50لوہار سلاخ رکھتا ہے
21:51پہلے آگ میں بھٹی میں
21:53پھر وہ جب پوری طرح تپتی ہے
21:54پھر کچھ بنتا ہے
21:55لوہار کا کام کرتے تھے
21:57آپ فرماتے ہیں
21:58امِ انمار میرے ساتھ یہ کرتی
22:00کہ مجھے سخت عذیت دیتی
22:02کلمہ چھوڑنے پر مجبور کرتی
22:05ایک دفعہ تو ایسے ہوا
22:06کہ اس نے کافروں کی ڈیوٹی لگائی
22:08میں گلی سے گزر رہا تھا
22:09مجھے نہیں پتا تھا
22:10ان کی پہلے سے تیاری
22:12انہوں نے کوئلے جلا کے رکھے ہوئے تھے
22:13مجھے پکڑا
22:15میرا کرتہ زبردستی اتارا
22:16کوئلوں پہ لٹا دیا
22:18اور میرے وجود پر
22:19وزنی پتھر رکھ دیئے
22:20فرماتے ہیں
22:21میری چربی پگلی تو کوئلے بجے
22:23یہ شہادت گاہِ
22:25الفت میں قدم رکھنا
22:26لوگ آسان سمجھتے ہیں
22:28مسلمان ہونا
22:29زخم پہ زخم کھا کے جی
22:31خونے جگر کے گھونٹ پی
22:35یہ عشق ہے
22:38کوئی دل لگی نہیں
22:39اس میں بڑی برداشت کرنی پڑتی ہے
22:42آپ فرماتے ہیں کہ
22:44حضور علیہ السلام
22:46خانہِ کعبہ کے دیوار کے ساتھ
22:48ٹیک لگائے بیٹھے تھے
22:50میں ایک دن حاضر
22:50مجھے بڑی تکلیف دیتے تھے
22:52کہتے ہیں جب میں کام کر رہا ہوتا تھا
22:53تو میری مالکن آتی
22:54تو وہ نکال کے
22:55سلاک تو میرے سارا پر رکھ دیتی
22:57میرا سارا وجود زخمی تھا
23:01حضور خانہِ کعبہ کے دیوار سے
23:04ٹیک لگائے بیٹھے تھے
23:05میں آذر ہوا
23:06تو محبوبِ کریم بھی اٹھے
23:07تو حضور علیہ السلام سے
23:10میں نے عرض کی
23:11حضور دیکھیں
23:11مجھے کتنی تکلیف دی جاتی
23:13تو ابھی فرمانے لگے
23:14بس اتنی
23:15بس اتنی
23:18فرمایا تم سے پہلے
23:20لوگوں کے سروں پر
23:21آرے رکھ کے
23:21دو عصوں میں چیر دیا جاتا تھا
23:23لوہی کی کنگیوں سے
23:25ان کے وجود ادھیڑ دیا جاتے تھے
23:27پر وہ سی نہیں کرتے تھے
23:30اوف نہیں کرتے تھے
23:32میں خبردار بس اتنی
23:33اور پھر میرے حضور نے
23:35ہاتھ اٹھائے کہا
23:36اے اللہ خباب کی مدد فرما
23:38اے اللہ خباب کی
23:40اتنے لفظ ادا کی
23:42حضرت خباب کہتے ہیں
23:43پھر میں نے وقت کو وقت دیا
23:45پھر میں نے حالات کو
23:47وقت دیا
23:49پھر میں نے اپنے معبوب کی دعا
23:50کو قبول ہوتے دیکھا
23:52فرماتے ہیں وہ میری مالکن
23:54یہ مجھے تکلیف دیتی تھی
23:56یعذیت دیتی تھی
23:57پھر اس کا حال یہ تھا
23:58کہ اس کے سر میں درد اٹھا
23:59اور جس طرح کتہ چیختا ہے
24:03جب اسے مارا جاتا ہے
24:05تو وہ چلاتا ہے
24:06اس طرح وہ آوازیں نکالتی
24:08پھر وہ بہت بڑے
24:10طبیب کے پاس گئی
24:11تو اسے کسی نکاح کے
24:12لوہے کی سلاخوں سے
24:14اپنے سر کو دگوایا کر
24:15داگ دیا کر اسے
24:17جلایا کر جگہ جگہ سے
24:19تاکہ تیرے اندر کا درد ختم ہو
24:21تو آپ فرماتے ہیں
24:23پھر لوگوں میں نے
24:24صبر اور استقامت کا ریزلٹ دیکھا
24:27کہ وہ جو مجھے بطور سزا
24:29میرے سر پہ سلاخیں رکھتی تھی
24:32پھر وہ بطور دوائی مگانے لگی
24:34میں سلاخ گرم کر کے لاتا
24:37اس کے سر پہ رکھتا
24:38فرماتے ہیں پھر اسے سکون ہوتا
24:40پھر وہ تڑپتی
24:41اور چونکہ مجھے تو وقت یاد تھا نا
24:44کہتے ہیں لیکن میں
24:45مصطفیٰ کریم کا کلمہ پڑھتا تھا
24:48میں نے کبھی دوبارہ پلٹ کر
24:50اسے یہ بات یاد نہ کرائی
24:52آپ وقت دیں
24:53محول کو ٹائم دیں
24:54آپ دیکھیں
24:57کہ آپ کے ضمیر کے اندر کوئی ایسی بات تو نہیں
24:59کوئی ایسا معاملہ تو نہیں
25:02کہ جہاں آپ غلط ہیں
25:03اور اگر ایسا نہیں
25:04پھر آپ وقت دیں
25:06آنے والے آنے والے اسباب کو
25:08ہم نہ بڑی جلدی ہے ہمیں
25:10دعا کر آئی ہے تو آج شام تک
25:11مسئلہ ٹھیک ہونا چاہیے
25:12دعائی کہ آئی ہے تو
25:14تب یہ شام تک ٹھیک ہونی چاہیے
25:16اگر ہم راہ حق کے مسافر ہیں
25:18تو شام کو ہمیں قرب الہی مل چکا ہو
25:21حضور کی بارگاہ کے ہم حضوری ہو چکے ہیں
25:23ایسا نہیں ہے
25:24آپ وقت دیں
25:25سفر کو جاری رکھیں
25:27تسلسل کے ساتھ سفر کریں
25:29سفر کے لئے
25:30یتنے اسباب کے ضرورت ہے
25:31وہ سارے کٹھے کریں
25:32محنت پوری کریں
25:34جد و جہد پوری کریں
25:35حمد پوری کریں
25:36لیکن پھر نتیجہ
25:37اپنے رب کریم پہ چھوڑ دیں
25:39پھر ریزلٹ اپنے
25:40اللہ کئی دفعہ
25:41ہماری چاہت اور ہوتی ہے
25:43اللہ کی حکمت
25:44اور ہوتاں
25:45اللہ کی حکمتوں پر
25:46بہت سارے چیزوں کو چھوڑے
25:48یہ کامل مومن کی نشانیاں
25:50قرآن مجید
25:51سورہ انفعال میں بیان
25:52ہم نہ
25:53ہم نہ بعض ایسی چیزوں کا
25:56آہستہ آہستہ شکار ہوتے جا رہے ہیں
25:58جن میں ہمیں انتہائی
26:01زیادہ سمجھداری کی ضرورت ہے
26:02معاملہ فہمی کی ضرورت
26:05بندہ مومن کیا ہوتا ہے
26:06اس کی علامتیں ہوتی ہیں
26:07اس کی شامع ہوتی ہیں
26:09مومن کا ایک اپنا بخار ہوتا ہے
26:12اس کی اپنی ایک الگ وزہ داری ہوتی ہے
26:14اس کا ایک اپنا
26:16اللہ تعالیٰ نے سٹیٹس بنایا ہوتا ہے
26:19ہمیں اپنا میار قائم کرنا چاہیے
26:23اور میار
26:24وہ قلب سے قائم ہوگا
26:26وہ روح سے قائم ہوگا
26:27وہ پاتن سے قائم ہوگا
26:29بندہ مومن کا مقام
26:31سب سے پہلے
26:32اسے خود پتا ہونا چاہیے
26:33کہ میرا توقع کتنا مضبط
26:35اسے خود پتا ہونا چاہیے
26:37مجھے نہیں پتا
26:38آپ میں سے فجر کس کس نے پڑھی ہے
26:40مجھے تو اپنا پتا ہے
26:42یہ ہمیں خود خود پتا ہونا چاہیے
26:46کہ ہمارا میں یار کیا ہے
26:47نماز کے معاملے
26:48میں نہیں جانتا
26:50آپ کی جیبوں میں کتنا ہے
26:52اور آپ کتنا
26:52اللہ کی راہ میں خرچ کرتے
26:54یہ بندے کا رب سے رشتہ ہے
26:56یہ آپ جانے
26:57آپ کا خدا جانے
26:58میں جانوں میرا رب جانے
26:59اللہ کی ذات پر بھروسہ کتنا ہے
27:03یہ لوگوں سے نہ پوچھتے پھرے
27:05لوگوں کو نہ بتاتے پھرے
27:06یہ تو دل کا معاملہ
27:07اپنے آپ سے پوچھیں
27:08اپنے آپ کو خود
27:11اپنے سامنے کھڑا کریں
27:12اپنا حساب خود کریں
27:13اپنے سے کبھی کبھی
27:15سوال و جواب کریں
27:16اپنے سے گفتگو کریں
27:17پر کیا کریں
27:19ہم سارے زندگی
27:21اپنا دنیاوی میار
27:22ہی ٹھیک کرتے رہے
27:23اپنے پیسوں کا حساب
27:25ہی لگاتے رہے
27:26گھر و مکان
27:27گاڑی
27:28سٹیٹس
27:29آنا جانا
27:29سلام دعا کتنی ہے
27:31یہ ساری چیزیں
27:33جن لوگوں کی مضبوط ہے
27:34نیند ان کی کچھی ہے
27:36دنیاوی سٹیٹس
27:39جتنا لوگوں کا مضبوط ہے
27:41سوچے ان کی ٹوٹی ہوئی ہے
27:42نظریات بکھرے ہوئے ہیں
27:45لفظوں اور جملوں میں
27:46کمزوری ہے
27:47باتیں جو ہیں
27:49وہ معصوص ہوتا ہے
27:50کہ ابھی تک یہ بندہ
27:51اتمنان ہی نہیں
27:52حاصل کر سکا زندگی میں
27:53ابھی تک کوئی
27:55گفتگو پکی نہیں
27:56کسی بات میں بزن نہیں
27:57کسی جگہ
27:58ٹھہراؤ نہیں
27:59کب ہوگا
28:00رب کہتا ہے
28:02پہلے اپنے دل سے پوچھ
28:05یہ ادھر ادھر کی باتوں سے
28:07تو ڈرتا ہے
28:07یہ رب سے کتنا ڈرتا ہے
28:09پتہ نبی پاک علیہ السلام
28:11کیسے آبا کا سٹیٹس کیا تھا
28:12میعار کیا تھا
28:14رب سے ڈرنے کا
28:15دو چیزیں
28:17ایمان کو مضبوط کرتی ہیں
28:19ایک رب سے ڈرنا
28:20ایک اس کی رحمت کی امید رکھنا
28:22اللہ تعالیٰ کی
28:25رحمت کی امید بھی
28:27راج کے رکھنی ہے
28:28اور اس سے ڈرنا ہے
28:31تو پھر بھی ذرا
28:32صحیح کر کے ڈرنا ہے
28:33کچھا پکا نہیں ڈرنا
28:35ڈرنے کی کہانی نہیں
28:36بنانی کیوں
28:37وہ ہو جی
28:37اللہ سے ڈر لگتا ہے
28:38وہ ڈرنا ہے
28:39اس ڈرنے سے
28:40مطلب ہو
28:41کہ عمال سمرے
28:42اخلاق
28:43کردار کے معاملے میں
28:45انسان مضبوط ہو جائے
28:46دیانت دار ہو جائے
28:48سچائی والا ہو جائے
28:50صبر و تعمل والا ہو جائے
28:52امید بھی
28:53راج کے رکھنی ہے
28:54ڈرنا بھی
28:55راج کے ہے
28:56دعا کرتا ہوں
28:57اللہ کے حضور
28:58اللہ ہمیں سمجھنے کی
28:59توفیق عطا فرمائے
29:00آخر دعوائی
29:01عبد الحمدللہ

Recommended