Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

1. Allah har musibat mein apne bande ki madad karta hai.

2. Jo Allah par bharosa karta hai, woh kabhi akela nahi rehta.

3. Allah ki madad un logon ke saath hoti hai jo sabr aur namaz se kaam lete hain.

4. Jab sab raste band ho jaayein, Allah ka raasta khula rehta hai.

5. Allah chhoti si dua ko bhi sunta hai aur apne bande ki zarurat puri karta hai.

6. Har mushkil ke baad, Allah ki madad se asani zaroor aati hai.

7. Jo dil se pukarta hai, Allah uski madad zaroor karta hai.
Transcript
00:00جو بند و بس رب کرتا ہے
00:02آزمائش آ جاتی ہے
00:03بڑے بڑوں پہ آ جاتی ہے
00:06لیکن بعض وقت
00:07بڑی تکلیف ہوتی ہے جب اس بندے
00:09کو لوگ کٹیرے میں کڑا کر دیں
00:11جس کا جرم ہی کوئی نہیں
00:12اس شخص سے لوگ سوال جواب شروع کر دیں
00:15جس بچارے کے خیال میں بھی وہ بات نہیں
00:17پھر وہاں
00:19وضاحت دینا نا کردہ گناہوں
00:22کی وضاحت دینا
00:23یہ بڑا بوجھ بنتا ہے بڑی تکلیف ہوتی
00:26اور لوگ کرتے ہیں یہ کام
00:27پھر اللہ تعالی جب بند و بس فرمائے
00:30صحیح بخاری میں
00:32حضرت جرائج
00:34کا ذکر فرمایا
00:35جرائج نفل پڑ رہے تھے
00:37ماں نے آواز دی
00:39وہ آ نہیں سکے نماز میں تھے
00:41ماں نراز ہو گئی
00:42اس نے ہاتھ اٹھا کے کہ
00:43اللہ یہ اتنی دیر تک مرے نہ
00:46جب تک کسی بری عورت کا مو نہ دیکھ لے
00:48کسی اور کی دعا کے لئے سند نہیں ہے
00:51کہ وہ تیرے حق میں ضرور قبول ہوگی
00:53لیکن ماں باپ کی دعا کے لئے
00:55میرے نبی پاک نے سند بیان کی ہے
00:57سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
01:00فرماتے ہیں جب بھی ماں باپ
01:01اولاد کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہیں
01:03رب ضرور قبولیت کا شرف عطا کرتا ہے
01:05تو جہاں سند موجود ہے
01:08کچھ افتتا اباجی سے بھی
01:09کرا لینے چاہیے
01:10کچھ کام شروع کرنے سے پہلے صرف
01:12امہ سے ہی دعا کرا لینے چاہیے
01:14یہ والا افتتا بھی بڑے کام کا ہے
01:16کیونکہ یہاں سند بیان کر دیا
01:18میرے نبی قریب
01:19تو جناب جرائج
01:20کی ماں نراز ہو گئی
01:21کہنے لگی
01:22اللہ اس نے میری بات نہیں سنی
01:24اب تھے تو وہ نیک
01:25لیکن رب کریم کی حکمت کا تقاضہ ہے
01:27ماں کی دعا کو بھی قبول کرنا
01:29تو اللہ نے آزمائش میں مبتلا کر دیا
01:31والدہ تو چلی گئی
01:32وہ ایک خیمے میں
01:33ایک کٹیا میں
01:34ایک جھومپڑی میں
01:35عبادت کرتے تھے
01:37اللہ کو یاد کرتے تھے
01:39رب رب کرتے تھے
01:40اور لوگ ان کی بڑی تعریف بھی کرتے تھے
01:43لوگ ان کے ارادت مند بھی تھے
01:44عقیدت مند بھی تھے
01:45اہل محبت بھی تھے
01:47ایک عورت
01:48آ گئی بس وہ اللہ کی حکمت پوری ہو نہیں تھی
01:51اس نے آ کے پہلے
01:52تو انہیں اپنی طرف مائل کرنا چاہا
01:54جب نام مائل ہوئے
01:55تو الزام لگا دیا
01:56یہ ہمارے دور کا تقاضہ ہے
01:59لوگ پہلے آپ کو
02:00اپنے عقمے قائل کرتے ہیں
02:02اپنی فرما برداری میں لانا چاہتے ہیں
02:05اگر آپ نہیں آتے
02:06تو پھر وہ آپ کو مجرم قرار دے دیتے ہیں
02:08یا میرے ساتھ چال ورنہ پھر میں
02:10تیرے خلاب پر آپوگنڈا کروں گا
02:12دو ہی باتیں
02:13پہلے اس نے قائل کیا
02:15جب جناب جنیج قائل نہ ہوئے
02:17تو اس نے
02:17قریب ایک چرواہہ تھا
02:19اس چرواہہ کے ساتھ جا کے
02:21مو کالا کیا
02:22مقررہ وقت پہ بچہ پیدا ہو گیا
02:24لوگوں نے کہا
02:25کس کا ہے کہنے لگی
02:26اس خانکا میں
02:27اس گجرے میں عبادت کرنے والے کا ہے
02:29اگر کسی دیندار پر
02:32ذرا سا بھی الزام لگ جائے
02:34تو آپ یقین کریں
02:37کہ بڑے بڑے خوفناک
02:38لوگ بھی نیک ہو جاتے ہیں
02:39جن کا اپنا سارا
02:41ماضی کالا سیاہ ہو
02:43وہ بھی اجالوں کے رہبر بن جاتے ہیں
02:46جن کی اپنی زبانیں
02:48ساری زندگی آلودہ رہی ہوں
02:50وہ بھی بڑے بڑے آلہ
02:51سچ بولنے لگتے ہیں
02:52آلہ کچھے میرے مکان کی
02:55دیوار کیا گری
02:56لوگوں نے تو میرے سہن میں
02:58رستے ہی بنا لیے
02:59بڑے لوگ آ جاتے ہیں
03:00پھر بڑا کچھ کرتے ہیں
03:02اور بڑے بڑے خوفناک جملے کستے ہیں
03:04بس کوئی نکتہ جو آتا گیا
03:06ایسے جیسے گرنے کا انتظار کر رہے تھے
03:08اب جناب لوگ اٹھے
03:10احتجاج شروع ہو گیا
03:11شور پڑ گیا
03:12یہ بابا بڑا نیک بنتا تھا
03:14نفل پڑتا تھا
03:15عبادتیں کرتا تھا
03:17دیکھو اس کا حال کیا ہے
03:18کہ اس نے ناجائد بچہ پیدا کیا
03:20بغیر تحقیق کے میں کہ چکا ہوں
03:23کہ الجے الجے بکھرے بکھرے
03:25روز و شب دیکھے گا کون
03:27لوگ تیرا جرم دیکھیں گے
03:30سبب دیکھے گا کون
03:32لوگ تیرا
03:33جرم دیکھیں گے
03:35سبب
03:36کوئی گھوڑ نہیں کرتا
03:38کہ وجہ کیا تھی
03:39اوہ بھائی کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
03:41یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
03:44الزام لگا دیا
03:45شور ہوا احتجاج ہوا
03:47دنیا کٹھی ہوئی
03:48ان کا انہوں نے حجرہ گرا دیا
03:49مارا بھی پیٹا
03:52ابھی ایک نیک آدمی کو بدنام بھی کیا
03:54برا بھلا بھی کہا
03:55گالیاں بھی دین جو کر سکتے تھے کیا
03:57اب جب سزا دینے لگے نا
04:00تو جناب جرائج کہنے لگے
04:02تھوڑی سی اجازت دیتے ہو
04:04مار تو تم نے دے نہیں ہے
04:07کہا جناب ٹھیک ہے دیتے ہیں
04:09انہیں کا صرف دو نفل پڑھنے ہیں
04:11اب وہ نفل پڑھ رہے تھے
04:13تو لوگ اس وقت بھی کہہ رہے تھے
04:14فراد ہی کر رہا ہے
04:15دھوکہ ہی دے رہا ہے
04:17چونکہ ذہن بن گیا نا بدگمانی آگئی
04:20انہوں نے دو نفل پڑھ کے ہاتھ اٹھائے
04:22کہا اللہ جانا تو میں نے ہے
04:24پریس رسوائی کے ساتھ
04:27جنازے تک نہیں خراب ہو جاتے
04:28قبر تک نہیں لوگ بدنام کر دیتے
04:31کہا اللہ جانا تو ہے پریس رسوائی کے ساتھ
04:34تو میری مدد فرما
04:35اب تو میرا کیس تیری ہی عدالت میں ہے
04:38تو رحمت کا دروازہ کھول
04:40ہاتھ اٹھائے
04:42دعا مانگی نفل پڑھے
04:44پورے مجمع پہ نظر دھڑائی
04:47کوئی نہیں تھا سپورٹ کرنے والا
04:49کل تک جو کہتے تھے نا
04:51تیرے لیے جیئیں گے تیرے لیے مریں گے
04:53ساری عمر ہی آٹا گدہ ہے
04:55لکھاں کی تینی پیڑے
04:57اب وقت آیا ہی تے محمد بکشاہ
05:00کوئی نہیں ہو بیٹھا نیڑے
05:01ایک بندہ بھی نہیں تھا ووٹر سپورٹر
05:04ساتھ دینے والا کوئی نہیں تھا
05:06تو جناب جنیاج بچے کی طرف
05:07اشارہ کر کے کہنے لگے کوئی نہیں بول رہا
05:10تو ہی بول کے بتا دے تیرا باپ کون ہے
05:12تو ہی بول کے بتا دے
05:14کون ہے
05:14اللہ اکبر میرا رب جب چاہے
05:18تو بچے بولتے ہیں
05:19رب چاہے تو گنگے
05:21بولتے ہیں رب جب چاہے
05:23تو پھر پتھر بھی بولتے ہیں
05:26جب کہنا تو ہی بتا
05:28تو بچہ بولا اور بول کے
05:30کہنے لگا میرا باپ جو ریج نہیں
05:31میرا تو وہ ہے جو بکریاں چلانے والا ہے
05:34وہ میرا باپ
05:35جب رب کریم نے توفیق دی
05:37تو بچہ بول پڑا
05:39جب رب بندوبست کرتا ہے
05:41کسی کی عزت کی حفاظت کا
05:43تو پھر کوئی اسے رسوا کر سکتا
05:46یاد رکھنا
05:47جب رب معافظ ہو
05:49تو پھر لوگوں کا پراپوگنڈا
05:51وہاں کچھ کر سکتا
05:52لوگ کئی دفعہ بڑا کہرہ جال بنتے ہیں
05:55سازش کا رنگ بڑا کہرہ ہوتا ہے
05:58عام سادے آدمی
05:59اس کو سمجھ نہیں پاتے
06:00اس پراپوگنڈے کا حصہ ہو جاتے ہیں
06:02انہیں پتہ ہی نہیں چلتا
06:03یہ بات تراصل کیا کی جا رہی ہے
06:05یہ کتنی گہری حسد کی آگ ہے
06:07جس کو لوگ بوز کے ساتھ
06:10ہوا دے رہے ہیں
06:11اپنی عداوت کے ساتھ
06:12اس کو زیادہ جلا رہے ہیں
06:15حضرت سیدنا
06:17عائشہ صدیقہ
06:18رضی اللہ تعالیٰ انہا بیان کرتی ہیں
06:22اور لطف کی بات یہ ہے
06:23یہ بھی بخاری میں موجود ہے
06:24میں نے جناب جنید کا کس ساز کیا
06:27تو بخاری سے
06:28یہ عرض کر رہا ہوں تو
06:29بخاری سے
06:31یہ واقعہ میں حضور کی امت کے
06:33کسی ولی کا بیان کرتا
06:34تو لوگوں نے کہنا تھا
06:35ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتا
06:36بعض لوگوں کا خیال ہے
06:39کہ داتا صاحب کی کرامت
06:41بھی نبی پاک ہی بیان کریں
06:42اوہ خدا کے بندوں کو خیال کرو
06:45داتا صاحب تو
06:46کئی سو سال بعد آئے ہیں
06:47وہاں اگر کوئی کرامت ہوگی
06:49تو حضور بیان کریں گے
06:50اگر نبی قریب نے پچھلے
06:53بنی اسرائیل کے ولیوں کی کرامتیں
06:55بیان کر کے تمہیں بتائی ہیں
06:57تو اس کا معنی یہ ہے
06:58کہ اگر وہاں اللہ یہ شانیت آ کر سکتا ہے
07:04ان پر تو نیرہ فضل ہے
07:06تم پر تو رب کا فضل کبیر ہے
07:08تو بس لوگ سمجھنے کو تیار نہیں
07:10پچھلوں کی مان لیتے ہیں
07:12جنابِ آصب بن برخیہ کی کرامت
07:15جو سورہ نمل میں آئی
07:16وہ تو مانیں گے
07:17پر غوث پاک کی کرامت
07:18یہ پتہ نہیں عجیب فلسفہ ہے
07:21اور کس طرح کا فلسفہ ہے
07:22یہ سمجھ سے بالاتار ہے
07:23کہ بنی اسرائیل کا کو ولی ہو
07:25تو اس کی کرامت ہو سکتی
07:26اور نبی پاک کی امت کا
07:27تو اس کی ہو ہی نہیں سکتی
07:28کیا مانا ہے اس بات کا
07:30اور لوگ ہیں
07:30کہ دادو تحسین دے رہے ہیں
07:32واہ واہ کر رہے ہیں
07:33اللہ تعالیٰ سمجھنے کی
07:34توفیق عطا فرما
07:35حضرت عاشہ صدیقہ
07:37رضی اللہ تعالیٰ
07:40فرماتی ہے
07:40ایک عورت تھی
07:41اور اسے نبی پاک
07:42صلی اللہ علیہ وسلم
07:44نے نا وہ کلمہ پڑھ کے
07:45مسلمان ہوئی
07:46مدینہ طیبہ آگئی
07:47تو حضور نے مسجد
07:48نبی شریف میں
07:49اس کے لیے مکان
07:50ایک سادہ سا کمرہ
07:51ساتھ مسجد کے بنوا دیا
07:53وہی رہنے لگی
07:54اکثر وہ
07:55سیدہ طیبہ کے پاس آتی
07:57تو حضرت عاشہ صدیقہ
07:58رضی اللہ تعالیٰ
07:59فرماتی ہے
08:00وہ بڑی باتیں سناتی
08:01اور آخر میں کہتی
08:02وہ ہار والا دن
08:04بھی بڑا عجیب دن تھا
08:06اور میرے رب کی
08:08قدرتوں کا دن تھا
08:09وہ بھی
08:09وہ بھی بڑا عجیب دن تھا
08:11سیدہ عاشہ صدیقہ
08:13رضی اللہ تعالیٰ
08:14میں ایک دن فرمانے لگی
08:15کہ تو ہار والے دن
08:16کا بڑا ذکر کرتی ہے
08:17وہ کیا دن تھا
08:19تو خاتون کہنے لگی
08:20اممہ جی وہ دن تھا
08:21جب میرا میرے رب پر
08:22بھروسہ اور مضبوط ہو گیا
08:24جس دن میرا اپنے رب پر
08:26توقل اور بڑا
08:28میرے ایمان میں
08:29یقین میں
08:29اور پخت گی آئی
08:31کہنے لگی
08:32میں ایک گھر کی
08:33کنیز تھی
08:34نوکرانی تھی
08:35اس گھر میں
08:36ایک بچی تھی
08:37جس کے پاس
08:38سونے چاندی
08:39ہیرے جواہرات
08:40کا ہار تھا
08:41اس زمانے میں
08:42چمڑے کے اوپر
08:43لوگ ہیرے جواہرات
08:44لگاتے تھے
08:45کئی دفعہ
08:47سرخ رنگ کے
08:47چمڑے پر لگائے جاتے تھے
08:49وہ بچی پہنتی تھی
08:50تو کہتی ہوں
08:51بچی کے
08:52اس نے اتار کے رکھا
08:53یا اس سے گرا
08:54وہ ہار
08:54تو چیل اسے
08:55اٹھا کے لے گئی
08:56گوشت سمجھ کے
08:57اور میرے سامنے
08:58اٹھا کے لے گئی
08:59گھر والوں نے
09:00مجھ سے پوچھا
09:01یہ
09:01بخاری میں موجود ہے
09:03گھر والوں نے
09:04پوچھا مجھ سے
09:05کہ وہ ہار
09:05کہاں ہیں
09:06تو میں نے
09:06کہا چیل
09:07اٹھا کے لے گئی
09:08گھر میں
09:10کچھ اور ہی ہو جائے
09:11تو سب سے پہلا
09:11الزام کس پہ لگتا ہے
09:13ملازمین پہ
09:14کہتے ہیں
09:15انہوں نے
09:16مجھے بڑا مارا
09:16بڑی تکلیف تھی
09:18حتیٰ کہ
09:19میری شرمگاہ
09:20تک کی تلاشی
09:20میری عزت
09:23اتنی خراب کی
09:24میں بتا نہیں سکتی
09:25میں نے
09:26اپنی زندگی میں
09:27ایک واقعہ دیکھا
09:28ایک امیر
09:29گھر میں
09:29چوری ہو گئی
09:30ملازم
09:31کوئی اتنا مارا
09:32اتنا مارا
09:33کہ وہ
09:33چار پائی پہ پڑ گیا
09:34پولیس والوں سے
09:36اتنی مار پروائی گئی
09:37کہ وہ بچارہ
09:38چار پائی پہ پڑ گیا
09:39اور پھر وہ
09:40اتنا بیمار ہوا
09:41اتنا بیمار ہوا
09:42اور کچھ دنوں کے بعد
09:43پتا چل گیا
09:44کہ چور تو
09:44اپنا بیٹا ہے ان کا
09:45پھر اس کا
09:48انتقال ہو گیا
09:49اب وہ
09:50سیڑ صاحب
09:51اور گھر والے آ کے
09:52نا مرنے والے کے
09:53کان میں
09:53معافیہ مانگ رہے ہیں
09:54کان میں
09:56تو میں نے ان سے
09:58پھر کہا تھا
09:58کہ یہ تو اب
09:59چلا گیا ہے
10:00تمہارا زور
10:01چلتا تھا نا
10:02تو تم نے
10:03ایک قانون خریدا
10:04اور تم نے
10:06اسے جس نہ ہو سکا
10:07تم نے اسے
10:09مار پڑوائی
10:09تمہارے پاس
10:11جو عدالتیں تھی
10:11تم نے وہاں
10:12کاروائی کیا
10:13اب ایک عدالت
10:13قیامت کے دن لگے گئی
10:15یہ کمزور تھا نا
10:17کچھ کر نہیں سکا
10:18میرے نبی پاک
10:20صلی اللہ علیہ وسلم
10:20نے فرمایا
10:21سن لو
10:22اگر سینگ والی بکری نے
10:24بغیر سینگ والی بکری
10:26کو تکلیف دی ہوگی نا
10:28تو قیامت کے جنہوں
10:29سے بھی بدلہ دینا پڑے گا
10:30کہ تیرے پاس
10:32سینگ تھے
10:32اور تم نے
10:33اسے مارا تھا
10:34وہ خاتمون ارز کرتی ہے
10:35سیدہ عائشہ کی خدمت میں
10:36کہ مجھے بڑا مارا
10:37مجھے تکلیف دی
10:38میں کہہ رہی تھی
10:39کہ میرے سامنے
10:40چیل لے گئی ہے
10:41پر وہ نہیں مان رہے تھے
10:43اممہ جی انہوں نے
10:43مجھے بڑا مارا
10:44حضرت عائشہ صدیقہ
10:47کہتی ہے پھر کیا ہوا
10:48کہنے لگی
10:48اممہ جی
10:49جب کوئی میرا
10:50مددگار نہ رہا
10:51مجھے تکلیف دے رہے تھے
10:53رسوا کر رہے تھے
10:54تو میں نے
10:54اپنے رب سے مدد تاہی
10:56میرے رب کی طرف
10:58میں نے توجہ کی
10:58میں نے کہا
10:59مالک اب
11:00تو ہی میرا مددگار ہے
11:01کہتی ہے
11:02وہ مجھے مار رہے تھے
11:03تو وہ چیل
11:04جو ہار لے گئی تھی
11:05وہ ہی لے کے
11:06واپس آ گئی
11:07اور ہمارے سروں کے
11:09قریب لا کے
11:10اس نے جب
11:11اس ہار کو پھینکا
11:12وہ مجھے چھوڑ کے
11:14سائیڈ پہ ہوئے
11:15وہ میری
11:17بے گناہی جان گئے
11:18لیکن آپ کو بتاؤں
11:20اس دن سے
11:20میرا اپنے رب پر
11:21یقین اور بڑھ گیا
11:22مجھے سمجھ آ گئی
11:24کہ جب انسان
11:25پورا ٹوٹ جاتا ہے
11:26اور جب
11:27کوئی چاروں جانب
11:29اس کا مددگار نہیں ہوتا
11:30تو رب تو ہوتا ہے
11:31اللہ تو اس کا
11:33مددگار ہوتا ہے
11:34وہ تو پھر
11:35اپنے اس بندے کی
11:36مدد کرتا ہے
11:37پھر وہ تو
11:37توانائی دیتا ہے
11:38وہ تنہا نہیں چھوڑتا
11:40وہ تو آنسوں
11:42والوں کے آنسوں
11:43پہ بڑا کرم
11:43فرماتا ہے
11:44وہ تو قسم پرسی
11:46میں آ جاتا ہے
11:46اس کی رحمت
11:47بڑھ کے استقبال
11:48کر لیتی
11:49تو بھائی
11:50جب آپ
11:51پر اللہ کی
11:52عقمت کے تقاضے
11:53پورے ہونے لگیں
11:54اور زندگی میں
11:55کبھی کوئی ایسا
11:56وقت آئے
11:57کہ آپ
11:57محسوس کریں
11:58کہ تنہا رہ گئے ہیں
11:59اور کئی
12:00اپنے بھی
12:02مخالفین
12:03کی جماعت
12:03میں نظر آنے لگے ہیں
12:05تو اس وقت
12:06پھر دل
12:07روح
12:08زبان
12:09اور ذہن
12:10کو یکجا
12:11کر کے سمجھ لینا
12:12کہ جب
12:12ساری دنیا
12:13ساتھ چھوڑ جاتی ہے
12:14تو رب کی رحمتیں
12:15اس وقت بھی
12:16ساتھ رہتی
12:17اور اللہ کی مدد
12:18اس وقت بھی
12:19بندے پہ کرم
12:20نوازی کرتی
12:21ایک اور
12:22عدیس سنیں
12:22لطف کی باتی ہے
12:23یہ بھی بخاری میں
12:24یہ بھی
12:27باقیہ بخاری میں
12:28اللہ
12:30اکبر
12:30ایک شخص نے
12:32نا ایک بندے سے
12:33کرز مانگا
12:34اس نے کہا
12:36مجھے قرضہ دو
12:36وہ کہنے لگا
12:37کہ
12:37کتنا قرضہ
12:39اس نے کہا
12:39ایک ہزار دینار
12:40دینار سونے کا
12:42ہوتا تھا
12:42درہم چاندی کا
12:43ہوتا تھا
12:44ایک ہزار دینار
12:46چاہیے
12:46اس نے کہا
12:47کوئی گواہ ہے
12:48تیرے پاس
12:48غریب کا
12:51گواہ بھی
12:51کوئی نہیں
12:51بنتا
12:52کبیولت جینہ
12:54کوئی بندہ
12:55تو کئی اپنے
12:55بھی کہہ دیتے ہیں
12:56کہ ہم اس کے
12:57کول فیل کے
12:58ذمہ دار
12:58نہیں ہیں
13:00ایک غریب آدمی
13:01کو کرز کی
13:01ضرورت پڑ گئی
13:02ایک ہزار دینار
13:03چاہیے
13:03میں کہہ چکا ہوں
13:05کہ درہم چاندی
13:06کا ہوتا تھا
13:06دینار سونے
13:07کب ہزار
13:08دینار لینا ہے
13:09تو جس بندے سے
13:10اس نے کہا
13:11اگرچہ وہ
13:12نیک بندہ تھا
13:13اس نے کہا
13:14یار ایک ہزار
13:14دینار دے دو
13:15تو کہنے لگا
13:15کوئی گواہ ہے
13:16تیرے پاس
13:17وہ کہنے لگا
13:19غریبوں کا
13:19گواہ کون ہوتا ہے
13:20ہاں ایک گواہ ہے
13:22کہا کون
13:22کا میرا رب
13:23وہ تیرے اور
13:25میرے بیچ گواہ ہے
13:27اس نے کہا
13:27کوئی کفیل
13:28اگر تو پیسے
13:30نہ دے سکے
13:31تو وہ بعد میں
13:31دے دے
13:32یا تجھے کچھ
13:32ہو جائے
13:33تو وہ دے دے
13:33اس نے کہا
13:34کفیل بھی میرا
13:34میرے پاس
13:36اگر ہے
13:37تو رب کریم
13:38کا نام ہے
13:38اگر اعتماد
13:39کر سکتا ہے
13:40تو کر لے
13:40بندہ نیک تھا
13:41اس نے کہا
13:41رب کے نام پہ
13:42رب کی کفالت پہ
13:45اللہ کو
13:46گواہ بنا کے
13:47میں تیار ہوں
13:48تجھے ہزار دینے
13:48کو
13:49اس نے ہزار
13:50دینار دے دیا
13:51وقت واپسی
13:52قطع ہو گیا
13:53وہ چلا گیا
13:54پیسے لے کے
13:55اس نے پوری
13:56محنت کی
13:57کہ میں نے
13:59وقت پہ پیسے
14:00لوٹانے
14:00پوری محنت
14:02بھی کر لی
14:03اللہ نے مدد بھی کر دی
14:04پیسے بھی
14:05اس تاریخ کو
14:05اسے مل گئے
14:06بعد لوگوں کا
14:06تو لوٹانے کا
14:07دیلی ری نہ ہوتا
14:08فرمایا
14:10حدیث پاک میں
14:12کہ تو لوٹانے کا
14:13ارادہ کر
14:13رب تیری مدد بھی
14:14فرمائے گا
14:15لیکن یہاں
14:16بہت سارے لوگ
14:17کہتے ہیں خیر ہے
14:18ارادہ ہی نہیں
14:19تو پھر جیس طرح
14:20کا بندے کا
14:21گمان ہو
14:21رب بھی
14:22اسی طرح کا
14:22معاملہ فرماتا ہے
14:23اس نے پیسے
14:25جمع بھی کر لیے
14:26اور
14:26واپس لینے کو
14:28تیار بھی ہو گیا
14:29لیکن رستہ
14:30بحری جہاز کا تھا
14:31کشتی کا تھا
14:32دریا کے رستے
14:34واپس آنا تھا
14:35اب وہ جب آ گیا
14:36دریا کے کنارے
14:37تو بڑی کوشش کی
14:38پر وہاں
14:38اسے کوئی
14:39کشتی نہیں ملی
14:40وقت پہ
14:41پیسے لٹانے ہیں
14:42سفر
14:43کرنا ہے
14:44اب سواری
14:44مجسر نہیں ہے
14:45سوچ سوچ
14:47کے پریشان تھا
14:48کہ میں نے
14:48تو اللہ کے نام
14:49پہ لیے
14:49اچانک دل میں
14:51ایک تجویز آئی
14:52اس نے ایک لکڑی لی
14:53لکڑی کو اندر سے کھولا
14:54ہزار دینار
14:55اس میں بڑا
14:56بخاری پڑھ رہا ہوں
14:58اور ساتھ ایک خط
14:59بھی لکھا
14:59کہ یار میں
15:00پیسے پہنچانا چاہتا تھا
15:01اور مجھے
15:01کوئی چیز نہیں ملی
15:02دریا کے
15:03اس پر آنے
15:03اللہ کے نام پر
15:05تیری طرف
15:06روانہ کر رہا ہوں
15:07اور یہ کہہ
15:08کہ وہ لکڑی
15:09دریا میں رکھ دی
15:10وہ لکڑی
15:11ڈوب گئی ہے
15:11واپس آ گیا
15:12وہ جس نے
15:13پیسے لینے تھے
15:13وہ این مقررہ
15:14وقت پر
15:15دریا کنارے آیا
15:16صبح سے
15:18سرے شام
15:19تک اس نے
15:20انتظار کیا
15:21دل ڈھلنے لگا
15:22تو دل میں
15:22خیال آ گیا
15:23کہ یار نہیں
15:24اس نے دینے ہی نہیں
15:25جھوٹا بادہ کر گیا
15:27پہنچا ہی نہیں
15:28وقت پہ
15:28اب جب
15:30واپس لوٹنے لگا
15:31تو اچانک
15:31دریا میں
15:32ایک لکڑی
15:33تیرتیو بھی
15:33دکھائی دی
15:34کہنے لگا
15:35لے جاتا ہوں
15:36شام کو
15:36روٹیا پکانے کے
15:37کام آئے گی
15:38ایندھن بنا کے
15:39جلا لوں گا
15:40ہنڈیا پک جائے گی
15:41لکڑی اٹھا کے
15:42جلانے کے لیے
15:43گھر لائیا
15:43گمان تھا
15:44کہ وہ نہیں آیا
15:45بادہ کر کے
15:46اللہ کو
15:47کفیل اور وکیل
15:48بنا کے
15:48اور گواہ بنا کے
15:49پھر بھی نہیں آیا
15:50لکڑی لے کے
15:51گھر گیا
15:51بخاری ہے
15:53اور جب اس کو
15:54چیرا نہ
15:55کہ میں اس کی
15:56آگ جلا ہوں گا
15:57کھولا تو
15:58اندر سے
15:58ہزار دینار
15:59بھی نکلایا
15:59خط بھی نکلایا
16:02اب ذرا سمجھنا
16:03اس کے
16:04دل میں
16:04بات کس نے
16:05ڈالی
16:06کہ تُو
16:06لکڑی میں
16:06پیسے ڈال دے
16:07اللہ نے
16:08اس بندے کو
16:09مقررہ وقت
16:10پہ کنارے بھیجا
16:11کس نے
16:11لکڑی
16:13شرف
16:13اسی کے
16:14ہاتھ آئی
16:14تو یہ
16:15بند بس کیا
16:16کس نے
16:16اللہ نے
16:17گھر جا کے
16:18چیری تو
16:19پیسے
16:19بائی فادت
16:20اس تک پہنچائے
16:21کس نے
16:21تو پھر
16:22ہمیں بھی
16:23توجہ
16:23اللہ کی
16:23جانہ بھی
16:24کرنی چاہیے
16:24ہمارے
16:26دل کی
16:26توجہ
16:27رب کی
16:27طرف ہی
16:28ہونی چاہیے
16:28ہمیں
16:29ادھر
16:29ادھر جانے
16:29کی
16:30بندوں پر
16:31گوھر کرنے
16:31کی
16:31ضرورت
16:32کیا ہے
16:32وہ پیسے
16:33پہنچ گئے
16:34یہ وہاں
16:35اپنی جگہ پہ
16:35پریشان تھا
16:36اس نے
16:36ایک ہزار
16:37دینار
16:37اور جمع کیا
16:38پھر دوبارہ
16:39ایک دن
16:40دریا کنارے
16:40آیا
16:41کشتی
16:41مل گئی
16:41بیٹھ کے
16:42اپنے
16:42اس بھائی
16:43کے پاس
16:43آیا
16:43کہنے لگا
16:44دیکھنا
16:45مجھ پر
16:45بدگمان
16:46نہ ہونا
16:46پیسے
16:46اس تاریخ
16:47کو بھی
16:47جمع کر لیے
16:48تھے
16:48دریا پہ آیا
16:50تھا
16:51پر کشتی
16:51نہیں ملی
16:52تھی
16:52پھر میں
16:53نے
16:53لکڑی
16:54میں
16:54ڈال کے
16:55خط
16:55ڈال کے
16:56تیری طرح
16:56بھیج بھی
16:57دیئے
16:57تھے
16:57لیکن
16:58آج میں
16:58پھر
16:58لے کے
17:10توجہ
17:11کرتے ہیں
17:11اپنی
17:12چاہتوں
17:12خواہشات
17:13اور
17:14اپنی
17:14ساری
17:15چٹھی
17:15اپنے
17:16رب
17:16کریم
17:16کی
17:16رحمت
17:17کی طرف
17:17روانہ
17:18کرتے ہیں
17:18پھر
17:19اللہ
17:19اپنے
17:19بندوں
17:20کو
17:20مایوس
17:20نہیں
17:20کرتا
17:21اللہ
17:22اپنے
17:22بندوں
17:23کو
17:23نواز
17:23دیتا
17:24ہے
17:24اللہ
17:25تبارک
17:25وطال
17:26اپنے
17:26بندوں
17:26پر
17:26کرم
17:27نواز
17:27ہی
17:27کرتا
17:27سنگی
17:28ساری
17:29امیدیں
17:30سیٹھوں
17:30نوابوں
17:30دنیا
17:31داروں
17:31سے
17:31کیوں
17:31وہ
17:32بستہ
17:32کرتے
17:32ساری
17:34توجہات
17:34کا
17:34مرکز
17:35کیوں
17:35ان لوگوں
17:36کو
17:36بناتے
17:36ہو
17:36جو
17:36تمہیں
17:37دنیا
17:37میں
17:37مضبوط
17:38نظر آتے
17:38اپنی
17:39توجہات
17:40کا
17:40مرکز
17:40اپنے
17:41خدا
17:41کو
17:41بنائی
17:42اپنے
17:43مالک
17:43کی
17:43جانب
17:44اپنی
17:44ساری
17:45خواہشات
17:45کا
17:45روک
17:46پھیر
17:46دی
17:46دی
17:46اپنی
17:47توجہات
17:48اپنے
17:48رب
17:48کی
17:48جانب
17:49کر
17:49لی
17:49دی
17:49وہ
17:50اپنے
17:50بندوں
17:50پہ
17:51بڑی
17:51کرم
17:51نوازی
17:51فرماتا
17:52ہے
17:52وہ
17:53عزتوں
17:53کا
17:53بھی
17:53محافظ
17:54ہے
17:54وہ
17:55پریشانیوں
17:56میں
17:56کرم
17:57نوازیاں
17:57فرمانے
17:58والا
17:58ہے
17:58وہ
17:59ساتھ
17:59دینے
18:00والا
18:00ہے
18:00وہ
18:01اس کی
18:01رحمت
18:01قریب
18:02آکے
18:02بندے
18:02کو
18:03سہارا
18:03دیتی
18:03ہے
18:03وہ
18:04اپنے
18:05فضل
18:05سے
18:05اپنے
18:06بندوں
18:06کی
18:07ہر
18:07مشکل
18:08میں
18:08دستگیری
18:08فرماتا
18:09ہے
18:09اس
18:10یا
18:10سے
18:10کبھی
18:11ہم
18:11نے
18:11کنارہ
18:12نہ
18:12کیا
18:13اور
18:13تو
18:14نے
18:14بھی
18:14تو
18:14دل
18:14آزردہ
18:15ہمارا
18:15نہ
18:16کیا
18:16ہم
18:17نے
18:17تو
18:17جہنم
18:17کی
18:18بہت
18:18کی
18:18تدبیر
18:19پر
18:19مولا
18:20تیری
18:20رحمت
18:20نے
18:21گوارہ
18:21نہ
18:21کیا
18:22عدل
18:23کریں
18:23تے
18:23تھر
18:24تھر
18:34حمدللہ
18:35رب العالم

Recommended