Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Yateem bachon ka dil dukhana ek bohot bara aur sakht gunaah hai. Allah aur Rasool (ﷺ) ne hamesha yateemon ke saath rehm, muhabbat aur insaaf ka hukm diya hai. Neeche kuch dil ko choo lene wali lines hain:


---

1. Yateem ka dil dukhana, Allah ke gusse ko daawat dena hai.
2. Jo kisi yateem ko rulata hai, woh Allah ke qareeb nahi ho sakta.
3. Rasool ﷺ ne farmaya: "Main aur yateem ki dekhbhal karne wala Jannat mein aise honge" — aur do ungliyan milakar dikhayi.
4. Yateem ke dil ka dard sirf Allah jaanta hai, uska mazaak udaana zulm hai.
5. Jis ne yateem ka dil toda, us ne apni qismat se rehm door kar diya.
6. Yateem ke aansu Allah ke arsh ko hila dete hain.
7. Yateem ko rulakar khushi paana, insaniyat ka nafrat bhara chehr
Transcript
00:00He said,
00:03He said,
00:05He said,
00:06He said,
00:07He said,
00:09He said,
00:11He said,
00:13He said,
00:13He said,
00:16I don't like His wife.
00:19But it's not the same thing.
00:20All of them are not.
00:22They come here.
00:24Things are being done.
00:25They're gone for 8 years now.
00:27I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
00:57so
00:59your baby
01:00your sister
01:16...
01:17...
01:25...
01:26...
01:27He said,
01:57ڈسیب کہا بھائی حضرت حنس
02:00کہتے ہیں حضور نے دعا کر دی برکت کی
02:02مجھے تو
02:04کھیتی بڑی آتی بھی نہیں تھی
02:05پر لوگوں کے باغ میں سال میں
02:07ایک دفعہ پھل لگتا تھا میرے باغ میں
02:09دو دفعہ لگتا تھا
02:11حضور نے دعا کر دی یا اللہ اسے
02:13اولاد دے فرماتے ہیں
02:15میرے بیٹے میرے پوتے میرے نواسے
02:18میری بیٹیاں فرماتے ہیں
02:19میں زندہ ہوں اور میری سو اولادے
02:21موجود ہیں پریشان
02:23ہو گیا سو سنکے کہ بچے دو
02:25یا چھے سو اولادے
02:27میری موجود ہیں حضرت یا سبیت
02:29مولانا سردار احمد صاحب کے پاس چھوڑ گئی
02:31بچہ کہنے لگے حضرت جی میں
02:33کو پڑھانے کے لیے تھوڑا چھوڑ گئی ہوں
02:35میں تو اس لیے چھوڑ گئی ہوں کہ آپ میرے بنی کریں
02:37خدمت کرائیں تو حضرت جی
02:39کہنے لگے کوئی ایسا کام ہی نہیں خدمت والا
02:41کیا کراؤں کہنے لگے پٹھے پوالیا کرو
02:43جی
02:45ان لڑ پہ ان دن ہے کہنے لگے
02:47بچے کام کر دن میں درسے دار
02:49حالانکہ اب کہاں بچے کام
02:51کرتے ہیں آپ تو گزر گیا دور آپ تو بچے کام
02:53کراتے ہیں اب بچے بھی
02:55نراز ہو رہے ہیں گھرگور کے دیکھ رہے ہیں
02:57صحیح پہ رہا ہوں آپ کو بچے کام کراتے ہیں بچے
02:59کہاں کام کرتے ہیں کہنے لگے یہ
03:01چارہ ڈالے کرے گا آپ کی بینسوں کو
03:03تو حضرت نے اس کو کہا کہ بی بی
03:05چارہ میری بینسوں کو ڈالنے کے لیے
03:07میں نے بندہ رکھا ہوا ہے
03:08تو تو جا لے جا کہنے لگی آت بان کے
03:12حضور مہربانی کرے رکھ لے
03:13چارہ ڈالے گا اور پتر
03:14توجہ سے چارہ ڈالنا حضرت کی بینسوں کو
03:17رونے لگی حضرت نے رکھ لیا
03:21مہینے کا خرچہ بھی دیتے
03:23شام کو نہ وہ سارا دن کام کرتا
03:25شام کو آکے پیروں میں بھی بیٹھ جاتا
03:27حضرت جی لائیں تیل تھوڑا سا
03:29پیر نہ دبا دوں
03:31آٹھ سال ساتھ والے پڑھتے رہے
03:33یہ بیچارہ نوکری کرتا رہا
03:36میرا روپ بھی نہیں تے میرا رنگ بھی نہیں
03:38اور میں نو یار منان
03:39دا ٹانگ بھی نہیں
03:40کبھی کبھی نہ حضرت بلال ابشی فارغ ہوتے
03:44نا تو نبی پاک کی بارگاہ
03:45میں ارز کرتے حضور کوئی کام تو نہیں سارے
03:47ہو گئے حضور جاؤں ذرا
03:49چلے جاتے ایک دن سلمان
03:51فارسی کہنے لگے یا رسول اللہ یہ بلال
03:53کہاں جاتا ہے فرمایا
03:55جا دیکھ کے تو آ
03:56حضرت سلمان واپس آئے تو آ کر رونے لگے
04:00کہنے لگے سونیا
04:01جب یہاں سے جاتا ہے نا
04:03تو جا کے سیدہ فاطمہ کی چکی پیسنی شروع کر دیتا
04:06بی بی صاحبہ کے کام کرنے لگتا ہے
04:09گھر میں جا کے اس نین کی ڈیوٹی کرتا ہے
04:12وہاں بھی کام یہاں بھی کام
04:13وہ چارہ ڈالتا رہا
04:16انہیں چارہ ڈالا
04:17حضرت محدث آدم کی بینسوں کو
04:19دستار فضیلت کا وقت آ گیا
04:22سارے پگڑیاں سجا کے آ گئے
04:25آج دستار ہو گی
04:27یہ نہ پیچھے ہو کے بیٹھ گیا
04:29چونکہ پڑا ہی نہیں تھا تو
04:30دستار کا ہے
04:32دستار تو اس کی جو پڑے گا
04:34ہم نے تو پڑا ہی نہیں
04:35ہم نے تو یار پڑا
04:36گھار پڑا
04:38ڈیوٹی کری
04:39حضرت محدث آدم رحمت اللہ علیہ کے ہاں
04:42جب اعلان ہونے لگا نا
04:43کہ اب دستار ہوگی
04:44تو حضرت نے پہلا اعلان اس کا فرمایا
04:46تو مجان لے بندہ کپڑے بھی
04:49کدھی کدھی بدل دے نا
04:50وہ کہتے ہیں جس حال میں بھی تھا
04:52میں پلٹ کے دیکھنے لگا
04:53کہ پڑا پڑا ہے تو ہے
04:54کوئی شہر نہیں
04:55یہ ماجرہ کیا ہے
04:56پیچھے سے اٹھ کے آئے
04:58تو کہتے ہیں باقیوں کی دستار
05:01کسی عالم نے کی
05:02کسی صوفی نے کی
05:03لیکن یہ بھینسوں کو
05:05چارہ ڈالنے والا جب آیا
05:06تو محدث آدم نے فرمایا
05:08پگڑی کے بال کو کوئی آتھ نہ لگائے
05:10یہ ساری دستار میں نے کرنی ہے
05:12اور فرماتے ہیں
05:14حضرت بال بھی دیتے جاتے تھے
05:15رانسو بھی بہاتے جاتے تھے
05:17ماتھا بھی چومتے تھے
05:19اور فرماتے تھے
05:20دستار کے بعد چلا تو نہیں جائے گا
05:22یار مجھے تو
05:23بادت بھی نہیں رہ گئی
05:25مجھے تو چابیوں کو بھی نہیں پتا
05:26کون سی کہاں رہتی ہے
05:28جائے گا تو نہیں تو
05:30تو رو پڑا کہنے لگا
05:31سوڑے آج جائے تو وہ
05:32جس کے پلے کچھ ہے ہو
05:34آتا جاتا تو ہے کچھ نہیں
05:36مجھے کس نے رکھنا ہے
05:37میں نے کہاں جانا ہے
05:39ادھر کہاں تو
05:39ادھر ہی رہوں گا
05:41وہ اس طالب علم کے
05:43سارے استاد بھائی کہتے ہیں
05:44اس نے دستار کرائی
05:46پڑا پڑایا کچھ نہیں
05:48پر جو مسئلہ آڑ جاتا تھا نا
05:51وہ جو آڑ جاتا تھا نا
05:53وہ جا کے اس سے پوچھتے تھے
05:55تو کتابیں کھولنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی
05:57مولانا امجد علی صاحب آزمی
05:59رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
06:00یا قدم علیہ حضرت کا دروازہ کھلا
06:02یہ بھی میرے علیہ حضرت کی زندگی ہے
06:04اسے ابھی دیکھ
06:05یا قدم دروازہ کھلا
06:06تو بڑے امام کے پیروں میں جوتا کوئی نہیں
06:10اور حضرت سر پٹ دھوڑے
06:13میں قریب گیا
06:15میں نے کہا حضور میں صدقے جاؤں
06:17کہاں جا رہے ہو
06:18کہنے لگے کسی نے بتایا
06:20میرا مرشد کا بیٹا
06:22ریلوے سٹیشن سے گزرنے والا ہے
06:24امجد علی دیر نہ کر
06:26یار
06:27کہیں شہزادہ نراز نہ ہو جائے
06:29میرے مرشد کا بیٹا
06:31میرے شیخ کا پوتا
06:32یار ذرا جلدی کر
06:34کہتے ہیں حضرت دھوڑے
06:35ریلوے سٹیشن پہ
06:37انہیں اگر فتوے لکھنے آتے تھے
06:39کل کے رضا ہے خنجرے خوخار برکبار
06:42تو وہ یہ بھی کہا کرتے تھے
06:44کیسے آقاؤں کا بندہ ہوں رضا
06:46بول بالے میری سرکاروں کے
06:49دوڑے گئے ریلوے سٹیشن پہ
06:51اور بھوڑے شیخ
06:54صدر شریعہ کہتے ہیں
06:56میں نے کہا حضور میں نہ چلا جاؤں
06:57کہنے لگے نا پتر
07:00میں نے بڑا نمک کھایا اس کھر کا
07:04میں نے بڑی نوکری کری ہے
07:08میری اپنی ڈیوٹی ہے
07:10تمہاری تو نہیں نا
07:11میرے شیخ
07:12فرماتے ریلوے سٹیشن پہ
07:18حضرت کھڑے ہیں تو ایک مسافر اترتا
07:20اس کے قریب جاتے عدب سے سلام لیتے
07:24تو کہتے
07:24مارہ را شریف سے تو نہیں کوئی آیا
07:27کہتے ہیں وہ مسافر گزر جاتا
07:30دوسرا آتا تو پھر قریب جاتے
07:31کہتے ہیں
07:33اس کے آس تانے سے تو نہیں آئے
07:38ادھر سے تو نہیں کوئی آیا
07:40کہتے ہیں سارے گزر گئے
07:43جن مسافروں نے اترنا تھا اتر گئے
07:45ٹرین چل پڑی
07:46تو میں نے کہا حضور کسی نے آپ کو غلط اطلاع دی تھی
07:51شدادے تو آئے نہیں
07:53کہنے لگے یار اطلاع غلط تھی
07:55یا ٹھیک تھی پر یہاں تک آنے کا مزہ بڑا ہے
07:58آپ سمجھ سکتے ہیں
07:59اعلیٰ حضرت کے دو بیٹے ہیں
08:00حجت الاسلام علیہ حامد رضا خان صاحب
08:03اور مفتی عاظم عالم اسلام
08:06دونوں شہزادے
08:08اتنے بڑے شہزادے تھے
08:11کہ دونوں اپنے اپنے وقت کے
08:13سب سے بڑے مفتی ہوئے
08:14یہ بھی تو میرے اعلیٰ حضرت ہیں
08:17اس کو بھی تو ذرا سمجھو نا
08:18خوشکی
08:19پھر خوشکی اور پھر خوشکی
08:22ایک دن پیر صاحب نے کہا
08:24نوری میاں صاحب
08:25کہ ہم حضرت رضا
08:28یار وہ بھینسے رکھی ہوئی ہیں
08:29تو ان کو نہ
08:31گھی دڑا کے تنگ کرتے ہیں
08:33تو دو کتے مل جائیں نہ کبھی
08:36تو چلو رات کو پیرے داری کریں گے
08:39دو کتے مل جائیں
08:40میں اکثر سوچتا ہوں
08:42کہ اللہ حضرت وعالم تھے
08:44ان کا کتوں سے کیا لینا دینا
08:45حضرت جی آپ نے کتوں کی بات کرنی تھی
08:48تو کسی دنیا دار سے کرتے
08:50دو کتے مل جائیں
08:52تو ذرا جانوروں کی دیکھ بھال کریں گے
08:56فرمائے حضور صویرے ہی آ جائیں گے
08:58بھئی آپ کا تو یہ شگل ہی نہیں
09:01تو آپ کہاں سے لائیں گے
09:02دن چڑھا
09:03تو دونوں بیٹوں کے گلے میں رسیاں ڈالی
09:06حضرت کو صرف آپ فتوے کی روشنی میں دیکھتے ہیں
09:11آپ کچھ شخص کے درد کا نہیں پتا
09:13اس کے ذائقے کا نہیں پتا
09:14وہ کس سٹیج کا آدمی ہے
09:16سٹیٹس کیا ہے طریقت میں
09:18شریعت میں
09:18عشق میں
09:19دونوں شہزادوں کے گلوں میں رسیاں
09:22اور پکڑا ہوا ہے
09:23تو نوری میاں صاحب کہتے ہیں
09:25میں چار اپے پہ بیٹھا تھا
09:26تو نیچے بٹھال دیئے دونوں بچے
09:27میں اٹھ کے کھڑا ہو گیا
09:29میں نے کہا مولانا یہ کیا
09:31کہنے لگے
09:31وزور ڈیوٹی بھی کریں گے
09:33اور روٹی بھی نہیں مانگیں گے
09:36جنا تناویج عشق نہ رچیا
09:39کتے ہونا تھی چنگے
09:40مالک دے کر راکھی کر دے
09:44سابر پکھے ننگے
09:46کدھر گیا ذوق
09:47کدھر گیا وہ درد
09:49اور پھر جب باری آئی
09:50رسول اللہ کے پیار کی
09:51جب باری آئی
09:53نبی پاک کی محبت کی
09:55تو پھر فاضلِ بریلوی کا قد
09:57اگر لکھنے میں کمال ہے نا
09:59تو محبوب کے پیار کرنے میں بھی کمال ہے
10:01انہوں نے نہ ساری زندگی
10:03یعنی ساری زندگی
10:04یہ کہہ کے گزار دی
10:06کہ اے عشق تیرے صدقے
10:08جلنے سے چھٹے سستے
10:11جو آگ بجھا دے گی
10:13وہ آگ لگائی ہے
10:14ایک سید صاحب تھے
10:16مکان بن رہا تھا
10:18اللہ حضرت کا تو سامنے نا بالکل
10:20لائبریری تھی
10:22تو
10:25جب مکان بن رہا ہوتا ہے
10:28تو تب سارے مستری مزدور اندر ہی ہوتے ہیں
10:30تو سب کہ آنا جانا تھا
10:31سب لوگ آتے جاتے تھے
10:34بلا جھچک
10:34تو وہ سید صاحب ہی ایک دن آگئے
10:36سامنے لائبریری میں ملے پھر چلے گئے
10:38کچھ دنوں کے بعد گھر مکمل ہو گیا
10:40اب عورتیں بھی آگئیں
10:41تو شاہ جی کو پتا نہیں تھا
10:45وہ پرانا ہی ماحول سمجھ کے نا
10:47اللہ زفر الدین بیاری کہتے ہیں
10:49پرانا ہی ماحول سمجھ کے تو اندر آگئے
10:51اور جیسے ہی اندر داخل ہوئے
10:53سامنے گھر کی عورتیں دیکھیں
10:56تو شاہ جی معذرت معذرت معذرت
10:58کرتے پریشان ہو گئے
11:00اور پھر جب دوبارہ پلٹنے لگے
11:02تو آلہ حضرت دوڑ کے گئے
11:04ہاتھ چومے کنج لگے شاہ جی آپ
11:06آپ کو تو پتا نہیں تھا
11:09اور آپ مربانی کریں
11:10یہ معذرت والا لفظ واپس لیں
11:12یہ میرے گھر کی عورتیں نہیں
11:13یہ تو سیدوں کی باندیاں ہیں
11:15یہ تو نوکرانی میں ہیں
11:17آپ مربانی کریں
11:18یہ انداز آپ کا جو ہے
11:19یہ درست نہیں
11:20آپ مربانی میں اندر آئیں
11:21اور پھر سارے خاندان کو لے کے
11:24پڑھ دے کے پیچھے کھڑا کیا
11:25اور کہنے لگے شاہ جی کو غلطی لگ گئی
11:28انہوں نے ہم سے معذرت کی
11:29اب ہم سارے مل کے ان سے معذرت کریں
11:32اس لیے کہ یہ رسول اللہ کا خاندان
11:34یار
11:35تھوڑا بہت دو چار لفظ
11:39جس بندے کو آ جائے نا دو چار لفظ
11:41میں ذاتی طور پہ نا
11:44آپ کو پتا ہے میں تو
11:45ناد خانوں سے تو ہماری بنتی نہیں
11:48بہت سارے ناد خان تو
11:49ہمیں ویسے ہی نہیں
11:50میں کہتا ہوں ناد آنے دے جانے کا نام
11:53نہیں ناد تو کلام کا نام ہے
11:55کسی بزرگ کی بات پڑھو
11:57مطلب اس میں کوئی ذوق ہو کوئی درد ہو
11:59یہ کیا بات ہوئی جو آج کل کام شروع ہے
12:01لیکن آپ کو پتا ہے
12:03ہم ناد خان کی بھی عزت کرتے ہیں
12:05میں جس ناد خان سے ناد سنتا ہوں
12:07میں دل کی قلب کی گہرائی سے
12:09اس کا حیاء کرتا ہوں
12:11میں اکرام کرتا ہوں اللہ جانتا ہوں
12:13میں عزاز دیتا ہوں
12:15اس لیے کہ میں سمجھتا ہوں
12:16یہ جب بولتا ہے نا
12:17تو مجھے مدینے والے کی یاد آتی
12:19یہ نبی کریم کی یاد دلاتا ہے
12:22تو
12:22اس کا حزاز ہے
12:24آلہ حضرت فاضل بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ نے
12:27نبی کریم سے محبت کی
12:29اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
12:32سے تعلق رکھنے والی ہر شہر سے محبت کی
12:34انہوں نے اپنے ذوق کو
12:36کبھی پھیکا نہیں پڑھنے دیا
12:38ساری زندگی
12:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیار
12:43تھوڑے دو چار لفظ
12:44میری طرح کسی شخص کو آ جائیں
12:46تو وہ عدب عداب کے دائروں سے نکل جاتا ہے
12:47وہ ہر چیز کو
12:50کلو کال کے ذائقے میں رکھتا ہے
12:51اس لیے ملہ رومی فرمایا کرتے تھے
12:54سیٹھ آدمی ہونا جیب میں پیسے ہوتا
12:56اس کا پیر کوئی نہیں ہوتا
12:57اگر کوئی عوضہ مل جائے
12:59بندہ کسی درجے پہ پہنچ جائے
13:02تو اس بندے کا بھی مرشد ہے
13:03اور اگر چار لفظ پڑ جائے تو
13:06اکثر میری طرح کے بندے خلیفے ہوتے ہیں
13:09مرید نہیں ہوتے
13:10راز تو نہیں ہو گیا آپ لوگ
13:13میری طرح کے لوگ نہ خلیفے ہوتے ہیں
13:14وہ بتاتے ہیں
13:15چودہ جگہ کا خلیفہ ہوں
13:17تو سوال جی ہے کہ غلام کس کا ہے
13:19میری خلافتیں
13:21اوہ خدا کے بندے غلامی اصل چیز ہے
13:24اللہ حضرت فاضل بریلوی رحمت اللہ
13:26تعالیٰ علیہ نا لوگوں سے پوچھتے
13:28جب کوئی مدینے سے آتا
13:29مکہ سے آتا
13:30حاج کر کے آتا
13:31تو پوچھتے مدینے گئے تھے
13:33صدر شریعہ رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
13:35کسی نے کان میں آکے
13:36کہا حضور بمبوچی
13:37حاج کر کے آیا
13:37آپ کی بات ہے
13:38حضور ہاں
13:40فرمایا چلو چلیں
13:41حضرت جی وہ لکھنا نہیں
13:42تو میں آ کے دیکھتے ہیں
13:44حضرت مہمان
13:45اوہ آ کے دیکھتے ہیں
13:46کہتے دوڑنے لگے
13:47وہ جوتے گانٹ رہا تھا
13:49جا کے پوچھا
13:50حاج کر کے آئے
13:50وہ کہا ہاں
13:51مدینہ شریف گئے تھے
13:52وہ جس بندے کے پال
13:53لوگ تاریخیں لینے جائیں
13:54تو ٹائم نہ ملے
13:55بھئی
13:57آج مدینہ گئے تھے
13:58کہنے لگا جی
13:59بڑا کرم کیا سرکار نے
14:01میں تو ڈیڑھ مہینہ رہ کے آیا ہوں
14:04کہتے ہیں
14:05جببہ کہیں
14:06پگڑی کہیں
14:07کلم کہیں
14:09شاگرد کہیں
14:10مرید کہیں
14:11اور اندر نہیں
14:12ہجرے کے اندر
14:13چھپ کے کسی کی تعدیم نہیں
14:14چوک میں
14:15موچی جوتے گانٹنے والا
14:17دنیا دیکھ رہی ہے
14:19آلہ حضرت
14:19جھکے
14:20اور موچی کے پیر
14:21چوننے شروع کر دی
14:22لوگ پکڑ دیں
14:24حضور یہ کیا
14:25وہ بھی پیر
14:26کنے لگے پیچھ آٹ جاؤ
14:27یہ وہ قدم ہے
14:28جو میرے مصطفیٰ کریم کے
14:30در دولہ سے ہو کے آئے
14:31حرم کی زمین
14:33اور قدم رکھ کے چلنا
14:34ارے سر کا موقع ہے
14:36ہو جانے والے
14:36یہ ذائقہ
14:37یہ درد
14:38آلہ حضرت نے
14:39نہ ذوق والی زندگی گزاری
14:41عدب والی زندگی گزاری
14:43پریم والا وقت گزارا
14:45عشق والا وقت گزارا
14:46حضرت بلالے
14:47ابھی کبھی سپاہ سالار بنے تھے
14:48کسی
14:48جنگ میں
14:50کسی صوبے کے گورنر بنے ہو
14:52بولو تو سیہ
14:53ان کا تعرف کیا تھا
14:56نبی قریم کے غلام
14:58حضور کے نا
15:00جو ذاتی معاملات تھے نا
15:02بیس انساری نوجوان تھے
15:05جو ہر وقت
15:05نبی پاک کے پاس
15:06کھڑے رہتے تھے
15:07کہ حضور کوئی حکم کریں
15:08بیس
15:10اور چونتی سے لے کر
15:12چالیس تک غلام
15:13ہر وقت
15:14حضور کی بارگاہ میں رہتے
15:15حضرت بلال
15:16حضور کے ذاتی معاملات
15:18کی خدمت کرتے تھے
15:19کوئی ایسی وہ جو
15:21تبلیغ کی
15:23یا دعوت کی
15:23یا جنگ کی
15:24یا جہاد کی
15:25کوئی ڈیوٹی نہیں وہ کرتے تھے
15:26ذاتی خدمت سرکار کی
15:28حضرت عمر فاروق
15:29وہ شخص ہیں
15:30کہ جنہوں نے کبھی
15:31کسی بندے کو
15:31خاطر میں نہیں لائے ہو
15:32لیکن جب حضرت بلال آتے تھے
15:35تو جناب عمر اٹھ کے
15:37کھڑے ہوتے تھے
15:38کرسی چھوڑتے تھے
15:41اور پھر
15:41ایک نعرہ لگاتے تھے
15:42کہتے تھے
15:43یا بلال
15:44انتا سیدنا
15:45بلال
15:46تو ہمارا سردار ہے
15:47یار
15:48تو ہمارا
15:50یعنی عشق کا
15:51ذوق پورا کرنا
15:51انہیں بھی آتا تھا
15:52اس لیے میرا مشورہ ہے
15:54میری رائے ہیں
15:56اور
15:58جو میرا حکم ماننے والے
15:59ان کے لیے میرا حکم ہے
16:01کہ ذوق نہ
16:01کبھی بھی خراب کرنا
16:03کبھی بھی نہ
16:04ذوق نہ
16:05خراب کرنا
16:06اپنا لطف میں
16:07مجھے بڑی
16:08میں نے کئی دفعہ میں
16:09پہلی دفعہ مدینہ شریف
16:10حضر ہوا
16:10تو ایک بابا جی
16:12میرے آگے آگے تھے
16:13تو ان کو نہ
16:14دھکے مار رہا تھا وہ
16:15سامنے کھڑے ہوتے ہیں
16:17نا اللہ خیر فرمائے
16:18اپنی اپنی ڈیوٹی ہے
16:20نا ان کی بھی ایک ڈیوٹی ہے
16:21ہے نا جی
16:22تو وہ دھکے مار رہا تھا
16:24تو بابا اسے کہہ رہا تھا
16:25تیری خیر ہوئے پیرے دارا
16:26روزیدی جالی چوملین
16:27انہیں پھر دھکا مار رہا
16:30تو پھر ان کا اندھا
16:30تیری خیر ہوئے پیرے دارا
16:32میں نے
16:33وہ بالکل انپاڑ بابا جی تھے
16:35پر مجھے انہوں نے
16:35بہت بڑی بات سمجھا دی
16:37میں نے ان سے بڑا سیکھا
16:38منبر پہ ذکر کرنا ہوں
16:40وہ تیسری دوہ پھر دھکا مار رہا
16:42اندھا تیری خیر ہوئے پیرے دارا
16:43روزیدی جالی
16:45تو بابا جی بار نکل آیا
16:47تو میں بھی پیچھے نکل آیا
16:48تو میں نے کہا
16:49بابا جی یہاں کچھ انہوں نے
16:50بنگلہ دیشی اور
16:51ہندوستانی بھی رکھے ہوئے ہیں
16:53پر یہ تو عربی تھا خالص
16:54انہوں کا تو
16:56توڑی بھی سمجھ ہوں دی سی
16:57جوزی پنجابی دہ شیر
16:58سنائی جا رہے
16:59کہ نے پتر میں انہوں بھی پتا ہے
17:00انہوں نہیں سمجھ آ رہی
17:01پر میں تھے اپنا رانجا پہ رازی کردہ سا
17:04میں انہوں پتا ہے انہوں کا
17:05کہ ساری زندگی
17:09کیلو کال کے جگڑے میں پڑے رہنا
17:11اے عشق تیرے صدقے
17:12جلنے سے چھٹے
17:14سستے
17:15جو آگ بجھا دے گی وہ
17:18اور ایک جگہ پیال
17:19حضرت کہتے ہیں
17:20جان دے دی وعدہ دیدار پر
17:22ہم نے جان دے دی
17:25خالی اس نے وعدہ کیا تھا
17:28کہ آؤں گا
17:28آیا نہیں تھا پر جان
17:30ہم نے پہلے دے دی
17:31تو اس لیے نا
17:32ذوق شعب پیار
17:33وارفتگی محبت
17:35اساتدہ کے لیے
17:36بزرگوں کے لیے
17:37علماء کے لیے
17:38مشاہد کے لیے
17:39بڑھوں کے لیے
17:40نہ ذوق نہ کبھی
17:41خراب ہونے پائے
17:42اللہ آپ کو سلامت رکھے
17:44اور کچھ دعائیں
17:46میں نے دے دی ہیں
17:47کچھ اللہ جانتا ہے
17:48میرے دل میں ہیں
17:49وہ میں دیتا رہتا ہوں
17:50اللہ آپ کو
17:51میشہ شادو آباد فرمائے

Recommended