Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Hazrat Ali (R.A) ke bare mein kuch pyari aur mo'asar lines:

1. Hazrat Ali (R.A) ilm, hikmat aur bahaduri ka zinda misaal thay.

2. Aap Nabi Muhammad ﷺ ke damad aur pehle naujawaan musalmaan thay.

3. Unhon ne hamesha haq aur insaaf ka saath diya.

4. Aap ko Sher-e-Khuda ke laqab se nawaza gaya.

5. Hazrat Ali (R.A) ki zindagi taqwa, sabr aur adal se bhari hui thi.

6. Aap ke aqwal har daur ke liye rahnuma hain.

7. Unka har faisla Qur’an aur Sunnat ke mutabiq hota h.
Transcript
00:00قدس حصنیوں کے ساتھ
00:01نخوط علی شہر خدا
00:03دنیا کیا جانے مولا علی
00:05کررم اللہ تعالیٰ و عجل کریم
00:07وہ ایک شخصیت ہیں
00:08او بھائی
00:09کچھ لوگ جوانی گزار کے دررسول پہ آئے
00:12کچھ کچھ
00:13بہاریں دیکھ کے آئے
00:15کچھ بہاریں یہاں دیکھی
00:17کچھ چڑھتی جوانی نہیں آئے
00:19علی والمرتدہ شہر خدا کہتے
00:21میں نے کوئی جوانی نہیں دیکھی
00:23میں دس سال کا تھا جب نبی پاک کے
00:25قدموں سے لگ گیا تھا
00:27ndas sall ka minu isk laga si kheda kheda ni ni
00:30te kheda paul deyaan paul deyaan paul gayaan
00:34mein kajal paaya si yaar de wikrneinu
00:37peh rodi yaad de churundayain ndol gayaan
00:40ndr shah is galika de na roldi
00:42par on te roldi roldi roldi
00:44rold gayaan
00:45حضرت علی شیر خدا
00:46واقعہ کیا ہوا
00:47پہلی بات تو یہ
00:48کہ رسول پاک نے ان کے گھر میں
00:50پرورش پائی
00:51حضور علیہ السلام
00:53اب جب تھوڑا سا معاملہ
00:56بہتر ہوئے سرکار کا نکاح ہو گیا
00:57حضرت خدیت ان کو برا کے
00:59پاس تشریف لے گئے
01:01کہت آ گیا مکہ مکرمہ میں
01:03غربت آ گئی
01:05نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:07اپنے چچا حضرت عباس کے پاس گئے
01:09کہنے لگے غربت ہے
01:10پریشانی کا عالم ہے
01:11حالات دگرگوں ہیں
01:13اور جناب ابو طالب پر بوجھ بڑھا ہے
01:15چلو چل کے ان کا بوجھ بٹائیں
01:17چلو
01:19کہا ٹھیک ہے چلو
01:20ان کا ایک ایک بیٹا لے آتے
01:22ان کے بچے زیادہ ہیں
01:23ہم خدمت کریں گے
01:25اپنے چچا حضرت بانیوں کی
01:26اپنے گھر میں رکھیں گے
01:27بوجھ بٹ جائے گا
01:29حضرت عباس کہتے ہیں
01:32رسول پاک مجھے ساتھ لے کے گئے
01:35ہم نے جا کے جناب ابو طالب سے بات کی
01:37تو خوشی خوشی کرنے لگے
01:38لے جاؤ جس کو دل کرے
01:39جس کو دل کرے لے جاؤ
01:42حضرت عباس کہتے ہیں
01:43میں نے حضور سے کہا
01:44جس کا آپ کو دل کرے آپ لے جائیں
01:46دوسرا میں لے جاتا ہوں
01:48تو حضور نے فرمایا
01:49آپ کا کیا خیال ہے
01:50میں کس کو لے کے جاؤں گا
01:51تو حضرت عباس کہنے لگے
01:53ساری دنیا کا پتہ ہے
01:54آپ علی کو لے کے جائیں گے
01:56یہ زمانہ جانتا ہے
01:57بچپن کا پیار ہے
01:59کنفا یا کونت کالدی گا لے
02:01اب سمپہ اللہ پریتر علی
02:02فرمایا
02:03مجھے ہمیں پتہ ہے
02:05آپ کس کو لے کے جائیں گے
02:06حضور سے کہ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
02:08روایت میں لفظ بڑے پیارے ہیں
02:10اللہ کرے آپ کو لطفہ ہے
02:11اس بات کا
02:12لفظ بڑے پیارے ہیں
02:14حضرت علی کہتے ہیں
02:15میرا کارد چھوٹا تھا
02:16اور میں بچہ تھا ابھی
02:17ابھی ساتھ آٹھ سال عمر تھی
02:19اللہ کے رسول میرے سہن کے اندر
02:22گھٹنوں کے بال بیٹھ گئے
02:23اور فرمایا
02:24علی آجا
02:25یار سینے سے لگ جا
02:26تو حضرت علی کہتے ہیں
02:28میں دوڑ کے گیا
02:29دوڑ کے
02:30میں نے جا کے سینہ
02:32رسول اللہ کے سینے سے لگایا
02:34حضرت علی فرماتے ہیں
02:36یہ میرا مقام ہے
02:37آٹھ سال کی عمر میں
02:39سینہ لگایا تھا
02:40اور جب رسول اللہ کو
02:42قبر میں اتارا
02:43پھر بھی میرا ہی سینہ
02:44مصطفیٰ کے سینے سے لگا ہوا
02:46میرا ہی سینہ لگا ہوا تھا
02:48حضور کے سینے
02:49میعظام نے کہا تھا
02:50پانی پرن سویلیاں
02:52رنگا رنگ کڑے
02:53اسی پریا
02:55اس دا جانئے
02:56جس دا توڑ چڑے
02:57فرماتے ہیں
02:58میرا ہی سینہ لگا
02:59حضور گھر لے آئے
03:00مولا علی شیر خدا فرماتے ہیں
03:03حضور نے اعلان نبوبت کیا
03:09حضرت علی کا نام لینے والوں نے
03:10پکی پڑھ لی ہے نا
03:12پکی پڑھی ہوئی ہے
03:13سارے ہی اللہ خیر کرے
03:15مجذوب ہو گئے
03:16روٹی زمین پہ کھاتے ہیں
03:17نمازیں عرش پہ پڑھتے ہیں
03:19وہ باقی سارے کام
03:20دنیا داری کے کرتے ہیں
03:21نماز کے دفعہ مجذوب ہو جاتے ہیں
03:23باقی ہر چیز کی ہوش ہے
03:25صرف انہیں نماز روزے کی ہوش نہیں
03:27مولا علی شیر خدا
03:29متاثر کس چیز سے ہوئے
03:30آپ کہتے ہیں
03:32میں اسلام کی کس چیز سے متاثر ہوا
03:35فرماتے ہیں
03:36نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:38نے اعلان نبوبت کیا
03:39میں بچہ تھا
03:40ایک در میں نے حضرت ختیجہ تلکبرہ
03:43کو اور نبی پاک کو
03:44نماز پڑھتے دیکھا
03:45نماز کا فرض ہوئی
03:47تو یہ وہ حضور کا انسی نماز پڑھ گئے تھے
03:51ہم تو فرض ہونے کے بعد نہیں پڑھ رہے ہیں
03:53اور رسول پاک فرض ہونے سے پہلے
03:55نمازیں ادا فرما رہے ہیں
03:56فرض ہونے سے پہلے
03:58اور حضرت علی کا میں نے کول سنایا تھا
04:00مولا علی شیر خدا کہتے ہیں
04:02میں نے دعا کی ہے
04:02خدا بندہ مجھے جنت میں بھی نماز کی توفیق دینا
04:05جہاں نماز نہ ہو میرا
04:07تو وہاں دہلی نہیں لگتا
04:08حضرت شیر خدا
04:10کررم اللہ تعالی و جول کریم
04:12ارشاد فرماتے ہیں
04:12حضرت ختیجہ تلکبرہ
04:14حضور کے ساتھ نماز پڑھ رہی تھی
04:15اللہ اکبر کہا
04:17پھر گردن جھکائی
04:18دیر تک کھڑے رہے
04:20پھر رکو کیا
04:21پھر سر سجدے میں رکھا
04:22تو دیر ہو گئی
04:23کہتے ہیں میں بچہ تھا
04:24گھور سے دیکھتا رہا
04:25گھور سے
04:27دیکھتا رہا
04:29جب حضور فارغ ہوئے
04:30تو میں نے کہا
04:32اے محمد ابن عبداللہ
04:33صلی اللہ
04:34اے میرے معذر بھائی
04:36یہ آپ کیا کر رہے تھے
04:38تو حضور نے فرمایا
04:39میں اس رب کی نماز پڑھ رہا تھا
04:41جس کا میں رسول بن کے آیا ہوں
04:42اس رب کی نماز پڑھ رہا تھا
04:45جس کا میں
04:46جس کا میں رسول بن کے آیا ہوں
04:48تو حضرت علی کہنے لگے
04:50مجھے بڑی پسندہ ہی ہے
04:51میں نے بھی پڑھنی ہے
04:52مجھے کیا پسندہ ہی ہے
04:55جو لو سارے بولو
04:56کیا پسندہ ہی ہے
04:57کیا پسندہ ہی ہے جی
04:59دعا کرے
05:00سارے مسلمانوں کو
05:01نماز پسندہ آجائے
05:02آمین تو کہنا
05:03سب کو نماز پسندہ آجائے
05:05اللہ کہے
05:06اوپر جتنی ماہیں بہنیں بیٹھیں ہیں
05:08سب کو نماز پسندہ آجائے
05:09اور اپنے بچوں کو بھی
05:11وہ نماز کا عدی بنا دیں
05:12نبی کریم
05:14سید عالم نور مجسم
05:15صلی اللہ علیہ وسلم
05:17حضرت علی کہنے لگے
05:18کہ حضور مجھے پسند آئی ہے
05:20میں نے بھی پڑھنی ہے
05:21کیا
05:21نماز
05:23حضور نے فرمایا
05:24کلمہ پر
05:25تو بھی نماز پڑھنی شروع کر دیں
05:26اور پھر چھپکے سے
05:28حضور نے کان میں کہا فرمایا
05:30اپنے ابا جی سے مشورہ کر لے
05:31کلمہ پڑھتے وقت
05:32مشورہ کر لے
05:34جناب علی کہتے ہیں
05:36میں گیا جناب ابو طالب کے پاس
05:37میں نے کہا
05:38میں نے کلمہ پڑھنا ہے
05:39تو کہتے ہیں
05:40جناب ابو طالب کہنے لے
05:41کہ بیٹا
05:41تیرے حق میں
05:43سب سے بہتر وہی ہے
05:44جو محمد عربی فرمائیں گے
05:46وہ تیرے حق میں
05:47سب سے بہتر ہے
05:48اس لیے کہ وہ
05:49مجھ سے زیادہ
05:50تجھ سے محبت کرتے ہیں
05:52جو کہیں کرتا جائے
05:53حضور طلیٰ کہتے ہیں
05:54دس سال کی عمر میں کلمہ پڑھا
05:55اللہ پاک نے فرمایا
05:57واندزی رشیرہ تکالاقربین
05:59محبوب اپنے
06:00قریبی رشتہ داروں کو
06:01ڈڑائیں
06:01قریبیوں کو ڈڑائیں
06:02قریبی رشتہ داروں کو
06:04دین کی دعوت دیں
06:05قریبی ذرا مشکل سے مانتے
06:07نیڑے رہنے والوں
06:09وہ قدر ذرا تھوڑی ہوتی
06:10یہ ذرا مشکل سے مانتے
06:12حضرت علی کہتے ہیں
06:14میری نبی پاک نے
06:15ڈیوٹی لگائی
06:16فرمایا علی جا
06:17ساری برادری کو بلا کے لاؤ
06:18آپ فرماتے ہیں
06:20دس گیارہ سال کا مبلی
06:21گلیوں میں پھرنے لگا
06:22دس گیارہ سال کا مبلی
06:25یہ دیکھیں
06:25کہاں دوستی کا آغاز ہوتا ہے
06:27کہتے ہیں
06:27میں پہلے دن نکلا
06:28اپنے رسول کے کہنے پر
06:31میں دس گیارہ سال کی عمر میں
06:32دین کے لئے نکلا
06:33اور پھر وہ دس سال میں نکلے
06:36تو بدر سے لے کر
06:37اوہد تک
06:37ہنین سے لے کر
06:39خیبر تک
06:39اور مدینہ سے لے کر
06:41کوفے کی جامعہ
06:43مسجد کی شہادت تک
06:44جناب علی دین کے لئے
06:45نکلے ہی رہے
06:46فرماتے ہیں
06:47دس گیارہ سال کی عمر میں
06:49میں نکلا
06:49میں نے ابو سفیان کو کہا
06:52ابو لہاب کو دعوت دی
06:53میں نے ابو جہل کو بلایا
06:55اتبا کو
06:56اتبا کو
06:56ولید کو
06:57میں نے ابباس کو
06:59حمزہ کو
06:59کہتے ہیں
06:59میں تمام کو
07:00قریش کو دعوت دی
07:02حضور کے گھر میں
07:02نبی پاک نے کھانا کھلایا
07:05اور کھانا کھلا کے نا
07:07تو حضور نے نظر ڈالی
07:08فرمایا
07:09میری برادری والوں
07:10میرے چچاؤ
07:11میرے عزیزوں
07:12اس لیے بلایا ہے
07:14کہ میں اللہ کا رسول بن کے آیا
07:15میں نے ساری دنیا کو
07:19لا الہ الا اللہ کا پیغام دینا ہے
07:21میری مدد کرو
07:22میرے ساتھ چلو
07:23میرے ساتھ تعاون کرو
07:25آؤ نکلو چلے
07:27اٹھو میرے ساتھ
07:28کہتے ہیں
07:29کھانا کھاتے وقت
07:30تو گفتگو سارے کر رہے تھے
07:32اس وقت
07:33تو پرجوش تھے
07:35چوری کھانے وقت
07:37تو سارے تیار تھے
07:38جب کہا
07:39خون دینے کی باری آئیا
07:40تو چھپ کر گئے
07:41خون دینے کی باری آئیا
07:43تو چھپ کر گئے
07:44جسے زندگی ہو پیاری
07:45وہ یہی سے لوٹ جائے
07:47میرے کافلے میں شامل
07:49کوئی کم ظرف نہیں ہے
07:50کہا چلو میرے ساتھ
07:52اٹھو
07:52تو حضرت علی کہتے ہیں
07:55حضور کے کچھرہ دیکھتے
07:56ایک کو پکارتے
07:57تو چل تو چل
07:58پر کوئی آواز نہ دیتا
07:59کہتے ہیں جب میں نے
08:01حضور کے چیرے پر
08:02ہلکی سی پریشانی دیکھی
08:03مولا علی
08:05عمر دس سال
08:06نو سال
08:07کہتے ہیں
08:08میں نے حلکی سی پریشانی دیکھی
08:10تو میں خجور کھا رہا تھا
08:12میری نظر پڑی
08:13تو میں نے خجور بھی پوری نہ کی
08:15میں پیچھے بیٹھا تھا
08:17بچہ جو تھا
08:17پیچھے بیٹھا تھا
08:19پیچھے
08:19کہتے ہیں
08:21مجھ سے رہا نہ گیا
08:22میں اٹھا
08:23قد پہلے چھوٹا تھا
08:25عمر تھوڑی تھی
08:26میں نے ایڑیاں اٹھا لی
08:28پنجوں کے پال کھڑا ہو گیا
08:30اور یوں دونوں آتھ
08:31فضاء میں بلند کر کے
08:33کہا میں نے کہا
08:33یا رسول اللہ
08:34یہ نہیں چلتے تو نہ چلے
08:36انا حافظوکا یا رسول اللہ
08:38انا ناصروکا یا رسول اللہ
08:41حضور
08:42آپ میدان میں نکلے
08:44جہاں بھی ضرورت پڑے گی
08:46علیہ آپ کی افادت کرے گا
08:47حضور آپ میدان میں نکلے
08:50دین کو جہاں بھی ضرورت پڑے گی
08:52علیہ اکیلہ آپ کی مدد کرے گا
08:53آپ نکلئے
08:54حضرت علی فرماتے ہیں
08:56دس سال کی عمر میں
08:57میں اپنے رسول کے ساتھ نکلا
08:59آج
09:01بڑی بڑی کوٹھی ہیں پیروں کی
09:03علماء کی
09:04اور جو زیادہ علی علی پکارتے ہیں
09:07وہ ذکر کرنے کے زیادہ
09:08پیسے کٹھے کرتے ہیں
09:10وہ بیچتے پھرتے ہیں
09:11ذکرِ اہلِ بیعت
09:12بکتا پھرتا ہے
09:13اور اس قدر زیادہ ظلم کرتے ہیں
09:16کہ اہلِ بیعت کا نام لے کر
09:17صحابہ کرام علی مردوان پہ تان کرتے ہیں
09:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:21کے غلاموں پہ ماز اللہ تان کرتے ہیں
09:24سنو
09:24مرحب مقابلے میں آیا
09:27مرحب
09:27حضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
09:30ایک ہزار کے مقابلے میں وہ لڑا کرتا تھا
09:33میرے مقابلے میں آیا
09:34تو کہنے لگا بتیجے
09:36تجھے پتہ ہے میں مرحب ہوں
09:38میں مرحب ہوں
09:40تجھے پتہ ہے کیسے مقابلہ کروگے
09:42تمہیں پتہ ہے
09:44حضرتِ علی کہنے لگے
09:45مجھے تیرہ نہیں پتا
09:46مجھے تو اپنا پتہ ہے
09:47کہا آپ کون ہے
09:49فرمانے لگے
09:50مجھے پتہ ہے
09:53کہ میں خدا کا بھی شیر ہوں
09:54محمدِ مصطفیٰ کا بھی شیر ہوں
09:57تم مقابلے میں تو آ
09:58میدان لگے گا
09:59تو پتہ جلے گا
10:00جب میدان لگا
10:02تو حضرت علی نے
10:02ایک ضرب لگائی تلوار
10:04زیادہ نہیں
10:05ایک ضرب لگائی
10:07ایک ضرب لگائی
10:08تو کہتے ہیں
10:08اس کا سر بھی کاتا
10:10گردن بھی کاتی
10:11وجود بھی کاتا
10:12اور اتنی زور سے تلوار ماری
10:14کہ اس کے گھوڑے کے بھی دو ٹکڑے ہو گئے
10:16حضرت علی کی تلوار کا
10:19ایک بار دان میں
10:20ایک بار علی کی تلوار کا
10:22فرمایا
10:23دو جہاں میں
10:24اگر سارے لوگ
10:25نفل عبادتیں کرے
10:27تو علی کو
10:27اللہ پھر بھی
10:28زیادہ درجہ عطا فرمائے گا
10:29ساری دنیا کی عبادتوں سے
10:31زیادہ درجہ لے گا
10:32ایک تلوار چلا
10:33ایک تلوار چلا
10:35اور جب خیبر کا دن آیا
10:36کئی دفعہ سے
10:39آپبہ کہے
10:40فتح نہیں ہوگی
10:40میرے رسول نے فرمایا
10:42صویرے میں جنڈا دوں گا
10:43اور جس کو دوں گا
10:45اسے اللہ فتح دے گا
10:47حضرت سید نابو رہرہ
10:48کہتا ہے
10:48میں نے کان میں پوچھا
10:49میں نے کہا
10:50حضور وہ کون ہے
10:51جس کو آپ جنڈا دیں گے
10:53چلیں مجھے کان میں بتا دیں
10:54وہ کون ہے
10:55تو حضور نے فرما
10:56اس کا تاروی یہ ہے
10:57کہ وہ خدا سے بھی پیار کرتا ہے
10:59محمد مصطفیٰ سے بھی پیار کرتا ہے
11:02حضور کوئی
11:02کوئی ایک تارف اور
11:03تو حضور نے فرمایا
11:04خدا رسول بھی
11:12کہ میرے آپ جنڈا آنے والا
11:14صویرے مجھے ملے گی فتح
11:16کی نذید اور خوشخبری
11:18فرماتے ہیں
11:19میں سویا ہی نہیں
11:20حضرت علی سے پوچھا
11:21آپ کدھر تھے
11:22جنابی علی شعر خدا
11:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
11:26میں تو اپنے کمرے میں سو رہا تھا
11:28میری تواں کو میں تکلیف تھی
11:29میں سویا ہوا تھا
11:31پتہ کیا بنا
11:31کوئی آیا لے کے چلا گیا
11:33کوئی عمر بھر بھی نہ پا سکا
11:36میرے مولدہ
11:36تم سے گلہ نہیں
11:37یہ تو اپنا اپنا نصیب ہے
11:39حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:41نے فرمایا
11:42اینہ علی بن عبی طالب
11:44علی بن عبی طالب کو بلاؤ
11:46حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
11:48نے آئے تو آنکھوں کے اوپر
11:50ہاتھ رکھے ہمیں
11:50کہا رسول اللہ
11:51میری آنکھوں میں درد ہے
11:52فرمایا ہاتھ پیچھے کر
11:53اللہ نے تیرے ہاتھ پہ فتح لکھ دیئے
11:55پیچھے کر ہاتھ
11:57حضرت علی کہتے ہیں
11:58حضرت علی شیرِ خدا
12:05ایک ہاتھ میں تلوار
12:07ایک ہاتھ میں
12:09چالیس گز انچا تھا
12:11خیبر کا دروازہ
12:13چالیس گز چوڑا تھا
12:16حضرت علی شیرِ خدا
12:17کہتے ہیں
12:18میں اللہ اکبر کے نارے لگاتا
12:20میدان میں گیا
12:20اللہ اکبر کے نارے
12:22میں رسول اللہ کا بیجا گیا
12:25تو میں شان سے گیا
12:27کہ میں نے سیدھے ہاتھ میں
12:29تلوار تھی
12:29الٹے ہاتھ سے پکڑ کے
12:30میں نے دو تین دفعہ
12:31دروازے کو ہلایا
12:32اور اللہ اکبر کہے
12:34کہ جب میں نے پھینکا
12:35تو چالیس گز دور جا کے گرا
12:37چالیس
12:38حضرت علی نے
12:39نا کوفے میں دعوت کی
12:40لوگوں کی
12:41جب آپ
12:43امیر المومنین تھے
12:44دعوت کی
12:45سب لوگ
12:46ایک نوجوان آیا
12:47جس نے چھوڑا سنا تھا
12:48پر حضرت علی کو دیکھا نہیں تھا
12:50اور حضور نے فرمایا
12:52میرے علی کا چیرہ دیکھنا بھی عبادت ہے
12:56تو ایک سیابینے کا
12:58حضور جو نہ دیکھ سکے
12:59فرمایا
13:00ذکرو علی ین عبادت
13:01ان کے لئے
13:02علی کا ذکر کرنا عبادت ہے
13:04علی کا تذکرہ کرنا بھی
13:06ان کے لئے
13:06عبادت ہے
13:08حضرت علی کو دیکھا نہیں تھا
13:10جوان کہتا جب میں آیا نا
13:12میں نے لوگوں سے پوچھا
13:13وہ پوڑے
13:14مولا علی کدھر ہے
13:15جنہوں نے خیبر کا دروازہ توڑا تھا
13:17بڑی شورت ہے
13:18کدھر ہے
13:18کہتے ہیں حضرت علی صاحب نے بیٹھے تھے
13:20مجھے کسی نے کہا
13:21وہ بیٹھے ہو گئے تھے
13:23میں گیا
13:24تو حضرت علی یہ خروڑ کھا رہے تھے
13:26تو پورا زور لگا رہے ہیں
13:28تو خروڑ کوئی نہیں ٹوٹتا
13:29پورا زور
13:31دو تین دفعہ
13:32کبھی اس دانت میں
13:33کبھی اس دانت میں ٹوٹتا ہی نہیں
13:34کہتے ہیں میں ہسنے لگا
13:36تو حضرت علی نے مجھے پاس بلایا
13:38کہو بیٹے ادھر آ
13:38تو میں گیا
13:40تو کہنے لگے کیا سوچ رہا ہے
13:41کہتے ہیں میں ڈر گیا
13:42میں نے کہا حضرت علی صاحب کچھ بھی نہیں
13:43کہنے لگے نہیں نہیں
13:44جو سوچ رہا تھا تو بتا
13:45میں نے کہا نہیں کچھ نہیں
13:46فرماتے لگے میں بتاؤں
13:48تو کیا سوچ رہا تھا
13:49بتاؤں کا حضرت علی صاحب
13:51بتائیے
13:52آپ فرماتے لگے
13:53تو سوچ رہا تھا
13:54بابی اسے خروڑ تو ٹوٹتا نہیں
13:55خیبر کیسے توڑ دیا تھا
13:57تو سوچ رہا تھا
13:59کہ اسے خروڑ تو ٹوٹتا نہیں
14:00تو خیبر کیسے توڑا تھا
14:02حالتا ہے میں نے کہا میں یہی سوچ رہا تھا
14:05یہ جب ارض کیا نا
14:06تو حالتا ہے شیرِ خدا کا رنگی بدل گیا
14:09پہلے مسکرار رہے تھے پھر انداز بدل گیا
14:12انہوں نے اپنے موں سے
14:14وہ جو خروڑ لگا تھا جاڑا
14:16ہاتھ یوں جاڑے
14:17امامہ سیدھا کیا
14:19اور فرماتے ہیں شیرِ خدا بن کے بیٹھ گئے
14:21کہنے لگے بیٹے
14:23اخروڑ کو چھوڑ
14:24کوئی خیبر آ تو لا میں ابھی بھی توڑنے کو تیار
14:28خیبر کوئی ہے
14:30تو لا میں ابھی بھی توڑنے کو
14:32دیواریں ہلتی رہتی ہیں
14:34اور در کانپ جاتا ہے
14:36علی کا نام سن کے اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
14:39اور میں تو اس کو چھوڑ
14:40خرور کو تو لا
14:41کہتے ہیں میں نے کفیت دیکھی
14:44تو حضرت علی کا تو رنگی بدل گیا
14:45میں نے کہا واقعہ یہ توڑ ڈالیں گے
14:48یہ خیبر آج بھی
14:49یہ توڑ ڈالیں گے کفیت ہی بدل گئی
14:52فرماتے ہیں شیرِ خدا مسکرائے
14:54ہم نے لگے بیٹا
14:56ڈار نہ
14:56مسئلہ سمجھ
14:58کہا حضور کیا ہے آپ فرمانے لگے
15:01اکھروٹ میں جسم کی قبت سے توڑ رہا ہوں
15:04اور خیبر میں نے
15:06اپنے ایمان کی قبت سے توڑا تھا
15:08میرے ایمان میں آج بھی بڑی قبت ہے
15:11آج بھی اگر قفر للکارے گا
15:13آج بھی اگر دین کا دشمن للکارے گا
15:16علی کا جذبہ جہاد آج بھی بڑا جوان ہے
15:18غیرتِ ایمانی آج بھی بڑی
15:21دین کے ساتھ وفا کا رشتہ آج بھی بڑا
15:24میرا جوان ہے
15:25تو بتا کوئی خیبر توڑنا ہے
15:28ہر جگہ قربانی حضرت علی کی
15:31جب مدینے میں حضور نے سب کو
15:33انسار اور معاجرین کو بھائی بھائی بنا دیا
15:36تو حضرت علی چھپ کر کے کھڑے ہیں
15:37حضور نے فرمایا کہ آس ہو چلے ہو
15:38کہا حضور مجھے بھی تو کسی کا بھائی بنائے نا
15:40حضور نے فرمایا
15:42انتا اخیف الدنیا والا آخرا
15:44تو دنیا میں بھی میرا بھائی ہے
15:46آخرت میں بھی میرا بھائی ہے
15:48امام رازی نے لکھی ہے ایک بات
15:50بڑی عجیب بات لکھی
15:52امام رازی کہتے ہیں
15:58جبریل ایمین نے حضرت میکائل کو بھائی بنا لیا
16:01تو رب کریم نے پوچھا
16:03کیوں بھائی بن گئے
16:04اور کہاں تیرے معبوب کا جلبہ دیکھ کے بن گئے
16:06جس رات
16:08نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
16:09مجرت کر کے آئے نا
16:11ایک کو حضور نے ساتھ لے لیا
16:13امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق
16:15ابو بکر دا پہلا نمبر
16:17پہلا نمبر کس کا ہے
16:19دوسرا
16:20تیسرا
16:21چوتھا
16:23یہ سبق بچوں کو یاد کرائیں
16:25اب ہمارے لوگ مسئلہ بھی قوالوں سے پوچھنے لگیں
16:28فتوہ بھی قوال کا چلتا ہے
16:29اللہ خیر کریں
16:30حضرت ابو بکر صدیق کو حضور نے ساتھ لے لیا
16:34حضرت کی رات اور مولا علی شیر خدا کو بستر پہ سلایا
16:37رستے میں بھی بڑا خطرہ تھا
16:39پر بستر پہ اس سے زیادہ خطرہ تھا
16:41اس لیے کہ جب چادر میں لپٹا ہوا کوئی شخص ہے
16:44تو کسی کو کیا پتا کہون ہے
16:45اگر آکے وہ پردہ نہ ہٹاتے
16:48ایسے ہی قتل کر دیتے
16:49تو کیا پرسانے آل ہو گئے
16:51کچھ بھی نہ ہوتا
16:52امام راضی کہتے ہیں
16:53رب کریم نے فرمایا
16:54جبرائیل میکائیل
16:55تم دونوں کہتے ہیں
16:56ہم بھی بھائی بھائی بن گئے ہیں
16:57بتاؤ تم میں سے کوئی ایک دوسرے پہ جان قربان کرے گا
17:01کرے گا جان
17:02فرشتے خموش ہو گئے
17:04تو رب نے فرمایا
17:04اب نیچے ذرا جلوے تو دیکھو
17:06علی میرے رسول پہ جان قربان کر رہا ہے
17:08جاؤ دیکھو نا جا کے جلوے
17:10تم تو بھائی بھائی بنے تھے
17:12فرشتے ارز کرنے لگے
17:14مولا ہماری ڈیوٹی کیا ہے
17:15فرمایا اب تمہاری ڈیوٹی یہ ہے
17:16کہ تم جاؤ زمین پہ
17:18دو تلوارے لے لو
17:20اور علی کی چار پائی کے اوپر کھڑے ہو جاؤ
17:22اس نے میرے مصطفیٰ پہ جان قربان کی ہے
17:24اس کی جان کی افادت کرو
17:25وہاں کھڑے ہو جاؤ
17:27کھڑے ہو جاؤ
17:28فرشتے بھی کرتے ہیں
17:29تازیم میری
17:30فدا ہو کے ان پر یہ عزت ملی ہے
17:33حضرت شیرِ خدا مولا علی
17:35ہر میدان میں اول
17:36ہر جنگ میں پہل
17:38السابقون السابقون
17:39اولائک المقربون
17:41اللہ فرماتا ہے
17:42سبقت لینے والے سبقت لے گئے
17:44آگے گزرنے والے آگے گزر گئے
17:47اور یہی لوگ ہیں
17:49جنہیں رب کا قرب نصیب ہوا
17:50حضرت علی نے مکان نہیں بنایا ساری زندگی
17:53مکان نہیں بنایا
17:56کوئی کاروبار نہیں کیا ساری ہوئے
17:59اب اس پہلو پہ بھی درہ گوھر کھو
18:01حضرت علی رضی اللہ تعالی
18:04ہم نے کوئی بینک بیلس نہیں بنایا
18:05صحابہ کرام علی مردوان فرماتے ہیں
18:09بڑے بڑے رشتے آئے سیدہ فاطمہ کے لئے
18:11بڑے بڑے امیر کبیر لوگوں
18:14حضور نے فرمایا
18:16میں رب کے فیصلے کا انتدار کرنا
18:18ایک دن تینوں یار
18:21ان لوگوں کا خلوص دیکھیں
18:23مولا علی کے ساتھ
18:23حضرت ابو بکر
18:24حضرت عمر
18:25حضرت عثمان
18:26حضرت علی ایک یہودی کے باغ میں مزدوری کر رہے تھے
18:29تو وہاں گئے
18:30اور جا کے کہا علی
18:31تو حضور سے سیدہ فاطمہ کا رشتہ کیوں نہیں طلب کرتا
18:34تو حضرت علی کہنے لگے
18:36بھائیوں نہ مکان ہے نہ گھر ہے نہ کچھ ہے
18:38رشتہ کیسے مانگنوں
18:39کہا تو جا تو سہی
18:40ہمیں تو لگتا ہے
18:42رسول پاک تیرا انتدار کر رہے
18:44مولا علی شیر خدا کہتے ہیں
18:46میں گیا
18:46میں گیا
18:48اور جب میں حضور کی بارگاہ میں گیا
18:51تو انہوں نے مجھے تیاریار تھے نہ
18:53تیار کر کے بھیجا
18:54مجھے لفظ بھی سکھائے کیا کہنے ہیں
18:56لیکن جب میں وہاں پہنچا نا
18:58تو میرے اندر طاقت ہی ختم ہو گئی بول لے گی
19:00سلام لے کے تو حضور کے پاس بیٹھ گیا
19:03حضور نے فرمہ علی کیسے آئے ہو
19:05تو میں خموش
19:06پھر پوچھا کیسے آئے ہو
19:07میں خموش
19:08پھر پوچھا کیسے آئے ہو
19:09میں خموش
19:10کہتے ہیں دلوں کا حال جاننے والے رسول نے فرمایا
19:13علی فاطمہ کے لئے آئے ہو
19:15فاطمہ کے لئے آئے ہو
19:17تو حضور علی کہتے ہیں
19:19میرا جواب بڑا نرالہ ہے
19:21میں نے کہا حضور وہ تینوں میرے پاک باغ میں گئے تھے
19:25وہ تینوں گئے تھے
19:26مجھے انہوں نے بیجا ہے
19:27کہتے ہیں رسول پاک مسکرہ دیئے
19:29فرمایا علی انہوں نے نہیں تجھے بیجا
19:31رب قریب نے فاطمہ کا تیرے ساتھ نکاح کر دیا ہے
19:34تیرے لیے فیصلہ ہو گیا ہے فاطمہ کا
19:37تیرے حق میں فیصلہ ہو گیا
19:38حضرت علی سیدہ فاطمہ کو بیعا کے لے گئے
19:42تو حضرت زید بن عرصہ کے مکان میں
19:44کوئی مکان نہیں
19:46اوہ بھائی تو دولت دیکھ کے بیٹی کی شادی کرتا ہے
19:49سرمایہ دیکھ کے پھر دعا کر آتا ہے
19:51دعا کریں اللہ میرے دماد کو ادایت دے دے
19:53میرے رسول نے بیٹی کی شادی کی تقوی دیکھے
19:57پریزگاری دیکھے
19:59دینداری دیکھے
20:00اس شخص کو بیٹی دی جو
20:02اصحاب کون اصحاب کون کے درجے میں شامت
20:05ان کو اپنی بیٹی دی
20:11حضرت علی شیر خدا رضی اللہ تعالیٰ
20:14انہوں فرماتے کہ
20:15سیدہ فاطمہ تزارہ کو میں بیعہ کھلایا
20:18سارے گھر کے کام حضرت فاطمہ نے کی
20:20میں مزدوری کرتا دو گھنٹا
20:22یا ڈیڑھ گھنٹا
20:24زور سے اثر کے درمیان کام کرتے
20:26دو کلو کجوریں ملی تو مولا علی نے اٹھا کے
20:28اپنی کمر پر رکھی
20:30باقہ مالک کرنے لگا
20:32علی تھوڑا کام اور کار لو فرما دو کلو
20:34گئے یا بڑی ہیں
20:35ایک کلو میرے بچے کھائیں گے
20:38ایک کلو مدینہ کے غریب بچے کھائیں گے
20:39تو کہا علی کل کیا کرو گے
20:42فرمایا کل جو رابز زندگی دے گا
20:44وہ روزی بھی دے گا
20:46تو بندہ مشورہ دینے لگا
20:47مشورہ بھی ہوتا ہے نا قریب سے
20:49مشوروں والے بھی بڑی خرابی کرتے ہیں
20:51اللہ ماشاءاللہ
20:52کہا علی جائز پیسے تو کٹھے کر لینے چاہیے
20:56یہ کیا عرض ہے
20:57جائز کٹھے کر لیں
21:00شیرِ خدا نے ایک جملہ کا پر شیروں جیسا کہہ دیا
21:02حضرت علی فرمانے لگے
21:04مال حرام ہو تو عذاب ہوتا ہے
21:06حلال ہو تو عصاب ہوتا ہے
21:08لہذا نہ میں عذاب والا کام کرتا ہوں
21:11نہ عصاب والا کام کرتا ہوں
21:13میں کٹھے ہی نہیں کرتا ہوں
21:14نہ بندہ عصاب کے چکر میں پڑے
21:16نہ عذاب کے چکر میں پڑے
21:18میں اس رستے جاتا ہی نہیں
21:20مولا کائنات شیرِ خدا
21:22اور بھائی
21:23حضرتِ
21:26سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
21:29انہوں نے فرماتے ہیں
21:30میں جب اس بات کو یاد کرتا ہوں
21:32تو آج بھی رو پڑتا ہوں
21:33یہ کون سی بات ہے
21:35فرمانے لگے میں
21:36کوفے کے بازار سے گزر رہا تھا
21:38تو مولا علی شیرِ خدا
21:39کوفے کے چوک میں کھڑے تھے
21:41اور ہاتھ میں زرہ پکڑی ہوئی تھی
21:44وہ والی زرہ جو بدر میں بھی ان کے پاس تھی
21:46وہ والی زرہ جو احد
21:48ہنین خندق
21:49اور خیبر میں بھی ان کے پاس تھی
21:52زرہ پکڑی حضرت علی نے
21:54اور شیرِ خدا کہہ رہے ہوں
21:56بھائیو میری زرہ خرید لو
21:57میری زرہ
21:59امیر المومنین ہیں اس وقت
22:00امیرِ وقت ہیں
22:01بادشاہ ہیں
22:02کوفے کے بازار میں
22:04او بھائی میری زرہ خرید لو
22:06یہ بڑی نسبت والی ہے
22:08بدر احد ہنین میں میرے ساتھ رہی
22:10اور شیرِ خدا فرماتے ہیں
22:12کیا ہیں
22:12فرماتے ہیں جب علی نے یہ لفظ کہے
22:14تو میری چیخیں نکل گئی
22:15حضرت علی فرمانے لگے
22:17اگر میرے پاس
22:18نیا تعمد خریدنے کے پیسے ہوتے
22:20تو میں اسے کبھی نہ بیچتا
22:21نیا تعمد خریدنے کے پیسے ہوتے
22:24تو میں کبھی نہ بیچتا
22:25حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
22:27انہوں نے وہ زندگی گزاری
22:29باپردہ
22:30پرہیزگاری
22:32درویشی
22:33سادگی
22:34ساری زندگی کسی کا شکوہ نہیں کیا
22:37مولا علی نے
22:38بلکہ
22:38آلہ حضرت فاضلِ بریلوی رحمت اللہ علی کے
22:41خلیفہ مولنہ زفر الدین بیاری
22:42انہوں نے ایک عجیب بات لکھی ہے
22:45کہتے ہیں حضور میراج پہ گئے
22:46تو وہاں سے ایک جببہ لائے
22:47ایک کمرے میں داخل ہوئے
22:50جنت کے کمرے میں
22:51صندوق کھولا سرکار نے
22:52ایک جببہ نکلا
22:54تو کہے اللہ میں لے جاؤں
22:56تو رب کریم نے فرمایا
22:59بھی مجھے پتا ہے
23:00تو لے کے جائے گا
23:01پر پہنے گا نہیں
23:01کسی نہ کسی غلام کو دے دے گا
23:04کہا مولا وہ تو پھر
23:05تیرا فضل ہے
23:06رب کریم نے فرمایا
23:08مابو اسے دینا جو میرے راز تک پہنچ جائے گا
23:12اس کو دینا جو میرے
23:13اس کو دینا جو میرے
23:16راز تک پہنچ جائے گا
23:18حضور جببہ لے کے آئے
23:19علامہ بیاری علیہ رامہ لکھتے ہیں
23:22کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
23:23نے تو تب ابو بکر صدیق کو بلایا
23:25فرمایا جببہ بڑی برکت والا ہے
23:26اسے پین کر بڑی برکت ملے گی
23:29اگر میں تجھے دے دوں
23:31یہ جببہ اگر تجھے دے دوں
23:33تو کیا کرے گا
23:35تو حضرت ابو بکر کیانے لگے
23:37حضور ساری دنیا میں سچ پھیلا دوں گا
23:39حضور نے فرمایا
23:41نہیں تو اللہ کے راز تک نہیں پہنچا
23:43حضرت عمر کو بلایا
23:44کہا فاروق اعظم اگر آپ کو دے دوں
23:47تو حضور عدل سے بھر دوں گا ساری کائنات
23:49فرمایا بات تیری ٹھیک ہے
23:51پر رازِ الہی تک نہیں پہنچا
23:52عثمان اگر تمہیں دوں تو
23:55جناب عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
23:57نورس کرنے لگے
23:58حضور اگر مجھے ملا
23:59تو میں حیاء کی چھاؤں کر دوں گا
24:01ہر جوان ہر بچی کے لیے
24:04حیاء کے فیصلے کروں گا
24:05اللہ تعالیٰ کی دیوئی طاقت سے
24:07حضور نے فرمایا
24:09بات تیری بڑی خوب ہے
24:10پر تم مراد تک نہیں پہنچا
24:12میرے رسول نے مولا علی کو بلایا
24:14پاس بٹھایا
24:15فرمایا علی
24:16اگر یہ جببہ تجھے دوں
24:18تو کیا کرے گا
24:19حضرت علی نے آنکھ کھول کے
24:21حضور کا چیرہ دیکھا
24:22عرض کرنے لگے
24:23مابوبہ اگر مجھے مل گیا
24:25تو میں اللہ کی مخلوق کی
24:26پردہ پوشی کروں گا
24:27میں رب کی مخلوق کی
24:30میں پردے ڈالوں گا
24:31مخلوق کی آبوں
24:32پر میں چھپاؤں گا
24:33اس جببے کی برکت سے
24:34حضور کی آنکھوں میں آنسو آئے
24:36فرمایا
24:37تو رب کے راست تک پہنچائے
24:38جببہ تیرا ہی بنتا ہے
24:40تو پہنچائے اللہ کے راست تک
24:42میرے حبیب کریم
24:43سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
24:46کی خدمت میں کچھ لوگ آئے
24:53ہی ہے بات جنگ کے موقع پر
24:55کئی سپاس ہلار بنے ہوں گے
24:56یا جو معاملہ تھا
24:57سخت ہی کی ہے
24:59کہتے ہیں حضور کی بارگاہ میں
25:01لفظ کہے تو نبی پاک نراز ہو گئے
25:03فرمایا تمہیں پتہ ہے علی کون ہے
25:05حضور کون ہے فرمایا
25:07علی مجھ سے ہے
25:10میں علی میں سے ہوں
25:11علی مجھ سے ہے اور میں
25:14علی میں سے ہوں
25:15تمہیں اس کا پتہ ہے
25:17میرے حبیب پاک
25:18سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
25:20نے بڑا پیار
25:21اب یہاں
25:23علی علی کہنے والے
25:24ایک تو وہ طبقہ ہے
25:26ملنگوں کا جن کا میں نے رونا شروع میں رویا ہے
25:28اور ہم روتے ہی رہتے ہیں
25:30اللہ کرے ان لوگوں کا صفائیہ ہی ہو جائے
25:32آمین تو کہہ دیں
25:33اور ایک وہ طبقہ ہے
25:35اللہ خیر کرے
25:35جو حضرت علی کا نام لیتے ہیں
25:37تو باقی تین کو پوچھتے ہی نہیں
25:38پوچھتے ہی نہیں
25:40حضرت علی بیٹھے تھے
25:41حضرت ابو بکر صدیق آگئے
25:43تو دیکھ کے مسکرانے لگے
25:44تو مولا علی شہر خدا
25:47کہنے لگے ابو بکر
25:48ہستے کیوں ہو
25:49کہا حضرت نے فرمایا تھا
25:50قیامت کے دن
25:51علی جنت کی ٹکٹیں تقسیم کرے گا
25:53کہنے لگے لگتا ہے
25:55حضرت نے تمہیں پوری بات نہیں بتائی
25:57تو ابو بکر کہنے لگے
25:59پوری بات کیا ہے
26:00فرمانے لگے
26:01مجھے نبی پاک نے کہا تھا
26:02علی جنت کی ٹکٹ
26:03اس کو دینا جو ابو بکر سے محبت کرے
26:05اس کو ٹکٹ دینی ہے
26:07جو ابو بکر صدیق سے
26:08محبت کرے
26:10اس کو ٹکٹ دینا جنت کی
26:11ان لوگوں کا پیار
26:13ان کی وفا
26:14اور پھر عجیب لوگ چکر ہیں
26:15لوگ کہتے ہیں
26:16حضرت علی کے حق پہ قبضہ ہو گیا
26:18علی کو اتنا کمزور نہ سمجھو
26:20شہر خدا کو اتنا
26:22اگر حسین ابن علی نے
26:24قبضہ کرنے دیتے ہیں
26:25یزید جیسے ظالم کو
26:27تو علی المرتضی شہر خدا کے سامنے
26:29کوٹک سکتا ہے
26:30حضرت علی شہر خدا
26:32موشیر رہے جناب صدیق اکبر کے
26:34وفادار رہے حضرت فاروق آدم
26:37اور پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
26:39محافظ رہے حضرت عثمان غنی کے
26:42وہ رسول اللہ صلی اللہ
26:44اور سنو
26:45ایک عجیب بات لکھیا بزرگوں نے
26:47کہتے ہیں بدر یاہد میں
26:49ایک جنگ میں ایسا بھی ہوا
26:50کہ کپڑا نہیں ملتا تھا
26:53جھنڈا بنانے کے لیے
26:55تو حضرت عائشہ کے ایک پرانی چادر تھی
26:57اس کا جھنڈا بنایا گیا
26:58تو جھنڈا سب سے پہلے
27:00مولا علی شہرِ خدا نے اٹھایا
27:01حضرت عائشہ صدیقہ کے ساتھ
27:04پیار مولا علی شہرِ خدا
27:06رضی اللہ تعالی عنہ
27:07یہاں تو لوگ نہ جانے
27:09کون سی خدمت کر رہے ہیں
27:11اگر حضور کے قریب رہنے والے
27:13پاس بیکسنے والوں میں
27:14آپ سے اتفاق نہیں تھا
27:16تو آج مسلمانوں میں کیسے پیدا ہوگا
27:18تم نے تو دین کا سارا رنگی
27:20گدلہ کر کے رکھ دیا
27:21تم نے تو وہاں بگز پیدا کر دیا
27:23جہاں سے لوگوں کو اتفاق کا درس ملنا تھا
27:30مولا کائنات شہرِ خدا
27:32کررم اللہ تعالی و جل کریم سے
27:34ابا کے مضمع میں بیٹھے تھے
27:36یاروں کے بیج بات ہو رہی تھی
27:37اب حضرت علی کی تعلیم سن لیں
27:39حضرت علی کی تعلیمات کیا ہیں
27:42بیٹھے تھے گفتگو چھیڑ گئی
27:45حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی
27:46آرہ آدمی نے کہا
27:48مجھے فلان چیز پسند ہے
27:49فلان چیز پسند ہے
27:50فلان چیز
27:51تو پوچھا علی آپ کو کیا پسند ہے
27:53تو حضرت علی کہانے لگے
27:55تین چیزیں پسند ہیں
27:56کہا کون کون سی
27:58فرما ایک میرا دل کرتا ہے
28:00کہ روزہ گرمی کا ہوگا
28:01حضور فرماتے ہیں
28:02تمہیں پتہ چل جائے
28:03رمضان میں برکت کیا ہے
28:04تو تم کو سارا سال ہی روزے ہونے چاہیے
28:06یہ اتنی فضیلت کی بات ہے
28:09حضرت علی شیرِ خدا کہتے ہیں
28:11مجھے گرمیوں کا روزہ پسند ہے
28:12اور پھر حضرت علی شیرِ خدا فرماتے ہیں
28:15مجھے پسند یہ ہے
28:16کہ میں اکیلا کھانا نہ کھاؤں
28:17جب بھی کھاؤں میرے ساتھ
28:19کوئی میمان بیٹھا ہو
28:20یہ میری پسند ہے
28:21حضرت علی کہتے ہیں
28:23میری تیسری پسند یہ ہے
28:24کہ میرے مقابلے میں جو دشمن آئے
28:26وہ کمزور نہیں ہونے چاہیے
28:27وہ کمزور نہیں
28:29وہ تگڑا طاقتور دشمن آئے
28:31فرماتے ہیں
28:32مجھے مزت ہوئے نا
28:33رب کے رستے میں جیاد کرنے
28:34تگڑا دشمن
28:36آج مسلمانوں کا بڑا دشمن پیدا ہوا ہے
28:39اور سربراہ ہے اسلام کے سارے دشمنوں کا
28:42لیکن مسلمان اسے ڈرتے ہیں
28:44اس سے تعلق بنانا چاہتے ہیں
28:46وہ اس کے قریب جانا چاہتے ہیں
28:47حضرت علی نے پیغام دیا
28:48مزہیتہ باتا ہے جب دشمن دلیر ہو
28:50مزہیتہ باتا ہے جب دشمن تگڑا ہو
28:53لطفیتہ باتا ہے
28:55جب تمہارا مقابلہ سخت آدمی کے ساتھ ہو
28:57حضرت علی شہرِ خدا
28:59فجر کا وقت تھا
29:01ہاتھ میں چھڑی پکڑی تھی
29:03تریس سٹھ سال عمر مبارک تھی
29:06کوفے کی جامعہ مسجد میں نماغ پڑھانے آ رہے تھے
29:09ہر دروازے پہ دستک دیتے
29:12اٹھو
29:12السلاة خیر من النعوم
29:14رستے میں حضرت علی لوگوں کو جگاتے جگاتے آئے
29:18جب مسجدیں کوفہ میں پہنچے
29:21تو ایک بدبخت خنجر چھپائے کھڑا تھا
29:25اس نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خنجر مارا
29:29وہ دوستانہ جو دس سال کی عمر میں شروع ہوا تھا
29:34جب شہرِ خدا کو خنجر لگا
29:35تو پتہ لفظ کیا تھے
29:36فُزْتُ بِرَبِّ الْقَعْبَا
29:38لوگوں ربِ قَعْبَا کی قسم میں کامیاب ہو گیا
29:41میری زندگی دین کے کاما
29:44میں کامیاب ہو گیا
29:46حضرت علی کی داڑی ساری لہو سے بھر گئی
29:49حضرت شہرِ خدا فرمایا کرتے تھے
29:51ایک دفعہ میں بڑا بیمار ہوا
29:52میرے سے اٹھ کے کھڑا نہیں ہوا جاتا
29:55تا حضور تیمارداری کرنے آئے
29:57تو میں نے کہا
29:58یا رسول اللہ پتہ نہیں بچوں گا کہ نہیں

Recommended